ایس اے سی ایف کنزا انڈر19 بوائزکرکٹ ٹورنامنٹ میں
اشاعت کی تاریخ: 6th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
پاکستان انٹرنیشنل اسکول العزیزیہ وہائٹس نے الوحہ انٹرنیشنل اسکول کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ یوسف نے 4 وکٹیں حاصل کی اورپلیئرآف دی میچ قرار پائے۔ انڈین انٹرنیشنل اسکول بلیوز نے پاکستان انٹرنیشنل اسکول گرین کو حسین آل ٹرراؤنڈ پرفارمنس کی بدولت 9 وکٹوں سے با آسانی شکست دے دی۔ حسین نے تین کھلاڑیوں آؤٹ کیا اور34 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: انٹرنیشنل اسکول
پڑھیں:
برطانیہ 2028 ء تک روسی یورینیم کی خریداری مکمل ختم کردے گا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) لندن میں روسی سفارتخانے نے بتایا کہ برطانیہ 2028 ء تک روسی یورینیم کی خریداری مکمل طور پر ختم کردے گا۔ یہ فیصلہ امریکا کے ساتھ حالیہ ٹیکنالوجیکل پراسپرٹی ڈیل کے بعد کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں پہلے سے مقررہ ہدف 2030 ء کو 2سال کم کر دیا گیا ہے۔ روسی سفارتخانے نے بتایا کہ یہ واضح ہے کہ تبدیلی امریکاکی سپلائی کے ذریعے ہی ممکن ہوگی۔ دوسری جانب کینیڈا، فرانس اور جاپان بھی برطانیہ کی روسی یورینیم سے مکمل دستبرداری میں مدد کر سکتے ہیں۔