قم المقدسہ میں مجلس ایصال ثواب کا انعقاد
اشاعت کی تاریخ: 18th, October 2025 GMT
مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر سید توقیر عباس کاظمی نے علم و عالم کی اہمیت بیان کرتے ہوئے علامہ ظفر عباس مرحوم کی دین مبین کے راستے میں انجام دی گئی خدمات کو سراہا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
قم المقدسہ میں بزرگ عالم دین علامہ ملک ظفر عباس مرحوم کے لئے مجلس ایصال ثواب کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ قم المقدسہ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام علیہا میں بزرگ عالم دین سرمایہ ملت جعفریہ پاکستان، مبلغ مکتب اہل بیت عصمت و طہارت مرحوم و مغفور علامہ ملک ظفر عباس (برطانیہ) اور مرحوم ملک مہروز طفیل کے لئے ایک مجلس ایصال ثواب کا اہتمام کیا گیا۔ مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ڈاکٹر سید توقیر عباس کاظمی نے علم و عالم کی اہمیت بیان کرتے ہوئے علامہ ظفر عباس مرحوم کی دین مبین کے راستے میں انجام دی گئی خدمات کو سراہا۔ مجلس عزاء کے بعد پاکستان سے تشریف لائے ہوئے بزرگ عالم دین امام خمینی ٹرسٹ کے بانی علامہ سید افتخار حسین نقوی نے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت فرمائی، جبکہ پروگرام کے آخر میں مرحومین کے لئے اجتماعی فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: کرتے ہوئے علامہ
پڑھیں:
جماعت اسلامی ضلع غربی کے سابق نائب گل رحیم خان انتقال کر گئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق نائب امیر جماعت اسلامی ضلع غربی گل رحیم خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، گل رحیم خان گزشتہ عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورالحق‘ امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثرحسین انصاری اور نظم ضلع نے مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت، بلندیِ درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور کارکنان نے مرحوم کو ایک مخلص، تحریکی اور محنتی ساتھی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی خدمات کو دیر تک یاد رکھا جائے گا۔مرحوم گل رحیم خان کی نمازِ جنازہ آج (جمعہ) کی نماز کے بعد ڈسلوا ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد بلاک 3 میں ادا کی جائے گی ۔للہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین۔