اسلام آباد انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسے جلوس کی ہرگز اجازت نہیں۔

انتظامیہ نے کہا ہے کہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کے انعقاد پر قانون فی الفور حرکت میں آئے گا۔

انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کا حصہ نہ بنیں۔

واضح رہے کہ انتظامیہ نے جلسے جلوس کے خدشات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ ماہ دفعہ 144 نافذ کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

wenews اسلام آباد انتظامیہ جلسہ جلوس دفعہ 144 وفاقی دارالحکومت وی نیوز.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: اسلام ا باد انتظامیہ جلسہ جلوس وفاقی دارالحکومت وی نیوز انتظامیہ نے اسلام ا باد

پڑھیں:

اسلام آباد؛ سابقہ منگیتر نے مبینہ طور پر نئی نویلی دلہن کو قتل کردیا

اسلام آباد:

تھانہ گولڑہ کی حدود میں سابقہ منگیتر نے نئی نویلی دلہن 17 سالہ لڑکی کو قتل کر دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ تھانہ گولڑہ کی حدود میں 17 سالہ دلہن کو قتل کیا گیا اور مقتولہ کی شناخت عائشہ خان کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ قتل ہونے والی دلہن گولڑہ اسٹیشن کے محلہ سکندر آباد کی رہائشی تھی اور ان کی شادی دوماہ قبل ضرار علی سے ہوئی تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ ملزم عید محمد مقتولہ کا سابقہ منگیترہے اور اب لڑکی کو قتل کردیا۔

متعلقہ مضامین

  • گورنر راج حقیقت بن سکتا ہے، فیصل واوڈا نے سہیل آفریدی کو خبردار کردیا
  • ذاتی معلومات کا تحفظ، پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کر دیا
  • اسلام آباد، 3 میگا عوامی منصوبے تکمیل کے قریب، محسن نقوی کا اظہار اطمینان
  • فراڈ کا نیا طریقہ، پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کر دیا
  • اسلام آباد: سرد موسم میں دودھ جلیبی کی طلب میں اضافہ، شہریوں کا رش برقرار
  • ناسا روور کی اہم کامیابی، مریخ پر ’منی لائٹننگ‘ کی موجودگی ثابت
  • وفاقی دفتر خزانہ اسلام آباد میں منظم بے ضابطگیوں کا میگا اسکینڈل بے نقاب
  • اسلام آباد؛ سابقہ منگیتر نے مبینہ طور پر نئی نویلی دلہن کو قتل کردیا
  • اسلام آباد؛ سابقہ منگیتر نے مبینہ طور پر نئی نویلی دلہن کو قتل کردیا