Jasarat News:
2025-07-02@13:28:40 GMT

اٹلی کا لاکھوں ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان

اشاعت کی تاریخ: 2nd, July 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی نے 2028 ء تک تقریباً 5 لاکھ نئے ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا، جس کا مقصد افرادی قوت کی قلت پر قابو پانا ہے۔ آیندہ برس سے ایک لاکھ 64 ہزار 850 غیر ملکی شہریوں کو اٹلی میں کام کرنے کی اجازت دی جائے گی جبکہ 2028 ء تک 4 لاکھ 97 ہزار 550 ورک ویزے جاری کیے جائیں گے۔وزیر اعظم جارجیا میلونی نے اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ دوسرا اہم قدم اٹھایا ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

جیکب آباد،سیپکو کی بدترین لوڈشیڈنگ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد میں سیپکو کی جانب سے محرم الحرام کے حوالے سے جاری کردہ لوڈشیڈنگ شیڈول تو جاری کیا گیا ہے لیکن اس پر عمل نہیں کیا جارہا سٹی ون ،ٹو ،تھری شاہ لطیف ،بخاری ،انڈس اور شہر کے مختلف فیڈرس پر بلاجواز غیر اعلانیہ بدترین لوڈشیڈنگ اور ٹرپنگ کی شکایات سامنے آئی ہیں جبکہ ماتمی جلوس کی گزرگاہ قائد اعظم روڈ پر سیپکو کی ایل ٹی تاریں گرنا معمول بن گیا ہے وفاقی وزیر اویس لغاری کی ہدایت کے باوجود جلوس کی گزرگاہ کی لائنوں کی مرمت ،سیپکو عملہ کی ٹیم مقرر کرنے سمیت دیگر احکامات کو مکمل نظر انداز کیا گیا ہے شیعہ تنظیموں نے چیف سیپکو سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

  • اٹلی نے 5 لاکھ ورک ویزوں کا اعلان کر دیا
  • پنجاب حکومت کا ملازمین کو صرف بینک میں تنخواہ دینے کا اعلان
  • محسن نقوی کا ہر پارلیمنٹیرین کو ممنوعہ بور کا ایک لائسنس دینے کا اعلان
  • شہر 32 کے ایم سی کے زیرِ انتظام پارکنگ سائٹس پر پارکنگ فیس ختم کرنے کا اعلان
  • اٹلی کا 5 لاکھ ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان
  • بڑے یورپی ملک کا غیر یورپی ممالک کے لیے 5 لاکھ ورک ویزے جاری کرنے کا اعلان
  • جیکب آباد،سیپکو کی بدترین لوڈشیڈنگ
  • حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا
  • امریکا کا شام پر سے اقتصادی پابندیاں اٹھانے کا اعلان