2026-07-24@12:12:14 GMT
تلاش کی گنتی: 5853

«ہیں کہ»:

(نئی خبر)
    حماس کے سیاسی بیورو کے عہدیدار باسم نعیم کا کہنا ہے کہ حماس غزہ میں بااختیار فلسطینی حکومت کے قیام کے بعد حکومتی منظرنامے سے مکمل طور پر دستبردار ہونے کے لیے تیارہے۔ اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ حماس غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے وعدوں سے مکر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی منظوری کے بعد غزہ جنگ بندی معاہدہ بین الاقوامی منصوبہ بن گیا، غزہ جنگ بندی معاہدے کو اب رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ باسم نعیم نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں سیکڑوں شہادتیں ہوچکی ہیں۔ غزہ حکام کے مطابق غزہ میں...
    پاک امریکا مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق 2 ہفتوں پر مشتمل انسداد دہشت گردی مشق نیکٹا پبی میں جاری ہیں جن کا مقصد باہمی ہم آہنگی اور پیشہ ورانہ مہارت میں اضافہ کرنا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور امریکی فوج کے دستے مشق میں شریک ہیں۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان اور امریکا کے اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔ دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
     معاونِ خصوصی برائے پرائس کنٹرول اینڈ ایکوموڈیٹیز ڈیپارٹمنٹ پنجاب سلمیٰ بٹ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن عوام اور کسانوں کو براہِ راست سہولیات فراہم کرنا ہے، جس پر عملی طور پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔ مریم نواز ہمیشہ کسان کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہیں اور ریلیف کو عوام کی دہلیز تک پہنچایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کی منظوری دے دی سلمیٰ بٹ نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کسانوں کی خوشحالی کے لیے ہنگامی اور تاریخی اقدامات کیے ہیں، جس کے باعث کسانوں کا ان پر مکمل اعتماد ہے۔ گندم کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں دفاعی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے لیے 13ویں مشترکہ فوجی مشقوں Inspired Gambit-2026 کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ مشقیں 9 جنوری 2026 سے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں شروع کی گئی ہیں، جن میں دونوں ممالک کے منتخب فوجی دستے شریک ہیں۔ ان مشقوں کا انعقاد ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب خطے اور دنیا کو مختلف نوعیت کے سیکورٹی چیلنجز کا سامنا ہے اور انسداد دہشت گردی کے لیے باہمی تعاون کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق یہ مشترکہ فوجی مشقیں دو ہفتوں پر محیط ہوں...
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان 13ویں دو طرفہ مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ مشق کا آغاز 9 جنوری 2026 کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہو ا، دو ہفتوں پر مشتمل یہ مشق انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں منعقد کی جا رہی ہے، مشترکہ مشق میں پاک فوج اور امریکی فوج کے پیشہ ور دستے حصہ لے رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پاک امریکا مشترکہ مشق کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے حکام نے شرکت کی، مشترکہ مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی تجربات کے تبادلے کے ذریعے باہمی ہم آہنگی میں...
    —فائل فوٹو موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث آج بھی 4 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا جبکہ  67 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق پشاور دوحہ کے مابین غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔اس کے علاوہ لاہور مشہد کے درمیان غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔ آپریشنل وجوہات کے باعث قومی ایئرلائن کی 10 پروازیں منسوخآپریشنل وجوہات کے باعث قومی ایئرلائن کی 10 پروازیں منسوخ جبکہ مختلف ایئرلائنز کی39 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کی 27 پروازوں میں 1 سے ساڑھے 5 گھنٹے تک تاخیر ہوئی ہے۔پشاور ایئرپورٹ پر 6، ملتان 5، کراچی 16 جبکہ  لاہور...
    پاکستان کی معروف اداکارہ، پروڈیوسر اور میزبان حریم فاروق کا کہنا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ میرا شہزادہ میرے لیے ٹانگہ یا بگی لے کر آئے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی میگزین کے ایک یوٹیوب پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے محبت کے تصور اور مستقبل کے شریکِ حیات سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ دورانِ گفتگو آئیڈیل لائف پارٹنر کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے خوبصورت انداز اور فلمی چیزیں پسند ہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ میرا شہزادہ میرے لیے بگی لے کر آئے، ایسا شخص ہی میرا شہزادہ ہوگا۔ رومانس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حریم فاروق نے کہا کہ میں آپ کو بتاؤں، میں...
    راولپنڈی: پاک امریکا 13ویں مشترکہ فوجی مشقوں Inspired Gambit-2026 کا  آغاز ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  (آئی ایس پی آر) کے مطابق 9 جنوری سے شروع ہونے والی انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشقیں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہو رہی ہیں۔ 2 ہفتوں  پر محیط یہ مشقیں  کاؤنٹر ٹیررازم ڈومین میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں پاکستان اور امریکا کے فوجی دستے شامل  ہیں۔ آئی ایس پی آر کےمطابق افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے اعلی حکام نے شرکت کی۔ ان مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی کے تجربات کے اشتراک کے ذریعے باہمی افہام و تفہیم اور تعاون کو بڑھانا ہے۔ اسی طرح موثر انسداد دہشت گردی آپریشنز کے لیے ضروری...
      اسامہ ملک :کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 2 میں ہِبا ہوم نامی رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں زور دار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔  پولیس کے مطابق دھماکے سے فلیٹ میں شدید تباہی ہوئی، گھریلو سامان جل کر خاکستر ہو گیا جبکہ دروازہ ٹوٹ کر دور جا گرا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ زلزلے کا گمان ہوا، جس کے فوراً بعد آگ پھیل گئی اور اپنی مدد آپ کے تحت ابتدائی ریسکیو کیا گیا، بعد ازاں ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ عمارت چار منزلہ ہے جس میں ہر فلور پر پانچ چھوٹے فلیٹس بنے...
    پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ اگر کیس جھوٹے ہیں تو پی ٹی آئی چیئرمین عدالتوں کا سامنا کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں، گھڑی کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔ لندن اپنے اعزاز میں منقعد تقریب سے خطاب میں رانا مشہود نے کہا کہ نواز شریف نے پونے دو سو سے زائد پیشیاں بھگتیں، پھر ان کے سامنے ان کی بیٹی کو گرفتار کرلیا گیا، تاہم نواز شریف کے خلاف بنائے گئے تمام کیسز جھوٹے ثابت ہوئے جبکہ ایبسلوٹی ناٹ کا نعرہ لگانے والے پھر ان ہی کے قدموں میں بیٹھ گئے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی شکل میں پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش کی گئی،...
    چینی، روسی اور ایرانی جنگی جہاز مشترکہ بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقی پانیوں میں جمع ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق  تینوں ممالک کے جنگی بحری جہاز ایک ہفتے کی بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقا کے پانیوں میں پہنچ گئے ہیں کیونکہ وینزویلا میں امریکا کی فوجی مداخلت اور اس کے کئی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے کر جغرافیائی سیاسی کشیدگی عروج پر ہے۔ چین کی وزارت دفاع نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا کہ مشقیں، جو ہفتے کے روز ایک افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہونے والی ہیں “اہم شپنگ لین اور اقتصادی سرگرمیوں کی حفاظت کے لیے مشترکہ آپریشنز” ہیں۔ وزارت دفاع نے کہا کہ سمندری اہداف پر حملے اور “انسداد دہشت گردی”...
    ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں مزید شدت آ گئی ہے اور یہ احتجاج 100 سے زائد شہروں تک پھیل گیا جبکہ اب مظاہروں میں 47 افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق تہران اور مشہد میں رات گئے حکومت کے خلاف مارچ کیے گئے جبکہ اب تک 47 افراد ہلاک اور تقریباً 2500 گرفتار ہو چکے ہیں، جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر ایران میں ایک بار پھر انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے اور ترکیے نے استنبول سے تہران جانے والی تمام پروازیں بھی منسوخ کر دی ہیں۔ مزید پڑھیں ایرانی سیکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کا مشترکہ بیان ...
    فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی سیکیورٹی فورسز پر زور دیا گیا کہ وہ مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں۔ فرانسیسی صدر، برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر کی جانب سے ایران کی صورتحال پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے طاقت کے استعمال پر گہری تشویش پائی جاتی ہے۔ بیان میں ایرانی حکام پر زور دیا گیا کہ وہ تشدد سے باز رہیں اور انسانی حقوق کا احترام کریں۔ مشترکہ بیان میں اس امر پر بھی زور دیا گیا کہ ایرانی حکام کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی آبادی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد سے جہاں ڈسٹرکٹ ویسٹ کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں انار کلی سے متصل گلستان کاظم اور سیکٹر فائیو ،ڈی اور فائیو،میں،ایس آر 37, ایس آر 25 اور ایس آر 1&2 پر غیر قانونی تعمیرات کا کام زور شور سے جاری ہے تفصیلات کے مطابق گلستان کاظم میں لینڈ مافیا اور ایس بی سی اے کے لوگ ملکر بغیر کسی ماسٹر پلان اور جالی نقشوں کو بنا کر غریب کو لوٹنے میں لگے ہوئے ہیں اور رہائشی علاقوں میں پیٹرول پمپ بینک شادی ہال اور ریسٹورنٹ کھل گئے ہیں۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ لینڈ مافیا لوگوں کو ڈراتے دھمکانے رہتے ہیں انکا مزید کہنا تھا کے ہم درخواست کرتے ہیں کمشنر کراچی...
    برطانیہ میں پہلی فیکس مشین کے استعمال کو 180 سال گزرنے کے باوجود انگلینڈ کے 3 این ایچ ایس ٹرسٹس اب بھی روزمرہ امور میں اس پرانی ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔ برطانوی وزیر صحت ویس اسٹریٹنگ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں موجود 205 این ایچ ایس ٹرسٹس میں سے صرف 3 ادارے اب بھی فیکس مشینیں استعمال کر رہے ہیں، جن میں لیڈز، برمنگھم اور شریوسبری اینڈ ٹیلفورڈ شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ڈیجیٹل دنیا میں مستعمل نشان ’ @‘: جانیے اس کا مطلب اور ہزاروں سال پرانی دلچسپ تاریخ ویس اسٹریٹنگ کے مطابق لیڈز اور برمنگھم کے اسپتالوں نے آئندہ 12 ماہ میں فیکس مشینوں کا مکمل خاتمہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے، جبکہ...
    معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے اپنی فیملی اور نجی معاملات کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں اور تنقید پر خاموشی توڑ دی ہے۔ انہوں نے خاص طور پر اپنے سالے شیخ عون پر سخت تنقید کی ہے اور کہا کہ ان کے پاس متعدد ریکارڈنگز اور اسکرین شاٹس موجود ہیں جو صورتحال کی مکمل وضاحت کر سکتے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنے سالے شیخ عون کی چیٹ شیئر کی ہے اور کہا ہے کہ میں خاموشی توڑ رہا ہوں۔ میں کبھی نہیں چاہتا تھا کہ یہ معاملہ اس طرح سوشل میڈیا پر لاؤں لیکن اب بہت ہو چکا۔ یہ بھی پڑھیں: رجب...
    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج صرف ون پوائنٹ ایجنڈا دہشتگردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے اور اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے بلکہ اس کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے 14 نکات پر عملدرآمد کرایا جائے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر ظالم، مافیا کے لیے پنجاب کی زمین تنگ کردی گئی ہے، کسی بھی فتنے کو پنپنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ لاہور میں علمائے کرام میں اعزازیہ کارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دین کا نام استعمال کرکے فتنہ کو فروغ دینا خیانت ہے، کئی لوگوں نے مذہب کے نام پر فتنہ کو فروغ دیا، فتنہ کی سرکوبی میں مجھے آپ کی ضرورت ہے۔ پولیس، رینجرز کے نوجوانوں کو انہوں نے شہید کیا، لوگوں کی املاک جلا دی گئیں، آمدورفت کے راستے بند کر دیے، اگر یہ فتنہ نہیں تو اور فتنہ کس کو...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات  کے معاملے پر  وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے۔ غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے۔ دوسری جانب اسپیکر آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک مذاکرات کے لیے تحریک انصاف کے کسی رہنما نے باضابط رابطہ نہیں کیا۔ اسپیکر آفس ذرائع کے مطابق...
    چئیرمین کمیٹی مہیش ملانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس  جاری ہے۔ ممبر قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ کا کہنا تھا کہ وزارت صحت کی جانب سے مکمل معلومات فراہم نہیں کی جاتیں۔ ہم جو سوالات کرتے ہیں ان کا جواب نہیں دیا جاتا۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کے متعلقہ جو سوالات کئے گئے تھے لیکن مکمل جواب نہیں دیا گیا۔  انہوں نے کہا کہ ان تمام سوالات پر جوابات آئندہ اجلاس میں رکھا جائے۔ ڈریپ سے بھی سوالات کئے گئے تھے ان کا جوا.ب نہیں دیا گیا۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کے متعلقہ جو سوالات کئے گئے تھے لیکن مکمل جواب نہیں دیا گیا۔  ان تمام سوالات پر جوابات آئندہ اجلاس میں رکھا جائے۔ ڈریپ...
    راولپنڈی: سابق اسپیکر کے پی کے مشتاق غنی نے کہا ہے کہ کیا ملکی اداروں کو چاہیے کہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف بات کریں؟ سیاسی جماعت سیاسی جماعت کے خلاف بات کرسکتی ہے، فوج نہیں! فوج کو کس نے حق دیا ہے کہ الزام تراشی کرے؟ جب سوال ہوگا تو جواب آئے گا۔ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کا دن تھا، پی ٹی آئی رہنماء مشتاق غنی، میاں عمر، شیر علی آفریدی، افتخار چارسدہ، سمیع اللہ، شاہ تراب بھی اڈیالہ روڈ پہنچے۔ پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کو داہگل ناکے پر پولیس نے روک لیا۔ پی ٹی آئی رہنماء و سابق اسپیکر کے پی کے مشتاق غنی نے داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو...
    بھارت سے تعلق رکھنے والی مہیما گھائی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جہاں انہوں نے گنجے سر کے ساتھ دلہن بن کر نہ صرف سب کی توجہ حاصل کی بلکہ خوبصورتی، نسوانیت اور خود قبولیت سے متعلق ایک اہم بحث کو بھی جنم دیا ہے۔ مہیما گھائی، جو ایلوپیشیا کے باعث کم عمری میں ہی بالوں سے محروم ہو گئی تھیں نے اپنی شادی کے دن کسی وِگ یا مصنوعی سہارے کا انتخاب نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی کے اس اہم دن پر کسی اور کا روپ نہیں دھارنا چاہتیں تھیں بلکہ خود کو اسی شکل میں قبول کرنا چاہتی تھیں جیسا وہ حقیقت میں ہیں۔  ...
    سٹی42: سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے ویمن انٹرپرینیور پنجاب ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کی معاشی خودمختاری اور سیکیورٹی وزیراعلیٰ پنجاب کی اولین ترجیح ہے جبکہ مضبوط اور بااختیار خواتین ہی مضبوط پنجاب کی ضمانت ہیں۔ مریم اورنگزیب نے ایکسپو میں شریک تمام خواتین کاروباری شخصیات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہاں موجود 600 کاروبار صرف 600 خواتین نہیں بلکہ 600 گھرانے اور 600 معیشتیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین مختلف شہروں سے جذبے اور کمٹمنٹ کے ساتھ اپنے کاروبار شوکیس کر رہی ہیں اور یہی اس ایکسپو کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک سینئر...
    ہر ظالم اور مافیا کیلئے پنجاب کی زمین تنگ کردی ،کسی فتنےکو پنپنےکی اجازت نہیں دینگے: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ ہر ظالم، مافیا کے لیے پنجاب کی زمین تنگ کردی گئی ہے، کسی بھی فتنے کو پنپنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔ لاہور میں علمائے کرام میں اعزازیہ کارڈ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ آئمہ کرام کی خدمت کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، امام مسجد معاشرے اور نوجوان نسل کی تربیت میں اپنا کردار ادا کریں، 70 ہزار اکاؤنٹ کھل گئے ہیں، 25 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ ملےگا، یہ 20 ارب...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک ہماری وجہ سے ناکامیوں کی طرف جارہا ہے۔کسی کو فتح کرنے، گالیاں دینے نہ پتھر مارنے نکلے ہیں، ہم آئین بچانے نکلے ہیں، آؤ ہمارے ساتھ چلو۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہجو پاکستانی آئین کی حکمرانی اور امن چاہتا ہے وہ ہمارے ساتھ ہو، ہم نے 8 فروری کی کال دی ہے، ہم نے تحریک شروع کی ہے، ہم اس سلسلے میں لاہور جا رہے ہیں، کئی ایم پی ایز ہمارے ساتھ جا رہے ہیں۔ ہم نہ یہاں کسی کو فتح کرنے، گالیاں دینے نہ پتھر...
    وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آپریشن قوم کو اعتماد میں لے کر کیا جائے۔ پشاور کی شہید بےنظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ دہشت گری کا حقیقت میں خاتمہ کرنا ہے تو آکر ہمارے ساتھ پالیسی بنائیں۔ وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ بند کمروں کے فیصلوں نے جینا اجیرن کردیا ہے۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ 14 سال سے خیبر پختونخوا کے لوگ دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں، ان کی آنکھوں میں عوام کے درد کے آنسو ہیں، ڈر کے نہیں۔
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی وفد نے آج سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں رہنماؤں کا اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، جنید اکبر اور دیگر نے شرکت کی، سپیکر سے ملاقات میں محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کے نوٹی فکیشن جاری کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دیا ہے جبکہ حکومتی وفد سپیکر کی درخواست پر مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے منتخب نمائندوں سے ہی...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ جس صوبے میں دہشتگردی کی ایک منظم اور خطرناک لہر جاری ہو، جہاں پاکستان فوج کے جوان، پولیس کے افسران اور بے گناہ شہری روزانہ قربانیاں دے رہے ہوں، وہاں دہشتگردوں کو دہشتگرد کہنے سے انکار بذاتِ خود ایک سنگین سوالیہ نشان ہے۔ جو عناصر نہ صرف دہشتگردوں کو دہشتگرد تسلیم کرنے سے گریز کرتے ہیں بلکہ ان کے خلاف واضح مؤقف اختیار کرنے سے بھی کتراتے ہیں، وہ یہ واضح کریں کہ آخر وہ کس کے خلاف اور کس کے حق میں کھڑے ہیں؟ جو لوگ پاکستان کے محافظوں کے قاتلوں پر خاموشی اختیار کریں، ان سے دہشتگردی کے خلاف مؤثر ایکشن کی توقع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (مانیٹر نگ ڈ یسک) بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹرآصف نذرل کا کہنا ہے کہ ہم اپنے کھلاڑیوں کے تحفظ اور اپنے ملک کے وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، ہم دوسرے وینیو سری لنکا میں ورلڈکپ کھیلنا چاہتے ہیں۔ ڈھاکا میں بی سی بی صدر امین الاسلام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹرآصف نذرل کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ ہم آئی سی سی کو اس بات پر مؤثر انداز میں سمجھا سکیں گے، توقع ہے کہ آئی سی سی ہمارے مؤقف کو غیر جانبداری سے سنے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بنگلادیش نے ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کیا ہوا ہے، ہم کرکٹ سے پیارکرنے والے لوگ ہیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-01-11کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے تحت شہر بھر میں 21جنوری تا یکم فروری ’’کراچی اولمپکس ‘‘منعقد کیا جائے گا ، ’’کراچی اولمپکس‘‘اٹھو آگے بڑھو کراچی کے عنوان سے نوجوانوں کو آگے بڑھانے، ان کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے اور کراچی کے روشن چہرے کو اجاگر کرنے کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ ایونٹ کی رجسٹریشن 8تا 16 جنوری تک جاری رہے گی۔ جوجماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹریٹ ادارہ نورِ حق میں شام 6 بجے سے 11 بجے تک جبکہ آن لائن 24 گھنٹے دستیاب ہوگی۔ کراچی اولمپکس میں 16 مختلف کھیلوں کے...
    فائل فوٹو  جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں آزماؤ نہیں ورنہ ہم بڑی آزمائش ثابت ہوں گے۔راولپنڈی میں توحید و سنت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکمرانوں سے کہنا چاہتے ہیں ایمان کی نعمت کی حفاظت کریں، عدل کے ترازو قیامت کے روز رکھے جائیں گے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ علماء کی پشت پر برصغیر کی اڑھائی سو سال کی تاریخ ہے، ہماری تاریخ جدوجہد قربانی کی تاریخ ہے، نعروں پر نہیں کام پر توجہ دیں کوئی آپ سے جیت نہیں سکے گا۔سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ جو ادارے حکمرانوں کے پاس گئے ان کی حالت دیکھ لیں، ہم نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ...
    قومی کرکٹ ٹیم کے بولر شاہین شاہ آفریدی نے بلے باز بابر اعظم کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ وہ کوشش کررہے ہیں کہ اپنی بیٹنگ میں بہتری لے آئیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان شاہین رائزنگ اسٹارز میں اچھے کھلاڑی ہیں، معاذ صداقت، محمد نعیم اور صمیر منہاس اچھے کھلاڑی ہیں، ان کی تربیت کرکے انہیں فرسٹ کلاس کرکٹ کھلانی چاہیے۔ یہ بھی پڑھیے: بابر اعظم کی سست رفتار بیٹنگ، سابق آسٹریلوی کرکٹر نے اہم مشورے دے دیے میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ میں کچھ نہیں ہوا، بارڈر کے اس پار کھلاڑیوں میں اسپورٹس مین شپ موجود نہیں تھی، ہماری توجہ کھیل پر ہے اور کوشش کریں گے کہ میدان میں جواب...
    کراچی:(نیوزڈیسک)نئے سال کے ابتدائی چھ دنوں میں ہی کراچی کے اسپتالوں میں سگ گزیدگی کے واقعات کی تعداد 1125 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق 2026 کے ابتدائی چند روز میں ہی کراچی کے مختلف اسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کے کیسز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی، گزشتہ سال کراچی کے دو بڑے اسپتالوں میں ریبیز کے باعث 20 اموات رپورٹ ہوئیں، جبکہ رواں سال کے آغاز میں ہی انڈس اسپتال میں ڈاگ بائٹ کے 300 سے زائد کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ اسی عرصے میں جناح اسپتال میں 180 اور سول اسپتال میں 305 کیسز رپورٹ ہوئے، اورنگی ٹاؤن کے قطر اسپتال میں 149، سندھ گورنمنٹ کورنگی اسپتال میں 6، سندھ گورنمنٹ نیو کراچی اسپتال میں 57 جبکہ سندھ گورنمنٹ...
    سرحدپار لوگوں میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی کمی ہے،کوشش ہے انہیں گرا ئونڈ میں جواب دیں: شاہین آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز )پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ سرحد پار لوگوں میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی کمی رہی ہے،کوشش ہے انہیں گرانڈ میں ہی جواب دیں۔ لاہور میں قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹرکے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے گزشتہ ایک عرصے میں اچھی کرکٹ کھیلی ہے، ورلڈکپ سے قبل سری لنکا میں سیریز کھیلنے کا فائدہ ہوگا، کھلاڑی کی ہمیشہ یہی کوشش ہوتی ہے ملک کے لیے اچھا کھیلیں۔ کپتان پاکستان ون ڈے ٹیم کا کہنا تھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی کراچی میں آوارہ کتوں کے حملوں نے خطرناک صورت اختیار کر لی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نئے سال صرف ابتدائی چھ دنوں کے دوران شہر کے مختلف اسپتالوں میں سگ گزیدگی کے واقعات کی تعداد 1125 تک جا پہنچی ہے، بڑھتے ہوئے کیسز نے شہریوں میں شدید خوف اور تشویش پیدا کر دی ہے جبکہ بلدیاتی اور انتظامی کارکردگی پر بھی سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔دستیاب اعداد و شمار کے مطابق 2026 کے ابتدائی دنوں میں ہی کراچی کے بڑے اسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کے مریضوں کا غیر معمولی دباؤ دیکھنے میں آیا۔ انڈس اسپتال میں سال کے آغاز پر 300 سے زائد افراد سگ گزیدگی کا...
    کراچی: نئے سال کے ابتدائی چھ دنوں میں ہی کراچی کے اسپتالوں میں سگ گزیدگی کے واقعات کی تعداد 1125 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 2026 کے ابتدائی چند روز میں ہی کراچی کے مختلف اسپتالوں میں کتے کے کاٹنے کے کیسز کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی، گزشتہ سال کراچی کے دو بڑے اسپتالوں میں ریبیز کے باعث 20 اموات رپورٹ ہوئیں، جبکہ رواں سال کے آغاز میں ہی انڈس اسپتال میں ڈاگ بائٹ کے 300 سے زائد کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ اسی عرصے میں جناح اسپتال میں 180 اور سول اسپتال میں 305 کیسز رپورٹ ہوئے، اورنگی ٹاؤن کے قطر اسپتال میں 149، سندھ گورنمنٹ کورنگی اسپتال میں 6، سندھ گورنمنٹ نیو کراچی اسپتال میں...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر پنجاب کی بیٹی ڈٹ جائے تو صوبے کی تقدیر بدل سکتی ہے، پنجاب کی بیٹی کسی سے کم نہیں اگر وہ محنت کرے تو سب کچھ حاصل کر سکتی ہے۔ لاہور میں کمیونٹی ہیلتھ ورکرز کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب کی خواتین باہمت ہیں، پنجاب کی خواتین اپنی صلاحیت سے صوبے کی قسمت بدل دیں گی، پنجاب کی خواتین جو چاہیں اپنی ہمت سے حاصل کر سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اب بیمار لوگوں کا ہسپتال آنے کا انتظار نہیں کرے گی، اب ہم بیمار لوگوں کے علاج کیلئے اُن کے گھر خود جائیں گے،...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے۔ غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے۔ دوسری جانب اسپیکر آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک مذاکرات کے لیے تحریک انصاف کے کسی رہنما نے باضابط رابطہ نہیں کیا۔ اسپیکر آفس ذرائع کے مطابق سردار ایاز صادق نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھر سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان کا کہنا ہے کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات چاہتی ہے اور اس عمل کو جمہوری نظام کے استحکام کے لیے ناگزیر سمجھتی ہے، لیکن تاحال اپوزیشن کی جانب سے کوئی مثبت پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن کو تین مرتبہ باضابطہ طور پر مذاکرات کی دعوت دی جا چکی ہے، مگر ہر بار جواب یا تو تاخیر کا شکار رہا یا پھر...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر پنجاب کی بیٹی ڈٹ جائے تو پنجاب کی تقدیر بدل سکتی ہے، پنجاب کی بیٹی کسی سے کم نہیں اگر وہ محنت کرے تو سب کچھ حاصل کر سکتی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کی خواتین باہمت ہیں، پنجاب کی خواتین اپنی صلاحیت سے صوبے کی قسمت بدل دیں گی، پنجاب کی خواتین جو چاہیں اپنی ہمت سے حاصل کر سکتی ہیں۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت اب بیمار لوگوں کا اسپتال آنے کا انتظار نہیں کرے گی، اب ہم بیمار لوگوں کے علاج کے لیے اُن کے گھر خود جائیں گے۔ اب...
    حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ حکومت سنجیدہ مذاکرات چاہتی ہے، اب یہ اپوزیشن پر منحصر ہے کہ وہ بات چیت کے لیے آتی ہے یا نہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، تاہم اپوزیشن کی جانب سے اب تک مثبت ردعمل سامنے نہیں آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اپوزیشن کو تین مرتبہ مذاکرات کی دعوت دے چکے ہیں۔ رانا ثناءاللہ نے الزام عائد کیا کہ بانی پی ٹی آئی کھلے عام کہہ چکے ہیں کہ وہ مذاکرات نہیں...
    معرکہ حق کے بعد طیاروں کے آرڈرز، جلد آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ سکتے: خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے، معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ ملک اور نہ بیرون ملک عزت رہی۔ انہوں نے...
    پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ہونے والی گزشتہ ملاقات میں عمران خان نے ان سے کہا تھا کہ ’ ’فوج میری ہے اور میں فوج کا ہوں‘۔ یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی سے استعفے، سیاسی کمیٹی کا فیصلہ نہیں مانیں گے، شاندانہ گلزار وی ایکسکلوزیو میں گفتگو کرتے ہوئے شاندانہ گلزار نے کہا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی کسی بھی ریاستی ادارے، فوج یا شہدا سے کوئی لڑائی نہیں بلکہ جدوجہد ان چند افراد کے خلاف ہے جو بیرونی دباؤ پر پاکستان کے مفادات کے خلاف فیصلے کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو کیا ضرورت تھی یہ کہنے کی ہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک سے بیروزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کی کوشش کریں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، پیرا والے اور دوسرے لوگ ان کا سارا سامان الٹا دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریڑھی والوں کا سامان توڑ دیتے ہیں، یہ ان کی گھر کی روزی روٹی ہے، میں اپیل ہی کر سکتا ہوں، ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں پر رحم کیا جائے۔سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں...
    پاکستان اور چین نے افغان طالبان کو ایک مضبوط اور مربوط پیغام دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان سرزمین سے کام کرنے والی تمام دہشت گرد تنظیموں کے خاتمے کے لیے واضح اور قابل تصدیق اقدامات کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال نہ ہو، یہ پیغام پاک چین وزرائے خارجہ کے اسٹرٹیجک مذاکرات کے ساتویں دور کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں دیا گیا۔ دونوں ممالک سی پیک کا اپ گریڈ ورژن بنائیں گے، صنعت، زراعت، کان کنی، بینکنگ اور مالیاتی شعبوں میں تعاون کو مزید تیز کریں گے۔  پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو اگر عصرِ حاضر کی عالمی سیاست کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈرز مل رہے ہیں کہ ہوسکتا ہے 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے، بھارت سے لڑائی میں ہماری افواج کا لوہا دنیا مان رہی ہے، اس جنگ سے ہمارے طیارے ٹیسٹ ہوگئے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے اگر دوبارہ حملہ کیا تو ہم جنگ کے لیے تیار ہیں اور مئی 2025 میں ہم نے یہ ثابت بھی کر کے دکھا دیا۔ اللہ کا فضل ہوا کہ بھارت کے ساتھ لڑائی ہوئی اور ہماری افواج کا لوہا دنیا مان رہی ہے۔یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی کے...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر دوبارہ حملہ کیا تو ہم جنگ کے لیے تیار ہیں، اور مئی 2025 میں ہم نے یہ ثابت بھی کر کے دکھا دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت کو شکست دے کر ہماری عزت میں اضافہ ہوا، جہاز ٹیسٹ ہوگئے، جس کے بعد آرڈر مل رہے ہیں، اور ہو سکتا ہے کہ 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے تباہ ہوئے: ٹرمپ نے ایک بار پھر ذکر چھیڑ دیا انہوں نے کہاکہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا، مودی کو پھینٹی لگی ہے جس کے بعد اس کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے ،معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ  6 ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ  بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ ملک اور نہ بیرون ملک عزت رہی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 2025 میں بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر...
    معرکہ حق کے بعد اتنے جہازوں کے آرڈر مل رہے ہیں کہ 6ماہ میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہونگے،خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے بھارت کے خلاف جنگ میں ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے ،معرکہ حق کے بعد ہمیں اتنے آرڈرمل رہے ہیں کہ 6ماہ بعد آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ایک اور جنگ کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان کا جواب پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی، نریندر مودی کی نہ...
    ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ معرکہ حق اور اکتوبر میں پاک افغان سرحد پر جھڑپیں ہوئیں، معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا کیا گیا اور انہیں سبق سکھایا گیا۔  پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے نام نہاد سندور آپریشن میں بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا۔ معرکہ حق میں بھارت کا منہ کالا ہونا دنیا بھر نے دیکھا، بھارت نے معرکہ حق کے بعد دہشت گردی کو خوب ہوا دی۔  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا تھا کہ ہندوستان کون ہوتا ہے کہ ہمارے کسی شہری کو نشانہ بنائے۔ یہ حق ہندوستان کو کسی نے نہیں دیا کہ...
    راولپنڈی:  سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک سے بیروزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کی کوشش کریں۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، پیرا والے اور دوسرے لوگ ان کا سارا سامان الٹا دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریڑھی والوں کا سامان توڑ دیتے ہیں، یہ ان کی گھر کی روزی روٹی ہے. میں اپیل ہی کر سکتا ہوں ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں پر رحم کیا جائے۔سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں کو بھی...
    وڈیروں کا چھوکرا ٹھیک ہی تو کہتا ہے کہ سب ختم ہو چکا، کچھ بھی باقی نہیں رہا- اس کا نکتہ ناقابل تردید ہے- کچھ بچا ہی نہیں تو اس کا جھٹلانا کیا خاک فائدہ دے گا- حقیقت یہی ہے ایک لمبے عرصے سے، اور خاص طور پر گزشتہ پونے 4 سال سے، نوجوانوں کے ایک خاص گروہ کو جو جھوٹی امیدیں دلائی گئی تھیں، یکے بعد دیگرے دم توڑ رہی ہیں- سب کچھ مٹھی کی ریت کی طرح قابو سے نکلتا جارہا ہے اولا تو ہم 2018 سے قبل کے منظر نامے پر ایک نگاہ ڈالتے ہیں- نوجوانوں کے اسی خاص گروہ کو امید دلائی گئی تھی کہ اس ملک میں ایک انوکھی طرح کی تبدیلی آنے کے بعد...
    فوٹو: اسکرین گریب لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے عمارت سے کودنے سے پہلے 27 منٹ تک فون پر بات کرتی رہی، طالبہ نے آخری کال کا ریکارڈ ڈیلیٹ کردیا تھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ صبح یونیورسٹی پہنچ کر کلاس میں نہیں گئی تھی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق طالبہ کے ٹیسٹ میں 35 میں سے 18 نمبر آنے پر وہ غیرمطمئن تھی، طالبہ نے اس کا ذکر اپنے والد اور بھائی سے بھی کیا تھا۔ لاہور: خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کی حالت تشویشناک واقعہ اسی نجی یونیورسٹی میں پیش آیا جہاں کے ایک طالبعلم محمد اویس نے تقریباً دو ہفتے پہلے چھلانگ لگا کر خودکشی کی تھی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی کے بیان پر تفتیش کو...
     نجی یونیورسٹی میں طالبعلم کے بعد طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کے لواحقین کی جانب سے تاحال کسی قسم کی قانونی کارروائی کیلئے درخواست جمع نہیں کرائی گئی، طالبہ اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہے، اس کی ریڑھ کی ہڈی اور پھیپھڑوں پر گہرے زخم آئے ہیں، جس کی وجہ سے طالبہ کا بیان ریکارڈ نہیں کیا جا سکا۔پولیس کے مطابق طالبہ فاطمہ کے تمام ضروری ٹیسٹ دوبارہ کئے گئے ہیں اور اہل خانہ سے بھی مختلف پہلوؤں پر معلومات حاصل کی گئی ہیں۔واقعے کی مکمل تفصیل جاننے کیلئے یونیورسٹی اور اطراف میں نصب تمام سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج...
    علی رامے: پنجاب میں گرین بیلٹس اور پارکوں کی دیکھ بھال کے لیے قائم کیا جانے والا نیا ادارہ شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے کے 21 اضلاع میں ہارٹیکلچر ایجنسیاں تو قائم کر دی گئی ہیں، تاہم ان کے لیے تاحال مستقل بجٹ کی منظوری نہیں دی جا سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف ان ایجنسیوں کو چلانے کے لیے سالانہ تقریباً 14 ارب روپے درکار ہوں گے، لیکن فنڈنگ کے لیے کوئی واضح اور مستقل بندوبست موجود نہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر محکمہ ہاؤسنگ کی ترقیاتی سکیموں سے رقم کاٹ کر ہارٹیکلچر ایجنسیوں کو دینے کی تجویز زیر غور ہے۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں...
    گرین لینڈ کے وزیراعظم جنز فریڈرک نیلسن کا کہنا ہے کہ ہمارا وینزویلا سے موازنہ نہیں کیاجاسکتا، امید ہے امریکا کے ساتھ تعلقات بہتر ہوجائیں گے۔ وزیراعظم گرین لینڈ نے کہا کہ ہم اس مقام پر نہیں پہنچے ہیں جو سوچیں کہ ہمارے ملک پر راتوں رات قبضہ ہوسکتاہے۔ جنز فریڈرک نیلسن کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کے ساتھ براہ راست رابطہ رکھنے کی کوشش کررہے ہیں، امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات بحال کرنا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم گرین لینڈ نے مزید کہا کہ ہمارا وینزویلا سے موازنہ نہیں کراسکتے، ہم ایک جمہوری معاشرہ ہیں۔
    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اندازہ ہے بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، ان کو ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی سے نقصان ہو گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اسٹیبشلمنٹ اور اپنے لیڈر کو اعتماد میں لے کر مذاکرات کی آفر کی ہے۔ ماضی کی ناکام کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی کا TTP سے مذاکرات پر زور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن 5 فروری کو پہیہ جام کر کے دیکھ لے اس کے بعد دوبارہ بات کر لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سمجھتی ہے کہ ان کی تحریک کی وجہ سے حکومت انہیں...
    —فائل فوٹو وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اندازہ ہے بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، ان کو ریاست سے ٹکراؤ کی پالیسی سے نقصان ہو گا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اسٹیبشلمنٹ اور اپنے لیڈر کو اعتماد میں لے کر مذاکرات کی آفر کی ہے۔ ماضی کی ناکام کوششوں کے باوجود پی ٹی آئی کا TTP سے مذاکرات پر زورپشاور ماضی کے دو دہائیوں میں متعدد امن معاہدوں کی... رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن 5 فروری کو پہیہ جام کر کے دیکھ لے اس کے بعد دوبارہ بات کر لیں گے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن سمجھتی ہے کہ...
    عمران اسلم :دھند کے باعث فیصل آباد ایئرپورٹ پر پروازوں کے اوقاتِ کار متاثر ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد ملکی اور غیر ملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد سے دبئی، شارجہ، جدہ، ابو ظہبی اور کراچی جانے والی پروازیں مقررہ وقت پر روانہ نہ ہو سکیں۔ فیصل آباد سے دبئی کی دو طرفہ پروازیں ایف زیڈ 391 اور ایف زیڈ 392 تقریباً دو گھنٹے تاخیر کا شکار رہیں، جبکہ شارجہ کے لیے دو طرفہ پروازیں جی نائن 562 اور جی نائن 563 بھی دھند کے باعث متاثر ہوئیں۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں  ایئرپورٹ حکام کے مطابق موسم بہتر ہوتے ہی پروازوں کی روانگی اور آمد...
    دنیا بھر میں جہاں مالیاتی ادارے اور سرمایہ کاری بینکس سنہ 2026 میں سونے کی قیمتوں کے مجموعی طور پر مضبوط رہنے کی توقع ظاہر کر رہے ہیں وہیں سوشل میڈیا اور بعض غیر رسمی مالیاتی پلیٹ فارمز پر یہ دعوے بھی گردش کر رہے ہیں کہ رواں سال میں گولڈ کی قیمتوں میں کمی یا نمایاں اصلاح دیکھی جا سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟ ان رپورٹس کے مطابق اگر عالمی معیشت میں استحکام آتا ہے، سود کی شرحیں بلند رہتی ہیں اور ڈالر مضبوط ہوتا ہے تو سونے کی حالیہ تیزی دباؤ کا شکار ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ مرکزی بینکوں کی مسلسل خریداری،...
    نجی ٹی سے سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھا کہ ہم یہ نہیں کہتے کہ احتجاج کرنا غلط بات ہے، عوامی ایکشن کمیٹی کے معاملات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر کوئی تاخیر نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کا اِس وقت کوئی جواز نہیں، ریاست کے پاس اختیار ہے احتجاج کو روک بھی سکتی ہے، عوامی ایکشن کمیٹی آئے ہمارے ساتھ حکومت کا حصہ بن جائے۔ نجی ٹی سے سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا تھا کہ ہم یہ نہیں کہتے کہ احتجاج کرنا غلط بات ہے، عوامی ایکشن کمیٹی کے معاملات کو سنجیدگی...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ پنجاب کو زیادہ پیسہ ملنے کا جھوٹ بولا جاتا ہے، پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور ارادے کی کمی ہے۔لاہور میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ لوگ وزیر اعلیٰ بن کر پروٹوکول اور سیاست پر توجہ دیتے ہیں، میں سمجھتی ہوں اچھی گورننس سے بہتر کوئی سیاست نہیں، سیاست عوام کی خدمت کرنے کا نام ہے، آپ نے بہکاوے میں نہیں آنا کہ کوئی صوبہ اس لیے محروم ہے کہ اس کے پاس پیسہ نہیں ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمارے دل کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں، پنجاب کے اسپتالوں میں دوسرے صوبوں کے...
    (انور عباس) پاکستان میں ایرانی سفیر  رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایک بار پھر قابلِ نفرت دشمن کا پروپیگنڈا نیٹ ورک متحرک ہو چکا ہے،دشمن کا پروپیگنڈا نیٹ ورک ایران کے سپریم لیڈر کے بارے میں جھوٹی، من گھڑت خبریں اور بے بنیاد دعوے پھیلا رہا ہے،میں ان جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو پوری قوت اور دو ٹوک انداز میں مسترد کرتا ہوں۔ ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستانی میڈیا پر ایرانی سپریم راہنماء سید علی خامنہ ای کے حوالے سے اسرائیلی پراپیگنڈا خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ایکس پر بیان جاری کیا ہے ، جس میں ان کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر قابلِ نفرت دشمن کا پروپیگنڈا نیٹ ورک متحرک ہو چکا...
    پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنیکی نیت اور ارادے کی کمی ہے: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کو زیادہ پیسہ ملنے کا جھوٹ بولا جاتا ہے، پیسہ ہر صوبے کے پاس ہے، صرف کام کرنیکی نیت اور ارادے کی کمی ہے۔لاہور میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ لوگ وزیر اعلی بن کر پروٹوکول اور سیاست پر توجہ دیتے ہیں، میں سمجھتی ہو ں اچھی گورننس سے بہتر کوئی سیاست نہیں ، سیاست عوام کی خدمت کرنے کا نام ہے، آپ نے بہکاوے میں نہیں آنا کے کوئی صوبہ اس لیے...
    سپریم لیڈر سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو مسترد کرتے ہیں: ایرانی سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر عوام اور ملک کے چوکس سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا تھا کہ ایک بار پھر قابلِ نفرت دشمن کا پروپیگنڈا نیٹ ورک متحرک ہو چکا ہے، ایران کے سپریم لیڈر سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو دو ٹوک مسترد کرتا ہوں۔ ایرانی...
    اچھی گورننس سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں، صوبوں میں تفریق نہیں کی: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی اس ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اچھی گورننس سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں ہے، صوبوں میں تفریق نہیں کی۔صوبائی دارالحکومت میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ سے مل کر خوشی ہوئی، بلوچ طلبہ ہمارے مہمان ہیں، جب مجھے معلوم ہوا کہ آپ ملنا چاہ رہے ہیں تو میں نے فورا میٹنگ کا کہا۔انہوں نے کہا کہ آبادی کے لحاظ سے صوبہ پنجاب سب سے بڑا ہے، اِس کو زیادہ پیسے ملنے کی بات غلط...
    وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ملکر ویکسین تیار کریں گے جس کیلیے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں پمز برن سینٹر کا معاملہ زیر بحث آیا جبکہ وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے حفاظتی ٹیکہ جات ویکسین کے حوالے سے اراکین کو بریفنگ دی۔ انہوں نے اراکین کو بتایا کہ پاکستان سعودی عرب کی معاونت سے ویکسین تیار کرے گا، دونوں ممالک نے ویکسین سازی کے معاملے پر خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں اور اس معاملے پر بات چیت کیلیے رواں ماہ سعودی عرب سے وفد بھی آرہا ہے۔ وزیر صحت نے کہا کہ ملکی تاریخ کی پہلی قومی ویکسین پالیسی بھی تیار کر لی...
    بھارت نے یاسین ملک کی جان لینے کی کوشش تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے، مشعال ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔پانچ جنوری کو حق خود ارادیت کے دن کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر شہر کے تاجر نمائندوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مشعال حسین ملک کا کہنا تھا کہ مودی کی پالیسیاں پوری دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہیں، اگر...
    اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات ہیں،اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی پر سیاست نہ کریں۔ عدالتی پٹیشن سے متعلق دستاویزات کی فراہمی کے لیے چار خطوط لکھے جا چکے ہیں۔ انہوں نے صحافیوں سے چیمبر میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا کہ محمود خان اچکزئی ہمیں قبول نہیں،اپوزیشن ہمارے پاس آئے تو حکومت سے بات کروں گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ وہ حکومت سے بات کریں گے اور بطور سہولت کار اپنا کردار ادا کریں گے تاہم ان کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے تاحال کوئی باضابطہ رابطہ نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکی مروت میں فیکٹری ملازمین کو لے جانے والی بس پر آئی ای ڈی حملے کے بعد پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حملے میں ملوث دہشت گرد کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن شروع کیا گیا، جس کی قیادت ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان نے خود موقع پر موجود رہ کر کی۔رپورٹ کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والے مقابلے کے دوران بس پر بارودی مواد نصب کرنے والا مرکزی ملزم مارا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کے قبضے سے شواہد...
    شہر کی مرکزی شاہراہوں پر چنگچی رکشوں پر پابندی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق عدالت نے دلائل طلب کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کی آئینی بینچ نے درخواست کی سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کردی ہے۔ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ چنگچی رکشوں پر مزید پابندی بڑھا دی گئی ہے۔ وکیل نے کہا کہ اب 26 روڈ پر چنگچی رکشوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔  عدالت کا کہنا تھا کہ آپ کوئی آرڈر دکھائیں جس کے خلاف آپ آئیں ہوں۔ جس پر وکیل کا کہنا تھا کہ روز نئے نئے آرڈر جاری کر دیتے ہیں۔ عدالت کا جواب میں کہنا تھا کہ پھر آپ درخواست میں کس فیصلے چیلنج کر رہے ہیں، آپ تیار کر کے...
    اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ کے پی کے میں آپریشن کی تیاری ہو رہی ہے یہ بدمعاشی ہے، پاکستان جس نہج پر پہنچ گیا ہے آگے تباہی ہے۔ اسلام آباد بار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نے کے پی کے کی تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کیا، سب نے متفقہ طور پر کہا ملٹری آپریشن نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مزاحمت کر رہے ہیں اور آخری سانس تک مقابلہ کریں گے، جس طرح آج پی ٹی آئی ڈٹی ہے کوئی سیاسی جماعت نہیں ٹک سکے گی۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ ایمان مزاری صاحبہ کا نام لیا کیونکہ مزاحمت کے...
    چمن اور گردونواح میں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چمن اور گردونواح میں آج صبح معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز مغرب میں واقع تھا۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے اچانک جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے سے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم مقامی انتظامیہ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی ہے کہ...
    کراچی(نیوز ڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کسی پر کراچی آنے پر پابندی نہیں ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آئیں گے تو انہیں سکیورٹی دیں گے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان سیاسی پریس کانفرنس کرتے ہیں، اس سے مسائل حل نہیں ہوتے، مخالفین کو کہتا ہوں کہ کام کرکے بات کریں، کام کیے بغیر بات نہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی نے جو وعدے کیے ہیں انہیں پورا کریں گے، ٹارگٹ یہ ہے کہ سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھیں گے، کیماڑی کے مسائل بھی حل کریں گے، شاہراہ بھٹو کا کام تیزی سے چل رہا ہے جسے رواں سال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے مقدس شہرمکہ المکرمہ میں مقیم معروف پاکستانی سماجی کارکن مصطفیٰ مکی نے کراچی سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے آئے ہوئے سماجی کارکن یونس امین کے اعزاز میں عشائیہ اہتمام کیا۔ جس میں مکہ مکرمہ کی سماجی اور کاروباری شخصیات کے علاوہ صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مصطفیٰ مکی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن، یونس امین جو نشے کے عادی افراد کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں قابل فخر ہیں۔ مکہ مکرمہ ہم ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے حاجی عثمان، سوشل میڈیا انفلوئنسر گل خان، عرب...
    پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت سہیل، واحد اللہ، کاشف، گوہر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں پشاور سے آیا مہمان بھی شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں غنڈی میرخان خیل کے علاقے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ جنگڑ خیل میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ایک زخمی ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ جاں بحق افراد کی...
      فیصل آباد:(نیوزڈیسک) مشیر وزیر اعظم و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے۔ پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ آج گیس کی فراہمی کا افتتاح ہوا ہے جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے وہ بھی درخواست جمع کروائیں۔ اُنہوں نے کہا کہ اگر کسی نے ووٹ نہیں دیا تو اس کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوگی، اُن کی درخواستوں پر بھی کام ہوگا، ملک کی تعمیر و ترقی وزیراعظم شہبازشریف کا ویژن ہے۔ مشیر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میرے پورے حلقے میں...
    اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی تو ڈھنڈورا نہ پٹیں،یہ مکافات عمل ہے،رانا ثنا اللہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز فیصل آباد(سب نیوز)مشیر وزیر اعظم و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر آج ایک پارٹی سربراہ کوسزا مل رہی ہے تو ڈھنڈورا نہ پٹیں، مکافاتِ عمل ہے۔پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے 30 چک میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح پر شرکا سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ آج گیس کی فراہمی کا افتتاح ہوا ہے جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیے وہ بھی درخواست جمع کروائیں۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے ووٹ نہیں دیا تو اس کے خلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوگی، ان کی درخواستوں پر بھی کام...
    ڈی آئی خان: بنوں غنڈی میرخان خیل کے علاقے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ جنگڑ خیل میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ ایک زخمی ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت سہیل، واحد اللہ، کاشف، گوہر کے نام سے...
    سربراہ پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ اعلی عدلیہ کسی بھی غیر ملکی دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر فیصلے کرے، آئینی اداروں کو مضبوط و مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں، ریاست کی رٹ مضبوط ہوگی تو دہشتگردی کمزور اور انتہاپسندوں کی موت واقع ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ ناموس رسالت ﷺ کا تحفظ کرنا ریاست کی اولین آئینی، شرعی وایمانی ذمہ داری ہے، انتہاپسندی کے خلاف ہیں مگر کسی کو گستاخی رسول کرنے بھی نہیں دینگے، آئین و قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں اور ہر گستاخ رسول کو قانون کی روح کے مطابق انجام تک پہنچتے دیکھنا چاہتے ہیں، نبی کریم ﷺ سے عشق و محبت کا تقاضہ...
    خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں اتوار کو دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کے تین اہلکار شہید ہو گئے۔ضلع پولیس افسر کے ترجمان قدرت اللہ نے ڈان کو بتایا کہ تینوں ٹریفک پولیس اہلکار دل بیگو خیل کے قریب ڈیوٹی پر موجود تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کر دی۔انہوں نے بتایا کہ شہید ہونے والوں میں ٹکٹنگ آفیسر انچارج جلال خان شامل تھے، جبکہ دیگر دو اہلکاروں کی شناخت عزیز اللہ اور عبداللہ کے نام سے ہوئی۔لاشوں کو نورنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ واقعے کے مقام پر پولیس نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ دوسری جانب ضلع بنوں کے علاقے کشفی خیل میں...
    یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یوکرین کے اہم اتحادی ممالک کے سکیورٹی مشیروں کا اجلاس ہوا، جس میں روس کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کی ثالثی میں تیار کیے گئے امن منصوبے پر بات چیت کی گئی۔ یوکرینی حکام کے مطابق یہ منصوبہ تقریباً 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ اس اجلاس میں برطانیہ، فرانس، جرمنی سمیت 15 ممالک کے نمائندوں کے علاوہ نیٹو اور یورپی یونین کے حکام نے شرکت کی۔ امریکا کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں حصہ لیا۔ یہ نیا سال شروع ہونے کے بعد ہونے والا پہلا اہم سفارتی اجلاس ہے، جبکہ منگل کو فرانس میں یورپی رہنماؤں کا ایک اور اجلاس متوقع ہے۔ یوکرین کے...