2026-07-24@14:44:20 GMT
تلاش کی گنتی: 559

«عدم استحکام پیدا کرنے والے»:

    فرانسیسی حکام کے مطابق امریکی مالیاتی شخصیت اور جنسی جرائم کے مقدمات میں نامزد جیفری ایپسٹین سے روابط رکھنے والے فرانسیسی ماڈلنگ اسکاؤٹ ڈینیئل سیاد اپنے پیرس کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے ہیں۔ 69 سالہ ڈینیئل سیاد کی لاش پیر کی شب ان کے اپارٹمنٹ سے ملی، جبکہ حکام نے موت کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے پوسٹ مارٹم کا حکم دے دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جیفری ایپسٹین کا خفیہ سوسائیڈ نوٹ منظر عام پر، موت کا وقت ’خود چننے‘ پر اظہار اطمینان سیاد کی وکیل مینیا عرب-ٹیگرین نے امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو بتایا کہ ان کے مؤکل کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی ماہ سے جاری...
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش خطرات کا باعث بننے والے دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا۔ راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں 20ویں قومی ورکشاپ کے دوران بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی کوششیں اور عوامی حمایت بلوچستان میں دیرپا امن کے قیام کا باعث بنیں گی، جبکہ امن و استحکام کے لیے فورسز اور عوام کا تعاون ناگزیر ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں خواتین کا استعمال، سیکیورٹی اداروں کا نیٹ ورک پر کاری وار پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق...
    گلگت بلتستان میں آئندہ ہونے والے انتخابات کے پیشِ نظر سیاسی ماحول شدید گرم ہو گیا ہے اور خیبر پختونخوا سے مبینہ طور پر پی ٹی آئی ورکرز کو بڑی تعداد میں گلگت بلتستان لائے جانے پر مقامی حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ عوامی اور سیاسی مبصرین کے مطابق خیبر پختونخوا سے سیاسی کارکنوں کو بسوں کے ذریعے گلگت بلتستان منتقل کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ بیرونی دباؤ کے ذریعے یہاں کے مقامی سیاسی عمل کو اثر انداز کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ انتخابی نتائج پر من مانے اثرات مرتب کیے جا سکیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ آنے والے ان انتخابات کو سبوتاژ کرنا نہ صرف جمہوری اقدار اور...
    سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پشین میں کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 22 فروری 2026 کو سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پشین میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا۔ کارروائی بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ یہ بھی پڑھیے: قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے پورے گروہ کو مختلف ہتھیاروں کے ساتھ مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک خودکش خوارج نے بزدلانہ کارروائی...
    بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے 64 ٹیموں پر مشتمل نیشنل کرکٹ چیمپیئن شپ کے لیے عمر اور رہائشی قوانین مزید سخت کر دیے ہیں تاکہ مقابلے کا معیار بہتر بنایا جا سکے۔ اتوار سے شروع ہونے والے 2 درجوں پر مشتمل 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں اب کسی بھی ٹیم کو 30 سال سے زیادہ عمر کے 4 سے زیادہ کھلاڑی میدان میں اتارنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی سربراہ جے شاہ ایشیائی کرکٹ بورڈز میں قربت بڑھانے کی تدابیر کر رہے ہیں، بنگلہ دیش کرکٹ باڈی کا دعویٰ اس اقدام کا مقصد بڑی عمر کے کھلاڑیوں کی شرکت کی حوصلہ شکنی اور انڈر 23 ٹیلنٹ کی منظم تیاری کو فروغ دینا ہے۔...
    وزارت داخلہ میں اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز سالک حسین نے کی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قانونی تحفظ اور سہولتیں فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، جبکہ وزارتِ خارجہ نے اسپینش ریذیڈنٹ کارڈ کے عمل کو مکمل سپورٹ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ یہ بھی پڑھیے: بیوروکریٹس کو بھی دوہری شہریت رکھنے سے روکا جائے، نور عالم خان اسپین میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظہور احمد نے ریذیڈنٹ کارڈ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں واضح کیا گیا کہ یہ پالیسی سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں پر...
    وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشوں کا جال بُننے والوں کو ایک بار پھر واضح پیغام مل چکا ہے کہ یہ سرزمین کمزور نہیں بلکہ شہدا کے لہو سے مضبوط ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں بھارتی سرپرستی میں پلنے والے فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں پر پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی اُن معصوم جانوں کا بدلہ ہے جو دہشتگردی کی آگ میں جھونک دی گئیں۔ ان کے بقول یہ صرف ایک آپریشن نہیں بلکہ ہر اُس ماں کے آنسوؤں کا جواب ہے جس نے اپنے بیٹے کو وطن پر قربان کیا اور ہر اُس بچے کے...
    غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس سے خِطاب میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایسا غزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، جس پر مناسب طریقے سے حکومت ہو، یہ نہیں سوچیں کہ جنگ کیلئے فوج بھیجنی ضروری ہوگی، ایسا لگ رہا ہے کہ حماس اپنے ہتھیار چھوڑ دے گی، غزہ اب مزید انتہاء پسندی اور دہشتگردی کا گڑھ نہیں رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم غزہ کے لوگوں کے لیے روشن مستقبل چاہتے ہیں، اقوام متحدہ بہت اہم ہے اور اپنی صلاحیت کے مطابق کام کرے گی۔ واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں چین،...
    افغان حکام نے تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کا بل: افغان حکومت کے ترجمان زبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا کہ افغان حکام نے تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کر دیا جو چار ماہ سے زیادہ عرصے سے قید میں تھے۔ مجاہد نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ افغانستان اپنی پالیسی کے تحت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے کا خواہاں ہے، آئندہ رمضان کے احترام کے پیش نظر، اور 16 تاریخ کو کابل پہنچنے والے سعودی وفد کی درخواست پر مثبت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کیا گیا جو 12 اکتوبر 2025 کو افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر پیش آنے والے...
    اسلام آباد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے کی تحقیقات کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ مسجد میں خود کش حملہ کرنے والے شخص کی تعلیمی سند سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق خود کش حملہ آور یاسر کا تعلق پشاور سے تھا۔ حملہ آور یاسر نے 2023 میں کراچی کے علاقے خاصخیلی گوٹھ بن قاسم کے مدرسہ سے تعلیم حاصل کی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خود کش حملہ آور نے مدرسہ میں تعلیم کے دوران ٹریننگ حاصل کی، اب حساس ادارے کی جانب سے مدرسہ سے متعلق تفصیلات حاصل کرلیں گئی ہیں۔ تفصیلات سامنے آنے کے بعد مدرسے کو سیل کردیا گیا، اور انتظامیہ سے تفتیش جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق خود کش حملہ...
    سٹی 42: این ڈی ایم اے  نے 2026  کے دوران ممکنہ آفات سے نمٹنے کی پیشگی اورموئثر تیاری کے لیے فلاحی اداروں کے ساتھ کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کی مشترکہ صدارت چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعا م حیدر ملک اور اقوام متحدہ کے علاقائی و فلاحی کوآرڈینیٹر محمد یحیی نے کی۔کانفرنس میں وفاقی وزارتوں، اقوام متحدہ کے اداروں، بین الاقوامی و قومی این جی اوز اور فلاحی اداروں  نے  شرکت کی  گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے این ڈی ایم اے نے اقوام متحدہ پاکستان کے تعاون سے پاکستان کودرپیش ممکنہ موسمی خطرات کا باقائدہ کیلنڈر جاری کر دیا۔ این ڈی ایم اے کا ممکنہ خطرات اور آفات کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 6 روپے 55 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ورکنگ مکمل کرلی، اوگرا قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے سمری  پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گی۔ پیٹرولیم ڈویژن وزیراعظم سے منظوری کے بعد کل نئی قیمتوں کے حوالے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    بدھ کو پی ایس ایل 11 کے لیے کھلاڑیوں کی پہلی نیلامی میں تمام 8 فرنچائزز نے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنے اسکواڈ میں شامل کیا لیکن ٹی 20 انٹرنیشنل میں پہلی سینچری بنانے والے احمد شہزاد اور جارحانہ بیٹر عمر اکمل کو ہر ٹیم کی انتظامیہ نے ہی نظر انداز کرتے ہوئے انہیں اپنے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا۔ یہ بھی پڑھیں: احمد شہزاد نے پاکستانی کرکٹ کی تلخ حقیقت سے پردہ اٹھا دیا پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کے نظر انداز کیے جانے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے جبکہ خود احمد شہزاد بھی اس پر خاصے رنجیدہ...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ایم ڈی سی نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں فیس کی حد پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا اعلان کر دیا ہے، زیادہ فیس لینے والے 12 میڈیکل اور ڈینٹل کالجزکو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے گئے، پی ایم ڈی سی اور میڈیکل کالجز کی تنظیم “پامی” کے درمیان معاہدہ بھی طے پا گیا ۔ پی ایم ڈی سی کا کہنا ہے منظورشدہ حد سے زائد فیس وصول کرنے والے میڈیکل و ڈینٹل کالجز کیخلاف کارروائی کی جائے گی ۔ اضافی وصول فیس واپس یا اگلے سال ایڈجسٹ کی جائے گی ۔ طلبا اور والدین متعینہ حد سے زائد فیس ادا نہ کریں ۔ پی ایم ڈی سی اور پامی کے درمیان معاہدے کے مطابق ہر...
    چین، سی ایم پی کی 20ویں سالگرہ کی تقریب کا بیجنگ میں انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چین- امریکہ تجارتی اشتراک کے کمرشل میچ میکنگ پروگرام یعنی سی ایم پی کی 20 ویں سالگرہ کی تقریب بیجنگ میں منعقدہ ہوئی۔جمعرات کے روز چینی میڈیا کے مطابق اس تقریب کا مشترکہ انعقاد چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ، چین میں امریکی سفارت خانے اور امریکی محکمہ تجارت کی انٹرنیشنل ٹریڈ ایڈمنسٹریشن نے کیا۔ تقریب میں چین اور امریکہ کے صنعتی و تجارتی حلقوں سے تعلق رکھنے والے 250 سے زائد نمائندوں نے شرکت کی۔ چائنا کونسل فار دی پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ اور امریکی محکمہ تجارت کی انٹرنیشنل ٹریڈ ایڈمنسٹریشن نے 2005...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-16 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالے سے فوج کو دی گئیں ذمے داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی حکومت کے نمائندوں اور سینئر سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم اور وزیر قانون آفتاب عالم نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اجلاس میں معیشت اور لا اینڈ آرڈر سے متعلق اہم فیصلے کیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حافظ مصباح الدین پھلپوٹو نے کندھکوٹ شہر میں گٹر سے ملنے والے بچے کی نعش کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو رپورٹ سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے 7 دن سے لاپتابچے عبدالقدیر میرانی کی ہیبت روڈ کندھکوٹ میں گٹر سے ملنے والی نعش کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او اے سیکشن اور دیگر متعلقہ افسران کو 10 فروری کو عدالت میں رپورٹ سمیت پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ نمائندہ جسارت گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں حکومتی اداروں کی مسلسل غفلت کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔ سانحے پر اظہارِ افسوس اور جانی نقصان پاکستان تحریک انصاف ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد حملے پر ایک بار پھر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ابتدائی طور پر پارٹی نے شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی اور زخمیوں کے لیے...
    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی کی جانب سے خصوصی ویبینار  کا اہتمام کیا گیا۔ ویبینار میں سینیئر قانون دان احمر بلال صوفی، سینیٹر مشاہد حسین سید، سابق سیکرٹری خارجہ  اعزاز احمد چودھری اور سابق صدر آزاد جموں و کشمیر  سردار مسعود خان نے شرکت کی۔ تقریب میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے  صدر پاکستان، وزیر اعظم  اور وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھے گئے۔ سینیٹر مشاہد حسین سید نے ویبینار سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ دونوں معاملات کے حوالے سے پاکستان کا موقف روزِ اول سے واضح ہے، امریکی صدر کی جانب سے پیس بورڈ کے قیام نے پاکستان کو مسئلہ کشمیر...
    اپنے پیغام میں وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ سات دہائیوں سے بھارتی سفاکیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے کشمیریوں کو سلام پیش کرتے ہیں، بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جیل بنا دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبتِ لہو بن کر دوڑتی ہے، جانوں کا نذرانہ دے کر حقِ خودارادیت کی شمع روشن رکھنے والے کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سات دہائیوں سے بھارتی سفاکیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے کشمیریوں کو سلام پیش کرتے ہیں، بھارتی بربریت نے جنت نظیر وادی کو جیل بنا دیا ہے۔...
     پی آئی اے نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا رخ کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 10 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ دینے کا فیصلہ کر دیا۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں 10 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے، اس خصوصی رعایت کا اطلاق پیرس سے پاکستان آنے والے مسافروں پر ہوگا جس کا مقصد مسافروں، بالخصوص سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سفر کو مزید آسان اور سستا بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر اس خصوصی رعایت کے تحت 10 فروری 2026 تک اپنی بکنگ کروا سکتے ہیں، یہ رعایت یکم فروری سے 10 مارچ 2026 اور یکم مئی سے...
    مسافر اس خصوصی رعایت کے تحت 10 فروری 2026ء تک اپنی بکنگ کروا سکتے ہیں، یہ رعایت یکم فروری سے 10 مارچ 2026ء اور یکم مئی سے 15 مئی 2026ء کے دوران سفر کرنے والے مسافروں کیلئے دستیاب ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا گیا ہے، اس سے کن مسافروں کو فائدہ ہوگا، اس کی تفصیلات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کیلئے کرایوں میں 10 فیصد خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ اس خصوصی رعایت کا اطلاق پیرس سے پاکستان آنے والے مسافروں...
    کراچی سمیت سندھ میں رہنماؤں ، سینئر صوبائی قیادت ،منتخب نمائندوں اور کارکنان کے گھروں پرتابڑ توڑ چھاپے،متعدد کارکنان نامعلوم مقامات پر منتقل،8 فروری میں 7 دن باقی،حکمران خوفزدہ کریک ڈاؤن کسی اتفاق کا نتیجہ نہیں بلکہ منصوبہ بند ی کے تحت کارروائی ہے، گرفتاریوں، دھمکیوں اور حکومتی جبرسے ڈرنے والے نہیں نہ جھکنے والے ہیں،تحریک انصاف کی شدید الفاظ میں مذمت سندھ میں پی ٹی آئی کے خلاف سندھ حکومت کا منظم پولیس کریک ڈاؤن، 124 سے زائد کارکنان کی غیر قانونی گرفتار، پاکستان تحریک انصاف سندھ میں جاری حکومتی جبر اور منظم سیاسی کریک ڈاؤن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یکم فروری 2026 کو دوپہر 12 بجے تک موصول ہونے والی مصدقہ اطلاعات کے مطابق کراچی...
    وزیر اطلاعات نے مادرِ وطن کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سکیورٹی اہلکاروں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات گلگت بلتستان غلام عباس نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے ان واقعات میں ہونے والے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں وزیر اطلاعات و نشریات گلگت بلتستان نے کہا کہ نہتے شہریوں اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا بزدلی کی انتہاء ہے۔ دہشت گردوں کا کوئی مذہب یا صوبہ نہیں...
    خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں جمعیت علماء اسلام (س) کے صوبائی امیر مولانا عبدالخطیب کا بیٹا اور 2 پوتے زخمی ہوگئے۔  درسمند میں پیش آنے والے اس واقعے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔  ڈی پی او ہنگو نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ 
    ضلع کچہری لاہور میں ماں بیٹی کے گٹر میں گر کر ہلاک ہونے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ ملزمان کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی اور کہا کہ ایک کروڑ روپے متاثرہ فیملی کو چیک کی صورت میں دیا ہے، بارہ کروڑ روپے اس بینک اکاؤنٹ میں موجود ہیں، بہت افسوسناک واقعہ پیش آیا، ملزمان کے وکیل نے چیک کی فوٹو کاپی عدالت کے روبرو پیش کی۔ پولیس نے ملزمان کے چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جب کہ ملزمان کے وکیل نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بعد ازاں عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔...
    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ اور علامہ ناصر عباس سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت اور سیاسی صورتحال کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پولیٹیکل کمیٹی صورتحال کا جائزہ لے کر آئندہ لائحہ عمل طے کرے گی۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو اسپتال لایا گیا مگر صحت سے متعلق کچھ بتایا نہیں جا رہا، اپوزیشن اتحاد کا اظہار تشویش میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ پارلیمنٹیرینز آج صبح سے اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں اور کل رات 3 بجے تک اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی صحت سے زیادہ کوئی چیز اہم نہیں اور یہ نظام فسطائیت کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں بچوں کی بیماریوں کی روک تھام کے حوالے سے دوروزہ قومی کانفرنس 31 جنوری کو شروع ہوگی جس میں مختلف ماہراطفال خطاب کریں گے۔پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن سندھ کے زیر اہتمام یہ کانفرنس مقامی ہوٹل میں منعقد کی جائے گی۔ کانفرنس میں ماہرامراض اطفال پروفیسر غفار بلو، پروفیسر ایم اے عارف، پروفیسر جمال رضا، پروفیسر وسیم جمالوی سمیت دیگر ماہرین بچوں کے امراض اور اس کے علاج میں ہوئی جدید پیش رفت کے حوالے سے اہم تحقیقی مقالے پیش کریں گے۔کانفرنس کا مقصد بچوں کی صحت میں اہم چیلنجز پر تبادلہ خیال کرنا ہے جب کہ ماہرین بچوں کی بیماریوں کی روک تھام پر اپنے تجاویزات پیش کریں گے۔کانفرنس میں بچوں کی حفاظتی ویکسینیشن سمیت...
    وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ کے معائنے کے لیے اسپتال لائے جانے کے حوالے سے کابینہ کو پیشگی مطلع کرنا ضروری نہیں تھا۔ یہ بھی پڑھیں: ’عمران خان کو معائنے کے لیے پمز لایا گیا‘، وفاقی وزیر اطلاعات نے تصدیق کردی نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ کے معائنے کے لیے پمز اسپتال لائے جانے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ یہ کوئی وزرا سے متعلقہ معاملہ نہیں ہے، ضروری نہیں تھا کہ کابینہ کو پہلے مطلع کیا...
    کراچی: کراچی میں بچوں کی بیماریوں کی روک تھام کے حوالے سے دوروزہ قومی کانفرنس 31 جنوری کو شروع ہوگی جس میں مختلف ماہراطفال خطاب کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن سندھ کے زیر اہتمام یہ کانفرنس مقامی ہوٹل میں منعقد کی جائے گی۔ کانفرنس میں ماہرامراض اطفال پروفیسر غفار بلو، پروفیسر ایم اے عارف، پروفیسر جمال رضا، پروفیسر وسیم جمالوی سمیت دیگر ماہرین بچوں کے امراض اور اس کے علاج میں ہوئی جدید پیش رفت کے حوالے سے اہم تحقیقی مقالے پیش کریں گے۔ کانفرنس کا مقصد بچوں کی صحت  میں اہم چیلنجز پر تبادلہ خیال کرنا ہے جب کہ ماہرین بچوں کی بیماریوں کی روک تھام پر اپنے تجاویزات پیش کریں گے۔ کانفرنس...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ + نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ مریم نواز نے نجاب کی تاریخ کے پہلے اور منفرد ”پرواز کارڈ“ کا افتتاح کر دیا۔ پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈھائی لاکھ نوجوانوں کی ٹیکنیکل ٹریننگ مکمل ہو چکی ہے اور ایک لاکھ 14ہزار سے زائد نوجوان برسرِروزگار ہیں۔ 97000 نوجوانوں کو پاکستان اور 33000 نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار ملا۔ وزیراعلیٰ نے منفرد پروگرام”کریٹیو ہینڈ“ ”راہِ روزگار“اور”سکل ڈویلپمنٹ پورٹل“ کا بھی آغاز کیا۔ ہنر مند نوجوانوں کوپرواز کارڈ کے ذریعے تین لاکھ روپے تک بلاسود دینے کا اعلان کیا۔ مریم نواز سے وزیراعلیٰ آفس میں مختلف فنون سے ٹیکنیکل ٹریننگ مکمل کرنے والے 90 طلبہ نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے طلبہ سے نشستوں پر خود جاکر...
    سٹی42: لاہور پولیس کے ایس پی سٹی بلال احمد نے بسنت کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ حکومت نے بسنت منانے کی اجازت صرف 6 سے 8 فروری تک دی ہے اور اس دوران بھی صرف ایس او پیز کے مطابق پتنگ بازی کی اجازت ہوگی۔ ایس پی سٹی نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ چھتوں پر ہلڑ بازی، ہوائی فائرنگ اور دیگر غیر قانونی اقدامات کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائے گی۔ موٹرسائیکل سوار اور گاڑی چلانے والے ہوجائیں ہوشیار! ایس پی سٹی بلال احمد نے بتایا کہ بسنت کے دوران چھتوں اور عمارتوں کے مالکان کے شورٹی بانڈ بھی جمع کروائے گئے...
    لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سب آپ کی حیرت انگیز رفتار کے معترف ہیں اور پاک چین دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے آپ نے گراں قدر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اور اب بطور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے کے لیے غیر معمولی کام کیا ہے،...
    جرمن کار ساز کمپنی آؤڈی نے جو اس سیزن میں ساؤبر ٹیم کو خریدنے کے بعد فارمولا ون میں اپنا باقاعدہ آغاز کرنے جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فارمولا ون ڈرائیور کارلوس سینز کی تیز رفتاری کام آگئی، قیمتی گھڑی بازیاب کمپنی نے اپنی تاریخ کی پہلی سنگل سیٹر ریسنگ کار متعارف کرا دی۔ کمپنی نے سنہ 2030 تک عالمی چیمپیئن شپ جیتنے کے عزم کا بھی اظہار کیا ہے۔ آؤڈی کی اس نئی کار کو آؤڈی آر 26 کا نام دیا گیا ہے جس کا ڈیزائن زیادہ تر سرمئی رنگ پر مشتمل ہے جبکہ پچھلے ونگ پر جرمن برانڈ کے مشہور 4 دائروں والے لوگو کو سرخ رنگ میں نمایاں کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ ڈیزائن گرڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شمالی علاقوں میں متوقع بارشوں اور برفباری کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق 21 سے 24 جنوری کے دوران شمالی علاقہ جات میں بارش اور برفباری کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ بالائی علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کے نتیجے میں دریائے کابل اور اس سے ملحقہ ندی نالوں میں اچانک سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ادارے نے خبردار کیا ہے کہ دیر، چترال، سوات اور کوہستان میں بھی اچانک سیلاب کا خطرہ موجود ہے، جبکہ نوشہرہ اور تربیلا ڈیم کے نشیبی علاقوں میں دریائے کابل کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے۔این ڈی ایم اے...
    کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگی خوفناک آگ کے دوران انتقال کرنے والے ایک شہری کا مبینہ آخری آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب گراؤنڈ فلور سے شروع ہو کر تیزی سے اوپر کی منزلوں تک پہنچ گئی، جس سے عمارت کے کئی حصے منہدم ہوگئے۔ 33 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا اور سرچ آپریشن کے دوران مزید 8 لاشیں نکالی گئیں، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔ وائرل آڈیو میں شہری نے اہلخانہ کو بتایا کہ ’السلام علیکم، میں چاروں اطراف سے پھنس چکا ہوں، بہت خطرناک قسم کی آگ لگی ہے، میرا...
    کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگی آگ کے دوران انتقال کر جانے والے ایک شہری کا مبینہ آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔گل پلازہ میں لگی آگ کو 33 گھنٹے بعد مکمل طورپربجھادیا گیا جب کہ سرچ آپریشن کے دوران مزید 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی۔ گل پلازہ میں آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب لگی، گراؤنڈ فلور پر لگنے والی آگ دیکھتے ہی دیکھتے تیسری منزل تک پہنچی، خوفناک آتشزدگی سے عمارت کے کئی حصے گر گئے۔اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک آڈیو سامنے آئی ہے جس سے متعلق بتایا جارہا ہےکہ یہ آڈیو گل پلازہ میں پھنسے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    اپنے پیغام میں وہاب بگٹی نے کہا کہ انہوں نے کوئی شرط رکھے بغیر صوبائی وزیر صادق عمرانی کے بیٹے بلال عمرانی کو معاف کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر صادق عمرانی کے بیٹے بلال عمرانی کی جانب سے تشدد کا نشانہ بننے والے گلوکار وہاب بگٹی نے بلال عمرانی کو معاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وہاب بگٹی نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا کہ انہیں صوبائی وزیر کے بیٹے بلال عمرانی نے اپنے گھر بلا کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ وہاب بگٹی نے اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کی۔ مختلف شخصیات اور میڈیا کی جانب سے اس مسئلے کو اجاگر کرنے کے بعد وہاب بگٹی...
    ’کھنا یاری‘ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار وہاب بگٹی پر کوئٹہ میں تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ گلوکار پر یہ تشدد پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صادق عمرانی کے بیٹے بلال عمرانی کی جانب سے کیے جانے کا الزام ہے۔ کھنہ یاری سے شہرت پانے والے گلوکار وہاب بگٹی پر بگڑے ہوئے امیر زادے کا مبینہ تشدد کوک اسٹوڈیو سے شہرت کی بلندیاں حاصل کرنیوالے معروف گلوکار وہاب بگٹی پر مبینہ طور پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما صادق عمرانی کے بیٹے بلال عمرانی نے گلوکار وہاب بگٹی کو… pic.twitter.com/SABaTYvn8P — Niaz Lashari ???? نیاز لاشاری (@NiazLashar) January 10, 2026 رپورٹس کے مطابق بلال عمرانی نے گلوکار وہاب بگٹی کو گھر...
    پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات جاری رکھنے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اب پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کے بعد اب کن اداروں کی نجکاری ہوگی؟ وفاقی وزیر مملکت نے بتا دیا اسٹیٹ لائف انشورنس نے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے تحریری احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک بھر میں اپنے پینل اسپتالوں میں پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولیات فراہم کریں گے۔ اس میں لیبارٹری سہولیات بھی شامل ہوں گی۔ اس کے علاوہ تمام پینل اسپتالوں اور لیبارٹریز کو تحریری ہدایات بھی جاری کر دی...
    پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کردیے ہیں۔اسٹیٹ لائف انشورنش کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو ملک بھر میں اسٹیٹ لائف انشورنس کے پینل پر اسپتالوں میں میڈیکل سہولیات دی جائیں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل میں لیباریٹری سہولیات بھی...
    سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیسکو (PESCO) اور قیسکو (QESCO) کے زیادہ نقصان میں چلنے والے فیڈرز میں فی الفور پائیلٹ پراجیکٹس کا اجراء کیا جائے۔  وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سولرائزیشن کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ہوا ۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ زیادہ خسارے کرنے والے بجلی کے فیڈرز، کمیونٹی اور صوبائی حکومتوں کے تعاون سے شمسی توانائی پر  منتقل کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے خسارے میں چلنے والے فیڈرز کے نقصانات میں کمی ہوگی  اور ان علاقوں میں بجلی مسلسل میسر ہوگی.   لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں...
    پنجاب کے آلو کے کسان اور آزاد تحقیق کار حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ سبسڈی کے ذریعے برآمدات کو فروغ دے کیونکہ بڑے پیمانے پر پیداوار کی زائد مقدار گھٹتی ہوئی ملکی طلب اور محدود برآمدی مواقع سے ٹکرا رہی ہے۔ حالیہ مہینوں میں افغانستان کی سرحد بند ہونے کی وجہ سے پاکستان میں آلو کی قیمتیں شدید گر گئی ہیں۔ ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، قصور اور ملحقہ اضلاع کے کسان اور تحقیق کار خوفزدہ ہیں کہ مارکیٹ پہلے ہی تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے، اور کچھ مقامات پر نئی فصل کی مکمل آمد سے پہلے ہی مارکیٹ ٹوٹ چکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آلو اور ٹماٹر یک جان دو قالب، یہ رشتہ کتنے ہزار برس پہلے بنا...
    وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کے امور پر اجلاس ہوا، جس میں متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: پی آئی اے نجکاری: کابینہ کمیٹی نے وفاقی کابینہ سے منظوری کی سفارش کردی وزیراعظم پاکستان نے کہاکہ پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی کامیاب نجکاری بارش کا پہلا قطرہ ہے۔ انہوں نے نجکاری کمیشن میں اصلاحات کے حوالے سے کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہاکہ نجکاری کمیشن میں نجی شعبے اور مارکیٹ سے بہترین صلاحیتوں کے حامل متعلقہ افرادی قوت کو تعینات کیا جائے، اور تمام تر تعیناتیاں انتہائی...
    بنگلادیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے حوالے سے کشیدگی نے نیا رخ اختیار کرلیا، بنگلادیش نے آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش حکومت نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قبل ازیں بھارت کو ایک  بڑی سبکی کا سامنا کرنا پڑا تھا، بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار کردیاتھا۔ بنگلادیشی بورڈ نے فیصلہ کیا تھا کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائے گی، اس حوالے سے آئی سی سی کو خط لکھ کر بھی آگاہ کردیا تھا۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے موقف اختیار کیا تھا کہ بھارت میں کھلاڑیوں اور صحافیوں  کی جان کو خطرہ...
    سیاست کو اونچے محلات سے نکال کر گلی کوچوں تک لانے والے اور پاکستان کی قومی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ذوالفقار علی بھٹو پہلے عوامی لیڈر تھے جنہوں نے قوم کو جمہوریت کی پہچان دی اور عوام میں بے حد مقبولیت حاصل کی، وطن عزیز کو پہلا متفقہ آئین دینے والے ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔انہوں نے یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا اور آکسفورڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور وکالت کو پیشے کے طور پر اختیار کیا، بھٹو سکندر مرزا کی کابینہ کے رکن جبکہ ایوب خان کی کابینہ میں وزیر خارجہ بنے۔1967ء میں ذوالفقار علی بھٹو نے...
    (ویب ڈیسک )سیاست کو اونچے محلات سے نکال کر گلی کوچوں تک لانے والے اور پاکستان کی قومی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔  ذوالفقار علی بھٹو پہلے عوامی لیڈر تھے جنہوں نے قوم کو جمہوریت کی پہچان دی اور عوام میں بے حد مقبولیت حاصل کی، وطن عزیز کو پہلا متفقہ آئین دینے والے ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے  انہوں نے یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا اور آکسفورڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور وکالت کو پیشے کے طور پر اختیار کیا، بھٹو سکندر مرزا...
    کراچی: شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے پہلی بار انکشاف کیا کہ وہ شادی شدہ تھیں تاہم بعد میں انہوں نے خلع لے لی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ بات پہلی بار عوام کے سامنے لا رہی ہیں اور اس سے قبل کبھی اپنی شادی یا علیحدگی پر بات نہیں کی۔ رابی پیرزادہ کے مطابق وہ کسی کے خلاف بات نہیں کرنا چاہتیں تاہم پیش آنے والے حالات کے بعد خلع کا فیصلہ کیا جو دونوں فریقین کی تکلیف کے خاتمے کا باعث بنا۔  ایک اور انکشاف...
    آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر نے تلخ انداز اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ عام لوگوں کے گھروں پر بلڈوزر تو چلوا سکتے ہیں لیکن انہیں پینے کا صاف پانی جیسی بنیادی سہولیات نہیں دے سکتے۔ اسلام ٹائمز۔ اندور بی جے پی حکمراں مدھیہ پردیش کا معاشی دارالحکومت کہا جاتا ہے۔ اس شہر کو ملک کے سب سے صاف شہر کا تمغہ حاصل ہے، لیکن دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہاں آلودہ پانی پینے کی وجہ سے قے اور دست کی وباء پھیل گئی جس نے کم از کم 13 لوگوں کی زندگی چھین لی۔ حالانکہ اس اعداد و شمار پر مقامی لوگوں، حکومت اور افسران کے درمیان تضاد برقرار ہے۔ اس درمیان حیدر آباد سے...
    معروف پاکستانی ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے ایک بار پھر 2026 کے حوالے سے پیشگوئیاں کی ہیں۔ سامعہ خان کا کہنا تھا کہ اسی شو میں میں نے کہا تھا کہ 15 مئی 2025 وہ تاریخ ہوگی جہاں سے پاکستان کا نقشہ بدلے گا، میرا ملک سپر پاورز کا لاڈلہ ہو جائے گا، جس پاکستان کا خواب ہمارے بزرگوں نے دیکھا میں نے کہا تھا 15 مئی سے اس کی شروعات ہو جائے گی اور ویسا ہی ہوا۔سامعہ خان نے کہا یہ جو نیا پاکستان آپ دیکھ رہے ہیں، نئے سال اس کی پرواز میں کوئی کمی نہیں آئے گی بلکہ یہ مزید ترقی ہی کرے گا۔میزبان  نے موجودہ حکومت کے مستقبل کے حوالے سے بھی سوال کیا جس...
    بھارتی سیاست میں پلوامہ حملے سے متعلق ایک بار پھر سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی رہنما سنتان پانڈے نے الزام عائد کیا ہے کہ 2019 میں ہونے والا پلوامہ حملہ کسی غیر ملکی کارروائی کا نتیجہ نہیں تھا بلکہ یہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایک سیاسی سازش تھی۔ بھارتی نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق سنتان پانڈے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پلوامہ حملے کو عوامی جذبات بھڑکانے اور سیاسی فائدہ حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت نے اس واقعے کے ذریعے اپنی نااہلی اور داخلی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں پلوامہ حملے، مودی کی کرپشن کو بےنقاب...
    ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کی لین کی خلاف ورزی، بغیر ہیلمٹ ڈرائیونگ اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق لین کی خلاف ورزی کرنے والے اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ پیشہ ور بھکاریوں...
    کراچی کی سٹی کورٹس میں 29 دسمبر کو ایک ناخوشگوار واقعہ دیکھنے میں آیا جب معروف یوٹیوبر کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا رجب بٹ پر ہونے والے تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیلنے لگی، یہ واقعہ رجب بٹ کے وکلا کے خلاف متنازع ویڈیو بیان کے باعث پیش آیا اور رجب بٹ ویڈیو ریکارڈنگ کی تیاری کرکے جب دوستوں کے ہمراہ پہنچے اس نے جلتی پر تیل کا کام کیا اور کالے کوٹ اور ٹائی میں ملبوس افراد نے ان کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ رجب بٹ کی جانب سے انکے وکیل نے تھانہ سٹی کورٹ میں تشدد کے خلاف مقدمہ کا اندراج کیا جس میں 3 وکلا سمیت دیگر نامعلوم کو نامزد کیا گیا...
    پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے میچز کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کے بعد انہیں پاکستان واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے بی بی ایل میں کھیلتے ہوئے شاہین آفریدی ہفتہ 27 دسمبر کو ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں گھٹنے میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد انہیں واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔  شاہین شاہ آفریدی ممکنہ طور پر بدھ کو وطن واپس آجائیں گے۔ ان کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب پروگرام تشکیل دیا جائے گا جبکہ برسبین ہیٹ نے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ٹیم کی ایڈیلیڈ سے واپسی پر شاہین آفریدی کا دوبارہ معائنہ...
    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارٹی قیادت نے 27 دسمبر کو جاری کیا گیا نوٹیفکیشن منسوخ کرتے ہوئے امیدواروں کی نامزدگی کا عمل بھی روک دیا جبکہ پی ٹی آئی کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے لیے نیا لائحہ عمل جلد متوقع ہے۔    اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن پارٹی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے جاری کیا جس میں سابقہ فیصلے کو ختم کرنے کی تصدیق کی گئی۔ پارٹی قیادت کا کہنا ہے کہ آئندہ حکمت عملی کا اعلان مشاورت مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔
    ویب ڈیسک : گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے واپس صوبے میں آئیں اور لوگوں کےلئے کام کریں، کسی صوبے میں اچھا کام ہورہا ہے تو دوسرے صوبوں کو اپنانا چاہیے۔  گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی سے کہنا چاہتا ہوں اڈیالہ کے باہر اپنا سیکرٹریٹ بند کریں، صوبے میں واپس آجائیں۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی نے 13 سال میں کوئی میگا پراجیکٹ شروع نہیں کیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی  فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کےپی حکومت کو سوچنا چاہیے اور اپنے ریاستی اداروں کو سپورٹ کرنا چاہیے، کےپی حکومت سے کہتے ہیں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کی...
    وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے اسٹریٹ موومنٹ کے دعوے تو بڑے تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا  کہ کل رات سے بنگلہ دیش کی تصاویر لگا کر خوشیاں منائی جا رہی تھیں، تاہم آج دن کی روشنی میں اس اسٹریٹ موومنٹ کا پول کھل گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ والوں کو نعروں کا جواب دینے والا بھی کوئی نہ ملا۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے یورپ لاہور کی بہت سیر کر لی گئی ہے، اب خدا کے لیے واپس تشریف لے جائیں اور لاہور کو سکھ کا سانس لینے دیں، پروٹوکول میں لاہور کو...
    ذرائع کے مطابق ملکارجن کھرگے نے نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ”ووٹ چور گدی چھوڑ” ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ قوم کو ختم کر دے گا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں کانگریس کے صدر ملکار جن کھرگے نے مودی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ ووٹ چوری میں ملوث ہیں، وہ غدار ہیں اور ان غداروں کو ووٹنگ کے حق اور آئین کو بچانے کیلئے اقتدار سے ہٹانے کی ضرورت ہے۔ ذرائع کے مطابق ملکارجن کھرگے نے نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ”ووٹ چور گدی چھوڑ” ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس کا نظریہ قوم کو ختم کر دے گا۔ بی...
    فائل فوٹو  روایت شکن لہجہ، سادگی، بے باکی اور منفرد انداز، جون ایلیا کو جس نے سنا سنتا چلا گیا، وہ آج بھی ہر عمر کے افراد میں مقبول ہیں، مداح ان کا 94 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیامنفرد لب و لہجہ اور سادہ الفاظ کو خوبصورتی سے ادا کرنے والے جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے۔اپنے الگ نقطہ نظر اور غیر معمولی علمی صلاحیت کی وجہ سے جون ایلیا ادبی حلقوں میں آج بھی خاص مقام رکھتے ہیں۔ ’خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں‘، جون ایلیا کی آج 23ویں برسی 14 دسمبر 1931 کو بھارت میں پیدا ہونے والے...
    — فائل فوٹو سندھ کے شہر شکار پور میں پی ایس 9 کے ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ کل ہوگی، جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔پولنگ کے عملے کی روانگی اور انتخابی سامان کی ترسیل جاری ہے۔ پی ایس 9 پر ضمنی انتخاب کے لیے 178 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے، جن میں سے 70 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ پی ایس 9 پر 2 لاکھ 77 ہزار 792 ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخاب کیلئے فارم 33 جاری کراچی پی ایس 9 شکارپور ضمنی انتخاب کے لئے ریٹرننگ... پی ایس9 پر کل ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے آغا شہباز...
    امریکی اسپیشل فورسز کا گزشتہ ماہ بحرہند میں چین سے ایران جانے والے جہاز پر چھاپہ مار کر دفاعی سامان ضبط کرلیا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دفاعی سامان میں ایران کے روایتی ہتھیاروں کے پرزے شامل تھے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایران جانے والے دفاعی سامان کو موقع پر تباہ کردیا گیا۔ واضح رہے کہ جہاز سری لنکا کے قریب سمندر میں روکا گیا اور اسے تلاشی کے بعد جانے کی اجازت دی گئی۔
    لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے 2 الگ مگر اہم واقعات نے دلچسپ و عجیب صورتحال پیدا کردی۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور کی جیولری مارکیٹ سے مبینہ طور پر 20 کلو سونا غائب، مقدمہ درج میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک جانب رنگ روڈ کو پیدل عبور کرنے والے شہری کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا گیا تو دوسری جانب قسطوں پر موٹرسائیکلیں فروخت کرنے والے شخص کے نام پر 2 ہزار سے زائد ٹریفک چالان جمع ہو کر کل جرمانہ 23 لاکھ روپے سے بڑھ گیا۔ رنگ روڈ کو پیدل عبور کرنا مہنگا پڑ گیا لاہور کے تھانہ ڈیفنس سی میں اس شہری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جس نے نواز شریف انڈر پاس کے قریب رنگ...
    بھارت کے وزیرداخلہ نے ان الزامات کو مسترد کردیا کہ وندے ماترم کی 150ویں سالگرہ پر پارلیمنٹ کی خصوصی بحث مغربی بنگال اسمبلی انتخابات سے قبل سیاسی طور پر ترتیب دی گئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی پارلیمنٹ کے 2025ء کے سرمائی اجلاس کے دوران "قومی ترانے وندے ماترم" پر بحث ہوئی۔ امت شاہ نے حکمراں پارٹی کی جانب سے بحث کا آغاز کیا۔ اس دوران ایوان میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگے نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو جواب دیا۔ ملکارجن کھرگے نے پارلیمنٹ میں بھارتیہ جنتا پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب ان کی پارٹی کے لیڈروں کو 1921ء میں عدم تعاون کی تحریک کے دوران "وندے ماترم" کا نعرہ لگانے پر جیل بھیج دیا گیا تھا، تو...
    ہندو توا کی سوچ نے ایک بار پھر میرٹ کے معیار کو پس پشت ڈال دیا اور بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی، وی ایچ پی اور بجرنگ دل نے کٹرہ میں واقع ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج میں جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے کشمیری مسلم طلبہ کے داخلوں پر اعتراضات اٹھا دیے ہیں۔ یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب ہندو قوم پرست جماعتوں نے دعویٰ کیا کہ ایک مذہبی زیارت گاہ کی آمدنی سے چلنے والے مذکورہ کالج کو ’ہندو روحانی شناخت‘ کی عکاسی کرنی چاہیے۔ بی جے پی کے کچھ ارکان اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ درگاہ بورڈ ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ داخلوں کے معیار میں اس ’مذہبی پہلو‘ کو بھی شامل کیا...
     ویب ڈیسک :ریٹائرڈ ملازمین کو جی پی فنڈ کی رقم بلا تاخیر مہیا کرنے  کے لئے اکاؤنٹنٹ  جنرل پنجاب آفس میں فاسٹ ٹریک سیل قائم کر دیا گیا۔  ایڈیشنل  چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور نے سیل کا افتتاح کیا، اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نعمانہ گل رخ سمیت اے جی آفس کے افسران اور2025ء میں ریٹائر ہونے والے مختلف محکموں کے ملازمین نے شرکت کی۔شرکا ءسے خطاب میں ایڈیشنل  چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور نے کہا کہ جی پی فنڈ فاسٹ ٹریک سیل کا مقصد ریٹائر ہونے والے ملازمین کے لیے آسانی پیدا کرنا ہے،انہیں اب خوار نہیں ہونا پڑے گا۔ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی؛ 2مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد   اکاؤنٹنٹ  جنرل پنجاب نعمانہ گُل رخ...
    سٹی42:  پی ٹی آئی  کا بانی ایم کیوایم کے  بانی والےراستے پرتیزی سے جا رہا ہے، جلد وہ بھی انجام کو پالے گا۔ یہ بات مسلم لیگ نون کے سینئیر لیڈر وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے آج اپنی گفتگو میں کہی۔ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کے بانی کے پاکستانی اداروں کے متعلق ہرزہ سرائی پر مبنی ٹویٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا،  بانی چاہتا ہے  کہ اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرے تاکہ وہ اس کا ساتھ دیں۔ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی؛ 2مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد سینیٹر رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ماضی میں بانی پی ٹی آئی کے  ساتھاسٹیبلشمنٹ تھی، بانی پی ٹی آئی کو ایک "پروجیکٹ"  کی...
    مسقط(نیوز ڈیسک) عمان کی وزارتِ محنت نے 7 دسمبر 2025 کو توانائی اور کان کنی کے شعبوں میں متعدد پیشوں کے لیے لازمی “لائسنسنگ سسٹم” کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وزارت کے مطابق ان شعبوں میں کام کرنے والے تمام افراد اور اداروں کو مخصوص پیشہ ورانہ لائسنس حاصل کرنا ہوگا، جس کی نگرانی عمانی ایسوسی ایشن فار انرجی اینڈ مائننگ اسکلز کرے گی۔ وزارتِ محنت نے وضاحت کی کہ جن پیشوں کے لیے لائسنس لازمی قرار دیا گیا ہے، ان کی فہرست جاری کر دی گئی ہے، جبکہ تمام کمپنیوں اور ملازمین کو یکم جون 2026 تک اصلاحی مدت (Correction Period) دی گئی ہے۔ اس دوران ورک پرمٹ کی تجدید یا اجراء ممکن ہوگا، چاہے ملازمین نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251207-01-5کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں 8 دسمبر سے قدرے سرد ہوائیں چلنے کے نتیجے میں خنکی بڑھ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان پر اثرانداز ہونے والے مغربی سلسلے کے سبب منگل سے شہرکے درجہ حرارت میں دوبارہ ایک تا 2 ڈگری کمی متوقع ہے، جس کی وجہ سیموسم خنک ہوسکتا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کراچی نے کہا کہ مغربی سلسلے کی وجہ سے بلوچستان میں سرد موسم کراچی پر اثرانداز ہوسکتا ہے اور شہر میں بیشتر اوقات شمال مشرقی بلوچستانکی ہوائیں خنکی میں اضافے کا سبب بن سکتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں دسمبر کے وسط تک سردی کی انتہائی لہر کا کوئی...
    گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ اللہ نے ہمیں فیلڈ مارشل جیسا سپہ سالار دیا، پی ٹی آئی والے دشمن کے آلہ کار بن کر ملک کیخلاف سازشیں نہ کریں۔ گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد سندھ ثقافتی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ  نے کہا کہ پاکستان آگے جائے گا، اس نے اپنی اڑان بھر لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اپنے سے زیادہ وسائل والے دشمن کو دھول چٹائی، بھارت دنیا بھر میں ذلیل  ہوکر اب بلوچستان اور کے پی کے میں دہشت گردی کی سازشیں کررہا ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اللہ نے ہمیں فیلڈ مارشل جیسا سپہ سالار عطا کیا، جو پاکستان کو مضبوط دفاع کے ساتھ آگے لے کر...
    کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں 8 دسمبر سے قدرے سرد ہوائیں چلنے کے نتیجے میں خنکی بڑھ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان پر اثرانداز ہونے والے مغربی سلسلے کے سبب منگل سے شہرکے درجہ حرارت میں دوبارہ ایک تا 2 ڈگری کمی متوقع ہے، جس کی وجہ سےموسم خنک ہوسکتا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی نے کہا کہ مغربی سلسلے کی وجہ سے بلوچستان میں سرد موسم کراچی پر اثرانداز ہوسکتا ہے اور شہر میں بیشتر اوقات شمال مشرقی بلوچستانکی ہوائیں خنکی میں اضافے کا سبب بن سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں دسمبر کے وسط تک سردی کی انتہائی لہر کا کوئی...
    راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )1971ء کی جنگ میں دشمن کو دھول چٹانے اور مادر وطن کے دفاع میں  جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر محمد شبیر شریف شہید نشان حیدر کا آج 54 واں یوم شہادت ہے۔ چیف آف ڈیفنس فورسز  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نے میجر شبیر شریف شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ نیول چیف اور ائیر چیف نے بھی میجر شبیر شریف کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 1971 کی جنگ میں میجرشبیرشریف کوسلیمانکی ہیڈ ورکس کے قریب اہم سٹریٹجک مقام کو محفوظ بنانے کی ذمہ داری سونپی گئی۔5 اور 6 دسمبر کی درمیانی شب میجر شبیرشریف نے اپنی قیادت میں دشمن پر قریب سے کاری ضربیں لگائیں۔...
    سہیل آفریدی نے کہا کہ جلسے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی لیڈر شپ بھی شرکت کرے گی، تحریک انصاف، آئی ایس ایف، یوتھ ونگ سمیت تمام تنظیمیں جلسے میں شرکت کریں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور جلسے کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں جلسہ کرنے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ جلسے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی لیڈر شپ بھی شرکت کرے گی، تحریک انصاف، آئی ایس ایف، یوتھ ونگ سمیت تمام تنظیمیں جلسے میں شرکت کریں۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ ویڈیو پیغامات...
    ترجمان پاک فوج اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے خود ساختہ جلا وطن رہنما شہزاد اکبر کی تصویر اسکرین پر شدید ردعمل دیا ہے۔ راولپنڈی میں پُرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا پر چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری اور فیلڈ مارشل کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے ہونے والے پروپیگنڈے کے ثبوت پروجیکٹر پر چلائے۔ اس دوران سب سے پہلے شہزاد اکبر کی تصویر آئی تو ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ’میں اس کی شکل دیکھنا نہیں چاہتا، آگے چلیں‘۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے تحریک انصاف کے بیرون ملک میں بیٹھے حامیوں کی جانب...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پشاور جلسے کے حوالے سے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں جلسہ کرنے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ جلسے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی لیڈر شپ بھی شرکت کرے گی، تحریک انصاف، آئی ایس ایف، یوتھ ونگ سمیت تمام تنظیمیں جلسے میں شرکت کریں۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ ویڈیو پیغامات کے زریعے لوگوں کو جلسے میں شرکت کی دعوت دیں، جلسے کی کامیابی کیلئے ہر کسی کو اپنا کلیدی کردار ادا کرنا چاہیے۔  
    پیمرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میںفوسپاہ کے اشتراک سے کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 2 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میںکام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کے موضوع پر آگاہی سیمینار منعقد ہوا، جس کا اہتمام پیمرا نے فیڈرل محتسب برائے تحفظِ خواتین ازہراسگی برائے ورک پلیس فوسپاہ کے اشتراک سے کیا۔سیمینار کی مہمانِ خصوصی فوزیہ وقار، فیڈرل محتسب برائے تحفظِ خواتین از ہراسگی فوسپاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کام کی جگہ پر ہراسانی کے خاتمے کیلئے فوسپاہ کے ملک گیر مشن اور اس کی جنسی بنیاد پر تشدد کے خلاف...
    سینیٹر کامران مرتضیٰ(فائل فوٹو)۔ جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے پارلیمان کی ایک کمیٹی بنا دی جائے۔پیر کو ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ کمیٹی جا کر بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے تسلی کرے۔ انہوں نے کہا کہ ائیر پورٹس پر ایف آئی اے والے شہریوں کو بلاوجہ آف لوڈ کر رہے ہیں، ایف آئی اے والے یا فورسز کے لوگ بادشاہ سلامت نہیں جس کو مرضی آف لوڈ کردیں۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی بنا دی جائے جو جاکر بانی پی ٹی آئی کو مل کر آئے، میں اس تجویز کی حمایت...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ساری توجہ ایک ایسے مطالبے پر مرکوز ہے جسے قانون اجازت نہیں دیتا—یعنی اڈیالہ جیل میں کرپشن کیس میں سزا کاٹنے والے بانی پارٹی سے براہِ راست سیاسی رہنمائی لینا۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کی اس طرزِ سیاست کے باعث صوبے کے عوام کو درپیش گورننس کے مسائل پس منظر میں چلے گئے ہیں۔ ان کے مطابق جیل میں موجود کسی قیدی سے سیاسی مشاورت نہ صرف جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے بلکہ صوبائی حکومت کی ترجیحات کو بھی بے نقاب کرتی ہے، جو امن، ترقی اور عوامی سہولتوں کے بجائے اسی بیانیے...
    بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے افواہیں بے بنیاد ہیں، اڈیالہ جیل حکام WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل میں موجود ہیں اور مکمل طور پر صحت یاب ہیں، بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، ان کی صحت کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔خیال رہے کہ عمران خان کی خیریت سے متعلق افواہوں پر پی ٹی آئی نے شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ افغانستان اور بھارتی...
    خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ہم 50 ہزار کمانے والے سے ٹیکس لیتے ہیں اور ہزار ایکڑ زمین والے سے نہیں لیتے، پاکستانی صنعت کا رکو ایکسپورٹ کے قابل بنانے کے لیے ٹیکس ریٹ کے ساتھ ساتھ بجلی اور گیس کی قیمتیں بھی کم کرنا ہوں گی۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے  کہا ہے کہ لمحہ فکریہ ہے دنیا میں عزت بڑھنے کے باوجود ہم ایک پیسے کی سرمایہ کاری نہیں لا پارہے۔ خصوصی کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بیروزگاری کی شرح میں اضافہ متوقع تھا کیونکہ معاشی گروتھ نہیں ہورہی۔ انہوں نے کہا کہ لمحہ فکریہ ہے کہ دنیا میں عزت بڑھنے کے باوجود ہم...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا اڈیالہ جیل میں آج ہونے والا ٹرائل منسوخ کر دیا گیا،آئندہ سماعت کے لئے وکلاء کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے آگاہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عدالتی عملے نے وکلاء صفائی اور پراسیکیوشن کو سماعت منسوخ ہونے کے حوالے سے باضابطہ آگاہ کر دیا ہے،وکیل صفائی خالد یوسف چودھری کے مطابق مقدمہ کی آئندہ سماعت کے حوالے سے آج جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے آگاہ کیا جائے گا۔ کیس کی سماعت میں پراسیکیوشن کی جانب سے وکلاء صفائی کے دلائل کے بعد جواب الجواب دیئے جانا تھے،کیس کی آخری سماعت گزشتہ ماہ اڈیالہ جیل...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے حوالے سے افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل میں موجود ہیں اور مکمل طور پر صحت یاب ہیں، بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، ان کی صحت کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔ عمران خان کی خیریت سے متعلق افواہوں پر پی ٹی آئی کا شدید ردِ عمل سامنے آگیا خیال رہے کہ عمران خان کی خیریت سے متعلق افواہوں پر پی ٹی آئی نے شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ہر منگل کو اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو رکن اسمبلی اس احتجاج میں شامل نہیں ہوگا اس کو ملامت کریں گے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل افریدی نے پشاور میں دعائیہ تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن ہمارے لیے درد ناک اور غم ناک ہے، ہمارے پرامن کارکنوں پر تشدد کیا گیا اور گولیا ماری گئیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں پر تشدد پہلی بار نہیں ہو رہا ہے، کچھ طاقت ور عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھ رہے ہیں، طاقت ور لوگ نہیں چاہتے پاکستان میں آئین اور قانون کی بالادستی ہو۔ ان کا کہنا...
    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے حوالے سے زیادہ قیاس آرائیاں نہیں کرنی چاہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل مکمل، فیصلہ کسی بھی وقت متوقع ہے، فخر درّانی منگل کو سینیئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی اور عدالتی عمل ہے۔   ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ فیض حمید کورٹ مارشل کے حوالے سے جیسے ہی کوئی فیصلہ یا عملدرآمد ہوا ہم اس سے عوام کو آگاہ کردیں گے۔ مزید پڑھیے: جنرل فیض حمید کیس کا فیصلہ کب آئےگا، اور کتنی سزا کا امکان...