چینی صدر جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ
اشاعت کی تاریخ: 24th, October 2025 GMT
چینی صدر جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 October, 2025 سب نیوز
بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جنوبی کوریائی صدر لی جے من کی دعوت پر، چین کے صدر شی جن پھنگ 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کریں گے اور گیونجو میں ایشیاء پیسیفک اکنامک کوآپریشن کے بتیسویں غیر رسمی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرڈاکٹر راشد محمود نت وہ مسیحا جو بینائی سے محروم چہروں پر امید کی روشنی جگا رہے ہیں سعودی عرب سے متعلق توہین آمیز بیان پر انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے معافی مانگ لی غزہ: امدادی سامان کی ترسیل میں اسرائیلی رکاوٹیں، سیز فائر کے 2 ہفتے بعد بھی بھوک و پیاس برقرار چین کا کھلے پن کے سلسلے میں چین کی ضروریات اور دنیا کی توقعات دونوں کو مدنظر رکھنے کا اعلان کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے نان پارٹی شخصیات کے سمپوزیم کا انعقاد اسرائیل مغربی کنارے کے علاقوں کو ضم کرنے سے باز رہے بصورت دیگر سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، ٹرمپ بیٹی کی مغربی طرز کی شادی کی ویڈیو وائرل، خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی کا ردعمل آگیاCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: کریں گے
پڑھیں:
وزیراعظم شہبازشریف 11 اور 12 دسمبر کو ترکمانستان کا دورہ کریں گے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف 11 اور 12 دسمبر کو ترکمانستان کا دورہ کریں گے۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کاکہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 11 اور 12 دسمبر کو ترکمانستان کا دورہ کریں گے، وزیراعظم بین الاقوامی فورم امن اور اعتمادمیں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم ترکمانستان کےصدرسردار بردی محمدوف سے ملاقات کریں گے،دورے کےدوران شہباز شریف مختلف ممالک کے رہنماؤں سے بھی ملیں گے،ملاقاتوں میں باہمی تعاون،خطےمیں استحکام، معاشی شراکت داری اور توانائی کے منصوبوں پر بات ہوگی۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ایک لاکھ 69 ہزار کی حد بحال
مزید :