اسموگ سے پیدا ہونے والے طبی مسائل، ڈائیٹ سمیت چند آسان گھریلو تدابیر
اشاعت کی تاریخ: 11th, December 2025 GMT
اسموگ ہر سال کا مسئلہ ہے تاہم اس دوران چند نہایت آسان تدابیر اپنا کر ہم اس ے پیدا ہونے والے صحت کے مسائل مع سے بچ سکتے ہیں۔
سب سے پہلی تو یہ تدابیر اپنائیں کہ پورا دن تھوڑا تھوڑا پانی پیتے رہیں اور زیادہ بہتر ہے کہ پانی کا درجہ حرارت نارمل ہو۔ مزید برآں گرم مشروبات زیادہ لیں تو یہ اور بھی اچھا ہوگا۔
اسی طرح گھر سے باہر ناشتہ کیے بغیر نہ نکلیں۔ کیونکہ جب ہم ناشتہ کرتے ہیں تو ہمارا مدافعتی نظام تیزی سے بوسٹ کرجاتا ہے۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ 7 سے 8 گھنٹے بھوکے نہ رہیں۔
اسی طرح جب بھی گھر سے باہر نکلیں تو خود کو اچھی طرح ڈھانپ کر نکلیں اور اگر دفتر جارہے ہوں تو دفتر پہنچتے ہی وضو کرلیں تاکہ ناک اور گلے سے اسموگ کے اثرات صاف ہوجائیں۔ ایسے ہی جب گھر واپس جائیں تو پہلے پہلے نہالیں اور اسٹیم لیں۔
جب رات کو آپ سونے کیلئے لیٹیں تو سونے سے پہلے ٹھنڈا جوس، پانی یا دودھ نہ لیں۔ کوئی بھی مشروب ہو، کوشش کریں گرم ہو۔ دن کو سونے سے پہلے اور رات کو سونے سے پہلے کوئی نہ کوئی اپنی پسند کا مشروب لیں بھلے تھوڑی مقدار میں۔
.ذریعہ: Express News
پڑھیں:
بینچ یا جج کی عدم دستیابی پر ڈی لسٹ ہونے والے مقدمات پر نئی پالیسی جاری
بینچ یا جج کی عدم دستیابی پر ڈی لسٹ ہونے والے مقدمات پر نئی پالیسی جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز)سپریم کورٹ میں بینچ یا جج کی عدم دستیابی پر ڈی لسٹ ہونے والے مقدمات اسی دن دستیاب بینچز کو سماعت کیلئے بھیجے جائیں گے،نئی پالیسی جاری کر دی گئی۔
سپریم کورٹ نے بینچ یا جج کی عدم دستیابی پر ڈی لسٹ ہونے والے مقدمات پر نئی پالیسی جاری کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ڈی لسٹ ہونے والے مقدمات اسی دن دستیاب بینچز کو سماعت کیلئے بھیجے جائیں گے۔دستیاب بینچز ایسے مقدمات پر دن ساڑھے 11 بجے کے بعد سماعت کریں گے۔ اعلامیے کے مطابق دوسرے بینچ میں بھی سماعت ممکن نہ ہو تو اسی ہفتے کے دوران کیس دوبارہ مقرر ہو گا۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرمہنگے کپڑے، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں، چیئرمین ایف بی آر مہنگے کپڑے، گاڑیوں اور گھروں کی نمائش کرنے والے ریڈار پر ہیں، چیئرمین ایف بی آر حماس کا اسرائیل پر حملوں میں کمی پر مشروط آمادگی مگر غیر مسلح ہونے سے صاف انکار صدر ن لیگ نواز شریف سے سینیٹر حافظ عبدالکریم کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو ہم دشمن کو چھپ کر نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر پی ٹی آئی کا سیاسی مفاہمت کیلئے پیپلزپارٹی سے رابطے کا فیصلہ کوئی بھی جمہوری قیادت تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار نہیں، اختیار ولی خانCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم