Daily Sub News:
2026-07-24@08:32:05 GMT

نیپرا نے بجلی ایک ماہ کے لیے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

اشاعت کی تاریخ: 7th, February 2026 GMT

نیپرا نے بجلی ایک ماہ کے لیے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی

نیپرا نے بجلی ایک ماہ کے لیے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز

اسلام آباد (آئی پی ایس) نیپرا نے بجلی ایک ماہ کیلئے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔

نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نےبجلی ایک ماہ کے لیے 28 پیسےفی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق کےای اورڈسکوز کےصارفین پرہوگا،نیپرا نے فیصلہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی درخواست پر سماعت کے بعد کیا۔

سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 48 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی،تاہم نیپرا نے دلائل اور ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد 28 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی،اطلاق رواں ماہ فروی کے بجلی بلز پر ہو گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراسلام آباد خودکش دھماکا، بمبار افغانستان سے تربیت یافتہ نکلا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل اسلام آباد خودکش دھماکا، بمبار افغانستان سے تربیت یافتہ نکلا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل افغان وزارتِ خارجہ کی اسلام آباد میں دھماکہ کی شدید مذمت امریکا کیساتھ مذاکرات فی الحال ختم؛ ایرانی وزیر خارجہ نے پوری روداد سنا دی امام بارگاہ دھماکا بی ایل اے کی دہشتگردی ہے، حملہ آور کی افغانستان کی ٹریول ہسٹری مل گئی، وزیر مملکت داخلہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا بسنت پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے دے گی: وزیر دفاع کا اسلام آباد خودکش حملے پر ردعمل TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: فی یونٹ مہنگی بجلی ایک ماہ پیسے فی یونٹ نیپرا نے نے بجلی کے لیے

پڑھیں:

حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ

سٹی 42: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا

 حکومت کی جانب سے پیٹرول4روپے 40پیسے مہنگا کردیاگیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 62پیسےا ضافہ کیا گیا ہے۔

 پیٹرول کی نئی قیمت 331روپے 52پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 66پیسے مقرر کردی۔ 

واضح رہے  پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پرتعین کیا جارہا ہے ۔ 

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

متعلقہ مضامین

  • اسلام آباد میں گلاسگو 2026 دولتِ مشترکہ کھیلوں کی افتتاحی تقریب
  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے اینٹی نارکوٹکس فورس کو نئی بھرتیوں سے روک دیا
  • اسلام آباد ہائیکورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
  • آج کہاں کہاں بادل برسیں گے ،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
  • جارحیت کی قیمت واشنگٹن کو بہت مہنگی پڑے گی، عباس عراقچی
  • حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ
  • خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب اور کشمیر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
  • پاسداران انقلاب کی برطانیہ کو وارننگ، کویت میں امریکی الیکٹرانک وارفیئر کا یونٹ تباہ
  • اسلام آباد، بلاول بھٹو سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی ملاقات
  • مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد مارے گئے، مرد و خواتین خودکش بمبار گرفتار