Jasarat News:
2026-07-24@00:51:40 GMT

طالبان سے مذاکرات کے حامی وطن کے دشمن ہیں، خواجہ آصف

اشاعت کی تاریخ: 16th, January 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

260116-01-8

 

اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ یہ باہربیٹھے نام نہاد پاکستانی، طالبان سے محبت بھرے مذاکرات کے حامی وطن عزیزکی ترقی اور امن کے دشمن ہیں، یہ پاکستان کو معاشی استحکام  اور محفوظ مستقبل سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران

خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، وہ چاہتے ہیں کہ یہ مملکت خداداد ان کی تابع ہوجائے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو گالیاں نکالنے والوں کو پناہ دینے والوں کی خواہشات ہیں کہ یہ اقتدار میں آئیں، یاد رکھیں 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ انہی مقاصد کے حصول کی کوشش تھی۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دور میں بھارت نے حملہ کیا، راتوں رات ابھی نندن کو ہم نے ہاتھ جوڑ کے واپس کیا، مئی 2025 میں بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان نے فتح کی تاریخ رقم کی، دنیا حیرت زدہ رہ گئی کہ یہ وہی پاکستان ہے جس نے کچھ سال قبل بھارتی پائلٹ واپس کیا تھا۔

مانیٹرنگ ڈیسک.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: خواجہ ا صف

پڑھیں:

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی

محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا محمد انعام یوسفزئی نے استعفا دے دیا۔ محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ مستعفی ہونے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ وزیر قانون اور سیکرٹری قانون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

متعلقہ مضامین

  • مانجھی خیل چیک پوسٹ حملہ، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کر لی
  • بدقسمت خواجہ سرا۔۔۔؟
  • گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی
  • روس مذاکرات کے لیے تیار، یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا، کریملن
  • ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی
  • فیصل آباد:حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے پر پیٹرول پمپ مالکان کا پمپس بند رکھنے کا اعلان
  • مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ فائرنگ میں شہید، گن مین بھی جاں بحق
  • قاتل وہیل کا انوکھا طرز عمل: دیوہیکل دشمن کی لاش کو زور دار ٹکریں مارنے کی وجہ کیا ہے؟
  • مستونگ میں فائرنگ،سیشن جج گن مین سمیت شہید،2 افراد زخمی
  • حملہ ہوا تو خلیج میں امریکہ سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے، ایران