data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

پاکستان نے اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں موجود پاکستانی زائرین کے تحفظ کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے مطابق ایران میں مقیم پاکستانی زائرین کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے وزارت خارجہ میں کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم کر دیا گیا ہے، جو 24 گھنٹے فعال رہے گا۔

انہوں نے بتایا کہ تہران میں پاکستانی سفارتخانے کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ زائرین اور پاکستانی کمیونٹی کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے۔ زائرین کسی بھی مدد کے لیے سفارتخانے کے نمبر 00982166941388 پر رابطہ کر سکتے

ہیں۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ایران میں پاکستانی شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کا مشن، شہباز شریف کی ہدایت پر دفتر خارجہ میں سیل قائم

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)ایران پر رات گئے اسرائیلی حملوں کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایران میں موجود پاکستانی زائرین اور شہریوں کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے وزارت خارجہ میں کرائسسز مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے حکم دیا کہ پاکستانی زائرین کی ایران میں حفاظت اور ملک واپسی کے لیے تمام وسائل بروئیکار لاتے ہوئے ہنگامی اقدمات اٹھائے جائیں، صورتحال معمول پر آنے تک دفتر خارجہ اور ایران میں پاکستانی سفارتخانہ الرٹ رہے گا۔

دفترخارجہ کے مطابق تہران میں پاکستانی سفارتخانے کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایران میں موجود پاکستان شہریوں اور زائرین کو تمام تر سہولیات فراہم کی جائیں، جبکہ تہران میں پاکستانی سفارت خانے نے شہریوں کے لیے ہاٹ لائن نمبر بھی جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ایران پر حملہ: پاکستانی زائرین کیلیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال
  • ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی بحفاظت وطن واپسی، وزیراعظم کی اہم ہدایات
  • ایران میں پاکستانی شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کا مشن، شہباز شریف کی ہدایت پر دفتر خارجہ میں سیل قائم
  • ایران : پاکستانی شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کا مشن، شہباز شریف کی ہدایت پر دفتر خارجہ میں سیل قائم
  • اسرائیل کا ایران پر حملہ، پاکستانی شہریوں و زائرین کی حفاظت کیلئے کرائسز مینجمنٹ یونٹ قائم
  • پاکستانی زائرین اور شہریوں کے لئے تہران میں کرائسز مینجمنٹ یونٹ 24 گھنٹے کھلا رہے گا
  • ایران میں پاکستانی زائرین کیلئے کرائسز منیجمنٹ یونٹ قائم، انخلا پر غور
  • ایران میں پاکستانی زائرین کیلئے کرائسز منیجمنٹ یونٹ قائم، انخلاء پر غور
  • ایران پر حملہ؛ پاکستانی شہریوں اور زائرین کی سہولت کیلیے کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال