Daily Mumtaz:
2025-08-17@17:34:27 GMT

وزیراعظم رات11بجکر 5منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے

اشاعت کی تاریخ: 10th, May 2025 GMT

وزیراعظم رات11بجکر 5منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف رات11بجکر 5منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف موجودہ حالات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے ۔

Post Views: 5.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

اسحاق ڈار 3 روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ہائی کمیشن لندن میں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ منصوبے سے اوورسیز پاکستانیوں کو زمینوں کے کاغذات کے مسائل حل کرنے کی سہولت ملے گی، وزیر خارجہ کی برطانوی اراکین پارلیمنٹ، کشمیری راہنماؤں اور کمیونٹی نمائندوں سے ملاقاتیں ہوں گی۔ اسلام ٹائمز۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 3 روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار لندن میں برطانوی نائب وزیراعظم اینجلا رینر سے ملاقات کریں گے، پارلیمانی انڈر سیکرٹری برائے پاکستان ہیمش فالکنر سے بھی ملاقات ہو گی۔ دورے کے دوران نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل سے بھی ملاقات کریں گے، ہائی کمیشن لندن میں پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ منصوبے سے اوورسیز پاکستانیوں کو زمینوں کے کاغذات کے مسائل حل کرنے کی سہولت ملے گی، اسحاق ڈار کی برطانوی اراکین پارلیمنٹ، کشمیری راہنماؤں اور کمیونٹی نمائندوں سے ملاقاتیں ہوں گی۔

متعلقہ مضامین

  • بابائے اردو مولوی عبدالحق کی برسی، ایم کیو ایم پاکستان کے تحت تقریب
  • سیلاب متاثرین کی امداد ،وزیراعظم نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے:علی امین گنڈاپور   
  • مشاہد حسین سید کا گھانا میں خطاب، پاکستان افریقہ تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
  • اسحاق ڈار 3 روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
  • بالائی علاقوں کا سفر خطرناک قرار وزیراعظم کی ہدایت پر سیاحت سے متعلق ایڈوائزری جاری
  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تین روزہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
  • شہبازشریف کی ٹیکنیکل فزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کی ہدیت
  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل برطانیہ جائیں گے، اہم شخصیات سے ملاقاتیں طے
  • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 17 سے 19 اگست تک برطانیہ کا سرکاری دورہ کریں گے
  • پاکستان ہاؤس سٹاک ہوم میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد