2025-04-25@23:58:20 GMT
تلاش کی گنتی: 14
«وٹامن سی»:
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل 2025ء ) پنجاب سیڈ کارپوریشن نے دھان موٹا چاول کے بیجوں کے نرخ مقرر کر دیئے۔ دھان موٹا چاول بیج کے 19300 تھیلے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رواں سیزن کے لیے دھان موٹا چاول کے بیج پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تمام مارکیٹنگ سنٹرز...
اچھی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے متوازن اور غذائیت سے بھرپور خوراک کا استعمال نہایت ضروری ہے۔ مختلف پھلوں میں کیلا اپنی لذت اور بے شمار طبی فوائد کے باعث ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں کہ روزانہ صرف دو کیلے کھانے سے آپ کے جسم پر کیا...
اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ہم اکثر وٹامن ڈی کو ہڈیوں کی صحت اور دھوپ کے ساتھ جوڑتے ہیں، لیکن تحقیق اور ماہرین کا ایک بڑھتا ہوا گروہ یہ بتا رہا ہے کہ وٹامن ڈی کا ایک اور اہم پہلو ہے: آپ کی آنتوں کی صحت۔ جی ہاں، وہ غیر متوقع باتھروم...
وٹامن ڈی کی کمی جہاں صحت کے دیگر مسائل کھڑے کرتی ہے وہیں نظام ہاضمہ میں بھی کچھ خرابیاں پیدا کردیتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سردیوں میں وٹامن ڈی کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دوپہر کے کھانے کے بعد پیٹ پھول جانا، غیر متوقع طور پر رفع حاجت...
یورک ایسڈ ایک فضلہ پیداوار ہے جو جسم میں پیورائنز کو توڑنے کے دوران بنتا ہے، جو کہ سرخ گوشت، سمندری غذا اور الکوحل میں پایا جاتا ہے۔ عام طور پر، گردے یورک ایسڈ کو فلٹر کرکے پیشاب کے ذریعے خارج کر دیتے ہیں۔ تاہم، جب جسم زیادہ یورک ایسڈ پیدا کرتا ہے یا گردے...
یورپ میں کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ حیران کن طور پر شادی خواتین کے مقابلے میں مردوں کو زیادہ موٹا بنا دیتی ہے، شادی کے بعد مردوں کے وزن میں اوسطا تین گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق یورپی ملک پولینڈ کے ماہرین کی جانب سے...
روہت شرما کو موٹا اور نالائق کپتان کہنے والی کانگریس ترجمان شمع محمد نے اپنے بیان سے یوٹرن لے لیا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شاندار کامیابی کے بعد شمع محمد نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی۔ شمع نے لکھا، "ٹیم انڈیا کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد! کپتان روہت...
ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کو اپنی ایکس پوسٹ میں موٹا کہنے پر کانگریس رہنما شمع محمد کو تنقید کا سامنا ہے۔ اپنی پوسٹ پر وضاحت دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری ایکس پوسٹ ایک کھلاڑی کی فٹنس پر عام سا تبصرہ تھا، یہ باڈی شیمنگ نہیں تھی۔ انہوں نے کہا...
کانگریس ترجمان نے جلدی آؤٹ ہونے پر روہت شرما کو موٹا قرار دے دیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں روہت شرما 15 رنز پر آؤٹ ہوگئے تھے جس پر کانگریس ترجمان شمع محمد نے بھارتی کپتان کو ’موٹا‘ قرار دے دیا۔ شمع محمد نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ"روہت شرما ایک کھلاڑی کے لیے موٹے ہیں، اُنہیں وزن...
ہر قسم کے مالٹے میں تقریباً سو فی صد آپ کی روزانہ کی ضرورت کے مطابق وٹامن سی ہوتا ہے۔ یہ کسی بھی دوسرے پھل سے زیادہ ہے۔ مالٹے میں وٹامن سی آپ کے جسم کو کئی طریقوں سے فائدہ پہنچاتا ہے۔آپ کے خلیات کو نقصان سے بچاتا ہے۔ آپ کے جسم کو کولیجن بنانے...
جدید طب نے دریافت کیا ہے، کچھ وٹامن اور معدنیات تنہا کھانے کی نسبت ساتھ کھائے جائیں تو انسان کی صحت کو زیادہ فوائد دیتے ہیں۔ یہ مخصوص غذائی اجزا ایک ساتھ استعمال کیے جائیں تو اعصابی نظام، قلبی صحت اور مدافعتی ردعمل کو بہتر بناتے ہیں۔ یہ صرف چند فوائد ہیں۔ وہ آپ کی...
بال گرنے کا عمل قدرتی بھی ہوتا ہے ہر شخص اوسطاً روزانہ 100 بالوں سے محروم ہوجاتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ اس کے باوجود بھی زیادہ بالوں کے گرنے کا تجربہ کررہے ہوتے ہیں۔ اس کے علاج کا مناسب طریقہ تجویز کرنے سے پہلے ممکنہ وجوہات کی تحقیق کرنا ضروری ہے۔ اگر آپ نے دوائیاں،...
ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت )سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں اساتذہ کی تنظیم سائوٹا (SAUTA) کے سالانہ انتخابات منعقد ہوئے جس میں تنظیم کے نئے عہدیداروں کا انتخاب عمل میں آیا ڈاکٹر فہد نذیر کھوسو نے 136 ووٹ حاصل کرکے مسلسل چوتھی بار صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ اسی طرح جاوید علی گاڈاھی نے 116 ووٹ...