City 42:
2025-05-08@16:16:35 GMT

ملی نغمہ’میرا عشق پاکستان‘ ریلیز

اشاعت کی تاریخ: 8th, May 2025 GMT

سٹی 42 : بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانیوں کے جذبات کی عکاسی کرتا نیا ملی نغمہ “میرا عشق پاکستان” ریلیز کر دیا گیا ۔ 

میرا عشق پاکستان نیا قومی نغمہ پاکستانیوں کی آواز بن گیا ۔ پاکستانی قوم یکجا ہو کر دشمن کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوے کی طرح کھڑی ہے۔ 

ملی نغمے کو ساحر علی بگا نے گایا ہے جبکہ یہ دل کو موح لینے والے بول احمد عظیم نے لکھے ہیں ۔ 

پنجاب بھر کے سکولوں میں  تعطیلات کا اعلان

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

93 فیصد پاکستانیوں کا وطن کے دفاع کیلئے خون کے آخری قطرے تک لڑنے کا عزم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستانی عوام متحد ہیں اور 93 فیصد پاکستانیوں نے وطن عزیز کے دفاع کے لئے خون کے آخری قطرے تک لڑنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق 93 فیصد پاکستانیوں نے وطن عزیز کے دفاع کےلئے خون کے آخری قطرے تک لڑنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ 
گیلپ سروے میں بھارت سے کشیدگی کے باوجود 72 فیصد پاکستانیوں نے امن کی بھی بات کی اور جنگ کو نقصان دہ قراردیتے ہوئے بچنے کا مشورہ دیا۔
دوسری جانب سروے میں 27 فیصد پاکستانی جنگ کی حمایت کرتے دکھائی دیے اور بھارتی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کا کہا۔

کس قوم کو اے مودی !  تو آیا ہے دھمکانے؟

مزید :

متعلقہ مضامین

  • جنگی حالات میں میرا پیغام جس کو ٹھیک لگے ٹھیک، نہیں لگے تو بھاڑ میں جائے: علی امین گنڈاپور
  • پاکستان کا نیا جنگی ترانہ ”تیار ہیں ہم، اللہ اکبر“ ریلیز
  • پاکستانیوں کیلیے بیلاروس میں روزگار کے مواقع؛ حکومت کی بڑی پیش رفت
  • 93 فیصد پاکستانیوں کا وطن کے دفاع کیلئے خون کے آخری قطرے تک لڑنے کا عزم
  • ”اللہ اکبر۔۔ تیار ہیں ہم“ پاکستان کا نیا ملی نغمہ ریلیز
  • "اللّٰہ اکبر،تیار ہیں ہم" قوم کی دلی آواز پر نیا ملی نغمہ ریلیز
  • پاکستان کا نیا جنگی ترانہ ’’تیار ہیں ہم، اللّٰہ اکبر‘‘ ریلیز
  • میرا خیال ہے پاکستان کو بھارت کا ادھار چکا دینا چاہیے، خواجہ آصف
  • پاکستانیوں کا بھارتی دفاعی اداروں پر سائبر حملہ