2026-07-24@14:54:45 GMT
تلاش کی گنتی: 1402
«زیرو ڈے»:
ہر سال 24 جولائی کو دنیا بھر میں سیلف کیئر ڈے منایا جاتا ہے، جس کا مقصد لوگوں کو یہ احساس دلانا ہے کہ اپنی جسمانی، ذہنی اور جذباتی صحت کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا روزمرہ کی دیگر ذمے داریوں کو نبھانا۔ اس تاریخ کا انتخاب بھی ایک خاص پیغام دیتا ہے کہ انسان کو اپنی دیکھ بھال دن کے 24 گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دن معمول کا حصہ بنانی چاہیے۔ ماہرینِ صحت کے مطابق خود سے محبت اور اپنی ضروریات کو نظرانداز نہ کرنا ایک صحت مند اور متوازن زندگی کی بنیاد ہے۔ اگرچہ ہر روز اپنی صحت پر توجہ دینا بہتر ہے، تاہم سیلف کیئر ڈے اس عزم کی تجدید کا بہترین موقع...
گل فیروزہ، سدرہ امین اور نشرہ سندھو کی شاندار کارکردگی، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف پہلا پہلے ون ڈے جیت لیا
گل فیروزہ، سدرہ امین اور نشرہ سندھو کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو پہلے ایک روزہ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان ویمنز ٹیم کا سری لنکا ٹور: ٹی20 سیریز نئے مقام پر منتقل، کس کا پلڑا بھاری؟ آئی سی سی ویمنز چیمپیئن شپ 2025-29 کے تحت کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم پاکستانی بولرز کی نپی تلی بولنگ کے باعث مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز ہی بنا سکی۔ نشرہ سندھو۔ سری لنکا کی جانب سے اوپنرز وشمی گوناتنے اور کپتان...
لاہور(نیوز ڈیسک)تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 42 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ مہمان ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 231 رنز اسکور کیے۔ آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین 53، جوش انگلس 51 اور میٹ رنشا 43 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ پاکستان کی جانب سے کپتان شاہین آفریدی نے 3 جب کہ حارث رؤف ، عرفات منہاس اور ابرار احمد نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔ 232 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری...
ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن(bating line colapse) 232 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے لڑکھڑا گئی۔ پاکستان نے 27 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنا لیے ہیں۔ اس سے قبل لاہور میں جاری میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنا سکی۔ آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین اور کپتان جوش انگلس 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ میٹ رینشا 43، اولیور پیک 31، میتھیو شارٹ 15، مارنس لبوشین 5، میتھیو کوہنمن 5 اور ایلکس کیرے 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ مزید پڑھیں:آبنائے ہرمز بحالی پر بھی ایران سے پابندیاں نہیں...
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 232 رنز کا ہدف دے دیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔مہمان ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 231 رنز اسکور کیے۔آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین 53، جوش انگلس 51 اور میٹ رنشا 43 رنز بنا کر نمایاں رہے۔پاکستان کی جانب سے کپتان شاہین آفریدی نے 3 جب کہ حارث رؤف ، عرفات منہاس اور ابرار احمد نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے جیتنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا ہے۔خیال رہے کہ...
ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے 232 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور میں جاری میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 231 رنز بنا سکی۔ آسٹریلیا کی جانب سے کیمرون گرین اور کپتان جوش انگلس 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ میٹ رینشا 43، اولیور پیک 31، میتھیو شارٹ 15، مارنس لبوشین 5، میتھیو کوہنمن 5 اور ایلکس کیرے 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے 3 جبکہ عرفات منہاس، ابرار احمد اور حارث رؤف نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھا آسٹریلیا کے خلاف پہلا ون ڈے جیتنے والی ٹیم کو ہی برقرار رکھا گیا ہے۔خیال رہے کہ پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دی تھی، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ آسٹریلوی ٹیم میں ایک تبدیلی ہوئی ہے۔ ???? TOSS & PLAYING XI ???? Pakistan win the toss and opt to field first ???? Unchanged team for the second ODI ???????? ➡️ Download #PCBLIVE app now ???? Google Play Store: https://t.co/5mBlUcoG8g Apple App Store: https://t.co/RpeYQPshnh Watch Live: https://t.co/M8wsOD8omx#PAKvAUS |… pic.twitter.com/fj13lMs1Wv — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) June 2, 2026 آسٹریلیا نے بلی اسٹینلیک کی جگہ ایڈم زیمپا کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ پاکستان ٹیم کو تین ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-1...
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں بھی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا، جس کے بعد مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے ایک بار پھر ٹاس اپنے نام کرلیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ دوسرے ون ڈے کے لیے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ pic.twitter.com/YEk2H1aXuB — Zeeshu Bhatti (@zeeshu_bhatti) June 2, 2026 پاکستانی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس...
کالعدم بی ایل اے سے منسلک ملک دشمن شاعرہ کی تلاش جاری، بھارتی سرپرستی اور اور ریاست مخالف پروپیگنڈے کے شواہد برآمد
بھارتی سرپرستی میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے منسلک ملک دشمن خاتون شاعرہ حبیبہ پیرجان کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ حبیبہ پیرجان نوجوانوں کو نہ صرف ملک دشمنی پر ورغلاتی ہیں، بلکہ اپنی نفرت انگیز پروپیگنڈا شاعری کے ذریعے ریاست مخالف بیانیے کو فروغ دیکر معصوم ذہنوں کو دہشتگردی پر اکساتی ہیں۔ مزید پڑھیں: بی ایل اے بلوچوں کے حقوق کی قاتل، حکام نے کوئٹہ تفتان شاہراہ پر کنٹرول کا دعویٰ مسترد کردیا ذرائع کا کہنا ہے کہ حبیبہ پیرجان، زوجہ حنیف اور ضلع کیچ کے علاقے دشت کی رہائشی ہیں، جنہیں 25 مئی 2026 کو کراچی کے علاقے گلشنِ مزدور میں ایک مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کے دوران ٹریس کیا گیا، تاہم...
راولپنڈی( سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی اور سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی ( Shaheen Shah Afridi) نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلوی ٹیم پاکستانی باؤلرز کے سامنے زیادہ دیر نہ ٹھہر سکی اور 44.1 اوورز میں 200 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے میٹ رینشا نے 61 اور میتھیو شارٹ نے 55 رنز کی اننگز کھیلیں، جبکہ دیگر بلے باز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے۔ پاکستان کی جانب سے نوجوان...
پاکستان (Pakistan) اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس میچ میں قومی کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس کے بعد کہا کہ یہ دن پاکستان کرکٹ کے لیے خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ قومی ٹیم ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا اپنا ہزارواں میچ کھیل رہی ہے۔ شاہین آفریدی نے کہا کہ اس تاریخی میچ میں پاکستان کی قیادت کرنا ان کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پوری ٹیم اس یادگار موقع کی اہمیت سے آگاہ ہے اور کھلاڑی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح...
راولپنڈی( نیوز ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی میں آئندہ 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں شیڈل ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک 111 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جاچکے ہیں، مجموعی طور پر پاکستان نے 36 ون ڈے میچز جبکہ آسٹریلیا نے 71 ون ڈےمیچز میں کامیابی حاصل کی۔ مزید پڑھیں۔اگرمذاکرات ناکام ہوگئے تو ایران پر دوبارہ حملےکے لیےتیارہیں، امریکی وزیر جنگ
راولپنڈی: راولپنڈی میں گرین الیکڑک بس پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کرنے والے 13 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ گرین الیکڑک بس پر اولڈ ایئرپورٹ روڈ پر کورال سے فوارہ چوک جاتے ہوئے چکلالہ ریلوے اسٹیشن کے قریب تقریباً 400 ون ویلرز و تماش بینوں نے اچانک ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کیا تھا۔ اس دوران بس کے کیپٹن نے بس کو فاسٹ ٹریک پر بھگانے کی کوشش کی لیکن ڈنڈے اور پتھر لگنے سے بس کو نقصان پہنچنا، ایک مسافر زخمی ہوگیا اور بس کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایئرپورٹ روڈ پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے حملہ آوروں کی شناخت شروع کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن...
راولپنڈی میں نوجوانوں نے گرین بس پر پتھراؤ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک مسافر زخمی ہو گیا۔ گرین بس پر حملے کا واقعہ چکلالہ اسٹیشن کے قریب پیش آیا، جس کے باعث بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تھانہ چکلالہ پولیس نے بس کے کیپٹن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے، حملہ کرنے والے 13 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے ڈنڈے اور 7 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق ون ویلنگ کرتے ہوئے نوجوان بس پر حملہ آور ہوئے، جنہوں نے گرین بس پر پتھراؤ کیا، ڈنڈے مارے، پتھراؤ سے بس کے شیشے ٹوٹ گئے، گرفتار ملزمان کے زیرِ استعمال 7 موٹر سائیکلیں پولیس نے قبضے میں لے لیں۔
ذرائع کے مطابق 25 فروری کو ہونے والے اجلاس کے لیے 18 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا ہے، جس کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس پر 20 لاکھ روپے خرچ کیے گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 20 لاکھ روپے خرچ کردیے جو خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرے گی۔ خیبر پختونخوا کی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کا 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیا ہے جس میں رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری بھی دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق 25 فروری کو ہونے والے اجلاس کے...
ویب ڈیسک :راولپنڈی میں اوباش نوجوانوں نے گرین بس پر پتھراؤ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک مسافر زخمی ہو گیا۔ گرین بس پر حملے کا واقعہ چکلالہ اسٹیشن کے قریب پیش آیا، جس کے باعث بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تھانہ چکلالہ پولیس نے بس کے کیپٹن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے، حملہ کرنے والے 13 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے ڈنڈے اور 7 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی ہیں۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی ایف آئی آر کے مطابق ون ویلنگ کرتے ہوئے اوباش نوجوان بس پر حملہ آور ہوئے، جنہوں نے گرین بس پر پتھراؤ کیا، ڈنڈے مارے، پتھراؤ سے بس کے شیشے ٹوٹ...
فائل فوٹو راولپنڈی میں اوباش نوجوانوں نے گرین بس پر پتھراؤ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک مسافر زخمی ہو گیا۔گرین بس پر حملے کا واقعہ چکلالہ اسٹیشن کے قریب پیش آیا، جس کے باعث بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔تھانہ چکلالہ پولیس نے بس کے کیپٹن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے، حملہ کرنے والے 13 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان سے ڈنڈے اور 7 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق ون ویلنگ کرتے ہوئے اوباش نوجوان بس پر حملہ آور ہوئے، جنہوں نے گرین بس پر پتھراؤ کیا، ڈنڈے مارے، پتھراؤ سے بس کے شیشے ٹوٹ گئے، گرفتار ملزمان کے زیرِ استعمال 7 موٹر سائیکلیں پولیس نے قبضے میں لے...
پشاور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے 20 لاکھ روپے خرچ کردیے جو خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت ادا کرے گی۔ خیبرپختونخوا کی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی صدارت میں 25 فروری کو ہونے والے کابینہ کا 48 ویں اجلاس کا ایجنڈا تیار کرلیا ہے جس میں رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری بھی دی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 25 فروری کو ہونے والے اجلاس کے لیے 18 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا ہے، جس کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس پر 20لاکھ روپے خرچ کیے گئے ہیں۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق قومی ٹیم مارچ میں بنگلا دیش کا دورہ کرے گی۔3 میچوں پر مشتمل یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے آئندہ بڑے ایونٹس کی تیاری کے تناظر میں غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے۔شیڈول کے مطابق پاکستانی اسکواڈ 9 مارچ کو بنگلا دیش پہنچے گا جبکہ 10 مارچ کو کھلاڑی پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے۔ سیریز کا پہلا ون ڈے 11 مارچ کو کھیلا جائے گا، دوسرا میچ 13 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری مقابلہ 15 مارچ کو ہوگا۔تینوں میچ ڈھاکا کے معروف شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ شیڈول کے مطابق قومی ٹیم 9 مارچ کو بنگلادیش پہنچے گی جبکہ 10 مارچ کو کھلاڑی پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے۔ تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے 11 مارچ کو، دوسرا 13 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 15 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ سیریز کے تمام مقابلے شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔یہ گزشتہ برس جولائی کے بعد پاکستان ٹیم کا...
پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ مارچ میں 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سیریز کے شیڈول کی تصدیق کر دی ہے، تمام میچز ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستانی ٹیم مارچ میں بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ اس بات کی تصدیق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے جمعہ کو کی۔ شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم 9 مارچ بروز پیر بنگلہ دیش پہنچے گی۔ ٹیم 10 مارچ بروز منگل پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی تاکہ پہلے میچ سے قبل تیاری مکمل کی جا سکے۔ سیریز کا پہلا ون...
یہ اس وقت کی بات ہے طالبان کی حکومت افغانستان پر قبضہ کرچکی تھی اور اس کے فوراً بعد انسانی بحران نے افغانستان میں جنم لیا تھا۔ جس کی کوریج کرنے ایدھی ویلفئیر کی ٹیم کے ساتھ افغانستان کا سفر شروع کیا تھا۔ اتفاق سے ان دنوں بھی ماہ فروری تھا۔ کابل کی سڑکوں پر پیدل چل رہے تھے کہ ایک گل فروش مارکیٹ سامنے آگئی۔ پہلی مرتبہ وہاں پر میں نے لڑکے لڑکیوں کو ایک ساتھ پھول خریدتے ہوئے دیکھا تھا۔ اس پر تعجب بھی ہوا ہے کہ جیسا افغانستان کے بارے میں سننتے تھے یہ شاید اس کے برعکس ہے۔ لیکن شاید میں غلط تھا۔ کچھ ہی دیر میں تیز دوڑتی گاڑیاں اور اس میں موجود مسلح افراد...
سری نگر (نیوز ڈیسک) قابض بھارتی حکومت کے کشمیریوں کے حقوق سلب کرنے کے اوچھے ہتھکنڈے ایک بار پھر آشکار ہو گئے ہیں۔ انتہا پسند بی جے پی حکومت کی مقبوضہ کشمیر کو پسماندہ رکھنے اور وہاں کے وسائل پر قبضہ جمانے کی مذموم سازش بے نقاب ہو چکی ہے۔ قابض مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں اپنے تسلط کو طول دینے کے لیے کشمیری عوام کو ترقی سے محروم رکھنے کا ایجنڈا اب کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رکنِ پارلیمنٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ترقیاتی فنڈز بھارتی ریاست اترپردیش منتقل کر دیے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اس...
حیدرآباد: جان اکیڈمی اسکول سسٹم کے سالانہ اسپورٹس ڈے کے موقع پر اساتذہ وطلبہ کا مختلف ایکٹیویز کے دوران لیاگیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ‘ریڈی’ کی ساتھی اداکارہ پروینا دیشپانڈے کینسر سے طویل جنگ کے بعد 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ پروینا دیشپانڈے فلم ’ریڈی‘، ’ایک ولن‘، ’جلیبی‘ سمیت متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔ ان کے اہلِ خانہ نے ان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری بیان میں ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا ’انتہائی افسوس کے ساتھ ہم اطلاع دیتے ہیں کہ پروینا دیشپانڈے 17 فروری 2026 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں‘۔ فلمی کیریئر پروینا دیشپانڈے کا کیریئر کئی دہائیوں پر محیط رہا۔ انہوں نے ہندی اور مراٹھی فلموں، ٹی وی ڈراموں، تھیٹر اور ڈیجیٹل پلیٹ...
بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں خون کے کینسر کے باعث چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پراوینہ دیشپانڈے نے بالی ووڈ فلم ’ریڈی‘ میں سلمان خان کے ساتھ بھی کام کیا تھا جبکہ وہ ایک اور کامیاب فلم ’ایک ولن‘ کا بھی حصہ تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی موت 17 فروری کو ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پراوینہ دیش پانڈے نے ہندی اور مراٹھی فلموں کے علاوہ ٹی وی انڈسٹری میں بھی کام کیا تھا۔
اٹلی کے جنوبی علاقے پولیا کے شہر میلینڈونیو کے مقام سانت آندریا میں واقع سمندری چٹانوں کا مشہور قدرتی محراب جسے’لوورز آرچ‘ کے نام سے جانا جاتا تھا، ویلنٹائن ڈے کے روز سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں: جرمنی کا صدیوں پرانا شاہ بلوط کا درخت پریمیوں کا پیغام رساں کیسے بنا؟ برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق بحیرہ ایڈریاٹک کے ساحل پر واقع یہ نمایاں قدرتی نشان جنوبی اٹلی میں شدید طوفانی لہروں اور موسلا دھار بارشوں کے بعد منہدم ہوگیا۔ یہ مقام شادی کے پروپوزلز، سیلفیوں اور پوسٹ کارڈز کے پس منظر کے طور پر بے حد مقبول تھا اور علاقے سالینتو کی نمایاں ترین علامتوں میں شمار ہوتا تھا جو اٹلی کے مصروف ترین سیاحتی...
بنگلورو (ویب ڈیسک) بھارت میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گدھوں کی شادی کروادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں 14 فروری کو ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا، جہاں ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی نے توجہ حاصل کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کیلئے گدھوں کو باقاعدہ طور پر سجایا گیا، پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور گانا بجانا بھی کیا گیا۔ تقریب کا انعقاد کرنے والوں نے کہا کہ کوئی بھی ہو، چاہے وہ جانور ہو، پرندہ ہو یا انسان، ہر کسی کو محبت کا حق ہے اور انہیں عزت دی جانی چاہیے۔ واضح رہے دنیا بھر میں 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے اور اس دن کی مناسبت...
جنیوا پہنچنے پر امریکہ کیساتھ بالواسطہ مذاکرات کے ایجنڈے کی وضاحت میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ آج ہم ایک منصفانہ و متوازن معاہدے تک پہنچنے کیلئے حقیقی انیشی ایٹو کے ہمراہ یہاں آئے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ جو بات ایجنڈے میں بالکل شامل نہیں، دھمکیوں کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہے! اسلام ٹائمز۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جو جوہری مسئلے پر امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوسرے دور کے لئے آج صبح جنیوا پہنچے ہیں، نے اعلان کیا ہے کہ آج ہم ملکی جوہری ماہرین کے ہمراہ (ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے) رافائل گروسی کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کریں گے۔ سید عباس عراقچی نے کہا کہ میں منگل کے روز...
منی لانڈرنگ کیس میں قید بھارتی شہری سوکیش چندر شیکھر نے ویلنٹائن ڈے پر اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ روپے مالیت کا لگژری ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوکیش چندر شیکھر اس وقت 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید ہیں تاہم انہوں نے جیل سے جیکولین فرنینڈس کو ایک محبت نامہ لکھا جس میں مہنگے تحفے کا ذکر کیا گیا۔ خط میں انہوں نے اداکارہ کو ’’بیبی بوما‘‘ کہہ کر مخاطب کیا اور اپنے مبینہ تعلق کا دوبارہ اظہار کیا۔ سوکیش نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے جیکولین فرنینڈس کیلئے ایئربس ایچ سیریز کا ایک لگژری ہیلی کاپٹر خریدا ہے جس کی مالیت تقریباً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلور: بھارت میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گدھوں کی شادی کروادی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں ہفتہ یعنی 14 فروری کو ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا، جہاں ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی نے توجہ حاصل کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کیلئے گدھوں کو باقاعدہ طور پر سجایا گیا، پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور گانا بجانا بھی کیا گیا۔تقریب کا انعقاد کرنے والوں نے کہا کہ کوئی بھی ہو، چاہے وہ جانور ہو، پرندہ ہو یا انسان، ہر کسی کو محبت کا حق ہے اور انہیں عزت دی جانی چاہیے۔واضح رہے دنیا بھر میں 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے اور اس دن کی مناسبت سے لوگ ایک...
منی لانڈرنگ کیس میں قید بھارتی شہری سوکیش چندر شیکھر نے ویلنٹائن ڈے پر اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ روپے مالیت کا لگژری ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوکیش چندر شیکھر اس وقت 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید ہیں تاہم انہوں نے جیل سے جیکولین فرنینڈس کو ایک محبت نامہ لکھا جس میں مہنگے تحفے کا ذکر کیا گیا۔ خط میں انہوں نے اداکارہ کو ’’بیبی بوما‘‘ کہہ کر مخاطب کیا اور اپنے مبینہ تعلق کا دوبارہ اظہار کیا۔ سوکیش نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے جیکولین فرنینڈس کیلئے ایئربس ایچ سیریز کا ایک لگژری ہیلی کاپٹر خریدا ہے جس کی مالیت تقریباً...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں ویلنٹائن ڈے کے روز ایک نوجوان نے مبینہ طور پر اپنی گرل فرینڈ کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ بھارتی پولیس نے گاڑی سے دونوں افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد کر لیں، جبکہ موقع سے پستول اور خول بھی قبضے میں لے لیے گئے۔ پولیس کے مطابق مقامی افراد نے فائرنگ کی آوازیں سن کر پولیس کو اطلاع دی، جب پولیس ٹیم موقع پر پہنچی تو ایک بند گاڑی کے اندر ایک مرد اور ایک خاتون بے ہوش حالت میں پائے گئے، گاڑی کو تحویل میں لے کر علاقے کو فرانزک معائنے کے لیے سیل کر دیا گیا۔ مرنے والوں...
کراچی (سٹاف رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویلنٹائنزڈے کی مناسب سے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کو گلدستہ بھیج دیا کے ایم سی کے ترجمان کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے اعلان کے مطابق ویلنٹائن ڈے پر حافظ نعیم کو گلدستہ بھیج دیا ہے۔ ادارہ نور حق کے ایڈریس پر گلدستہ بھیجا گیا جبکہ میئر نے حافظ نعیم پاکستان بھارت میچ دیکھنے کی بھی دعوت دی ہے۔
حافظ نعیم الرحمان کو ادارہ نور حق کراچی کے ایڈریس پر گلدستہ بھیجا گیا، جبکہ میئر کراچی نے حافظ نعیم الرحمان کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی بھی دعوت دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان کو گلدستہ بھیج دیا۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے اعلان کے مطابق ویلنٹائن ڈے پر حافظ نعیم الرحمان کو گلدستہ بھیج دیا ہے۔ کے ایم سی ترجمان نے بتایا کہ حافظ نعیم الرحمان کو ادارہ نور حق کراچی کے ایڈریس پر گلدستہ بھیجا گیا، جبکہ میئر کراچی نے حافظ نعیم الرحمان کو...
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر علینہ عامر نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے مداحوں کے لیے تصاویر اور ویڈیو شیئر کیں۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں لپ سنک کرتے ہوئے علینہ عامر نے کہا: “پھول ہمیشہ پیار کرنے والے دیتے ہیں۔ مجھے پیار بہت ملا ہے اور پیار کرنے والے بھی بہت، لیکن ایک ہے جو ہر پیار پر بھاری ہے۔” اس کے علاوہ انہوں نے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر بھی شیئر کیں، جن میں وہ میرون رنگ کا لباس پہنے نظر آ رہی ہیں، ہاتھوں میں پھول تھامے ہوئے اور گاڑی پر سرخ غبارے سجے ہوئے ہیں، جو ویلنٹائن ڈے کے ماحول کو اور بھی جاذبِ نظر بناتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے علینہ عامر کی تصاویر کو...
ویلینٹائن ڈے کے موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کے لیے گلدستہ بھیج کر خوشگوار انداز میں توجہ دلائی۔ کے ایم سی کے ترجمان کے مطابق میئر نے حافظ نعیم الرحمان کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کی دعوت بھی دی۔ مرتضیٰ وہاب نے یہ گلدستہ حافظ نعیم الرحمان تک ادارہ نور حق میں پہنچوایا، جس سے دونوں رہنماؤں کے درمیان دوستانہ تعلقات کی عکاسی ہوئی۔
فائل فوٹو ویلنٹائن ڈے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے لیے گلدستہ بھجوادیا۔ترجمان کے ایم سی کا کہنا ہے کہ میئر نے حافظ نعیم الرحمان کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کی بھی دعوت دی ہے۔مرتضیٰ وہاب نے حافظ نعیم الرحمان کو ادارہ نور حق میں گلدستہ بھجوایا۔
بلوچستان میں بدامنی صرف معاشی مسائل کی وجہ سے نہیں، اگرچہ کچھ علاقوں میں شرح خواندگی کم ہے اور نوجوانوں میں بے روزگاری 25 فیصد سے زیادہ ہے، لیکن دہائیوں پر محیط علیحدگی پسندانہ پروپیگنڈا کی وجہ سے نوجوان عسکری گروپوں کی طرف گئے۔ تاریخی طور پر صوبے کا قریباً 77 فیصد رقبہ رضاکارانہ طور پر پاکستان میں شامل ہوا، صرف قلات نے ابتدا میں مخالفت کی۔ تاہم بار بار ہونے والے پروپیگنڈے نے اس حقیقت کو پس منظر میں دھکیل دیا ہے۔ اگرچہ ریاست نے اسکولوں، فنی تربیتی پروگراموں اور سی پیک سے جڑے ترقیاتی منصوبوں کو بڑھایا ہے، لیکن صرف معاشی اقدامات ہی ایسے تصوری تصادم کو حل نہیں کر سکتے۔ بلوچستان میں استحکام کے لیے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews محبت کا اظہار وی نیوز ویلنٹائن
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) پاکستان امن کونسل سندھ، مرکزی علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر، ملی یک جہتی کونسل صوبہ سندھ کے سینئر نائب صدر، مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن، خطیب و امام جامع مسجد الخلیل بھٹائی آباد گلستان جوہر مولانا عبد الماجد فاروقی نے کہا ہے کہ مغربی تہذیب نے بہت سے بے ہودہ رسوم و رواج کو جنم دیا اور بدتہذیبی و بدکرداری کے نئے نئے طریقوں کو ایجاد کیا ہے جن میں سے ویلنٹائن نامی ڈے ایک بد تہذیبی تہوار بھی ہے جو 14فروری کو منایا جاتا ہے، اس دن کو یوم عاشقاں یا یوم ِ محبت کے نام سے منایا جاتا ہے اور تمام حدوں کو پامال کیا جاتا ہے بے حیائی اور بے شرمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے ناظم سید رفیق شاہ،علامہ سید عبد القادر شاہ شیرازی،ڈاکٹر سید عبد الوہاب قادری نے کہاکہ ویلنٹا ئن ڈے کے ذریعے معاشرے میں مغربی کلچر کی یلغار اوربے حیائی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔مغربی سوچ کے حامل مٹھی بھر افراد معاشرے کو تباہی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔جائزر شتوں میں اظہار محبت سے مذہب نہیں روکتا۔حکومت ایسے تہوار وں کا راستہ روکے جو نوجواناں میں اخلاقی گراوٹ کا سبب ہوں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ آزا دی کے نا م پر بے راہ روی نو جوا نو ں کے مستقبل کو تا ریک کر نے کے مترادف ہے۔مذمو م سا زش کے...
جے ٹی آئی کے مرکزی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک اسلامی نظریاتی ریاست ہے اور یہاں اسلامی تہذیب، حیا، غیرت اور شرم و حجاب پر مبنی معاشرتی نظام کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، بدقسمتی سے میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز ۔ جمعیت طلبا اسلام پاکستان کے مرکزی صدر ملک محمد اویس اور مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالمنان کاکڑ نے 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کے بجائے "یومِ حیا" منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویلنٹائن ڈے مغربی تہذیب کا ایک فحش اور بے حیائی پر مبنی کلچر ہے جسے مسلمانوں پر مسلط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے اپنے مشترکہ بیان...
دنیا بھر میں ہر سال 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے، جسے محبت کے عالمی دن کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس موقع پر لوگ اپنے شریکِ حیات، منگیتر یا پسندیدہ شخصیت سے محبت کا اظہار کرتے ہیں، تحائف دیتے ہیں اور بعض اوقات زندگی کے نئے سفر کا آغاز بھی کرتے ہیں۔ تاہم بہت سے افراد اس بات سے واقف نہیں کہ اسی موقع کے قریب ایک اور دن بھی منایا جاتا ہے جسے ’’گیلنٹائن ڈے‘‘ کہا جاتا ہے۔ گیلنٹائن ڈے دراصل خواتین کی دوستی اور باہمی محبت کے اظہار کا دن ہے۔ یہ ویلنٹائن ڈے سے ایک روز قبل، یعنی 13 فروری کو منایا جاتا ہے، اور خاص طور پر یورپی اور مغربی ممالک میں...
ملتان: ( نیوزڈیسک) ملتان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے محلہ غریب آباد وہاڑی چوک میں واقع بیکری پر کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 2 ہزار کے قریب بدبودار اور خراب انڈے برآمد کر کے تلف کر دیئے۔ کارروائی کے دوران بیکری مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ 2 افراد کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق بیکری میں ناقص اور خراب انڈوں سے بھاری مقدار میں کیک رس، بسکٹ اور دیگر بیکری مصنوعات تیار کرنے کی تیاری کی جا رہی تھی، جو انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ثابت ہو سکتی تھیں۔ فوڈ سیفٹی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام خراب انڈے ضائع کر دیئے اور بیکری کی پروڈکشن بند...
بنگلادیش میں عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں اور فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے، جس کے لیے ڈھاکا سمیت تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں انتخابی مہم کا آخری روز مکمل ہو چکا ہے۔ انتخابی عمل کو پُرامن بنانے کے لیے حکومت نے رات 12 بجے سے تین روز کے لیے ملک بھر میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سکیورٹی ادارے پولنگ اسٹیشنز اور حساس علاقوں میں الرٹ رہیں گے۔ 300 رکنی قومی پارلیمان کی نشستوں کے لیے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی، بنگلادیش جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی سمیت...
ورلڈ بینک نے پاکستان کے دس سالہ ترقیاتی پروگرام کیلئے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کر دیا ہے۔ سعودی عرب میں سالانہ الولا کانفرنس برائے ایمرجنگ مارکیٹ اکانومیز کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ورلڈ بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر اینا بجرڈ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ابھرتی ہوئی معیشتوں کو درپیش معاشی چیلنجز اور مواقع پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک اور پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات پر تبادلہ خیال ہوا۔ دونوں فریقین نے توانائی تعلیم صحت موسمیاتی تبدیلی اور مالیاتی اصلاحات کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ ورلڈ بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر اینا بجرڈ نے پاکستان کیلئے طویل المدتی ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے ادارے کی...
گرین پاکستان انیشیئٹوو(جی پی آئی)کی رہنمائی میں ڈے زی پرائیویٹ لمیٹڈ کی زرعی و لائیو اسٹاک میں نمایاں پیش رفت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گرین پاکستان انیشیئٹو (جی پی آئی) کی رہنمائی میں ڈے زی پرائیویٹ لمیٹڈ نے زرعی اور لائیو اسٹاک کے شعبے میں نمایاں پیش رفت حاصل کر لی ہے، جس کے تحت جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بنجر اور صحرائی زمین کو قابلِ کاشت بنایا جا رہا ہے اور پائیدار زرعی ترقی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جی پی آئی کی موثر حکمت عملی کے باعث زرعی و لائیو اسٹاک کا شعبہ جدید ٹیکنالوجی اور دیرپا خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔ ڈے زی پرائیویٹ لمیٹڈ نے جدید زرعی طریقوں کے ذریعے تقریباً تین ہزار ایکڑ بنجر اور صحرائی زمین کو قابلِ کاشت بنا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے روڈز گراس اور الفالفہ...
گرین پاکستان انیشیئٹوو (جی پی آئی) کی رہنمائی میں ڈے زی پرائیویٹ لمیٹڈ کی زرعی و لائیو اسٹاک میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جی پی آئی کی موثر حکمت عملی سے زرعی و لائیو اسٹاک شعبہ جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔ ڈے زی نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے 3 ہزارایکڑ بنجر اور صحرائی زمین کو قابلِ کاشت بنایا۔ روڈز گراس اور الفالفہ جیسا قابلِ برآمدچارہ بھی جدید سینٹرل پیوٹ نظام کے تحت کاشت کیا جارہا ہے۔ لائیو اسٹاک کے شعبے میں بھی اعلیٰ امریکی نسلوں کے جانور وں کی جدید سائنسی افزائش طریقوں سے کی جا رہی ہے۔ جی پی آئی کے جدید اقدامات زرعی و لائیو اسٹاک شعبہ...
(وقاص عظیم) وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی عرب میں ورلڈ بینک کی ایم ڈی اینا بیئرڈے سے ملاقات،جس میں پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی وزارت خزانہ کے مطابق وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی عرب میں ورلڈ بینک کی ایم ڈی اینا بیئرڈے سے ملاقات سعودی عرب میں ابھرتی معیشتوں کی الوُلا کانفرنس کے موقع پر ہوئی ہوئی، پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔ دونوں اعلیٰ شخصیات کے درمیان توانائی، تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر سمیت اہم شعبوں پر تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔...
کراچی، جو کبھی روشنیوں، صنعتوں اور مواقعے کا شہر کہلاتا تھا، مواقع سے مراد وہ تمام حالات اور سہولیات جو شہریوں کو معاشی، تعلیمی، سماجی اور کاروباری ترقی کے لیے فائدہ اٹھانے کا امکان فراہم کرتے ہیں، آج بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کی علامت بنتا جا رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں کراچی میں گیس کی غیر اعلانیہ بندش نے گھریلو خواتین، مزدور طبقے، طلبہ اور بزرگوں کو یکساں طور پر متاثرکیا ہے۔ صبح کے وقت ناشتہ بنانا ہو یا رات کوکھانا پکانا، ہر مرحلہ صبر، انتظار اور بے بسی کی علامت بن چکا ہے۔ شہریوں کوکبھی کم پریشرکا سامنا ہوتا ہے توکبھی مکمل بندش کا، جب کہ متعلقہ اداروں کی جانب سے وضاحتیں، بیانات اور وعدے زمینی حقیقت سے...
بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی کی نئی فلم ’رشوت خور پنڈت‘ پر ایف آئی آر اور عوامی ردِعمل کے بعد نیٹ فلکس سے ہٹادیا گیا۔ منوج باجپائی کی اداکاری سے سجی نیٹ فلکس کی فلم ’گھوس کھور پنڈت‘ اپنے عنوان کی وجہ سے ایک تنازع کا شکار ہوگئی۔ فلم کے ہدایتکار نیرج پانڈے نے فلم کے پروموشنل مواد کو عارضی طور پر ہٹانے کا اعلان کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ اس سے ناظرین کو دکھ پہنچا ہے۔ انسٹاگرام پر جاری بیان میں نیرج پانڈے نے وضاحت کی کہ ہماری فلم ایک خیالی پولیس ڈرامہ ہے، اور ’پنڈت‘ کی اصطلاح محض ایک فرضی کردار کے لیے عام بول چال کے طور پر استعمال کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کہانی کسی فرد کے...
اسلام آباد :وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر کسی قسم کے اگر مگر یا ابہام کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، دہشت گرد کو بلا تردد دہشت گرد کہا جانا چاہیے، بلوچستان میں نہ کوئی ناراضگی کا مسئلہ ہے اور نہ ہی حقوق کی جنگ لڑی جا رہی ہے بلکہ جو عناصر سرگرم ہیں وہ خالصتاً مجرمانہ اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مجرمانہ سرگرمیاں چند گروہ مل کر کہیں بھی کر سکتے ہیں، چاہے وہ محفوظ علاقے ہوں یا حساس خطے، دنیا بھر میں یہ مثالیں موجود ہیں کہ گروہ مل...
انڈے ناشتے کی میز پر برسوں سے موجود ہیں اور انہیں غذائیت سے بھرپور غذا مانا جاتا ہے۔ کوئی انہیں اُبال کر کھانا پسند کرتا ہے تو کوئی آملیٹ کی شکل میں۔ دونوں ہی صورتوں میں جسم کو پروٹین ملتا ہے، مگر جب بات وزن کم کرنے کی ہو تو پکانے کے طریقے اور شامل کیے جانے والے اجزا بڑی اہمیت اختیار کر لیتے ہیں۔ اسی فرق کو سمجھنے کے لیے ماہرین غذائیت دونوں انداز کے سائنسی پہلوؤں پر نظر ڈالنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اُبلا ہوا انڈا سب سے سادہ طریقہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ اسے تیار کرتے وقت نہ تیل شامل کیا جاتا ہے اور نہ دودھ یا مصالحہ۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی...
لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو رو زکے وقفے کے بعد آج پیر صبح 11 بجے شروع ہوگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیںگے۔ ،توجہ دلائو نوٹسز اور پانچ تحاریک التوائے کار بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں۔اجلاس میں پنجاب وقف پراپرٹیز ( ترمیمی) بل2026متعارف کرایا جائے گا جبکہ پوسٹ بجٹ اورپری بجٹ پر عام بحث بھی ایجنڈے کا حصہ ہے ۔
فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سینیٹر فیصل سبزواری کا مجوزہ آئینی ترمیمی بل کل سینیٹ اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ بنادیا گیا ہے۔ بل کے تحت ملک میں مقامی حکومتوں کا نظام وفاق قائم کرے گا،10 لاکھ سے زائد آبادی والے شہر میں میٹرو پولیٹن سٹی گورنمنٹ قائم کی جائے گی۔ مقامی حکومتوں کی مدت پہلے اجلاس سے 5 سال تک ہو گی، مئیر یا چیئرمین کا انتخاب براہ راست ہوگا۔انتخابات مقامی حکومت کی مدت ختم ہونے سے ایک ماہ قبل کرائے جائیں گے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب اور منفی پروپیگنڈے
لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے 511روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر دکانداروںنے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 15سے20روپے کلو زائد پر فروخت کیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غیر منافع بخش سائنسی ادارے Bulletin of the Atomic Scientists نے 2026 کے لیے ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری کر دیا ہے، جسے دنیا کو لاحق ممکنہ تباہی کے نئے اور شدید خدشات سمجھا جا رہا ہے۔ادارے کے مطابق دنیا اب آدھی رات، جسے عالمی تباہی کی علامت سمجھا جاتا ہے، سے صرف 85 سیکنڈ کے فاصلے پر پہنچ چکی ہے، جو تاریخ کا ایک نہایت تشویشناک مرحلہ قرار دیا جا رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق ڈومز ڈے کلاک کو ادارے کے سائنس اینڈ سیکورٹی بورڈ نے مختلف عالمی عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیا ہے۔ ان عوامل میں ایٹمی ہتھیاروں کا پھیلاؤ، عالمی سلامتی کی بگڑتی صورتحال، جغرافیائی سیاسی کشیدگیاں اور اب خلا میں عسکری...
ڈومز ڈے (قیامت) کلاک ایک علامتی گھڑی ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ انسانیت خود ساختہ تباہی یعنی دنیا کے خاتمے کے کتنے قریب ہے۔ اس گھڑی میں آدھی رات دنیا کے خاتمے کی علامت سمجھی جاتی ہے اور وقت کو آدھی رات کے قریب یا دور کر کے عالمی خطرات کی شدت ظاہر کی جاتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سال 2025 کے 10 اہم ترین عالمی واقعات کیا تھے؟ اس گھڑی کو آگے یا پیچھے کرنے کا فیصلہ ماہرین کرتے ہیں جو ایٹمی جنگ کے خطرات، موسمیاتی تبدیلی اور دیگر بڑے عالمی بحرانوں کا جائزہ لیتے ہیں۔ ان عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے سیکنڈ کی سوئی کو آدھی رات کے قریب یا دور کیا جاتا ہے۔ گزشتہ...
غیر منافع بخش ادارے Bulletin of the Atomic Scientists نے سال 2026 کے لیے ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری کر دیا ہے اور وقت کے مطابق دنیا خوفناک حد تک آدھی رات (Midnight) کے قریب پہنچ چکی ہے۔ یہ گھڑی ادارے کے سائنس اینڈ سیکیورٹی بورڈ (SASB) نے سیٹ کی ہے اور اب آدھی رات سے صرف 85 سیکنڈ دور ہے، جس نے دنیا کے انجام سے متعلق خدشات کو مزید ہوا دے دی ہے۔ واضح رہے گھڑی میں Midnight کا وقت تباہی کی علامت ہے۔ SASB کے ایک رکن نے اس خدشے کو بھی ظاہر کیا ہے کہ ٹرمپ کا قومی سلامتی کے لیے تجویز کردہ خصوصی ’گولڈن ڈوم‘ درحقیقت دنیا کے لیے خطرہ بن سکتا ہے اور خلا میں...
ڈھاکا کے حبّیب اللہ بہار یونیورسٹی کالج میں روایتی پٹھا فیسٹیول کے دوران این سی پی کے امیدوار ناصر الدین پٹوری پر چند افراد نے انڈے پھینکے۔ پارٹی کے مطابق حملہ آور طلبا کے بھیس میں آئے اور مبینہ طور پر سیاسی مخالف جماعت سے تعلق رکھتے تھے۔ مزید پڑھیں: جس چادر پر انڈہ پھینکا گیا وہ 50 لاکھ روپے میں فروخت ہوگئی، علیمہ خان کا دعویٰ پٹوری نے کالج کی بالکنی پر پناہ لی اور بعد میں سڑک پر دھرنا دے کر احتجاج کیا۔ ناصر الدین پٹوری پر اس سے پہلے بھی 23 جنوری کو ایک اسٹریٹ میٹنگ کے دوران انڈے پھینکے گئے تھے۔ مزید پڑھیں: جوتے، سیاہی اور انڈہ گردی این سی پی نے واقعے کو سیاسی عدم رواداری کی...
پاک فوج پاکستان اور اسلام کی محافظ، اسے امریکی اسرائیلی ایجنڈے کیلئے استعمال کرنا ناقابلِ قبول ہے، علمائے کرام
مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے کہا کہ اگر کل ٹرمپ نے کشمیریوں کو غیر مسلح کرنے کا مطالبہ کیا، تو ہم کہاں کھڑے ہوں گے؟ آیت اللہ خامنہ ای کو دی جانے والی دھمکیوں پر امریکی سفیر کو طلب کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کروایا جائے، نام نہاد ٹرمپ بورڈ آف پیس سے فوری لاتعلقی کا اعلان کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ ملتِ جعفریہ پاکستان نے حکومت پاکستان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد ’’بورڈ آف پیس‘‘ میں شمولیت کے فیصلے کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتے ہوئے اسے غیر آئینی، غیر قانونی، قومی مفادات کے منافی اور عوامی خواہشات کے سراسر خلاف قرار دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملت جعفریہ...
لاہور( نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کے صدر جاوید اقبال بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان بھی دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے مطالبہ کرے " مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسئلے کو غزہ کی طرح عالمی امن و سلامتی کے ایجنڈے میں فوری شامل کیا جائے"۔ حکومتی ذرائع اور عالمی دنیا کے مطابق کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں عالمی ضمیر کے لیے کھلا چیلنج ہیں۔ جاوید اقبال بٹ کہنا ہے کہ پاکستان اقوامِ متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز پر سفارتی دباؤ بڑھائے اور امریکہ کی بااثر قیادت، بشمول ڈونلڈ ٹرمپ، کو بھی مسئلہ کشمیر پر واضح پیغام دیا جائے جنوب ایشیا میں اس کے فلش پوائنٹ پر دنیا کو خبردار...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے وادیٔ تیراہ سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز رکھے ہیں، علاقے کو خالی کرانے سے متعلق غلط خبر چلائی گئی۔وفاقی وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ علاقے کو خالی کرانے سے متعلق غلط خبر چلائی گئی، علاقے سے انخلاء کو فوج سے جوڑنا غلط بیانی ہے۔عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ علاقے میں خفیہ اطلاعات پر آپریشنز جاری رہتے ہیں، خیبر پختون خوا حکومت صوبے کے عوام کی بہتری پر توجہ دے۔
کوٹ مومن:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے وادی تیراہ سے متعلق پھیلائے جانے والے جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے لیے چار ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں جبکہ علاقے کو زبردستی خالی کرانے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ علاقے سے انخلاء کو پاک فوج سے جوڑنا سراسر غلط بیانی ہے، تاہم خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سکیورٹی آپریشنز جاری رہتے ہیں۔ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے خیبر پختونخوا حکومت پر زور دیا کہ وہ عوامی مسائل پر توجہ دے، صوبے میں فرانزک لیب قائم...
ممبر گلگت بلتستان کونسل و صدر مجلسِ علماء مکتبِ اہلِ بیت بلتستان شیخ احمد علی نوری نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اسلام ٹایمز۔ ممبر گلگت بلتستان کونسل و صدر مجلسِ علماء مکتبِ اہلِ بیت بلتستان شیخ احمد علی نوری نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ نام نہاد بورڈ آف پیس درحقیقت عالمی امن کے نام پر امریکی و صہیونی ایجنڈے کو تحفظ...
ترکی کی معروف اداکارہ ہانڈے ارچل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شاہ رخ خان کو ’انکل‘ کہنے کی افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ ہانڈے نے واضح طور پر اعلان کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر جاری اس بحث کو بند کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں، خاص طور پر جب اداکارہ کی جانب سے بین الاقوامی ایوارڈز کی تقریب میں شاہ رخ خان کی خفیہ طور پر فلمبندی کا معاملہ سامنے آیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں ہانڈے کو مسکراتے ہوئے اسٹیج پر موجود شاہ رخ خان کی ویڈیو بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس موقع پر شاہ رخ خان انعامات دینے کے لیے مصری اداکارہ آمنہ خلیل کے ساتھ موجود تھے۔ ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: سری لنکا نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے میں 19 رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنائے، کوسل مینڈس بغیر آؤٹ ہوئے 93 رنز بنا کر نمایاں رہے، جینتھ لیانگے نے 46، کمیل مشرا 27 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔انگلینڈ کی جانب سے عادل رشید نے 10 اوورز میں 44 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ریحان احمد، لیام ڈاؤسن، سیم کرن ایک ایک وکٹ لے سکے۔272 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 252 رنز بنا سکی، انگلینڈ کی جانب سے بین ڈیکٹ 62 اور جو روٹ 61 رنز بنا کر نمایاں رہے۔جیمی اوورٹن نے 34اور ریحان احمد نے 27 رنز...
بھارت کے شہر اندور میں کھیلے گئے فیصلہ کن ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے کر نہ صرف سیریز اپنے نام کی بلکہ تاریخ رقم کر دی۔ اس تاریخی کامیابی کے ہیرو ڈیرل مچل رہے، جنہوں نے بیٹنگ اور فیلڈنگ دونوں شعبوں میں میچ کا پانسہ پلٹ دیا، اس کارکردگی نے انہیں آئی ی سی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر لا بٹھایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان کیخلاف کلین سوئپ، پاکستان ون ڈے کرکٹ میں عالمی نمبر ون بن گیا میچ کے آخری لمحات میں جب ویرات کوہلی کا اونچا شاٹ لانگ آن باؤنڈری کی جانب گیا تو وہاں موجود ڈیرل مچل نے پُراعتماد انداز میں کیچ...
ماہرین غذائیت کی جانب سے سپر فوڈ قرار دیے گئے انڈوں کے بارے میں ہمیشہ سے مختلف آرا پائی جاتی ہیں۔ کبھی انہیں صحت بخش غذا کہا جاتا ہے اور کبھی کولیسٹرول یا وزن بڑھنے کا سبب۔ اسی الجھن کو دور کرنے کے لیے ماہرین نے انڈوں سے متعلق عام سوالات کے واضح اور سادہ جواب دیے ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق انڈے بہترین ناشتہ ہیں کیونکہ یہ زیادہ دیر تک معدہ بھرا رکھتے ہیں اور غیر ضروری بھوک کو کم کرتے ہیں۔ فیٹی لیور کے مریض بھی اعتدال میں انڈے کھا سکتے ہیں کیونکہ پروٹین جگر کی صحت کے لیے مددگار ثابت ہوتا ہے۔ غذائی ماہرین کا بتانا ہے کہ زیادہ تر صحت مند افراد میں انڈے کولیسٹرول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی، جو کبھی روشنیوں، صنعتوں اور مواقع کا شہر کہلاتا تھا، آج بنیادی سہولتوں کی عدم دستیابی کی علامت بنتا جا رہا ہے۔ اس شہر میں زندگی کا آغاز کسی امید کے ساتھ نہیں بلکہ ایک مسئلے کے ساتھ ہوتا ہے، اور دن کا اختتام کسی نئے بحران پر۔ پانی کی قلت، بجلی کی لوڈشیڈنگ، ٹرانسپورٹ کی بدنظمی اور اب گیس کا شدید بحران یہ سب مل کر شہری زندگی کو ایک مستقل اذیت میں بدل چکے ہیں۔ گیس، جو جدید شہری زندگی کی بنیادی ضرورت سمجھی جاتی ہے، کراچی کے لاکھوں گھروں میں محض ایک خواب بن چکی ہے، خاص طور پر سردیوں کے موسم میں جب اس کی ضرورت سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ حالیہ دنوں...
قرارداد میں کہا گیا کہ یہ عظیم الشان اجتماع حالیہ دنوں اسلامی جمہوریہ ایران میں عالمِ استعمار بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کی سرپرستی میں ہونے والی سازشوں اور احتجاجی مظاہروں کو ایک خودمختار اسلامی ریاست کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت قرار دیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت اور ناپسندی کا اظہار کرتا ہے، نیز اس موقع پر ملکی میڈیا کے بعض حلقوں کی جانب سے رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کے خلاف جھوٹے، گمراہ کن اور پروپیگنڈا پر مبنی بیانیے پر شدید تشویش اور مذمت کرتا ہے، یہ اجتماع رہبرِ معظم کی بصیرت افروز، مدبرانہ، ولولہ انگیز اور امتِ مسلمہ کو وحدت کی طرف لے جانے والی قیادت پر بھرپور اعتماد...
لاہورمیں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گو شت کی قیمت مزید22روپے کمی سے562روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے336روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔شہر میں دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر33روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔
یہ جیو پالیٹکس کے بڑے اصولوں میں سے ہے کہ اپنے سارے انڈے ایک ہی ٹوکری میں نہ رکھے جائیں۔ یہی وجہ ہے کہ ممالک عالمی تجارت میں بھی کسی ایک آئٹم کے لیے ایک ہی ملک پر انحصار نہیں کرتے۔ مثلا تیل ہی دیکھ لیجئے۔ روس کبھی بھی اپنا سارا تیل اس چین کو فروخت نہیں کرے گا جو تیل کا سب سے بڑا خریدار ہے۔ اور نہ ہی چین روس کی ایسی کوئی آفر قبول کرے گا۔ کیوں؟ کیونکہ کسی بدلتی سیاسی صورتحال میں یہ انحصار تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔ خود پاکستان کی خارجہ پالیسی اس کی بہترین مثال ہے۔ ہم چین اور امریکا دونوں سے گہرے روابط رکھتے آئے ہیں، اب اس میں روس کو بھی...
وزارتِ اطلاعات و نشریات نے بھارتی اور افغان میڈیا کے پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا گیا کہ پاکستانی فوج بلوچستان میں کسانوں کے ذریعہ معاش تباہ کر رہی ہے اور ایک ویڈیو کے ذریعے دکھایا گیا کہ اہلکار سولر پینلز تباہ کر رہے ہیں۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق یہ دعویٰ بے بنیاد ہے اور ویڈیو اصل میں بلوچستان میں ایف سی اور اینٹی نارکورٹکس فورس کے آپریشن کی فوٹیج ہے۔ ان آپریشنز کا مقصد غیر قانونی منشیات کی کاشت اور دہشت گردوں کو فنڈنگ پہنچنے سے روکنا ہے۔ وزارت نے واضح کیا کہ نہ تو کسی پاکستانی اور نہ ہی بین الاقوامی ذرائع...
کراچی (نیوز ڈیسک) ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے دکھ کو سیاسی ایجنڈے کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایک بیان میں سمعتا افضل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ خود صورتحال کی نگرانی کر رہے تھے، تاخیر کے الزامات بے بنیاد ہیں، شہر کے تحفظ اور بہتری کیلئے حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ منتخب نمائندوں کو مافیا کہنا سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے، جماعت اسلامی اپنے بلدیاتی دور کی کارکردگی پر جواب دے۔ یاد رہے کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے گل پلازا کے دورے پر کہا تھا کہ قبضہ...
حکومت ڈنڈے کے زور پر بلڈنگ سیفٹی کے قوانین نافذ نہیں کرواسکتی، صوبائی وزیر اس حادثے سے ہم نے سبق سیکھا ہے، حکومت ذمہ داری ادا کرے گی،سعید غنی کی گفتگو سندھ حکومت نے گل پلازہ آتشزدگی کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حکومت ڈنڈے کے زور پر بلڈنگ سیفٹی کے قوانین نافذ نہیں کرواسکتی، اس حادثے سے بھی ہم نے سبق سیکھا ہے، حکومت ذمہ داری ادا کرے گی، حکومت سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو معاوضہ دے گی لیکن اولین ترجیح آگ بجھا کر عمارت کا سرچ آپریشن کرنا ہے، دوسرے مرحلے میں آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ...
نیوزی لینڈ نے ہوم گراؤنڈ پر بھارت کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں بھارت کو شکست دے کر ون ڈے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ہے۔ اندور میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں ویرات کوہلی کی 54ویں سنچری کے باوجود بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 41 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے ساتھ ہی مہمان ٹیم نے 1-2 سے سیریز اپنے نام کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: نیوزی لینڈ نے تیسرا ٹیسٹ میچ جیت لیا، 24 سال بعد بھارت کو گھر میں وائٹ واش کا سامنا میچ میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل اور گلین فلپس نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچریوں پر مشتمل فیصلہ کن شراکت قائم...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے غریب ترین 20 فیصد لوگ 2018-19 کے مقابلے میں اوسطاً 18 فیصد مزید غریب ہو چکے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر ایک عام پاکستانی کی حقیقی آمدن میں 12.2 فیصد کمی آ چکی ہے۔ تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمفتاح اسماعیل نے بتایا کہ یہ اعداد و شمار کسی سیاسی جماعت کے نہیں بلکہ حکومتِ پاکستان کے اپنے جاری کردہ دو بڑے سرویز ، پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے لیبر فورس سروے اور ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے ، پر مبنی ہیں، جن پر اعتراض کی کوئی گنجائش نہیں۔ مالا کنڈ میں بیوی نے شوہر کو...
بالی ووڈ اداکارہ مرونل ٹھاکر کی دھنوش سے ویلنٹائن ڈے پر شادی کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مرونل ٹھاکر اور دھنوش دونوں ہی ماضی میں اپنے تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کرچکے ہیں لیکن ان کی تعلق کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں۔ فلم انڈسٹری سے وابستہ غیر مصدقہ رپورٹس کے مطابق دونوں 14 فروری کو قریبی دوستوں اور اہل خانہ کی موجودگی میں ایک سادہ اور نجی تقریب میں شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تاہم، دونوں فنکاروں ان کے دوستوں یا مینجمنٹ ٹیم کی جانب سے اب تک کسی قسم کا رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔ چند ماہ قبل، 33...
بالی ووڈ اور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے معروف اداکار دھنش اور اداکارہ مرنال ٹھاکر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جہاں ویلنٹائن ڈے پر مبینہ شادی کی افواہوں نے انٹرنیٹ پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے، حالانکہ دونوں فنکار اپنی نجی زندگی کو ہمیشہ میڈیا کی نظروں سے دور رکھنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔ فلم انڈسٹری سے وابستہ غیر مصدقہ رپورٹس کے مطابق، مرنال ٹھاکر اور دھنش ممکنہ طور پر 14 فروری کو شادی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ان رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ شادی ایک سادہ اور نجی تقریب ہوگی، جس میں صرف قریبی رشتہ دار اور دوست شرکت کریں گے۔ تاہم تاحال نہ تو دونوں اداکاروں اور نہ...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے اپنے گمراہ کن ایجنڈے کے لیے کچھ احادیث گھڑ لیں ہیں اور ایسے گمراہ لوگ سفاک مجرم اور قاتل ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران احادیث کی روشنی میں فتنہ الخوارج کو بے نقاب کیا اور کہا کہ دنیا میں کچھ...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے اپنے گمراہ کن ایجنڈے کے لیے کچھ احادیث گھڑ لیں ہیں اور ایسے گمراہ لوگ سفاک مجرم اور قاتل ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران احادیث کی روشنی میں فتنہ الخوارج کو بے نقاب کیا اور کہا کہ دنیا میں کچھ...
نیوزی لینڈ نے بھارت کو ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ راج کوٹ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز اسکور کیے۔ بھارت کی جانب سے کے ایل راہول 112 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ یہ ان کے کیریئر کی آٹھویں سینچری تھی۔ کپتان شبمن گِل 56، رویندر جڈیجا 27، روہت شرما 24، ویرات کوہلی 23، نتیش کمار ریڈی 20، شریاس ایر 8 اور ہرشت رانا 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ محمد سراج 2 کے انفرادی اسکور پر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔ نیوزی لینڈ کی...
مارول اسٹوڈیوز نے اپنی آنے والی بلاک بسٹر فلم ’ایونجرز: ڈومز ڈے‘کے لیے ایک بالکل نئی سپر ہیرو ٹیم کی جھلک پیش کردی ہے جس نے شائقین میں جوش و خروش پیدا کردیا ہے۔ مارول اسٹوڈیوز کی جانب سے جاری کردہ چوتھے ٹریلر کے مطابق اس فلم میں فینٹاسٹک فور اور واکانڈا کے کردار ایک ساتھ دکھائی دیں گے، جو مارول سنیماٹک یونیورس کی تاریخ میں ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔ فلم کا چوتھا ٹریلر گزشتہ ہفتے سینما گھروں میں فلم ’اواتار: فائر اینڈ ایش‘ سے قبل دکھایا گیا۔ اس نئے ٹریلر میں لیٹیشیا رائٹ ایک بار پھر شوری کے کردار میں نظر آئیں، جبکہ ونسٹن ڈیوک کے کردار کنگ ایم باکو کی ملاقات فینٹاسٹک فور کے...