2025-09-17@21:35:48 GMT
تلاش کی گنتی: 19
«کراچی اربن فلڈنگ»:
کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں وقفے وقفے سے ہونے والی تیز بارش نے نظامِ زندگی درہم برہم کردیا، مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کے باعث پانی گھروں میں داخل ہوگیا۔ سرجانی اور ناگن چورنگی کے مکین بارش کے پانی میں پھنس گئے جبکہ ایوب گوٹھ پل اور لاسی گوٹھ پر ملیر ندی اوور فلو ہو...
کراچی: مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے سبب اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق ڈیپ ڈپریشن کا مرکز اس وقت سندھ کے ضلع تھرپارکر میں موجود ہے اور آئندہ 18 سے...
کراچی: مون سون کے طاقتور اسپیل کے تحت آج شام یا رات سے کراچی کے مضافاتی علاقوں میں گرچ چمک بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم اس وقت جنوب مغربی راجستھان (انڈیا) اور ملحقہ سندھ پر ہے، اس سسٹم کی وجہ سے صوبہ سندھ پر مون سون...
کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی کے مضافات میں اتوار کو شام تا رات بارش کا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے اور 10 ستمبر تک مون سون سسٹم کے تحت کراچی سمیت دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں اربن فلڈنگ کی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر...
کراچی: محکمہ موسمیات نے سندھ میں 7 سے 9 ستمبر تک وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کی پیش گوئی کردی، کراچی میں نشیبی علاقے زیرآب آسکتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کم دباؤ کا نظام اس وقت مدھیہ پردیش (بھارت) میں موجود ہے اس کے مغرب اور شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا...
کراچی: خلیج بنگال میں ہوا کا ایک دباو بن گیا جس کے سبب کراچی میں آئندہ ہفتے سے بارشوں کا امکان ہے جبکہ موسلادھار بارشوں سے اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 ستمبر سے مون سون سسٹم کے اثرات سندھ پر پڑنا شروع ہوں گے اور 11 ستمبر...

کراچی میں موسلادھار بارش جاری، پانی گھروں میں داخل، آئندہ 2 روز انتہائی اہم قرار، اربن فلڈنگ کا خدشہ
کراچی میں موسلادھار بارش جاری، پانی گھروں میں داخل، آئندہ 2 روز انتہائی اہم قرار، اربن فلڈنگ کا خدشہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 August, 2025 سب نیوز کراچی(سب نیوز) شہر قائد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ 2 روز بارش کے حوالے سے اہم قرار دیے ہیں۔کراچی میں...
کراچی میں بارش کے نئے اعدادو شمار جاری کردیے گئے، سب سے زیادہ بارش 77 ملی مٹر ناظم آباد میں ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ گلشن حدید میں 75 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ نارتھ کراچی میں 57 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔کراچی میں بارش کے باعث کاروباری مراکز بند کردیے گئے۔...
---فائل فوٹو محکمۂ موسمیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز کراچی میں بارش کے حوالے سے بہت اہم ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق درمیانی سے تیز موسلادھار بارش کے باعث کراچی میں اربن فلڈنگ ہوسکتی ہے، 23 اگست تک بارشوں کا سسٹم سندھ پر اثرانداز رہے گا۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سندھ...
کراچی: مون سون کے طاقتور سسٹم کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، جس کے سبب مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ شہر میں دوپہر کے وقت دوبارہ کالی گھٹائیں چھا گئیں جس سے بیشتر علاقوں سرجانی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، گلشن اقبال، قیوم آباد،...
کراچی: شہر قائد میں آئندہ 3روز کے دوران درمیانی و موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے سبب اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں طاقتور مون سون ہوائیں اثر انداز ہو رہی ہیں جس کے تحت منگل سے جمعرات...
حکام کا کہنا ہے کہ شدید بارش، آندھی اوربجلی گرنے سے روزمرہ کے معمولات متاثر ہو سکتے ہیں، شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ، نشیبی مقامات پر پانی جمع ہونے کا بھی خدشہ ہے جبکہ کسان اپنے زرعی امور موسم کی پیش گوئی کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیں۔ محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے...
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے بیشتر اضلاع میں آج سے بارش کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق طاقتور مون سون ہوائیں سندھ کے بیشتر حصوں میں داخل ہو رہی ہیں جس کے تحت جیکب آباد، شکارپور، لاڑکانہ، قمبرشہدادکوٹ میں آج سے 19اگست تک بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ کشمور، نوشہرو فیروز،...
کراچی: 18اگست کی شب مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شہر کا رخ کرے گا، ابتدا میں معتدل بارش کا امکان جبکہ 20 اور21 اگست کو گرج چمک کےساتھ موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بھارتی راجستھان پر موجود سائیکلولنک سرکولیشن کے اثرات 18اگست...
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ انعام حیدر نے صورتحال سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں، شمالی علاقوں میں پگھلتے گلیشیئرز اور بارشوں سے سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آج سے...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد سمیت دیگر شہریوں میں 2 سے 5 جولائی کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے اور اس دوران ان شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی کیا گیا ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج سے 5 جولائی کے...
قومی آفات سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں ممکنہ شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے، اور عوام و مقامی انتظامیہ کو فوری حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایمرجنسی انتباہ...
گورنر ہاؤس اور ڈیفنس موڑ کے قریب سڑک دریا کا منظر پیش کرنے لگیں، لیاقت آباد، سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، اورنگی ٹاؤن، گلشن اقبال اور اولڈ سٹی ایریا میں کئی سڑکیں اور خاص طور پر نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ہفتے کو بارش نے جل تھل ایک کر دیا، کہیں درمیانی...
—فائل فوٹو مون سون 2025ء کی پیشگوئی کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ وسطی، جنوبی اور شمال مشرقی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں اور ساتھ ہی سیلاب کا خطرہ بھی سر اٹھا رہا ہے، اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ہے۔ڈی جی محکمۂ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے اسلام آباد...