Jang News:
2025-09-26@19:49:00 GMT
جڑانوالہ: بیٹے نے ماں کو قتل، باپ اور بھائی کو زخمی کردیا
اشاعت کی تاریخ: 29th, June 2025 GMT
فائل فوٹو
جڑانوالہ میں گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے ماں کو قتل جبکہ باپ اور بھائی کو زخمی کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس نے لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔
.ذریعہ: Jang News
پڑھیں:
کراچی: واٹر ٹینکر کی کار، رکشہ اور موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
فوٹو اسکرین گریب
کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 2 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیفنس میں کالا پل روڈ پر واٹر ٹینکر نے کار کو ٹکر ماردی، بے قابو ٹینکر نے رکشہ و موٹرسائیکل کو بھی ٹکر مار کر فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا۔
حادثے میں کار سوار دو خواتین، رکشہ ڈرائیو اور راہ گیر زخمی ہوگیا۔ پولیس نے واٹر ٹینکر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔