2025-12-05@13:11:06 GMT
تلاش کی گنتی: 58082
«ا ن لائن سروسز»:
اسلام آباد ،چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ میں سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-1-5 سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-1-3 نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی ہند کے زیراہتمام منعقد ہونے والے دوروزہ قصص 2.0 میڈیا ماسٹری بوٹ کیمپ میں امیرجماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے مسلمانوں کے وسیع ترسماج سے براہ راست تعامل اورمکالمے کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ دوروزہ ورکشاپ کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے ڈاکٹروں نے کرسمس سے قبل مطالبات کے حق میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ہڑتال 17 سے 22 دسمبر تک کی جائے گی۔ ریذیڈنٹ ڈاکٹرز کمیٹی کے سربراہ کے مطابق بر طانوی حکومت ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافے میں ناکام رہی۔ حکومت ڈاکٹرز کی ملازمتوں کے بحران کو دور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاہرہ ( انٹرنیشنل ڈیسک) عربی مینوفیکچرنگ اتھارٹی نے مصر کے بین الاقوامی دفاعی صنعتوں کے میلے میں اعلان کیا کہ اس نے اپنی فیکٹریوں میں پہلی بار رافیل طیارے کے پرزے تیار کیے ہیں۔ فرانسیسی کمپنی ڈاسو نے اتھارٹی کی فیکٹریوں کو باضابطہ طور پر عالمی سپلائی چین کے طور پر منظور کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(نمائندہ جسارت) اسسٹنٹ کمشنر ڈپٹی کنٹرولر سول ڈیفنس کی شہر بھر میں غیر قانونی ایل پی جی دکانوں پر کارروائی متعدد دکانیں سیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی دکانوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا گیا، جس کے دوران رہائشی علاقوں میں قائم غیرقانونی ایل پی جی دکانوں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم (جسارت نیوز) مفتی طاہرمکی کے ہاتھ پر مسیحی خاتون کا قبول اسلام، اسلام عورتوں کے حقوق کامحافظ ہے نومسلم خاتون کا بیان۔جوزفین مسیحی خاتون نے جامعہ ندوۃ العلوم ختم نبوت میں آکرتنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیا پاکستان کے سربراہ مفتی محمد طاہرمکی کے ہاتھ پر اپنی رضا اورخوشی سے اسلام کوبرحق سچامذہب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)دسمبر اہم ہوگا وقت نے میری بات سچ ثابت کر دی ہے 27 ویں کے بعد 28 ترمیم آ رہی ہے، سابق وفاقی وزیراور این پی پی سربراہ غلام مرتضیٰ جتوئی نے عدالت میں شنوائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-03-4 بدعنوانی کا نقصان عوام کو بھگتنا پڑتا ہے بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ صرف عوام ہی کو بھگتنا پڑتا ہے جبکہ اشرافیہ کے لیے ’’بدعنوان نظام‘‘ آکسیجن سلنڈر کا کام کرتا ہے۔ پاکستان میں اس وقت عوام اور اشرافیہ کے درمیان انتہائی اہم میچ کھیلا جارہا ہے۔ جس میں فی الحال اشرافیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کینیڈین ہائی کمشنر طارق علی خان سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد :وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ پاکستان پاپولیشن سمٹ2025 ء کی تقریب میں اظہار خیال کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
لیاری نیا آباد میں پانی کی قلت کے باعث علاقہ مکینوں نے برتن پانی کے حصول کے لیے لائن میں رکھے ہوئے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اجلاس کے دوران 47ابتدائی کمانڈ کورس کے شرکا (اے ایس پیز) کے 52ویں مخصوص وفد سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کوڑا چننے والا شخص کورنگی کے علاقے میں کوڑے کے ڈھیر پراپنی گزربسر کے لیے بیجنے کے قابل کارآمد چیزیں تلاش کررہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کا اجتماع ناظمین علاقہ جات امیر ضلع ڈاکٹر نور الحق کی زیر صدارت دفتر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی میں منعقد ہوا جس میں قیم ضلع راشد خان، نائب امرا سید سلطان روم، نذر محمد برکی سمیت نظم ضلع اور تمام ناظمین علاقہ جات نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) برنس روڈ میں امن و امان کی صورتحال خراب‘ خونریزی کا خطرہ بڑھ گیا۔ گزشتہ شب برنس روڈ پر ہوٹل مالکان کی جانب سے سڑکوں اور گلیوں میں میز و کرسیاں رکھنے پر شروع ہونے والا جھگڑا تصادم کی شکل اختیار کر گیا۔ اس دوران دوگروہو ں میں جھگڑے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ سٹی اسٹیشن ریلوے کالونی گیٹ نمبر10 سے ابراہیم ولد عبدالرحمن عمر15 سال دماغی حالت بالکل درست ہے‘ گزشتہ روز سے لاپتا ہے۔ اگر کسی کو ابراہیم کے بارے میںمعلوما ت ہوں تو ان نمبرز 0344-8654046 0321-2471194 0348-2074819 پر رابطہ کریں یاقریبی پولیس اسٹیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-08-31 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ترک وزیر توانائی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی ہے، جس میں پاکستان اور ترکیہ کا توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-08-28 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس ظفر احمد راجپوت کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ، جسٹس محمد کامران ملا خیل کو چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو عدالت عظمیٰ کا مستقل جج تعینات کرنے کی سفارش کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-08-27 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ برآمدات میں اضافے پر مبنی ملکی معاشی ترقی کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں، کاروباری شخصیات اور سرمایہ کار قابل احترام ہیں، مختلف ورکنگ گروپس کی تجاویز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-08-25 کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈ یسک) صوبہ بلوچستان شدید موسمیاتی چیلنجز کا شکار ہے، معمول سے کم بارشوں نے صوبے کے بیشتر اضلاع کو خشک سالی کی لپیٹ میں لے رکھا ہے، آبی انتظام کے سنگین مسائل صورتحال کو مزید گھمبیر بنا رہے ہیں۔ ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کے ڈیولپمنٹ ایشیا پلیٹ فارم کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251203-08-24 اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان سے بہنوں کی ملاقات ان کا حق ہے جو انہیں مل گیا مگر جیل میں سیاسی ملاقاتیں ممکن نہیں ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں فیصل واوڈا نے لکھا کہ ’میں نے کل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجگور (مانیٹر نگ ڈ یسک) پنجگور کے علاقے چتکان میں دہشت گردوں نے شہری کے گھر پر راکٹ حملہ کردیا، 2 راکٹ فائر ہونے سے 2 بچے زخمی ہوگئے۔ دہشت گردوں نے 2x آر پی جی راکٹ فائر کیے جس کے سبب شہری حاجی ظفر ساسولی کا گھر تباہ ہوگیا۔ حملے کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) ائربس نے اے320 فیملی کے چند درجن طیاروں میں صنعتی معیار سے متعلق ایک مسئلہ دریافت کیا ہے، جو طیاروں کے فیوزلاج پینلز کو متاثر کر رہا ہے۔اس پیداواری خامی کے باعث کچھ نئے طیاروں کی ڈیلیوری میں تاخیر ہو رہی ہے، تاہم ابتدائی معلومات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مظفر آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک ) آزاد کشمیر کابینہ کے اہم فیصلے، صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات میں مجموعی اصلاحات کی جائیں گی۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پریس کلب میں اہم حکومتی اجلاس ہوا، جس میں سینئر وزیر میاں عبدالوحید اور وزیر جنگلات جاوید ایوب نے کابینہ کے تازہ فیصلوں پر بریفنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب کا بلدیاتی ایکٹ ایک کالا قانون ہے جسے ہم قطعی طور پر مسترد کرتے ہیں۔ یہ قانون عوام کے حقوق کو سلب کرتا ہے اور ان کے نمائندوں کو کسی بھی قسم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے امریکی قونصل جنرل تھامس ایکرٹ نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، معدنیات، توانائی اورسیکورٹی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ انسداد دہشت گردی اور انسداد منشیات میں تعاون پر بھی گفتگو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو جماعت اسلامی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر محمد فاروق فرحان کی درخواست پر رکن جماعت اسلامی یوسف شمسی کی اہلیہ اور شاہ فیصل کالونی کے رکن شاہد بھائی کے لیے دعائے مغفرت کرائی گئی ۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)جسٹس طارق جہانگیری ڈگری تنازع کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق عدالت نے جامعہ کراچی سے ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ جسٹس طارق جہانگیری ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوات(صباح نیوز) سابق تحصیل ناظم سوات اورپاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فضل رحمان نونو ایڈووکیٹ کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان، میڈیا کو جاری کردہ اپنے وڈیو پیغام میں فضل رحمان نونو نے استعفاکی وجوہات بیان نہیں کی تاہم انہوں نے اعلان کیا کہ آ ج کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں زوردار دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور یونیورسٹی میں بھگدڑ مچ گئی۔سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکا سلنڈر پھٹنے سے ہوا جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایچ نائن میں واقع نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز ( نمل...