2025-12-05@13:11:06 GMT
تلاش کی گنتی: 58082

«ا ن لائن سروسز»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز) کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ اور غذائی عدم تحفظ کا شکار آبادی کو 360 ٹن کھجوریں فراہم کیں۔ کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے نیشنل اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز اور اپنے شراکتی اداروں پیس اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے افسران کے خلاف کرپشن کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر سلمان اعوان اور سب انسپکٹر سریم علی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے دونوں ملزمان کو کارروائی کے...
    امریکی ریاست ورجینیا کے شہر ایش لینڈ میں ایک ریکون شراب کی دکان میں داخل ہوا اور زیادہ شراب پینے کی وجہ سے نشے میں دھت ہوگیا اور شراب کی بوتلیں زمین پر گرا دیں۔  شراب خانےکا عملہ اس وقت حیران رہ گیا جب دکان کھولتے ہی انہیں باتھ روم کے فرش پر نشے میں...
    اسلام آباد: قومی محاصل کی صوبوں میں تقسیم کا فارمولا طے کرنے کیلیے 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی)کے افتتاحی اجلاس میں وفاق اور صوبوں نے دہشتگردی سے متاثرہ صوبے خیبرپختونخوا میں سابق فاٹاکی شمولیت کے بعد این ایف سی میں اس صوبے کا شیئر بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ باقی مالیاتی...
    مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ کی منظوری دے دی۔ نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ گوجرانوالہ کے لوگوں کا حق ہے جو انہیں بہت پہلے مل جانا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبر حق وصداقت کی پہچان اور دین اسلام کے تحفظ کے عظیم سپہ سالار تھے ، سیدنا صدیق اکبر کی دین اسلام اور انسانیت کی خدمت کے لئے لازوال خدمات ہیں آپ کے جذبہ ایثار سے دنیا بھر میں اسلام کا بول بالا ہوا ،خلافت سیدنا صدیق اکبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے پریم یونین کے مرکزی صدر شیخ محمد انور نے کہا ہے کہ پاک ریلوے ایک حساس محکمہ ہے ریلویز کی نجکاری کسی قیمت پر قبول نہیں کریں گے، ریلوے مزدور محنت کش ملازمین متحد ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں مزدور احتجاجی ریلی اور پریم مزدور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعیت علما اسلام کے مولوی سمیع الدین کی قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخ کر دی۔الیکشن کمیشن کے نوٹی فکیشن کے بعد مولوی سمیع قومی الدین مزید ممبر قومی اسمبلی نہیں رہے ۔ پشتو نخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے مولوی سمیع الدین کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماں بٹ ، سابق صدر بار میاں انوارلحق ایڈووکیٹ نے جھنگ اور وہاڑی میں وکلا کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قانون کی بالادستی اور امن و امان کیلئے سنگین چیلنج قراردیاہے۔ان واقعات نے وکلا برادری سمیت پوری عوام میں شدید بے چینی...
    وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےقومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ اجلاس اچھے ماحول میں ہوا، صوبوں اور وفاق نے اپنی مالیاتی پوزیشن بتائی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چھ سے سات ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا گیا، یہ گروپ اگلے ہفتے تشکیل...
    ہمارے کچھ پڑھنے والے بڑے زورآورہوتے ہیں کہیں دوربہت دورکسی بھولے بسرے کالم کاحوالہ دے کر اسے ری بیٹ یا ری رائٹ (rewrite) کرنے کی فرمائش کردیتے ہیں ۔جانتے نہیں کہ ہم نہایت ہی بے ترتیب اورمنتشر قسم کے خانہ بدوش ہیں جو لکھ دیا سو لکھ دیا اوربھول گئے ،اس لمبے عرصے میں بہت...
    جنرل مشرف کے ابتدائی دور میں تہران، ایران میں متعین پاکستان کے منجھے ہوئے سفیرِ محترم نے بتایا کہ اسلام آباد میں ایک انوائے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں وہ بھی شریک تھے۔کانفرنس کے دوران پاکستان کے وزیرِ خارجہ نے سفیرِ محترم سے کہا کہ وہ کسی طرح صدر جنرل مشرف کو قائل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر ) کورنگی صنعتی علاقے میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہے، اسمارٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے پولیس آپریشنز کی کارکردگی کو بہتر بنایا جارہا ہے۔کاٹی کی جانب سے امن و امان کی بہتری کے لیے دی گئی مثبت تجاویز پرعملدرآمد کریں گے۔ ان خیالات کا اظہارایس ایس پی کورنگی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن صدر فرینک والٹر اشٹائن مائر 3روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے،جہاں بادشاہ چارلس نے ان کا خیرمقدم کیا۔ برطانوی بادشاہ اور ان کی اہلیہ ملکہ کیملا نے صدر اور ان کی اہلیہ ایلکے بڈن بینڈر کا استقبال کیا ۔ یہ بریگزٹ کے بعد یورپی اتحادیوں کے درمیان قریبی تعلقات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی سے ملاقات کی۔دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون کو بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت کی گئی۔ اس ملاقات میں تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نیشنل گارڈ کی فوجیں جنوبی امریکا کے شہر بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جیسا کہ انہوں نے پہلے لاس اینجلس، واشنگٹن اور میمفس میں کیا تھا۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے نیو اورلینز میں امیگریشن پر کریک ڈاؤن شروع کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251205-03-4ایسا لگتا ہے کہ حکومت پاکستان کے مختلف محکموں میں جہالت اور نااہلی کا مقابلہ ہورہا ہے اور یہ واحد مقابلہ ہے جس میں تمام ادارے پوری دلجمعی کے ساتھ شریک ہوتے ہیں اور محسوس ہوتا ہے کہ یہ اس میں اپنی پوری صلاحیت صرف کررہے ہیں بلکہ جھونک رہے ہیں۔ اگرچہ بلدیاتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ کی حکمران جماعت کی قیادت مسلسل غلط بیانی کر رہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ ہم اپنے حقوق کا دفاع کریں گے، لیکن پیپلز پارٹی کی قیادت سندھ کے حقوق کا دفاع کرنے کے بجائے مظلوم قوموں کے وسائل کی لوٹ مار میں اسلام آباد کے ساتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قنبرعلی خان (نمائندہ جسارت) جی ڈی اے کے مرکزی رہنما اور نیشنل پیپلز پارٹی کے سربراہ غلام مرتضیٰ جتوئی ڈوکری اور باڈہ تھانوں میں درج مقدمات کے سلسلے میں اپنے وکلاء کے ہمراہ لاڑکانہ کی فرسٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئے، دوران سماعت تفتیشی افسر نے عدالت کے سامنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھپرو (نمائندہ جسارت)کھپرو میں اینٹی انکروچمنٹ کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کھپرو آفیس میٹنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق۔کھپرو میں بڑھتی ہوئی انکروچمنٹ کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کھپرو آفیس میٹنگ رکھی گئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر کھپرو سرمد شیخ ایس ایچ او. ڈی ایس پی. میونسپل کمیٹی کے سی ایم او. ٹریفک انچارج حسکو واپڈا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سچل سرمست ٹائون لطیف آباد کے علاقہ امریکن کواٹر زکے گلشن حالی روڈ پر گزشتہ دس سالوں سے جاری سیوریج کا مسئلہ میئر حیدرآباد بھی حل نہیں کراسکے، مستقل بنیادوں پر جمع سیوریج کا پانی امریکن کواٹرز،گلشن حالی،جمعہ گوٹھ اور ملحقہ دیگر علاقوں کے مکینوں کیلئے وبال جان بن گیا، اب تک...
    محکمہ تعلیم پنجاب حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہونگی۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب حکومت نے اس حوالے...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت توانائی منصوبوں پر اجلاس میں بتایا گیا کہ گلگت بلتستان کے لیے 100 میگاواٹ کا اضافی منصوبہ جون 2026 تک مکمل ہوگا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت توانائی منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں گلگت بلتستان اور گوادر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روالپنڈی: سہیل آفریدی کو ایک بار پھر عمران خان سے ملاقات سے روک دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے، انہیں پولیس نے جیل جانے سے روک دیا گیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکے پر صحافیوں...
    مکہ مکرمہ کی شاندار فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔تصویر بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے تقریباً 400 کلومیٹر بلندی سے لی گئی، مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کو خلا سے بھی ایک روشن نقطے کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ناسا کے خلا باز ڈان پیٹٹ نے یہ منظر ایکس پر شیئر...
    محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کےتمام سرکاری اورپرائیوٹ اسکول 11 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے
    حکومت پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی حوالگی کی درخواست کردی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات، سکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی، اس کے علاوہ برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم...
    محکمہ تعلیم پنجاب حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب حکومت نے اس حوالے سے...
    ایوان صدر اسلام آباد میں صدرمملکت آصف علی زرداری سے کرغزستان کے صدر ژپاروف کی ملاقات کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا کہ سب ٹھیک ہے اور سب آپ کے سامنے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ چیزیں بہتری...
    سٹی 42:  ادبی سنگت  گوجرانوالہ  کے زیراہتمام ’بیاد اسلم سراج الدین ‘  14 دسمبر کو ہوگا۔ گوجرانوالہ کے ادبی میدان میں  ہر ماہ  ادبی سنگت  گوجرانوالہ کے زیر سایہ  تنقیدی اجلاس منعقد ہوتے ہیں ۔ اس  ماہ  معروف افسانہ نویس ،نقاد اور ادیب  اسلم سراج الدین  کے حوالے سے  پروگرام منعقد کیا جارہا ہے ۔جو...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اعلان کیا ہےکہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے اب عظمیٰ خان کی بھی ملاقات نہیں ہوگی، ملاقات کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی ملاقاتیں بند کردی ہیں۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ...
    وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سزا یافتہ مجرم ہیں، ان کی ملاقاتیں جیل مینوئل کے تحت ہی ہوسکتی ہیں، اگر کسی نے جیل توڑنےکی کوشش کا سوچا بھی تو ریاست بھرپور ردعمل دےگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا کہ...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آٹھویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے ملاقات کی۔نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے ابھرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: نئی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق عالمی تنازعات اور بین الاقوامی جنگیں برطانوی شہریوں میں اسلام قبول کرنے کے رجحان کو بڑھا رہی ہیں،  برطانیہ میں حالیہ برسوں میں بڑی تعداد میں افراد نے مذہب تبدیل کیا اور ان میں سب سے عام وجہ عالمی تنازعات رہی۔تحقیق کے مطابق اسرائیل غزہ تنازع کے...
    بھارت کی سب سے بڑی فضائی کمپنی انڈیگو کی جانب سے ایک دن میں 1,200 سے زائد پروازیں منسوخ کیے جانے کے بعد ملک کے مختلف ائیرپورٹس پر شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی اور ہزاروں مسافر پھنس گئے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئر لائنز مشکلات کا شکار فضائی کمپنی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان نے گزشتہ ماہ ملیر جیل کراچی میں انتقال کرنے والے بھارتی ماہی گیر سیونو رانا کی لاش تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کر دی۔ 57 سالہ سیونو رانا دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گیا تھا اور اس حوالے سے...
    سٹی42:   وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ  تارڑ  نے اعلان کیا ہےکہ  اڈیالہ جیل میں انتظامیہ نے ملاقات کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی ملاقاتیں بند کردی ہیں۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں...
    دارالصحت اسپتال اور لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری کے وائس چیئرمین ڈاکٹر علی فرحان رضی نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے چیئرمین ریئر ایڈمرل (ریٹائرڈ) شاہد احمد سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر علی فرحان رضی نے ملاقات میں کے پی ٹی کے ساتھ مشترکہ فلاحی اقدامات کرنے کی تجویز پیش کی۔ ملاقات کے دوران، دونوں فریقوں نے باہمی...
    اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور کرغزستان کے صدر صدر ژپاروف نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت و معاشی تعاون وسیع کرنے پر اتفاق کیا۔ صدر آصف علی زرداری سے کرغزستان کے صدر صدر ژپاروف کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی اور اس سے قبل دونوں رہنماؤں کے درمیان مختصر ون...
    مسلم لیگ ن کا عابد شیرعلی کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ ،باضابطہ طور پر ٹکٹ جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) مسلم لیگ ن نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر عابد شیر علی کو امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ...
    ملاقات کا روز،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت کسی کو بھی بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت نہ ملی WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے رفقا کی ملاقات کے روز کسی کو بھی ملنے کی اجازت نہ ملی،وزیر اعلی کے پی سہیل...
    سٹی42:پاکستان کے صدر صدر آصف علی زرداری سے کرغز ستان کے صدرصدر ژاپاروف  کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کے بعد پاکستان اور کرغزستان کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات کے اہم امور کو تفصیل سے ڈسکس کیا گیا۔  صدر آصف علی زرداری نے جمہوریہ کرغزستان...
    سٹی 42 : کراچی کی لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون فیکٹری میں آگ بھڑک اُٹھی۔ آتشزدگی کے نتیجے میں فیکڑی کے دو حصے منہدم ہوئے ہیں۔ فائربرگیڈ کی 15 سے زائد گاڑیاں آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں، ساتھ ہی دو اسنارکل اور ایک بائوزر بھی آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ آپریشن کے دوران تین فائرٹینڈرز...