Islam Times:
2025-10-14@20:04:24 GMT

جھنگ، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید مقاومت سیمینار

اشاعت کی تاریخ: 14th, October 2025 GMT

برسی میں شرکاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مقررین اور عوام نے شہداء کے ساتھ اپنی والہانہ عقیدت و محبت کا اظہار کیا، شہداء کی یاد میں خصوصی طور پر ماحول سازی کی گئی، جہاں شہداء کی تصاویر نمایاں تھیں، برسی شہید مقاومت کے اختتام پر سیلاب زدگان کی خدمت میں دن رات مصروف عمل رہنے والے کارکنان میں شیلڈز تقسیم کیں۔  چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

جھنگ، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام قائم بھروانہ میں شہید مقاومت سیمینار، کارکنان میں شیلڈز تقسیم 

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ کی جانب سے جامع القائم قائم بھروانہ میں شہید مقاومت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس سے مرکزی صدر عزاداری ونگ علامہ سید اقتدار حسین نقوی، معروف نوحہ خواں برادر شاہد علی شاہد بلتستانی، ضلعی صدر مولانا روح اللہ کاظمی اور دیگر نے خطاب کیا۔ برسی میں شرکاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مقررین اور عوام نے شہداء کے ساتھ اپنی والہانہ عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔ شہداء کی یاد میں خصوصی طور پر ماحول سازی کی گئی، جہاں شہداء کی تصاویر نمایاں تھیں۔ برسی شہید مقاومت کے اختتام پر سیلاب زدگان کی خدمت میں دن رات مصروف عمل رہنے والے مجلس وحدت مسلمین ضلع جھنگ، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور وحدت یوتھ کے عہدیداران اور کارکنان میں حسن کارکردگی کی اسناد علامہ اقتدار حسین نقوی نے تقسیم کیں۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کارکنان میں شیلڈز تقسیم شہداء کی

پڑھیں:

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر الظاف علی سیال دہشتگردی کو تعلیم کے ذریعے روکنے کے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251014-2-14

راصب خان جسارت نیوز

متعلقہ مضامین

  • آئی ایس او خیبر پختونخوا ریجن کا ’’شہید مقاومت‘‘ کنونشن
  • پشاور، شہید مقاومت کانفرنس
  • جھنگ، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام قائم بھروانہ میں شہید مقاومت سیمینار، کارکنان میں شیلڈز تقسیم 
  • سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر الظاف علی سیال دہشتگردی کو تعلیم کے ذریعے روکنے کے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں
  • پشاور، شبِ شہداء
  • کراچی، ایم ڈبلیو ایم کی شہدائے راہ مقاومت کانفرنس
  • مریدکے؛مذہبی جماعت کے مشتعل کارکنان کا پولیس پر پتھراو، ایک اہلکار شہید متعدد زخمی
  • کوٹ ادو، برسی شہید سید حسن نصراللہ 
  • کوٹ ادو، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید مقاومت سید حسن نصراللہ کی برسی کی مناسبت سے تقریب