سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ—فائل فوٹو

سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ بھارت سے بہت مِس کیلکولیشن ہوئی ہے، بھارت کی صلاحیت ہی نہیں تھی۔

جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا کہ بھارت اپنی ذلت کو کامیابی میں تبدیل کر کے اپنی عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش کرے گا۔

مودی حکومت کی جنگ بندی قبول کرتے ہی شرائط سے انحراف

نیویارک پاکستان کی فوجی حکمت عملی اور ایکشن کے.

..

لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ نے کہا کہ سیز فائر بھارت کے مفاد میں ہے، ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنا پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ جب یہ ہم سے ملاقات کریں گے تو ایسے ظاہر کریں گے جیسے سیز فائر کی درخواست ہماری تھی۔

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: لیفٹیننٹ جنرل نے کہا

پڑھیں:

ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

احمد شریف چوہدری شام 7 بجکر 15 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔

اس موقع پر پاکستان ایئر فورس اور پاکستان نیوی کے سینیئر آفیسرز بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews اہم پریس کانفرنس پاکستان ایئرفورس پاکستان نیوی ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف وی نیوز

متعلقہ مضامین

  • دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان اپنی آزادی، وقار اور سالمیت پر حملہ برداشث نہیں کرے گا؛ بلال اظہر کیانی
  • ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • بھارت سے بہت مِس کیلکولیشن ہوئی،اسکی صلاحیت ہی نہیں تھی، ناصر جنجوعہ
  • ہم نے ملٹری سطح پر بھارت کو سرپرائز دیا: لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر ریاض
  • غیر ذمہ دار بھارتی حکمرانوں نے اپنی افواج پر وہ بوجھ ڈالا جو وہ اٹھانے کے قابل نہیں تھے:سابق پاکستانی جنرل
  • سیز فائر بھارت کے مفاد میں ہے،سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصر جنجوعہ 
  • بھارت کو پاکستان کے بھر پور جواب کے بعد سابق لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا بیان سامنے آگیا
  • بھارت نے تحقیقات کی پیشکش نہ مان کر جارحیت کا راستہ اپنایا، ڈی جی آئی ایس پی آر
  • پاکستان اور بھارت کو جنگ کی طرف کون دھکیل سکتا ہے؟ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل نے بتا دیا