پی ایس ایل 10: کراچی کنگز کیخلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری
اشاعت کی تاریخ: 19th, May 2025 GMT
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دے دی۔
ایونٹ کے 30 ویں میچ میں دونوں ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدِ مقابل ہیں۔
اسکواڈ:
اسلام آباد یونائیٹڈ: ایلکس ہیلز، صاحبزادہ فرحان، رسی وین ڈر ڈوسن، سلمان علی آغا، حیدر علی، محمد غازی غوری (وکٹ کیپر)، شاداب خان (کپتان)، بین ڈورشوئس، عماد وسیم، سلمان ارشاد اور ٹائمل ملز۔
کراچی کنگز: ڈیوڈ وارنر(کپتان)، ٹم سیفرٹ، جیمز ونس، سعد بیگ (وکٹ کیپر)، خوشدل شاہ، عرفان خان نیازی، محمد نبی، عامر جمال، عباس آفریدی، حسن علی اور میر حمزہ۔
.ذریعہ: Express News
پڑھیں:
پی ایس ایل 10، پشاور زلمی کے خلاف لاہور قلندر کی بیٹنگ جاری
پی ایس ایل 10 کے 29ویں میچ میں پشاور زلمی کے خلاف لاہور قلندر کی بیٹنگ جاری ہے۔
راولپنڈی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر لاہور قلندر کو بیٹنگ کی دعوت دی، بارش سے متاثرہ میچ 13 اوورز تک محدود کردیا گیا ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news پشاور زلمی پی ایس ایل کرکٹ لاہور قلندرز