Jasarat News:
2025-10-04@14:05:36 GMT
کوالالمپور : شارق جمال کو گلوبل یوتھ کانفرنس میں ڈاکٹر آف پولیٹیکل لیڈرشپ کی اعزازی ڈگری دی جاری ہے
اشاعت کی تاریخ: 2nd, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ایچ ای سی کے سربراہ ضیا القیوم اپنے عہدے سے مستعفی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251003-08-6
اسلام آباد (اے پی پی) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ضیا القیوم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے، استعفا فوری طور پر منظور کرتے ہوئے ایچ ای سی کی جانب سے باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر ضیا القیوم جو کہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔