2026-07-24@16:06:26 GMT
تلاش کی گنتی: 439
«چوک میں»:
سٹی42: شہر کے علاقوں شاد باغ، چوک ناخدا اور ٹوکے والا چوک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل کے حل کے لیے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے ساڑھے 3 ارب روپے سے زائد لاگت کا ٹریفک مینجمنٹ پلان تیار کر لیا۔ ایل ڈی اے کے انجینئرنگ ونگ نے چوک ناخدا پر انڈر پاس بنانے کی تجویز دی ہے جس کی تعمیر پر ایک ارب 12 کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی جبکہ اس منصوبے کے لیے ایک ارب 22 کروڑ روپے سے زائد کی لینڈ ایکوزیشن کی جائے گی۔ ایل ڈی اے کے مطابق چوک ناخدا پر 98 ہزار 700 سے زائد گاڑیوں کا ٹریفک کاؤنٹ سروے مکمل کیا جا چکا ہے۔ سونے کی قیمت میں...
وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پارٹی نے سڑکوں پر دھرنوں کا کوئی اعلان نہیں کیا۔ مزید پڑھیں: پشاور جلسہ تاریخی تھا، اسد قیصر نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بڑا چیلنج دے دیا ان کے مطابق، لوگ اپنی مرضی سے سڑکوں پر دھرنا دینے پہنچے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام پارٹی کی ہدایت یا منصوبہ بندی کے تحت نہیں تھا اور اس پر ذاتی طور پر لوگوں نے فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں: پشاور جلسہ: اسد قیصر کے خطاب کے دوران کارکنان کے ’ڈی چوک ڈی چوک‘ کے نعرے واضح رہے کہ کئی دنوں سے خیبر پختونخوا کے داخلی و خارجی راستوں پر پی ٹی آئی دھرنوں کے...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج پر پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کے احکامات پرپولیس تشدد اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف اوراہل کراچی کے حق و بااختیار شہری حکومت کے لیے لسبیلہ چوک پر احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور: سانحہ فیصل چوک (چیئرنگ کراس) کے بہادر پولیس شہداء کی نویں برسی کے موقع پر پنجاب پولیس نے اپنے عظیم سپوتوں کو سلام پیش کیا اور ان کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انسپکٹر جنرل پنجاب عبدالکریم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک و قوم کی حفاظت کرتے ہوئے فرض کی راہ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء پولیس ہمارا فخر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یومِ شہداء چیئرنگ کراس پنجاب پولیس کے بہادر شہیدوں سے تجدیدِ عہد کا دن ہے اور ان کی قربانیاں ہمیشہ دلوں میں تازہ رہیں گی۔ آئی جی پنجاب کے مطابق 2017ء میں آج ہی کے دن لاہور کے فیصل چوک مال روڈ پر دہشتگرد...
اسلام آباد: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں جبکہ اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل بند کر دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری ریڈیو پاکستان چوک پر جمع ہے، ریڈیو پاکستان چوک سے شاہراہ دستور کو مکمل بند کر دیا گیا۔ پولیس کی جانب سے کسی بھی شہری اور ممبر اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس جانے نہیں دیا جا رہا۔ پولیس نے ممبر اسمبلی اقبال آفریدی اور عمیر نیازی کو ریڈیو پاکستان چوک پر روک لیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان...
— فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کی صحت کے معاملے پر دھرنے کے پیشِ نظر اسلام آباد میں پارلیمنٹ اور ڈی چوک جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے۔مین شاہراہ دستور کو بھی بلاک کر کے پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے جبکہ ڈی چوک سے ریڈ زون جانے والے راستے بھی بند کردیے گئے ہیں۔سرینا چوک سے پارلیمنٹ ہاؤس کی طرف آنے والی ٹریفک کو بھی روک لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق پیدل جانے والوں کو بھی آگے جانے کی اجازت نہیں ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے مین گیٹ کو بھی بند کر کے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ خان صاحب کی صحت پر سیاست نہ...
پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد کی جانب سے احتجاج کا اعلان کے پیش نظر اسلام آباد کے ریڈ زون کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔اپوزیشن اتحاد کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی گیٹ بند کر دیے گئے ہیں اور پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اور اندر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے قیدی وین اور بکتر بند گاڑی بھی پہنچا دی گئیں ہیں۔ریڈیو پاکستان چوک سے شاہراہ دستور کو مکمل بند کر دیا گیا ہے اور پولیس کی بھارتی نفری ریڈیو پاکستان چوک پر جمع ہو گئی ہے۔ پولیس کسی بھی شہری اور ممبر اسمبلی کو پارلیمنٹ کی طرف جانے نہیں دے رہی۔پی ٹی آئی کے...
کالج روڈ اکبر چوک فلائی اوور سے ایک خاتون گر کر ہلاک ہو گئی۔ ریسکیو 1122 کو جائے حادثہ سے اطلاع موصول ہوئی اور فوری طور پر ایمرجنسی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ مزید پڑھیں: لاہور نے کر دکھایا، اب پی پی کراچی میں رونق لگا کر دکھائے ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب چلتی موٹر سائیکل پر خاتون اپنے بیٹے کے پیچھے بیٹھی تھیں اور اچانک فلائی اوور سے گر گئیں۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ خاتون کا دوپٹہ بائیک ویل میں پھنس گیا تھا، جس کے باعث یہ المیہ واقع ہوا۔ مزید پڑھیں: لاہور میں پتنگ بازی پر دوبارہ پابندی نافذ، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 58...
عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد پشاور اور حیدرآباد میں دکانیں بند،اسلام آباد میںڈی چوک جانے والے راستے پر خار دار تاریں لگا کر پولیس اہلکاروںکو تعینات کردیا گیاجبکہ بٹ خیلہ اور پشاور میںدھاندلی کیخلاف ریلیاں ن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اکرام کھٹانہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں مکمل ہڑتال ہے، تمام اضلاع میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری اکرام کھٹانہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں مکمل ہڑتال ہے، تمام اضلاع میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں ہشت نگری سے چوک یادگار تک پیدل مارچ کیا گیا، مارچ میں ضلعی قیادت، کارکنان اور تاجر برادری نے شرکت کی، پیدل مارچ کی قیادت صوبائی صدر جنید اکبر، ممبران و ضلعی قائدین نے کی۔ اکرام کھٹانہ نے کہا کہ مارچ کے شرکاء پیدل مارچ کرکے چوک یادگار...
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے اندرونِ لاہور اور لبرٹی چوک کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر مریم اورنگزیب نے موچی گیٹ، لبرٹی چوک اور گنجان آباد علاقوں میں بسنت انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ خواتین اور بچوں نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔ مریم اورنگزیب نے اندرون لاہور کی مشہور روایتی خطائی بھی کھائی جبکہ اندرون لاہور کے شہریوں نے مریم اورنگزیب کو روایتی چادر پیش کرتے ہوئے 25سال بعد بسنت فیسٹول کی بحالی پر بھرپور خیرمقدم کیا۔ مریم اورنگزیب نے مارکیٹ میں کیوآر کوڈڈ پتنگوں، ان کے سائز اور بغیر چرخی کی ڈور کا معائنہ کیا اور بسنت کو محفوظ بنانے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کی...
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لبرٹی چوک لاہور کا دورہ کیا، شہریوں نے مریم نواز کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی لیں۔ مریم نواز نے گاڑی روک کر لبرٹی چوک پر شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار کو سیفٹی راڈ لگانے کی ہدایت کی۔ مریم نواز نے کہا کہ بسنت پر موٹر سائیکل چلانے پر پابندی نہیں لیکن اگر سیفٹی راڈ نہ لگایا تو بائیک بند ہوگی، یہ حفاظتی اقدامات آپ کی حفاظت کےلئے ہی ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی لبرٹی چوک لاہور سے گزرتے ہوئے رک کر لوگوں سے گفتگو اور انکے تاثرات جانے , ہر کوئی خوش دکھائی دیتا ہے اور وزیراعلی مریم نواز کا شکریہ ادا کیا ہے جن کی بدولت لاہور...
لاہور میں آج سے بسنت کی تقریبات کا آغاز ہو گیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لبرٹی چوک کا دورہ کیا اور شہریوں سے براہِ راست ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں:لاہور میں بسنت کی رونقیں، خریداری میں خوشی اور جوش و خروش لاہور میں بسنت کے آغاز پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لبرٹی چوک پہنچ گئیں، جہاں انہیں دیکھتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔ شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا اور وزیراعلیٰ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔ مریم نواز نے اپنی گاڑی روک کر شہریوں کو ہاتھ ہلایا اور ان سے گفتگو کی۔ اس دوران انہوں نے موٹر سائیکل سواروں کو حفاظتی اقدامات اپنانے کی ہدایت کی اور ایک موٹر سائیکل سوار...
اسلام آباد یومِ یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب ڈی چوک میں ہوئی جس کی قیادت وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کی، کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپورجوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے٫ ایک منٹ کی خاموشی، ڈی چوک میں وفاقی وزرا کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ اسلام آباد یومِ یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب ڈی چوک میں ہوئی جس کی قیادت وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کی، کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ وزارتِ امورِ کشمیر کے زیرِاہتمام مرکزی یکجہتی واک چائنا چوک سے ڈی چوک تک نکالی...
تقریب کے دوران امامِ عصرؑ کے یوم ولادت کی خوشی میں ایک شاندار کیک بھی کاٹا گیا، جبکہ حاضرین نے عقیدت و محبت کے جذبات کے ساتھ ولادتِ امامِ زمانؑ کی خوشیاں منائیں اور دعاؤں میں تعجیلِ ظہور کی التجا کی گئی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو گلگت ناد علی چوک پر شب ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر پروقار تقریب گلگت ناد علی چوک پر شب ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر پروقار تقریب گلگت ناد علی چوک پر شب ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر پروقار تقریب گلگت ناد علی چوک پر شب ولادت حضرت امام مہدی کے موقع پر پروقار تقریب گلگت ناد علی چوک پر شب...
سٹی 42: 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ وفاقی وزرات امور کشمیر کی جانب سے مرکزی تقریب کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔تمام شرکا کو صبح 9 بج کے 20 منٹ پر مین جناح ایونیو شہید ملت، چائینہ چوک پہنچنے کی ہدایت کی گئی ۔ وزارت امور کشمیر کے زیر اہتمام یکجہتی واک کا انعقاد کیا جائے گا۔چائنا چوک سے ڈی چوک تک یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جائے گی۔تمام وزارتوں کے افسران و ملازمین واک میں شریک ہوں گے۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا وفاقی وزراپریڈ گراؤنڈ میٹرو بس اسٹیشن سے واک میں شریک ہو کر اس کی قیادت کریں...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت فیسٹیول کے موقع پر 7 فروری کو لاہور کے لبرٹی چوک میں خصوصی جشن منانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں شہریوں کو دعوت دی کہ وہ اس ثقافتی تقریب میں شرکت کریں اور بسنت کی خوشیوں کو بھرپور انداز میں منائیں۔ وزیراعلیٰ کے مطابق جشن کے دوران پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا، جبکہ شہریوں کی سہولت اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی اور ٹریفک کے خصوصی انتظامات بھی کیے جا رہے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ بسنت پنجاب کی ایک خوبصورت روایت ہے اور حکومت کی کوشش ہے کہ...
حیدرآباد: شب برات کی آمد کے موقع پر پاکستان چوک پر پھول مارکیٹ میں مہنگے داموں پھول فروخت کیے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور سمیت صوبے بھر کے شہریوں کو بسنت کی خوشیوں میں شریک ہونے کی دعوت دیتے ہوئے 7 فروری کو لبرٹی چوک لاہور میں باقاعدہ جشنِ بسنت منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کو پنجاب میں ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ اور روایتی تہواروں کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری آئیں اور لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا جشن منائیں،بسنت پنجاب کی ثقافت، خوشیوں اور رنگوں کا تہوار ہے جو لوگوں کو باہم جوڑتا ہے اور زندگی میں مسرت...
مریم نواز (فائل فوٹو)۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری 7 فروری کو لبرٹی چوک آئیں۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہری لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا تہوار منائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کے تہوار سے متعلق گانا ’گڈی لہور دی اڈی‘ بھی شیئر کیا۔واضح رہے کہ لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو بسنت کا تہوار منایا جا رہا ہے، جس کی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور اور پنجاب کے شہریوں کو دعوت دیتے ہوئے 7 فروری کو لبرٹی چوک میں بسنت منانے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 7 فروری کو لبرٹی چوک میں جشنِ بسنت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری آئیں اور لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا جشن منائیں۔ مریم نواز شریف نے بسنت کے حوالے سے گانا ’’گڈی لہور دی اڈی‘‘ بھی شیئر کیا اور کہا کہ بسنت پنجاب کی ثقافت، خوشیوں اور رنگوں کا تہوار ہے۔
لاہور کے لبرٹی چوک پر بسنت کے رنگوں میں ایک ایسا منظر سامنے آیا جس نے سوشل میڈیا پر لاکھوں دل جیت لیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دو سالہ ترقیاتی منصوبوں کو ایک نوجوان نے نہایت محبت، محنت اور عقیدت کے ساتھ ایک درخت پر سجا دیا۔ یہ ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر وائرل ہوئی، خود مریم نواز شریف بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور ویڈیو کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا: ’اللّٰہ!! ❤️ پلیز اس پیارے بچے کا نمبر مل سکتا ہے؟‘ اللّٰہ !! ❤️پلیز اس پیارے بچے کا نمبر مل سکتا ہے ؟ https://t.co/h2Uz6KFKih — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 3, 2026 بسنت کے موقع پر لبرٹی چوک...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات میں وزیر اعلیٰ کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی صوبائی وزیر خزانہ سے مل کر صوبے کو درپیش مالی معاملات حل کریں گے۔ ’صوبہ میں امن و امان کی صورتحال اچھی نہیں ہے، صوبائی حکومت کے مسائل حل ہو جائیں گے، صوبے کے حق کے لیے وزیراعظم کے ساتھ بیٹھے ہیں اور ضرور بیٹھیں گے، وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال وزیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم سے مل کر مالی معاملات حل کریں گے۔‘ یہ بھی پڑھیں: 8 فروری کو احتجاج کی کال: حکومت کا پی...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ، نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے لاہور کے علاقے بھاٹی چوک، داتا دربار کے قریب پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی 24 سالہ خاتون اور ان کی 10 ماہ کی بیٹی کے اہلِ خانہ سے حکومت پنجاب دلی معذرت خواہ ہے۔ انہوں نے دونوں مرحومین کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایسا سانحہ ہے جو ہرگز پیش نہیں آنا چاہیے تھا۔ عظمٰی بخاری نے تسلیم کیا کہ ابتدائی طور پر متعلقہ اداروں کی جانب سے فراہم کردہ غلط معلومات کی بنیاد پر ایک ویڈیو...
فوٹو: اسکرین گریب۔جیو نیوز لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ خاتون کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق بیٹے کو فون پر بتایا گیا کہ آپ کی بہن اور بھتیجی مین ہول میں گر گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ پروجیکٹ منیجر اصغر سندھو، سیفٹی انچارج دانیال اور سائٹ انچارج احمد نواز کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے پر داتا دربار منصوبے کی پوری ٹیم معطلڈائریکٹر جنرل لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی طاہر فاروق نے بھاٹی چوک میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے پر سخت...
لاہور کے علاقے بھاٹی چوک میں ماں اور بچی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک واقعے پر ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے نے سخت کارروائی کرتے ہوئے داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم کو معطل کر دیا ہے۔ معطل کیے جانے والے افسران میں پراجیکٹ ڈائریکٹر، ڈپٹی ڈائریکٹر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سب انجینئر شامل ہیں، جبکہ منصوبے کے کنٹریکٹر کے خلاف فوری مقدمہ درج کرانے کی ہدایت بھی جاری کر دی گئی ہے۔ واقعے پر غفلت کے الزامات کے تحت کنٹریکٹر، متعلقہ نجی کمپنی اور ریزیڈنٹ انجینئر نیسپاک کو بھی شو کاز نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے لاہور، سیوریج لائن میں گرنے والی ماں اور بچی کی لاشیں...
لیہ روڈ مان پمپ کے قریب تیز رفتار ٹرالر اور دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں پانچ کم سن بچے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔لیہ روڈ پرحادثہ اس وقت پیش آیا جب بچے سکول جا رہے تھے کہ تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آ گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور تھانہ سٹی سرورشہید پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق بچوں کی لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہے۔جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت عبداللہ (عمر 5 سال) اور عبدالرحمن (عمر 7 سال) کے نام سے ہوئی جو آپس...
مظفرآباد: مہاجرین فورم کے کارکنان آزادی چوک پر بھارتی افواج کے آئی او کے پر غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبدالسمیع اور Vital Tea کے اشتراک سے نیشنل کالج چوک کی تزئین و آرائش کا باقاعدہ سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔ یہ منصوبہ Public-Private Partnership کے تحت مکمل کیا جا رہا ہے تاکہ علاقے کو ایک خوبصورت اور ماڈل چوک میں تبدیل کیا جا سکے۔اس موقع پر چیئرمین یو سی 7 سلیم کپاڈیا، ٹاؤن کوآرڈینیٹر راؤ کاشف یو سی کونسلرز، علاقہ معززین، Vital Tea کے نمائندگان اور جماعت اسلامی کے علاقائی عہدیدار و کارکنان نے شرکت کی۔چیئرمین رضوان عبدالسمیع نے اعلان کیا کہ نیشنل کالج چوک کو Free WiFi Zone بنایا جائے گا، جہاں اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ جدید سہولیات سے فائدہ اٹھا کر اپنی تعلیمی اور تخلیقی صلاحیتوں کو...
اسلام آباد پولیس نے 25 جنوری 2026 کو ایف نائن پارک سے ڈی چوک تک منعقد ہونے والی میراتھن ریس کے موقع پر ٹریفک کے لیے جامع ڈائیورشن پلان جاری کر دیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق میراتھن ریس ایف نائن پارک کے 12 دری ایریا سے شروع ہو کر جناح ایونیو کے راستے ڈی چوک تک جائے گی اور واپسی پر جناح ایونیو، طیب اردگان فلائی اوور اور نائنتھ ایونیو کے ذریعے دوبارہ ایف نائن پارک میں داخل ہو کر اختتام پذیر ہوگی۔ ریس کا کل فاصلہ 42 کلومیٹر جبکہ ہاف میراتھن کا فاصلہ 21 کلومیٹر ہوگا۔ پولیس کے مطابق ریس کے دوران صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک مختلف مقامات پر ٹریفک ڈائیورشنز نافذ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات وپر تشدد واقعات میں 4افراد جاںبحق اور بچے سمیت 2افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں زکریا چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر ذاتی تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت 40سالہ تاج محمد ولد پیر خان کے نام سے ہوئی ہے۔ مسلح ملزمان نے اسے نشانہ بنایا اور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔شاہ لطیف پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے۔ پولیس نے لاش...
فائل فوٹو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس کے غیر حاضر ملزمان کے دائمی وارنٹ جاری کردیے۔انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر سمیت 7 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ 9 مئی کلب چوک مقدمہ: شاہ محمود بری، یاسمین راشد سمیت دیگر رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزاانسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی کو کلب چوک جی او آر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے حماد اظہر سمیت دیگر اشتہاری ملزمان کے دائمی وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔یاد رہے کہ 9 مئی کلب چوک جی او آر گیٹ پر حملے کے مقدمے میں عدالت نے پی ٹی...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کیلئے سرگرم وکیل، سابق پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی چٹھہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے ڈسٹرکٹ کورٹ جا رہے تھے کہ سرینا چوک کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ اس موقع پر وکلاء کی بڑی تعداد ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے ہمراہ تھی۔ واضح رہے کہ ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کیا تھا، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں، مؤقف سے پیچھے نہیں...
کوئٹہ: پولیس اہلکار بلوچستان گرینڈ الائنس کے کارکن کو منان چوک پر احتجاج کے دوران گرفتار کرکے لے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے شہر حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، جو دستی بم پھینکنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
مانسہرہ: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوں اور اگر فیصلہ سڑکوں پر کرنا پڑا تو ہر چوک ڈی چوک بنے گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع مانسہرہ کے کالج دوراہا چوک میں مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور کے عوام کے والہانہ استقبال پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لیڈرعمران خان کو ناحق قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں انہیں بھی قید کیا گیا، عمران خان کی بہنیں جب جیل میں ملاقات کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مانسہرہ: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوں اور اگر فیصلہ سڑکوں پر کرنا پڑا تو ہر چوک ڈی چوک بنے گا۔محمد سہیل آفریدی نے کہا کہ ایبٹ آباد، مانسہرہ اور ہری پور کے عوام کے والہانہ استقبال پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔یہ بات انہوں نے ضلع مانسہرہ کے کالج دوراہا چوک میں مظاہرین سے خطاب میںکہی۔ان کا کہنا تھاکہ ہمارے لیڈرعمران خان کو ناحق قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں انہیں بھی قید کیا گیا، عمران خان کی بہنیں جب جیل میں ملاقات کے لیے جاتی ہیں تو ان...
فوٹو: اسکرین گریب کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ پلازہ میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دھویں کے باعث متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔فائر بریگیڈحکام کا کہنا ہے کہ 8 فائر ٹینڈرز، ایک اسنارکل اور ایک واٹر باوزر کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شاپنگ پلازہ میں کئی افراد کے پھنسے ہونے کی اطلاع ہے، آگ شاپنگ پلازہ کے میز نائن فلور پر لگی، آگ نے گراؤنڈ اور فرسٹ فلور کی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، شاپنگ پلازہ گراؤنڈ ، میز نائن پلس دو فلور پر مشتمل ہے۔ فوٹو: اسکرین گریب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-01-26 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) علیمہ خان نے کہا ہے کہ 8 فروری کا کیا لائحہ عمل ہے یہ ہم ابھی نہیں بتا رہے تاہم ڈی چوک کوئی نہیں جارہا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پتا نہیں جھوٹے کیسز پر کیوں وقت ضائع کیا جارہا ہے، 50سے 60 ججز کو عدالتوں سے ہٹایا گیا ہے، جو ججز ضمیر کے مطابق فیصلے کرنا چاہتے تھے وہ سب ہٹائے گئے، عدلیہ سے کہنا چاہتی ہوں انصاف کا نظام تو دفن ہو چکا ہے، بانی پی ٹی آئی رول آف لاء کی بات کر رہے ہیں، جج سے پہلے ٹی وی پر اینکر بتاتے...
ہم کسی کو اجازت نہیں دینگے عمران خان کو بلاجواز جیل میں رکھیں،پیپلزپارٹی نے مل کرآئین کاڈھانچہ تبدیل کیا، سندھ میں پی پی کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے، فسطائیت ہمیشہ یاد رہے گی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عمران خان کی سیاست ختم کرنیوالے دیکھ لیں قوم آج کس کیساتھ کھڑی ہے، آج ہمارے ساتھ مختلف مقامات پر پولیس گردی کے باوجود ہم یہاں اتنی بڑی تعداد میں جمع ہیں،باغ جناح میں خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عوام ڈی چوک جانے کو تیار ہیں، بانی پی ٹی آئی کی کال کا انتظارہے، ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہمارے حقوق ختم کرے، ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ قوم کے لیڈر کوبلاجوازجیل میں رکھیں۔ آج ہمارے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
جی پی او چوک، لاہور ہائی کورٹ خودکش حملے کے شہداء کی 18ویں برسی کے موقع پر لاہور پولیس نے عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔10 جنوری 2008ء کو پیش آنے والے المناک خودکش حملے میں لاہور پولیس کے 16 افسران و اہلکاروں نے مادرِ وطن پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔اس سانحے میں اے ایس آئی شیش احمد اور رفتاج احمد، کانسٹیبل محمد سلیم، منظور احمد، محمد احسن، محمد عارف اور شہباز احمد سمیت دیگر اہلکار شہید ہوئے۔ اسی طرح کانسٹیبل ریاض احمد، نعیم الرحمان، اصغر علی، محمد یعقوب، محمد منشاء، ظہیر شوکت، اعجاز احمد، شاہد غفور اور محمد اصغر نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔ یومِ شہداء کے موقع پر پولیس گارڈز نے لاہور میں...
سانحہ جی پی او چوک کے 18 سال مکمل، آئی جی پنجاب کا شہدا پولیس کو خراجِ عقیدت WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز لاہور: (آئی پی ایس) سانحہ جی پی او چوک کو ہوئے 18 برس مکمل ہوگئے جس پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شہدا پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اپنے بیان میں آئی جی پنجاب نے کہا کہ فرض کی راہ میں جانیں قربان کرنے والوں کو پنجاب پولیس سلام پیش کرتی ہے، 2008ء میں آج ہی کے دن پنجاب پولیس کے 16 افسران و اہلکاروں نے قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، سانحہ جی پی او چوک کے شہداء میں 2 اے ایس آئیز اور 14 اہلکار شامل تھے۔ انہوں...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری نے کہا ہے کہ ایران میں صورتحال بہت مشکل ہے، پاکستان کو چوکنا ہونا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ خورشید قصوری کا کہنا تھا کہ اگر امریکا، اسرائیل نے ایران کے خلاف کچھ کیا تو خطہ تباہی کی طرف جاسکتا ہے۔ خورشید قصوری نے کہا کہ ہمیں کسی کی سائیڈ لینے کی ضرورت نہیں، ہمیں صورتحال کو بس دیکھنا چاہیے۔ سابق وزیرخارجہ خورشید قصوری نے مزید کہا کہ ایران ہمارا برادر ملک ہے، ہر دور میں ہمارے ان سے تعلقات اچھے رہے ہیں۔
(رانا شہزاد) گجرات میں اندرون شہر کے علاقے میں جنگلی بندر گھس آئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ چوک ماہنہ، چاہ پیپل والا کھو،فوارہ چوک،کھاری کھوئی،قلعہ ڈھکی سمیت دیگر علاقوں میں بندروں کی اچھل کود جاری ہے،بندروں کی چھتوں اور بجلی کی تاریں پھلانگنے کی فوٹیجز سامنے آگئی ۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک علاقہ مکین کاکہناہے کہ بندر گھروں کی چھتوں سے سامان اٹھا کر بھی بھاگ جاتے ہیں ،کئی بچے بندروں کے زخمی ہونے کا نشانہ بن چکے،ایک ہفتے سے زائد کا وقت گزر گیا محکمہ وائلڈ لائف بندروں کو پکڑنے میں ناکام ہے۔ مقامی انتظامیہ خواب خرگوش کے مزے لوٹنے میں مصروف جبکہ...
کراچی: گلبائی چوک پھاٹک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ بی تھانے کےعلاقے گلبائی چوک پھاٹک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طورپرچھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کچھ دیر موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دوران علاج دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 22 سالہ درشن کے نام سے کی گئی، پولیس نے متوفی نوجوان کے اہلخانہ کی تلاش شروع کردی۔ دوسری جانب پیر کو منگھوپیر میں واٹر ٹینکر کی ٹکرسے بچے 7 سالہ بچے عارف کی ہلاکت کا مقدمہ متوفی کے والد غلام عباس کی مدعیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
راولپنڈی (نیوزڈیسک):وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ راولپنڈی کچہری چوک منصوبہ کی وجہ سے جو وکلاء متاثر ہوئے انہیں حکومت پنجاب مکمل معاوضہ فراہم کرے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت پنجاب چیمبرز کی جگہ کے بدلے وکلا کو ایک ہینڈسم رقم ادا کرے گی جبکہ آئندہ منگل کو وزارتِ قانون کی جانب سے تین کروڑ روپے متعلقہ اکاؤنٹ میں منتقل کر دیے جائیں گے، جس کے تحت 64 وکلا کو فی چیمبر پانچ پانچ لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کے زیر اہتمام وکلاء چیمبرز کی سنگِ بنیاد اور اسرار شہید یوتھ ہال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کی۔ اس موقع پر وزیر قانون اعظم...
سبی: شہر کے مصروف علاقے چینک چوک پر دستی بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق سبی میں دھماکے سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور فلاحی تنظیموں کی ایمبولینسز فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمیوں کو فوری طور پر ٹیچنگ اسپتال سبی منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے محمد وفا دم توڑ گئے...
سبی: (دنیا نیوز) بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سبی کے چینک چوک کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد میںشاہین چوک انڈرپاس ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر سی ڈی اے نے شاہین چوک انڈرپاس 63 دن کی قلیل مدت میں مکمل کیا۔ نائنتھ اینویو سے مارگلہ روڈ اور ای بارہ سے نائنتھ ایونیو آنے والی ٹریفک اشارے پر رکنے کے بجائے انڈر پاس سے براہ راست گزر رہی ہے۔ خبر ایجنسی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں متعدد منصوبوں کا افتتاح کیا ہے، آج شاہین چوک انڈرپاس کا افتتاح کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 2026 میں دوگنا زیادہ منصوبوں کا افتتاح کریں گے، اسلام آباد میں جیل پر بھی تیزی سے کام ہو رہا ہے۔ 15 ارب روپے میں 18 پراجیکٹس مکمل کیے، آج شاہین چوک انڈرپاس کا افتتاح وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں شاہین چوک انڈرپاس پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ملک کا سب سے خوبصورت کرکٹ گراؤنڈ بنا رہے ہیں، ملک کے ٹاپ...
طیب سیف: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد کے شہریوں کیلئے نئے سال کا تحفہ ، شاہین چوک انڈرپاس ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر سی ڈی اے نے شاہین چوک انڈرپاس 63 دن کی قلیل مدت میں مکمل کیا۔ تکمیل کے بعد شاہین چوک انڈرپاس ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ نائنتھ اینویو سے مارگلہ روڈ اور ای بارہ سے نائنتھ ایونیو آنے والی ٹریفک اشارے پر رکنے کی بجائے انڈر پاس سے براہ راست گزر رہی ہے۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تاجروں کا ملک گیر ہڑتال کا عندیہ، تاجروں نے ڈی چوک پر دھرنا دینے کی دھمکی بھِی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد نے حکومت کو پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور ڈی چوک پر احتجاج کی دھمکی دے دی۔منگل کے روز آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کی جانب سے پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کی تنصیب کے خلاف آبپارہ چوک سے ایف بی آر دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
فوٹو: فائل مری و گلیات میں متوقع برف باری پر محکمہ ہائی وے پنجاب نے الرٹ جاری کردیا۔صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ نے محکمہ ہائی وے کو مکمل الرٹ رہنے، برف ہٹانے کے لیے مشینری ہمہ وقت فعال رکھنے اور شاہراہوں پر نمک کے بر وقت چھڑکاؤ کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔29 ہزار سالٹ بیگز سالٹ اسٹور میں فراہم کردیے گئے، مختلف مقامات پر سالٹ کیمپس قائم کردیے گئے، مری میں دو مرکزی سالٹ کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔کلٹانہ چوک، بی ایچ یو کالی مٹی اور لارنس کالج روڈ پر بھی سالٹ کیمپس فعال کردیے گئے، کلٹانہ چوک، بانسہرہ گلی، ریسکیو 1122 بائی پاس، کارڈ روڈ اور جی پی او چوک پر سالٹ کنٹینرز موجود ہیں۔محکمہ ہائی وے کے ملازمین...
ایف بی آر کے اقدامات پر تاجروں کی ملک گیر شٹرڈاون ہڑتال اور ڈی چوک پر دھرنے کی دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد نے حکومت کو پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال اور ڈی چوک پر احتجاج کی دھمکی دیدی۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کی جانب سے پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کی تنصیب کے خلاف آبپارہ چوک سے ایف بی آر دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کرتے ہوئے کہا...
ایف بی آر اقدامات ، تاجروں کی ملکگیرہڑتال ، ڈی چوک پر دھرنے کی دھمکی اسلام آباد(نیوزڈیسک) پوائنٹ آف سیل کا کالا قانون واپس نہ لیا گیا تو 16 جنوری سے آغاز کریں گے، وزیراعظم ہماری شکایات دور کریں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد نےحکومت کو پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور ڈی چوک پر احتجاج کی دھمکی دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کی جانب سے پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کی تنصیب کے خلاف آبپارہ چوک سے ایف بی آر دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا سے خطاب...
آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد نےحکومت کو پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور ڈی چوک پر احتجاج کی دھمکی دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کی جانب سے پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کی تنصیب کے خلاف آبپارہ چوک سے ایف بی آر دفتر تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کرتے ہوئے کہا کہ اگر پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کا کالا قانون واپس نہ لیا گیا تو 16 جنوری سے ملک بھر کے تمام چوراہے اور کشمیر ہائی وے کو بند کردیا...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیر کی علی الصبح شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور انڈر پاس کو 31 دسمبر تک ٹریفک کے لیے کھولنے کی ہدایت بھی دی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سائٹ پر فنشنگ ورک کا معائنہ کیا اور دورے کے دوران انڈر پاس پر کارپٹنگ ورک کا مشاہدہ بھی کیا۔محسن نقوی نے منصوبے کے اطراف ہارٹیکلچر اور لینڈ سکیپنگ کے کام کا جائزہ لیا، انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منصوبے کے اطراف مزید پودے لگائے جائیں تاکہ علاقے کو خوبصورت اور ماحول دوست بنایا جا سکے۔وفاقی وزیر نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ شاہین چوک انڈر پاس کو 31 دسمبر تک ہر صورت ٹریفک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شاہین چوک انڈر پاس کل (31 دسمبر) تک ٹریفک کیلیے کھول دیا جائے گا، شاہین چوک انڈر پاس سے ٹریفک کا دیرینہ مسئلہ مستقل طور پر حل ہوگا، شہریوں کو آمدورفت میں بے پناہ آسانی ہو گی اور ٹریفک جام سے نجات ملے گی، عوام کی سہولت کا ایک اور بڑا منصوبہ ریکارڈ مدت میں مکمل کرلیا گیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے صبح سویرے شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ کیا، فنشنگ ورک کامعائنہ کیا، کارپیٹنگ ورک کا مشاہدہ کیا اورپروجیکٹ کے اطراف ہارٹیکلچر و لینڈ اسکیپنگ کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ نے منصوبے کے اطراف مزید پودے لگانے کی ہدایت کی۔چیئرمین سی ڈی اے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) عوام کی سہولت کا ایک اور بڑا منصوبہ ریکارڈ مدت میں مکمل ہونے کے قریب ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے الصبح شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور سائٹ پر جاری فنشنگ ورک کا معائنہ کیا۔ وزیر داخلہ نے کارپٹنگ ورک کا مشاہدہ کیا جبکہ منصوبے کے اطراف ہارٹیکلچر اور لینڈ سکیپنگ کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے انڈر پاس کے اطراف مزید پودے لگانے کی ہدایت دی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ شاہین چوک انڈر پاس کو 31 دسمبر تک ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شاہین چوک انڈر پاس سے ٹریفک کا دیرینہ مسئلہ مستقل طور پر حل ہو...
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کوئی چوک یا چوراہا نہیں جہاں بغیر اجازت کسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی اور ان کے ساتھ آنے والے افراد پنجاب اسمبلی میں داخل ہوئے حالانکہ پی ٹی آئی کے 30 افراد کی فہرست پہلے ہی سیکرٹری اسمبلی کو جمع کرائی گئی تھی، پنجاب اسمبلی کوئی چوک یا چوراہا نہیں جہاں بغیر اجازت کسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے بلکہ یہاں باقاعدہ طریقہ کار کے تحت فہرست کے مطابق داخلہ ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سہیل آفریدی کے ساتھ آنے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علی الصبح شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور انڈر پاس کو 31 دسمبر تک ٹریفک کیلئے کھولنے کی ہدایت بھی دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سائٹ پر فنشنگ ورک کا معائنہ کیا اور دورے کے دوران انڈر پاس پر کارپٹنگ ورک کا مشاہدہ بھی کیا۔ محسن نقوی نے منصوبے کے اطراف ہارٹیکلچر اور لینڈ سکیپنگ کے کام کا جائزہ لیا، انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ منصوبے کے اطراف مزید پودے لگائے جائیں تاکہ علاقے کو خوبصورت اور ماحول دوست بنایا جا سکے۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر پاکستان پیپلزپارٹی کی تعزیتی تقریب...
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں عوام کی سہولت کے لیے ایک اور بڑا ترقیاتی منصوبہ ریکارڈ مدت میں تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علی الصبح شاہین چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری فنشنگ ورک کا تفصیلی معائنہ کیا۔ وزیر داخلہ نے سائٹ پر کارپٹنگ کے کام کا مشاہدہ کیا اور انڈر پاس کے اطراف ہارٹیکلچر اور لینڈ اسکیپنگ کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے منصوبے کے اطراف مزید پودے لگانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ خوبصورت اور ماحول دوست ڈیزائن شہریوں کے لیے خوشگوار احساس کا باعث بنے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ شاہین چوک انڈر پاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت )چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی ((سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ اور مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا۔ ایک بیان میں چیئرمین سی ڈی اے کو متعلقہ افسران نے منصوبے سے کی پیشرفت پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا ترقیاتی کام کامیابی کے ساتھ مقررہ مدت سے قبل اپنے تکمیلی مراحل میں داخل ہوچکا ہے اور مجموعی طور پر شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا 95 فیصد سے زائد ترقیاتی کام مکمل کرلیا گیا ہے۔چیئرمین سی ڈی اے کو بتایا گیا کہ منصوبے کے انڈر پاس کا...
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا رات گئے شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے رات گئے شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ اور مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کو متعلقہ افسران نے منصوبے پر ہونے والی ابتک کی پیشرفت پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا ترقیاتی کام کامیابی کیساتھ مقررہ مدت سے قبل اپنے تکمیلی مراحل میں داخل ہوچکا ہے اور مجموعی طور پر شاہین چوک انڈر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کوہاٹ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ڈی چوک جائیں گے تو آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے۔ کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے ملنے جاتے ہیں ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا، جنہوں نے ہمارے منڈیٹ کی حفاظت کرنی تھی انہوں ڈاکہ ڈالا ہوا ہے، ہمارے محافظ ہی ہمارے قاتل بنے ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ کچھ ٹاؤٹس رات کو میڈیا پر بیٹھ کر گولیوں کی دھمکی دیتے ہیں۔ عمران خان نے احتجاج یا مذاکرات کی ذمہ داری محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دی ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-15 کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ڈی چوک جائیں گے تو آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے۔کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے ملنے جاتے ہیں ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا، جنہوں نے ہمارے منڈیٹ کی حفاظت کرنی تھی انہوں ڈاکہ ڈالا ہوا ہے، ہمارے محافظ ہی ہمارے قاتل بنے ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ کچھ ٹاؤٹس رات کو میڈیا پر بیٹھ کر گولیوں کی دھمکی دیتے ہیں۔ عمران خان نے احتجاج یا مذاکرات کی ذمہ داری محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دی ہے،...
کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے ملنے جاتے ہیں ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا، جنہوں نے ہمارے منڈیٹ کی حفاظت کرنی تھی انہوں ڈاکہ ڈالا ہوا ہے، ہمارے محافظ ہی ہمارے قاتل بنے ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ڈی چوک جائیں گے تو آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے۔ کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے ملنے جاتے ہیں ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا، جنہوں نے ہمارے منڈیٹ کی حفاظت کرنی تھی...
کوہاٹ (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ڈی چوک جائیں گے تو آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے۔ کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے ملنے جاتے ہیں ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا، جنہوں نے ہمارے منڈیٹ کی حفاظت کرنی تھی انہوں ڈاکہ ڈالا ہوا ہے، ہمارے محافظ ہی ہمارے قاتل بنے ہوئے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ کچھ ٹاؤٹس رات کو میڈیا پر بیٹھ کر گولیوں کی دھمکی دیتے ہیں۔ عمران خان نے احتجاج یا مذاکرات کی ذمہ داری محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو دی ہے، جب بھی...
اس بار ڈی چوک سے آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے، وزیراعلی خیبر پختونخوا WhatsAppFacebookTwitter 0 14 December, 2025 سب نیوز کوہاٹ (آئی پی ایس )وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ اس بار ڈی چوک جائیں گے تو آزادی لیکر یا کفن میں واپس آئیں گے۔کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی چیئرمین کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، جج سے ملنے جاتے ہیں ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا، جنہوں نے ہمارے منڈیٹ کی حفاظت کرنی تھی انہوں ڈاکہ ڈالا ہوا ہے، ہمارے محافظ ہی ہمارے قاتل بنے ہوئے ہیں۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا نے کہا کہ کچھ ٹاوٹس رات کو میڈیا پر بیٹھ کر گولیوں...
کراچی: لیاقت آباد جھنڈا چوک کے قریب رہائشی فلیٹ سے نومولود بچے کی لاش ملی۔ چھیپا حکام کے مطابق لیاقت آباد نمبر 2 جھنڈا چوک کباب والی گلی کے قریب فلیٹ کی ڈک سے نومولود بچے کی لاش ملی ہے۔ بچے کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق فلیٹ کے اندرونی حصے سے لاش ملی ہے، تاہم واقعے کے حوالے سے مزید پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے۔