2026-07-23@23:36:02 GMT
تلاش کی گنتی: 10870

«ایران کو»:

(نئی خبر)
    راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر نے افواجِ پاکستان کی بے مثال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک شاندار نغمہ ریلیز کر دیا ہے، جس میں وطن کے دفاع اور قوم کی خدمت میں مصروف جوانوں کے عزم، حوصلے اور فرض شناسی کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ نغمہ شدید موسمی حالات، برفانی طوفانوں اور ناقابلِ برداشت سردی میں سرحدوں کے تحفظ اور مشکل میں گِھری قوم کی مدد میں مصروف افواجِ پاکستان کی جدوجہد کی حقیقی تصویر پیش کرتا ہے۔ نغمے میں واضح کیا گیا ہے کہ پاک فوج شب و روز ہر قسم کے خطرات کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے وطنِ عزیز اور عوام کے تحفظ کی ذمہ داریاں نبھا رہی...
    راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام جاری ونٹر انٹرن شپ 2026 کو نوجوانوں کی فکری تربیت، قومی شعور کی بیداری اور اعتماد سازی کی ایک مؤثر کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ پروگرام نوجوانوں کو باصلاحیت، بااعتماد اور مثبت سوچ کا حامل بنانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سلسلے میں سابق وزیر اعظم و سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ 2026 کے طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں انہوں نے بلوچستان کے حوالے سے فتنہ الہندوستان کے گمراہ کن بیانیے اور جھوٹے پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا۔ سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ شدت پسند عناصر نے بلوچستان کے بارے میں جھوٹے اور گمراہ کن بیانیے کے...
    انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ معاشرے، خاندان اور معیشت میں اہم کردار ادا کرنے کے باوجود خواتین کو انکی محنت کے مطابق پہچان اور حقوق نہیں مل رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا ڈیموکریٹک ویمنس ایسوسی ایشن (AIDWA) کی قومی سرپرست اور سابق رکن پارلیمنٹ برندا کرات نے خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے لئے بی جے پی اور آر ایس ایس حکومت کی پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوں نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ معاشرے، خاندان اور معیشت میں اہم کردار ادا کرنے کے باوجود خواتین کو ان کی محنت کے مطابق پہچان اور حقوق نہیں مل رہے ہیں۔ حیدرآباد کے آر ٹی سی کلیان منڈپم میں اتوار کو...
    اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مئی 2025 میں بھارتی جارحیت کے جواب میں یو این منشور کے مطابق اپنے فطری حقِ دفاع کا استعمال کیا۔اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو این منشورسے باہریک طرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کو کمزورکرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسی کوششیں کثیرالجہتی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچاتی ہیں اور پاکستان نےخود بھی ایسی خلاف ورزیوں کا سامنا کیا ہے۔عاصم افتخار نے کہا کہ مئی 2025 میں بھارت نے بلااشتعال عسکری جارحیت کا ارتکاب کیا، یہ بین الاقوامی قانون اورپاکستان کی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا...
    کراچی (ویب ڈیسک)شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کو فراہم کی گئی سرکاری سیکیورٹی فوری طور پر واپس بلا لی گئی۔ اسی طرح انیس قائم خانی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی سیکیورٹی بھی ختم کر دی گئی ہے۔ اگر غصہ آیاتو میں 16 سالہ لڑکی سے شادی کروں گا : حافظ حمد اللہ  ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے...
    متحدہ عرب امارات نے زور دیا کہ موجودہ بحران کا حل صرف اور صرف کشیدگی میں کمی، مذاکرات، بین الاقوامی قانون کی پابندی اور ریاستوں کی خودمختاری کے احترام میں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کی جانب سے ایران پر بڑے فوجی حملے کے لیے کسی خلیجی ملک کی سرزمین کے استعمال کے امکان پر متحدہ عرب امارات کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ ہماری فضائی حدود، زمینی علاقے یا سمندری پانیوں کو ایران پر فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران پر حملے کی صورت میں کسی کو بھی لاجسٹیکل سپورٹ یعنی فوجی سامان، سہولت...
    امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاطمہ لاریجانی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل اسکول سے وابستہ تھیں اور بطور اسسٹنٹ پروفیسر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق فاطمہ اردشیر لاریجانی میڈیکل اسکول میں ہیماٹولوجی اور میڈیکل آنکولوجی کے شعبے میں تدریسی فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔ ایموری یونیورسٹی کے ون شپ کینسر انسٹی ٹیوٹ نے تصدیق کی ہے کہ فاطمہ لاریجانی اب ادارے کی ملازم نہیں رہیں، تاہم ان کی برطرفی کی وجوہات سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن ارل کارٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی) کے چیئرمین آصف انعام نے کہا ہے کہ بورڈ میں نئے ممبران شامل ہوئے ہیں جن میں اکثریت اسٹیک ہولڈرز ہیں جو ایس ایس جی سی کے مسائل اور ان کے حل سے باخوبی واقف ہیں۔ ایس ایس جی سی گھریلو صارفین کے ساتھ انڈسٹری کوبھی ترجیحی بنیادوں پر گیس فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے دورے کے موقع پر صنعتکاروں سے خطاب میں کیا۔ تقریب میں کاٹی کے صدر محمد اکرام راجپوت، ایکٹنگ پیٹرن ان چیف زبیر چھایا، سینئر نائب صدر زاہد حمید، نائب صدر محمد طلحہ علی، قائمہ کمیٹی...
    کونسل ایکٹ 2022 کی شق 18 کے تحت نیشنل رجسٹریشن امتحان (این آر ای) اسٹیپ 2 کلینیکل اسکلز امتحان (CSE) 31 جنوری تا 1 فروری 2026 (ہفتہ–اتوار) کو منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ امتحان نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے زیرِ اہتمام ہوگا۔ تمام اہل امیدواروں کو ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیے گئے ہیں اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ امتحانی مرکز پر بروقت پہنچیں۔ قانون کے مطابق یہ امتحان سال میں دو مرتبہ منعقد کیا جاتا ہے اور یہ صرف ان امیدواروں کے لیے ہے جنہوں نے این آر ای اسٹیپ 1 کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہو۔ ملک بھر سے مجموعی طور پر 1849 گریجویٹس نے این آر ای II کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے۔ یہ امتحان غیر...
    امریکی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یو ایس ایس ابراہم لنکن ائیر کرافٹ کیریئر سمیت متعدد جنگی جہازوں پر مشتمل امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ میں پہنچ چکا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق اس تعیناتی سے خطے میں امریکی عسکری موجودگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: مظاہروں کے دوران امریکا ایران کیخلاف فوجی اقدامات پر غور کررہا ہے، سی این این کا دعویٰ امریکی بحری بیڑے کی یہ تعیناتی ایسے وقت ہوئی ہے جب ایران میں بڑے احتجاجی مظاہروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے بعد امریکا اور ایران کے تعلقات کشیدگی کی سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ اگرچہ بعد میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی سے پیچھے ہٹنے کا عندیہ دیا،...
    امریکا کی جانب سے ایران پر بڑے فوجی حملے کے لیے کسی خلیجی ملک کی سرزمین کے استعمال کے امکان پر متحدہ عرب امارات کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ ہماری فضائی حدود، زمینی علاقے یا سمندری پانیوں کو ایران پر فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران پر حملے کی صورت میں کسی کو بھی لاجسٹیکل سپورٹ یعنی فوجی سامان، سہولت یا مدد بھی فراہم نہیں کی جائے گی۔ متحدہ عرب امارات نے زور دیا کہ موجودہ بحران کا حل صرف اور صرف کشیدگی میں کمی، مذاکرات، بین الاقوامی قانون کی پابندی اور ریاستوں کی خودمختاری کے احترام میں ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے...
    کراچی: پولیس سرجن کراچی کو ناقابل شناخت شخص کا ڈی این اے رزلٹ موصول ہوگیا جس کے بعد سانحہ میں ہلاکتوں کی تعداد 74 ہوگئی۔ پولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ سید کا کہنا ہے کہ مرنے والے ایسے لوگ بھی موجود تھے جن کا کوئی ڈیٹا ہی موجود نہیں، سندھ فارنزک ڈی این اے لیب سےایک پازیٹیو ڈی این اے رزلٹ ملا ہے، ملنے والے ڈی این اے کا کوئی بھی ریفرنس سیمپل جمع نہیں کروایا گیا۔ ڈاکٹر سمیعہ سید کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب ایسے بھی لوگ گل پلازہ میں جاں بحق ہوئے جن کا کچھ پتہ نہیں، ممکن ہے ملنے والا ڈی این اے شہر سے باہر کے کسی شخص کا ہو۔ پولیس سرجن نے کہا ہے کہ پولیس سرجن کراچی...
     انٹیلی جنس کی وزارت نے یہ بھی اعلان کیا کہ گرفتار رہنماؤں سے مختلف قسم کے سرد ہتھیار، بشمول چاقو، کلہاڑی اور چاقو، درجنوں بوتلیں مولوٹوف کاک ٹیلز، اور کئی سو لیٹر الکوحل کے مشروبات دریافت اور ضبط کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلی جنس نے یزد صوبے میں فسادات اور سرکاری اور نجی املاک کو تباہ کرنے کے اہم ذمہ داروں میں سے 52 کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ عوامی رپورٹس اور امام زمانہ علیہ السلام  گمنام سپاہیوں کے خصوصی انٹیلی جنس اقدامات کی مدد سے صوبہ یزد میں فسادات اور نجی اور سرکاری املاک کو تباہ کرنے والوں میں سے 52 اہم عناصر (رہنماؤں) کو اب تک شناخت کرکے...
    لاہور( نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کے صدر جاوید اقبال بٹ نے  کہا ہے کہ پاکستان   بھی دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے مطالبہ کرے " مقبوضہ جموں و کشمیر کے مسئلے کو غزہ کی طرح عالمی امن و سلامتی کے ایجنڈے میں فوری شامل کیا جائے"۔ حکومتی ذرائع  اور عالمی دنیا  کے مطابق کشمیر میں بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں عالمی ضمیر کے لیے کھلا چیلنج ہیں۔ جاوید اقبال بٹ کہنا ہے کہ پاکستان اقوامِ متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز پر سفارتی دباؤ بڑھائے اور امریکہ کی بااثر قیادت، بشمول ڈونلڈ ٹرمپ، کو بھی مسئلہ کشمیر پر واضح پیغام دیا جائے  جنوب ایشیا میں  اس کے فلش پوائنٹ پر دنیا کو خبردار...
    سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(ایس ڈی ایم اے) نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے دوران نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے باغ میں ایک شہری جاں بحق ہوا ہے، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ، برفانی تودے گرنے سے 11 گھر مکمل تباہ ہو گئے جبکہ 8 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق دارالحکومت سے پیر چناسی شاہراہ برفباری کے باعث بند ہےجبکہ دارالحکومت سے وادی نیلم کی شاہراہ شاردہ تک بحال ہے۔ برف باری کے باعث بلند بالا علاقوں اور نیلم ویلی کی بند شاہراوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری یے، ہٹیاں بالا سے وادی لیپہ جانے والی شاہراہ...
    واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ ایران کے اعلیٰ عہدے دار علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی امریکا کی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل سکول بطور اسسٹنٹ پروفیسر ملازمت کر رہی تھیں، فاطمہ اردشیر ہیماٹولوجی اور میڈیکل آنکولوجی پڑھا رہی تھیں، ان کا نام اب فیکلٹی کی ویب سائٹ سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔ وِن شپ کینسر انسٹی ٹیوٹ نے معلومات شامل کیے بغیر تصدیق کی کہ ایک ڈاکٹر جو ایرانی حکومت کے ایک اعلیٰ اہلکار کی بیٹی ہے، اب ایموری کی ملازم نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ 19 جنوری کو ایموری یونیورسٹی کے باہر درجنوں ایرانی نژاد امریکیوں نے...
    اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سول کیس کی سماعت کے دوران وکلاء ہڑتال کا معاملہ سامنے آگیا۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت مین ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل قیصر عباس گوندل ایڈووکیٹ نے بتایا کہ آج بار نے ہڑتال کی کال دے رکھی ہے، اس کیس میں سیکرٹری بار نے بھی پیش ہونا تھا لیکن ہڑتال کی وجہ سے پیش نہیں ہوئے، میں کیس میں اپنی طرف سے حاضر ہوں لیکن سیکرٹری بار منظور ججہ پیش نہیں ہوئے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے استفسار کیا کہ کس بات پر آج ہڑتال ہے، میری عدالت میں تو سب پیش ہو رہے ہیں، جس پر وکیل قیصر عباس گوندل ایڈووکیٹ نے بتایا کہ بار کے وکلاء...
    امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاطمہ لاریجانی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل اسکول سے وابستہ تھیں۔ رپورٹ کے مطابق فاطمہ اردشیر لاریجانی یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں اور ہیماٹولوجی اور میڈیکل آنکولوجی کے مضامین پڑھا رہی تھیں۔ مزید پڑھیں اسرائیل ایران پر حملے کے موقع کی تلاش میں ہے، ترک وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف پاکستان کے ایران اور امارات کے ساتھ سفارتی و معاشی روابط مزید مستحکم ایموری یونیورسٹی کے ون شپ کینسر انسٹی ٹیوٹ نے تصدیق کی ہے کہ فاطمہ لاریجانی اب ادارے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (صباح نیوز)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے حالیہ فسادات کے معاملے پر اسرائیل نے 12 روزہ جنگ سے زیادہ خفت اٹھائی، حالیہ احتجاج کے دوران ہونے والے فسادیوں کو خارجی امداد مل رہی تھی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ اسرائیلی صیہونی ریاست نے ایران کے مختلف شہروں میں مستقل منظم حملے کیے۔ اسرائیلی کارروائیوں کو 48 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں شکست دے دی گئی اور 48 گھنٹے اسرائیلی حکومت کیلیے 12 روزہ جنگ سے زیادہ شدید جھٹکا ثابت ہوئے۔ محمد باقر قالیباف نے ایرانی پاسداران انقلاب کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب نے اپنے ملک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) بجلی چوری کیخلاف ملک گیر مہم کے نتائج کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال 2024-25 کے دوران بجلی چوری کے خلاف ملک گیر مہم میں 44,000 سے زاید افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اور 1 لاکھ84 ہزار 911 ایف آئی آرز درج کی گئیں۔ حکام کے مطابق سراغ رساں ٹیموں نے 271 ملین چوری شدہ یونٹس کی نشاندہی کی گئی اور صارفین کو 11.4 ارب روپے کے بل جاری کیے گئے جبکہ مہم کے دوران 5.7 ارب کی وصولی ہوئی ہے۔ نیپرا کے اہداف سے زیادہ نقصانات کا مالی بوجھ صارفین پر نہیں ڈالا جاسکتا۔ بجلی چوری کے خاتمہ کی مہم کے باوجودبجلی کی 10 تقسیم کار کمپنیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈ یسک) امریکا میں شدید نوعیت کے برفانی طوفان کے باعث 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ہزاروں فضائی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ طوفان اتوار سے مزید شدت اختیار کرسکتا ہے اور مشرقی ریاستوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز طوفان سے پہلے ہی 4 ہزار سے زاید پروازیں منسوخ کی گئیں، جبکہ اتوار کیلیے 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ ہونے کی اطلاع ہے۔ برف باری، ژالہ باری، منجمد بارش اور شدید سرد ہوائیں امریکا کے مشرقی دو تہائی حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طوفان کو...
    ۔ امریکا کی انتہائی شمال مشرقی ریاست مَین میں ایک جیٹ طیارہ اڑان بھرنے کے فوراً بعد حادثے کا شکار ہو گیا، بدقسمت طیارے پر سوار 8 افراد کی قسمت ابھی تک ’نامعلوم‘ ہے۔ حادثے کے بعد حکام نے بینگور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے بند کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لیبیئن طیارہ حادثہ: کاک پٹ وائس اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈرز بازیاب بینگور انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے اتوار کی رات جاری بیان میں کہا ہے کہ ایئرپورٹ پر پیش آنے والے اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور عوام سے اپیل کی کہ فی الحال اس سفری مرکز کا رخ نہ کریں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کے لیے موقع کی تلاش میں ہے، تاہم امید کی جا سکتی ہے کہ کوئی متبادل راستہ اختیار کیا جائے گا۔ ترک نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں حاکان فیدان کا کہنا تھا کہ زمینی حقائق یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیل ایران کے خلاف کارروائی کا موقع ڈھونڈ رہا ہے، جو خطے کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے‘ اگر اس قسم کا کوئی اقدام کیا گیا تو مشرقِ وسطیٰ مزید عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا اور حالات مزید بگڑ سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ دورہ ایران کے دوران، بحیثیت ایک دوست ملک، انہوں نے ایرانی...
    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظر تہران میں ایک خصوصی زیرِ زمین پناہ گاہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ یہ دعویٰ ویب سائٹ ایران انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ مقام ایک مضبوط کمپلیکس ہے جس میں ایک دوسرے سے جڑی ہوئی سرنگیں شامل ہیں۔ رپورٹ میں   کہا گیا کہ آیت اللہ خامنہ ای کے تیسرے بیٹے، مسعود خامنہ ای نے ان کے دفتر کے روزمرہ امور کی ذمہ داریاں سنبھالی ہوئی ہیں۔ایرانی حکام نے سرکاری طور پر ان رپورٹس کی تردید کی ہے۔ مزید پڑھیں امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور (نمائندہ جسارت) شھید ایس ایچ او خمیسو خان بروہی کی سوئم کی دعا بروہی ھاؤس ماڑی روڈ کی گئی عزیز اقارب پولیس اہلکاروں سمیت محلے داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی سوئم کی دعا کی بعد آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو تعزیت کے لئے شہید ایس ایچ او خمیسو خان بروہی کے گھر پہنچ گئے۔آئی جی سندھ کے ہمراہ ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب ، ایس ایس پی شکارپور شاھزیب چاچڑ ، ایس ایس پی جیکب محمد کلیم ملک اور دیگر افسران بھی ساتھ تھے آئی جی سندھ نے شھید ایس ایچ او کے بیٹوں عرفان بروہی اور ورثہ سے ملاقات ، تعزیت کی مغفرت درجات کی بلندی کے لیے دعا کی دعا و...
    ہمارے ملک کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور جب آبادی بڑھتی ہے تو وسائل میں کمی واقع ہونا شروع ہوجاتی ہے ۔ پاکستانی ہینگر میپ بتاتا ہے کہ پاکستان کے 35سے 40 فیصد لوگ رات کو بھوک سوتے ہیں ۔ 1850ء میں دنیا کی آبادی ایک ارب سے زیادہ تھی اور آج دنیا کی آبادی 8ارب سے بھی زیادہ بڑھ چکی ہے ۔ دنیا کا 33فیصد ایریا ریگستان پر مشتمل ہے ۔ اور ان جگہوں پر ہی لوگ زیادہ بھوک میں مبتلا ہیں ۔ اس کا ایک ہی حل ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ رقبہ زیر کاشت لائیں اور اس کے ساتھ ہمیں اپنے پانی کا صحیح استعمال کرنا ہوگا کیونکہ پانی کے حوالے سے بھی ہم...
    کراچی میں پیش آنے والے سانحہ گل پلازہ سے متعلق ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے سرچ آپریشن مکمل کرلیا، جس کے بعد تازہ صورت حال سے آگاہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کے مطابق گل پلازہ کی متاثرہ عمارت میں گزشتہ 9 روز سے جاری سرچ آپریشن اپنے آخری قریباً مکمل کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ: نویں روز بھی ملبے سے انسانی باقیات برآمد، ڈی این اے سے 15 افراد کی شناخت انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ مزید سروے ٹیم عمارت کا جائزہ لے گی، جس کے بعد متاثرہ عمارت کو سیل کر دیا جائے گا۔ سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 73 ہو گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے...
    —فائل فوٹو ایم کیو ایم پاکستان کے رکنِ سندھ اسمبلی معاذ محبوب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی ترجمان کو سچ کڑوا لگ رہا ہے، اسی لیےالزامات کی بوچھاڑ کی جا رہی ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گورنر سندھ کو جھوٹا کہنے سے حقائق نہیں بدلتے، اصل سوال ریسکیو کی نااہلی ہے، ریسکیو میں ناکامی چھپانے کے لیے گورنر پر حملے کیے جا رہے ہیں۔معاذ محبوب نے کہا کہ متاثرین کے لیے عملی اقدامات کے بجائے سندھ حکومت ترجمان کے ذریعے سیاست کر رہی ہے، اگر ریسکیو بروقت اور مؤثر ہوتا تو قیمتی جانیں ضائع نہ ہوتیں۔انہوں نے کہا کہ جائے وقوع پر موجود گورنر سندھ کو جھوٹا کہنے سے حقائق نہیں بدلتے، متاثرین کے لیے...
    عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہے گزشتہ انتخابات میں اے این پی کو دھاندلی سے ہرایا گیا، خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی کو گھر بھیجنا ہوگا۔ چارسدہ میں باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی کے موقع پر خطاب میں اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ بدقسمتی سے ملک میں ہر چیز ہائبرڈ ہو گئی ہے، جس میں چچا آصف زرداری اور ان کی پارٹی بھی شامل ہیں، نواز شریف، ان کی پارٹی بھی ہائبرڈ ہوگئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لوٹوں کی باتیں وہی کرتے ہیں جو خود لوٹوں کی توہین ہے، ایمل ولی خان انہوں نے کہا کہ ہمیں صوبے میں...
    ایبٹ آباد: ایبٹ آباد میں پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے، چھانگلہ کے قریب پھنسنے والے سیاحوں کی 2 گاڑیوں کو مقامی لوگوں اور ریسکیو نے نکال کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا ہے جب کہ مری روڈ سمیت کئی لنک روڈ بحال نہ ہوسکیں۔ ملک بھر کے متعدد بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تو تھم گیا لیکن سردی کی شدت تاحال برقرار ہے، بارش اور برفباری کے بعد مری روڈ سمیت تمام لنک روڈ ٹریفک کے لیے بند ہیں، جس وجہ سے ضلعی انتظامیہ نے گلیات میں سیاحوں کا داخلہ بند کردیا۔ ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام چھانگلہ گلی قریب 2 سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں تھیں، جس میں خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد موجود تھے تاہم...
    اسرائیل ایران پر حملے کے موقع کی تلاش میں ہے، ترک وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز استنبول (سب نیوز)ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کے لیے موقع کی تلاش میں ہے، تاہم امید کی جا سکتی ہے کہ کوئی متبادل راستہ اختیار کیا جائے گا۔ ترک نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں حاکان فیدان کا کہنا تھا کہ زمینی حقائق یہ ظاہر کرتے ہیں کہ اسرائیل ایران کے خلاف کارروائی کا موقع ڈھونڈ رہا ہے، جو خطے کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ترک وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ اگر اس قسم کا کوئی اقدام کیا گیا تو مشرقِ وسطی مزید عدم استحکام...
    سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے کہاں ہورہا ہے؟ ورثا کو اعتماد میں لیا جائے، فاروق ستار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے ٹیسٹ اور فرانزک کہاں ہورہا ہے؟ ورثا، سیاسی، مذہبی جماعتوں اور تاجروں کو اعتماد میں لیا جائے۔ دہلی کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک المناک قومی سانحہ ہے جس میں 100 سے زیادہ قیمتی جانوں کا اور اربوں روپے کا...
    کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ سے ملنے والی انسانی باقیات کا ڈی این اے ٹیسٹ اور فرانزک کہاں ہورہا ہے؟ ورثا، سیاسی، مذہبی جماعتوں اور تاجروں کو اعتماد میں لیا جائے۔ دہلی کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک المناک قومی سانحہ ہے جس میں 100 سے زیادہ قیمتی جانوں کا اور اربوں روپے کا نقصان ہوا، پورا ملک اس سانحہ پر سوگوار ہے ہر آنکھ اشک بار ہے، آج یہاں سے چار جنازے اٹھے ہیں جب کہ اس کالونی میں ایک ہی خاندان کے چھ...
    امریکا میں شدید نوعیت کے برفانی طوفان کے باعث 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ ہزاروں فضائی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ حکام کے مطابق یہ طوفان اتوار سے مزید شدت اختیار کرسکتا ہے اور مشرقی ریاستوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کے روز طوفان سے پہلے ہی 4 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کی گئیں، جبکہ اتوار کے لیے 9 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ ہونے کی اطلاع ہے۔ برف باری، ژالہ باری، منجمد بارش اور شدید سرد ہوائیں امریکا کے مشرقی دو تہائی حصے کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طوفان کو “تاریخی” قرار دیتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور عالمی کرکٹرز ایسوسی ایشن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بنگلا دیش کو خارج کیے جانے کے فیصلے پر تشویش اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔شاہد آفریدی نے کہا کہ آئی سی سی کے دہرے معیار نے انہیں مایوس کیا ہے کیونکہ پاکستان کے دورے کے لیے بھارتی سیکیورٹی خدشات تسلیم کیے گئے لیکن بنگلا دیش کے معاملے میں یہی سمجھ بوجھ اور انصاف دکھانے سے گریز کیا گیا، تسلسل، برابری اور انصاف ہی عالمی کرکٹ گورننس کی بنیاد ہیں اور امتیازی رویہ کھیل کی روح کو مجروح کرتا ہے۔سابق کپتان نے مزید کہا کہ آئی سی سی کو اختلافات بڑھانے کے بجائے کرکٹ کی دنیا میں پل بنانے...
    سٹی42: پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی (پی پی ایم سی) نے سولر سسٹم کنکشنز کی بلنگ کے طریقہ کار میں اچانک تبدیلی کرتے ہوئے اضافی بجلی بنانے والے صارفین کو ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی پی ایم سی نے پہلے اضافی پینلز لگا کر بجلی پیدا کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے پر پابندی عائد کر دی تھی۔ دسمبر میں جاری ہونے والے مراسلے کے بعد صارفین کے ایکسپورٹ یونٹس کو صفر تصور کر کے ان کی بلنگ کی گئی اور ایکسپورٹ ہونے والی بجلی کی بنیاد پر بلنگ کرنے کی بجائے امپورٹ یونٹس پر بلنگ کی گئی۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 پی پی ایم سی نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایمان مزاری اور ہادی علی کو متنازع ٹویٹس کیس میں 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرہ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ فیصلہ سنانے کے وقت اسپیشل پراسیکیوٹرز بیرسٹر فہد، رانا عثمان عدالت میں موجود تھے، ایمان مزاری، ہادی علی کی جانب سے کوئی بھی وکیل فیصلے کے وقت کمرہ عدالت میں موجود نہیں تھا۔ متنازع ٹوئٹ کیس؛ ایمان مزاری نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا، جج پر الزامات ہائیکورٹ کے باہر...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کی عدالت نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں وکلاء  ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو پیکا ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر سترہ سترہ سال قید اور تین کروڑ ساٹھ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔ جج محمد افضل مجوکہ نے ایس ایس پی آپریشن، ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی کو ملزموں کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ کے آرڈر کی روشنی میں جرح کا آخری دن ہے۔ پولیس حکام کی جانب سے عدالت میں جواب جمع کرواتے ہوئے بتایا گیا کہ سکیورٹی ایشوز اور دیگر وجوہات کی بنیاد پر 5 سے 6 گھنٹے کا وقت چاہیے۔ عدالت سے...
    عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں کی جانے والی معاشی اصلاحات کی کھل کر تعریف کی ہے۔ ڈیووس میں جاری عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کی بہت عزت کرتی ہیں اور انہیں ’Man of His Word‘ یعنی وعدے کا پکا آدمی سمجھتی ہیں۔ مزید پڑھیں: ویون گروپ کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان، معاشی اصلاحات پر عالمی اعتماد کا عکاس ان کے بقول، پاکستان کی حکومت نے مشکل مگر ناگزیر معاشی اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنایا ہے، جس کے مثبت نتائج اب واضح طور پر سامنے آ رہے ہیں۔ خاص طور پر بجٹ میں نظم...
    جج افضل مجوکہ نے فیصلہ سنایا، دونوں ملزمان پر تین کروڑ ساٹھ لاکھ کا جرمانہ عائد دونوں پر الزام تھاسوشل میڈیاپرریاستی اداروں کیخلاف تضحیک آمیز زبان استعمال کی اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ اور ریاست مخالف بیانیہ کے کیس میں معروف انسانی حقوق کی وکیل ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو 17, 17 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرہ عدالت میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا سے متعلق مختصر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے پیکا ایکٹ کے تحت مختلف دفعات کے مطابق دونوں ملزمان کو سزا دی۔ سیکشن 9 کے تحت انہیں 5، 5 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ، سیکشن 10...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں2 داعش جنگجوئوں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔ جن پر بم دھماکے کا الزام تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2023ء میں ایرانی دارالحکومت سے عراقی سرحد کے قریبی علاقے الام جانے والی زائرین کی بس میں بم دھماکا ہوا تھا۔ اس بم دھماکے میں ایک چھوٹا بچہ جاں بحق جبکہ 10 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے تھے، جن میں سے ایک معذور ہوگیا تھا۔ بم دھماکے کی تحقیقات کے دوران ایک ملزم کو بس میں بم نصب کرنے اور دوسرے کو دھماکا کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔دونوں ملزمان کا تعلق داعش سے تھا، جنہوں نے تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرلیا تھا۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹر نگ ڈ یسک)سانحہ گل پلازہ پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔خط میں چیئرمین ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ انکوائری کمیشن کے نام سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ اور شفاف کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کمیشن میں ایف آئی اے، نیب، این ڈی ایم اے سمیت دیگر کو شامل کیا جائے، وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر ریسکیو اور ریلیف کے انتظامات سنبھالیں تاکہ انسانی اعضاء اور قیمتی اشیاء محفوظ رہ سکیں۔خط میں مطالبہ کیا گیا کہ وفاق کے زیرِ انتظام ریلیف اور بحالی فنڈ قائم کیا جائے تاکہ لواحقین...
    ممبر گلگت بلتستان کونسل و صدر مجلسِ علماء مکتبِ اہلِ بیت بلتستان شیخ احمد علی نوری نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اسلام ٹایمز۔ ممبر گلگت بلتستان کونسل و صدر مجلسِ علماء مکتبِ اہلِ بیت بلتستان شیخ احمد علی نوری نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ نام نہاد بورڈ آف پیس درحقیقت عالمی امن کے نام پر امریکی و صہیونی ایجنڈے کو تحفظ...
    مذکورہ پولیس افسر پر بھتہ وصولی میں گینگ وار کے ملزمان کی سہولت کاری کا بھی شبہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ایس آئی یو کی پولیس پارٹی نے بغدادی تھانے پر چھاپہ مار کر شعبہ تفتیش کے سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر کو حراست میں لینے کے بعد ایس آئی یو کے دفتر صدر سی آئی اے سینٹر منتقل کر دیا گیا۔ زیر حراست پولیس افسر کو لیاری گینگ وار کے وصی اللہ لاکھو اور اس کے کارندوں سے مبینہ طور پر رابطہ رکھنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ مذکورہ افسر پر بھتہ وصولی میں گینگ وار کے ملزمان کی سہولت کاری کا بھی شبہ ہے۔
    اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹس کیس میں معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔  نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید اور 3 کروڑ 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی، فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے سنایا جبکہ عدالت کی جانب سے 22 صفحات پر مشتمل تفصیلی تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملزمان نے سوشل میڈیا پر بے...
    اسلام آباد: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجکاری کمیشن کے مطابق اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے بڑے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کیئے جائیں گے، ایئرپورٹس کی نجکاری کا یہ فیصلہ مکمل طور پر معاشی اور انتظامی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ نجکاری کمیشن نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کے کسی بھی معاہدے یا لیز کی منسوخی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، جبکہ یو اے ای سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ اسلام آباد ایئرپورٹ کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایا۔ اعلامیے کے مطابق تینوں ایئرپورٹس کو طویل المدتی کمرشل کنسیشن کے تحت آؤٹ سورس کیا جائے گا۔ نجکاری کا بنیادی مقصد ہوائی اڈوں...
    عدالتی فیصلے کے مطابق دونوں کو پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) کی دفعہ 9 کے تحت پانچ، پانچ برس، پیکا کی دفعہ 10 کے تحت 10، 10 برس اور پیکا کی دفعہ 26 اے کے تحت دو برس قید کی سزا سُنائی گئی ہے۔ ان دفعات کے تحت ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر مجموعی طور پر 90 لاکھ روپے کا جُرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چھٹہ کو متنازع ٹویٹس کیس میں الگ الگ دفعات کے تحت مجموعی طور پر 17، 17 برس قیدِ بامشقت کی سزا سُنائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے متنازع ٹویٹس کیس...
    اغوا کاروں نے لاہور کے نجی کالج کے سی ای او کو رہا کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں نجی کالج کے سی ای او عابد وزیر کو نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کرلیا تھا، اغوا کاروں نے رہائی کے لیے 16 کروڑ روپے تاوان مانگا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:  لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن سے KIPS کے سی ای او عابد وزیر خان اغوا اغوا کاروں نے عابد وزیر کو رہا کردیا ہے، مغوی کے مطابق ملزمان نے اسے اس شرط پر رہا کیا کہ وہ سی سی ڈی کو کچھ بھی نہ بتائے، اغوا کاروں نے کہا کہ تاوان نہ دیں بلکہ ہم سے بھی پیسے لے جائیں، اور انہیں بس پر...
    متنازعہ ٹویٹس کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 17 ،17 سال قید کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی عدلیہ نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر 17،17 سال قید کی سزا سنا دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازعہ ٹویٹس کیس کا فیصلہ سنایا۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے آج عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا تھا، جب کہ عدالت عالیہ نے آج کے دن تک ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گواہان پر جرح کا حکم دے رکھا تھا، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو دیگر کیس...
    افواج پاکستان نے گوادر سے تقریباً 1500 کلومیٹر دور کھلے سمندر میں ایک شاندار ریسکیو آپریشن انجام دیتے ہوئے سری لنکن عملے کو محفوظ بحالی فراہم کی۔ ترجمان کے مطابق یہ آپریشن سری لنکن میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر کی درخواست پر شروع کیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی پاک بحریہ نے اپنے جہاز پی این ایس معاون اور پی این ایس تبوک فوری طور پر امدادی کارروائی کے لیے روانہ کیے۔ پاک بحریہ کے جہازوں نے انڈونیشیا کے پرچم بردار جہاز MV Grey Palm سے بیمار سری لنکن عملے کو ریسکیو کیا اور انہیں پی این ایس تبوک پر منتقل کرکے فوری طبی امداد فراہم کی۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت...
    بھارت میں فضائی سلامتی اور قومی ایئرلائنز کی مالی حالت سنگین بحران کی واضح تصویر پیش کر رہی ہے جہاں انڈیگو کی پرواز کو 5 روز میں دوسری مرتبہ بم کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی سے پونے جانے والی انڈیگو کی پرواز کو صرف 5 دنوں میں دوسری مرتبہ بم کی دھمکی موصول ہوئی، جس پر ایئر ٹریفک کنٹرول نے فوری طور پر ایپرن کنٹرول کو اطلاع دی، جس کے بعد طیارے کو آئسولیشن بے میں منتقل کر دیا گیا۔ رواں ہفتے کے دوران ہی انڈیگو کی ایک اور پرواز کو سکیورٹی دھمکی کے بعد لکھنؤ منتقل کیا گیا تھا۔ ماہرین کے مطابق ایک ہی روٹس پر بار بار بم دھمکیاں بھارتی فضائی سلامتی کے...
    بھارت میں فضائی سلامتی اور ایئرلائنز کی مالی مشکلات ایک سنگین بحران کی عکاس ہیں، جہاں انڈیگو کی ایک پرواز کو صرف پانچ دن کے اندر دوسری مرتبہ بم کی دھمکی موصول ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی سے پونے جانے والی یہ پرواز ایئر ٹریفک کنٹرول کی فوری اطلاع پر آئسولیشن بے میں منتقل کی گئی۔ اس سے پہلے بھی اسی ہفتے، انڈیگو کی ایک اور پرواز کو سکیورٹی دھمکی کے بعد لکھنؤ منتقل کیا گیا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بار بار ایک ہی روٹس پر دھمکیاں بھارتی فضائی سلامتی میں کمزوری کی نشاندہی کرتی ہیں اور بعض حلقے اسے حکومتی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش بھی قرار دے رہے ہیں۔ عالمی جریدے بلومبرگ نے رپورٹ...
    ایران میں 2 داعش جنگجوؤں کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا جن پر بم دھماکے کا الزام تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2023 میں ایرانی دارالحکومت سے عراقی سرحد کے قریبی علاقے الام جانے والی زائرین کی بس میں بم دھماکا ہوا تھا۔ اس بم دھماکے میں ایک چھوٹا بچہ جاں بحق جب کہ 10 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے تھے جن میں سے ایک معذور ہوگیا تھا۔ بم دھماکے کی تحقیقات کے دوران ایک ملزم کو بس میں بم نصب کرنے اور دوسرے کو دھماکا کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔ دونوں ملزمان کا تعلق داعش سے تھا جنھوں نے تفتیش کے دوران اعتراف جرم کرلیا تھا جس پر عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔ بعد ازاں یہ کیس سپریم...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے انسانی حقوق کی وکیل رہنما ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر علی ہادی چٹھہ کو 17، 17 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے 22 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جوڑے کو سزا متنازع ٹوئٹس کیس میں دی گئی ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق دونوں ملزمان کو سزا کے  ساتھ مجموعی طور پر 3 کروڑ 60 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ تحریری فیصلے میں بتایا گیا کہ دونوں ملزمان کو پیکا ایکٹ کے سیکشن 9 کے تحت 5، 5 سال قید اور 50 لاکھ روپے جرمانہ، سیکشن 10 کے تحت 10، 10 سال قید اور 3 کروڑ جرمانہ جبکہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنادی۔ جیو نیوز کے مطابق متنازع ٹویٹس کیس کا مختصر فیصلہ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے سنایا اور  22 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ بھی جاری کیا۔  عدالت نے دونوں ملزمان کو پیکاایکٹ کے سیکش9 کےتحت 5، 5 سال قید  اور  50لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق سیکشن10 کے تحت 10، 10 سال قید  اور 3کروڑ روپے جرمانے کی سزائی گئی جبکہ سیکشن26 اے کے تحت 2، 2 سال قید اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ اس سے قبل آج کیس کی...
    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر دس، دس سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرۂ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا، جس کے مطابق ملزمان کو مختلف قانونی دفعات کے تحت سزائیں دی گئیں۔ عدالت نے سیکشن 10 کے تحت دس سال، سیکشن 9 کے تحت پانچ سال جبکہ سیکشن 26 اے کے تحت دو سال قید کی سزا سنائی۔ عدالتی حکم کے مطابق یہ سزائیں اکٹھی شمار کی جائیں گی۔ فیصلہ سناتے وقت عدالت میں اسپیشل پراسیکیوٹرز بیرسٹر فہد اور رانا عثمان موجود تھے، تاہم ایمان مزاری اور ہادی علی کی جانب سے کوئی...
    متنازع ٹوئٹ کیس: ایمان مزار اور ہادی علی چٹھہ کو 10،10 سال قید کی سزا آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نےکہا وزیراعظم شہباز شریف کی سنجیدگی کی تعریف کر تے ہو ئے کہا کہ جب وزیراعظم کسی کام کا وعدہ کرتے ہیں تو وہ مکمل ہو کر رہتا ہے۔ آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنانے پر تعریف کر دی اور کہا ان اقدامات کے نتائج اب سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کرسٹالینا نے کہا کہ پاکستانی حکومت نے اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنایا ہے اور ان اقدامات کے ثمرات واضح ہیں۔  کرسٹالینا نے...
     ویب ڈیسک : وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ  ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ  18 ویں ترمیم کو رول بیک کیا جائے۔   لاہور کے نیشنل کالج آف آرٹس کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ میں سترہ سال سے100 فیصد اختیار کے ساتھ ایک ہی پارٹی کی حکومت ہے۔  ایم کیو ایم رہنما نے  کہا کہ سندھ کے بجٹ کا 97 فی صد کراچی دیتا ہے، چور اور سپاہی دونوں کا تعلق کراچی سے نہیں۔  سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025  خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ 18 ویں ترمیم کو رول بیک...
      —فائل فوٹو وفاقی وزیر پلاننگ کمیشن احسن اقبال نے کہا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی کو این آر او دینے والا اب کوئی نہیں، اس کی رہائی اگر چاہتے ہیں تو صرف عدالتوں کے ذریعے ہوسکتی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اب تحریک انتشار بن چکی ہے، ہم نے اقتصادی لانگ مارچ کرنا ہے، سڑکوں پر انتشار نہیں پھیلانا۔احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دے گی، کرپشن میں سزا یافتہ شخص کو بچانے کے لیے پورے ملک کو یرغمال نہیں بنایا جا سکتا۔ پاکستان کو دنیا کی ٹاپ 10 معیشتوں میں شامل کرنے کا ہدف ہے: احسن اقبالوفاقی وزیر ترقی و منصوبہ...
    فائل فوٹو سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گل پلازا کا سانحہ سب کے سامنے آگیا، کراچی میں ہزاروں ایسی عمارتیں موجود ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں مزید جو عمارتیں موجود ہیں ان کے لیے بھی اقدامات کیے جائیں۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ یہاں پر روایتی انداز میں تفتیش ہوئی، اس سانحہ سے ہمیں سبق سیکھنا ہے۔ کراچی: سانحہ گل پلازا کا مقدمہ درج کر لیا گیاپولیس کے مطابق مقدمہ غفلت اور لاپرواہی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی تمام ذمے داری ہے، آپ کو اس معاملہ کو طے کرنا ہے اور دیکھنا...
    لاہور: وفاقی وزیر تعلیم و ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے کبھی نہیں کہا کہ اٹھارویں ترمیم رول بیک کریں بلکہ ہم کہتے ہیں اس پر عمل ہونا چاہئے۔ نیشنل کالج آف آرٹس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو میں نے خط لکھا کہ خاموش تماشائی نہ بنیں، پالیسی ساز اداروں کو کوئی نہ کوئی فیصلہ کرنا ہوگا، ہم نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق لیکر فاٹا بنادے، ایسی جمہوریت جس کا عوام کو فائدہ نہ ہو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی نعرہ نہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ میں فضائی سفر کے نظام سے متعلق ایک دلچسپ اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک معروف ایئرلائن کی پرواز درجنوں مسافروں کو ائیرپورٹ پر چھوڑ کر روانہ ہو گئی۔اس واقعے نے نہ صرف متاثرہ مسافروں کو شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کیا بلکہ ایئرلائنز کے انتظامی نظام پر بھی کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جیٹ 2 کمپنی کی پرواز ایل ایس 879 مانچسٹر ائیرپورٹ سے اسپین کے لیے روانہ ہونے والی تھی۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ وہ مقررہ وقت پر ائیرپورٹ پہنچے، چیک اِن مکمل کیا اور بورڈنگ پاس حاصل کرنے کے بعد طیارے کی جانب روانہ ہوئے، تاہم ائیرپورٹ کے اندر عملے کی ناقص رہنمائی کے باعث 35 سے...
    اسرائیلی حکام کے مطابق صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے دفاعی تیاریوں کو مزید مضبوط کیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے پیش نظر اسرائیل نے دفاعی الرٹ بڑھا دیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ایرانی قیادت امریکی حملےکے جواب میں حکمت عملی پر غور کررہی ہے۔ اسرائیلی فضائیہ نے خدشہ ظاہر کیا کہ ایران اسرائیل کو لڑائی میں شامل کر سکتا ہے تاہم یہ یقینی نہیں کہ ایران اسرائیل کو پہلا ہدف بنائے گا۔ اسرائیلی حکام کے مطابق صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے دفاعی تیاریوں کو مزید مضبوط کیا جا رہا...
    عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات کی کھل کر تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اقدامات کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ بجٹ نظم و ضبط دیکھنے میں آیا ہے، جو معیشت کے استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت اور اصلاحاتی ایجنڈے کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کی تہہ دل سے عزت کرتی ہیں اور ان...
    ایمان مزاری اور ہادی علی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) انسدادِ دہشتگردی عدالت نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری اور ہادی علی کے خلاف ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس کی سماعت انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ ملزمان کو پولیس کے سخت پہرے میں کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا اور تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کو تھانہ سیکرٹریٹ میں گزشتہ برس درج ہونے والے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے...
    ایران کے ایک سینیئر عہدیدارنے بتایا ہے کہ امریکا کے کسی بھی حملے کو مکمل جنگ کے مترادف سمجھا جائے گا، ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا کی فوجی ائیرکرافٹ کیریئر اسٹریک گروپ اور دیگر فوجی اثاثے آنے والے دنوں میں مشرق وسطیٰ میں پہنچ رہے ہیں۔ سینیئر ایرانی عہدیدار نے، جن کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ فوجی بڑھوتری حقیقی تصادم کے لیے نہیں ہے، لیکن ہماری فوج بدترین صورتحال کے لیے تیار ہے، اسی لیے ایران میں سب کچھ ہائی الرٹ پر ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ایران امریکا کشیدگی میں اضافہ، پاکستان کا ضبط، ذمہ داری اور مذاکرات پر زور انہوں نے مزید کہا...
         آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا نے پاکستان کی وفاقی حکومت کی اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنانے پر سراہا اور کہا کہ ان اقدامات کے نتائج نظر آنا شروع ہو گئے ہیں، اور بجٹ کی پابندی سے وسائل عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں استعمال ہو سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت پر جہاز ٹیسٹ کرلیے، اب اتنے آرڈر مل رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے آئی ایم ایف کی ضرورت نہ رہے، وزیر دفاع خواجہ آصف جورجیوا نے کہا کہ پاکستانی حکومت نے اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنایا ہے اور اقدامات کے ثمرات پہلے ہی ظاہر ہو رہے ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ تعمیری تعلقات قائم رکھے ہیں اور وزیر اعظم شہباز...
    اسلام آباد: متنازع ٹوئٹ کیس میں عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو ویڈیو لنک پر پیش کرنے کی اجازت دے دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے ایس ایس پی آپریشن اور ڈپٹی ڈائریکٹر این سی سی آئی کو ملزمان کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ملزمان کو صبح 10 بجے عدالت میں پیش کیا جائے۔ جج محمد افضل مجوکہ نے ریمارکس دیے کہ آج ہائیکورٹ کے آرڈر کی روشنی میں جرح کا آخری دن ہے، جس کے بعد عدالت نے کیس...
    آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف حکومت کی معاشی اصلاحات کی تعریف کی ہے۔ ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کی تہہ دل سے عزت کرتی ہیں، شہباز شریف جب کسی کام کی ٹھان لیں تو اسے مکمل کر کے ہی چھوڑتے ہیں۔کرسٹالینا جورجیوا نے کہا کہ ان کی شہباز شریف سے متعدد بار ملاقاتیں ہوئی ہیں، ان ملاقاتوں میں پہلے سے متعین کردہ اہداف کے حصول اور ترقی کے مزید اہداف پر گفتگو ہوتی ہے، پاکستانی حکومت سنجیدگی سے اصلاحات کا نفاذ کر رہی ہے۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ حکومتی اقدمات کے مثبت ثمرات...
    سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے، تاکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ گیس کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا، کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں جاری کردہ بیان میں ایس ایس جی سی نے بتایا کہ تمام صنعتی صارفین، بشمول کیپٹو پاور پلانٹس، اور تمام سی این جی اسٹیشنز، جن میں آر ایل این جی پر چلنے والے اسٹیشنز بھی شامل ہیں، کو آج ہفتہ صبح 8 بجے سے پیر 26 جنوری...
    اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جو ڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ایمان مزاری کی پیشی پر عدالت میں سیکیورٹی کے کڑے اقدامات کیے گیے تھے، وکلاء اور میڈیا کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ اس سے قبل، ہائیکورٹ کے باہر جھگڑا کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو آج صبح گرفتار کیا گیا تھا۔ دوسری جانب، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے متنازع ٹویٹس کیس پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ پراسیکیوشن ٹیم عدالت میں پیش ہوئی لیکن ملزمان اور نہ وکیل صفائی عدالت میں پیش ہوئے۔ جج افضل مجوکا نے کہا کہ...
    ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں میں حالیہ شدید برفباری، لینڈ سلائیڈنگ اور یخ بستہ موسم نے نظامِ زندگی درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے۔ آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند، بجلی کی فراہمی معطل اور سیکڑوں مسافر پھنس گئے، تاہم پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ نے بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے درجنوں افراد کو ریسکیو کر لیا۔ این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے نے آئندہ دنوں میں مزید برفباری، شدید سردی اور برفانی تودے گرنے کے خدشات کے پیش نظر الرٹس بھی جاری کر دیے ہیں۔ شدید برفباری اور یخ بستہ ہوائیں، پاک فوج کے جوانوں کا پاک افغان سرحد پر مسلسل گشت #snowfall #PakArmyZindabad #PakistanArmy...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تعلیم و تربیت کے شعبے سے وابستہ افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے باصلاحیت نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جنہیں تعلیم، تربیت اور ہنر مندی کے  بہترین مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق عالمی یوم تعلیم پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ  رواں سال یہ عالمی دن ’’تعلیم کی مشترکہ تشکیل میں نوجوانوں کی طاقت‘‘ کے نہایت موزوں عنوان کے تحت منایا جارہا ہے۔ یہ عنوان ہمارے دور میں نوجوان طبقہ کی  نظام تعلیم میں بطور ایک فعال شراکت دار ہونے...
    دونوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا سیکیورٹی کے سخت انتظامات،وکلاء اور میڈیا کو عدالت میں داخل نہیں ہونے دیا گیا انسانی حقوق کیلئے سرگرم وکیل،سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اب سے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔وہ اور ہادی علی چٹھہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار سے ڈسٹرکٹ کورٹ جارہے تھے۔ دونوں وکلاء اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی وین میں تھے،اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی اور منظور ججہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ پولیس اسکواڈ بھی ہائیکورٹ بار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ای کامرس کمپنی ایمازون میں آئندہ ہفتے نئی چھانٹیوں کے تحت تقریباً 14 ہزار کارپوریٹ ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ چھانٹیاں اْن 30 ہزار ملازمتوں میں شامل ہیں جنہیں ختم کرنے کا ہدف کمپنی نے مقرر کر رکھا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال اکتوبر میں ایمازون نے تقریباً 14 ہزار وائٹ کالر ملازمین کو فارغ کیا تھا۔ دوسری جانب ایمازون کمپنی کے ترجمان نے اس معاملے پر تبصرہ کرنے سے انکار کردیا۔ متاثرہ شعبوں میں ایمازون ویب سروسز ، ریٹیل، پرائم وڈیو اور ہیومن ریسَورسز شامل ہو سکتے ہیں ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ