Jasarat News:
2025-10-08@01:17:30 GMT

سولر پاور سے پیدا شدہ بجلی کے نرخ میں 2 روپے فی یونٹ کمی

اشاعت کی تاریخ: 8th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251008-08-18
لاہور (نمائندہ جسارت) پنجاب میں سولر پاور سے پیدا ہونے والی بجلی کے نرخ میں 2 روپے فی یونٹ کمی کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے 29ویں اجلاس میں کیا گیا، جس میں دیگر اہم عوامی فلاحی اقدامات کی منظوری بھی دی گئی۔اجلاس میں سیلاب متاثرین کے لیے حتمی امدادی پیکیج کی منظوری دیتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ امدادی رقوم کے چیکس 17 اکتوبر سے تقسیم کیے جائیں گے۔ پیکیج کے تحت جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے، مستقل معذوری کی صورت میں 5 لاکھ اور معمولی معذوری پر 3 لاکھ روپے فراہم کیے جائیں گے۔ مکمل طور پر منہدم ہونے والے پکے گھروں کے لیے 10 لاکھ روپے، جزوی متاثرہ گھروں کے لیے 3 لاکھ، مکمل تباہ شدہ کچے گھروں کے لیے 5 لاکھ اور جزوی نقصان کی صورت میں 1.

5 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔متاثرہ افراد کو مویشیوں کے نقصان پر بھی معاوضہ دیا جائے گا، جس میں بڑے جانور کے مرنے پر 5 لاکھ اور چھوٹے جانور کے لیے 50 ہزار روپے کی امداد شامل ہے۔

سیف اللہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: لاکھ روپے کے لیے

پڑھیں:

سیکیورٹی پیپرز کا کٹر رْتھ کے ایم فاؤسول اسپتال کے لیے28 لاکھ روپے کے عطیہ کا چیک دے رہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251007-06-25

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • پاور سیکٹر، آئی ایم ایف کا 200 ارب کا ہدف تسلیم کرنے سے انکار
  • چین کی نئی ایجاد: اُڑنے والا ونڈ ٹربائن بجلی پیدا کرے گا، نئی تاریخ رقم
  • سولر پاور کے بجلی نرخ میں 2 روپے فی یونٹ کمی
  • سیکیورٹی پیپرز کا کٹر رْتھ کے ایم فاؤسول اسپتال کے لیے28 لاکھ روپے کے عطیہ کا چیک دے رہے ہیں
  • پنجاب کابینہ کا 29 واں اجلاس: سیلاب ریلیف پیکیج منظور
  • عوام ہو جائیں ہوشیار، دودھ کی قیمت 300 روپے لیٹر تک جانے کا امکان
  • پنجاب حکومت کا بڑا اقدام: سیلاب متاثرین کو 17 اکتوبر سے امدادی چیک ملیں گے
  • مریم نواز نے پنجاب میں سولر بجلی نرخ میں 2 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا
  • ریلوے میں گزشتہ سال دوران چوری کے 25 واقعات،1ارب سے زائد کا نقصان