2025-11-28@13:18:03 GMT
تلاش کی گنتی: 31414
«سعودی خبر رساں ایجنسی»:
کراچی:(نیوزڈیسک)پاکستان کے نور زمان نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپین شپ جیت لی۔ اسلام آباد کے مصحف اسکواش کمپلیکس پر37 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپئن شپ کے فائنل میں سیڈ 2 اور عالمی انڈر 23 چیمپئن نور زمان نے سیڈ 10حمزہ...
فائل فوٹو ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ یو اے ای سے متعلق قومی اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کا بیان پرانے ڈیٹا پر مبنی ہوسکتا ہے، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جانب سے کوئی نئی قانون سازی نہیں کی گئی۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ بھارتی...
آسٹریلیا(ویب ڈیسک) لووی انسٹیٹیوٹ نے ایشیا پاور انڈیکس 2025 جاری کردیا۔سفارتی اثر و رسوخ میں سب سے زیادہ 2.3 فیصد،دفاعی صلاحیتوں میں1.1 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ۔ عالمی سطح پرایک بارپھر پاکستان کی سفارتی اوردفاعی کامیابیوں کا اعتراف کرلیاگیا،لووی انسٹیٹیوٹ نے پاکستان کو ایشیا کی سولہویں بڑی طاقت قرار دے دیا، ایک سال کے...
ایبٹ آباد میں حویلیاں سے مگری جانے والی ایک جیپ حادثے کا شکار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق چیپ میں 12 افراد سوار تھے جب وہ راستے میں الٹ گئی۔حادثے کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو...
کراچی : وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ معافی ہے دوسری بار ڈبل ای چالان ہوگا۔سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار نے کہا کہ اپوزیشن کو ای چالان سے متعلق اقدامات پر تعریف کرنی چاہیے تھی، کراچی کے شہریوں کے فائدہ...
انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کو دو فتوحات کے بعد مسلسل دوسری شکست ہوگئی۔ بشکیک میں کھیلے گئے میچ میں یمن کی انڈر 17 فٹبال ٹیم نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔ پہلے ہاف میں یمن کو تین صفر سے برتری حاصل رہی۔ دوسرے ہاف میں یمن...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ علاقائی رابطوں کو فروغ دیے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے اور ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ دہشتگردی ہے جس کا مل کر مقابلہ ناگزیر ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان 30ویں ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کی میزبانی کے لیے تیار اسحاق...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن پر مشاورت جاری ہے، مل کر گیس پائپ لائن کا حل نکالیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ ڈاکٹرعلی لاریجانی کے بلینک چیک والے بیان کا خیرمقدم کیا گیا، پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن پر مشاورت جاری ہے، پاکستان اور ایران...
پاکستانی ایئرلائن ’فلائی جناح‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 10 دسمبر 2025 سے کراچی اور جدہ کے درمیان روزانہ نان اسٹاپ پروازیں شروع کر رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ نئی سروس نہ صرف ایئرلائن کے بڑھتے ہوئے بین الاقوامی نیٹ ورک کو مزید مضبوط بنائے گی بلکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان...
(ویب ڈیسک)ایئرکرافٹ انجینئرز کے الاؤنسز میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، یہ اضافہ دسمبر کی تنخواہ کے ساتھ ادا کیا جائے گا،یہ اقدام انجینئرز کی خدمات کو تسلیم کرنے اور پیشہ ورانہ معیار میں بہتری لانے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے) کے ایئرکرافٹ انجینئرز کے الاؤنسز میں...
(ویب ڈیسک)ایبٹ آباد کےقریب گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری،حادثے میں5 افراد جان سے گئے۔ پولیس کے مطابق حویلیاں سے مگری جانے والی چیپ الٹ کر کھائی میں جاگری،حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے، 5 زخمی ہوئے۔ پولیس نے زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،جیپ میں 12 مسافر سوار...
ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج ورچوئل اجلاس میں 29ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) وزرائے خارجہ کونسل (ECO-COM) میں حصہ لیا۔ مزید پڑھیں: ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی بحرین کے وزیرِ خزانہ و قومی معیشت سے ملاقات انہوں نے خطے میں رابطوں، ملٹی موڈل ٹرانسپورٹ کوریڈورز، پائیدار ترقی اور موسمیاتی تبدیلی...
لاہور میں پنجاب آٹزم اسکول اینڈ ریسورس سینٹر کا نام تبدیل کرنے کا باضابطہ فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خصوصی تعلیم نے ترمیمی بل منظور کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ادارے کا نیا نام ’مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم‘ ہوگا۔ بل کے مطابق صرف ادارے کا نام...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب آٹزم سکول اینڈ ریسورس سینٹر کا نام تبدیل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خصوصی تعلیم نے پنجاب آٹزم سکول اینڈ ریسورس سینٹرترمیمی بل منظور کرلیا جس کے بعد ادارے کا نیا نام مریم نواز سکول...
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے لاس اینجلس 2028 اولمپک گیمز کے لیے اولمپک سولیڈیریٹی اسکالرشپ ہولڈرز کا اعلان کردیا۔ اگلے اولمپک گیمز کی تیاری میں مدد کے لیے منتخب 8 کھلاڑیوں کو رواں سال ستمبر سے اگست 2028 تک آئی او سی اولمپک یکجہتی پروگرام کے ذریعے ہر سال ساڑھے 13 ہزار ڈالرز سالانہ فی...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جاری ہونے والے ای چالان اور موٹر وہیکل آرڈیننس میں ہونے والی ترامیم کے خلاف دائر درخواست پر پیش رفت کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے...
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13-ڈی ون میں مکان پر مبینہ قبضے کی کوشش کی گئی، واقعے کی ویڈیو میں فائرنگ ہوتے دیکھی جاسکتی ہے۔متاثرہ رہائشی کا کہنا ہے کہ وہ مکان میں 40 سال سے رہ رہے ہیں۔ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ نے کہا کہ کچھ افراد کورٹ...
اسکردو میں کمانڈر ایف سی این اے نے نوجوانوں اور اکیڈمیا کے طلباء کے ساتھ ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا، جس میں خطے کے امن و امان، قومی سلامتی اور گلگت بلتستان کی اسٹریٹجک اہمیت پر بات کی گئی۔ کمانڈر ایف سی این اے نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ طارق الہٰی مستوئی نے مختلف تھانوں میں تعینات 11 پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم جاری کردیا ہے، جن میں ایک اے ایس آئی، ہیڈ کانسٹیبلز اور کانسٹیبلز شامل ہیں۔معطل اہلکاروں میں سرجانی ٹاؤن تھانے کے اے ایس آئی محمد نواز، ہیڈ کانسٹیبل مرزا طاہر بیگ...
اسکردو: اسکردو میں کمانڈر ایف سی این اے کی نوجوانوں اور اکیڈمیا کے طلباء کے ساتھ خصوصی ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ کمانڈر ایف سی این اے نے شرکاء کو خطہ کے امن و امان، قومی سلامتی اور گلگت بلتستان کی اسٹریٹجک اہمیت سے آگاہ کیا۔ کمانڈر ایف سی این اے نے شرکاء...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے اجرا سے متعلق موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم اور ای چالان کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ جسٹس عدنان اقبال چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو ٹریفک قوانین کی خلاف...
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں سرمایہ کاری مارکیٹ ڈویلپمنٹ کونسل (CMDC) کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پاکستان کی سرمایہ کاری مارکیٹ کو جدید، شفاف اور سرمایہ کار دوست بنانے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کا مقصد مضبوط اور...
اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو مسافروں کی جعلی اسٹیمپس کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق امین خان اور حبیب اللہ، جو پشاور اور بونیر سے تعلق رکھتے ہیں، بین الاقوامی پرواز کے ذریعے ملائیشیا جا رہے تھے۔ ان کے...
ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت محسود کے خلاف قانونی کارروائی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر ایس پی ساؤتھ نے ملزم کے خلاف انسداد دہشتگردی (ATA) اور اقدام قتل کی دفعات شامل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ نے دو مقدمات میں لیاقت...
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی میں جدید ایئر ٹریفک کنٹرول (ATC) ٹاور اور ریسکیو اینڈ فائر فائٹنگ اسٹیشن (RFFS) کی تعمیر کے بڑے منصوبے کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد ایئرپورٹ کی فضائی ٹریفک مینجمنٹ، آپریشنل سیفٹی اور مجموعی کارکردگی کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بہتر...
اسلام ٹائمز: شریعتمداری نے اپنے تجزیہ میں کہا ہے کہ ہمیں ہمیشہ ہوشیار رہنا چاہیئے۔ امریکہ اور صیہونی حکومت ایران کو "نہ جنگ اور نہ امن" کی حالت میں رکھنے کیلئے ایک چال چل رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا: مثال کے طور پر وہ تل ابیب کے ہوائی اڈے پر امریکی اور یورپی ہتھیاروں...
فیڈرل بورڈ نے ایس ایس سی پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ دوم 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹ ون کے سالانہ دوم امتحانات میں 88746 طلبہ نے حصہ لیا۔ پارٹ ون کے سالانہ دوم امتحانات میں 71845 طلبہ پاس اور 15628 طلبہ فیل ہوئے ہیں۔ امیدواروں کی ایس ایس...
عرفان ملک:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور ایئرپورٹ کا طویل دورہ کیا اور مسافروں کے لیے امیگریشن کے عمل کو بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ نے فیصلہ کیا کہ ایئرپورٹ پر تعینات افسران کی کارکردگی مسلسل مانیٹر کی جائے گی۔ اس کے لیے امیگریشن کاؤنٹرز پر افسران کی...
آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے لیے اپنا اسکواڈ فائنل کر دیا ہے۔ گابا میں ڈے نائٹ میچ کے لیے آسٹریلوی سلیکٹرز نے پرتھ ٹیسٹ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ کپتان پیٹ کمنز مکمل فٹ نہ ہونے کی وجہ سے اسکواڈ میں شامل نہیں، جبکہ جوش ہیزل...
سندھ حکومت نے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بایولاجیکل سائنسز کو جامعہ کراچی سے الگ کرنے کی تصدیق کردی
کراچی: سندھ حکومت نے انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بایولاجیکل سائنسز کو جامعہ کراچی سے الگ کرنے کی تصدیق کردی ہے۔ حکمران جماعت پیپلز پارٹی نے جمعہ کے روز اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ حکومت سندھ جامعہ کراچی میں قائم انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بایولاجیکل سائنسز (ICCBS) کو جامعہ کراچی...
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری کر دی۔ایف بی آر نے گریڈ 17 اور اوپر کے افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے رولز بنا دیئے، انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے تحت قواعد میں اہم ترامیم متعارف کرا دی۔سول سرونٹ کی جگہ پبلک سرونٹ کا لفظ شامل کر دیا گیا،...
کراچی: ملزم لیاقت محسود کے خلاف قانونی گھیرا تنگ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر ملزم لیاقت محسود کیخلاف ایس پی ساؤتھ نے مقدمات میں اے ٹی اے اور اقدام قتل کی دفعہ شامل کرنے کی ہدایت کر دی۔ ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ نے لیاقت محسود کیخلاف 2 مقدمات میں انسداد...
ڈاکٹر سلیم خان 30 اکتوبر 2020کو ‘کون بنے گا کروڑپتی 12’شو میں امیتابھ بچن نے سوال پوچھا25دسمبر 1927کو ڈاکٹر بھیم راو امبیڈکر اور ان کے حامیوں نے کس مذہبی کتاب کو نذر آتش کیا تھا؟ جواب کے لیے چار متبادل دیے گئے (a) وشنو پران (b) بھگوت گیتا(c) گ وید(d)منو سمرتی’۔ جواب کے بعد امیتابھ...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر عارف علوی کے بیٹے کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر پاکستان عارف علوی کے بیٹے اواب علوی اور آفتاب جہانگیر کا نام پی...
ٹیچنگ لائسنس حاصل کرنے کیلئے ٹیسٹ دینا لازمی ہوگا۔ ٹیسٹ پاس کرنیوالے ہی تدریسی لائسنس حاصل کر سکیں گے۔ ٹیچنگ لائسنس کیلئے ٹیسٹ کی ذمہ داری پیکٹاء کی ہوگی۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق تدریسی معیار بہتر بنانے کیلیے لائسنسنگ سسٹم متعارف کروایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نےآنیوالے سال 2026 میں ٹیچرز...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر پاکستان عارف علوی کے بیٹے اواب علوی اور آفتاب جہانگیر کے نام پی این آئی ایل میں دوبارہ شامل کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ درخواست گزاروں نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ عدالت نے...
ایران نے 12 روزہ جنگ میں امریکا اور اسرائیل کو شکست دی، آیت اللہ خامنہ ای WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز تہران:(آئی پی ایس) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے سرکاری ٹی وی پر اہم خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان کی مزاحمتی تحریکیں دراصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے آنے والے ایڈیشن کے لیے نئی فرنچائزز کی شمولیت کے حوالے سے سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں اور اس سلسلے میں ملک اور بیرونِ ملک متعدد سرمایہ کار گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ نئی فرنچائز کی...
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے نیشنل کوآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد نے ملکی معیشت کو مضبوط اور مسابقتی بنانے کے لیے کاروبار دوست روڈ میپ پیش کیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے منعقدہ “ڈائیلاگ آن اکانومی” میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کارپوریٹ شعبے پر...
آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی سلیکٹرز نے گابا میں ڈے اینڈ نائٹ ایشیز ٹیسٹ کے لیے پرتھ ٹیسٹ میں فتح حاصل کرنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کو مکمل صحت یاب نہ ہوپانے کے باعث اسکواڈ...
میں تمام آئینی اور قانونی راستے اپنا چکا ہوں، سہیل آفریدی - فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ میں تمام آئینی اور قانونی راستے اپنا چکا ہوں، ایسا کونسا راستہ بچا ہے جس کے بعد میں اپنے لیڈر سے ملاقات کر سکوں؟سہیل آفریدی نے گزشتہ شب دھرنا ختم کرنے پر...
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے سرکاری ٹی وی پر اہم خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان کی مزاحمتی تحریکیں ایرانی اصولوں اور اقدار پر قائم ہیں، جنہوں نے خطّے میں ظلم کے خلاف مضبوط محاذ قائم کیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے دعویٰ کیا کہ ایرانی قوم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میلبرن: کرکٹ آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف برسبین میں کھیلے جانے والے دوسرے ایشیز ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پہلے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پیٹ کمنز کو مکمل فٹنس...
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز، ریزرو پرائس سوا ارب روپے سے زائد مقرر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز کے لیے ریزرو پرائس تقریباً سوا ارب روپے رکھی جانے کا امکان ہے، جس میں بڈنگ میں ملکی رئیل اسٹیٹ اور سولر انرجی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ غیرملکی سرمایہ کار بھی حصہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی چاندی کی اینٹ کو دنیا کے سامنے پیش کردیا گیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق دبئی ملٹی کموڈٹیز سینٹر کی جانب سے اس منفرد اینٹ کی نقاب کشائی کی گئی۔ یہ دیوہیکل چاندی کی اینٹ نہ صرف اپنے حجم اور وزن کے اعتبار سے منفرد ہے بلکہ...
امریکا کی ریاست الاسکا میں 6.0 شدت کے زلزلے نے اینکریج شہر اور اس کے آس پاس کے علاقوں کو اچانک ہلا کر رکھ دیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ سسٹینا کے علاقے میں تقریباً 69 کلومیٹر گہرائی میں آیا، جبکہ مرکز اینکریج سے تقریباً 12 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا۔ زلزلہ مقامی...