WE News:
2025-11-24@23:42:40 GMT

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

اشاعت کی تاریخ: 9th, October 2025 GMT

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد اب سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 425178 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 364521  روپے کا ہو گیاہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 334156  روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی بازار میں بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی جس کے بعد سونا 4039 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ڈالر سونے کی قیمت سونے کی قیمت میں اضافہ فی تولہ سونا.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: ڈالر سونے کی قیمت سونے کی قیمت میں اضافہ فی تولہ سونا سونے کی قیمت

پڑھیں:

سونے سے تیار ‘امریکا نامی ٹوائلٹ کی نیلامی، قیمت آپ کو دنگ کر دے گی!

نیویارک میں نیلام ہونے والے ایک منفرد ٹوائلٹ کی قیمت نے سب کو حیران کن حد تک چکرا دیا ہے۔ یہ ٹوائلٹ، جو 18 قیراط سونے سے تیار کیا گیا تھا، ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گیا۔
اگر آپ ابھی تک یہ سوچ رہے ہیں کہ سونے سے تیار یہ ٹوائلٹ صرف کسی میوزیم کی نمائش کے لیے بنایا گیا ہے، تو ہم آپ کی حیرانی کو دور کر دیتے ہیں۔ یہ ٹوائلٹ صرف نمائش کے لیے نہیں بلکہ استعمال کے لیے بنایا گیا تھا۔ اس ٹوائلٹ کا نام “امریکا” رکھا گیا ہے، اور اس کا وزن تقریباً 101 کلوگرام (223 پونڈ) ہے۔
یہ 18 قیراط سونا استعمال کر کے تیار کیا گیا کموڈ اطالوی فنکار ماریزیو کیٹیلان کی تخلیق ہے۔ 2016 میں، اس کا پہلا ورژن نیو یارک کے مشہور گگن ہائیم میوزیم کے عوامی باتھروم میں نصب کیا گیا تھا۔ لیکن تین سال بعد ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جب چوروں کے ایک گروہ نے اسے آکسفورڈ شائر محل سے چوری کر لیا۔
تاہم، اب اس قیمتی کموڈ کو امریکی برانڈ Ripley’s Believe It or Not نے خرید لیا ہے، اور اس کی نیلامی ایک شاندار قیمت پر ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں قیمت کتنی ہوگئی؟
  • سونے کی مقامی اور عالمی مارکیٹوں میں  قیمت کتنی ہوگئی؟
  • عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا کتنے میں فروخت ہورہا ہے؟
  • گاڑیوں کے پارٹس کی درآمدات میں 123 فیصد کا بڑا اضافہ، مقامی مارکیٹ پر شدید دباؤ
  • سونا پھر مہنگا: فی تولہ قیمت میں اضافہ
  • سونے سے تیار ‘امریکا نامی ٹوائلٹ کی نیلامی، قیمت آپ کو دنگ کر دے گی!
  • سونا 2300 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
  • ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 23 سو روپے کا اضافہ
  • وفاقی حکومت کا سونے کی درآمد و برآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
  • سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی