اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش
اشاعت کی تاریخ: 1st, September 2025 GMT
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش شروع ہوگئی ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews اسلام اباد موسلا دھار بارش وفاقی دارالحکومت وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: اسلام اباد موسلا دھار بارش وفاقی دارالحکومت وی نیوز
پڑھیں:
پشاور میں تیز دھار آلے کے وار سے 3 افراد کو قتل کردیا گیا
پولیس کے مطابق نامعلوم ملزم یا ملزمان نے رات کے وقت تیز دھار آلے کے وار سے تین افراد کو قتل کیا، مقتولین میں ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں تھانہ فقیر آباد قاضی کلے کی حدود میں رات کے وقت تیز دھار آلے کے وار سے تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزم یا ملزمان نے رات کے وقت تیز دھار آلے کے وار سے تین افراد کو قتل کیا، مقتولین میں ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔ واقعے کا ابتدائی مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تاہم فوری طور پر وجہ قتل معلوم نہیں ہوسکی۔