ویب ڈیسک : راولپنڈی میں بغیر رجسٹریشن آن لائن بائیک چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

راولپنڈی میں بغیر رجسٹریشن آن لائن بائیک چلانے والوں کا سروےشروع کردیاگیا ہے، تھانہ آر اے بازار،نصیر آباد، گنجمنڈی اور سٹی کے علاقوں میں سروے کیا جارہا ہےپہلے دن کی سروے رپورٹ تیار کرکےاعلیٰ حکام کو بجھوا دی گئی۔

بغیر اپلیکشن آن لائن بائیک چلانے والوں کےخلاف قانونی کارروائی کا امکان ہے، آن لائن بائیک سروس فراہم کرنے والوں کے لئے اپلیکیشن رجسٹریشن لازمی قرار دیدیا گیا ہے۔

ویلڈن گرین شرٹس۔تھینک یو سری لنکا;چئیرمین پی سی بی محسن نقوی 

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

تین ملکی T20 سیریز کیلئے زمبابوے ٹیم کی اسلام آباد آمد

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، سیریز کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا۔

زمبابوے کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی، سہہ ملکی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی ٹورنامنٹ کے شیڈول میں تبدیلی کی اور تمام میچز راولپنڈی میں 18 سے 29 نومبر کے درمیان کرانے کا فیصلہ کیا۔

پرانے شیڈول کے مطابق یہ میچز 17 سے 29 نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں ہونا تھے۔

اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شیڈول میں تبدیلی کا فیصلہ بورڈز کی مشاورت سے آپریشنل وجوہات کی بنیاد پر کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پارک روڈ پر شہریوں کو حادثات سے بچانے کے لئے 3 پلوں کی تعمیر کا فیصلہ
  • صوبہ بھر میں سموگ کریک ڈاؤن؛ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائیوں کا حکم
  • ایف آئی اے کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غیر قانونی کٹوتیوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار
  • راولپنڈی: پاکستان کا فیلڈنگ کا فیصلہ، سری لنکا کے خلاف کپتانی سلمان علی آغا کے سپرد
  • ابو ظبی بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلانے والا مشرقِ وسطیٰ کا پہلا شہر بن گیا
  • ابوظہبی بغیر ڈرائیور گاڑیاں چلانے والا مشرقِ وسطیٰ کا پہلا شہر بن گیا
  • بینکنگ فراڈ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، بینک کے 4 ملازمین گرفتار
  • افغانیوں کو پناہ دینے والے ہوجائیں خبردار! بڑا فیصلہ کرلیا گیا
  • تین ملکی T20 سیریز کیلئے زمبابوے ٹیم کی اسلام آباد آمد