2026-06-02@21:04:03 GMT
تلاش کی گنتی: 5838
«ہیں کہ»:
(نئی خبر)
پشاور:تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ہوشمندی کا تقاضا ہے بات کی جائے، ہم نہیں چاہتے کچھ ایسا ہو جس سے پاکستان کا نقصان ہو۔ ہائی کورٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی کراچی گئے تو لوگوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا، جس سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اب تمام لوگوں کو پتا چل چکا ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام اب اپنا مقدمہ خود لڑیں گے کیونکہ عوام کو آئین نے یہ حق دیا ہے کہ وہ اپنے لیے آواز اٹھائیں ۔ ہم اپنا مقدمہ عوام...
ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہوشمندی کا تقاضا ہے بات کی جائے، ہم نہیں چاہتے کچھ ایسا ہو جس سے پاکستان کا نقصان ہو۔ ہائی کورٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی کراچی گئے تو لوگوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ اس سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اب تمام لوگوں کو پتا چل چکا ہے کہ ملک غلط سمت میں جا رہا ہے۔ رمضان المبارک سے قبل ! عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام اب اپنا مقدمہ خود لڑیں گے کیونکہ عوام کو آئین...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی20 انٹرنیشنل سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت اور دستیابی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ میچز 29، 31 جنوری اور 1 فروری 2026 کو قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں شام کے وقت کھیلیں جائیں گے، جس کے لیے آسٹریلوی ٹیم 28 جنوری کو لاہور پہنچے گی۔ یہ بھی پڑھیں: پی سی بی کے مطابق مذکورہ سیریز کی آن لائن ٹکٹیں 16 جنوری سے pcb.tcs.com.pk پر دستیاب ہوں گی، جبکہ فزیکل ٹکٹیں 19 جنوری سے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز سے خریدی جا سکتی ہیں۔ Tickets for Pakistan ???? Australia T20I series to go on sale from 16 January ???? ????️ Physical tickets can be bought at TCS...
جاپان میں کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انسان کے دانتوں کی صحت اس کی عمر کے بارے میں اہم اشارے دے سکتی ہے۔ یہ تحقیق طبی جریدے BMC Oral Health میں شائع ہوئی ہے۔ اوساکا یونیورسٹی کے محققین نے 75 سال یا اس سے زائد عمر کے تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار افراد کا طبی اور دانتوں کے ریکارڈ کا جائزہ لیا۔ تحقیق میں ہر دانت کو صحت مند، فلنگ شدہ، خراب یا غائب کے طور پر درجہ بند کیا گیا۔ تحقیق کے مطابق جن افراد کے دانت صحت مند تھے یا جن کے دانتوں کا بروقت علاج کر کے فلنگ کی گئی تھی، ان میں جَلد موت کا خطرہ کم پایا گیا جبکہ اس...
پشاور (نیوزڈیسک) چارسدہ میں گیس سلنڈر دھماکے میں 2 بچے جاں بحق، جبکہ باپ شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چارسدہ میں اتمان زئی کے علاقے طارق آباد میں گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا جس میں دو کمسن بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی شامل ہیں، جبکہ بچوں کا والد دھماکے میں شدید زخمی ہوا ہے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی شخص کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس اور متعلقہ اداروں نے واقعے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی کمیشن نے کہا کہ امریکا اتحادی ہے لیکن اب اس کے ساتھ تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے۔نائب صدر یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 برس میں یوکرین کو ریاستی امور اور دفاع کے لیے 90 ارب یورو کا قرض فراہم کریں گے، روس پر پابندیوں کے 20 ویں پیکج کو اگلے ماہ حتمی شکل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پیوٹن مذاکرات کو صرف اسی صورت میں سنجیدگی سے لے گا جب ہم اسے واضح پیغام دیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد ہمارے ساز و سامان کی مانگ بڑھ گئی ہے، بہت سے ممالک دفاعی ساز و سامان کے حصول کےلیے بات چیت کر رہے ہیں۔ اس سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ورلڈ لبرٹی فنانشل کیساتھ ایم او یو پر سائن ہوا ہے، معاہدے سے پاکستان کی معیشت کو فائدہ ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ دہشتگردی کا مکمل صفایا کر کے دم لیں گے، سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ تیمور ویپن کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے معاشی میدان میں کم...
لاہور:(دنیا نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اڈیالہ جیل کے باہرخواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘پر جاری اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ یہ اڈیالہ جیل ہے زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ نہیں، جہاں ہر ہفتے بمہ اہل و عیال اور چند کرائے کے لوگوں کے ساتھ تو تماشا لگایا جاتا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل کے باہر ان کی پارٹی کا کوئی عہدے دار نہیں پہنچتا خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، پولیس ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات کا کہنا تھا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی ہے، کئی ممالک طیاروں کے حصول کیلئے بات کر رہے ہیں، اس سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا۔اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ورلڈ لبرٹی فنانشل کیساتھ ایم او یو پر سائن ہوا ہے، معاہدے سے پاکستان کی معیشت کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کا مکمل صفایا کر کے دم لیں گے، سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ تیمور ویپن کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے معاشی میدان میں کم عرصے میں بڑی پیشرفت دکھائی۔...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں عظیم فتح کے بعد دنیا بھر میں ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی اور کئی ممالک نے حصول کیلیے بات چیت کی ہے۔ کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کارکردگی پر تمام وزرا کی کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں شاباش دی۔ وزیراعظم نے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ لبرٹری فنانشل کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر تاریخی دستخط ہوئے اس سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں فتح کے بعد سے پاکستانی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی اور بہت سے ملکوں نے حصول (خریداری) کیلیے بات چیت کی۔ مزید پڑھیں سول سروسز کو بین الاقوامی معیار سے ہم...
فوٹو: پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی ہے، کئی ممالک طیاروں کے حصول کیلئے بات کر رہے ہیں، اس سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا۔اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ورلڈ لبرٹی فنانشل کیساتھ ایم او یو پر سائن ہوا ہے، معاہدے سے پاکستان کی معیشت کو فائدہ ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ دہشتگردی کا مکمل صفایا کر کے دم لیں گے، سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔ تیمور ویپن کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے معاشی میدان میں کم عرصے میں بڑی پیشرفت دکھائی۔ معاشی استحکام ہم لے آئے،...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد پاکستانی لڑاکا طیاروں کی مانگ بڑھ گئی، کئی ممالک پاکستان کے ساتھ لڑاکا طیاروں کیلئے بات کررہے ہیں۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ جنگ جیتنے کے بعد ہمارے لڑاکا طیاروں کی دنیا میں مانگ بڑھ گئی، کئی ممالک طیاروں کی بات کر رہے ہیں، معیشت کو فائدہ ہوگا، پاک فضائیہ نےتیمور ویپن سسٹم کو کامیابی سےلانچ کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ قانون نافذکرنےوالےادارےدہشتگردی کےخلاف کارروائیاں کررہےہیں، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو کامیابی ملے گی، دہشتگردی کا ہمیشہ کیلئے مکمل صفایا ہوگا، پاکستان دہشتگردی کےخلاف جنگ میں کامیاب ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صائم ایوب نے آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی20 انٹرنیشنل آل راؤنڈر رینکنگ میں اپنی نمبر ون پوزیشن گنوا دی ہے۔ یہ تنزلی سری لنکا کے خلاف حالیہ تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کے بعد سامنے آئی ہے۔ سری لنکا کے خلاف سیریز میں صائم ایوب کا مجموعی آل راؤنڈ فارم متاثر رہا۔ انہوں نے دو اننگز میں مجموعی طور پر صرف 30 رنز بنائے جبکہ انہیں بالنگ کا موقع بھی نہیں مل سکا جس کے باعث ان کے رینکنگ پوائنٹس میں کمی واقع ہوئی۔ سیریز 1-1 سے برابر رہی جبکہ ایک میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ رینکنگ میں پوائنٹس کم ہونے کے بعد صائم ایوب 269 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر...
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان کی نیلامی کے باضابطہ اعلان کے بعد ملتان سلطان کے سابق مالک علی ترین نے منفرد ردعل دیا۔ پاکستان سپر لیگ 11 میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان سلطان کے معاملات پہلے خود چلانے کا اعلان کیا اور اب پی سی بی نے پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کی نیلامی کا بھی باضابطہ اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ملتان سلطانز خریدنے کے خواہشمند 30 جنوری تک بڈز جمع کراسکتے پیں۔ ملتان سلطانز کی نیلامی کے لیے باقاعدہ اشتہار جاری کرنے کے بعد ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے منفرد انداز میں ردعمل دیتے ہوئے تصویر...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی ترقی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر نے سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر معاشی پالیسیوں میں تسلسل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں اور انہیں جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر ہمیں ایک مستحکم، مضبوط اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھنی ہے ۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان کو اپنی پیداواری صلاحیت اور مسابقت بڑھانا ہوگی۔...
فائل فوٹو جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات پچھلے تین چار سالوں سے حیلے بہانوں سے ٹالے جارہے ہیں، بیوروکیسی تمام تر چیزوں کو لے کر چل رہی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد میں درخت کاٹنے کی مذمت کرتے ہیں، حکومت کو اس کا جواب دینا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ یہ بات کہنا کہ 40 ہزار درخت لگادیے بےوقوف بنانے والی بات ہے، یہ کیا بات ہوئی کہ آپ درخت کاٹ دیں اور اس کی جگہ چھوٹی چھوٹی ٹہنیاں لگادیں۔حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں بلدیاتی حکومت کے آرڈیننس کو منسوخ ہونا چاہیے، 15 فروری کو الیکشن ہونا چاہیے۔ آپ...
پاکستان کی آبادی کے تناسب سے حج کوٹہ 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کے لیے سعودی حکومت سے رابطے جاری، لاہور کو بھی روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کیا جا رہا ہے: وفاقی وزیر
پاکستان کی آبادی کے تناسب سے حج کوٹہ 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کے لیے سعودی حکومت سے رابطے جاری، لاہور کو بھی روٹ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کیا جا رہا ہے: وفاقی وزیر WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کی آبادی کے تناسب سے سالانہ حج کوٹہ 2 لاکھ 30 ہزار کرنے کے لئے سعودی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہیں، قوی امید ہے کہ دیگر ممالک کے کوٹہ میں اضافے کے ساتھ پاکستان کے کوٹہ میں بھی خاطر خواہ اضافہ کر دیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر پرائویٹ حج سکیم میں حج پیکیج کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ قرضوں پر سود کی ادائیگی حکومت کا سب سے بڑا خرچ ہے، تاہم بہتر منصوبہ بندی اور اصلاحاتی اقدامات کے نتیجے میں گزشتہ مالی سال سود کی مد میں 850 ارب روپے کی بچت ممکن بنائی گئی جبکہ رواں مالی سال بھی اس مد میں مزید بچت کی توقع ہے۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے بتایا کہ گزشتہ مالی سال ترسیلات زر 38 ارب ڈالر رہیں جبکہ رواں مالی سال کے دوران یہ 41 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور ایف بی آر کی ٹرانسفارمیشن پر مسلسل عمل کر رہی ہے، ٹیکس قوانین...
فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی بھارت، اسرائیل اور ٹی ٹی پی کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اداروں کے خلاف بیانات دے کر ملک دشمنوں کو خوش کر رہے ہیں۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مطالبات مذاکرات سے منوائے جاتے ہیں، ریاست مخالف بیانات سے نہیں۔ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشتگردی میں کون ملوث ہے؟ فیصل کریم کنڈیانہوں نے کہا کہ یہ مانتے ہیں کہ وفاق نے صوبے کو سو فیصد حصہ نہیں دیا لیکن جو دیا ہے وہ کہاں لگایا؟ ضم اضلاع میں ایک تھانا بھی بنایا گیا؟ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کو...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما فرخ خان کھوکھر کو گزشتہ رات اسلام آباد میں مختصر طور پر حراست میں لیا گیا تاہم بعد ازاں انہیں فوری طور پر رہا کر دیا گیا۔ رہائی کے بعد فرخ خان کھوکھر نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ کھنہ پل پر ان کے لیے خصوصی ناکہ بندی کی گئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے خود ناکے پر گاڑی روکی، مکمل تعاون کیا اور پولیس کو تلاشی کی اجازت دی۔ ان کے مطابق ناکہ صرف انہیں روکنے کے لیے لگایا گیا تھا کیونکہ ان کے وہاں سے جانے کے بعد ناکہ ختم کر دیا گیا اور دوبارہ...
یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جارہی ہیں، ہمیں تسلیم کرنا چاہیے ٹیکس یا انرجی قیمت زیادہ ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جارہی ہیں اور ہمیں تسلیم کرناچاہیےکہ ٹیکس زیادہ ہے یاانرجی قیمت زیادہ ہےتو یہ حقیقی مسائل ہیں۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ایف بی آر کی توجہ ٹیکس اکٹھا کرنے پر ہے، ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے لے کر فنانس ڈویژن کو منتقل کیا، گزشتہ سال 38 ارب ڈالر کے ترسیلات زر موصول ہوئے اور رواں سال 41 ارب ڈالر کے ترسیلات زر موصول ہونےکی توقع ہے۔ محمداورنگزیب نے کہا کہ ٹیرف شعبے میں بڑے اصلاحات متعارف کرائے ہیں، یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جارہی ہیں، ہمیں تسلیم کرناچاہیےکہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جارہی ہیں اور ہمیں تسلیم کرناچاہیےکہ ٹیکس زیادہ ہے یاانرجی قیمت زیادہ ہےتو یہ حقیقی مسائل ہیں۔ پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ایف بی آر کی توجہ ٹیکس اکٹھا کرنے پر ہے، ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے لے کر فنانس ڈویژن کو منتقل کیا، گزشتہ سال 38 ارب ڈالر کے ترسیلات زر موصول ہوئے اور رواں سال 41 ارب ڈالر کے ترسیلات زر موصول ہونےکی توقع ہے۔ محمداورنگزیب نے کہا کہ ٹیرف شعبے میں بڑے اصلاحات متعارف کرائے ہیں، یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جارہی ہیں، ہمیں...
—فائل فوٹو وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جا رہی ہیں۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں تسلیم کرنا چاہیے کہ ٹیکس یا توانائی کی قیمت زیادہ ہے تو یہ حقیقی مسائل ہیں۔محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈیوٹیز کو مقبول بنانا اور کاروباری لاگت کم کرنا ہوگی۔ ٹیرف اصلاحات کے ذریعے پہلی بار خام مال پر ڈیوٹیز کم کی جا رہی ہیں۔ ٹیرف میں کمی سے پاکستان کی برآمدات اور صنعتی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔ پاکستان ایک اہم معاشی موڑ پر پہنچ چکا ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیبملک پائیدار طویل المدتی ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے، پاکستان نے مالی سال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی سامنے آئے یا نہ آئے جے یو آئی ضرورآئے گی۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن آئین کا تقاضا ہیں حکومت کو کسی بھی وقت کروانے ہی ہوں گے۔یہ بات انہوں نے پنجاب کے شہر سرگودھا کے قصبہ ہجن آمد پر مولانا جاوید نعمانی کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہی۔صحافی نے مولانا سے سوال کیا کہ سی ایم کے پی کا کہنا ہے کہ انہیں پنجاب میں پروٹوکول نہیں ملا ،جس پر اُنہوں نے پنجابی میں دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’ کجھ شہر دے لوگ ظالم سن کجھ سانوں وی مرندا...
فائل فوٹو وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ یہ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ذمے داری ہے کہ وہ درخت کاٹے اور لگائے۔انہوں نے شکر پڑیا کا دورہ کیا اور درختوں کی کٹائی کا جائزہ لیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مصدق ملک نے کہا کہ آج یہ دیکھنے آیا ہوں کہ کون کون سے درخت کاٹے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر منظم طریقے سےکوئی ایسی چیز ہوئی ہے اور لاپروائی ہوئی ہے تو کارروائی ہوگی، بظاہر لگ رہا ہے کہ بہت درخت بچائے بھی گئے ہیں۔سینیٹر مصدق ملک نے مزید کہا کہ پولن الرجی کے باعث 30 سے 37 فیصد لوگ متاثر ہوتے ہیں، ای پی اے کا کام ہے کہ...
جس دن یہ باور کرایا گیا کہ این آئی آر سی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ دی گئی تو اسی لمحے استعفی دے دیا ، جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی صنعتی تعلقات کمیشن ( این آئی آر سی) کے مستعفی چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہےکہ جس دن یہ باور کرایا گیا کہ این آئی آر سی کی چیئرمین شپ بطور ازالہ (compensation) دی گئی ہے تو میں نے اسی لمحے استعفی دے دیا۔ این آئی آر سی کے مستعفی چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ بار کے نائب صدر کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقد کیےگئے الوداعی ریفرنس سے خطاب میں کہا کہ وفاقی وزیرقانون نے نومبر 2024 میں رابطہ کرکے چیئرمین این آئی آر سی کی ذمہ داری سنبھالنے کو کہا، 4 دسمبر 2024 کو چارج سنبھالا تو اس وقت ادارے کو...
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مرکزی ترجمان میر ضیاء اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے اس بیان پر سخت ردعمل دیا ہے جس میں انہوں نے چار ماہ کے اندر بعض علاقوں کی پاکستان سے علیحدگی کا دعویٰ کیا تھا۔ کوئٹہ سے جاری بیان میں بی اے پی ترجمان نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کی سیاست ہمیشہ لسانی نفرت، قومی انتشار اور منفی بیانیے کے گرد گھومتی رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اچکزئی نے ہمیشہ بلوچ اور پشتون قوموں کے درمیان نفرت کو ہوا دی اور ماضی میں بلوچستان کے عوام کے دلوں میں پنجابیوں کے خلاف زہر بھرنے کی کوشش کی جاتی رہی۔ میر ضیاء اللہ لانگو...
—فائل فوٹو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورے سے قبل سیکیورٹی تھریٹ موجود تھا، جس سے انہیں آگاہ کیا گیا تھا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی پلان بھی ترتیب دیا گیا، طے شدہ روٹس اور مقامات کے برعکس دورے کیے گئے۔شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ناصر شاہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے رابطہ کر کے ان سے پروگرام لیا، پہلے دن ہی انہیں کہا تھا کہ ان علاقوں میں جائیں، ان علاقوں میں نہ جائیں، یہاں تھریٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس موقع پر پولیس پر پتھراؤ، میڈیا کی گاڑیوں کو نقصان اور صحافیوں سے بدسلوکی کے واقعات پیش آئے، سیکیورٹی صورتِ...
فائل فوٹو رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانچ ایسے پوائنٹ تھے جس میں این سی سی آئی اے نے انٹیلی جنس ایجنسی کا نام لے کر چھاپہ مارا، وہاں سے لیپ ٹاپ سمیت ساری اشیاء اٹھا کر لے گئے۔شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ آج سے 15 روز پہلے آئی نائن میں این سی سی آئی اے نے چھاپہ مارا۔ میں خود وہاں گیا، اس دفتر پر لکھا ہے کہ یہ این سی سی آئی اے نے سیل کیا۔انہوں نے کہا کہ اس...
—فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللّٰہ نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت کے ساتھ ہمارے اعتماد کا یہ حال ہے کہ بغیر دستخط کے آرڈیننس جاری کرتے ہیں۔قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے آغا رفیع اللّٰہ نے کہا کہ ہمیں آپ کے طریقہ واردات کا بھی پتہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو سکھر حیدرآباد سمیت پورے ملک کے منصوبوں پر وفاقی وزیر یہاں آکر بیان دیں۔ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیشپیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر دیا، نوٹس قومی...
زیادہ تر والدین بچوں کی خوراک کو لے کر خاصے فکرمند رہتے ہیں اور اکثر اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ بچے باہر کی چیزیں جیسے چپس، چاکلیٹ اور دیگر اسنیکس زیادہ کھاتے ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی بار والدین لاعلمی میں خود ہی بچوں کو ایسی غذائیں دے دیتے ہیں جو ان کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ یہ اس لیے ہوتا ہے کہ بازار میں کچھ اشیا کو صحت بخش کہہ کر پیش کیا جاتا ہے، جبکہ حقیقت میں ان کا صحت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ مشہور آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عبید الرحمٰن نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں خبردار کیا ہے...
لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کسی بھی انتخابی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی اور اپنی سیاست آزادانہ بنیادوں پر جاری رکھے گی۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ ’’بدل دو نظام‘‘ کوئی نعرہ نہیں بلکہ ایک منظم تحریک کا نام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی رہنماؤں اور خواتین کی رہائی ہونی چاہیے کیونکہ سزاؤں سے ملک میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست کو بند گلی سے نکالنے کے لیے قومی قیادت کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگا اور ملک میں سیاسی استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ہر جماعت کو جلسوں اور...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ رشنا خان نے ترکیہ میں پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ وہ دوبارہ ترکیہ کیوں نہیں گئیں۔رشنا نے کہا کہ میں بچپن میں کبھی ڈاکٹر، کبھی وکیل تو کبھی فلم کی ہدایتکارہ بننا چاہتی تھی، میرا کبھی ایک جگہ فوکس نہیں رہا لیکن آج میں اداکارہ بن گئی ہوں۔اُنہوں نے ترکیہ میں پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ بھی سنایا کہ کس طرح ان کا فون چوری ہوگیا تھا۔رشنا خان نے کہا کہ میرا ترکیہ کا دوسرا دورہ تھا لیکن مجھے نہیں معلوم تھا کہ وہاں بھی اسٹریٹ کرائم عام ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سردیوں کا موسم تھا اور میرا ترکیہ میں دوسرا دن تھا، مجھے راستہ سمجھ نہیں آرہا...
این اے 175 مظفرگڑھ میں الیکشن شیڈول جاری کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گذار امیر اکبر کے وکیل سجیل شہریار سواتی پیش ہوئے جبکہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ سیشن کورٹ نے جمشید دستی کو نااہل کردیا ہے اب لاہور ہائیکورٹ کا سٹے ختم ہوگیا۔ 6 ماہ سے حلقہ این اے 175 نمائندگی سے محروم ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ آپ لاہور ہائیکورٹ سے سٹے ختم کرائیں، ہم شیڈول جاری کردینگے۔ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ لاہور ہائیکورٹ میں ہم فریق نہیں ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ ہم فیصلہ کردیتے ہیں پھر آپ کے پاس لاہور ہائیکورٹ میں فریق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات تک ایاز اچکزئی کو بطور اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا۔بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر سے ملاقات ہوئی جس میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا طریقہ کار طے پایا۔ ان کا کہنا تھا کہ جمعرات تک اس سلسلے میں نوٹیفکیشن مکمل ہوگا۔انہوں نے مزید بتایا کہ اسپیکر کے ساتھ ملاقات میں پیپلز پارٹی کے دو ارکان بھی موجود تھے، تاہم وہ اپوزیشن بینچز پر نہیں بیٹھے اور ان کا کہنا تھا کہ وہ کوئی دستاویز جمع نہیں کرائیں گے، لہٰذا ان کا اس معاملے میں کوئی حق نہیں ہے۔
غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 71 ہزار 400 سے تجاوز کر گئی جبکہ 1 لاکھ 71 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ اسرائیل نے ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کو بھی غزہ میں کام بند کرنے کا حکم دے دیا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ تنظیم اسرائیل کی نئی پابندیوں پر عمل درآمد میں ناکام رہی۔ ان میں غزہ کے تمام ملازمین کی ذاتی معلومات دینا بھی شامل تھا۔ دوسری جانب تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ بچ جانے والے 20 فیصد سے زائد اسپتالوں کو چلانے میں مدد دے رہے ہیں۔
ٹرمپ کی غنڈہ گردی سے کوئی ملک محفوظ نہیں، پاک افغان علما متفق ہیں اب کوئی مسلح جنگ نہیں مسلح گروہوں کو بھی اب غور کرنا چاہیے،انٹرنیٹ پر جھوٹ زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے،خطاب سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم نے بتایا ملک میں جنگ نظریات نہیں اتھارٹی کی ہے۔جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج کے کنونشن کے انعقاد پر سب کو مبارکباد دیتا ہوں، اِس سے پہلے بھی مختلف صوبوں کے کنونشن میں شریک ہوا ہوں ۔اُنہوں نے کہا کہ سیاسی زندگی میں میرا ایک سوال رہا ہے ، کسی بھی میدان میں کہیں نہ کہیں ہماری کمیاں...
لاہور: پنجاب میں شدید دھند کے باعث مختلف شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ہے۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11، کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال تک، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ، اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک دھند کے باعث مکمل طور پر بند کردی گئیں ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ اس کے علاوہ موٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر اور ملتان سے سکھر تک بھی دھند کی شدت میں اضافے کے سبب بند کر دی گئی ہیں، موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہے کیونکہ شدید دھند میں لین کی خلاف ورزی سے بڑے حادثات کا خطرہ بڑھ...
وزیراعظم شہباز شریف نے دسمبر 2025 میں گزشتہ برس کے مقابلے ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ دسمبر 2025 میں محب وطن سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جن پر انکے مشکور ہیں، ترسیلات زر میں گزشتہ برس کے مقابلے 16.5 فیصد اضافہ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں کا پراپیگینڈے کو مسترد کرکے وطن کی تعمیر و ترقی کیلئے ترسیلات زر بھیجنا انکی اپنے ملک سے محبت کی اعلی مثال ہے۔ وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ سمندر پار مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، مجھ سمیت...
افغانستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ پاکستان میں داخل ہوگئے۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پاکستانی طلبہ طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں، مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم 28 طلبہ کی پاکستان آنے کی درخواست ملی ہے۔ امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 اکتوبر سے طورخم سمیت تمام گزر گاہیں آمد و رفت کے لیے بند ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمسٹرڈیم: نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جو 7 فروری سے سری لنکا اور بھارت میں شروع ہو گا۔نیدر لینڈز کی ٹیم کی قیادت کپتان اسکاٹ ایڈورڈز کریں گے جو گزشتہ ورلڈ کپ میں بھی ٹیم کی قیادت سنبھال چکے ہیں۔جبکہ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں میں تجربہ کار اور ایسے نئے کھلاڑی بھی شامل کیے گئے ہیں جو گزشتہ دو سالوں سے ٹیم کا حصہ رہے ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق اسکاٹ ایڈورڈز (کپتان وکٹ کیپر)، کولن آکرمین، نوا کرویس، باس ڈی لیدے، ارین ڈٹ، فریڈ کلاسن، کائل کلین، مائیکل لیوٹ، زیک لائن کیچٹ، میکس او’ڈوڈ، لوگن وان بیک، ٹم وان ڈر گوکٹن، ریلوف وان ڈر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے علما متفق ہیں اب کوئی مسلح جنگ نہیں، مسلح گروہوں کو بھی اب غور کرنا چاہیے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ انٹرنیٹ پر جھوٹ زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، کسی کے پیچھے لگ کر منفی بات ڈھونڈنا شریعت کے خلاف ہے، آپ کی ہربات میں حقائق اور سچائی ہونی چاہیے۔یہ بات انہوں نے لاہور میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم زبردستی کسی کے دل میں اپنا اعتماد نہیں ڈال سکتے، سیاست بدلتی رہتی ہے،نظریات بھی بدلتے رہتےہیں، وفاقی اور صوبائی حکومتوں میں کوئی منتخب حکومت نہیں،گالیوں کی سیاست اب بدبودار اور بدنام ہوچکی ہے، اسلامی...
صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کا اجرا، پی پی کا ایوان سے واک آوٹ، پارلیمانی پارٹی اجلاس بلالیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آوٹ کرلیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے ارکان نے واک آوٹ کیا اور پی پی رہنما نوید قمر کا کہنا تھاکہ اس ایوان کی پرائمری ذمہ داری قانون سازی ہے لیکن پہلی بارحکومت نے ایک ایسا آرڈیننس نافذ کیا جس کی صدرنے منظوری نہیں دی۔ ان کا کہنا تھاکہ اس قانون کی کوئی حیثیت نہیں ہے، ان حالات میں ہم اس ایوان کا حصہ نہیں بنتے۔وزیر قانون...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ اترپردیش میں حالات سب سے زیادہ تشویشناک ہیں، جہاں ریاستی وسائل، پولیس اور انتظامیہ کا استعمال کھلے عام دلتوں، آدیواسیوں، پسماندہ طبقات اور اقلیتوں کو دبانے کیلئے کیا جارہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ایس سی ڈپارٹمنٹ کے قومی صدر راجندر گوتم نے الزام لگایا کہ ملک میں ذات اور مذہب کی بنیاد پر نفرت کو منظم طریقے سے بڑھایا جا رہا ہے اور یہ سب کچھ بی جے پی حکومتوں کی سرپرستی میں ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف حکومت "وشو گرو" اور "وکست بھارت" کے دعوے کر رہی ہے، جبکہ دوسری طرف زمینی حقیقت یہ ہے کہ...
لاہور:(نیوزڈیسک) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم نے بتایا ملک میں جنگ نظریات نہیں اتھارٹی کی ہے۔ جے یو آئی ڈیجٹل میڈیا کنونشن میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج کے کنونشن کے انعقاد پر سب کو مبارکباد دیتا ہوں، اس سے پہلے بھی مختلف صوبوں کے کنونشن میں شریک ہوا ہوں ۔ اُنہوں نے کہا کہ سیاسی زندگی میں میرا ایک سوال رہا ہے ، کسی بھی میدان میں کہیں نہ کہیں ہماری کمیاں رہی ہیں، خاص طور پر میڈیا کا جو مزاج ، کام اور مختلف پہلو اسلام کے تصادم رہا ہے، سوشل میڈیا پر لوگوں کی تضیک کی جاتی ہے۔ سربراہ جے...
سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کہا ہے کہ مشترکہ سائبر چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع اور عالمی تعاون ناگزیر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آمنہ بلوچ نے اسلام آباد میں 5 روزہ سائبر کیپیسٹی بلڈنگ اور پالیسی ٹریننگ پروگرام کا افتتاح کیا۔ یہ پروگرام اقوام متحدہ کے انسٹیٹیوٹ برائے ڈیزارمینٹ ریسرچ کے اشتراک اور گلوبل افیئرز کینیڈا کی معاونت سے منعقد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد ملکی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا اور سائبر خطرات اور سائبر اسپیس میں حکمرانی کے چیلنجز سے نمٹنے کی تیاری کرنا ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان کی قومی سائبر سیکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے پی کے سرٹ اور کیسپرسکی کا اسٹریٹجک اشتراک افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ نے قومی مضبوطی،...
لاہور(نیوز ڈیسک وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، 9 مئی کو پشاور ہنگاموں میں بھی تحریک انصاف ملوث تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہر نیا سال پاکستان کیلئے نئی خوشخبریاں لا رہا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کو انٹرنیشنل سطح پر سراہا جا رہا ہے، اوورسیز کی جانب سے ریکارڈ ترسیلات زر آئیں، مسلم لیگ ن کے دور میں تمام اچھے کام ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ایک فساد گروپ بھی وجود میں لایا گیا، جس کی ہمیشہ سے ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش...
’جیو نیوز‘ گریب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ میرا سرکاری پاسپورٹ بلاک کیا گیا ہے۔ آئین و قانون کے ساتھ کھلواڑ سے اداروں کا نقصان ہو رہا ہے۔کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز حکم دے رہے ہیں آپ اپنے قائد سے مل سکتے ہیں، اس حکم کو جیل سپرنٹنڈنٹ نے رد کردیا، یہ بے توقیری میری نہیں ہے۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جب تک وکلاء کھڑے نہیں ہوں گے، عدلیہ آزاد نہیں ہوگی، جتنی بھی تحریک چلیں سندھ ہائی کورٹ بار کھڑا رہا۔ کراچی میں رکاوٹوں کے باوجود جلسہ،PP کی فسطائیت یاد رہے گی، ڈی چوک کیلئے عمران کی کال کا انتظار،...
سینیٹر پلوشہ خان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کا اجلاس ہوا جس میں غیر قانونی کال سینٹرز کی جانب سے وصول کردہ ماہانہ 1.5 کروڑ روپے کی خوردبرد کا معاملہ زیر غور آیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق یہ اینٹی کرپشن ونگ کا کیس ہے۔ اس کیس میں تیرہ ملزمان کے خلاف ایف ائی آر ہیں۔ انھوں نے خوردبرد کی۔ یہ غیر قانونی کال سینٹرز کا معاملہ ہے۔ ایف آئی اے نے بتایا کہ کال سینٹرز پر تین سو ملین کی خوردبرد کا الزام ہے۔ ابھی تک کیس میں پندرہ لاکھ روپے کی ایک سب انسپیکٹر سے وصولی کی گئی ہے۔ تین افراد کا علم نہیں کہاں ہیں۔ پانچ لوگ ضمانت پر ہیں۔ تین لوگ ہمارے پاس ہیں۔ انہوں نے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان ایک سے دو روز میں موقع ہے۔ سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے بعد قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی جبکہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت غیر ملکی اسٹاف بھی لاہور آئے گا۔ کپتان سلمان آغا اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی مشاورت سے حتمی اسکواڈ کا انتخاب ہوگا۔ ذرائع کے مطابق عبدالصمد، وسیم جونیئر اور خواجہ نافع کو 15 رکنی اسکواڈ میں جگہ ملنا مشکل ہے جبکہ دورہ سری لنکا سے ڈراپ کیے جانے والے کرکٹرز ریزرو فہرست میں شامل ہوں گے۔ پی سی بی سربراہ محسن نقوی کی منظوری کے بعد ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان ہوگا۔ میگا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہمارے مدرسوں میں ادب کی جو تعلیم دی جاتی ہے وہ دنیا کی کسی دانش گاہ میں نہیں ملتی۔یہ بات انہوں نے جامعہ مدینہ جدید رائے ونڈ روڈمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا تھاکہ ہمارا کام اور مقصدیہ ہونا چاہیے کہ بڑوں کے نصب العین کو ہمیشہ زندہ رکھیں، جو بھی دنیا میں آیا وہ جانے کے لیے آیا ، کبھی ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آیا، اسلام اعتدال کا مذہب ہے، ہمارے مدرسوں میں ادب کی جو تعلیم دی جاتی ہے وہ دنیا کی کسی دانش گاہ میں نہیں ملتی، آج نوجوان کو اسلاف سے رشتہ توڑ نے کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس سال کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) شہر میں 46 ارب روپے خرچ کرے گی۔اپنے بیان میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ اولڈ سٹی ایریا کو جدید شہری سہولیات سے آراستہ کرنا اولین ترجیح ہے ، چند ہفتوں میں پانی کی فراہمی کے لیے کام شروع کردیا جائے گا۔میئر کراچی کا کہنا تھا کہ اولڈ سٹی ایریا میں مختلف ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا۔انہوں نے بتایا کہ پانی چوری پر اسپیشل کورٹ بنائینگے چوری میں ملوث پرائیویٹ اور سرکاری افراد کے خلاف کارروائی ہوگی۔پاکستان تحریک انصاف کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھاکہ سہیل آفریدی اگر سیاست کرنے...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہم اتنے سادہ بھی نہیں کہ جو راز ہے وہ آپ کو بتادیں، آپ سے ایک وعدہ ہے کہ پاکستان کی قیمت پر کبھی سودا نہیں کریں گے۔ لاہور پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے صدر تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے کہا کہ وہ آئین کی بحالی کےلیے سندھ سمیت تمام صوبوں میں جائیں گے نوازشریف اتنے ہی محب وطن ہیں جتنا کوئی اور شخص ہم۔ ان کا کہنا تھا کہ چھوٹے لوگوں کے سامنے بڑے بحران ہیں اس وقت پورے ملک میں دس بھی ایسے آدمی نہیں جو بحران کا حل نکال سکیں۔ آٹھ فروری کو سب نے گھروں سے باہر نکلنا ہے ہم کسی...
راولپنڈی: پاک امریکا 13ویں مشترکہ فوجی مشقوں Inspired Gambit-2026 کا آغاز ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 9 جنوری سے شروع ہونے والی انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشقیں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہو رہی ہیں۔ 2 ہفتوں پر محیط یہ مشقیں کاؤنٹر ٹیررازم ڈومین میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں پاکستان اور امریکا کے فوجی دستے شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کےمطابق افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے اعلی حکام نے شرکت کی۔ ان مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی کے تجربات کے اشتراک کے ذریعے باہمی افہام و تفہیم اور تعاون کو بڑھانا ہے۔ اسی طرح موثر انسداد دہشت گردی آپریشنز...
کراچی: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیسا حکم دیں گے ہم ویسا ہی کریں گے اور ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارے لیڈر کو بلاجواز جیل میں رکھیں۔ نمائش چورنگی پر عوامی اجتماع سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب میں حکومت نے ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا، سندھ میں بھی صوبائی حکومت نے اچھا سلوک نہیں کیا تاہم اس کے بعد خیبرپختونخوا میں اگلا پڑاؤ رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ کے ذریعے عمران خان کا پیغام ملک بھر میں پہنچائیں گے، سندھ کے عوام کا مشکور ہوں اور کراچی کی...
کیوبا کے صدر میگوئیل ڈیاز کینیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کیوبا کے حوالے سے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیوبا ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے اور کوئی بھی ملک یا رہنما انہیں یہ حکم نہیں دے سکتا کہ انہیں کیا کرنا ہے۔ اپنے ایک بیان میں صدر کینیل نے کہاکہ کیوبا جارحیت نہیں کرتا، بلکہ پچھلے 66 سالوں سے امریکی حملوں اور پابندیوں کا شکار ہے۔ مزید پڑھیں: جلد معاہدہ نہ کیا تو سنگین نتائج ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کا کیوبا کو انتباہ ان کا کہنا تھا کہ کیوبا دھمکیاں نہیں دیتا، تاہم وطن کے دفاع کے لیے خود کو ہر وقت تیار رکھتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو تجارتی معاہدہ کرنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ کیوبا کے لیے اب کوئی پیسا یا تیل نہیں جائے گا، وہ تجارتی معاہدہ کرلے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کو اب امریکا کا تحفظ حاصل ہے، کیوبا نے کئی برسوں تک بڑی مقدار میں وینزویلا سے ملنے والے تیل اور پیسے پر گزارا کیا، لیکن اب یہ سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اب وینزویلا کے پاس امریکا، دنیا کی سب سے طاقتور فوج موجود ہے تاکہ ان کی حفاظت کرے اور ہم یقینی طور پر ایسا کریں گے۔ انہوں نے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رواں سیزن میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سیالکوٹ کے کپتان اور ممکنہ اسکواڈ سے متعلق فرنچائز مالک نے اہم اشارے دے دیے ہیں۔ پی ایس ایل میں اس سال دو نئی ٹیمیں شامل کی گئی ہیں جن میں ایک حیدرآباد جبکہ دوسری سیالکوٹ کے نام سے میدان میں اترے گی جس پر شائقین کرکٹ کی دلچسپی عروج پر ہے۔ سیالکوٹ ٹیم کے اونر حمزہ مجید کا کہنا ہے کہ کپتان اور حتمی اسکواڈ کا فیصلہ 30 جنوری کو ہونے والی کھلاڑیوں کی بڈنگ کے بعد کیا جائے گا، تاہم ٹیم کی حکمت عملی کا خاکہ واضح ہے۔ مزید پڑھیں پی ایس ایل میں شامل ہونے والی 2 نئی ٹیموں کے...
سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہےکہ اگر بھارت کو سیاست سے نہیں روک سکتے تو آئی سی سی کو بند ہوجانا چاہیے۔کراچی میں پی سی سی ایل کے دوسرے ایڈیشن کی لانچنگ کے موقع پر میڈیا سےگفتگو میں سعید اجمل کا کہنا تھا کہ آئی سی سی فیئر اینڈ لوو کرکٹ کے ساتھ فیصلے کرے، فیئر فیصلہ کریں گے تو وہ ہی ہوگا جو پاکستان اور دیگر کرکٹ بورڈ چاہتے ہیں، ایک ملک کی مرضی پر دنیا کی کرکٹ نہیں چل سکتی۔سعید اجمل کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کو پیغام ہے فیئر کرکٹ ہونی چاہے، پوری دنیا پاکستان آکر کھیل رہی ہے تو بھارت کو کیا درد ہے جو وہ پاکستان نہیں آتا۔قومی ٹیم کے اسپینر...
بالی ووڈ کے مقبول جوڑے رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کو حال ہی میں نیویارک کی سیر مکمل کرنے کے بعد ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ فلم فیئر کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دونوں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایئرپورٹ سے باہر آتے دکھائی دیے، جہاں انہوں نے میڈیا فوٹوگرافروں کو نئے سال کی مبارکباد بھی دی۔ وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں رنویر اور دیپیکا ہم رنگ سیاہ لباس میں نظر آئے۔ دونوں نے بلیک لیدر جیکٹس، بلیک ٹی شرٹس اور بلیو جینز پہن رکھی تھیں، جس نے ان کے اسٹائل کو مزید نمایاں کر دیا۔ View this post on Instagram A post shared by Filmfare (@filmfare) سوشل میڈیا پر مداحوں نے ویڈیو پر...
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ+اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کی افواج کے درمیان 13ویں دو طرفہ مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ مشق کا آغاز 9 جنوری کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہو ا، دو ہفتوں پر مشتمل یہ مشق انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں منعقد کی جا رہی ہے، مشترکہ مشق میں پاک فوج اور امریکی فوج کے پیشہ ور دستے حصہ لے رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پاک امریکہ مشترکہ مشق کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے حکام نے شرکت کی، مشترکہ مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی تجربات کے تبادلے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-16 راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک )پاک امریکا 13ویں مشترکہ فوجی مشقوں Inspired Gambit-2026 کا آغاز ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 9 جنوری سے شروع ہونے والی انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشقیں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہو رہی ہیں۔ 2 ہفتوں پر محیط یہ مشقیں کاؤنٹر ٹیررازم ڈومین میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں پاکستان اور امریکا کے فوجی دستے شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ ان مشقوں کا مقصد انسداد دہشت گردی کے تجربات کے اشتراک کے ذریعے باہمی افہام و تفہیم اور تعاون کو بڑھانا ہے۔ اسی طرح موثر انسداد دہشت گردی آپریشنز کے...
راولپنڈی: پاکستان اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقوں کاآغاز ہوگیاہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو ہفتوں پر مشتمل انسداد دہشت گردی مشق نیکٹا پبی میں جاری ہے جس کی افتتاحی تقریب میں پاکستان اور امریکا کے اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ مشق کامقصد باہمی ہم آہنگی اور پیشہ ورانہ مہارت میں اضافہ کر نا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان سکیورٹی تعاون کے عزم کا اظہار ہے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 8ویں ٹیم سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے وعدہ کیا ہے کہ جلد سیالکوٹ اسٹیڈیم کو بھی آباد کریں گے، ہم نے بڈ جیتی ہے مگر اب ہم پر ذمے داریاں بہت ہیں۔ پی ایس ایل ٹیم سیالکوٹ کے مالک حمزہ مجید نے نیشنل ہاکی ا سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سیالکوٹ کے لوگ کرکٹ کے بے حد شوقین ہیں، پیر کو ہمارا پی ایس ایل کے ساتھ معاہدہ ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے ہر فرنچائز کو بھرپور موقع ملے گا۔
وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ 2022ء میں کوئی تصور بھی نہیں کرسکتا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ سے نکل جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلال اظہر کیانی نے کہا کہ دنیا میں جنگ سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کی گئی ہے، سفارتی محاذ پر تعلقات میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا سمیت مختلف ملکوں سے سفارتی تعلقات میں اضافہ ہوا، ان میں بنگلادیش بھی شامل ہے، 2025 پاکستان کی کامیابی کا سال تھا۔ وزیر مملکت نے مزید کہا کہ 2022 میں کوئی تصور نہیں کرسکتا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ سے نکل جائے گا، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی کوششوں سے کامیابیاں ملی ہیں۔ اُن...
ملک اور ریاستی اداروں کیخلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی‘، پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی
کراچی کے ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھاکہ جلسے کے لیے این او سی شرائط کے ساتھ جاری کیا گیا اور جلسے کے دوران امن کی مکمل ذمہ داری منتظمین پر ہوگی۔ان کا کہنا تھاکہ اشتعال انگیز تقاریر، مواد اور فرقہ وارانہ گفتگو کی اجازت نہیں، ملک اور ریاستی اداروں کے خلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنا منتظمین کی ذمہ داری ہے اور پروگرام مقررہ وقت سے پہلے ختم کرنا لازم ہوگا۔شرجیل میمن نے کہا کہ سکیورٹی وجوہات پر اجازت منسوخ کرنے کا اختیار ضلعی انتظامیہ کے پاس ہوگا.
فوٹو: پی پی آئی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کراچی کے باغ جناح میں جلسے کی اجازت مل گئی، ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے باغ جناح میں جلسے کی اجازت دی۔صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جلسے کے لیے این او سی شرائط کے ساتھ جاری کیا گیا، جلسے کے دوران امن کی مکمل ذمہ داری منتظمین پر ہوگی، اشتعال انگیز تقاریر، مواد اور فرقہ وارانہ گفتگو کی اجازت نہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی کراچی آمد، سعید غنی نے استقبال کیا سندھ کے دورے پر آئے ہوئے سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ کا سرکاری پروٹوکول دیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی قافلے کی شکل میں ایئر پورٹ سے روانہ ہوگئے ہیں۔ شرجیل میمن...
وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ 2022 میں کسی نے یہ تصور بھی نہیں کیا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ عالمی سطح پر جنگ کے حوالے سے پاکستان کے موقف کی تائید ہوئی اور سفارتی تعلقات میں واضح اضافہ ہوا ہے۔ بلال اظہر کیانی کے مطابق امریکہ سمیت مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات مضبوط ہوئے، جن میں بنگلادیش بھی شامل ہے، اور 2025 پاکستان کی کامیابی کا سال قرار دیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی کوششوں سے ملک نے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ ایک شخص نے سائفر کے ذریعے پاکستان...
پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی کے شعبے میں دفاعی تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے لیے 13ویں مشترکہ فوجی مشقوں Inspired Gambit-2026 کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ مشقیں 9 جنوری 2026 سے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں شروع کی گئی ہیں، جن میں دونوں ممالک کے منتخب فوجی دستے شریک ہیں۔ ان مشقوں کا انعقاد ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب خطے اور دنیا کو مختلف نوعیت کے سیکورٹی چیلنجز کا سامنا ہے اور انسداد دہشت گردی کے لیے باہمی تعاون کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق یہ مشترکہ فوجی مشقیں دو ہفتوں پر محیط ہوں...
—فائل فوٹو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بیک ڈور کے راستے آپ کو نہیں بتا سکتے، میں زیادہ تفصیل میں نہیں جاتا ہم نے تحریکیں چلانی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری تحریک ملک بچانے کے لیے نکلی ہے، ہماری تحریک میں لوگ شامل ہو رہے ہیں۔محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو الیکشن کے لیے پارٹی سے نشان چھینا گیا۔ آئین پاکستان اور غریب سے محبت کریں۔ نواز شریف صاحب آپ سب جانتے ہوئے بھی غلط کر رہے ہیں، محمود اچکزئیلاہور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود... انہوں نے کہا کہ 26ویں ترمیم والے اللّٰہ سے معافی مانگیں۔ان کا کہنا تھا...
— آئی ایس پی آر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر آمد پر سربراہ پاک فضائیہ کا تاریخی اور شاندار استقبال کیا گیا، ایئر چیف کو عراقی فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ملاقات کے دوران دوطرفہ عسکری تعاون اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں مشترکہ تربیت، صلاحیت میں اضافے، ایوی ایشن انڈسٹری میں تعاون اور دونوں فضائی افواج کے مابین عملی ہم آہنگی کے فروغ دینے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 2 میں گیس لیکج کے باعث ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی اور خاتون و بچوں سمیت 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ عمارت کی پہلی منزل پر واقع ایک فلیٹ میں پیش آیا، جہاں گیس کے اخراج کے باعث دھماکا ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے فلیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔رپورٹ کے مطابق دھماکے کی شدت سے فلیٹ کے اندر موجود سامان کو شدید نقصان پہنچا جبکہ آس پاس کے رہائشی بھی گھروں...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہم چور دروازے سے اقتدار میں نہ آئیں۔ حیدرآباد روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے تحریک انصاف کو تیسری بار مینڈیٹ دیا ہے جو پارٹی پر اعتماد کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ باقی صوبوں میں جو جعلی مینڈیٹ کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں ان کو کہوں گا کہ عوامی مینڈیٹ کی قدر کریں، چور دروازوں سے حکومتوں میں نہ بیٹھیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ مذاکرات اور مزاحمت کی کال کا مینڈیٹ محمود خان اچکزئی اور علامہ صاحب کو دیا گیا ہے۔ مذاکرات اور مزاحمت سے...
حماس کے سیاسی بیورو کے عہدیدار باسم نعیم کا کہنا ہے کہ حماس غزہ میں بااختیار فلسطینی حکومت کے قیام کے بعد حکومتی منظرنامے سے مکمل طور پر دستبردار ہونے کے لیے تیارہے۔ اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ حماس غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار ہے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے وعدوں سے مکر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کی منظوری کے بعد غزہ جنگ بندی معاہدہ بین الاقوامی منصوبہ بن گیا، غزہ جنگ بندی معاہدے کو اب رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ باسم نعیم نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں سیکڑوں شہادتیں ہوچکی ہیں۔ غزہ حکام کے مطابق غزہ میں...
پاک امریکا مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق 2 ہفتوں پر مشتمل انسداد دہشت گردی مشق نیکٹا پبی میں جاری ہیں جن کا مقصد باہمی ہم آہنگی اور پیشہ ورانہ مہارت میں اضافہ کرنا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور امریکی فوج کے دستے مشق میں شریک ہیں۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان اور امریکا کے اعلیٰ عسکری حکام نے شرکت کی۔ دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔
معاونِ خصوصی برائے پرائس کنٹرول اینڈ ایکوموڈیٹیز ڈیپارٹمنٹ پنجاب سلمیٰ بٹ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن عوام اور کسانوں کو براہِ راست سہولیات فراہم کرنا ہے، جس پر عملی طور پر تیزی سے کام ہو رہا ہے۔ مریم نواز ہمیشہ کسان کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہیں اور ریلیف کو عوام کی دہلیز تک پہنچایا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کی منظوری دے دی سلمیٰ بٹ نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کسانوں کی خوشحالی کے لیے ہنگامی اور تاریخی اقدامات کیے ہیں، جس کے باعث کسانوں کا ان پر مکمل اعتماد ہے۔ گندم کی...
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان 13ویں دو طرفہ مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشترکہ مشق کا آغاز 9 جنوری 2026 کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں ہو ا، دو ہفتوں پر مشتمل یہ مشق انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں منعقد کی جا رہی ہے، مشترکہ مشق میں پاک فوج اور امریکی فوج کے پیشہ ور دستے حصہ لے رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پاک امریکا مشترکہ مشق کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے حکام نے شرکت کی، مشترکہ مشق کا مقصد انسداد دہشت گردی تجربات کے تبادلے کے ذریعے باہمی ہم آہنگی میں...
—فائل فوٹو موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث آج بھی 4 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا جبکہ 67 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق پشاور دوحہ کے مابین غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔اس کے علاوہ لاہور مشہد کے درمیان غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے۔ آپریشنل وجوہات کے باعث قومی ایئرلائن کی 10 پروازیں منسوخآپریشنل وجوہات کے باعث قومی ایئرلائن کی 10 پروازیں منسوخ جبکہ مختلف ایئرلائنز کی39 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کی 27 پروازوں میں 1 سے ساڑھے 5 گھنٹے تک تاخیر ہوئی ہے۔پشاور ایئرپورٹ پر 6، ملتان 5، کراچی 16 جبکہ لاہور...
پاکستان کی معروف اداکارہ، پروڈیوسر اور میزبان حریم فاروق کا کہنا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ میرا شہزادہ میرے لیے ٹانگہ یا بگی لے کر آئے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی میگزین کے ایک یوٹیوب پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے محبت کے تصور اور مستقبل کے شریکِ حیات سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ دورانِ گفتگو آئیڈیل لائف پارٹنر کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے خوبصورت انداز اور فلمی چیزیں پسند ہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ میرا شہزادہ میرے لیے بگی لے کر آئے، ایسا شخص ہی میرا شہزادہ ہوگا۔ رومانس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے حریم فاروق نے کہا کہ میں آپ کو بتاؤں، میں...
اسامہ ملک :کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 2 میں ہِبا ہوم نامی رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں زور دار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے فلیٹ میں شدید تباہی ہوئی، گھریلو سامان جل کر خاکستر ہو گیا جبکہ دروازہ ٹوٹ کر دور جا گرا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ زلزلے کا گمان ہوا، جس کے فوراً بعد آگ پھیل گئی اور اپنی مدد آپ کے تحت ابتدائی ریسکیو کیا گیا، بعد ازاں ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ عمارت چار منزلہ ہے جس میں ہر فلور پر پانچ چھوٹے فلیٹس بنے...
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ اگر کیس جھوٹے ہیں تو پی ٹی آئی چیئرمین عدالتوں کا سامنا کرنے سے کیوں ڈرتے ہیں، گھڑی کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔ لندن اپنے اعزاز میں منقعد تقریب سے خطاب میں رانا مشہود نے کہا کہ نواز شریف نے پونے دو سو سے زائد پیشیاں بھگتیں، پھر ان کے سامنے ان کی بیٹی کو گرفتار کرلیا گیا، تاہم نواز شریف کے خلاف بنائے گئے تمام کیسز جھوٹے ثابت ہوئے جبکہ ایبسلوٹی ناٹ کا نعرہ لگانے والے پھر ان ہی کے قدموں میں بیٹھ گئے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی شکل میں پاکستان کے خلاف بہت بڑی سازش کی گئی،...
چینی، روسی اور ایرانی جنگی جہاز مشترکہ بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقی پانیوں میں جمع ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق تینوں ممالک کے جنگی بحری جہاز ایک ہفتے کی بحری مشقوں کے لیے جنوبی افریقا کے پانیوں میں پہنچ گئے ہیں کیونکہ وینزویلا میں امریکا کی فوجی مداخلت اور اس کے کئی آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے کر جغرافیائی سیاسی کشیدگی عروج پر ہے۔ چین کی وزارت دفاع نے جمعے کے روز ایک بیان میں کہا کہ مشقیں، جو ہفتے کے روز ایک افتتاحی تقریب کے ساتھ شروع ہونے والی ہیں “اہم شپنگ لین اور اقتصادی سرگرمیوں کی حفاظت کے لیے مشترکہ آپریشنز” ہیں۔ وزارت دفاع نے کہا کہ سمندری اہداف پر حملے اور “انسداد دہشت گردی”...
ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں مزید شدت آ گئی ہے اور یہ احتجاج 100 سے زائد شہروں تک پھیل گیا جبکہ اب مظاہروں میں 47 افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق تہران اور مشہد میں رات گئے حکومت کے خلاف مارچ کیے گئے جبکہ اب تک 47 افراد ہلاک اور تقریباً 2500 گرفتار ہو چکے ہیں، جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ صورتحال کے پیش نظر ایران میں ایک بار پھر انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے اور ترکیے نے استنبول سے تہران جانے والی تمام پروازیں بھی منسوخ کر دی ہیں۔ مزید پڑھیں ایرانی سیکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کا مشترکہ بیان ...
فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی سیکیورٹی فورسز پر زور دیا گیا کہ وہ مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں۔ فرانسیسی صدر، برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر کی جانب سے ایران کی صورتحال پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے طاقت کے استعمال پر گہری تشویش پائی جاتی ہے۔ بیان میں ایرانی حکام پر زور دیا گیا کہ وہ تشدد سے باز رہیں اور انسانی حقوق کا احترام کریں۔ مشترکہ بیان میں اس امر پر بھی زور دیا گیا کہ ایرانی حکام کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی آبادی...