2026-07-24@16:24:23 GMT
تلاش کی گنتی: 13645

«بندیوں کے»:

(نئی خبر)
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر میں تین  روزکے دوران 9 لاکھ گاڑیو ں کی انٹری کا ریکارڈ بن گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 3 روزہ بسنت فیسٹیول کے اختتام پر پتنگ بازی پر پابندی برقرار رہے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ نگرانی خصوصی ویڈیو لنک اجلاس میں سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بسنت کی رپورٹ پیش کی۔ رپورٹ کے مطابق لاہورمیں 3روز کے دوران 9لاکھ گاڑیو ں کی انٹری ہوئی۔ اورنج لائن، میٹروبس، فیڈربس، الیکٹروبس اور دیگر سرکاری بسوں پر مسافروں نے ریکارڈ سفر کیا۔دو روز میں تقریبا 14 لاکھ مسافروں نے سفرکرکے نیا ریکارڈ بنا دیا۔ عمران خان کے بھانجے  اور  علیمہ خان کے بیٹے شاہریز  نے اپنے بچوں کے ساتھ اندرون لاہور میں...
    لاہور میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بھانجے اور علیمہ خان کے بیٹے شاہریز نے جمعہ کے روز اپنے بچوں کے ساتھ بسنت کا جشن منایا۔ شاہریز نے اندرون شہر اپنے ایک دوست کے گھر جا کر اپنے بچوں کے ساتھ پتنگ بازی کی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن میں بھی پتنگ بازی کرتے تھے اور چاہتے تھے کہ اپنے بچوں کو بسنت کے رنگ اور خوشیاں دکھائیں۔ سوشل میڈیا پر بھی تصاویر سامنے آئی تھیں جن میں شاہریز کو فیملی کے ہمراہ بسنت مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان تصاویر میں وہ پتنگ اڑاتے ہوئے اور بچوں کے ساتھ خوشیوں کے لمحات بانٹتے ہوئے نظر آئے۔
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہوریوں کے جوش و خروش کو دیکھتے ہوئے بسنت فیسٹیول کے اوقات صبح 5 بجے تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ بسنت کے اوقات میں اضافہ شہریوں کی جانب سے حفاظتی اقدامات پر عملدرآمد اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کے اعتراف میں کیا گیا ہے۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ ایس او پیز اور حفاظتی ہدایات پر سختی سے عمل کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور میں بسنت کے ناقابل فراموش ویک اینڈ پر سی این این کی خصوصی کوریج بسنت موسمِ بہار کی آمد کی علامت ہے اور 2007 میں عائد پابندی کے باعث...
    اسلام آباد میں ہونے والے تباہ کن خودکش حملے کے بعد امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی ایڈوائزری میں پاکستان میں موجود اور سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری عوامی اجتماعات اور ہجوم والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں اور اپنی ذاتی سکیورٹی منصوبہ بندی کا ازسرِنو جائزہ لیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی شہریوں کو یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ مقامی میڈیا کے ذریعے سکیورٹی صورتحال سے متعلق تازہ معلومات پر نظر رکھیں اور کسی بھی ہنگامی صورت حال کے لیے تیار رہیں۔ یاد رہے...
    لاہور(نیوز ڈیسک) بیرونِ ممالک میں بھارتی نژاد مجرموں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، جن کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں بھارتی شہریوں کی گرفتاریوں، تحقیقات اور ملک بدری کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق امریکی امیگریشن ڈیٹا بیس کے اعلیٰ ترجیحی مجرمانہ کیسز کی فہرست میں 89 بھارتی نژاد افراد بھی شامل پائے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر ان افراد کے نام اور ان پر عائد جرائم کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق ان بھارتی نژاد افراد پر جنسی جرائم، منشیات کی اسمگلنگ، مالی فراڈ، اغوا، منی لانڈرنگ...
    اٹک (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع اٹک کے گاؤں خگوانی میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے باعث مکان کی چھت زمین بوس ہوگئی، جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے فوراً بعد اہلِ علاقہ نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حضرو منتقل کیا۔ ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عازمین حج کے لئے بائیو میٹرک کرانے کا آج آخری روز ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق بائیومیٹرک نہ کرانے والے عازمین رواں برس حج نہیں کر سکیں گے، موبائل ایپ سعودی ویزا بائیو کے ذریعے گھر بیٹھے بائیومیٹرک کرائی جا سکتی ہے،عازمین حج کی سہولت کیلئے تاشیر سینٹرز بھی آج شام 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ رش سے بچنے کیلئے سعودی ویزا بائیو ایپ سے ہی فنگر پرنٹس مکمل کریں، بائیو میٹرک کرائے بغیر پاسپورٹ پر حج ویزا نہیں لگے گا، 80 برس سے زائد عمر کے عازمین حج کو بائیومیٹرک سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق 80 برس سے...
    بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتہ انتہائی اہم ثابت ہوگا کیونکہ ملک 12 فروری کو ہونے والے قومی پارلیمانی انتخابات کی تیاری کر رہا ہے۔ ہفتے کے روز جمنہ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں منعقدہ اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد یونس نے کہا کہ اب تک انتخابی تیاریوں کا مرحلہ بہت اچھے انداز میں مکمل کیا گیا ہے، تاہم اصل چیلنج شفاف اور پُرامن ووٹنگ کے انعقاد کو یقینی بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے وفد کی چیف ایڈوائزر سے ملاقات، آئندہ انتخابات پر گفتگو انہوں نے کہا کہ ہم اب تک کی تیاریوں سے بہت مطمئن ہیں، اب ہماری اصل ذمہ داری...
    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی اسٹریٹجک شراکت داری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دفاعی تعاون کا معاہدہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے اور خطے میں بڑھتی ہوئی شدت پسندانہ کارروائیوں کے تناظر میں علاقائی سلامتی کے لیے نہایت مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ نیویارک میں ایک انٹرویو میں عاصم افتخار احمد نے کہا کہ یہ معاہدہ نہایت اہم ہے، تاہم اسے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دہائیوں پر محیط تعاون اور مضبوط اسٹریٹجک اتحاد کے تسلسل اور مضبوطی کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔ یہ شراکت داری ‘برادرانہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر ہم آہنگی’ پر مبنی ہے، جسے اب عملی اور ٹھوس شکل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر مٹکے والی پلیہ کے قریب شہریوں کے مبینہ تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق 2 ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے، لوگوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ کراچی: ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 200 تولہ سونا، ایک لاکھ ڈالر لوٹ کر فرارکراچی کے علاقے بہادر آباد میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو گھر سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک اور ایک موقع سے فرار ہوگیا۔دوسری جانب اسٹیل مل چورنگی کے قریب گاڑی اور موٹرسائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک...
    دبئی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر یو اے ای کے نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی مفادات کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ  متحدہ عرب امارات کے پولیسنگ نظام سے عملی استفادہ کرنے کے لیے ایکسچینج پروگرامز فائدہ مند ثابت ہوگا۔ دونوں رہنماؤں نے آن لائن ٹیررازم اور ٹیررازم فنانسنگ کی روک تھام کیلئے مشترکہ حکمت عملی مرتب کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی روانڈا کے  ہم منصب ڈاکٹر ونسنٹ بیروٹا سے بھی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے شعبوں میں تعاون...
    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملازمت کی آڑ میں جنسی استحصال کیلیے متحدہ عرب امارات جانے والی دو خواتین سمیت 3 مسافروں کو آف لوڈ کیا جن کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دبئی میں انسانی اسمگلنگ اورجنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک کے سہولت کاروں عاصم اورنعمان نامی ملزمان کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔   ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن عملے نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کےدوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ کارروائی کے دوران متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کوآف لوڈ کیاگیا،جن کی شناخت سمیرا، نوشین اسحاق اور جمشید اقبال کے ناموں سے ہوئی۔ مسافروں کی...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اسلام آباد واقعہ دہشتگردی قوم متحد مل کر لڑنے کا عزم وی نیوز
    ویب ڈیسک : خوشاب شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔  زلزلے کے جھٹکے چند سیکنڈ تک محسوس کیے گئے، جس پر لوگ گھروں اور دفاترسے باہرنکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت درمیانی نوعیت کی تھی تاہم تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔  ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے کے فوراً بعد ریسکیو اور متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا جبکہ حساس عمارتوں کا معائنہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں متعلقہ اداروں...
    ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ سانحہ گل پلازا کے بعد آگ بجھانے کے اقدامات میں بہتری لائی جانی چاہیئے تھی، تمام فیکٹریوں اور عمارتوں میں آگ بجھانے کے انتظامات یقینی بنائے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں فیکٹری میں لگی آگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیکٹری میں لگی آگ مزید دو فیکٹریوں تک پھیلنا تشویش ناک ہے، سانحہ گل پلازا کے بعد آگ بجھانے کے اقدامات میں بہتری لائی جانی چاہیئے تھی۔ انہوں نے کہاکہ سانحہ گل پلازا کے بعد فیکٹریوں میں احتیاطی انتظامات کا بھی جائزہ ضروری ہے۔ انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ آگ پھیلنے سے روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے۔...
    ایران نے کہا ہے کہ وہ یورینیم افزودگی کی سطح کم کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن اپنے یورینیم کے ذخائر بیرون ملک منتقل نہیں کرے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یہ بات جمعے کو امریکی مذاکرات کے دوران بتائی۔ یہ بھی پڑھیں:ایران مذاکرات پر ٹرمپ کا خوشگوار اشارہ، امریکا کے پاس کافی وقت ہے، صدر کا مؤقف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کسی جلد بازی میں نہیں ہے اور مذاکرات کے لیے وقت موجود ہے، لیکن ایران کو معلوم ہے کہ اگر وہ واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کرنے میں ناکام رہا تو اس کے نتائج بہت سخت ہوں گے۔ اسی دن صدر ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے جس کے...
    اسلام آباد کے مارگلہ ہلز میں جنگلات میں آگ لگ گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ آگ مارگلہ نور پور رینج بارہ کہو کے قریبی علاقے میں لگی ہے۔ اسلام آباد مارگلہ ہلز میں آگ بھڑکنے کا معاملہ, آگ مارگلہ نور پور رینج بارہ کہو کے قریبی جنگلات میں لگی جسے بجھانے کے لیے فائیر فائیٹرز کی کاروائیاں جاری ہیں، جلد آگ پر قابو پا لیا جائے گا — DC Islamabad (@dcislamabad) February 7, 2026 ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ آگ بجھانے کے لیے فائر فائٹرز کی کارروائیاں جاری ہیں اور ان کی مدد سے جلد ہی آگ پر قابو پا لیا جائے گا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی...
    آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے امریکا کو جیت کے لیے 162 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے امریکا کو بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی اور 9 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز اسکور کیے۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے 84 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے۔ امریکا کی جانب سے شیڈلے نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ ہرمیت سنگھ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے...
    اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان کے مرکزی ترجمان نے وقافی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کو پورا پاکستان بند ہوگا، آئین کی پائمالی پر کوئی پاکستانی خاموش نہیں رہ سکتا، آئین کی بحالی کی تحریک جاری رہے گی۔ متعلقہ فائیلیںحسین اخونزادہ یوسفزئی تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان (TTAP) کے مرکزی ترجمان اور ایک متحرک سیاسی رہنما ہیں، جنہیں اپوزیشن کی چھ بڑی جماعتوں کے اتحاد کی نمائندگی کا اہم فریضہ سونپا گیا ہے۔ جولائی 2025ء میں اس عہدے پر تقرری کے بعد سے وہ محمود خان اچکزئی، اسد قیصر اور علامہ راجہ ناصر عباس جیسے سینئر قائدین کے شانہ بشانہ آئین کی بالادستی، عدلیہ کی آزادی اور سویلین بالادستی...
    پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک بم دھماکے میں درجنوں معصوم شہریوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین (MWM) کی جانب سے 7 فروری 2026 بروز ہفتہ دی گئی ملک گیر سوگ اور احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق معصوم شہریوں، نمازیوں اور عبادت گزاروں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ پارٹی نے کہا کہ دہشتگردی کے اس وحشیانہ واقعے نے ایک بار پھر ریاستی سلامتی، شہریوں کے تحفظ اور انسدادِ دہشتگردی کے مؤثر اقدامات پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ...
    — تصویر اے آئی وفاقی وزارتِ مذہبی امور کے مطابق سعودی حج ویزا بائیو میٹرک کروانے کے آخری 2 دن باقی ہیں۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج ویزا کے حصول کے لیے 8 فروری تک لازمی بائیو میٹرک کروا لیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ عازمینِ حج گھر بیٹھے سعودی ویزا بائیو ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک مکمل کر سکتے ہیں، تاہم عازمینِ حج کی سہولت کے لیے ملک بھر میں تمام سعودی تاشیر سینٹرز آج اور کل (بروز ہفتہ و اتوار) صبح 9 تا شام 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔ گورنمنٹ حج اسکیم کے تحت حج ویزے لگانے کا عمل شروع اسلام آباد گورنمنٹ حج سکیم کے تحت حج ویزے لگانے... ترجمان وزارتِ مذہبی امور نے...
    اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی فی یونٹ 28 پیسے مہنگی کی گئی ہے، جس کا اطلاق فروری کے ماہانہ بلوں میں کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اس اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔ مزید پڑھیں حکومت کا بجلی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں تبدیلی کا بڑا فیصلہ ملک میں 16لاکھ سے زائد بجلی کے روایتی میٹرز اسمارٹ میٹرنگ سسٹم پر منتقل تاہم لائف لائن صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز...
    اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں نمایاں رد و بدل کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ مجوزہ پلان کے تحت ماہانہ 300، 400، 500، 600 اور 700 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ پہلی بار 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے کا امکان ہے۔ حکومت نے پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں اقسام کے صارفین پر فکسڈ چارجز لاگو کرنے کی تجویز دی ہے، جس کے تحت پروٹیکٹڈ صارفین پر 100 یونٹ استعمال پر 200 روپے اور 200 یونٹ پر 300 روپے فکسڈ چارجز...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنیوالے دین اور وطن دونوں کے دشمن ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان میں لکھا حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، بھارت اور طالبان گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ سکیورٹی گارڈز نے دہشت گرد کو چیلنج کیا جس پر اس نے فائرنگ کی اور خودکش حملہ کردیا، انشا اللہ ریاست اس ظلم کا جواب پوری قوت سے دے گی۔
    نیپرا نے بجلی ایک ماہ کے لیے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) نیپرا نے بجلی ایک ماہ کیلئے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےبجلی ایک ماہ کے لیے 28 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق کےای اورڈسکوز کےصارفین پرہوگا،نیپرا نے فیصلہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر سماعت کے بعد کیا۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 48 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی،تاہم نیپرا نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو ایک مضبوط اور خطرناک ٹیم کے طور پر منوایا ہے۔اب تک پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مجموعی طور پر 51 میچز کھیل چکا ہے، جن میں سے 30 مقابلوں میں کامیابی حاصل کر کے گرین شرٹس نے ایک متاثرکن ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ اعدادوشمار نہ صرف ٹیم کی مستقل مزاجی کو ظاہر کرتے ہیں بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مضبوط حیثیت کا ثبوت بھی ہیں۔اس میگا ایونٹ میں ایک اور نمایاں پہلو ٹیم کی قیادت ہے، جہاں سلمان علی آغا پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے دباؤ میں پسے عوام کو جزوی ریلیف فراہم کرنے کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں اہم ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں پاور ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باضابطہ طور پر درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرا دی گئی ہے، جس پر نیپرا 10 فروری کو سماعت کرے گا۔حکومتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجوزہ فیصلوں کا مقصد بجلی استعمال کے مختلف سلیبز میں توازن پیدا کرنا اور زیادہ یونٹس استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی بوجھ کم کرنا ہے۔حکومت کی تجویز کے...
    عازمینِ حج کے لیے اہم اطلاع جاری کر دی گئی ہے۔ ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج ویزہ کے حصول کے لیے 8 فروری تک سعودی ویزہ بائیو میٹرک کروانا لازمی ہے، بصورتِ دیگر حج ویزہ کا اجرا ممکن نہیں ہو گا۔ ترجمان نے بتایا کہ عازمینِ حج اپنی سہولت کے لیے گھر بیٹھے سعودی ویزہ بائیو ایپ کے ذریعے بھی بائیو میٹرک کا عمل مکمل کر سکتے ہیں۔ مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے سعودی تاشیر سینٹر آج اور کل صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔ وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان نے واضح کیا کہ سعودی ویزہ بائیو میٹرک کے بغیر حج ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا، اس لیے عازمین کسی بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا ایک بار پھر ایک ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں روایتی اتحادی رشتے کمزور، عالمی اعتماد متزلزل اور طاقت کے توازن کی نئی لکیریں کھنچتی دکھائی دے رہی ہیں۔ امریکا اور یورپ کے درمیان حالیہ دنوں میں روس، یوکرین جنگ اور بالخصوص امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کو ہتھیانے کی خواہش کے حوالے سے ابھرنے والی کشیدگی محض ایک سفارتی اختلاف نہیں بلکہ عالمی سیاست، دفاعی اتحاد، تجارتی مفادات اور جغرافیائی حکمت ِ عملی میں گہری تبدیلیوں کا مظہر ہے۔ اسی تسلسل میں افغانستان جنگ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع بیانات نے اس کشیدگی کو مزید نمایاں کر دیا ہے اور ٹرانس اٹلانٹک اتحاد (ناٹو) کے مستقبل پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ شہریوں نے مقدمات درج کرائے تھے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے شہریوں کو یورپ اور کینیڈا بھیجنے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیائی تھی۔ڈائریکٹر ایف آئی نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزمان نے شہریوں سے 4 کروڑ روپے سے زائد رقم ہتھیائی ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-08-20 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ شہریوں نے مقدمات درج کرائے تھے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے شہریوں کو یورپ اور کینیڈا بھیجنے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیائی تھی۔ڈائریکٹر ایف آئی نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزمان نے شہریوں سے 4 کروڑ روپے سے زائد رقم ہتھیائی ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    کراچی: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان  پر افسردہ ہو گئے۔ کراچی میں موجود پاکستان نثراد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس کا اظہار کیاہے۔ مزید پڑھیں اسلام آباد امام بارگاہ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی اسلام آباد؛ امام بارگاہ خودکش دھماکا، حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار اسلام آباد؛ امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 32 افراد شہید، 162 زخمیوں میں سے 29 کی حالت تشویشناک  عامر خان  نے خودکش حملے میں جان بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا...
    کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس کی مصروف شاہراہ پر ایڈورٹائزمنٹ کےلیے لگائی گئی ایس ایم ڈی اسکرینز پر نازیبا ویڈیو نشر کردی گئی، جس پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈی ایچ اے میں واقع خیابانِ اتحاد روڈ پر نصب ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ اسکرینز کو نامعلوم افراد نے ہیک کرکے کچھ دیر کےلیے غیر اخلاقی مواد نشر کردیا، جس کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ یہ واقعہ عبدالستار ایونیو پر پیش آیا جہاں بڑی اسکرینز پر چلنے والا متنازع مواد دیکھ کر شہریوں نے ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ اطلاع ملتے ہی متعلقہ ادارے متحرک ہوئے اور فوری طور پر متاثرہ اسکرینز کو بند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بلدیہ عظمیٰ کی سٹی کونسل میں میئر کراچی کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن کے سٹی کونسل اراکین کی گرفتاریوں نے سیاسی ماحول کو گرم کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے میئر کراچی کے خلاف تحریک لانے سے پہلے سندھ حکومت اور متعلقہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے سٹی کونسل اراکین کے گھروں پر چھاپے مار کر تین اراکین کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر اراکین پر بھی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ نے اس حوالے سے کہا کہ ماضی میں بھی میئر کراچی کے انتخابات کے وقت اسی قسم کی کارروائیاں دیکھنے میں آئی تھیں، جب بلدیاتی نمائندوں کے گھروں...
      دبئی (ویب ڈیسک) قطر نے غیر ملکی سرمایہ کاروں، پیشہ ور افراد اور مخصوص اہلیت رکھنے والوں کے لیے دس سالہ طویل المدتی ویزا متعارف کردیا۔حکام کے مطابق اِس ویزا کے تحت اہل افراد کو طویل مدت تک قیام، کاروباری سرگرمیوں اور بعض سہولیات تک رسائی حاصل ہو سکے گی جب کہ درخواست دہندگان کو مقررہ مالی اور پیشہ ورانہ معیار پر پورا اترنا ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق خلیجی ممالک حالیہ برسوں میں عالمی سرمایہ کاروں اور ماہرین کو متوجہ کرنے کے لیے طویل المدتی رہائشی پروگرام متعارف کرا رہے ہیں، جس سے خطے میں معاشی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس اقدام سے قطر کی معیشت کو...
    اپنے بیان میں صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان نے کہا کہ معصوم شہری آئے روز ایسے سانحات کا شکار ہوتے ہیں اور حکومت وقتی بیانات دے کر خاموش ہو جاتی ہے، جب تک دہشت گرد عناصر اور ان کے ہنڈلیرز پر آہنی گرفت نا ڈالی جائے گی دہشت گردی کا ناسور قابو میں آنے والا نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کہا ہے کہ ترلائی کلاں جامع مسجد قصرِ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کی نماز پر وحشیانہ اور بزدلانہ حبملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نمازیوں کو شہید کرنے والے گمراہ اور امریکہ اسرائیل اور ہندوستان کے آلہ...
    وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو سعودی ویزا بائیو ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کو سعودی ویزا بائیو ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک مکمل کرنے کی آخری تاریخ 8 فروری 2026 ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا ترجمان نے عازمین حج سے درخواست کی کہ وہ موبائل ایپ ’سعودی ویزا بائیو‘ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنے فنگر پرنٹس مکمل کریں۔ عازمین کی سہولت کے لیے تاشیر سینٹرز ہفتہ اور اتوار صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ رش سے بچنے کے لیے...
    صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے قریبی اور برادرانہ تعلقات کو غیر معمولی اہمیت دیتا ہے اور اس شراکت داری کو فطری اور پائیدار تعلقات کے طور پر دیکھتا ہے، جن کی جڑیں مشترکہ تاریخ، ثقافت اور عقیدے سے جڑی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان ازبکستان باہمی تجارت 404 ملین ڈالر تک جا پہنچی، 2 بلین ڈالر کا ہدف صدر زرداری نے یہ بات جمعہ کو ایوان صدر میں جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف سے ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ازبکستان سے روابط، تجارت اور عوامی سطح پر تعاون کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے پرعزم ہے۔ صدر زرداری نے صدر...
    ویب ڈیسک : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، بھارت اور طالبان کے گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور وطن کے دشمن ہیں، حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، سیکورٹی گارڈز نے حملہ آور کو چیلنج کیا جس کے جواب میں اس نے فائرنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ خودکش حملہ آور نے نمازیوں کی آخری قطار میں اپنے آپ کو دھماکے سے اڑا دیا، انشاء اللّٰہ اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے دے گی۔ بھارت: عام...
      کراچی: (نیوزڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچیبج میں ٹریڈنگ کا اختتام شدید مندی سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے ایس ای 100 انڈیکس 3702 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 84 ہزار 129 پوائنٹس پر بند ہوا۔ انڈیکس دوران ٹریڈنگ 4 ہزار سے زائد پوائنٹس مائنس ہو کر 1 لاکھ 88 ہزار سے 1 لاکھ 83 ہزار تک ٹریڈ ہوا۔ سٹاک ایکسچینج میں 564 کمپنیوں میں سے 113 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ، 323 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی ہوئی۔ سٹاک ایکسچینج میں 60 ارب روپے مالیت کے 1 ارب 27 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ناروے میں پاکستانی سفارت خانہ نے ایک پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا جس کی نظامت ناروے کی پارلیمنٹ کے سابق نائب صدر اختر چوہدری نے کی۔جبکہ سابق ایم پی ایز اویوند ہابریک اور اطہر علی چوہدری، سٹی قونصلر ماہ نور بیگ، سماجی کارکن ڈاکٹر انعم چوہدری اور سول سوسائٹی کے نمائندے ڈاکٹر ارشد سلطان نے شرکت کی۔(ر) طاہر ندیم نے بطور پینلسٹ نے بھرپور معاونت کی، تقریب میں پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن کے نمائندوں، اوسلو یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹ انیشیٹوز آن فارن افیئرز (SIFA) کے اراکین اور نارویجن سوسائٹی میں کشمیر کاز کے دیگر دوستوں اور حامیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان سعدیہ الطاف...
    متحدہ عرب امارات کے سالم محمد سالم البواب الزیبی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے لیبر ویزے جلد بحال کیے جائیں گے، اس کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ یہ بیان انہوں نے پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن( پوئپا) کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران دیا، جس کی قیادت پوئپا چیئرمین سید رحمت علی شاہ کررہے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: گزشتہ ڈیڑھ سال میں کتنے پاکستانیوں کو یو اے ای کے ورک ویزے جاری ہوئے؟ وفد میں پوئپا کے سیکریٹری جنرل منیر صدیق، سابق چیئرمین سید حبیب علی شاہ، چیئرمین کے اسپیشل اسسٹنٹ شکیل عباسی اور ایگزیکٹو ممبر طارق جاوید بھی شامل تھے۔ ملاقات میں پاکستانی مزدوروں کے یو اے ای میں روزگار سے متعلق مختلف امور...
    اسلام آباد: پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف تجارتی اور معاشی معاہدوں پر دستخط ہوگئے، دونوں ممالک نے دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ازبکستان کے صدر دورزہ دورے پر اسلام آباد نور خان ایئر بیس پہنچے، پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کے چھ رکنی دستے نے صدر شوکت مرزائیوف کو پاکستانی فضائی حدود میں سلامی پیش کی مہمان نوازی، معزز مہمان کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی فضائی حصار میں لیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نور خان ایئر بیس پر ازبکستان کے صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر معزز مہمان کو...
    اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی میں واقع ایک امام بارگاہ کے مرکزی گیٹ پر ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب امام بارگاہ کے اندر اور باہر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی، جس کے باعث جانی نقصان میں اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے فوراً بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری بڑی تعداد میں گھروں سے باہر نکل آئے۔ دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے اور اطراف میں کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ابتدائی اطلاعات...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد شہید اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ خدیجتہ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران ہوا، دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکاروں سمیت بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ بھی موقع پر پہنچ گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ فتنہ الخوارج کے خودکش حملہ آور نے مسجد میں داخلے سے روکنے پر خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان ہوا۔ڈپٹی کمشنر...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دھماکا ترلائی میں جمعہ کی نماز کے دوران امام بارگاہ خدیجتہ الکبری میں ہوا، خودکش حملہ آور نے مسجد میں داخلے سے روکنے پر خود کو اڑا لیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق دھماکے میں 15 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے، دھماکے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور  پمز اسپتال میں اب تک 11 لاشیں اور 60 زخمی لائے جا چکے ہیں۔پمز اسپتال میں زخمیوں کو رکھنے کی گنجائش ختم ہونے...
    —فائل فوٹو گوجرانوالہ، سیالکوٹ، لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے بعد 9 انسانی اسمگلر گرفتار کر لیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر محمد بن اشرف نے بتایا ہے کہ ملزمان کے خلاف متاثرہ شہریوں نے مقدمات درج کرائے تھے۔ ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹروں کے فوری تبادلے اور تقرریاں کراچی ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی نے... انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے شہریوں کو یورپ اور کینیڈا بھیجنے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیائی تھی۔ڈائریکٹر ایف آئی نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملزمان نے شہریوں سے 4 کروڑ روپے سے زائد رقم ہتھیائی ہے۔
    سٹی42: بسنت فیسٹیول کے موقع پر لاہور میں دیگر شہروں سے شہریوں کی غیر معمولی آمد دیکھنے میں آ رہی ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور کے مطابق گزشتہ رات ایک لاکھ 82 ہزار گاڑیاں مختلف شہروں سے لاہور میں داخل ہوئیں، جس کے باعث شہر کے داخلی و خارجی راستوں اور مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا۔ سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید نے بتایا کہ مین بیلیو وارڈ پر صرف 6 گھنٹوں کے دوران 31 ہزار گاڑیاں لبرٹی چوک بسنت فیسٹیول میں شرکت کے لیے پہنچیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دن کے اوقات میں لاہور کی سڑکوں پر تقریباً 22 لاکھ موٹر سائیکلیں رواں دواں ہوتی ہیں، جس کے پیش نظر...
    لاہوربسنت کے رنگوں میں رنگ گیا، رات 12 بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے پتنگ اڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کیا۔لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ پتنگیں سج گئیں، چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے، اڑتی اور گرتی پتنگوں کو دیکھنے کے لیے منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔بسنت کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے خواتین بھی پیش پیش ہیں، ہاتھوں پر مہندی، رنگ برنگے لباس اور مزیدار پکوان سے بسنت کا استقبال کیا گیا۔بسنت کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے خواتین بھی پیش پیش ہیں،کئی خواتین خود بھی پتنگ ہاتھوں میں لیے چھتوں پر موجود ہیں، باقی خواتین نے ہاتھوں پر مہندی سجائی ہے،...
    پاکستان نے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ علاقوں میں یواین قراردادوں، انسانی حقوق کا خیال رکھنا چاہئے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے یوم یکجہتی پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا احترام کیا جانا چاہئے، مقبوضہ جموں و کشمیرمیں ماورائےعدالت قتل کئے جاتے ہیں۔ عاصم افتخار نے کہا کہ 5 اگست 2019ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیرقانونی اقدامات کئے گئے، مسلسل لاک ڈاؤن سے تعلیمی ادارے بند ہیں، کرفیو سے سیاحت اور دیگر شعبے بری طرح متاثر ہیں، مقبوضہ علاقوں میں بڑی تعداد میں لوگ مشکل میں رہتے ہیں۔ مستقل مندوب نے مزید کہا کہ مقبوضہ علاقوں میں تعلیم، صحت اور سماجی زندگی متاثر ہوتی ہے۔
    روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے مذاکرات کے بعد 300 سے زائد جنگی قیدیوں کا تبادلہ کر لیا ہے، تاہم اس پیش رفت کے باوجود جنگ کے خاتمے یا جنگ بندی سے متعلق کسی بڑے معاہدے پر اتفاق نہیں ہو سکا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا، روس اور یوکرین کے وفود کے درمیان ابوظبی میں 2 روزہ مذاکرات ہوئے، جن میں بنیادی طور پر انسانی بنیادوں پر قیدیوں کے تبادلے پر توجہ دی گئی۔ امریکی نمائندے اسٹیو وِٹکوف نے بتایا کہ یہ 5 ماہ بعد ہونے والا پہلا بڑا قیدی تبادلہ ہے، جسے ایک اہم انسانی قدم قرار...
    پنجاب بھر میں خواتین، بچے اور بزرگ بسنت کی خوشیوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اور کئی برسوں بعد لاہور میں ایک بار پھر گلی گلی، کوچہ کوچہ بسنت کی بہار لوٹ آئی ہے۔ شہر کی سڑکیں اور چھتیں رنگ برنگی پتنگوں سے سجی ہوئی ہیں جبکہ ہر طرف جشن کا سماں نظر آ رہا ہے۔ لاہور کی گلیوں میں پتنگ بازی کا زور ہے، اگرچہ پتنگ اور ڈور کی قیمتیں زیادہ ہیں لیکن اس کے باوجود شہر بھر میں پتنگیں نایاب ہوتی جا رہی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ طویل عرصے بعد بسنت کی اجازت ملنے پر لوگ مہنگائی کے باوجود اس تہوار کو بھرپور طریقے سے منا رہے ہیں۔ طویل عرصے بعد بسنت منانے والی صوبائی وزیر اطلاعات...
    دبئی (نیوز ڈیسک) دبئی میں بغیر ڈرائیور کے گاڑی کا افتتاح کر دیا گیا۔ دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے خودکار آر ٹی 6 ٹیکسی گاڑیوں کے آپریشنز کا افتتاح کیا، شیخ حمدان نے ڈرائیور لیس گاڑی میں سفر کر کے ورلڈ گورنمنٹس سمٹ میں شرکت کی، خودکار ٹیکسی سروس 2026 کی پہلی سہ ماہی میں عوام کے لئے دستیاب ہوگی۔ دبئی مستقبل کی موبلٹی حل کے حوالے سے عالمی سطح پر قیادت کر رہا ہے، ٹیکسی گاڑیاں Baidu Apollo Go کی تیار کردہ ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں دبئی نے سمارٹ ٹرانسپورٹ کے میدان میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے بغیر ڈرائیور ٹیکسیوں کے لئے پہلا کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر قائم کیا تھا۔ چینی...
    جدہ: پاکستان قونصلیٹ میں نئے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز جدہ:(خالد نواز چیمہ) شیخ سعید احمد اور چوہدری محمد اکرم گجر کی جانب سے پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں ایک پُرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز، سماجی اور بااثر شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ اس پروقار تقریب میں چوہدری شفقت محمود، مسعود احمد پوری، چوہدری اظہر عباس وڑائچ، نور محمد آرائیں، چوہدری احسان الٰہی گجر، میاں رضوان الحق، عمر مسعود پوری، علی خورشید ملک، چوہدری طارق، عمر فاروق ملک، شیخ سلیمان چوہدری وحید اور...
    واشنگٹن(نیوز ڈیسک) یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان، واشنگٹن ڈی سی کی جانب سے ایک خصوصی ویبینار کا اہتمام کیا گیا، جس میں مسئلہ کشمیر کے مختلف قانونی، تاریخی اور سفارتی پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ویبینار میں ممتاز قانون دان احمر بلال صوفی، سینیٹر مشاہد حسین سید، سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری اور سابق صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے بطور مقرر شرکت کی۔ تقریب کے آغاز میں یومِ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے صدرِ پاکستان، وزیر اعظم اور ڈپٹی وزیر اعظم و وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ ویبینار میں گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے سے حل طلب مسئلہ کشمیر کے مختلف پہلوؤں، تنازعے پر بین...
    ویب ڈیسک: نیشنل سیونگز سینٹر نے 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل سیونگز سینٹر لاہور میں رواں برس کی 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ پہلی کی قرعہ اندازی کے لیے تیاری مکمل کر لی گئی، تمام پاکستانی شہری اپنے اصل شناختی کارڈ کی کاپی کے ہمراہ درخواست جمع کروا کر اسٹیٹ بینک کے دفتر، کمرشل بینکوں کی مجاز برانچز اور نیشنل سیونگز سینٹرز سے پرائز بانڈز خرید سکتے ہیں۔ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید قرعہ اندازی میں جیتنے والےاپنی انعامی رقم کا دعویٰ اسٹیٹ بینک کے کسی بھی فیلڈ آفس، نامزد کمرشل بینک کی برانچوں یا نیشنل سیونگز سینٹرز سے...
    وینیزویلا کی قومی اسمبلی نے صدر ڈیلسی روڈریگیز کی طرف سے پیش کردہ امانسی (معافی) بل کی پہلی منظوری دے دی ہے۔ اگر یہ بل حتمی طور پر منظور ہو گیا تو ملک بھر میں سیاست کی بنیاد پر قید ہزاروں افراد، جن میں مخالف رہنما، صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن شامل ہیں، رہا ہو سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں: وینیزویلا پر امریکی حملے کے بعد ’جیک رائن‘ سیریز کا کلپ کیوں وائرل ہوا؟ صدر نے کہا کہ یہ اقدام امن اور قومی مفاہمت کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ اسمبلی کے صدر جورج روڈریگیز نے عوام سے معافی مانگی اور کہا کہ ہم معافی مانگتے ہیں اور ہمیں بھی معاف کرنا چاہیے۔ اس بل کے تحت کچھ قیدیوں کے عہدے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان جموں و کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی منصفانہ جد وجہد میں ان کے ساتھ اپنی غیر متزلزل اور پختہ حمایت کا اعادہ کرتا ہے، بھارت کی مسلسل ہٹ دھرمی اقوام متحدہ کے چارٹر، متعلقہ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چوتھے جنیوا کنونشن کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ جمعرات کو یوم یکجہتی کشمیر  انہوں نے کہا کہ  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں زمینی صورتحال محض وقتی خلاف ورزیوں سے آگے بڑھ کر ایک منظم اور مسلسل جبر کے نظام کی صورت اختیار کرچکی ہے۔  نائب وزیراعظم نے کہا کہ ماورائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بہت ہوگیا مشال یوسفزئی کے خلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔بیرسٹرگوہر نے خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک وقوم کی بہتری اور بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات ہوگی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260206-8-10 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/پشاور/ ملتان/فیصل آباد (نمائندگان جسارت) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام ملک کے طور و عرض میں ریلیاں نکالی گئیں جن میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکا نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کے حق میں نعرے لگائے اور مقبوضہ وادی کے عوام کو یقین دلایا کہ پاکستانیوں کے دل ان کے لیے دھڑکتے ہیں اور بھارت کے خلاف جدوجہد میں وہ ان کے ساتھ ہیں۔ ریلیوں کے شرکا سے جماعت اسلامی کی صوبائی و مقامی قیادت نے خطاب کیا۔ قائدین جماعت نے حکمرانوں پر زور دیا کہ کشمیر کا مقدمہ پوری طاقت سے لڑا جائے اور اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز پر کشمیریوں کے لیے آواز بلند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کے دل اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں،بھارتی مظالم کشمیری عوام کے ناقابل تسخیر حوصلے اور آزادی کی جائز جدوجہد کو کمزور کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں، اب دنیا کی کوئی طاقت مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کی منزل کے حصول سے نہیں روک سکتی۔بلاول نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ آزادی ک جدوجہد میں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ خبر ایجنسی گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    فائل فوٹو اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کا احترام کیا جانا چاہیے۔نیویارک میں یومِ یکجہتی کشمیر پر  تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی قراردادوں اور انسانی حقوق کا خیال رکھنا چاہیے۔ کشمیر جلد آزادی کی نئی صبح دیکھے گا جو اہلِ کشمیر کی اجتماعی خواہش اور مقدر ہے، فیلڈ مارشلپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جموں و کشمیر یادگار شہداء پر حاضری دی اور پھول رکھے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ علاقوں میں بڑی تعداد میں لوگ مشکل میں رہتے ہیں، مقبوضہ علاقوں میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار سن 2020 میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔ آئینی عدالت نے کہا کہ طویل مدت گزرنے کے بعد اب ریکارڈ میں تبدیلی کو محض معمولی غلطی قرار دے کر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، ایک صدی کے دوران اس زمین کے کئی نئے مالک بن چکے ہوں گے جن کا حق متاثر ہو سکتا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ریونیو افسر کا کام صرف ریکارڈ رکھنا ہے، وہ زمین کی ملکیت کے جھگڑوں کا...
    یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کی آزادی کے لیے عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا اور آج بھی مظلوم کشمیریوں کی آزادی کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہے، گزشتہ 78 برس سے مظلوم کشمیریوں پر بھارتی ظلم و بربریت کی رات ختم ہونے والی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ ن کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سینیئر لیگی خاتون رہنما سلطانہ شاہین نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے غاصبانہ قبضہ کی وجہ سے مظلوم کشمیریوں پر ہونے والے مظالم پر عالمی برادری ذمہ داری کا مظاہرہ کرے اور اقوام متحدہ، او ائی سی سنجیدگی سے نوٹس لے،...
    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرہ رفیق، ڈاکٹر مرید حسین ملک اور نعیم اقبال نعیم نے کہا کہ کشمیریوں سے ہمارا خون کا رشتہ ہے، ہم ایک روح اور دو جسم ہیں جو ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، مسئلہ کشمیر تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے جس کی تکمیل کے لے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے۔  اسلام ٹائمز۔ ادارہ خودی ملتان کے زیرِاہتمام فورٹین سٹریٹ پیزا ملتان، ڈی ایس جی انرجی پاکستان، کئیر کاسمیٹکس پاکستان، چوہدری برادراز ٹیکسٹائل ملز اور ملتان پوسٹ گریجویٹ کالج کے تعاون سے 5 فروری یومِ یکجہتیِ کشمیر کے سلسلے میں سہہ روزہ تقریبات کے آخری روز خودی سکول سسٹم ملتان میں یکجہتی کشمیر واک اور رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو کے...
    --فائل فوٹو  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کل نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کرے گی۔نیپرا میں سی پی پی اے اور ڈسکوز کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔ذرائع کے مطابق نئے سولر صارفین سے گرڈ میں فراہم کی جانے والی اضافی بجلی 26 کی بجائے ساڑھے 11 روپے یونٹ میں خریدے جانے کا امکان ہے جبکہ حکومت سولر صارفین کو فراہم کی جانے والی بجلی کی پوری قیمت وصول کرے گی۔ نئے ریگولیشنز کے تحت نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کے ساتھ معاہدوں کی مدت 7 سال کی بجائے 5 سال کرنے کی تجویز ہے مجوزہ ریگولیشنز کے تحت سولر صارفین کیلئے یونٹ کے بدلے یونٹ ایڈجسٹ نہیں ہوسکے گا۔سولر صارفین گرڈ سے حاصل بجلی کی...
    یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام نے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ صدر، وزیر اعظم اور نائب وزیراعظم نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔  پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ، او آئی سی قیادت کو خطوط لکھے اور مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خطوط میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد اور رائے شماری کا مطالبہ کیا گیا۔  خطوط میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، مشعال یوسفزئی کےخلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج ملک و قوم کی بہتری اور بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات ہوگی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا فیملی پر اگر کوئی جملے کسے گا تو پارٹی میں اس کیلئے کوئی جگہ نہیں، بہت ہوگیا، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا ان کی فیملی پر جملے کسنے والا پارٹی میں نہیں رہے گا۔ انہوں نے...
    جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف نے آج اپنے سینئر وزراء کے ہمراہ گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) کا سرکاری دورہ کیا۔ مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز صدر اور وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور  انہیں  گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز  کے مختلف حصوں کا معائنہ کروایا۔   ازبکستان کے صدرشوکت مرزیوئیف کا گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کادورہ، فیلڈ مارشل نے پاکستانی ڈیفینس پروڈکٹس کا معائنہ کروایا ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص کو عمر قید  گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز (GIDS) کا وزٹ  جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوئیف اور ان کے سینئیر وزرا کے پاکستان کے سرکاری دورہ کا اہم حصہ تھا۔  دورے کے دوران صد ر کو...
    امریکا اور روس کے درمیان آخری جوہری معاہدہ ختم، دنیا ایک نئے خطرناک دور میں داخل ہو گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن/ماسکو(آئی پی ایس )امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا آخری بڑا معاہدہ نیو اسٹارٹ 5 فروری کو ختم ہوگیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک جوہری کنٹرول کا کوئی فعال معاہدہ باقی نہیں رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو اسٹارٹ معاہدے کی مدت ختم ہونے کے باوجود امریکا اور روس کے درمیان نہ تو معاہدے میں توسیع پر اتفاق ہو سکا اور نہ ہی کسی متبادل فریم ورک پر پیش رفت ہوئی۔اس معاملے پر روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے کہا ہے کہ...
    ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کیلئے استعمال کیا،مولانا فضل الرحمان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمرانوں نے کشمیریوں کے خون اور ناموس کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ 5 فروری ظلم کے خلاف جدوجہد، حق کی حمایت اور آزادی کی تحریک کا دن ہے۔ انصاف کے نام پر بنی اقوام متحدہ کشمیر کے لیے کب حرکت میں آئے گی؟۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد میں بھارت کا منفی رویہ اور ہٹ دھرمی رکاوٹ ہے۔ اقوام متحدہ کشمیر میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کے مظالم، انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کشمیری عوام کی جائز جدوجہد اور ان کی امنگوں کو دبانے میں ناکام رہی ہیں، مقبوضہ وادی کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق جلد آزادی کی صبح دیکھے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مظفرآباد کا دورہ کیا، تحریک آزادی کے شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا، شہدائے جموں و کشمیر کی یادگار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معززین اور سابق فوجیوں سے ملاقات کی، مقبوضہ کشمیر کے عوام کیلئے...