2025-11-27@21:59:21 GMT
تلاش کی گنتی: 6952
«امن سربراہ اجلاس»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب اسمبلی کا 35واں اجلاس آج بروز جمعہ 28 نومبر دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت اسپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔ اجلاس کا تفصیلی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ایوان میں سب سے پہلے محکمہ انوائرمنٹ پروٹیکشن کی جانب سے ارکان اسمبلی کے پوچھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاشی اور اسٹریٹجک تعاون کے نئے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، جب یو اے ای کے نئے تعینات ہونے والے سفیر نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک معاشی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر...
پاکستان اور روس کے درمیان تجارت، اقتصادیات، سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے لیے قائم 10واں بین الحکومتی کمیشن (آئی سی جی) اسلام آباد میں 25 تا 27 نومبر 2025 تک منعقد ہوا جس دوران اہم ایم او یوز اور پروٹوکول پر دستخط ہوئے۔ اجلاس پاکستان کے وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) تعلیمی اداروں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا، نیا شیڈول یکم دسمبر سے 31 جنوری تک فوری طور پر نافذ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق موسم سرما کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے تمام اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔حکام نے ہدایت جاری کی ہے کہ نئے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرتوانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر میں اہم اصلاحات کرچکے ہیں۔ آئی پی پیز کے ساتھ ماضی میں ہونے والے معاہدے شفاف نہیں تھے۔ پاکستان میں صاف انرجی کے فروغ کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان بزنس کونسل کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے...
مشہور پاکستانی ڈیجیٹل کریئٹر اذلان شاہ کی مبینہ ’دوسری شادی‘ کا دعویٰ بالآخر ایک پبلسٹی اسٹنٹ نکلا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔حال ہی میں اذلان نے انسٹاگرام پرپیغام جاری کیا کہ وہ دوبارہ شادی کر رہے ہیں اور ان کی اہلیہ نے اس کی اجازت بھی دے دی...
اسلام آباد میں ڈانس پارٹیوں اور مساج سنٹروں کے نام پر فحاشی،21 خواتین،19 مرد گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد میں ڈانس پارٹیوں اورمساج سنٹروں کے نام پر فحاشی کے اڈوں کیخلاف پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 21 خواتین اور 19 مردوں کو گرفتار کرلیا...
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و تجارت ہارون اختر خان نے ازبکستان کے ساتھ حالیہ مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان صنعتی، فارما اور سیاحتی شعبوں میں ازبکستان کے ساتھ تعاون کو نئی سطح تک لے جانا چاہتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان ازبکستان...
پاکستانی ڈیجیٹل کریئٹر اذلان شاہ، جو خطرناک جانوروں پر مبنی وی لاگز کے لیے جانے جاتے ہیں، ایک نئی ویڈیو کی وجہ سے ایک بار پھر خبروں میں آئے ہیں۔ اذلان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے اپنی دوبارہ شادی کا ذکر کیا، جسے سوشل میڈیا صارفین نے غلط انداز میں...
خطرناک جانوروں پر مبنی وی لاگز کے باعث مقبول پاکستانی ڈیجیٹل کریئٹر اذلان شاہ حال ہی میں ایک نئی ویڈیو کے باعث دوبارہ خبروں میں آگئے۔ اذلان شاہ نے ایک روز قبل انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں دوبارہ شادی کرنے کا ذکر کیا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔...
تھائی لینڈ، ملائیشیا اور انڈونیشیا دہائیوں بعد آنے والے بدترین سیلاب سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، تینوں ممالک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 33 ہو گئی ہے۔ شدید بارشوں نے تھائی لینڈ کے جنوبی شہر ہاٹ یائی کو تقریباً ڈوبا دیا، جہاں جمعہ کے روز 335 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی...
علامتی فوٹو پشاور میں گیس کی 24 انچ قطر کی مرکزی ٹرانسمیشن لائن پھٹنے کے باعث پشاور، مردان اور سوات کو گیس کی فراہمی متاثر ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق یہ لائن تینوں شہروں تک گیس پہنچانے کا اہم ذریعہ تھی۔ڈی سی پشاور نے بتایا کہ سوئی نادرن گیس کمپنی نے متبادل 16 انچ کی لائن...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )شیر افضل مروت نے انکشاف کیاہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے چھوٹے بیٹے بہرام کے ساتھ علی امین گنڈاپور کو ملنے کے پی ہاؤس گیا تو علی امین نے بیٹے سے پوچھا تمہیں کیا چاہیے، بہرام نے کہا مجھے آئی فون چاہیے تو علی امین نے جیب سے 10...
علامہ ساجد نقوی اور علامہ شبیر میثمی کی ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے اہم ملاقات
ایرانی سفارتخانے کیجانب سے منعقدہ مختلف مسالک کی نشست میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے خصوصی شرکت کی، اس موقع پر سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے مہمانان گرامی قدر سے فرداً فرداً ملاقاتیں کیں اور سرزمین پاکستان تشریف آوری پر خوش آمدید کہا۔ اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید...
وزیرا عظم کی بحری بادشاہ ولی عہد سے ملاقاتیں ‘ دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق : تجارت ڈبل کر ینگے : شہباز شریف
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورہ پر بحرین پہنچ گئے ہیں۔ جہاں انہوں نے بحرین کے بادشاہ، ولی عہد، اپنے ہم منصب اور افواج کے سپریم نائب کمانڈر سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق...
اسلام آباد: اسلام آباد میں پاکستان اور روس کے درمیان دسویں بین الحکومتی کمیشن اجلاس کے موقع پر پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں ایک شاندار اور رنگا رنگ خصوصی کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں دونوں ممالک کی ثقافتوں نے یکجا ہو کر سماں باندھ دیا۔ تقریب کی خاص بات روسی...
پشاور: متنی کے قریب 24 انچ کی مرکزی ٹرانسمیشن لائن پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں پشاور، مردان اور سوات سمیت متعدد شہروں کو گیس کی سپلائی متاثر ہوگئی۔ ترجمان کمشنر پشاور کے مطابق گیس پائپ لائن جنوبی علاقوں سے خیبر پختونخوا خصوصاً پشاور، مردان اور سوات تک گیس پہنچانے کا اہم ذریعہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : ایون بالا کا اہم اجلاس آج شام 4 ہوگا، سینیٹ اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔اجلاس کا آغاز وقفۂ سوالات سے ہوگا، جس میں اراکینِ سینیٹ کے سوالات پر متعلقہ وفاقی وزراء جوابات پیش کریں گے۔ایجنڈے کے مطابق سینیٹر علی ظفر قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی...
دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مرمتی کام کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں کل 12 گھنٹے تک پانی کی سپلائی معطل رہے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کے الیکٹرک نے دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مینٹیننس کے لیے باضابطہ شٹ ڈاؤن کی درخواست کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن...
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عوام جلد از جلد ان کے ثمرات سے مستفید ہو سکیں گے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وفاق گلگت بلتستان حکومت کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھے گا اور وفاقی منصوبوں کی بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ اسلام...
—فوٹو: پی آئی ڈی وزیرِ اعظم شہباز شریف اور بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی ملاقات میں سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔بحرین کے دارالحکومت مناما میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے...
مناما ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ بحرین کے دارالحکومت مناما میں ہونے والی ملاقات کے موقع پر وزیرِ اعظم...
قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروز جمعرات 27 نومبر 2025 کو شام 5 بجے منعقد ہوگا جس میں تلاوت قرآن، حدیث اور قومی ترانہ کے بعد اہم حکومتی اور عوامی معاملات زیر بحث آئیں گے۔ اجلاس میں سب سے پہلے وزیر تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی توجہ طلب کی جائے گی کہ وفاقی کالجز...
وزیراعظم کو بحرین کے سب سے اعلی اعزاز سے نواز دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسی الخلیفہ سے ملاقات کی، بادشاہ نے انہیں آرڈر آف بحرین (فرسٹ کلاس)سے نواز دیا، یہ بحرین کی جانب سے عالمی سربراہان کو دیا جانے والا...
بحرین:(ویب ڈیسک)وزیراعظم نے کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی، بادشاہ نے انہیں آرڈر آف بحرین (فرسٹ کلاس) سے نواز دیا، یہ بحرین کی جانب سے عالمی سربراہان کو دیا جانے والا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ عزت مآب حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی...
اُدے پور میں جگ مندر آئی لینڈ پیلس ایک بار پھر کسی شاہی محل کی طرح روشن ہوا جہاں امریکی فارما صنعت کے معروف نام راما راجو منتینا کی بیٹی نیتر منتینا کی شادی نے عالمی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ دلہن نیتر منتینا اور دولہا ومشی گاد ارجو، جو ’سپر آرڈر‘ نامی فوڈ ڈیلیوری...
لاہور:پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سرین ایئر لائن کا لائسنس بحال کردیا۔سول ایویشن اتھارٹی نے جہازوں کی کمی کے باعث سرین ایئر لائن کا لائسنس معطل کیا تھا۔لائسنس بحال ہونے کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ ائندہ دو ماہ کے اندر سرین ایئر لائن اپنا ڈومیسٹک اور تین ماہ کے اندر انٹرنیشنل...
اپنی شادی میں دلہن کو گدھا بطور تحفہ دینے کی وجہ سے مشہور ہونے والے یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر اذلان شاہ نے پہلی اہلیہ کی مکمل رضامندی سے دوسری شادی کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’اب ہم جیسوں کا کیا بنے گا‘، معروف یوٹیوبر مسٹر بیسٹ اے آئی سے خوفزدہ اذلان شاہ نے...
یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر اذلان شاہ نے دوسری شادی کرنے کا اعلان کر دیا۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے اذلان شاہ نے دوسری شادی سے متعلق اعلان کیا ہے۔انہوں نے انسٹاگرام سٹوری میں لکھا کہ ایک اہم چیز ہے جو میں آپ سب سے شیئر کرنا چاہتا ہوں،...
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچے جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس ملاقات میں دوطرفہ تعاون، علاقائی سیکیورٹی کے امور اور پاکستان ایران تعلقات کو مزید مضبوط...
مولانا عبدالخبیر آزاد سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، علاقائی حالات اور مذہبی ہم آہنگی پر تبادلہ خیال
پشاور/اسلام آباد (اصغر چوہدری) – چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی اور بادشاہی مسجد لاہور کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں علاقائی حالات، مذہبی ہم آہنگی اور پاکستان کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مولانا عبدالخبیر آزاد...
علاقائی سلامتی کیلئے ایران کے ساتھ قریبی تعاون انتہائی اہم ہے، فیلڈ مارشل WhatsAppFacebookTwitter 0 26 November, 2025 سب نیوز اسلا م آباد(آئی پی ایس) ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ سپہ سالار نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے...
فائل فوٹو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئینی عدالتوں کے قیام کا معاملہ ضروری تھا، 27ویں ترمیم کے ذریعے اس مسئلے کو حل کیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وکلاء کو آئینی کورٹ پسند نہیں آرہی ہے، وکلاء کا کام دلائل دینا ہے، روڈ پر...
اسلام آباد: ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی۔ سرکاری وکیل راجہ نوید حسین عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے پراسکیوشن کے مزید 3 گواہان کے بیانات ریکارڈ کر لئے۔ ملزم عمر حیات...
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بعض وکلا آئینی عدالتوں کو پسند نہیں کر رہے، لیکن وکلا کا اصل کام دلائل دینا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے وسائل کو بہتر استعمال کر رہی ہے اور اس...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس کل طلب کر لیے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے شروع ہوگا اور تقریباً 10 روز تک جاری رہے گا، جس میں اہم قانون سازی اور حکومتی معاملات زیرِ غور آئیں گے۔ آئین کے آرٹیکل 54 کے تحت سینیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد صوبہ بلوچستان میں آبی ذخائر کو بہتر بنانا ہے۔اس رقم کو بلوچستان واٹر ریسورس ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تحت استعمال کیا جائے گا، جس سے ضلع ژوب کے سیری توئی ڈیم...
پاکستانی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر اذلان شاہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ وہ پہلی اہلیہ کی مکمل رضامندی سے دوسری شادی کرنے جا رہے ہیں۔ اذلان نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ اس معاملے میں ان کے خاندان کو شامل نہ کریں، کیونکہ یہ ان کی ذاتی زندگی...
کراچی: پاکستانی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر اذلان شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ پہلی اہلیہ کی رضامندی سے دوسری شادی کرنے جا رہے ہیں۔ اذلان نے انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ وہ خود یہ خبر مداحوں تک پہنچانا چاہتے ہیں تاکہ کسی غلط فہمی یا افواہ سے بچا جا سکے۔ ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے ایک بار پھر عالمی ایوی ایشن انڈسٹری میں اپنی برتری کا ثبوت دیتے ہوئے دبئی ایئر شو 2025 کو تاریخ کے سب سے بڑے تجارتی اور تکنیکی معاہدوں کا مرکز بنا دیا۔اماراتی دارالحکومت میں ہونے والے اس ایونٹ نے نہ صرف دنیا بھر کے ایوی ایشن ماہرین کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نیویارک میں صدر جنرل اسمبلی سے ایک نہایت اہم سفارتی ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے متعدد عالمی اور علاقائی موضوعات پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے یہ ملاقات ایسے وقت میں کی...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جی الیون کچہری میں خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ خوارج نور ولی محسود نے اسلام آباد میں بڑی تباہی کا منصوبہ بنایا تھا، حملے کے فوری...
ساؤتھ ایئر لائن کے نام سے پاکستان میں ایک نئی نجی ایئرلائن کا آغاز جلد ہونے جا رہا ہے، جس کا مقصد ساؤتھ پنجاب کے چھوٹے اور پسماندہ علاقوں کو ملک کے بڑے معاشی مراکز سے جوڑنا ہے۔ یہ نئی ایئر لائن فضائی سفر کو سستا، قابلِ رسائی اور مؤثر بنانے کا ارادہ رکھتی ہے...
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نیویارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات کی، جس میں یو این اصلاحات، سیکرٹری جنرل کے انتخاب کے طریقہ کار اور عالمی و علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون، کثیرالجہتی سفارت کاری...