2026-07-24@14:44:29 GMT
تلاش کی گنتی: 120
«میں ڈپٹی سیکرٹری»:
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ڈپٹی سیکرٹری وزارتِ خزانہ عائشہ جاوید کو بین الاقوامی اعزاز پر مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ڈپٹی سیکرٹری وزارتِ خزانہ عائشہ جاوید کو بین الاقوامی اعزاز پر مبارکباد WhatsAppFacebookX 0 24 July, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزارتِ خزانہ کی ڈپٹی سیکرٹری محترمہ عائشہ جاوید کو معروف بین الاقوامی اشاعتی ادارے راؤٹلیج (Routledge) کی شہرۂ آفاق کتاب “Women in Public Finance: Stories of Gender in Budgeting” میں بطور معاون مصنفہ شامل کیے جانے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے محترمہ عائشہ جاوید کی اس شاندار کامیابی کو پاکستان کے لیے باعثِ فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا تحریر کردہ باب “Limitless Skies and Endless Dreams” نہ صرف ان کی پیشہ ورانہ...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ڈپٹی سیکرٹری وزارتِ خزانہ عائشہ جاوید کو عالمی اعزاز پر مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزارتِ خزانہ کی ڈپٹی سیکرٹری محترمہ عائشہ جاوید کو عالمی شہرت یافتہ اشاعتی ادارے راؤٹلیج (Routledge) کی کتاب “Women in Public Finance: Stories of Gender in Budgeting” میں بطور مصنفہ شامل کیے جانے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے محترمہ عائشہ جاوید کی اس شاندار کامیابی کو پاکستان کے لیے باعثِ فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا تحریر کردہ باب “Limitless Skies and Endless Dreams” ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، محنت اور عوامی مالیات، پالیسی سازی اور صنفی حساس بجٹ سازی (Gender-Responsive Budgeting) کے شعبوں میں پاکستانی خواتین کے بڑھتے ہوئے کردار کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ مزیدپڑھیں:میسی ارجنٹائن کے صدر بنیں گے؟ نئی پیشگوئی نے...
آئی ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم کے تحت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں معذور ورکرز، سوشل پروٹیکشن، کلائمیٹ پالیسیز، مضبوط یونینز، صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ، گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفیر اور شوبز انڈسٹری کے ستارے بھی بسنت کی خوشیاں منا رہے ہیں۔امریکی سفاتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر بھی بسنت منانے دہلی گیٹ لاہور پہنچ گئیں۔اس موقع پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نیٹلی بیکر کا استقبال کیا جبکہ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب،صوبائی وزیر صہیب بھرت بھی ان کے ہمراہ رہے۔نیٹلی بیکر نے بسنت کی اجازت دینے پر پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا۔اس کے علاوہ اداکار یاسر حسین، میکال ذوالفقار، عدیل، محب مرزا اور اداکارہ جگن کاظم ، علی زرغون، فریال خان، اداکارہ گوہر اور آمنہ نے بھی بسنت کی تقریبات میں شرکت کی۔اداکاروں کی جانب سے بسنت منانے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی جا رہی ہے...
حیدرآباد:(نیوزڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حیدرآباد میں ریلی نکالی گئی جو ڈپٹی کمشنر سیکریٹریٹ سے نیاز سٹیڈیم تک گئی۔ ریلی کی سربراہی ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن نے کی اور شرکاء نے کشمیر کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔ ریلی میں ضلع کے تمام محکموں کے افسران، سکولوں کے طلبہ و طالبات، سماجی تنظیموں کے نمائندوں سمیت بڑی تعداد میں شہری شریک ہوئے۔ شرکاء نے کشمیری مسلمانوں پر جاری ظلم و بربریت کے خاتمے اور مسئلہ کشمیر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فوری حل کا مطالبہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن نے کہا کہ پاکستان مضبوطی سے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ریلی کے دوران شرکاء نے بھارت...
لاہور (نیوز رپورٹر) پنجاب حکومت نے متعدد تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ سیکرٹری مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر محمد شعیب اکبر تبدیل کردیا گیا ہے۔ انہیں وفاق میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اینڈ نارکوٹکس کنٹرول تعینات کردیا گیا ہے۔ تقرری کے منتظر گریڈ 20 کے افسر اقبال حسین کو سیکرٹری مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔ سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال جاوید اختر محمود تبدیل کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ ایم ڈی پنجاب سمال انڈسٹری کارپوریشن (پنجمن) سائرہ عمرکو سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال تعینات کردیا گیا۔ ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس مبین الہی کو تبدیل کرکے ایم ڈی پنجاب سمال انڈسٹری کارپوریشن(پنجمن ) تعینات کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر سرگودھا کیپٹن ریٹائرڈ...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی نے ڈی جی ایچ ای سی کی حد69 سال عمر کی منظوری دیدی۔ بہاولپور میں ترقیاتی کام نہ کروانے پر ڈپٹی سپیکر کی اعلیٰ حکام پر سخت تنقید سیکرٹری بلدیات کی ایوان میں عدم دستیابی پر اجلاس کچھ دیر کے لیے مؤخر کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے 6 منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ کی صدارت میں شروع ہوا۔ اس موقع پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی عدم حاضری پر ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس آدھے گھنٹے کے لیے مؤخر کر دیا اورکہاکہ اجلاس پر کروڑوں کا بجٹ لگتا ہے، سیکرٹری کیوں نہیں آئے؟معزز ارکان ایوان میں موجود ہیں، کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت )ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان اور ناظمہ اجتماع عام ثمینہ سعید نے الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جہانگیر ایثار کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں ثمینہ سعید نے کہاکہ جہانگیر ایثار مرحوم ایک محنتی، باعزم، اور مخلص شخص تھے، جنہوں نے نہ صرف اپنی زندگی کو خدمت خلق کے لیے وقف کیا بلکہ اپنے آپ کو جماعت اسلامی کے مشن اور الخدمت فاؤنڈیشن کے لیے بھی فدا کر دیا۔ ان کی وفات سے ایک روشن چراغ گل ہو گیا ہے، لیکن ان کی محنت، عزم اور لگن ہمیشہ کارکنان رہنمائی کا سبب...
سابق رکن سندھ اسمبلی و ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی یونس بارائی اور اسمال ٹریڈرز کراچی کے صدر محمود حامد لیاقت مارکیٹ ملیر کے صدر حنیف گھانچی ، بابر مارکیٹ کے تاجر رہنما محمد یاسین ، ضمیر انصاری، مسرت انصاری، کورنگی جیولرز مارکیٹ کے رہنما عبد المقیم کو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق ،صدروسطی پنجاب نازیہ توحید،صدرلاہور عظمیٰ عمران نے ڈپٹی سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب جہانگیر ایثار کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔ اپنے تعزیتی کلمات میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی عبادات و حسنات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں ، آخرت کی منازل آسان بنائے۔ان کی بشری کمزوریوں سے درگزر فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔علاوہ ازیں اس سانحہ ارتحال پر ڈپٹی سیکرٹریز ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی، عطیہ نثار ،ڈاکٹر زبیدہ جبیں، عفت سجاد، عائشہ سید ڈپٹی سیکرٹری و ڈائریکٹر میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آبادمیں اینٹی ریپ کرائسسز سیل سالوں سے غیر فعال ،آسیہ کھوسو زیادتی کیس میں چیئرمین اینٹی ریپ کرائسسز سیل کا کردار نظر نہ آیا ،متاثر ہ لڑکی کا میڈیکل ایکٹ کے تحت ضلعی ہیڈ کوارٹر اسپتال کے بجائے تعلقہ اسپتال سے کرایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں اینٹی ریپ کرائسز سیل اپنے قیام سے ہی ضلع میں غیر فعال ہے وفاقی حکومت کی جانب سے 2021ء میں اینٹی ریپ انویسٹیگیشن اینڈ ٹرائل ایکٹ لایا گیا اور 10جولائی 2023ء کو باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کرکے ہر ضلع میں اینٹی ریپ کرائسز سیل قائم کیا گیا جس کا چیئر مین ڈپٹی کمشنر اور ضلعی ہیڈ کوارٹر کی اسپتال کا سول سرجن اور ایس...
شہدادپور: جماعت اسلامی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پروفیسر سہیل احمد شارق اسٹڈی سرکل کنڈکٹ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-31 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونائیٹڈ میمن جماعت آف پاکستان کی مینجنگ کمیٹی کے اراکین کے لیے سال 2026ء کا سالانہ اجلاس عام منعقد ہوا جس میں ڈائر یکٹر جنرل پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سندھ عبدالنبی میمن کو تیسری بار یونائیٹڈ میمن جماعت آف پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لیے منتخب کیا گیا۔ اجلاس آل پاکستان میمن فیڈریشن کے بورڈ روم، (ای ڈی ایچ آئی داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی) کراچی میں ہوا۔ تنظیم کے سیکرٹری جنرل ظفر اقبال سومانی کے مطابق اجلاس میں اہم تنظیمی امور پرغور کیا گیا مینجینگ کمیٹی کے تمام اراکین نے اجلاس میں شرکت کی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)تاریخی وکٹوریا کلاک ٹاور کی خستہ حالی پر ڈپٹی کمشنر کو قانونی نوٹس، 15 دن کی مہلت ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے تاریخی اور ثقافتی ورثے وکٹوریا کلاک ٹاور کی مرمت و بحالی میں مسلسل غفلت پر اتحاد لا چیمبر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد کو باقاعدہ قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹس میںآئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 19-A کے تحت معلومات تک رسائی اور ریاستی اداروں کی آئینی ذمہ داریوں کی یاددہانی کراتے ہوئے 15 دن کے اندر عملی اقدامات اور تفصیلات طلب کی گئی ہیںقانونی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ برطانوی دور کی یہ تاریخی عمارت جیکب آباد کی شناخت اور ثقافتی ورثے کی علامت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-29 لاہور (نمائندہ جسارت) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے اتھارٹی اور اس کے ماتحت ایجنسیز کا مکمل تنظیمی ڈھانچہ تیار کر لیا۔لاہور سمیت صوبے کی تمام سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 31 جنوری 2026 ء تک مکمل طور پر غیر فعال کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی اور صوبے کے 41 اضلاع میں قائم ایجنسیز کو یکم فروری 2026 سے باقاعدہ طور پر فعال کر دیا جائے گا، جبکہ اسی روز سالڈ ویسٹ ایجنسیز کو ڈپٹی کمشنرز کے حوالے کر دیا جائے گا۔تنظیمی ڈھانچے کے تحت ستھرا پنجاب اتھارٹی میں ڈائریکٹر جنرل کی سیٹ کو فعال کیا گیا ہے، جبکہ 3...
لاہور(نیوز ڈیسک) ستھرا پنجاب اتھارٹی نے صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مؤثر بنانے کیلئے اتھارٹی اور اس کے ماتحت ایجنسیز کا مکمل تنظیمی ڈھانچہ تیار کر لیا۔ لاہور سمیت صوبے کی تمام سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو 31 جنوری 2026 تک مکمل طور پر غیر فعال کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی اور صوبے کے 41 اضلاع میں قائم ایجنسیز کو یکم فروری 2026 سے باقاعدہ طور پر فعال کر دیا جائے گا، جبکہ اسی روز سالڈ ویسٹ ایجنسیز کو ڈپٹی کمشنرز کے حوالے کر دیا جائے گا۔ تنظیمی ڈھانچے کے تحت ستھرا پنجاب اتھارٹی میں ڈائریکٹر جنرل کی سیٹ کو فعال کیا گیا ہے، جبکہ 3 ایڈیشنل ڈی...
شہید ذولفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب میں پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کیک کاٹ رہے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات آصف خان، پیپلز لیبر بیورو سندھ کے انفارمیشن سیکرٹری سلیم سومرو پیپلز لیبر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت ) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے ڈاکٹر زبیدہ جبیں کی ساس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک عظیم صبر آزما مرحلہ ہے۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں ڈاکٹر زبیدہ جبیں اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے،ان کے درجات بلند فرمائے،انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے،اور لواحقین، بالخصوص ڈاکٹر زبیدہ جبیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے۔نیز ڈپٹی سیکرٹریز عطیہ نثار ، ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ، عفت سجاد ،عائشہ سید...
جدہ: انجینئر سجاد خان پاکستان انوسٹر فورم کے ڈپٹی سیکرٹری نامزد WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز جدہ: (خالد نواز چیمہ) جدہ میں قائم پاکستان انوسٹر فورم نے ایک اہم تنظیمی پیش رفت کے تحت معروف کاروباری، سیاسی اور سماجی شخصیت انجینئر سجاد خان کو متفقہ طور پر فورم کا ڈپٹی سیکرٹری نامزد کر دیا ہے۔ اس فیصلے کو اوورسیز پاکستانی انوسٹر کمیونٹی میں بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے اور اسے ایک بہترین انتخاب قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان انوسٹر فورم کے صدر چوہدری شفقت محمود دھول اور جنرل سیکرٹری عبدالخالق لک نے انجینئر سجاد خان کی صلاحیتوں، تجربے اور کردار پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک مضبوط، محنتی، اصول پسند...
ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کابینہ کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کی۔ یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور شہزادہ فہد بن سلطان کا رابطہ، پاک سعودی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق اجلاس میں وزارت دفاع کی جانب سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقعے پر ڈپٹی وزیراعظم نے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری (فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ) کو فروغ دینے سے متعلق حکومت کی پالیسی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد ملک میں معاشی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے۔ مزید پڑھیے: لندن کے لیے پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کی بحالی، آغاز کب سے ہوگا؟ اجلاس میں وفاقی...
الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ سندھ ریجن کے تحت ہونے والی ورکشاپ میں رضاکار شریک ہیں، ڈپٹی سیکرٹری خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-38 سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-06-8 جیکب آ باد(نمائندہ جسارت)جیکب آباد محکمہ بہبود آبادی کے ضلعی افسر کے تبادلے کے بعد ایک دوہفتوں سے سیٹ خالی کوئی مقرر نہ ہوئی ،ڈپٹی ڈی او بھی دفتر سے غائب عملہ ویزے پر تفصیلات کے مطابق جیکب آباد محکمہ بہبود آبادی کے ضلعی افسر اصغر علی آرائیں کے تبادلے کے بعد سیٹ دو ہفتوں سے خالی پڑی ہے جس پر تاحال کسی کی تقرری نہیں کی گئی جس کے باعث دفتر کے امور شدید متاثر ہوئے ہیںڈپٹی ڈی او بھی دفتر سے غائب ہیں اور عملے کے ویزے پر ہونے کی شکایات ہیںجن سے ہر ماہ رشوت لیکر ڈیوٹی سے آزاد کردیا گیا ہے کوئی پوچھنے والا نہیںضلعی دفتر افسران اور عملے کی غیر حاضری کی وجہ...
راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں یکم جنوری تک توسیع کردی گئی، ڈپٹی کمشنر نے توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، عوامی اجتماعات، دھرنوں، سیاسی جلسے، ریلیوں پر مکمل پابندی ہوگی، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اور لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی لگادی گئی۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق ڈسٹرکٹ راولپنڈی میں دفعہ 144 پچیس دسمبر سے نافذ تھی، ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارش پر ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 کے نفاذ میں یکم جنوری تک توسیع کردی ہے جس کا مقصد ضلع بھر میں امن و امان قائم رکھنا اور کسی بھی ہنگامہ آرائی کو روکنے کا پیشگی اقدام ہے۔ یکم جنوری تک دفعہ 144 نفاذ کے تحت سیاسی اجتماعات، ریلیوں، جلسے جلوسوں پر...
راولپنڈی (نیوزڈیسک) دفعہ 144 کے نفاذ میں یکم جنوری تک توسیع کردی گئی، ڈپٹی کمشنر نے توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، عوامی اجتماعات، دھرنوں، سیاسی جلسے، ریلیوں پر مکمل پابندی ہوگی، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اور لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی لگادی گئی۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق ڈسٹرکٹ راولپنڈی میں دفعہ 144 پچیس دسمبر سے نافذ تھی، ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارش پر ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 کے نفاذ میں یکم جنوری تک توسیع کردی ہے جس کا مقصد ضلع بھر میں امن و امان قائم رکھنا اور کسی بھی ہنگامہ آرائی کو روکنے کا پیشگی اقدام ہے۔ یکم جنوری تک دفعہ 144 نفاذ کے تحت سیاسی...
چوراہوںاور مارکیٹوںمیں کارروائیاں ،ان کے سہولت کاروں کی تلاش جاری ضلع شرقی میں 37اور جنوبی میں 47گداگرگرفتار،ایدھی ہوم کے حوالے کر دیا کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے چوراہوں اور مارکیٹوں پر پیشہ ور گداگروں کا نوٹس لیا ہے کمشنر کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شرقی نصراللہ عباسی اور ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے اپنے اپنے ضلع میں کارروائی کی ہے اور کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کی ہے جس میں انھوں نے ہفتہ کو ضلع شرقی اور جنوبی کے مختلف علاقوں میں کی گئی کارروائیوں کی رپورٹ پیش کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر گلرار ہجری عرفان نظامانی نے ضلع شرقی میں جبکہ جنوبی میں اسسٹنٹ کمشنر سول لائن احمد مرتضی اور اے...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یکم جنوری 2026ء سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) عرفان میمن نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کے احکامات پر بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ایم ٹیگ کے لیے مختلف مقامات پر 16پوائنٹس قائم ہیں، 14نومبر سے اب تک تقریباً1 لاکھ گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیے۔عرفان میمن نے مزید کہا کہ بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کی ٹیگ ریڈرز کی مدد سے نشاندہی کی جائے گی، ٹیگ ریڈرز کو مختلف انٹری پوائنٹس اور ناکہ جات پر انسٹال کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے یہ بھی کہا کہ یکم جنوری سے ٹیگ ریڈرز فعال کر دیےجائیں گے۔
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی شیخ عثمان فاروق ، امیر کراچی منعم ظفر خان ، امیر ضلع مرزا فرحان بیگ ، مولانا حسین احمد مدنی ، قاری منصوراور نوید اختر جماعت اسلامی کورنگی کے تربیتی اجتماع سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پاکستان تحریک انصاف اوورسیز نے فرانس میں پارٹی کے سینئر رہنما یاسر قدیر کو پی ٹی آئی یورپ کا ڈپٹی سیکریٹری نامزد کر دیا ہے۔انکی نامزدگی پر پی ٹی آئی فرانس کے رہنماؤں چوہدری اشفاق جٹ، چوہدری افضال ڈھل، پی کے چوہدری، چوہدری گلزار لنگڑیال اور کارکنوں نے انہیں دلی مبارکباد دی اور گلدستے پیش کیے۔یاسر قدیر کی نامزدگی پر یورپ بھر میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
حیدرآباد: جنرل سیکرٹری بھائی خان ویلفیئر یاسین آرائیں ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر شفقت علی کو اجرک کا تحفہ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوات(صباح نیوز) سابق تحصیل ناظم سوات اورپاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فضل رحمان نونو ایڈووکیٹ کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان، میڈیا کو جاری کردہ اپنے وڈیو پیغام میں فضل رحمان نونو نے استعفاکی وجوہات بیان نہیں کی تاہم انہوں نے اعلان کیا کہ آ ج کے بعد ان کا پاکستان مسلم لیگ ن سے کسی قسم کا تعلق باقی نہیں رہا۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت )جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ممتاز حسین سھتو ایڈوکیٹ کی بدین میں مختلف برادریوں سے تعزیت مرحومین کے لیے مغفرت لواحقین کے لیے صبر وجمیل کی دعا کی۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ممتاز حسین سھتو ایڈوکیٹ نے ضلع بدین کے مختلف شہروں مرحومین کے لیے دعا مغفرت کی ممتاز حسین سہتو نے کھوسکی میں جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالقدوس احمدانی کے چچا جان مقامی امیر عرفان احمدانی کے والد کی وفات پر تعزیت کی بعد ازاں نندوشہر میں قریب سالار ہالیپوٹہ میں جماعت اسلامی ٹھٹھہ کے امیر عبدالسمیع ہالیپوٹہ کے بڑے بھائی کی وفات پر تعزیت کی ۔ نمائندہ جسارت گلزار
اسلام آباد: حکومت نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے تمام اہم جوائنٹ تمام افسران تبدیل کردیے۔ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بیرسٹر نبیل احمد اعوان نے وزیراعظم کی اپروول سے اپنی ٹیم تشکیل دی ہے ،سیدہ شفق ہاشمی جوائنٹ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دی گئیں۔ ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 19 کی سیدہ شفق ہاشمی جوائنٹ سیکریٹری سینیٹ سیکریٹریٹ خدمات سر انجام دے رہی تھیں۔ جوائنٹ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نائلہ باقر کی خدمات ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے سپرد کر دی گئیں۔ جوائنٹ سیکریٹری تخفیف غربت ماجد علی پہنوار جوائنٹ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، ڈپٹی سیکریٹری تخفیف غربت عامر حسین غازی سیکشن 10 کے تحت جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، سندھ حکومت میں تعینات گریڈ 18 کے پیار...
سنوفی ایمپلائز یونین اور کمپنی انتظامیہ کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد نیا معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت ملازمین کی تنخواہوں اور دیگر مراعات میں شاندار اضافہ کیا گیا۔ اس موقع پر یونین کے صدر محمد شاہد اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری راجہ محمد نعیم نے خطاب کرتے ہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہری انتظامیہ کی ناجائز منافع خوری کی روک تھام‘ غیرقانونی بس اڈوں کے خلاف کارروائی اور سافٹ اینکروچمنٹ کے خاتمے کی مہم جاری ہے‘ مختلف اضلاع میں مضر صحت دودھ اور غیر قانونی ایل پی جی کی فروخت کے خلاف کارروائی بھی کی گئی، مختلف اضلاع کے اسسٹنٹ کمشنرز متعلقہ اداروں کے تعاون سے کارروائیاں کی گئیں۔ڈپٹی کمشنرز نے کمشنر کراچی سید حسن نقوی کو گزشتہ روز کی مختلف کارروائیوں کی رپورٹ پیشِ کی ہے کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہاہے کہ ڈپٹی کمشنرز مضر صحت دودھ کی روک تھام کریں تجاوزات کے خلاف مہم جاری رکھیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری عرفان نظامانی نے فوڈ اتھارٹی کے ساتھ مل کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سکھر: جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد صالح انڈھڑ ودیگر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نامہ نگار)جیکب آباد محکمہ تعلیم میں دو کروڑ کا غبن،14روز تحقیقاتی کمیٹی کے رکن سابق ڈپٹی ڈی او کو ہٹاکر ڈی او پرائمری مقرر،ڈی او پرائمری کا ذمہ داری لینے سے انکار،دونوں نوٹیفکیشن پر 16اکتوبر کی تاریخ درج ،مجھے کمیٹی کی رکنیت کے متعلق 30اکتوبر کو اطلاع ملی ہے :سید ریاض شاہ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد محکمہ تعلیم میں 2کروڑ کے غبن کی شکایات پر وزیر تعلیم کے نوٹس کے بعد تشکیل دی گئی تحقیقاتی کمیٹی میں 14روز بعد تبدیلی کردی گئی ہے16اکتوبر کو سیکریٹری کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے تحت ڈائریکٹر پرائمری ایجوکیشن لاڑکانہ کی سربراہی میں تشکیل دی گئی کمیٹی میں سابق ڈپٹی ڈی او جیکب آباد حق نواز نوناری ،تعلقہ ایجوکیشن...
اسلام آباد: سیکرٹری سینیٹ سید حسنین حیدرسے کموڈور خرم رشید ڈپٹی کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج ملاقا ت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251028-05-2 جیکب آباد (نمائندہ جسارت) ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ امداد اللہ بجارانی نے ناظم حلقہ پھول باغ اللہ ڈنو پیرزادہ سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع جیکب آباد ابو بکر سومرو سمیت جماعت کے دیگر کارکنان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ امداد اللہ بجارانی نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے، اس لیے زندگی کو بغیر مقصد کے گزارنا ایسے ہے جیسے کوئی انسان گمان نامی منزل کی طرف انجان راستے پر چل رہا ہو۔ انہوں کہا کہ اللہ تعالیٰ کا ہم پر بڑا کرم ہے کہ اس نے ہمیں حضور ﷺ کی امت میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور (نمائندہ جسارت)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی کے دیور، مولانا عبدالعزیز کے صاحبزادے اور بلقیس سیف کے بھائی سلمان فاروق کے انتقال پر،نائب امیر جماعت اسلامی حلقہ اسلام آباد نصراللہ گورائیہ کی خوش دامن اور امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا کی ہمشیرہ کی وفات پر، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کے بڑے بھائی سالم ظفر خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور اہل خانہ سے دلی تعزیت کی۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ مرحومین نے اپنی زندگی دین اسلام اور جماعت اسلامی کی خدمت کے لیے وقف...
حیدرآباد: امیر جماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید مینار پاکستان پرہونے والے جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع عام کے حوالے سے جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالباسط خان بھی موجو دہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے منصوبے میں تحریک مزاحمت جو اصلاحات چاتہ ہے، ان میں صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے تحریری ضمانتیں اور قابض افواج کے انخلا کے لیے ایک ٹائم ٹیبل طے کرنا شامل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر کی جانب سے پیش کیے گئے منصوبے کے حوالے سے جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر ٹرمپ کے منصوبے میں ترمیم نہ کی گئی تو یہ ناکام ہو جائے گا۔ مقاومتی ذرائع کے مطابق جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے منصوبے میں تحریک مزاحمت جو اصلاحات چاتہ ہے، ان میں صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے تحریری ضمانتیں اور قابض...
کوئٹہ : جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر حمیرا طارق وفد کے ہمراہ خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران میں رہنماؤں سے ملاقات کررہی ہیں اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری و ڈائریکٹر میڈیا سیل حلقہ خواتین ثمینہ سعید، ناظمہ صوبہ شازیہ عبداللہ اور جے آئی یوتھ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251002-08-36 جسارت نیوز سیف اللہ
حیدر آباد : مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان را شد نسیم جماعت اسلامی حیدر آباد کے تحت زون آفندی کی مسجد میں رحمت اللعالمین کا نفرنس سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع حیدر آباد حافظ طاہر مجید، جنرل سیکرٹری حنیف شیخ، مذہبی اسکالر پروفیسر م
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی آصف جان صدیقی نے کہا ہے کہ شفافیت ہی وہ راستہ ہے جس کے ذریعے ادارے بہتر نتائج حاصل کر سکتے ہیں اور حقیقی معنوں میں ترقی و کامیابی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے کے ڈی اے ریفرنڈم 2025ء کے موقع پر سوک سینٹر میں قائم انتخابی عمل کے دوران کہی۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ ریفرنڈم کے نتیجے میں کامیاب ہونے والی یونین نہ صرف مثبت کردار ادا کرے گی بلکہ خوش اسلوبی کے ساتھ ادارے کے مفاد میں اپنا حصہ بھی شامل کرے گی۔ ڈی جی کے ڈی اے نے انتخابی عمل میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں اور...
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 ستمبر2025ء) بنگلہ دیش کے اعلیٰ سطحی وفد نے ارفع کریم ٹاور میں قائم پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ آفس کا دورہ کیا جس کا مقصد حکومتِ پنجاب کی جانب سے نافذ کی جانے والی آئی سی ٹی اصلاحات اور ڈیجیٹل اقدامات کا جائزہ لینا تھا۔(جاری ہے) وفد کی قیادت بنگلہ دیش کی وزارتِ داخلہ کے سینئر سیکرٹری ایچ ای نسیم الغنی نے کی جبکہ ہائی کمشنر بنگلہ دیش ایچ ای اقبال حسین، ایڈیشنل آئی جی پولیس رضا الکریم، ڈپٹی سیکرٹری محبوب الرحمان، ایڈیشنل ڈپٹی آئی جی پولیس زنات الحسن اور قونصلر (پریس) طیب علی بھی وفد میں شامل تھے۔ این آر ٹی سی پاکستان کے نمائندگان بھی وفد کے ہمراہ تھے جن میں جی...
جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری شیخ عثمان فاروق ضلع گڈاپ کے تحت معمارگرین ایونیو احسن آباد میں منعقدہ پیغام رحمت العالمین کا نفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250922-08-26
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے سابق سیکرٹری خزانہ اور معروف ماہر معیشت ڈاکٹر وقار مسعود کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ ایک دیانت دار، باصلاحیت اور مخلص شخص تھے جنہوں نے طویل عرصہ پاکستان کی معیشت کے استحکام کے لیے نمایاں کردار ادا کیا۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی حسنات کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے، ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ علاوہ ازیں ڈپٹی سیکرٹریز ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی، عطیہ نثار ،ڈاکٹر زبیدہ جبیں،عفت سجاد، عائشہ سید، ڈپٹی سیکرٹری و ڈائریکٹر میڈیا سیل ثمینہ سعید ،ڈپٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کا اڈیالہ میں جیل میں جاری ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا جب کہ سابق وزیر اعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیر ریٹائرڈ محمد احمد اور ڈپٹی ملٹری سیکرٹری کرنل ریحان کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلا نے دونوں گواہان کے بیانات پر جرح بھی مکمل کرلی، مقدمے میں مجموعی طور پر 18 گواہان کی شہادت قلمبند کرکے جرح بھی مکمل کرلی گئی۔مقدمے کی سماعت آج 18 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی، استغاثہ کے گواہ نیب افسر محسن ہارون کو آج بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کرلیا گیا۔سماعت...
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کا اڈیالہ میں جیل میں جاری ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا جب کہ سابق وزیر اعظم کے ملٹری سیکریٹری بریگیڈیر ریٹائرڈ محمد احمد اور ڈپٹی ملٹری سیکریٹری کرنل ریحان کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلا نے دونوں گواہان کے بیانات پر جرح بھی مکمل کرلی، مقدمے میں مجموعی طور پر 18 گواہان کی شہادت قلمبند کرکے جرح بھی مکمل کرلی گئی۔مقدمے کی سماعت کل 18 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی، استغاثہ کے گواہ نیب افسر محسن ہارون کو کل بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کرلیا گیا۔سماعت کے دوران بانی پی...
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کا اڈیالہ میں جیل میں جاری ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا جب کہ سابق وزیر اعظم کے ملٹری سیکریٹری بریگیڈیر ریٹائرڈ محمد احمد اور ڈپٹی ملٹری سیکریٹری کرنل ریحان کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلا نے دونوں گواہان کے بیانات پر جرح بھی مکمل کرلی، مقدمے میں مجموعی طور پر 18 گواہان کی شہادت قلمبند کرکے جرح بھی مکمل کرلی گئی۔ مقدمے کی سماعت کل 18 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی، استغاثہ کے گواہ نیب افسر محسن ہارون کو کل بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کرلیا گیا۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی...
آئی ایم ایف نے اسٹیٹ بینک بورڈ سے سیکریٹری خزانہ کو نکالنے کا مطالبہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 August, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے سیکرٹری خزانہ کو نکالا جائے۔ اس کے علاوہ آئی ایم ایف نے بینکنگ کمپنیز آرڈیننس 1962 میں ترمیم کی بھی سفارش کی ہے تاکہ وفاقی حکومت کا کمرشل بینکوں کے معائنے کا اختیار ختم کیا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی یہ تجاویز اس کی گورننس اینڈ کرپشن ڈائگنوسس مشن رپورٹ کے تحت سامنے آئی ہیں، جن کا مقصد اسٹیٹ بینک کو مکمل خودمختاری فراہم کرنا...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے سیکرٹری خزانہ کو نکالا جائے۔ اس کے علاوہ آئی ایم ایف نے بینکنگ کمپنیز آرڈیننس 1962 میں ترمیم کی بھی سفارش کی ہے تاکہ وفاقی حکومت کا کمرشل بینکوں کے معائنے کا اختیار ختم کیا جا سکے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی یہ تجاویز اس کی ''گورننس اینڈ کرپشن ڈائگنوسس مشن'' رپورٹ کے تحت سامنے آئی ہیں، جن کا مقصد اسٹیٹ بینک کو مکمل خودمختاری فراہم کرنا ہے، 2022 میں بھی ایسی ہی کوشش کے تحت سیکرٹری خزانہ کو بورڈ میں ووٹ کا حق ختم کر دیاگیا تھا، تاہم اب آئی...
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ، قرآة العین فاطمہ ڈپٹی سیکرٹری کامرس ڈویژن تعینات WhatsAppFacebookTwitter 0 15 August, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی افسران کے تقرر و تبادلے، ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ کی گریڈ 19کی فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ قرآة العین فاطمہ ڈپٹی سیکرٹری کامرس ڈویژن تعینات، قرآ ة العین فاطمہ اس سے قبل ڈپٹی سیکرٹری وزارت اقتصادی امور تعینات تھیں،قرآ ة العین فاطمہ سینئر مینجمنٹ کورس سے فراغت کے بعد نئی پوسٹنگ کو جوائن کریں گی ،تقرری کے منتظر ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 18کے کاشف نبی کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل"...
قومی اسمبلی، عورت کو سرعام برہنہ کرنے، ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم، بل منظور WhatsAppFacebookTwitter 0 6 August, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)عورت کو سرعام برہنہ کرنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کے لیے سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی فوجداری قوانین میں ترامیم کا بل منظور کرلیا۔تعزیرات پاکستان اور ضابطہ فوجداری میں ترمیم کا بل منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا۔جے یو آئی کی رکن عالیہ کامران نے بل قائمہ کمیٹی کو پیش کرنے کی تحریک پیش کی، جس پر قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی۔حکومتی ارکان نے عالیہ کامران کی تحریک کی حمایت میں ووٹ دے دیا جس پر وزیر قانون...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر مرزا آفریدی نے سینیٹر کا حلف اٹھانے کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ اجلاس میں حلف برداری کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرزا آفریدی نے کہا کہ آج بانی چئیرمین سمیت علی امین گنڈاپور اور شبلی فراز کا شکریہ ادا کرتا ہوں، میں نے قانون سازی کے لئے سیاست جوائن کی اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ بنا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ارکان کو 9 مئی پر سزا دی گئی جس کی مذمت کرتا ہوں، اعجاز چوہدری کو رات گیارہ بجے سزا دی گئی،کوئی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مرزا آفریدی نے کہا کہ فیڈریشن کے ایک حصے کے سینیٹر چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابی عمل کا حصہ نہیں تھے۔مرزا آفریدی نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ہمارا ووٹ نہیں آیا، ہمارے ووٹ کے بغیر ہی یہ سب عمل ہوا جس کی قانونی حیثیت نہیں۔پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ فیڈریشن کے ایک حصے کے سینیٹرز کے بغیر انتخابی عمل غیر آئینی و غیر قانونی تھا۔
چیف سیکریٹری کو حقائق سے آگاہی ، سیکریٹری ماحولیات کا ایکشن ، ذمہ داروں کے تعین کرنے کا حکم منیر عباسی کے خلاف ایڈیشنل سیکریٹری کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم ، 15 دن میں رپورٹ طلب محکمہ ماحولیات کے ماتحت سیپا میں چہیتوں کا ایک اور اسکینڈل سامنے آ گیا، ڈپٹی ڈائریکٹر منیر عباسی حیدرآباد آفس سے تنخواہ وصول کرتے رہے، انکوائری کمیٹی قائم ہو گئی۔ جرات کی رپورٹ کے مطابق محکمہ ماحولیات کے ماتحت ادارے سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی میں ڈپٹی ڈائریکٹر منیر احمد عباسی کراچی میں تعیناتی کے باوجود ریجنل آفس حیدرآباد سے بھی تنخواہ وصول کرتے رہے اور چیف سیکریٹری سندھ کے پاس براہ راست کیس پیش کیا، ڈپٹی ڈائریکٹر منیر احمد عباسی کے اقدامات پر...
لاہور: ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، الیکٹرک بسوں کیلئے صوبہ میں دو ہزار چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ابتدائی طور پر 600 الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے ڈپٹی کمشنرز کے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے تمام ڈپٹی کمشنرز کوالیکٹرک چارجنگ اسٹیشنز اور بس ڈپو کیلئے موزوں مقامات کی نشاندہی کی ہدایت کردی۔ چیف سیکریٹری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق تمام شہروں میں جدید سفری سہولیات کیلئے الیکٹرک بسیں فراہم کی جائیں گی، منصوبے کے ذریعے شہری بین الاقوامی معیار کی سفری سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے۔ چیف...
اظہار اللہ ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے کمیٹی کے چیئرمین ہونگے۔ محمد یوسف ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن، محمد طارق ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ، فرمان علی ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن، نمائندہ پی ایم آر یو، نمائندہ ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کمیٹی ممبران ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے محکمہ سکول ایجوکیشن میں شفافیت اور میرٹ پر مبنی موثر نگرانی اور جامع تصدیق کے عمل کو مدنظر رکھتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی دائرہ کار میں رہتے ہوئے جامع تصدیق کے عمل کو یقینی بنائے گی۔ کمیٹی سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں تقرری کے وقت عمر کی تصدیق، سروس بک، قومی شناختی کارڈ، تدریسی عملے کے تقرری کے احکامات، تقرری کے وقت عمر یا عمر...
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ڈپٹی سیکرٹری ملک خلیل احمد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2025ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نےقومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ڈپٹی سیکرٹری ملک خلیل احمد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے ۔(جاری ہے) جمعرات کو انہوں نے ملک خلیل احمد کی اچانک موت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ غم اور دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔سپیکر قومی اسمبلی نے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لئے صبرِ جمیل عطا فرمانے کی دعا کی۔
بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مسری کا دورہ امریکا ناکام ہوگیا، مودی سرکار امریکی حکومت سے پاکستان کیخلاف کوئی بھی حمایت لینے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی سیکریٹری کرسٹوفر لینڈاؤ سے واشنگٹن میں بھارتی خارجہ سیکریٹری وکرم مسری نے ملاقات کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کے مطابق ترجمان ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ ڈپٹی سیکریٹری کرسٹوفر لینڈاؤ نے امریکا اور بھارت کے درمیان قریبی شراکت داری کو ایک بار پھر دہراتے ہوئے کہا کہ یہ شراکت داری 21 ویں صدی کی امریکی خارجہ پالیسی کا ایک اہم جزو ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک میں اقتصادی ترقی اور خوشحالی کے فروغ کے لیے منصفانہ اور باہمی تجارتی رسائی کی اہمیت...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) ڈاکٹر حافظ عبدالکریم پہلی بار مر کزی جمعیت اہل حدیث کے امیر منتخب ہوگئے۔ مرکز اہلحدیث 106 راوی روڈ لاہور میں ہونے والے انتخابی اجلاس میں مرکزی مجلس شوری کے آزادکشمیر، گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں سے600 ارکان نے شرکت کی۔ نومنتخب امیر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم اس سے قبل ناظم اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ حافظ عبدالکریم سعودی عرب کی جامعات سے دینی علوم کی تعلیم کے علاوہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے انہوں نے اسلامیات کے مضمون میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔ وہ رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے رکن بھی ہیں۔ نو منتخب امیر حافظ عبدالکریم نے شوریٰ کے اجلاس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسئلہ...
سٹی42: ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے گراں فروشی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس شہر بھر میں متحرک ہو گئے ہیں۔کارروائی کے دوران سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ 6 مقدمات کا اندراج اور 15 دکانداروں کو وارننگز جاری کی گئیں۔ بس سٹاپس پر پنکھوں، الیکٹرک واٹر کولر کی چوری کو روکنے کا نیا حل ضلعی انتظامیہ کے مطابق آلو، پیاز، ٹماٹر سمیت 16 سبزیوں اور سیب، کیلے، امرود سمیت 6 پھلوں کی قیمتیں مستحکم ہیں اور ان پر کڑی نگرانی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ...
جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاء الدین انصاری نے قیصر شریف کو لاہور کا ڈپٹی سیکرٹری جنرل مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ قیصر شریف کو چند روز قبل مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کو جماعت اسلامی لاہور کا ڈپٹی سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاء الدین انصاری نے قیصر شریف کو لاہور کا ڈپٹی سیکرٹری جنرل مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ قیصر شریف کو چند روز قبل مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور ان کی جگہ شکیل ترابی کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا تھا۔
ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ پارٹی کی ترجمانی جدید میڈیا کے تقاضوں کے مطابق کی جانی چاہئے تاکہ عوام تک پارٹی کا مؤقف واضح انداز میں پہنچ سکے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان اسمبلی کی ڈپٹی سپیکر و صوبائی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان سعدیہ دانش اور ممبر گلگت بلتستان اسمبلی جمیل احمد نے سینٹیرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ندیم افضل چن سے ملاقات کی اور نئی ذمہ داری پر مبارکباد پیش کی۔ ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ پارٹی کی ترجمانی جدید میڈیا کے تقاضوں کے مطابق کی جانی چاہئے تاکہ عوام تک پارٹی کا مؤقف واضح انداز میں پہنچ سکے۔ ندیم افضل چن...
قیصرکھوکھر:عدنان ارشادکوڈپٹی سیکرٹری محکمہ سی اینڈڈبلیوسےاوایس ڈی بنادیاگیا، زینب طاہر کو گریڈ 18میں ترقی دیکرڈپٹی سیکرٹری محکمہ دی اینڈڈبلیوتعینات کردیا۔انعم زید کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ لیبر تعینات کر دیا گیا، حافظ محمد عمران کو سیکرٹری آر ٹی اے راولپنڈی تعینات کیا گیا۔عامر محمود کو ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن محکمہ ٹرانسپورٹ تعینات کیا گیا، ثمینہ سیف نیازی ، امتیاز حسین و عامر افتخار کی خدمات پنجاب فوڈاتھارٹی کےحوالےکی، محکمہ سروسز نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سریے اور سیمنٹ کی تازہ ترین قیمتیں سامنے آگئیں
پی ٹی آئی کی کی مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے ڈپٹی کمشنر کو نئی درخواست WhatsAppFacebookTwitter 0 28 March, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے ڈپٹی کمشنر کو نئی درخواست دیدی۔پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری نے درخواست میں کہا کہ 9مئی کو مینار پاکستان میں جلسہ کی اجازت دی جائے، پہلے بھی مینار پاکستان میں جلسے کی درخواستیں دیں لیکن تاحال پنجاب حکومت نے اجازت نہیں دی۔اکمل خان باری نے مزید کہا کہ پرامن جلسہ کرنا تحریک انصاف کا بنیادی حق ہے، تحریک انصاف کو مینار پاکستان میں ایک جلسہ کی اجازت دی جائے۔یاد رہے کہ آج 28 مارچ کو لاہور ہائیکورٹ...
بیجنگ :اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل گائی رائیڈر نے ، جو چین کے دورے پر ہیں اور پہلی بار بوآؤ ایشیائی فورم میں شرکت کر رہے ہیں ، چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ۔ انٹرویو میں انہوں نے عالمی ترقی میں چین کے کردار کی مکمل تصدیق کی اور کہا کہ وہ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول میں چین کی مسلسل قیادت کے منتظر ہیں۔رائیڈر کے خیال میں آج دنیا گہری افراتفری کے دور میں ہے ، جغرافیائی سیاسی تنازعات یکے بعد دیگرے رونما ہو رہے ہیں، معاشی اور سماجی عدم توازن بڑھ رہا ہے، اور آب و ہوا کی تبدیلی کا ردعمل حوصلہ افزا نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ چین کے...
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، جس میں قومی اسمبلی کےحالیہ اجلاس سے غیر حاضر وزراء، پارلیمانی سیکریٹریوں کا معاملہ اٹھایا گیا۔خط میں کہا گیا کہ 20 مارچ کے اجلاس کےدوران وقفہ سوالات میں وزراء اور پارلیمانی سیکریٹریز موجود نہیں تھے، وزارت پاور اور وزارت مواصلات کے 19سوالات تھے تاہم ایوان کو وزراء نے کوئی اہمیت نہ دی، متعلقہ وزارتوں کے نمائندگان جواب دینے کےلیے ایوان میں موجود نہیں تھے۔ڈپٹی اسپیکر کے خط میں کہا گیا کہ یہ پارلیمانی روایات کی بے توقیری اور فرائض سے چشم پوشی بھی ہے، اس معاملے کے اوپر کابینہ اراکین نے اجتماعی ذمہ داری کے بنیادی اصول پر بھی عمل نہیں کیا۔خط میں کہا...
مولانا نے دو بیٹے اور بیوہ سوگوار چھوڑے ہیں۔70سالہ مرحوم مولانا محمد خان لغاری مولانا شاہ احمد نورانی کے قریبی ساتھی، مشیر اور جمعیت علمائے پاکستان پنجاب کے جنرل سیکرٹری رہے۔ مرحوم ملی یکجہتی کونسل اور متحدہ مجلس عمل کے مرکزی عہدیدار بھی رہے۔ مولانا محمد خان لغاری مرکزی سنی اتحاد کونسل کے سیکرٹری جنرل بھی رہے۔ اسلام ٹائمز۔ مولانا محمد خان لغاری کو مدینہ مسجد جنگلات کالونی لاہور میں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ مولانا محمد خان لغاری کو ہسپتال لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے۔ مولانا نے دو بیٹے اور بیوہ سوگوار چھوڑے ہیں۔ 70سالہ مرحوم مولانا محمد خان لغاری مولانا شاہ احمد نورانی کے قریبی ساتھی، مشیر اور جمعیت علمائے پاکستان...
قومی اسمبلی سوالوں کت جواب دینے سے قاصرہ : وزارت کے حکام بریفنگ نہیں دیتے : وزیرمملکٹ : سیکرٹری کو طلب کریں گے : ڈپٹی سپیکزبرہم
اسلام آباد (وقائع نگار) جمعہ کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر میر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر مملکت برائے مذہبی امور نے اپنی وزارت کے حکام بارے شکوے شکایات کے انبار لگا دئیے۔ وزیر مملکت نے ایوان کو بتایا وہ وزارت مذہبی امور سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے قاصر ہیں۔ اس پر ڈپٹی سپیکر نے ان سے استفسار کیا کہ کیوں جواب نہیں دئیے جارہے ہیں۔ وزیر مملکت نے بتایا کہ انہیں وزارت کے حکام سوالات پر کوئی بریفنگ ہی نہیں دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حج آپریشن شروع ہوچکا ہے لیکن حکام نے انہیں اس بارے بریف کرنے کے قابل ہی نہیں سمجھا۔ اس...
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو ڈپٹی کمشنر کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی ہدایت کر دی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے رپورٹ دی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے 10 مارچ کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ پی ٹی آئی...
لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو ڈپٹی کمشنر کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی ہدایت کر دی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے رپورٹ دی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ اسلام ٹائمز۔ لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو ڈپٹی کمشنر کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی ہدایت کر دی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے رپورٹ...
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست پر ہدایت کی کہ کل تک ڈپٹی کمشنر لاہور بھی تحریری جواب جمع کرائیں، بعدازاں لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جلسے کی درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کردی۔ اسلام ٹائمز۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور کو کل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق بندیال نے راہنما تحریک انصاف اکمل باری کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا کہ ڈپٹی کمشنر لاہور نے جواب جمع کیوں نہیں کرایا...
ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا کہ ضلع بھر کے 41 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 13 ہزار سے زائد مقامات پر انسپکشن کی جبکہ روزانہ کی بنیاد پر گراں فروشوں کے خلاف ایکشن جاری رکھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری کی ہدایت پر ضلعی انتطامیہ نے ماہ رمضان کے پہلے جمعے پر مہنگائی مافیا کے خلاف گرینڈ کریک ڈاون کیا، اس موقع پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں چھاپے مارے اور 117 گراں فروش حوالات بند کردیے گئے، جبکہ مصنوعی مہنگائی اور گراں فروشی پر 21 دکانداروں پر مقدمات درج کرلئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے کہا کہ ضلع بھر کے 41 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 13 ہزار سے زائد مقامات...
بلوچستان کانسٹیبلری کو ایف سی میں ضم کرنے کے حوالے سے کمیٹی قائم کر دی گئی۔ کمیٹی کی سربراہی ڈپٹی انسپکٹر جنرل ایف سی نارتھ کریں گے، کمیٹی میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ و قبائلی امور، ڈپٹی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کانسٹیبلری کو ایف سی میں ضم کرنے کے حوالے سے کمیٹی قائم کر دی گئی۔ کمیٹی کی سربراہی ڈپٹی انسپکٹر جنرل ایف سی نارتھ کریں گے، کمیٹی میں ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ و قبائلی امور، ڈپٹی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری شامل ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق کمیٹی میں لیفٹیننٹ کرنل ایف سی ساؤتھ بھی شامل ہیں، کمیٹی انضمام کا جائزہ لینے کے حوالے سے رپورٹ مرتب کرے گی۔ کمیٹی وزیراعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی اور کمانڈر 12 کور...
سٹی42: وفاقی دارالحکومت میں تجاوزات کا صفایا کرنے کے لئے کریک ڈاؤن کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ تجاوزات کے خاتمے کے لیے ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں جس میں اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنرز، تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور متعلقہ افسران شریک ہوئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں تجاوزات کرنے والوں پر کریک ڈاؤن کی تیاری مکمل کر لی ہے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تجاوزات کے خلاف فیصلہ کن کارروائیوں کی ہدایت کی اور کہا کہ تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشنز کیے جائیں۔ مریم نواز کی ہاؤسنگ سکیموں کی بحالی کیلئے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت عرفان میمن نے کہا، تجاوزات کے خاتمے...