کراچی میں ایم 9 موٹروے پر پنجاب بس اڈے کے قریب ہائی ٹیشن وائر میں شارٹ سرکٹ کے باعث پلاٹ میں رکھا گیا سامان مکمل طور پر جل گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ایم 9 موٹروے پر ہائی ٹینیشن وائر پلاٹ کے اوپر سے گزر رہی تھی، جس میں شارٹ سرکٹ ہوگیا اور پلاٹ میں رکھے ہوئے سامان میں آگ لگ گئی۔

پلاٹ میں زیر تعمیر رہائشی عمارت کے رکھے تاروں کے رول اور دیگر سامان بھی موجود تھا جو کہ آگ کی لپیٹ میں آگیا اور آگ کے باعث مکمل طور پر جل گیا۔

ریسکیو اہلکاروں نے 2 فائر ٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔

Post Views: 1.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: پلاٹ میں

پڑھیں:

بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کو اچانک تبدیل کردیا گیا

بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کو اچانک تبدیل کردیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 June, 2025 سب نیوز

ڈھاکا(آئی پی ایس )بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کو اچانک تبدیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سید معروف کی جگہ عمران حیدر کو ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر اچانک تبدیل کر دیا گیا ہے، سید معروف کی جگہ عمران حیدر ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا۔
عمران حیدر اس وقت میانمار میں پاکستانی سفیر ہیں، سید معروف کو پہلے ہی ڈھاکہ سے واپس بلایا جا چکا ہے۔ذرائع کے مطابق متعدد ممالک کے لیے پاکستان کے نائب سفیروں کی تعیناتی کی منظوری کے بعد عطیہ اقبال قطر میں پاکستانی نائب سفیر ہوں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حسنین یوسف شام کے لیے پاکستانی ناظم الامور جبکہ رومان وزیر جرمنی کے لیے پاکستانی نائب سفیر تعینات کردیا گیا۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ نعیم چیمہ کو کینیڈا کے لیے ڈپٹی ہائی کمشنر تعینات کیا گیا ہے اور ڈی جی فوزیہ احمد یو اے ای کے لیے نائب سفیر ہوں گی۔عطیہ اقبال اس وقت ڈائریکٹر جنرل برائے امریکہ تعینات ہیں، الیاس محمود نظامی جلد ہی نائب سفیر امریکہ چلے جائیں گے، اویس خان قونصل جنرل قندھار چلے گئے اور فید امجد کو قونصل جنرل برمنگھم تعینات کیا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرایران اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہئے اور یہ معاہدہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ ایران اسرائیل کو معاہدہ کرنا چاہئے اور یہ معاہدہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ پانی زندگی بچاتا ہے جو اللہ تعالی کی عظیم نعمت ہے،چیئرمین سی ڈی اے اسلام آباد ترکیہ کی ریڈ لائن ہے، انقرہ کی سکیورٹی اسلام آباد سے جڑی ہے، ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ میزائل حملے، 14اسرائیلی ہلاک، 200سے زائد زخمی،نیتن یاہو کی رہائش گاہ بھی نشانے پر اسرائیلی حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے، سخت نتائج بھگتنے ہونگے، ایران کا دوٹوک اعلان چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتیوں کامعاملہ، ترجمان قومی اسمبلی نے وضاحت جاری کر دی TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • اضافی سامان نہ لیجانے پر چینی خاتون کا میلان ایئرپورٹ پر لیٹ کر احتجاج
  •  تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن، 28 ٹرک سامان ضبط، 128 دکانیں سیل
  • سحرش علی نے یو ایس ورجینیا گولڈ سرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا
  • موٹاپے سے ذیابیطن ،ہائی بلڈپریشر ،قلب و جگر کے امراض بڑھ رہے ہیں
  • حضرت عثمان غنی  ؓپیکرِ ایثار و سخاوت
  • بنگلادیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کو اچانک تبدیل کردیا گیا
  • ماحولیاتی معیارپرپورااترنیوالی گاڑیوں پر چیکنگ کےبعدماحول دوست سٹیکر چسپاں
  • کراچی کی موٹرویز کو فوری طور پرشروع کیاجائے گا‘ عبدالعلیم
  • صرف سکھر-حیدرآباد نہیں بلکہ حیدرآباد سے کراچی موٹروے بھی بنائیں گے، وفاقی وزیر
  • حیدرآباد سرکٹ بینچ،جاوید ملاح کے قتل میں نامزد2ملزمان کی ضمانتیں منظور