2025-09-22@10:44:06 GMT
تلاش کی گنتی: 29346

«علی شمخانی»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد اب پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ پرتگالی حکومت کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جنگ بندی سمیت وعدہ کیے گئے دیگر اقدامات پورے نہیں کیے، اس لیے یہ فیصلہ ناگزیر ہوگیا۔عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق برطانوی...
    اقوام متحدہ میں پرتگال کے مستقل مشن کے ہیڈکوارٹرز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ پاولُو رانژیل نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ ملک نے ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کو تسلیم کرنا پرتگالی خارجہ پالیسی کی ایک بنیادی اور مستقل ترجیح کا عملی اظہار ہے۔...
        سعودی عرب نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی جانب سے ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی عرب نے 3 اہم مغربی ممالک کی جانب سے کیے گئے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے اسے امن کے راستے کی مضبوطی اور دو ریاستی حل کی جانب ایک اہم قدم قرار...
    فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف آج سے چھبیس ستمبر تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس دوران وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح کی تقریبات اور خصوصی اجلاسوں میں شریک ہوں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اسلامی ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف22  سے26  ستمبر2025 ء تک نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے ہائی لیول سیگمنٹ میں پاکستان کے وفد کی قیادت کریں گے۔ ان کے ہمراہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار دیگر وزراء اور...
    اسلام آباد(خبرنگار)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب نے ملک میں کافی تباہی مچائی،متاثرین کی آبادکاری کیلئے آخری وقت تک سیلاب زدگان کے ساتھ ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز ملتان میں متاثرین کو خوراک اور بنیادی ضروریات کی اشیا کی تقسیم کے حوالے سے منعقدہ...
    لاہور (کامرس رپورٹر) وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب کی مالی حالت مستحکم ہے۔فنڈز کی کمی نہیں۔ ایک ماہ کے اندر میں سیلاب متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کر دیا جائے گا۔ تخمینے کے لیے سروے ٹیمیں متحرک کی جا چکی ہیں۔ متاثرین کو امداد کی فراہمی اے ٹی ایم...
    نارووال (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب سے ضلع نارووال میں بہت نقصان ہوا۔ یہ تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب تھا۔ ہمارا مشن تعلیم، تعلیم اور صرف تعلیم ہے۔ نارووال کے گاؤں دودھے میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ...
    ایشیا کپ سپر4 مرحلہ میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا بیان سامنے آگیا۔ کپتان سلمان علی آغا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے پرفیکٹ گیم نہیں کھیلا، بھارتی بیٹرز نے پاور پلے میں شانداربیٹنگ کرکےمیچ ہم سےچھین لیا۔ ان کا کہنا تھا ہم نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ائر پورٹ سے غیر قانونی طور پر ہانگ کانگ جانے کی کوشش کرنے والے 5 مسافروں کواتار دیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر بذریعہ تھائی لینڈ وزٹ ویزے پر ہانگ کانگ جارہے تھے، مسافروں کے گھروالوں نے فی کس ایک کروڑ 50 لاکھ روپے ایجنٹ کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن/غزہ/میڈرڈ/ایتھنز(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے ریاست فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے ایک وڈیو بیان میں کہا کہ آج، امن اور دو ریاستی حل کی ا±مید کو زندہ کرنے کے لیے میں بطور وزیراعظم برطانیہ اعلان کرتا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ کا اہم صنعتی زون نوری آباد جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد مقامی اور غیر مقامی ملازمت کررہے ہیں۔ نوری آباد میں محنت کشوں کو بنیادی اور لیبر قوانین کے تحت سہولیات مکمل طور پر بند ہیں ہر فیکٹری کا اپنا نظام بنایا ہوا ہے، اپنی مرضی کی تنخواہ مقرر کرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے سابق سینئر نائب صدر مرحوم امان بادشاہ کے پوتے اور ساجد امان کے صاحبزادے ساجد امان کے بیٹے معاذ ساجد کے حفظ قرآن کی تقریب فور اسٹار ہال انچولی واٹر پمپ چورنگی میں منعقد ہوئی۔ معاذ ساجد نے مدرسہ عمر فاروق کریم آباد میں قاری عاشق کی نگرانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان مشین ٹول فیکٹری کراچی کے 8سال سے زائد عرصہ کام کرنے والے ملازم پیارعلی کلہوڑو45 سال کی عمر میں 19 ستمبر کو انتقال کرگئے۔ ان کی تدفین گوٹھ خیر محمد کلہوڑو بوزداروڈا تحصیل ٹھری میرواہ ضلع خیرپور میرس میں ہوئی۔ انہوں نے پسماندگان میں بیوہ، دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائٹ لیبرفورم کے جنرل سیکرٹری بخت زمین خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ محکمہ محنت سندھ کے نمائشی وزیر کے وجہ سے محکمہ محنت کے تمام ادارے مکمل طور پر کرپشن کا گڑھ بن چکے ہیں جس کی وجہ سے مزدوروں کا فنڈ مزدوروں کے بجائے اداروں کے افسران اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان شمس الرحمن سواتی نے مرکزی سیکرٹری فنانس وحید حیدرشاہ اور جنرل سیکرٹری نیشنل لیبر فیڈریشن دکی عبدالمجید شاہ کے ہمراہ نجی امریکن لائسیٹف بورڈنگ اسکول واہ کیمپس کا دورہ کیا۔ اسکول کے پرنسپل اور ایڈمن آفیسر نے وفد کا پْرتپاک استقبال کیا، جبکہ ڈائریکٹر نے اسکول کے منصوبوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ (صباح نیوز) باجوڑ کے علاقے ماموند میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں قبائلی عمائدین اور مشران نے پاک فوج کی امن کیلیے دی گئی قربانیوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا جبکہ عوام کی جانب سے پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے بھی بلند کیے گئے، قبائلی عمائدین نے ایک...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نےاسلام آباد مری ایکسپریس پر جاری  تعمیراتی کاموں میں تاخیر پر اظہار ناراضگی کرتے ہوئے  این ایچ اے کو ہدایت کی ہے کہ تزئین و آرائش کے کاموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، ایکسپریس وے کے اطراف زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں،گرین بیلٹس مکمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250922-08-21
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغان طالبان نے 2021 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد خواتین پر وسیع پابندیاں لگائیں جن میں پارکوں، جم اور ریستورانوں میں جانے اور زیادہ تر پیشے اختیار کرنے پر پابندی پے۔ سودابہ، جو فارماکولوجی کی طالبہ ہیں، کے لیے سب سے بڑا صدمہ یہ تھا کہ پرائمری سکول کے بعد تعلیم پر پابندی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ کے نوجوان عالمِ دین، ڈاکٹر محمد صادق کاکڑ نے بیلجیئم کی ایک معروف یونیورسٹی سے قانون میں ڈاکٹریٹ (پی ایچ ڈی) کی ڈگری حاصل کر لی۔ اس کے ساتھ ہی وہ کسی غیر ملکی یونیورسٹی سے قانون میں ڈاکٹریٹ کرنے والے پاکستان کے پہلے فارغ التحصیل عالمِ دین بن گئے۔ محمد صادق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انسانیت کا سب سے مقدس فرض اور ضرورت امن قائم رکھنا ہے۔ عالمی یوم امن پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سلام ان پر جو امن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرکے امر ہوگئے، امن صرف جنگ کے ختم ہونے کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز )خیرپور میں عالمی یوم امن منایا گیا۔ خیرپور بوائے اسکاوٹس اوپن گروپ اور ڈسٹرکٹ بوائے اسکاوٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے عالمی یوم امن کے سلسلے میں امن واک اسکاوٹس پارک سے ریڈیو پاکستان خیرپور تک نکالی گئی اس سے قبل اسکائوٹ پارک میں درخت لگائے گئے اور اسکاوٹس نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250922-11-8 قاضی احمد( نمائندہ جسارت)پریس کلب قاضی احمد کی جانب ایک پرنورمحفل نعت منعقد کی گئی محفل کے مہمان خاص پیرآف جمال شاہ سیدآصف علی شاہ کے چھوٹے بھائی سیدشاہ زیب علی شاہ جیلانی تھے۔ تقریب میں اہلسنت والجماعت کے امیر قاری عبد الرحمن ماجوٹھوحافظ نوردیں قادری حفظ امداد راہونے سیرت النبی پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250922-11-5 ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی ٹنڈوالٰہیار کے زیر اہتمام جلسہ سیرت النبی منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر رئیس احمد منصوری نے سیرت النبی کے مختلف پہلوؤں پر مفصل گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ایمان مکمل نہیں ہوسکتا جب تک اپنی جان سے بھی زیادہ آپ سے محبت نہ کریں، صحابہ...
    کراچی: میمن گوٹھ تھانے کے علاقے سپرہائی وے سے 3 خواجہ سراؤں کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق مرنے والے تین خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے، لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے، لاش ملنے کے واقعے سے...
    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں کچرا جمع کرنے کے لیے رَنگ دار کوڑے دان استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔ پہلے مرحلے میں ’’اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ پراسیس‘‘ پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں نافذ کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ پنجاب حکومت کے حکم...
    بالی ووڈ کی فلم گینگسٹر کے گانے ’یا علی‘ سے مشہور ہونے والے گلوکار زوبین گارگ کی موت بغیر لائف جیکٹ پہنے اسکوبا ڈائیونگ کی وجہ سے ہوئی۔ یہ انکشاف بھارتی ریاست آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے حالیہ گفتگو میں کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زوبین سنگاپور میں بغیر لائف جیکٹ...
    دورجدید میں تعلیم کی اہمیت و ضرورت سے کسی فرد واحد کو مفر نہیں، اچھی اور معیاری تعلیم سے اپنے بچوں کو آراستہ کرنا فی زمانہ بے حد ضروری ہے، کیوں کہ بچے کسی بھی سماج اور معاشرہ کا سرمایہ اور تاب ناک مستقبل کی تعمیر کے لیے ضروری اساس ہوتے ہیں، بچوں کے ذہنی...
    حماس نے مغربی ممالک کی جانب سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کیا گیا۔ اس اعلان کو حماس نے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ مغربی...
    کراچی کے مختلف علاقوں سے 2 پرانی لاشیں ملی ہیں جن میں سے ایک ناقابل شناخت ہے۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی اجمیر نگری میں واقعے رہائشی فلیٹ سے ایک شخص کی لاش ملی۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاش علاقہ مکینوں کی اطلاع پر نکالی گئی۔ ایس ایچ او تھانہ اجمیر نگری کے مطابق لاش...
    شام کی ہائر کمیٹی فار پیپلز اسمبلی الیکشنز نے اعلان کیا ہے کہ عوامی اسمبلی کے ارکان کے لیے ووٹنگ 5 اکتوبر کو تمام انتخابی اضلاع میں ہو گی۔ شامی میڈیا کے مطابق کمیٹی نے انتخابی اداروں کے ارکان کے خلاف اپیلیں جمع کرانے کی آخری تاریخ بھی بڑھا کر آج 21 ستمبر تک کر...
    ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم سلمان آغا نے کہا کہ بھارت کے بیٹرز نے پاور پلے میں میچ کو اپنے حق میں موڑ لیا۔ ان کے مطابق پاکستان کو 10 اوورز میں 91 رنز بنانے کے بعد مزید کم از کم 15 رنز کا...
    باجوڑ کے علاقے ماموند میں ہونے والے گرینڈ جرگے میں قبائلی عمائدین اور مشران نے پاک فوج کی امن کے لیے دی گئی قربانیوں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا جبکہ عوام کی جانب سے پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے بھی بلند کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ کے علاقے ماموند میں ہونے...
    ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاک بھارت ٹاکرے کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اس وقت توجہ کا مرکز بن گئے جب وکٹ حاصل کرنے کے بعد انہوں نے مخصوص انداز اپنایا۔ حارث رؤف کا یہ انداز اس وقت دیکھنے میں آیا جب میدان میں جوش و خروش عروج...
    بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام غزہ میں وحشیانہ نسل کشی کی جنگ کو فوری طور پر روکنے اور مغربی کنارے اور یروشلم میں الحاق اور یہودیت کے منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے اقدامات کے ساتھ ہونا چاہیے، ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس بدمعاش صیہونی حکومت کو تنہا کردے اسلام...
    صوبائی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں سربراہ پاکستان علماء کونسل کا کہنا تھا کہ اُمید کرتے ہیں کہ ان شاء اللہ مزید ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے، یہ فلسطینیوں کے خون اور جدوجہد کا ثمر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سربراہ پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا...
    پنجاب حکومت کے حکم نامے کے مطابق سرکاری و نجی درس گاہوں میں 5 رنگ کے کوڑے دان رکھے جائیں۔ سینئر وزیر موحولیات اینڈ کلائمٹ چینج منصوبے کی نگرانی کریں گی، وزیرِ تعلیم اور وزیر لوکل گورنمنٹ کو ٹارگٹس سونپ دیئے گئے، 30 ستمبر تک تمام سکولوں میں رنگوں والے کوڑے دان لگانے کی ڈیڈ...
    برطانیہ ودیگر ممالک کا فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں، طاہر اشرفی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 September, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)سربراہ پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ برطانیہ ، کینیڈا اور آسٹریلیاکی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔صوبائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب: اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے اتوار کو برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو یکطرفہ تسلیم کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے بھی ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، مغربی کنارے میں...
    صدر نے چین میں چنگدو، شنگھائی، اُرومچی اور کاشغر کے دورے کیے،دورے کے دوران صدر نے صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقات کے دوران پاک۔چین تعلقات، سی پیک اور مستقبل کی راہداریوں پر تبادلہ خیال ہوا، اسلام ٹائمز۔ صدر آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ صدر نے چین میں...
      اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے اتوار کو برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی جانب سے فلسطینی ریاست کو یکطرفہ تسلیم کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے بھی ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی، مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری...
    کراچی: صوبے کے تعلیمی بورڈز کی کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر اعلیٰ سندھ نے کئی دہائیوں بعد ایجوکیشن بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کو تبدیل کرنے کا آغاز کردیا اور اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے بورڈ آف گورنرز کو تبدیل کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز...
    اسرائیل نے برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی جانب سے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے اعلان کو سختی سے مسترد کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کرلیا یہ بیان اسرائیل کی وزارت خارجہ نے اس وقت جاری کیا جب برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا کی...
    ایف آئی اے  کارپوریٹ کرائم کراچی نے رینجرز کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران جعلی ڈالرز کی فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارپوریٹ کرائم کراچی نے انٹیلیجنس بنیاد پر رینجرز کے ساتھ مشترکہ کارروائی کی، جس کے دوران جعلی امریکی ڈالر کی فروخت میں ملوث ملزم کو...