وہ بھارتی ہدایتکار جس کی فلموں نے 4200 کروڑ کما کر سب کو حیران کردیا
اشاعت کی تاریخ: 26th, February 2025 GMT
بھارت میں کئی ایسے بڑے ہدایتکار ہیں جن کی فلموں نے کروڑوں روپے کمائے ہیں تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت کے ایک ہدایتکار کی فلموں نے 4200 کروڑ کما کر دیگر تمام ہدایتکاروں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
ہم بات کر رہے ہیں جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایتکار ایس ایس راجہ مولی کی جو بھارت کے کامیاب ترین ڈائریکٹر ہیں اور جن کی فلموں اب تک 4 ہزار 200 کروڑ کما چکی ہیں۔
ساؤتھ انڈسٹری کے اس ڈائریکٹر کی 12 فلموں نے یہ ریکارڈ قائم کیا، ایس ایس راجا مولی کی کامیاب ترین فلموں میں باہو بلی سیریز اور ٹرپل آر بھی شامل ہیں۔
ان کے بعد بھارت کے کامیاب ترین ہدایتکاروں کی فہرت میں سنجے لیلا بھنسالی، راج کمار ہیرانی، کرن جوہر اور روہیت شیٹی آتے ہیں۔
کمائی کے لحاظ سے اس فہرست میں دوسرے نمبر روہت شیٹی آتے ہیں، جن کی فلموں نے 3 ہزار 200 کروڑ کا بزنس کیا۔
جبکہ دنیا بھر میں مشہور ہونے والی فلم پشپا کے ڈائریکٹر سوکومار تیسرے نمبر پر آتے ہیں، جن کی فلموں نے مجموعی طور پر 2 ہزار 650 کروڑ سے زائد کمائے تاہم اس کا چرچہ بےحد ہوا۔
TagsShowbiz News Urdu.
ذریعہ: Al Qamar Online
کلیدی لفظ: جن کی فلموں کی فلموں نے
پڑھیں:
سپریم کورٹ کی کورٹ فیسوں میں اضافہ، نئی فیسوں کی تفصیلات سب نیوز پر
سپریم کورٹ کی کورٹ فیسوں میں اضافہ، نئی فیسوں کی تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 12 August, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز)سپریم کورٹ کی کورٹ فیسوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
کورٹ فیسوں میں اضافے کے بعد نئے مقدمات کے اندراج کی فیس 250 سے بڑھا کر ڈھائی ہزار اور نظر ثانی درخواست کی کورٹ چالان فیس کو 125 سے بڑھا کر 1250 روپے کردیا گیا ہے۔آئینی درخواست دائر کرنے کا چالان 250 سے 2500، سپریم کورٹ نظر ثانی کا سیکیورٹی چالان 10 ہزار سے 50 ہزار اور انٹرا کورٹ اپیل کی فیس 250 سے بڑھا کر 5 ہزار کردی گئی ہے۔
سپریم کورٹ وکالت کا ٹکٹ 10 سے بڑھا کر 500 اور سپریم کورٹ بیان حلفی کا ٹکٹ 12 روپے سے بڑھا کر 500 کردیا گیا ہے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرالیکشن کمیشن ، تین حلقوں کے ضمنی انتخابات کیلئے پوسٹل بیلٹ درخواستوں کی تاریخ یکم ستمبر مقرر الیکشن کمیشن ، تین حلقوں کے ضمنی انتخابات کیلئے پوسٹل بیلٹ درخواستوں کی تاریخ یکم ستمبر مقرر آئینی، ٹیکسز اور مالیاتی پٹیشنز سنگل کے بجائے ڈویژن بینچ سنے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر جاری بااثرسیاسی افراد کے ڈیٹا تک محدود رسائی،آئی ایم ایف کا پاکستان سے عہدوں کا غلط استعمال روکنے پر زور پی ٹی آئی نے سینیٹ کی نشستیں بڑھانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا پاکستان کا کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا خیرمقدم پبلک اکاونٹس کمیٹی نے خواجہ آصف کے بیوروکریٹس کے پرتگال میں پراپرٹی خریدنے کے بیان کا نوٹس لے لیا، ایف بی آر حکام طلبCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم