چینی فنکار لیو وانمنگ کی پینٹنگ “دی چارم آف انک پینٹنگ البم” نے امریکی اسکالر مارٹن جوزف پاورز کو متاثر کیا
اشاعت کی تاریخ: 29th, March 2025 GMT
چینی فنکار لیو وانمنگ کی پینٹنگ “دی چارم آف انک پینٹنگ البم” نے امریکی اسکالر مارٹن جوزف پاورز کو متاثر کیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 March, 2025 سب نیوز
بیجنگ:چینی فنکار لیو وانمنگ کی پینٹنگ سے امریکی اسکالر متاثر مشی گن یونیورسٹی کے ایمریٹس پروفیسر اور پیکنگ یونیورسٹی میں وزٹنگ پروفیسر مارٹن جوزف پاورز نے چائنا نیشنل اکیڈمی آف پینٹنگ کا دورہ کیا۔ اپنے قیام کے دوران وہ چینی فنکار لیو وانمنگ کے اسٹوڈیو بھی گئے اور ان کی پینٹنگ ” دی چارم آف انک پینٹنگ البم ” سے بہت متاثر ہوئے۔
ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: لیو وانمنگ کی پینٹنگ
پڑھیں:
محمد امین کو وفاقی جامعہ اردوسے پی ایچ ڈی کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (پ ر) وفاقی جامعہ اردو کے شعبہ ابلاغ عامہ کلیہ فنون سے محمد امین کو ” محمد عتیق صدیقی،حیات وصحافتی خدمات‘‘ کے عنوان سے تحقیقی مقالہ کی تکمیل پر پی ایچ ڈی (PHD) کی ڈگری تفویض کر دی گئی ہے۔ محمد امین نے تحقیقی مقالہ اپنے استاد پروفیسر ڈاکٹر اوج کمال کی نگرانی میں مکمل کیا۔ادارہ یادگارڈاکٹر ایوب قادری اوررنگ نو ڈاٹ کام کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر سعید حسن قادری نے ڈگری ملنے پر محمد امین کو مبارکباد پیش کی ہے۔