Jasarat News:
2025-11-28@04:21:23 GMT
پشاور،موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی دھند نے پورے شہر کواپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے
اشاعت کی تاریخ: 28th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند
شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک بند ہے۔،حدنگاہ کم ہونے سے اہم شاہراہوں پرٹریفک کی روانی متاثررہی ۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں فضا بھی انتہائی آلودہ ہے۔ عالمی ماحولیات ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے لاہور 212 ایئر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر موجود تھا۔