Jang News:
2025-07-31@08:59:20 GMT

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، چار خطرناک ملزمان گرفتار

اشاعت کی تاریخ: 30th, July 2025 GMT

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، چار خطرناک ملزمان گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے کراچی میں انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کے دوران ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پر کارروائی کر کے چار خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان 18 مئی 2025 کو بدین میں عبدالرحمان نامی شخص کے قتل میں ملوث ہیں۔ 

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد سجاد عرف شاوو، عبید علی عرف عبیدی، محمد عمیر اصغر اور شکیل احمد شامل ہیں۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: سی ٹی ڈی

پڑھیں:

بلوچستان: حوالہ ہنڈی، غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 16 ملزمان گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) بلوچستان زون نے کارروائیاں کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 16 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ 

کوئٹہ سے ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو بلوچستان کے مختلف علاقوں سے گرفتار کرکے 39 لاکھ 61 ہزار پاکستانی روپے برآمد کرلیے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سے 6047.9 ملین ایرانی ریال، 15 لاکھ 56 ہزار عراقی دینار، 8800 افغانی کرنسی، 1000 کورین وان، 400 ترکش لیرا اور 144 امریکی ڈالر بھی برآمد ہوئے۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان سے موبائل فونز اور حوالہ ہنڈی سے متعلق دیگرشواہد بھی ملے، ملزمان سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ 

متعلقہ مضامین

  • ایف آئی اے نے 1368 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا
  • بدین میں شہری کو قتل کرکے فرار ہوئے چار ملزمان کراچی سے گرفتار
  • کراچی میں سی ٹی ڈی کا خفیہ آپریشن، 4 خطرناک دہشتگرد گرفتار
  •   ایف آئی اے کا لاہور میں چھاپہ، پاسپورٹ آفس انچارج  سمیت 3 ملزمان گرفتار
  • کراچی: مرد اورخاتون کے قتل کا مقدمہ نامعلوم مسلح ملزمان کے خلاف درج
  • کراچی، زمان ٹاؤن پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ، دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
  • کراچی میں پارکنگ فیس وصول کرنیوالے 3 افراد گرفتار
  • بلوچستان: حوالہ ہنڈی، غیرقانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 16 ملزمان گرفتار
  • کراچی میں غیر قانونی طور پر پارکنگ فیس وصول کرنے والے 3افراد گرفتار