Jasarat News:
2025-10-18@22:24:07 GMT

اسلام آباد سے ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر اغوا

اشاعت کی تاریخ: 18th, October 2025 GMT

اسلام آباد سے ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر اغوا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے دن دہاڑے ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔

 پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور مغوی کی تلاش کے لیے مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ اطلاعات کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن محمد عثمان کے مبینہ اغواءکا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے مقدمہ تھانہ شمس کالونی میں مغوی کی اہلیہ کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر میں نامعلوم افراد کے خلاف دفعہ 365 تعزیراتِ پاکستان کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

ایف آئی آر میں مغوی کی اہلیہ کی طرف سے مو ¿قف اپنایا گیا ہے کہ میرے شوہر محمد عثمان کو نامعلوم افراد زبردستی اپنے ساتھ لے گئے ہیں اور ان کا کوئی سراغ نہیں مل رہا، متعلقہ حکام سے اپیل ہے کہ میرے خاوند کو فوری طور پر بازیاب کروایا جائے۔

ویب ڈیسک Faiz alam babar

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: ایف آئی

پڑھیں:

عدالت نے ملک ریاض اور علی ریاض ملک کو اشتہاری قرار دیدیا

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد (اے پی پی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بحریہ ٹائون کی رقم کو مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کرنے کے کیسز میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کو اشتہاری قرار دے دیا۔

خبر ایجنسی

متعلقہ مضامین

  • نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عثمان کو گن پوائنٹ پر گھر سے اغواء
  • اسلام آباد: ڈائریکٹر سائبر کرائم محمد عثمان کو نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرلیا
  • نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مبینہ طور پر اغوا
  •  کم عمر مغوی طالبہ بازیاب‘ اغوا کار گرفتار
  • نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او خاران شہید
  • سندھ بلڈنگ، ڈپٹی ڈائریکٹر عمران رضوی کے غیر قانونی دھندے جاری
  • عدالت نے ملک ریاض اور علی ریاض ملک کو اشتہاری قرار دیدیا
  • مقبوضہ کشمیر، نامعلوم افراد نے سیب کے بیسیوں درخت کاٹ دیے
  • اسلام آباد ہائیکورٹ کا کتوں کو ہلاک کرنے پر متعلقہ حکام کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا عندیہ