2025-11-27@22:37:34 GMT
تلاش کی گنتی: 6952
«امن سربراہ اجلاس»:
امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کا پاکستان، مصراوریورپی منصوبوں کیلئے 100 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک نے پاکستان، مصر اور یورپی منصوبوں کے لیے 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی بینک اہم معدنیات، جوہری توانائی اور ایل این جی کی سپلائی چینز کو محفوظ بنانے کے لیے خطے میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور کے مرکزی اور حساس علاقے میں آج علی الصبح دھماکا ہوا، جس کے بعد علاقے میں آپریشن جاری ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق ایف سی ہیڈکوارٹر صدر کے باہر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی، جس کے فوراً بعد علاقے میں فائرنگ کی اطلاعات بھی سامنے آئیں۔ دھماکے کی آواز پورے صدر...
کراچی: سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹیریٹ کا دو روزہ اہم اجلاس پیر اور منگل کو کراچی میں منعقد ہوگا۔ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر رانا محمود الحسن کی زیر صدارت پہلے دن صبح 11 بجے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں اجلاس میں کرکٹ سے متعلق امور زیر بحث آئیں گے۔ ایجنڈے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے سپیشل برانچ کو باقاعدہ اسپیشلائزڈ یونٹ/ علیحدہ کیڈر کے طور پر قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی کی زیرِ صدارت پولیس کی ا سپیشل برانچ سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اسپیشل برانچ کے اہلکار انٹیلی جنس،...
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور سیکریٹری جنرل ڈی ایٹ برائے اقتصادی تعاون ایمبیسیڈر اسیاکا عبدالقادر امام کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعاون بالخصوص میڈیا کے شعبہ میں تعلقات، فیک نیوز سمیت اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ فیک نیوز دنیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار ہرسال کی طرح اس سال بھی لاڑ سندھ کی مشہور صوفی بزرگ ہستی سید غلام شاہ لکیاری کا سالانہ عرس اور میلہ منعقد کیا گیا جس کا افتتاح رکن صوبائی اسمبلی میر اللہ بخش تالپور نے درگاہ پر حاضری دے کرچادر چڑھاکرکیا درگاہ کے سجادہ نشین سیدحسن شاہ لکیاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وائس چیئرمین سید زین شاہ کی صدارت میں کراچی میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ، مجلس وحدت المسلمین کے مولانا صادق جعفری، سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے منیر نائچ، پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سرباز عبدالرب، بشیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدراباد (اسٹاف رپورٹر)ایپکا سندہ امن گروپ کے صوبائی جنرل۔سیکرٹری شاہد سومرو نے محکمہ کھیل کے عارضی ملازمین سے ملاقات کرتے ہوئے بات چیت میں کہا کہ محکمہ کھیل کے عارضی ملازمین کے ہائی کورٹ حیدرآباد کیجانب سے سی۔پی۔ڈی پٹیشن 1757 سال 2012 میں دئیے گئے عارضی ملازمین کو ریگولر کرنے کے حوالے سے...
ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (HIT) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل شاکر اللہ خٹک کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے آج ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے آرمی چیف سے آرمی ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں:پاک بنگلہ دیش بڑھتے تعلقات خطے میں امن کے لیے کتنے اہم ہیں؟ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے عسکری رہنماؤں...
ویتنام کے وسطی علاقوں میں شدید موسلادھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 90 افراد ہلاک اور 12 لاپتا ہو گئے ہیں، حکام نے اتوار کو بتایا۔ The human toll from the relentless floods across Việt Nam’s central and Central Highlands regions has surpassed 100 people dead or missing (+34 from...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس کےفضائی دفاعی نظاموں نے رات بھر میں یوکرین کے مجموعی طور پر 75 ڈرون مار گرائے جو روسی علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں روسی وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ رات مختلف علاقوں میں فضائی دفاعی نظاموں نے یوکرین کے مجموعی طور پر 75 ڈرون مار...
حافظ طاہر محمود اشرفی—فائل فوٹو پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے افغان سر زمین استعمال کرنے سے خوفزدہ نہیں۔ایک بیان میں علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ بھارتی مسلمانوں کے مذہبی لیڈر مولانا ارشد مدنی کا بیان زیرِ بحث ہے، اللّٰہ کا شکر ہے...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا کراچی میں اہم اجلاس، دسمبر کے پہلے ہفتے میں تین روزہ عوامی رابطہ مہم کا اعلان
اجلاس سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا سندھ کی عوام پیپلز پارٹی سے بیزار ہوچکی ہے پوری قوم کی عمران خان کی طرف دیکھ رہی ہے، ملک میں سیاسی استحکام نہ رہا تو حالات مزید خراب ہونگے، سندھ میں پیپلز پارٹی نے گزشتہ 17 برسوں میں کرپشن کا ایسا جال بچھایا کہ عوام بنیادی سہولیات...
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن—فائل فوٹو جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے 27 ویں آئینی ترمیم کے ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لے لیا۔اسلام آباد میں پارٹی سربراہ مولانا فضل الرحمن کی زیرِ صدارت جے یو آئی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا 2 روزہ اجلاس ہوا ہے۔ترجمان جے یو آئی اسلم...
قاہرہ (ویب ڈیسک) مصری سیکیورٹی نے بتایا ہے کہ حماس کا وفد آج غزہ جنگ کے ثالثوں سے ملاقات کے لیے قاہرہ میں موجود ہے۔ ادھر حماس کے عہدے دار کا کہنا ہے کہ حماس کا وفد اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر بات کرے گا۔ قاہرہ سے...
پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی اسپیشل برانچ کو باضابطہ طور پر ایک اسپیشلائزڈ یونٹ اور علیحدہ کیڈر کی حیثیت دینے کی منظوری دے دی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس میں اس حوالے سے بڑے انتظامی اور مالی فیصلے کیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق اجلاس میں اسپیشل برانچ کی...
وزیراعظم کے نمائندہِ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بھارت کی مذہبی انتہاپسندی اور اقلیتوں پر مظالم آشکار ہو چکے ہیں۔ ان کے مطابق مولانا ارشد مدنی کا حالیہ بیان بھارتی مسلمانوں کی حقیقی صورتحال کی درست عکاسی کرتا ہے۔...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے سپیشل برانچ کو باقاعدہ سپیشلائزڈ یونٹ/ علیحدہ کیڈر کے طور پر قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل افریدی کی زیرِ صدارت پولیس کی سپیشل برانچ سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی روزہ رسولﷺ پر حاضری، ملک میں امن، ترقی کیلئے دعا WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ماسکو اور برسلز کے دوروں کے بعد مدینہ منورہ میں حاضری دے کر اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔...
اسلام آباد:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ماسکو اور برسلز کے دوروں کے بعد مدینہ منورہ میں حاضری دے کر اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ اسحاق ڈار اپنے سرکاری دوروں کی تکمیل کے بعد اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے 17 سے 19 نومبر تک ماسکو اور 19 سے 21 نومبر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جوہانسبرگ میں ہونے والے جی 20 سربراہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں فلسطین، سوڈان، یوکرین اور کانگو سمیت متعدد عالمی تنازعات کے منصفانہ اور پائیدار حل پر زور دیا گیا ہے۔جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں دنیا کی بڑی معیشتوں پر مشتمل جی 20 کا دو روزہ اجلاس شروع ہو گیا ہے، جس...
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کسی ادارے کے سربراہ، صدر یا وزیر اعظم کے لیے بھی استثنی نہیں ہے، اب سردار، وڈیروں اوربیوروکریسی کا نہیں اللہ کا نظام ہوگا، کوئی بھی انسان سے اللہ کے قانون سے بڑا اورطاقتور نہیں ہے۔ لاہور کے مینار پاکستان پر منعقدہ اجتماع عام سے خطاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے تمام بڑی امریکی ائرلائنز کو سخت وارننگ جاری کی ہے کہ وینزویلا کی فضائی حدود میں پروازیں ممکنہ طور پر خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔ ایف اے اے نے ائرلائنز کو ہدایت کی ہے کہ اس فضائی خطے میں داخل ہوتے وقت انتہائی احتیاط...
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی جمہوریہ سلووینیا کی نائب وزیر اعظم، خارجہ اور یورپی امور کی وزیر تنجا فاجون سے برسلز میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات برسلز میں منعقد ہونے والے چوتھے یورپی یونین انڈو پیسیفک وزارتی فورم کے موقع پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ویتنام میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے اب تک 55 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویتنام کی ڈیزاسٹر ایجنسی نے بتایا کہ وسطی ویتنام میں طوفانی بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 55 ہو گئی ہے جبکہ 13 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔وسطی ویتنام...
جی 20 سربراہ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ، فلسطین، سوڈان، یوکرین، کانگو تنازع کے منصفانہ حل کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز ڈربن(آئی پی ایس )جنوبی افریقا میں ہونے والے جی 20 کے سربراہ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشترکہ اعلامیے میں بتایا گیا...
ایک تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ موس (moss) کے سپورز نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) کے باہر 9 ماہ تک زندہ رہ کر واپس زمین پر پہنچنے میں کامیابی حاصل کی۔ یہ بھی پڑھیں:چین کا تاریخی اعلان، پاکستانی خلا بازوں کی چینی خلائی مشن میں شمولیت اور تربیت کا اعلان تحقیق کے...
چترال کی لوٹ کوہ ویلی کے دور دراز اور پہاڑی علاقے میں برفانی چیتا نظر آیا، جسے کھلی آنکھوں سے دیکھنا ایک بڑی پیشرفت تصور کی جا رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ نایاب جنگلی جانور، جو چترال کے ہندوکش پہاڑوں میں صدیوں سے مقیم تھا، حالیہ برسوں میں غائب ہو گیا تھا۔...
ویب ڈیسک:اسلام آباد میں عوامی انٹرنیٹ تک رسائی بہتر بنانے کے لیے حکومت نے دسمبر 2025 تک 30 مفت وائی فائی ہاٹ اسپٹس فعال کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ قومی ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (NTC) نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ منصوبے پر کام تیزی سے...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور آمدن میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں۔ ملکی صنعتی ترقی پر قائم نجی شعبے کی کمیٹی کا پہلا جائزہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں صنعتی ترقی کے حوالے سے سفارشات...
میں نے ایم کیو ایم ،جماعت اسلامی سے رابطہ کیا ، وہ شوشے چھوڑتے رہے ہیں،صوبائی وزیر بلدیات ایم کیو ایم نے نئے صوبے کا شوشا چھوڑا تھا، اگر گرمی ہوتی تو ہم ان کو ٹھنڈا شربت پلاتے، میڈیا سے گفتگو صوبہ سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ای چالان...
جنوبی افریقہ کے G20 اجلاس میں عالمی طاقتوں نے امریکی بائیکاٹ کے باوجود ایک متفقہ مسودہ اعلامیہ تیار کر لیا ہے۔ یہ اعلامیہ اقتصادی تعاون، عالمی ترقیاتی منصوبوں، اور ماحولیاتی مسائل پر مشترکہ موقف کی عکاسی کرتا ہے۔ امریکی حکومت نے اجلاس میں حصہ نہیں لیا، جس سے عالمی سطح پر اجلاس کی اہمیت اور...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہیں۔ بھارت مقبوضہ کشمیر کی آبادی کا تناسب بدلنے کی مسلسل کوشش کر رہا ہے۔ عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں۔...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیویارک کے نومنتخب میئر زہران ممدانی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تناؤ کے ماضی کے باوجود خوشگوار اور تعمیری تعلقات کی امید ظاہر کی۔ جمعے کے روز ہونے والی اس ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ملاقات ہوئی، جس میں مختلف اہم قومی و صوبائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے سندھ کے سینئر وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن نے ملاقات کی،...
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری—فائل فوٹو وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ جھوٹ بولا گیا کہ اڈیالہ جیل کے باہر ہم پر پانی پھینکا گیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات پنجاب نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی خط لکھنے سے پہلے کسی...
—فوٹو آن لائن اپوزیشن اتحاد تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل مسجد کے باہر احتجاج کیا ہے، تاہم پولیس نے اپوزیشن اتحاد کی قیادت کو احتجاجی واک سے روک دیا۔اس موقع پر اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ آئین کو توڑا گیا ہے، اس کا حلیہ...
ہنوئی: ویتنام کے وسطی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں اور شدید سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہوگئی ہے، جبکہ 9 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ڈیزاسٹر اینڈ ڈائیک مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق سیلابی ریلوں سے 67 ہزار 700 سے زائد مکانات کو پانی میں ڈوب گئے ہیں، جبکہ...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان نے روز جمعہ کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ کارکنوں اور رہنماؤں نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں۔ بعد نماز جمعہ گلگت میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی...
ماہ جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا،یکم جمادی الثانی 1437ھ 23نومبر بروز اتوار ہوگی WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ماہ جمادی الثانی 1437ھ کے چاند کی رویت بارے اعلان کر دیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ماہِ جمادی الثانی 1437ھ کا چاند نظر نہیں...