2026-07-24@14:56:04 GMT
تلاش کی گنتی: 770

«ایڈ شیران»:

    ویب ڈیسک : پنجاب ایجوکیشن انیشیٹوز مینجمنٹ اتھارٹی (پی ای آئی ایم اے) کی جانب سے مختلف شعبوں میں تجربہ کار اور قابل پیشہ ور افراد کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر 31 اہم اسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے درکار تعلیمی قابلیت اور درخواست دینے کا طریقہ کار بھی سامنے آگیا ۔  پنجاب ایجوکیشن انیشیٹوز مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ایڈمنسٹریشن، فنانس، تعلیم، آئی ٹی اور ریسرچ سمیت مختلف محکموں میں عہدوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ ان ملازمتوں کے لیے ماہانہ تنخواہیں 1 لاکھ 50 ہزار روپے سے لے کر 7 لاکھ 50 ہزار روپے تک مقرر کی گئی ہیں۔ آئی جی پنجاب نے27افسران کے تقرروتبادلے کر دیے ہیومن ریسورس اینڈ...
    پاکستان نے چین کے لئے نیا سفیر نامزد کردیا۔ ذرائع نے کہا کہ علی اسد گیلانی چین کے لئے پاکستان کے نئے سفیر ہونگے، چین میں اس وقت تعینات سفیر خلیل ہاشمی کو وطن واپسی پر اہم ذمہ داری ملنے کا امکان  ہے، خلیل ہاشمی کی چین میں تعیاناتی کو تین سال مکمل ہونے پر تعیاناتی کی مدت مکمل ہونے پر واپس آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق علی اسد گیلانی اس وقت وزارت خآرجہ میں بطور ایڈشنل سیکریٹری ایشیا پیسفک کام انجام دے رہے ہیں،  علی اسد گیلانی پاکستان کے ازبکستان کے سفیر اور وزارت خآرجہ میں ایڈشنل سیکرٹی برائے مغربی ایشیا بھی رہ چکے ہیں۔
    میکسیکو کی معروف بیوٹی انفلوئنسر اور سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئٹر، 30 سالہ ایڈریانا گارشیا کاسمیٹک سرجری کے دوران انتقال کر گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈریانا گارشیا کا منگل کے روز ریاست سینالووا کے ایک نجی کلینک میں کاسمیٹک آپریشن کیا جا رہا تھا۔ سرجری کے دوران اچانک پیچیدگیاں پیدا ہوئیں جس کے بعد طبی عملے کی کوششوں کے باوجود انہیں بچایا نہ جا سکا۔ یہ بھی پڑھیں: اداکارہ میرب علی کو اچانک سرجری کیوں کروانا پڑی؟ اصل وجہ سامنے آگئی مقامی حکام نے تاحال موت کی حتمی وجہ جاری نہیں کی تاہم واقعے کی مکمل تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکام سرجری کے دوران پیش آنے والے حالات، طبی طریقۂ کار اور ممکنہ طبی غفلت سمیت...
    میکسیکو کی معروف بیوٹی انفلوئنسر اور سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئٹر 30 سالہ ایڈریانا گارشیا (Adriana Garcia)کاسمیٹک سرجری کے دوران پیش آنے والی پیچیدگیوں کے باعث چل بسی۔ رپورٹس کے مطابق ایڈریانا گارشیا کا منگل کے روز ریاست سینالووا کے ایک نجی کلینک میں کاسمیٹک آپریشن کیا جا رہا تھا، جہاں دورانِ سرجری پیچیدگیاں پیدا ہونے کے بعد ان کی موت واقع ہوگئی،مقامی حکام نے تاحال موت کی سرکاری وجہ جاری نہیں کی، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ مزیدپڑھیں:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ واقعے کے بعد حکام نے سرجری کے دوران پیش آنے والے حالات اور ممکنہ طبی غفلت کے پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ایڈریانا گارشیا کے...
    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے قبل اہم سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے انتخابی اتحاد اور مختلف حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے اصولی فارمولے پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر میں انتخابی عمل سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنائیں گے، چیف الیکشن کمشنر کا واضح پیغام یہ اتفاق رائے استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کے درمیان ملاقات کے دوران ہوا۔ ملاقات میں آزاد کشمیر کی مجموعی سیاسی صورتحال، آئندہ قانون ساز اسمبلی کے انتخابات اور...
    اوقاف بورڈ نے زائرین کے نذرانوں میں کروڑوں روپے کی کرپشن کرنے کے الزام میں داتا دربار کے 5 سینئر افسران کو سزا سنادی۔ ملزمان میں سابق ایڈمنسٹریٹر داتا دربار شیخ جمیل احمد، سابق مینجر طاہر مقصود، سابق اسٹینو گرافر ثاقب نسیم سمیت دیگر ملازمین شامل ہیں۔ محکمہ اوقاف بورڈ کی ہدایات کی روشنی میں مجاز اتھارٹی نے انکوائری کے بعد سابق ایڈمنسٹریٹر داتا دربار شیخ جمیل احمد کو انکے اصل مستقل عہدے سے 5 سال کی مدت کے لئے کم درجے کے عہدے (BS-15) اور پے اسکیل پر تنزلی کا حکم دیا ہے۔ شیخ جمیل احمد کی 5 سال کی پچھلی سروس بھی ضبط کر لی گئی ہے، انہیں 9,265,800 روپے ادا کرنے ہوں گے جبکہ انکے سروس ریکارڈ میں منفی اندراج بھی کیا...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ جون 2026 میں بجلی صارفین کو 20 پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔ ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1.93 روپے فی یونٹ کمی کا فائدہ صارفین کو منتقل کیا جا رہا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت اگرچہ 1.73 روپے فی یونٹ اضافہ ہوا ہے، تاہم اس کے باوجود مجموعی طور پر صارفین کو بجلی سستی فراہم کی جا رہی ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق جون 2026 میں بجلی کے نرخ جنوری تا مئی 2026 کی سطح پر ہی برقرار رہیں گے۔ حکومتی مؤقف کے مطابق اس فیصلے سے صارفین پر کسی بڑے اضافی بوجھ کو منتقل نہیں ہونے دیا گیا۔ ترجمان...
    اسلام آباد: ملک میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، کیونکہ نیپرا میں اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت کے دوران بجلی ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔سماعت کے دوران سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کے حکام نے بتایا کہ اپریل کے مہینے میں خطے میں جاری جنگ کے اثرات بھی سامنے آئے تھے. جس کے باعث توانائی کے شعبے کو مختلف چیلنجز کا سامنا رہا۔سی پی پی اے کے مطابق اس عرصے کے دوران درآمدی ایل این جی بالکل دستیاب نہیں تھی، تاہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-28 جسارت نیوز سیف اللہ
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ملک میں ساڑھے تین لاکھ نہیں بلکہ ایچ آئی وی ایڈز کے صرف پچاسی ہزارمریض ہیں جن کا علاج جاری ہے۔ کراچی کے نجی اسپتال میں سرنجز سے 70 ہزار بچے ایچ آئی وی کا شکار ہوئے۔ نرسنگ کونسل میں مافیا موجود ہے، مسئلے کے حل سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں ڈاکٹر شازیہ سومرو نے ایچ آئی وی کے نئے سروے پر تحفظات پر اظہار کیا اور کہا کہ سندھ اور پنجاب سمیت ملک میں ایچ آئی وی کے ساڑھے تین لاکھ مریض رپورٹ ہوئے۔ کوٹ مومن کے چھ سو انہتر اور اسلام آباد کے تین سو...
    سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے بنے جوڈیشل کمیشن نے شہریوں کی جانب سے معلومات کی فراہمی کیلئے ای میل ایڈریس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کمیشن کا کہنا ہے کہ شہریوں سے معلومات کے حصول کے لیے رجوع کرنے کا آخری روز ہے، کمیشن نے اپنی تحقیقات 8 ہفتوں میں مکمل کرنی ہے، کمیشن تحقیقات کے دوران شہری معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔ معلومات کی فراہمی کیلئے ای میل ایڈریس برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شہری خطوط یا ای میل کے ذریعے کمیشن سے رابطہ کرسکتے ہیں، شہری کمیشن سے ای میل ایڈریس gpi-coi@shc.gov.pk سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ ذرائع کمیشن کا کہنا ہے کہ اب تک متعدد شہریوں نے بذریعہ خطوط، ای میل کمیشن سے...
    مہش کمار میلانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ نے وزارت صحت کی پیش کردہ ایڈز سے متاثرہ افراد کی رپورٹ پر اظہار ناراضگی کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ کا کہنا تھا کہ اجلاس میں ایچ آئی وی ایڈز کی جو رپورٹ پیش کی گئی ہے، یہ رپورٹ اگر عالمی اداروں کو دی جاتی تو ہمارے منہ پر ماری جاتی۔ ملک بھر میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں مین اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینکڑوں ایسے مریض ہیں جن کا اس رپورٹ میں ذکر تک موجود نہیں، کے پی میں 2025 میں چالیس ہزار مریض تھے ان کا ذکر تک نہیں کیا...
    شاہد سپرا:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے اور فی یونٹ 2 روپے 6 پیسے تک اضافہ کیے جانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنوری کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں بجلی 1 روپے 78 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ درخواست پر سماعت کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 26 فروری کی تاریخ مقرر کر دی ہے، جہاں جنوری کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجز کی منظوری دی جائے گی۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی...
    محی الدین وانی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈ ہاک صدر تعینات WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)طارق بگٹی کی جگہ وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ امور محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا چارج دے دیا گیا۔وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفی منظور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفی منظور کرلیا جس کے بعد محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈ ہاک صدر تعینات کردیا گیا۔تعیناتی کے بعد وفاقی سیکرٹری محی الدین وانی ہاکی کے امور کو چلائیں گے۔وزارت کے تحت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ منسلک ہاکی کے کلبوں کی سیکورٹنی کے بعد...
    اسلام ٹائمز: مختصر یہ کہ ڈانا ایڈن جیسے لوگوں کا کردار ایک سادہ سیریز کے تخلیق کار سے زیادہ ہے۔ وہ ایک فریبی بیانیہ کی پیداوار اور اس کے استحکام کا باعث بن جاتا ہے، جس کا مقصد سیاسی مقاصد کے لیے خوف کا تاثر دے کر ایران کے خلاف معاندانہ کارروائیوں کو جائز بنانا ہے۔ آرٹ کے ٹولز کا استعمال کرتے ہوئے، وہ ایران کے جوہری خطرے کے "وہم" کو ایک بصری اور جذباتی جہت دیتا ہے اور اپنی مقبولیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس جھوٹے بیانیے کو حقیقت بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ تحریر: سید مجتبیٰ ڈانا ایڈن کی موت نے حقیقت کو غلط ثابت کرنے اور انٹیلی جنس کارروائیوں کو قانونی حیثیت دینے میں آرٹ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ طالبعلم نے نیوکلیئر فیوژن کا کامیاب تجربہ انجام دے کر سائنسی حلقوں میں حیرت کی لہر دوڑا دی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اتنی کم عمری میں اس پیچیدہ عمل کو ممکن بنا کر اس بچے نے نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا بلکہ گنیز ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرانے کی تیاری بھی شروع کر دی ہے۔طالبعلم ایڈن مک ملن کے مطابق اس منصوبے کی بنیاد انہوں نے 8 برس کی عمر میں رکھ دی تھی۔ انہوں نے پہلے مرحلے میں نیوکلیئر فزکس کا مطالعہ کیا اور 2 سال تک بنیادی نظریات کو سمجھنے میں وقت صرف کیا۔ اس کے...
      اسلام آباد: (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے زیر صدارت پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن کا 47 واں اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں محروم شہریوں کے لیے مفت قانونی مشورے کا جامع فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان لا اینڈ جسٹس کمیشن سیکرٹریٹ کو ہائی کورٹس اور بار کے تعاون سے عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے، اجلاس میں پرو بونو وعدے اور ایکسیس ٹو جسٹس فنڈ کے ذریعے فنڈنگ کے امکانات پر غور ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق خاندانی قوانین، کریمنل پروسیجر اور ای فائلنگ سمیت دیگر اصلاحات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں انکلوسیو اور ریسپانسیو قانون سازی کے عزم کے ساتھ عدالتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کا اٹھائیسواں کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے طلبا میں اسناد اور میڈلز تقسیم کیے، مختلف شعبوں کے 3 ہزار 300 طلبا کو ڈگریاں اور شاندار کارکردگی پر میڈلز دیے گئے، طلبا سے خطاب میں نیول چیف نے قومی ترقی میں اعلیٰ تعلیم کے کردار پر زور دیا اور کہا کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی میں نہایت اہم...
      راولپنڈی: ( نیوزڈیسک) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کا اٹھائیسواں کانووکیشن منعقد ہوا، جس میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے طلبا میں اسناد اور میڈلز تقسیم کیے، مختلف شعبوں کے 3 ہزار 300 طلبا کو ڈگریاں اور شاندار کارکردگی پر میڈلز دیے گئے، طلبا سے خطاب میں نیول چیف نے قومی ترقی میں اعلیٰ تعلیم کے کردار پر زور دیا اور کہا کہ اعلیٰ تعلیم کے ادارے قومی ترقی...
    اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جب کہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف شامل ہیں۔ اسی طرح اسلام آباد ہائیکورٹ کے افسران کے سلیکشن بورڈ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے اور جسٹس خادم سومرو کو نکال کر جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل نیا بورڈ تشکیل دیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-20 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جبکہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف شامل ہیں۔ اسی طرح اسلام آباد ہائیکورٹ کے افسران کے سلیکشن بورڈ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے اور جسٹس خادم سومرو کو نکال کر جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل نیا بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔...
    اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی اور سلیکشن بورڈ تبدیل اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی تبدیل کردی گئی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو ایڈمنسٹریشن کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کیا گیا ہے۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس اعظم خان شامل ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے افسران کا سلیکشن بورڈ بھی تبدیل کرتے ہوئے جسٹس خادم سومرو کو بورڈ سے الگ کردیا گیا ہے، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل نیا سلیکشن بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ سلیکشن بورڈ ہائیکورٹ کے گریڈ 16...
    الجزیرہ سے اپنی ایک گفتگو میں ایڈمرل علی شمخانی کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کی براہ راست حمایت کے بغیر اسرائیل کوئی قدم نہیں اٹھا سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی کونسل کے سربراہ ایڈمرل "علی شمخانی" نے کہا کہ ہمارے میزائل پروگرام کی دفاعی صلاحیتیں ملک کی ریڈ لائن ہے۔ جس پر کسی صورت مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ یہی ہماری دفاعی ڈاکٹرائن ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار الجزیرہ سے گفتگو میں کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہم ایران کو نشانہ بنانے والی کسی بھی کارروائی کا منہ توڑ جواب دیں گے۔ ہماری افواج ہائی الرٹ ہیں۔ اس لئے کسی بھی جانب سے کوئی غلطی نہایت نقصان دہ ثابت ہوگی۔ گفتگو کے دوسرے...
    اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن میں تبدیلی، جسٹس خادم سومرو کو کمیٹی سے نکال دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کو کمیٹی سے نکال کر جسٹس محمد آصف کو شامل کر دیا گیا ہے جب کہ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 4 رکنی نئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں جسٹس ارباب محمد طاہر، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف شامل ہیں۔ اسی طرح اسلام آباد ہائیکورٹ کے افسران کے سلیکشن بورڈ میں بھی تبدیلی کی گئی ہے اور جسٹس خادم...
    پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں فیس کی حد مقرر کرنے (Fee Capping) کی پالیسی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ بات ایک انٹرایکٹو اجلاس میں کہی گئی، جس کی صدارت پی ایم ڈی سی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج نے کی، جبکہ کونسل کے رجسٹرار ڈاکٹر ریحان اصغر نقوی بھی اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس کے دوران صدر پی ایم ڈی سی نے کونسل کی اہم کامیابیوں اور جاری اقدامات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر عوامی دلچسپی کے متعدد امور، جن میں فیس کا ضابطہ، طلبہ کی فلاح و بہبود اور اداروں کی تعمیل (Compliance) شامل ہیں، تفصیل...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کیا ہے کہ 5G اسپیکٹرم کی نیلامی مکمل ہونے کے بعد آپریٹرز اپنے اسپیکٹرم ہولڈنگز میں کسی بھی قسم کی تبدیلی یا لین دین نہیں کرسکتے۔ نیلامی کے نتائج حتمی ہوں گے اور بعد از نیلامی کوئی اضافی ایڈجسٹمنٹ یا ٹریڈنگ کی سہولت فراہم نہیں کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیں: حکومتِ پاکستان نے 5G  اسپیکٹرم نیلامی کے لیے بنیادی قیمتوں کی منظوری دے دی اس فیصلے کے ذریعے وہ تجاویز مسترد کر دی گئی ہیں جن میں آپریٹرز کو نیلامی کے بعد اپنے اسپیکٹرم ہولڈنگز میں لچک دینے کی سہولت فراہم کرنے کا کہا گیا تھا۔ مشاورت کے دوران کچھ اسٹیک ہولڈرز نے خبردار کیا تھا کہ بڈنگ کے دوران طلب...
    پاک بحریہ کے تعاون پر مبنی بحری سیکیورٹی اور بحری سفارت کاری کے عزم کی عکاسی کرتے ہوئے، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا اور رائل ملائیشین نیوی کی قیادت سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق دورے کا آغاز رائل ملائشین نیوی ہیڈ کوارٹرز سے ہوا، جہاں رائل ملائشین نیوی کے سربراہ، ایڈمرل تان سری (ڈاکٹر) ذوالحلمی بن اثنین  نے ایڈمرل نوید اشرف کا استقبال کیا۔ اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ ملاقات کے دوران تیزی سے بدلتے ہوئے پیچیدہ بحری ماحول میں تزویراتی نقطہ نظر کو ہم آہنگ کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں سربراہان نے آپریشنل تعاون بڑھانے، استعداد کار میں اضافے اور ابھرتے ہوئے میری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوالالمپور(آن لائن)پاکستان اور ملائیشیا کی بحری افواج کے سربراہوں نے تیزی سے بدلتے ہوئے پیچیدہ بحری ماحول میں تزویراتی نقطہ نظر کو ہم آہنگ کرنے ‘ آپریشنل تعاون بڑھانے اور ابھرتے ہوئے بحری سیکورٹی چیلنجز کیخلاف مربوط ردعمل پر اتفاق کیاہے۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار بحری ریاست کے طور پر بحری سلامتی کیلیے اپنا فعال کردار جاری رکھے گا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا اور رائل ملائیشین نیوی کی اعلی قیادت سے ملاقات کی۔یہ دورہ پاک بحریہ کے تعاون پر مبنی بحری سیکورٹی اور بحری سفارت کاری کے عزم کا عکاس ہے۔ رائل ملائیشین نیوی ہیڈکوارٹرز آمد پر رائل...
    فائل فوٹو۔ حافظ آباد کے ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے 5 ملازمین بدعنوانی پر ملازمت سے فارغ کر دیے۔ انہوں نے کہا ملازمین نے کروڑوں روپے کی کنورژن فیس، کمرشل فیس اور نقشہ فیس کی مد میں خزانے کو نقصان پہنچایا۔ ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ کے مطابق ملازمین نے ایم سی کی کروڑوں روپے کی مختلف سرکاری فیسوں کو خزانے میں جمع کروانے کی بجائے خود ہڑپ کیا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کرپشن پر نوکری سے فارغ کیے جانے والوں میں جونئیر کلرک، انفورسمنٹ انسپکٹر اور دیگر شامل ہیں۔  ایم سی ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ کے مطابق  ملازمین کے خلاف کرپشن کا کیس محکمہ اینٹی کرپشن کو بھجوا دیا گیا ہے۔
    حافظ آباد میں میونسپل کمیٹی کے پانچ ملازمین بدعنوانی کے الزام میں ملازمت سے فارغ کر دیے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ کے مطابق ان ملازمین نے کنورژن فیس، کمرشل فیس اور نقشہ فیس سمیت مختلف سرکاری فیسیں خزانے میں جمع نہ کروا کر کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق فارغ کیے جانے والے ملازمین میں جونئیر کلرک، انفورسمنٹ انسپکٹر اور دیگر شامل ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر نے بتایا کہ بدعنوانی کے معاملے پر متعلقہ کیس محکمہ اینٹی کرپشن کو بھجوا دیا گیا ہے تاکہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
    امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف کی رائل ملائیشین نیوی کی قیادت سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاکستان اور ملائیشیا کی بحریہ کے درمیان مستقبل پر مبنی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف نے رائل ملائیشین نیوی کی قیادت سے ملاقات کی، رائل ملائیشین نیوی ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، بحری سکیورٹی، آپریشنل تعاون اور صلاحیت سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایڈمرل نوید اشرف نے پاکستان نیوی کی علاقائی استحکام میں خدمات اجاگر کیں، پاک بحریہ کی ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرولز...
    پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے رائل ملائیشین نیوی کی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ یہ دورہ تعاون پر مبنی بحری سیکیورٹی اور بحری سفارت کاری کے فروغ کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ دورے کا آغاز رائل ملائیشین نیوی ہیڈکوارٹرز سے ہوا، جہاں رائل ملائیشین نیوی کے سربراہ ایڈمرل تان سری (ڈاکٹر) ذوالحلمی بن اثنین نے ایڈمرل نوید اشرف کا استقبال کیا۔ اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: پاک بحریہ کے جہازوں کا عمان کے پورٹ سلطان قابوس کا دورہ، مشترکہ بحری مشقیں کیں ملاقات کے دوران دونوں سربراہان نے بدلتے ہوئے اور پیچیدہ بحری ماحول میں تزویراتی ہم آہنگی پر...
    پاک بحریہ کے تعاون پر مبنی بحری سیکیورٹی اور بحری سفارت کاری کے عزم کی عکاسی کرتے ہوئے، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا اور رائل ملائیشین نیوی کی قیادت سے ملاقات کی۔ دورے کا آغاز رائل ملائشین نیوی ہیڈ کوارٹرز سے ہوا، جہاں رائل ملائشین نیوی کے سربراہ، ایڈمرل تان سری (ڈاکٹر) ذوالحلمی بن اثنین   Dr. Tan Sri Zulhelmy bin Ithnain نے  ایڈمرل نوید اشرف کا استقبال کیا۔ اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ ملاقات کے دوران تیزی سے بدلتے ہوئے پیچیدہ بحری ماحول میں تزویراتی نقطہ نظر کو ہم آہنگ کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں سربراہان نے آپریشنل تعاون بڑھانے، استعداد کار میں...
    احمد منصور: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے جہاں امیر البحر کو ملائیشین نیوی ہیڈکوارٹر آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیاگیا۔اس موقع پرپاک ملائیشیا بحری افواج کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کرنے کے علاوہ میری ٹائم سیکیورٹی تعاون بڑھانے پربھی تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا،اس کے علاوہ آپریشنل کوآپریشن اور استعداد کار بڑھانے پر بھی گفتگوہوئی۔ایڈمرل نوید اشرف نے اس موقع پرسمندری سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر زوردیتے ہوئے علاقائی استحکام میں پاک بحریہ کے کردار کواجاگرکیا۔ نئے چیئرمین ایچ ای سی سے وابستہ توقعات اور چیلنجز ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولز میں پاک بحریہ کی خدمات پر بریفنگ دی گئی،کمبائنڈ میری ٹائم فورسز میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت فی یونٹ بجلی 28 پیسے مہنگی کر دی گئی ہے۔اس حوالے سے نیپرا کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ فروری کے بلوں میں وصول کیا جائے گا، جس کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔ تاہم نیپرا نے واضح کیا ہے کہ اس اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر نہیں کیا جائے گا۔نیپرا کے مطابق یہ اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کیا گیا ہے، جس کا...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 28 پیسے مہنگی کردی۔نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ملک میں 6 ہزار میگاواٹ بجلی پیداوار کے سولر لگ چکے، نیپرا حکام نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارتی (نیپرا) حکام نے تصدیق کی ہے کہ اب تک ملک میں 6 ہزار میگا واٹ بجلی پیداوار کے سولر لگ چکا ہے۔ نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کے بلوں میں وصول کیا جائے، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ کا اطلاق لائف لائن صارفین، الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر نہیں ہوگا۔
    رومانیہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی چیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل راجا رب نواز سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) رومانیہ کے وفد نے، جس کی قیادت رومانیہ کی وزارتِ قومی دفاع کے شعبۂ دفاعی پالیسی، منصوبہ بندی اور بین الاقوامی تعلقات کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل لیویو میہائیل ایانکو کر رہے تھے، چیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل راجا رب نواز سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں فریقین نے تربیت، بندرگاہی دوروں، مشترکہ مشقوں/پاسیکس (PASSEXs) اور اعلیٰ سطحی تبادلۂ دوروں میں اضافے کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں...
    چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں امریکی ایوانِ نمائندگان کے ری پبلکن رکن رابرٹ بی ایڈرہولٹ سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری سے متعلق گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے بنیادی صحت اور تعلیم کے سلسلے میں مختلف تجاویز پر بھی تبادلۂ خیال کیا۔
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں سینیٹر عطا الرحمان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سینیٹرز دنیش کمار، حافظ عبد الکریم، حسنہ بانو، بشریٰ انجم بٹ، ثمینہ ممتاز زہری، سرمد علی اور عطا الحق درویش نے شرکت کی۔  وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف بھی اجلاس کی کارروائی میں شریک ہوئے۔ کمیٹی نے سرکاری حج اسکیم برائے حج 2026 کے تحت کوٹہ الاٹمنٹ، ٹینڈر دینے کے عمل اور اشیاء و خدمات کی خریداری سے متعلق تفصیلی بریفنگ اور غور و خوض کیا۔ وزارت نے تمام متعلقہ ریکارڈ کمیٹی کے سامنے پیش کیا اور اراکین کو خریداری کے مکمل فریم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ایف بی آر سے درخواست کی ہے کہ سپر ٹیکس کے واجبات کو حکومت کی جانب سے سالوں سے صنعت کاروں اور برآمد کنندگان کو واجب الادا سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور دیگر زیر التواء ریفنڈز کی مد میں ایڈجسٹ کیا جائے۔اپٹما کے چیئرمین کامران ارشد نے کہا کہ صنعت، خاص طور پر برآمدی ٹیکسٹائل سیکٹر، پچھلے کئی ماہ سے شدید مالی مشکلات کا شکار ہے کیونکہ برآمدی آرڈرز میں کمی اور مجموعی طور پر کاروباری ماحول خراب ہے۔ اس صورتحال میں صنعت ایک ساتھ بڑی مقدار میں ٹیکس کی ادائیگی کرنے کی سکت نہیں رکھتی۔انہوں نے مزید کہا کہ سپر ٹیکس کی ایک قسط میں ادائیگی...
    (احمد منصور) لیبیا کی مسلح افواج کے نائب کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقات۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی بدلتی ہوئی بحری سلامتی کی صورتحال اور دفاعی و تربیتی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین کادارالعلوم جامعہ نعیمیہ کادورہ؛ ہاہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر لیبیا کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر اِن چیف کا چیف آف نیول اسٹاف نے  استقبال کیا،لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے پاکستان نیوی کی خطے میں امن اور بحری سلامتی کے لیے کلیدی کردار کی تعریف کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی...
    آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر ریئرایڈمرل شاہین ممدوف نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر چیف آف دی نیول اسٹاف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا، جہاں پاکستان نیوی کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کوخوبصورت بنانے کے لیے آذر بائیجان اورسی ڈی اے کے درمیان شانداراشتراک بعد ازاں ریئر ایڈمرل شاہین ممدوف نے شہدا کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں بحری سربراہان نے باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی بحری سلامتی کی موجودہ...
    انہوں نے کہا کہ اسلامک یونیورسٹی نے پہلے ہی اسٹارٹ اپ پالیسی کو اپنایا ہے جسکے تحت طلباء اپنے آبائی مقام پر انٹرپرینئر بن سکتے ہیں اور اپنے خیالات کو تجارتی منصوبوں میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایک اہم پیشرفت میں جموں میں جے کے ای ڈی آئی (JKEDI) کے زیر اہتمام آئیڈیا ٹو امپیکٹ اسٹارٹ اپ میلہ میں، سی آئی ای ڈی آئی یو ایس ٹی (CIED-IUST ) نے 50 لاکھ کی سٹارٹ اپ گرانٹ حاصل کی۔ یہ ایوارڈ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ کی ٹیم کو پیش کیا۔ ٹیم کی قیادت وائس چانسلر پروفیسر شکیل احمد رومشو نے کی۔ اس موقع پر اسکے مشیر ناصر اسلم وانی، کمشنر سیکرٹری صنعت...
     وائس ایڈمرل فیصل امین افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ہیں، ایکس سی گارڈز مشقوں کےدوران مکالمہ، عملی سمندری مشقیں بھی ہوں گی، پاکستان نیوی کے تحت ایکس سی گارڈز 2026کےدوران میرین سیکٹر کو درپیش مشکلات پر بات ہوگی۔ وائس ایڈمرل فیصل امین کا کہنا تھا کہ مختلف سرکاری و نجی شعبوں کےاداروں کا جے ایم آئی سی سی پر اعتماد بڑھا ہے، محفوظ سمندر مستحکم پاکستان سی گارڈز مشقوں کا موضوع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فشنگ انڈسٹری سےسالانہ اربوں ڈالر کا حصول ممکن ہے، گزشتہ ایک سال میں وزارت بحری امور نے بہتری کےلیے خاطرخواہ کام کیا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارا سمندر زہر آلود ہورہا ہے۔ انہوں کہا کہ آج سے 25 سال پہلے سمندر زیادہ صاف تھا۔ سندھ...
    ویب ڈیسک :   بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے فی یونٹ 48 پیسے کمی کا امکان ہے، دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں دائر درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل کر لی گئی۔ نیپرا حکام کے مطابق اتھارٹی درخواست پر فیصلہ اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کرے گی۔ سماعت کے دوران سی پی پی اے حکام نے بتایا کہ درخواست فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے سے متعلق تھی۔ حکام کے مطابق دسمبر میں بجلی کی طلب پوری کرنے کے لیے درآمدی گیس اور کوئلے سے چلنے والے پلانٹس چلائے گئے۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا سی پی پی اے کا کہنا تھا کہ...
    داتا دربار کے قریب جاری ترقیاتی کاموں کے دوران خاتون اور اس کے بچے کے مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اس واقعے کی مکمل، شفاف اور تفصیلی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی اپنی جامع رپورٹ اور سفارشات سمیت صرف 24 گھنٹوں میں وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی، جس میں حادثے کے ذمہ داروں کی نشاندہی بھی شامل ہوگی۔ کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل چیف سیکرٹری کریں گے، جبکہ سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس (اسپیشل برانچ)، اور ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمنسٹریشن) سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کمیٹی کے اراکین ہوں گے۔ نوٹیفکیشن...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک بحریہ کے دو کموڈورز کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ریئر ایڈمرل جاوید ضیاءنے 1994 میں پاک بحریہ کی ویپن انجینئرنگ برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں ماسٹر آف سائنس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ریئر ایڈمرل ارمغان احمد نے 1994ءمیں پاک بحریہ کی میرین انجینئرنگ برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں۔ انہوں نے نسٹ سے مینوفیکچرنگ سسٹم انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ میں ماسٹر آف سائنس کی ڈگری حاصل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت )ٹنڈوجام میں ایچ آئی وی / ایڈز کے کیس سامنے پر شہر یوں تشویس کی لہر دوڑ گئی محکمہ صحت بھی متحرک ہوگیا رورل ہیلتھ سنٹر ٹنڈوجام کے ایڈمنسٹر نے اس کی تصدیق کردی تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام رورل سنٹر ٹنڈوجام کی لیب میں ایک ماہ کے دوران رورل ہیلتھ سینٹر ٹنڈو جام میں خون عطیہ کرنے والے افراد کی اسکریننگ کے دوران چار افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اسپتال انتظامیہ کے مطابق، گزشتہ ایک ماہ میں تین نوجوان مرد اور ایک بالغ شخص کی ایچ آئی وی رپورٹ مثبت آئی ہے تمام متاثرہ افراد کا تعلق ٹنڈو جام شہر سے ہے اس حوالے سے رورل ہیلتھ سینٹر کے اسپتال...
    لبنانی نژاد معروف امریکی ماڈل بیلا حدید اور ان کے بوائے فرینڈ ایڈن بینویولوس کے درمیان دو سالہ رشتہ حالیہ دنوں میں اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بیلا حدید اور ان کے بوائے فرینڈ ایڈن بینویولوس نے اپنے رشتے کو خاموشی سے ختم کیا، جس کے بعد بیلا کی زندگی میں اہم تبدیلیاں آئی ہیں۔ ایک ذرائع کے مطابق بیلا کے لیے یہ علیحدگی ایک بڑا دھچکا ثابت ہوئی ہے۔ تاہم ایک اور قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ مثبت رہنے کی کوشش کر رہی ہیں اور اس وقت وہ خود کو اپنے پیشہ ورانہ کام میں مصروف رکھنے کی کوشش کررہی ہیں۔ وہ اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں اور کام...
    قیصر کھوکھر : سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں پروونشل مینجمنٹ سروس کےتحریری امتحان کے نتائج کا اعلان,فیز اوّل میں 5 ہزار 772 اُمیدوار کامیاب, فیز دوم میں 106 اُمیدوار تحریری امتحان میں پاس, پی پی ایس سی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ترجمان پنجاب پبلک سروس کمیشن ڈپٹی ڈائریکٹر سید کاظم مقدس کے مطابق سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں پروونشل مینجمنٹ سروس( منسٹریل کوٹہ) کی 21 آسامیوں کے لیے15 ہزار سے زائد اُمیدواروں نے درخواستیں جمع کرائیں۔ فیز اوّل میں 5ہزار772 اُمیدوار کامیاب ہوئے ۔ فیز دوم میں 106 اُمیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ٹھہرائے گئے۔ کامیاب اُمیدواروں کیلئے تفصیلی مارکس سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر 30 دن کے لیے دستیاب ہوگا۔نفسیاتی جانچ اور انٹرویو کے لیے شارٹ لسٹ اُمیدوار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    آکلینڈ (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا ہوگیا۔ نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ایڈم ملن انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے مطابق ایڈم ملن کو جنوبی افریقہ کی لیگ ایس اے ٹوئنٹی میں ہیمسٹرنگ انجری ہوئی تھی، اب ان کی جگہ کائل جیمیسن کو سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، کائل جیمیسن ورلڈکپ کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم میں ٹریولنگ ریزرو کے طور پر شامل کئے گئے تھے۔ واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ فروری اور مارچ میں بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گی۔
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اہم فاسٹ بولر ایڈم ملنے ہیم اسٹرنگ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر کائل جیمیسن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ایڈم ملنے کو یہ انجری اتوار کے روز جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے ایک میچ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے پیش آئی۔ بعد ازاں کیے گئے اسکینز سے انجری کی سنگینی کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیا گیا۔ ملنے حال ہی میں ایسٹرن کیپ سن رائزرز کی جانب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، جہاں فاسٹ بالر ایڈم ملن انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ان کی عدم دستیابی ٹیم کے فاسٹ بولنگ اٹیک کے لیے بڑا دھچکا قرار دی جا رہی ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق ایڈم ملن کو جنوبی افریقا کی ایس اے ٹوئنٹی لیگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا، جس کے باعث وہ مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایڈم ملن کی جگہ کائل جیمیسن کو نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، جو اس...
    کینیڈین اداکارہ ریچل میک ایڈمز کو ہالی وڈ واک آف فیم پر ان کا ستارہ عطا کیا گیا جو ان کی دو دہائیوں پر محیط شاندار کیریئر کا ایک بڑا سنگ میل ہے۔ 20 جنوری 2026 کو لاس اینجلس کے ہالی وڈ بلیوارڈ پر منعقد ہونے والی اس تقریب میں میک ایڈمز کے ہمراہ مشہور ہدایتکار سیم ریمی اور اداکار ڈومنال گلیسن بھی موجود تھے۔ 2000 کی دہائی میں ’مین گرلز‘ اور ’دی نوٹ بک‘ جیسی فلموں سے معروف ہونے والی میک ایڈمز نے اپنے کیریئر میں بلاک بسٹر کامیابیوں کے ساتھ ساتھ ایوارڈ یافتہ پرفارمنسز بھی پیش کی ہیں۔ میک ایڈمز نے اپنی تقریر میں ان شخصیات کو بھی خراج تحسین پیش کیا، جنہوں نے...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے این آئی سی وی ڈی کے آپریشنل امور کے لیے 15.5 ارب روپے گرانٹ اِن ایڈ کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کا 84 واں گورننگ باڈی اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، اراکین صوبائی اسمبلی، چیف سیکریٹری اور سیکریٹریز نے شرکت کی، اجلاس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر این آئی سی وی ڈی پروفیسر طاہر صغیر نے تفصیلی بریفنگ دی۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں این آئی سی وی ڈی سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے، وزیراعلیٰ سندھ نے این آئی سی وی ڈی کی قانونی حیثیت بحال کرنے کی منظوری دے دی ، مراد علی شاہ نے کہا کہ این...
      کیلیفورنیا:(ویب ڈیسک) گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک اہم اور تاریخی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی۔ جس میں صارفین پہلی بار اپنا بنیادی جی میل ایڈریس تبدیل کر سکیں گے۔ یہ فیچر جی میل کی 20 سالہ تاریخ میں پہلی بار پیش کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نئی اپ ڈیٹ کے تحت صارفین کو ہر 12 ماہ میں ایک بار اپنا بنیادی جی میل ایڈریس تبدیل کرنے کی اجازت ہو گی۔ جبکہ مجموعی طور پر صرف تین بار ایڈریس تبدیل کیا جا سکے گا۔ اس اقدام کا مقصد صارفین کو اپنی ڈیجیٹل شناخت پر زیادہ کنٹرول فراہم کرنا ہے۔ گوگل کی جانب سے یہ اپ ڈیٹ جدید اے آئی فیچرز...
    کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) گوگل نے اہم اپ ڈیٹ کرتے ہوئے پہلی بار جی میل ایڈریس کی تبدیلی کا فیچر متعارف کرا دیا، صارفین اپنی مرضی سے نیا ایڈریس منتخب کر سکیں گے۔ نئی اپ ڈیٹ کے ذریعے صارفین سروس کی 20 سالہ تاریخ میں پہلی بار اپنا بنیادی جی میل ایڈریس تبدیل کرنے کے قابل ہو سکیں گے، اپ ڈیٹ جدید اے آئی سے چلنے والی خصوصیات کے تحت جامع منصوبہ بندی کے تحت لائی گئی ہے، بشمول تصاویر اور جی میل سمیت تمام سروسز میں گوگل کے جیمنائی اے آئی کا گہرا انضمام موجود ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کے مطابق تازہ ترین اپ ڈیٹ صارفین کو ہر 12 ماہ میں ایک بار اپنا بنیادی جی میل ایڈریس تبدیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے لیے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرا دی ہے۔درخواست کے مطابق دسمبر کے دوران 8 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جبکہ ڈسکوز کو 8 ارب 20 کروڑ 80 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی۔ اس عرصے میں بجلی کی فی یونٹ لاگت 9 روپے 62 پیسے رہی۔سی پی پی اے کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست پر نیپرا 29 جنوری کو سماعت کرے گی، جس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں اضافے یا کمی سے متعلق حتمی فیصلہ...
    ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے دسمبر کی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست کے مطابق دسمبر کے دوران 8 ارب 48 کروڑ 70 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی، جبکہ تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو 8 ارب 20 کروڑ 80 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی۔ اس مدت میں بجلی کی فی یونٹ لاگت 9 روپے 62 پیسے رہی۔ نیپرا اس درخواست پر 29 جنوری کو سماعت کرے گا، جس کے بعد ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق فیصلہ...
    پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بدامنی کے باعث فیلڈ افسران کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے باعث صوبائی فیلڈ افسران عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے پیش نظر ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے صوبے بھر میں فیلڈ سٹاف کو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ابتدائی مرحلے میں 150 سسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل سسٹنٹ کمشنرز کو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کی جائیں گی، اس مقصد کے لیے افسران کے زیرِ استعمال موجودہ سرکاری گاڑیوں کو بلٹ پروف میں تبدیل کیا جائے گا۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن کا کہنا ہے کہ ایک گاڑی کو بلٹ پروف بنانے پر تقریباً 70 سے...
    اسلام ٹائمز: کنج علی زئی کے نور حسن المعروف مادو لالا نے اپنے جذبات و احساسات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بندہ کی دونوں آنکھوں میں فرق تھا۔ چیزیں صاف دکھائی نہیں دیتی تھیں، بہت مشکل میں مبتلا تھا۔ پشاور راستے میں خطروں نیز ناقابل برداشت کرایوں اور دیگر آخراجات کی وجہ سے تکلیف سہتا رہا۔ پھر گزشتہ ستمبر میں اللہ تعالی نے اپنی رحمت کے فرشتے بھیج دئے۔ ہم بیچاروں کو بھی اس سے استفادہ کرنے کا موقع ملا۔ ایک آنکھ کا آپریشن پچھلی دفعہ کیا۔ اب اس آنکھ سے دور دور تک نہایت صاف اور شفاف دکھائی دیتا ہے۔ تحریر: استاد ایس این حسینی تحریک حسینی کے تحت ایک سال میں دوسری مرتبہ آنکھوں کے مفت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز اورفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی جغرافیائی سرحدوں اور داخلی سلامتی کے تحفظ کے لیے چوکس ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہیں تربیتی معیار اور جنگی صلاحیت بڑھانے سے متعلق اہم اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے فارمیشن کی تربیت اور جنگی صلاحیتوں کا جائزہ لیا، جدید ٹیکنالوجی پر مبنی خصوصی فیلڈ ٹریننگ مشق کا مشاہدہ کیا، جس میں جدید ترین ٹیکنالوجیز کے استعمال کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ یہ مشق مستقبل کے جنگی ماحول سے ہم آہنگی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے نیول ہیڈکوارٹر کا دورہ اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔  مسلح افواج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔  آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بھی بات چیت ہوئی جبکہ نیول چیف نے علاقائی بحری امن واستحکام کیلئے پاک بحریہ کے عزم پر روشنی ڈالی۔  آئی ایس پی آر کے مطابق بنگلادیش فضائیہ کے سربراہ نے پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ معیار کو سراہا اور دونوں افواج کے درمیان تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔  آئی ایس...
    راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا  اور  پاکستان کےنیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔  مسلح افواج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔  ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بھی بات چیت ہوئی جبکہ نیول چیف نے علاقائی بحری امن واستحکام کیلئے پاک بحریہ کے عزم پر روشنی ڈالی۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلہ دیشی ائیرچیف کی ملاقات، دفاع تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال آئی ایس پی آر کے مطابق بنگلادیش فضائیہ کے سربراہ نے پاک...
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات، پیشہ ورانہ عسکری تعاون اور خطے کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ہائی کمشنر کی ڈھاکا میں بنگلہ دیشی ایئرچیف سے ملاقات پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ عسکری تعاون، مشترکہ تربیتی پروگرامز اور تربیتی تبادلوں کے فروغ پر خصوصی زور دیا گیا۔ فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دفاعی تعاون میں وسعت پاک بنگلہ دیش تعلقات کو...
    نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیشی ایئرچیف حسن محمود کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) بنگلا دیشی ایئرچیف مارشل حسن محمودخان نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جس دوران نیول چیف ایڈمرل نویداشرف سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں عسکری قائدین نے پاک بنگلا دیش اعلی سطح کے دوروں اورمشترکہ تربیتی مشقوں کاتسلسل بڑھانے پراتفاق کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچنے پر بنگلا دیشی ایئرچیف مارشل حسن محمودخان کا چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نویداشرف نے استقبال کیا ۔ ملاقات میں دونوں عسکری رہنماوں نے علاقائی سلامتی کی صورتحال اوردفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پرتبادلہ خیال کیا ۔نیول چیف نے خطے میں بحری...
    سٹی 42 : چیف آف ایئر اسٹاف بنگلہ دیش ایئر فورس ایئر چیف مارشل حسن محمود خان آج نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچے، جہاں اُن کی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات ہوئی ۔  آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر مہمان  شخصیت کا چیف آف دی نیول اسٹاف نے استقبال کیا۔ اس موقع پر بنگلہ دیش ایئر فورس کے سربراہ نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔  نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک ملاقات میں باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی، خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے علاقائی بحری امن...
    حکومت نے گزشتہ سال پاک پی ڈبلیو ڈی ادارے کو ختم کر دیا تھا جس کے بعد ملازمین نے بھرپور احتجاج کیا اور اپنی نوکری کو بچانے کے لیے احتجاج کیے، اب انکشاف ہوا ہے کہ پی ڈبلیو ڈی کے 2800 سے زائد ملازمین کو مختلف اداروں میں ایڈجسٹ کیے گئے ہیں اور ملازمین کو بلا تعطل تنخواہیں ادا کی جا رہی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس میں بتایا گیا کہ پاک پی ڈبلیو ڈی کے 1,493 ملازمین سی ڈی اے، 970 اسٹیٹ آفس، 95 وزارت دفاع، ایک وفاقی شرعی عدالت، 60 وزارت خارجہ، 116 ایف بی آر، 35 نیب اور 90 کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس میں شامل ہیں۔ مجموعی طور پر قریباً 2,860...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں پاک پی ڈبلیو ڈی ملازمین کے تنخواہوں اور ایڈجسٹمنٹ کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس بدھ کے روز پارلیمنٹ لاجز، اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت سینیٹر ناصر محمود نے کی۔ اجلاس میں سینیٹر جان محمد، سینیٹر خالدہ عطیب اور سینیٹر ہدایت اللہ خان نے شرکت کی۔ کمیٹی کے اجلاس میں گزشتہ اجلاسوں (کوئٹہ 21 نومبر 2025 اور لاہور 18 دسمبر 2025) میں جاری کردہ ہدایات پر عملدرآمد رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس کے دوران پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ (پاک پی ڈبلیو ڈی) کے مینٹیننس اسٹاف کے ملازمین...
    بنگلہ دیش میں آئندہ عام انتخابات سے قبل اسلامی جماعتوں کے درمیان نشستوں کی تقسیم پر مذاکرات تاحال کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔ جماعتِ اسلامی اور اسلامی اندولن بنگلہ دیش کے درمیان جاری سیٹ ایڈجسٹمنٹ مذاکرات کئی دور ہونے کے بعد اب تعطل کا شکار ہیں۔ مذاکرات میں سب سے بڑا اختلاف قومی اسمبلی کی 300 نشستوں کی تقسیم پر سامنے آیا ہے، جس کے باعث دونوں جماعتوں کی اعلیٰ قیادت کو مداخلت کرتے ہوئے بات چیت دوبارہ شروع کرنا پڑی۔ انتخابی شیڈول کے مطابق امیدواروں نے 29 دسمبر تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے تھے، جبکہ کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ 20 جنوری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اتحادی جماعتوں کا کہنا ہے کہ اس ٹائم لائن...
     اویس کیانی: وزیراعظم شہبازشریف نےٹیکس ایڈ منسٹریشن پر6رکنی کمیٹی قائم کردی ،ذرائع کے مطابق وفاقی وزیربرائےمنصوبہ بندی ٹیکس ایڈمنسٹریشن کمیٹی کے چیئرمین مقرر،وزیرمملکت خزانہ اورچیئرمین ایف بی آر کمیٹی ارکان میں شامل ہیں۔ سیکرٹری خزانہ، ایڈیشنل آڈیٹر جنرل، سی ای او پرال کمیٹی ارکان کا حصہ ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف نےٹیکس ایڈ منسٹریشن پر6رکنی کمیٹی قائم کردی ، ایڈیشنل سیکریٹری ریونیو و ممبر ایف بی آرکمیٹی کےسیکریٹری کے فرائض انجام دیں گے۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں حکومتی ذرائع کےمطابق ریونیو ڈویژن کمیٹی کے لیے سیکریٹرل سپورٹ فراہم کرے گی،کمیٹی سہ ماہی بنیادوں پر اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی،کمیٹی کاقیام وزیراعظم کےمعاشی اصلاحاتی ایجنڈے کاحصہ ہے۔ 
    آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور عظیم بلے باز ڈیمین مارٹن گردن توڑ بخار کے باعث مصنوعی کوما سے ہوش میں آ گئے ہیں، جسے ان کے سابق ساتھی ایڈم گلکرسٹ نے ایک ’معجزہ‘ قرار دیا ہے۔ 54 سالہ ڈیمین مارٹن، جنہوں نے 1992 سے 2006 کے درمیان 67 ٹیسٹ میچز اور 208 ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے، گزشتہ ماہ کے آخر میں شدید علیل ہو گئے تھے اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: سابق معروف آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر کوما میں چلے گئے سابق بلے باز میں میننجائٹس کی تشخیص ہوئی، جو دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کو ڈھانپنے والی جھلیوں کی سوزش کی بیماری ہے۔ ایڈم گلکرسٹ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں...
    26 ستمبر 2024 کے بعد جب ایڈمز پر رشوت اور فراڈ کے الزامات میں فردِ جرم عائد ہوئی تھی نیویارک منتخب میئر نے یہود دشمنی کی بھڑکتی آگ پر پیٹرول ڈال دیا ہے،اسرائیلی وزارتِ خارجہ نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے اقتدار سنبھالتے ہی سابق میٔر ایرک ایڈمز کے تمام وہ ایگزیکٹو احکامات منسوخ کر دیے جو 26 ستمبر 2024 کے بعد جاری کیے گئے تھے یعنی اس تاریخ کے بعد جب ایڈمز پر رشوت اور فراڈ کے الزامات میں فردِ جرم عائد ہوئی تھی۔اسرائیل کی وزارتِ خارجہ نے نیویارک کے میٔر ظہران ممدانی پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے سابق میٔر ایرک ایڈمز کے حالیہ حکم کو منسوخ کر کے’ یہود دشمنی کی بھڑکتی آگ پر...
    آسٹریلیا کے جارح مزاج وکٹ کیپر بلے باز ایڈم گلکرسٹ نے پاکستانی اسٹار بلے باز  بابر اعظم کی سست بیٹنگ کو ساتھی بلے باز کے لیے دباؤ کا باعث قرار دے دیا۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں کمنٹری کے دوران ایڈم گلکرسٹ نے بابر اعظم سے متعلق کہا کہ وہ پاور ہٹنگ کے لیے مشہور نہیں ہیں۔ ایڈم گلکرسٹ نے کہا کہ بابر کی اصل پہچان ان کی ٹائمنگ، کلاس اور تکنیکی مہارت ہے، نہ کہ لمبے چھکے لگانا۔ یہی وجہ ہے کہ ان سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی کہ وہ ہر گیند پر زبردستی باؤنڈری لگانے کی کوشش کریں۔ ان کے مطابق بابر اعظم کو محدود اوورز کی کرکٹ میں زیادہ پروایکٹو ہونا ہوگا۔ ایک...
    آسٹریلیا کے جارح مزاج وکٹ کیپر بلے باز ایڈم گلکرسٹ نے پاکستانی اسٹار بابر اعظم کی سست رفتار بیٹنگ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ساتھی بلے باز پر دباؤ بڑھتا ہے۔ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں کمنٹری کے دوران ایڈم گلکرسٹ نے بابر اعظم کے بارے میں کہا کہ وہ پاور ہٹنگ کے لیے مشہور نہیں ہیں، اور ان کی اصل پہچان ان کی ٹائمنگ، کلاس اور تکنیکی مہارت ہے۔ گلکرسٹ کے مطابق، بابر اعظم پر یہ توقع نہیں کی جا سکتی کہ وہ ہر گیند پر زبردستی باؤنڈری لگانے کی کوشش کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بابر کو محدود اوورز کی کرکٹ میں زیادہ پروایکٹو ہونا ہوگا۔ ایک گیند پر ایک رن کے...
    یہ اقدام بروکلین میں دستخط کیے گئے پانچ ایگزیکٹو آرڈرز میں سے ایک تھا،خطاب آج شہر کیلئے نئی صبح کا آغاز ہے اور صرف عمل ہی ذہنوں کو بدل سکتا ہے،میئر نیویارک آج شہر کیلئے نئی صبح کا آغاز ہے اور صرف عمل ہی ذہنوں کو بدل سکتا ہے ۔نیو یارک کے ڈیموکریٹک سوشلسٹ میئر ظہران ممدانی نے عہدہ سنبھالتے ہی اپنے پیش رو ایرک ایڈمز کے دور کے بیشتر ایگزیکٹو آرڈرز منسوخ کر دئیے۔یہ فیصلہ حلف اٹھانے کے چند گھنٹے بعد جاری ہونے والے ایک بڑے ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے کیا گیا، جو ان احکامات سے متعلق ہے جو ایڈمز پر فردِ جرم عائد ہونے کے بعد جاری کیے گئے تھے۔ یہ اقدام بروکلین میں کو دستخط کیے گئے...
    اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل عبدالمنیب، ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان اور ریئر ایڈمرل فیصل امین کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل عبدالمنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے فارغ التحصیل ہیں علاوہ ازیں وہ امریکہ سے  نیول وار کالج کمانڈ کورس کوالیفائیڈ ہیں۔ اس وقت وہ کمانڈر پاکستان فلیٹ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں انہیں ہلالِ امتیاز (ملٹری) اور ستارہ بسالت سے نوازا گیا ہے۔ وائس ایڈمرل سید احمد سلمان نے 1991 میں پاک بحریہ کی سپلائی برانچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک بحریہ کے 3ریئر ایڈمرل کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ترقی پانے والوں میں عبدالمنیب، سید احمد سلمان اور فیصل امین شامل ہیں ۔ اسٹاف رپورٹر
    پاک بحریہ کے3 ریئر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل عہدے پر ترقی کراچی:(نیوزڈیسک)پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل عبدالمُنیب، ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان اور ریئر ایڈمرل فیصل امین کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کےمطابق وائس ایڈمرل عبدالمُنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے فارغ التحصیل ہیں علاوہ ازیں وہ امریکہ سے نیول وار کالج کمانڈ کورس کوالیفائیڈ ہیں۔ وائس ایڈمرل عبدالمُنیب اپنے شاندار کیریئر کے دوران مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جن میں کمانڈنگ آفیسر پی این ایس عالمگیر، پی این ایس لاڑکانہ، پی این ایس اکرم، پی این...
    کراچی: پاک بحریہ کے ریئر ایڈمرل عبدالمُنیب، ریئر ایڈمرل سید احمد سلمان اور ریئر ایڈمرل فیصل امین کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کےمطابق وائس ایڈمرل عبدالمُنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اورنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے فارغ التحصیل ہیں علاوہ ازیں وہ امریکہ سے  نیول وار کالج کمانڈ کورس کوالیفائیڈ ہیں۔ وائس ایڈمرل عبدالمُنیب اپنے شاندار کیریئر کے دوران مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جن میں کمانڈنگ آفیسر پی این ایس عالمگیر، پی این ایس لاڑکانہ، پی این ایس اکرم، پی این ایس آتش، کمانڈر سرفیس ٹاسک گروپ-2، 25ویں ڈسٹرائر اسکواڈرن...