2026-07-23@23:36:59 GMT
تلاش کی گنتی: 21411

«پاکستان کے»:

(نئی خبر)
    اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے صاحبزادہ وسیم حیدر کو تنظیم کا 40واں ناظمِ اعلیٰ منتخب کر لیا ہے۔ ان کا انتخاب ایک سالہ مدت، سیشن 2026-27ء کے لیے عمل میں آیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ طیب چوہان کے مطابق ناظمِ اعلیٰ کا انتخاب خفیہ رائے دہی کے ذریعے کیا گیا، جس میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے اراکین نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔ صاحبزادہ وسیم حیدر جامعہ پشاور میں پی ایچ ڈی تعلقاتِ عامہ کے طالبِ علم ہیں۔ وہ اس سے قبل تنظیم کے مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں، جن میں معتمدِ عام، ناظمِ خیبر، صوبہ خیبر کے سیکریٹری اور ناظمِ پشاور شامل ہیں۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ...
    ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔  ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین سے دہشت گرد عناصر کو پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی اجازت دے کر جرائم میں شراکت دار بن گئے ہیں، کچھ ممالک ناصرف ان کی براہِ راست مالی معاونت کرتے ہیں بلکہ انہیں تکنیکی اور عسکری ذرائع بھی فراہم کرتے ہیں۔  سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی  صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ طالبان رجیم نے ایسے حالات پیدا...
    صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد واقعے پر عالمی برادری کی جانب سے یکجہتی کے اظہار پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کسی ایک ملک کی نہیں بلکہ پوری دنیا کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد امام بارگاہ دھماکہ، تمام علما دہشتگردی کے خلاف متحد ہوگئے صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کو عالمی رہنماؤں، حکومتوں اور بین الاقوامی اداروں کی جانب سے ملنے والی ہمدردی اور حمایت نے مشکل وقت میں پاکستانی عوام اور متاثرہ خاندانوں کو حوصلہ دیا ہے۔ ان کے مطابق یہ پیغامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ دہشت گردی اور اس کے پیچھے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں 20 سے زائد دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں جو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لیے سنگین خطرہ بن چکی ہیں۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ حکومت نے طالبان کے ساتھ معاملات کو زیادہ سے زیادہ سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی کوشش کی۔ پاکستان کا مؤقف واضح رہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔بلال اظہر کیانی کے مطابق گزشتہ برس اعلیٰ سطحی وفود افغانستان کا دورہ کرتے رہے اور سرحد پار دہشت گردی روکنے کے لیے بھرپور کوششیں کی گئیں، تاہم بدقسمتی سے یہ سلسلہ نہ رک...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ نجی نشریاتی ادارے جیو نیوز کے مطابق اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ ممالک اپنی سرزمین سے دہشت گرد عناصر کو پاکستان کے خلاف کارروائیوں کی اجازت دے کر جرائم میں شراکت دار بن گئے ہیں، کچھ ممالک ناصرف ان کی براہِ راست مالی معاونت کرتے ہیں بلکہ انہیں تکنیکی اور عسکری ذرائع بھی فراہم کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت کا وقت بڑھا دیا صدر آصف...
    پشاور: صاحبزادہ وسیم حیدر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے 40 ویں ناظم اعلیٰ منتخب ہوگئے۔ مرکزی سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ طیب چوہان کے مطابق نو منتخب ناظمِ اعلیٰ کا انتخاب ایک سالہ مدت سیشن 2026-27ء کے لیے کیا گیا، اراکینِ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے خفیہ رائے دہی کے ذریعے ناظمِ اعلیٰ کا انتخاب کیا۔ صاحبزادہ وسیم حیدر جامعہ پشاور میں پی ایچ ڈی تعلقاتِ عامہ کے طالبِ علم ہیں، وہ اس سے قبل معتمدِ عام، ناظمِ خیبر، سیکریٹری صوبہ خیبر اور ناظمِ پشاور بھی رہ چکے ہیں۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے مطابق اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان کا 73واں سالانہ اجتماع مسلم ایجوکیشنل کمپلیکس اضاخیل بالا، ضلع نوشہرہ میں جاری ہے،  سالانہ اجتماع ارکان میں معتمدِ عام،...
    لاہور: پرو ہاکی لیگ کے آغاز سے پہلے ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ ذرائع کے مطابق حنان شاہد ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فٹنس مسائل کا شکار ہوگئے، انہیں فرسٹ گریڈ انجری کی نشاندہی  ہوئی ہے، ڈاکٹرز نے حنان شاہد کو کم ازکم چار ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے، لاہور سے تعلق رکھنے والے فارورڈ نے کئی میچز میں پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔  لیگ سے باہر ہونے کے بعد ان کی ورلڈ کپ کوالیفائر میں بھی شرکت مشکوک ہے، ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ یکم مارچ سے سات مارچ تک مصر میں شیڈول ہے۔
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین صدر وفاق مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری اور دیگر رہنماؤں نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش حملے کو افسوسناک اور قابلِ مذمت قرار دیا ہے۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ بے گناہ لوگوں کی جان لینا اور خون بہانا کسی صورت جائز نہیں۔ مساجد، امام بارگاہوں اور مدارس میں اس نوعیت کی کارروائیاں کرنے والے انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی خونریز وارداتیں پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازش ہیں۔ وفاق المدارس کے قائدین نے مطالبہ کیا...
    پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز پاکستان غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کرے گا جب کہ اس نے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کا باضابطہ فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے کہا کہ اجلاس 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرِ صدارت منعقد ہوگا، پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یا نائب وزیراعظم اجلاس میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔ اجلاس میں غزہ کی صورتحال، امن و استحکام سے متعلق اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ سفارتی ذرائع نے کہا کہ پاکستان کی شرکت کو خطے میں امن کے قیام اور انسانی بحران...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کے ساتھ میچ کے بائیکاٹ کے معاملے پر  آئی سی سی کا وفد چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچ رہا ہے۔ذرائع کے مطابق وفد ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی کی سربراہی میں لاہور پہنچ رہا ہے ، آئی سی سی وفد اور بی سی بی وفد کے پہنچنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان کے بائیکاٹ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بات چیت ہو گی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام بھی لاہور پہنچ چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی وفد اور بی سی بی صدر اجلاس کے بعد آج ہی واپس چلے جائیں گے۔ذرائع...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاکستان اور ملائیشیا کی بحریہ کے درمیان مستقبل پر مبنی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف نے رائل ملائیشین نیوی کی قیادت سے ملاقات کی، رائل ملائیشین نیوی ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، بحری سکیورٹی، آپریشنل تعاون اور صلاحیت سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  ایڈمرل نوید اشرف نے پاکستان نیوی کی علاقائی استحکام میں خدمات اجاگر کیں، پاک بحریہ کی ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرولز اور کمبائنڈ میری ٹائم فورسز میں شرکت پر آگاہی دی گئی۔ اسپین: سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، ایک شہری...
    پاکستان غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کرے گا جب کہ اس نے غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کا باضابطہ فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے کہا کہ   اجلاس 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرِ صدارت منعقد ہوگا، پاکستان کی جانب سے وزیراعظم یا نائب وزیراعظم اجلاس میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔ اجلاس میں غزہ کی صورتحال، امن و استحکام سے متعلق اقدامات اور آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ سفارتی ذرائع  نے کہا کہ پاکستان کی شرکت کو خطے میں امن کے قیام اور انسانی بحران کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کا اہم حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔
    لاہور: بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین امین الاسلام آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امین الاسلام ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کی اہم ہنگامی میٹنگز میں شرکت کریں گے، دونوں کرکٹ بورڈز کے سربراہان آئی سی سی اجلاس میں آن لائن شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق بی سی بی چیئرمین امین الاسلام کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی سے ملاقات متوقع ہے جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ کرکٹ سے متعلق دیگر معاملات بھی زیرِ بحث آئیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد...
    نیدرلینڈز کے بولر پال وین میکیرن نے پاکستان سے شکست کے بعد کہا ہے کہ آج کا کھیل پاکستان نہیں جیتا بلکہ ہم خود اپنے آپ کے خلاف ہار گئے ہیں۔ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان کولمبو میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اوپنر میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے شکست دی۔ میچ کے متعلق بات کرتے ہوئے وین میکیرن کا کہنا تھا کہ نیدرلینڈز آج بہتر ٹیم تھی بالخصوص بولنگ ڈیپارٹمنٹ میں۔ نیدرلینڈز جیت کی مستحق تھی اور ٹیم کو آج پاکستان کو شکست دینی چاہیے تھی۔ یہ شرمناک ہے لیکن جو ہے وہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی اس بات پر تعریف بنتی ہے کہ وہ...
    چین کی اسلام آباد دھماکے کی سخت مذمت، پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے مکمل حمایت کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز بیجنگ،چین پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے ہلاکت خیز دھماکے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی بھاری جانی نقصان پر گہرے صدمے کا اظہار کرتا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین جاں بحق ہونے والوں کے لیے سوگوار ہے، اور زخمیوں اور اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔چین اس حملے کی سخت مذمت کرتا ہے، ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے، اور قومی سلامتی و استحکام...
    اسلام آباد میں ہونے والے تباہ کن خودکش حملے کے بعد امریکا نے پاکستان سے متعلق نیا سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ سکیورٹی ایڈوائزری میں پاکستان میں موجود اور سفر کرنے والے امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری عوامی اجتماعات اور ہجوم والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں اور اپنی ذاتی سکیورٹی منصوبہ بندی کا ازسرِنو جائزہ لیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی شہریوں کو یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ مقامی میڈیا کے ذریعے سکیورٹی صورتحال سے متعلق تازہ معلومات پر نظر رکھیں اور کسی بھی ہنگامی صورت حال کے لیے تیار رہیں۔ یاد رہے...
    ویب ڈیسک : ایس آئی ایف سی کے جامع فریم ورک کے تحت فارما صنعت کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے کا سلسلہ  جاری ہے۔   تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے اسپیشل اکنامک زونزمیں "گرین فیلڈ صنعت کاری" کو بھرپور فروغ اور نئی رفتار حاصل ہو رہی ہے۔ ہائی نون لیبارٹریز نےحال ہی میں "پروجیکٹ فورس "کے تحت  پہلے ایف ڈی اے اور یورپی یونین معیار کے مطابق پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر   منصوبہ کا مقصد عالمی معیار کی جدید اور مؤثر ادویات ساز سہولت فراہمی اور مقامی و عالمی منڈیوں...
    بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق امین الاسلام ممکنہ طور پر پی سی بی اور آئی سی سی کی ہنگامی میٹنگ میں شرکت کریں گے، دونوں کرکٹ بورڈ کے سربراہ آئی سی سی کے اجلاس میں ورچوئل شرکت کریں گے۔چیئرمین بی سی بی امین الاسلام پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی سے ملاقات بھی کریں گے، بی سی بی صدر امین الاسلام آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد شام کو ڈھاکا کے لیے واپس روانہ ہو جائیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ممکنہ طور پر ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں دیگر بورڈ ممبرز بھی شریک ہوں گے۔
    ایس آئی ایف سی کے جامع فریم ورک کے تحت فارما صنعت کے شعبہ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے اسپیشل اکنامک زونزمیں “گرین فیلڈ صنعت کاری” کو بھرپور فروغ اور نئی رفتار حاصل ہو رہی ہے۔ ہائی نون لیبارٹریز نےحال ہی میں “پروجیکٹ فورس “کے تحت پہلے ایف ڈی اے اور یورپی یونین معیار کے مطابق پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ https://dailymumtaz.com/wp-content/uploads/2026/02/sifc.mp4 منصوبہ کا مقصد عالمی معیار کی جدید اور مؤثر ادویات ساز سہولت فراہمی اور مقامی و عالمی منڈیوں میں مؤثر رسائی کو وسعت دینا ہے۔ نیا پلانٹ بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ ہوگا، جس سے پاکستانی ادویات...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ امین الاسلام پاکستان پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق امین الاسلام ممکنہ طور پر پی سی بی اور آئی سی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے، دونوں کرکٹ بورڈ کے سربراہ آئی سی سی کے اجلاس میں ورچوئل شرکت کریں گے۔ چیئرمین بی سی بی امین الاسلام پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی سے ملاقات بھی کریں گے، بی سی بی صدر امین الاسلام آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد شام کو ڈھاکا کے لیے واپس روانہ ہو جائیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ممکنہ طور پر ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں دیگر بورڈ ممبرز بھی شریک ہوں گے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے ٹیکس کے پیسے سے کاروبار کر رہی ہے، حالانکہ کمرشل سرگرمیاں حکومت کی ذمہ داری نہیں ہوتیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کا بڑا حصہ تاحال غیر دستاویزی ہے، جس کے باعث کرپشن کو فروغ ملتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک ٹیکس نظام کو مکمل طور پر ڈاکومنٹ نہیں کیا جاتا، اس میں بہتری ممکن نہیں، جبکہ ملکی معیشت کو دستاویزی بنانا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان میں ایک ایسا صوبہ بھی ہے جس کی آبادی10 کروڑ کے قریب ہے، اور ملک کا تنخواہ دار طبقہ ٹیکس کا...
    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی اسٹریٹجک شراکت داری کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دفاعی تعاون کا معاہدہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے اور خطے میں بڑھتی ہوئی شدت پسندانہ کارروائیوں کے تناظر میں علاقائی سلامتی کے لیے نہایت مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ نیویارک میں ایک انٹرویو میں عاصم افتخار احمد نے کہا کہ یہ معاہدہ نہایت اہم ہے، تاہم اسے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دہائیوں پر محیط تعاون اور مضبوط اسٹریٹجک اتحاد کے تسلسل اور مضبوطی کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔ یہ شراکت داری ‘برادرانہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر ہم آہنگی’ پر مبنی ہے، جسے اب عملی اور ٹھوس شکل...
    پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کو بسنت کی تقریب منانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ نِدا یاسر پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ہیں اور انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 24 لاکھ ہے، وہ گزشتہ تقریباً 18 برس سے مارننگ پاکستان کی میزبانی کر رہی ہیں۔ نِدا یاسر عموماً گفتگو پر مبنی شوز کرتی ہیں اور اپنے متنازع بیانات کے باعث اکثر سوشل میڈیا پر میمز اور تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔ حالیہ دنوں میں وہ پہلے ہی مختلف متنازع مباحث پر تنقید کا سامنا کر رہی تھیں، ایسے میں انہوں نے اپنے شو میں بسنت منانے کا فیصلہ کیا۔ آج نِدا یاسر نے اپنے مارننگ پاکستان میں بسنت اسپیشل شو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں امام بارگاہ میں نمازجمعہ دوران خودکش دھماکے کے بعد اس کے ماسٹر مائنڈ اور ہینڈلرز کے خلاف آپریشن جاری ہیں، اس حوالے سے اچھی پیشرفتیں سامنے آئی ہیں۔ دہشت گرد اور اس کے ساتھیوں کے حوالے سے پتہ چلا ہے کہ ان کا تعلق پشاور اور دیگر علاقوں سے ہے۔ کچھ گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں۔ واقعے کی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے ترلائی کلاں غازی شاہ امام روڈ پر واقع امام بارگاہ و مسجد کے گیٹ پر سیکیورٹی گارڈز نے خودکش حملہ آورکوروکا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ میڈیا میں عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نماز جمعہ کے دوران تقریباً ایک...
    انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ چین کے آسٹروناٹس سینٹر (ACC) نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام کے لیے دو امیدوار شارٹ لسٹ کر لیے ہیں، جو پاکستان کے خلائی سفر کے خواب کی جانب ایک بڑی پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ یاد رہے کہ فروری 2025 میں پاکستان کی اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) اور چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی (CMSA) کے درمیان ایک اہم تعاون معاہدہ طے پایا تھا۔ اس معاہدے کے تحت دو پاکستانی شہری چین میں خلاباز کی تربیت حاصل کریں گے، جن میں سے ایک کو چین کے زیرِ انتظام تیانگونگ اسپیس اسٹیشن پر مشن کا حصہ بننے کا موقع دیا جائے...
    بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے سے متعلق بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والے دعوؤں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان عامر میر نے واضح کیا کہ بھارتی میڈیا حقائق کے برعکس خبریں پھیلا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ دعویٰ درست نہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’تھوڑا صبر کریں، وقت خود بتا دے گا کہ کس نے کس کا دروازہ کھٹکھٹایا۔‘‘ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے یہ دعویٰ کیا تھا...
    پاکستان نے ڈیوس کپ گروپ ٹو میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینیگال کے خلاف ٹائی میں فتح حاصل کر لی۔ سنگلز کے بعد ڈبلز میچ میں بھی گرین شرٹس نے اپنی برتری کو یقینی بنایا۔ اسلام آباد میں کھیلے گئے ٹائی کے دوسرے روز ڈبلز مقابلے میں پاکستان کے اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سینیگال کے سیڈینا آندرے اور نکولس جان کو سخت مقابلے کے بعد 6-7، 6-7 سے شکست دی۔ اس فتح نے پاکستان کی ٹیم کو فیصلہ کن برتری دلا دی۔ اس سے قبل سنگلز مقابلوں میں بھی مزمل مرتضیٰ اور تجربہ کار عقیل خان نے ٹیم کے لیے اہم فتوحات سمیٹیں، جس سے پاکستان کی مجموعی کارکردگی مضبوط ہوئی۔...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے خط کا جواب ارسال کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کے خلاف کارروائی کی جائے، پی سی بی نے آئی سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے یہ جواب آئی سی سی کے رابطے کے بعد دیا، جبکہ اصل مواد کے بارے میں صرف آئی سی سی ہی وضاحت دے گی کہ پی سی بی نے کیا مؤقف پیش کیا۔ واضح رہے کہ پاکستان نے ورلڈکپ میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے لیکن بھارت کے خلاف شیڈول میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ...
    پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں شاندار اننگز کھلنے کے بعد بیان سامنے آگیا۔ رپورٹس کے مطابق فہیم اشرف نے کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس اننگز کا اندازہ نہیں تھا رنز نہیں بن رہے تھے لیکن دباؤ نہیں تھا جس کی وجہ یہ اننگز کھیلی، ان کا کہنا تھا کہ ہم ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں اس میں ہر اننگز یادگار ہوتی ہے اور یہ میری ہی نہیں پاکستان کی بھی ایک یادگار اننگز ہے۔ فہیم اشرف نے کہا کہ کرکٹ میں سب پرفارم نہیں کرتے جو آج پرفارم نہیں کر سکیں وہ آئندہ پرفارم کریں گے ان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی ایونٹ میں...
    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کے ذریعے پاکستانی قوم کو زیر نہیں کرسکتا۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سلیم حیدر نے کہا کہ اسلام آباد میں دھماکے کی مذمت کرتے ہیں، پورا پاکستان شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت افغانستان کے راستے دہشت گردی کر رہا ہے، پاکستانی قوم اس کے خلاف متحد ہے، ہر پاکستانی پاک فوج کے شانہ بشانہ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ بھارت دہشت گردی کے ذریعے پاکستانی قوم کو زیر نہیں کرسکتا، ہم پاک دھرتی سے ان دہشت گردوں کا مکمل صفایا کریں گے۔
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت کے جارح مزاج بلے باز ابھیشیک شرما کی پاکستانی نژاد امریکی فاسٹ بولر علی خان کے سامنے ایک نہ چلی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں جاری گروپ اے کے میچ میں ابھیشیک شرما پاکستانی نژاد امریکی بولر کے سامنے بے بس دِکھائی دیے اور پہلی گیند پر صفر کے انفرادی اسکور پر کیچ تھما بیٹھے۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف بائیکاٹ، سری لنکا کی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، پاکستان کا سب سے بڑا حریف کون ہوگا؟ بھارت کیخلاف میچ سے انکار؛ کیا آئی سی سی پاکستان کے 34 ملین ڈالرز کے فنڈز روک سکتا ہے؟...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ پاکستان بھارت کے خلاف شیڈول میچ نہیں کھیلے گا۔ پی سی بی نے اپنے خط میں اس فیصلے کی وجوہات بھی تفصیل سے بیان کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے گروپ اے میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے سے آئی سی سی کو مطلع کر دیا ہے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا جب سیکیورٹی خدشات کے باعث بنگلا دیش کو ورلڈ کپ سے باہر کر دیا گیا اور ان کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی اس فیصلے کی تصدیق کی اور کہا کہ پاکستان...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے کر میچ جیت لیا، اس جیت کے ہیرو رانا فہیم اشرف رہے جن کی شاندار بیٹنگ نے میچ کا رخ یکسر بدل دیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیدرلینڈز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 147 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ قومی ٹیم کے باؤلرز نے ابتدا میں نیدرلینڈز کے بلے بازوں کو دباؤ میں رکھا اور مقررہ ہدف تک محدود رکھا۔ 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اچھا آغاز کیا، تاہم مڈل آرڈر ایک بار پھر ناکام رہا جس...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف اپنی بیٹنگ سے بازی پلٹ کر پاکستان کو اہم جیت دلانے والے رانا فہیم اشرف کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیدر لینڈز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 147 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے آغاز تو اچھا کیا لیکن پھر مڈل آرڈر ایک بار پھر ناکام ہوا اور میچ اختتامی اوورز میں پھنس گیا۔پاکستان کو ہدف کے تعاقب میں آخری 2 اوورز میں 29 رنز درکار تھے۔ ایسے میں فہیم اشرف نے ذمہ درانہ اور جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 19 ویں اوور...
    قومی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا ہےکہ کرکٹ میں سب پرفارم نہیں کرتے، جو آج نہیں کرسکے وہ آئندہ کریں گے۔کولمبو میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس میں فہیم اشرف کا کہنا تھا کہ مجھے اس اننگز کا اندازہ نہیں تھا، رنز نہیں بن رہے تھے لیکن دباؤ نہیں تھا، آئی سی سی ایونٹ میں یہ میری بہترین اننگز ہے، یہ میری ہی نہیں، پاکستان کی بھی ایک یادگار اننگز ہے۔فہیم اشرف کا کہنا تھا کہ ہم ورلڈکپ کھیل رہے ہیں اس میں ہر اننگز یادگار ہوتی ہے، ٹیم کے لیے اور پاکستان کے لیے جب بھی اچھا ہو تو ہمیشہ یاد رہتا ہے، بولنگ نہیں ملی تو اس سے فرق نہیں پڑتا،جب بھی...
    قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ کرکٹ میں ہر کھلاڑی ہر میچ میں پرفارم نہیں کر سکتا، لیکن جو آج نہیں کر سکے وہ آئندہ موقع پر ضرور کریں گے۔ کولمبو میں نیدرلینڈز کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس میں فہیم اشرف نے بتایا کہ انہیں اس اننگز کا اندازہ نہیں تھا، رنز بننے میں دشواری تھی، مگر وہ دباؤ میں نہیں آئے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ نہ صرف ان کی بلکہ پاکستان کی بھی یادگار اننگز ہے۔ انہوں نے کہا، “ہم ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں، ہر اننگز یادگار ہوتی ہے، اور ٹیم کے لیے جب بھی اچھی کارکردگی ہو، وہ ہمیشہ یاد رہتی ہے۔ بولنگ کم ملنے سے فرق...
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستان کی جیت کو فہیم اشرف کے جڑواں بیٹوں کے نام کر دیا۔کولمبو میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی بیٹنگ کی بدولت نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے شکست دے دی۔نیدر لینڈز کی ٹیم پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 147 رنز پر آؤٹ ہوئی۔ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے آغاز تو اچھا کیا لیکن پھر مڈل آرڈر ایک بار پھر ناکام ہوا اور میچ اختتامی اوورز میں پھنس گیا۔پاکستان کو ہدف کے تعاقب میں آخری 2 اوورز میں 29 رنز درکار تھے۔ ایسے میں فہیم اشرف نے ذمہ درانہ...
    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کے ہتھکنڈوں کے ذریعے پاکستانی قوم کو زیر نہیں کر سکتا۔ ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم حیدر نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ پورا پاکستان شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہے اور ان سے دلی ہمدردی کا اظہار کر رہا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بھارت افغانستان کے راستے پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے، تاہم پاکستانی قوم اس سازش کے خلاف متحد ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر پاکستانی اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ مضبوطی سے کھڑا ہے۔ گورنر پنجاب نے واضح کیا کہ بھارت دہشت گردی...
    بھارتی کے خلاف میچ کا بائیکاٹ،پی سی بی نے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا Pakistan and India flags together relations textile cloth, fabric texture WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پی سی بی نے آئی سی سی کو بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کی وجوہات بتادیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔یاد رہے کہ اتوار کے روز پاکستان نے یہ واضح کیا تھا کہ وہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت تو کرے گا تاہم 15 فروری کو بھارت کے خلاف شیڈول میچ نہیں کھیلے گا۔ اسی حوالے سے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی، تاہم یہ کامیابی شائقین کے لیے اعصاب شکن ثابت ہوئی۔ 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے اچھا آغاز کیا، مگر مڈل آرڈر کی ناکامی کے باعث میچ مشکل ہو گیا۔ کپتان بابر اعظم کے ساتھ عثمان خان، محمد نواز اور شاداب خان بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے، جس سے شکست کے خدشات پیدا ہو گئے۔ ایسے نازک موقع پر فہیم اشرف نے ذمہ داری سنبھالی اور صرف 11 گیندوں پر 29 رنز کی شاندار اور جارحانہ اننگز کھیل کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کر دیا۔ میچ کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ...
    اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان کے مرکزی ترجمان نے وقافی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کو پورا پاکستان بند ہوگا، آئین کی پائمالی پر کوئی پاکستانی خاموش نہیں رہ سکتا، آئین کی بحالی کی تحریک جاری رہے گی۔ متعلقہ فائیلیںحسین اخونزادہ یوسفزئی تحریک تحفظِ آئینِ پاکستان (TTAP) کے مرکزی ترجمان اور ایک متحرک سیاسی رہنما ہیں، جنہیں اپوزیشن کی چھ بڑی جماعتوں کے اتحاد کی نمائندگی کا اہم فریضہ سونپا گیا ہے۔ جولائی 2025ء میں اس عہدے پر تقرری کے بعد سے وہ محمود خان اچکزئی، اسد قیصر اور علامہ راجہ ناصر عباس جیسے سینئر قائدین کے شانہ بشانہ آئین کی بالادستی، عدلیہ کی آزادی اور سویلین بالادستی...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اچھے آغاز کے باجود پاکستان ٹیم بمشکل میچ جیتنے میں کامیاب رہی۔ مڈل آرڈر میں سینئر بلے باز بابر اعظم سمیت، عثمان خان، محمد نواز اور شاداب خان خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے جس سے شکست کا خطرہ منڈلانے لگا۔ بعد ازاں فہیم اشرف نے 11 گیندوں پر 29 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلوادی۔ Faheem Ashraf's cameo #PAKvNED pic.twitter.com/T8POnghzNH — Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) February 7, 2026 میچ کے اختتام پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکس اکاؤنٹ...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف اپنی بیٹنگ سے بازی پلٹ کر پاکستان کو اہم جیت دلانے والے رانا فہیم اشرف کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیدر لینڈز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 147 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے آغاز تو اچھا کیا لیکن پھر مڈل آرڈر ایک بار پھر ناکام ہوا اور میچ اختتامی اوورز میں پھنس گیا۔پاکستان کو ہدف کے تعاقب میں آخری 2 اوورز میں 29 رنز درکار تھے۔ ایسے میں فہیم اشرف نے ذمہ درانہ اور جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 19 ویں اوور...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم پاکستان اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ سے متعلق فوجداری درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 9 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس شاہد بلال حسن بھی 2 رکنی بنچ کا حصہ ہوں گے۔  ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو توشہ کیس میں تین سال قید کی سزا سنائی تھی۔ الیکشن ایکٹ کی دفعات 167 اور 173 کے تحت سزا سنائی گئی تھی۔ بعد ازاں اسلام آباد...
    سیمنار سے حجۃالاسلام مولانا اصغر حسین شہیدی نے خطاب کیا جبکہ اس موقع پر ٹاک شو بعنوان ظہور امام زمانہ عجل اور ہمارا کردار کے عنوان پر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور مولانا عقیل موسی نے سوالات کے جواب دیئے، ٹاک شو کے ماڈریٹر ظفر جعفری تھے۔ اس سیمنار میں ڈائریکٹر خانہ فرہنگ سعید طالبی نے بھی خصوصی شرکت اور خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے تحت فکری سیمینار، ڈاکٹر سعید طالبی نیا سمیت مولانا اصغر شہیدی، ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور مولانا عقیل موس امامیہ آرگنائزیشن پاکستان کراچی کے تحت فکری سیمینار، ڈاکٹر سعید طالبی نیا سمیت مولانا اصغر شہیدی، ڈاکٹر زاہد علی زاہدی اور مولانا عقیل موس ...
    بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس سے متعلق درخواستوں پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت مقرر کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کارروائی مکمل ہونے کے بعد یہ کیس دوبارہ اعلیٰ ترین عدالت میں سماعت کے لیے فکس کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ فوجداری درخواستوں پر سماعت کرے گا، جبکہ جسٹس شاہد بلال حسن بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کیا ہے، کب کیا ہوا اور جج کیوں بدلا گیا؟ واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن ایکٹ کی دفعات 167 اور...
    پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں پیش آنے والے المناک بم دھماکے میں درجنوں معصوم شہریوں کے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین (MWM) کی جانب سے 7 فروری 2026 بروز ہفتہ دی گئی ملک گیر سوگ اور احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق معصوم شہریوں، نمازیوں اور عبادت گزاروں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ پارٹی نے کہا کہ دہشتگردی کے اس وحشیانہ واقعے نے ایک بار پھر ریاستی سلامتی، شہریوں کے تحفظ اور انسدادِ دہشتگردی کے مؤثر اقدامات پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ...
    آ ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی دھواں دھار بیٹنگ کے باعث سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدر لینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب نے اننگز کا آغاز کیا لیکن 27 رنز پر صائم ایوب 13 گیندوں پر 24 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، انہوں نے اپنی اننگز میں 4 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا بھی 53 کے مجموعے پر 12 رنز بنا کر آریان دت کا شکار بنے۔ صاحبزادہ فرحان 46 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے...
    پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے تحت ملک میں پہلی بار تین روزہ ہیکاتھون نیشنل سینٹر فار فزکس، اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہیکاتھون کا مقصد ملک میں کوانٹم ریسرچ کیلیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہے۔ہیکاتھون میں اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلیے کوانٹم ٹیکنالوجی پر مبنی حل کی تیاری پر کام ہو رہا ہے۔ہیکاتھون کو اقوام متحدہ اور یورپی تنظیم برائے نیوکلیئر تحقیق (سرن) کی بین الاقوامی معاونت بھی حاصل ہے۔ مقابلوں کیلیے ملک بھر سے 950 سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔ سخت انتخابی جانچ کے بعد 42 فائنلسٹ منتخب کیے گئے، شرکاء قومی اور بین الاقوامی ماہرین کی نگرانی میں جدید 'کوانٹم پروسیسنگ یونٹس' استعمال کرتے ہوئے مقابلہ کریں گے۔چیئر مین...
    کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے فہیم اشرف کی شاندار بیٹنگ کے باعث سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدر لینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب نے اننگز کا آغاز کیا لیکن 27 رنز پر صائم ایوب 13 گیندوں پر 24 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، انہوں نے اپنی اننگز میں 4 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا بھی 53 کے مجموعے پر 12 رنز بنا کر آریان دت کا شکار بنے۔ صاحبزادہ فرحان 46 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے...
    برآمدات کے فروغ کے لیے تجارت پر مبنی سفارت کاری ناگزیر ہے: آئی سی سی آئی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے بین الاقوامی منڈیوں میں پاکستانی برآمد کنندگان کی مدد کے لیے فعال اور نتائج پر مبنی کردار ادا کرنے کے لیے پاکستان کے سفارتی مشنز کو مزید فعال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ہفتہ کو یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج کے مسابقتی عالمی ماحول میں سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو روایتی سفارتی کاموں سے آگے بڑھ کر پاکستانی مصنوعات اور خدمات کے لیے تجارت...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف پاکستانی فیلڈرز نے شاندار کیچز پکڑ کر سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ نیدرلینڈز کی اننگز کے پانچویں اوور کی دوسری گیند پر مائیکل لیوٹ نے محمد نواز کی گیند پر سامنے کی جانب چھکا لگانے کے لیے شاٹ کھیلا تاہم گیند مکمل طور پر مڈل نہ ہوسکی۔ لانگ آف پر موجود بابر اعظم نے بھاگتے ہوئے کیچ پکڑا تاہم انہیں احساس ہوا کہ وہ رک نہیں سکیں گے اور باؤنڈری سے باہر جانے لگے تو گیند واپس میدان میں اچھال دی جو مڈ آن سے بھاگتے ہوئے آنے والے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ہفتے کے روز دورہ جنوبی افریقا کے لیے روانہ ہو گئی، جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف محدود اوورز کی اہم سیریز کھیلے گی۔کراچی سے جوہانسبرگ روانہ ہونے والی قومی ویمن ٹیم اس دورے کے دوران 3 ٹی 20 انٹرنیشنل اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔ یہ سیریز آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں نہایت اہم قرار دی جا رہی ہے، جس کے باعث ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑی اس دورے کو خصوصی اہمیت دے رہے ہیں۔شیڈول کے مطابق ٹی 20 میچز 10 سے 16 فروری کے درمیان کھیلے جائیں گے جب کہ ون ڈے سیریز 22 فروری سے یکم مارچ تک جاری رہے گی۔...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی نیدرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور گرین شرٹس نے دو وکٹ کے نقصان پر 61 رنز بنا لیے ہیں۔کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں نیدر لینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور صائم ایوب نے اننگز کا آغاز کیا لیکن 27 رنز پر صائم ایوب 13 گیندوں پر 24 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے، انہوں نے اپنی اننگز میں 4 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا بھی 53 کے مجموعے پر 12 رنز بنا کر آریان دت کا شکار بنے۔ صاحبزادہ فرحان اور بابر اعظم...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دوطرفہ تعلقات میں مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں دونوں ممالک نے تعلقات میں مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ پاکستانی وفد کی قیادت سفیر نبیل منیر، خصوصی سیکرٹری (اقوامِ متحدہ) نے کی جبکہ کینیڈین وفد کی نمائندگی سسٹنٹ ڈپٹی منسٹر (انڈو پیسفک) سفیر ویلڈن ایپ نے کی، مشاورت میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان بھی شریک تھے۔ ترجمان...
    مسئلہ کشمیر کے حل تک دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ڈاکٹر پیر نوید الحسن مشہدی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیریوں کی امداد اور بنیادی سہولیات کی فراہمی میں کردار ادا کریں۔ کشمیر محض علاقائی تنازع نہیں، زندہ انسانی المیہ ہے۔ مقررین کا اظہار خیال جماعت جلالیہ پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر سمیت ملک بھر میں ریلیاں ،سمینارز اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام () جماعت جلالیہ پاکستان کے سربراہ سجادہ نشین درگاہ مقدسہ جلالیہ بھکھی شریف کی ہدایت پر ہر سال کی طرح اس سال بھی 5 فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظلوم کشمیری مسلمانوں سے اظہار ہمدردی کرنے کے لیے اسلام آباد،...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر اہتمام ملک کی پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ ہیکاتھون کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ تین روزہ یہ ہیکاتھون نیشنل سینٹر فار فزکس، اسلام آباد میں منعقد کی جا رہی ہے جس کا مقصد پاکستان میں کوانٹم ریسرچ اور جدید سائنسی تحقیق کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہے۔ یہ ہیکاتھون اقوام متحدہ اور یورپی تنظیم برائے نیوکلیئر تحقیق (سرن) کی بین الاقوامی معاونت سے منعقد کی جا رہی ہے، جسے پاکستان کے سائنسی حلقوں میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن ڈاکٹر راجہ علی رضا انور تھے۔ تقریب میں ممتاز جامعات کے وائس چانسلرز، سائنسی تحقیقی اداروں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا ہے۔کولمبو میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیدرلینڈ کی جانب سے مائیکل لیوٹ اور میکس اوڈووڈ نے اننگز کا آغاز کیا، دونوں اوپنرز نے ٹیم کو 28 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی میکس اوڈووڈ تھے، جو 5 رنز بنا کر سلمان مرزا کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔دوسری وکٹ مائیکل لیوٹ کی گری، انہوں نے 24 رنز بنائے۔ تیسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی ایکرمین تھے، جنہوں نے 20 رنز بنائے جبکہ ڈاس ڈی لیڈ...
    پاکستان اور سعودی عرب کے اسٹریٹجک دفاعی تعلقات میں ایک اور تاریخی پیش رفت سامنے ہوئی ہے۔ سعودی عرب میں ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو میں آئیڈیاز 2026 کی اسپیس لانچ کی جائے گی، جس کا انعقاد پاکستان میں نومبر 2026 میں کیا جائے گا۔ ورلڈ ڈیفنس شو (ڈبلیو ڈی ایس) 2026 ریاض میں 8 تا 12 فروری 2026 کو منعقد کی جائے گی۔ ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں بین الاقوامی ممالک اپنی جدید فوجی ٹیکنالوجی اور ہتھیار پیش کریں گے۔ ڈبلیو ڈی ایس میں آئیڈیاز 2026 کا اسپیس لانچ ٹیکنالوجی منتقلی اور دفاعی مشترکہ منصوبوں کے فروغ کے عزم کی عکاسی کرے گا۔ دفاعی نمائشوں اور عالمی روابط کے فروغ میں ڈیفینس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کا مؤثر کردار پاکستان...
    پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے “ایکسپلور اینڈ انویسٹ” ایوارڈز 2026 منعقد WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: برین ڈیزائنر کے زیرِ اہتمام چوتھا ایڈیشن “ایکسپلور اینڈ انویسٹ اِن پاکستان انٹرنیشنل ایوارڈز 2026” کامیابی کے ساتھ اسلام اباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس کی قیادت ینگ لیڈر و سی ای او برین ڈیزائنر، جناب محمد رؤف راجہ نے کی۔ اس تقریب کا مقصد پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کو فروغ دینا، معاشی سفارتکاری، کاروباری سرگرمیوں اور بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنانا تھا۔ اس باوقار تقریب کے مہمانِ خصوصی، سیدال خان نصر، قائم مقام چیئرمین سینیٹ آف پاکستان تھے۔ تقریب میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی جن میں جناب طارق...
    کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ریاست پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف حتمی اقدامات کی جانب بڑھا جائے۔ ایکس پر جاری بیان میں سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد آج اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ کارروائی سے معصوم شہریوں کو بربریت کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تسلسل کیسے برداشت کیا جائے؟ آخر کب تک ہم صرف مذمتی بیانات اور ٹوئیٹس سے کام چلاتے رہیں گے جبکہ دہشت گردی کی لہر روز بروز شدت اختیار کر رہی ہے۔ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد آج اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپارکو نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، خلائی پروگرام کے لیے امیدواروں کا انتخاب مکمل کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاک آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ سپارکو نے خلا باز امیدواروں کے انتخاب کے دوسرے مرحلے کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، پاکستان میں ابتدائی سکریننگ کے بعد دو امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے، جنہوں نے چین کے آسٹروناٹس سینٹر (ACC) میں بین الاقوامی انسانی خلائی پرواز کے معیارات کے مطابق جامع طبی، نفسیاتی اور صلاحیتی جائزے مکمل کیے۔ سنگاپور کی 71 سالہ خاتون کو جنگلی کبوتروں کو خوراک ڈالنے کی عادت مہنگی پڑ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں تھیلیسمیا اور سکل سیل انیمیا جیسے موروثی امراض کے علاج کے حوالے سے ایک بڑی اور امید افزا پیش رفت سامنے آئی ہے۔آغا خان یونیورسٹی اسپتال کراچی میں جدید جینیاتی ٹیکنالوجی کرسپر کیس-9 پر تحقیق آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ اس تحقیق کی کامیابی کی صورت میں ان بیماریوں کا علاج صرف بار بار خون کی منتقلی تک محدود نہیں رہے گا بلکہ مریضوں کو نارمل اور صحت مند زندگی گزارنے کا موقع مل سکے گا۔ماہرین کے مطابق اس جدید تحقیق کے ذریعے انسانی جسم میں موجود خراب جینز کو درست کیا جا سکے گا، جس کے نتیجے میں تھیلیسمیا اور سکل سیل انیمیا جیسے امراض کی بنیادی وجہ کو ختم کرنے میں...
    پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان کے ہیومن اسپیس فلائٹ پروگرام میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے خلاباز امیدواروں کے انتخاب کا ثانوی مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ابتدائی اسکریننگ پاکستان میں مکمل ہونے کے بعد 2 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا، جنہوں نے چین کے ایسٹروناٹس سینٹر (ACC) میں بین الاقوامی انسانی خلائی پرواز کے معیار کے مطابق طبی، نفسیاتی اور صلاحیتی ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کیے۔ 6 ماہ کی جدید تربیت شارٹ لسٹ ہونے والے دونوں امیدوار چین کے ایسٹروناٹس سینٹر میں 6 ماہ کی جدید خلاباز تربیت حاصل کریں گے۔ تربیت مکمل ہونے کے بعد ایک امیدوار کو چینی اسپیس اسٹیشن...
    کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپین عامر خان نے اسلام آباد میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کے نقصان پر افسردگی کا اظہار کیا۔ کراچی میں موجود پاکستان نزاد برطانوی سابق پروفیشنل باکسر نے اپنے پیغام میں سانحہ پر افسوس اور رنج کا اظہار کیا۔ انہوں نے خودکش حملے میں جان بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت، لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 59.65 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تازہ رپورٹ کے مطابق 30 جنوری 2026 کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 4.54 کروڑ ڈالر کے اضافے سے 21.33 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔مرکزی بینک کے ذخائر میں 5.61 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 16.15 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 1.07 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی اور یہ 5.18 ارب ڈالر رہ گئے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ جنوری 2026 کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مجموعی طور پر 59.65 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے معیشت...
    پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ماہ کے دوران 59 اعشاریہ 65 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 30 جنوری کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر4.54 کروڑ ڈالر اضافے سے 21.33 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5.61 کروڑ ڈالر اضافے سے 16.15 ارب ڈالر رہے، جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.07کروڑ ڈالر کم ہو کر 5.18 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کا بتانا ہے کہ جنوری 2026 میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 59.65 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔
    امریکا نے پاکستان کے گیم چینجر ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ کی زیرِصدارت اجلاس میں اہم معدنیات کی ترسیل کو محفوظ بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں سپلائی چین کے نئے ذرائع بنانے، محفوظ اور قابل بھروسا ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس نیٹ ورکس کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ۔اس موقع پر امریکا نے پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے والٹ پروجیکٹ کے تحت پاکستان کو یہ قرض امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک دے گا۔
    اسلام آباد میں سری لنکا کے ہائی کمیشن نے سری لنکا کی آزادی کی 78ویں سالگرہ منائی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد، پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمیشن نے 4 فروری 2026 کو سری لنکا کی آزادی کی 78ویں سالگرہ ہائی کمشنر کی سرکاری رہائش گاہ پر نہایت وقار اور فخر کے ساتھ منائی۔ اس تقریب کی قیادت ہائی کمشنر فریڈ سنیوی رتھن نے کی، جبکہ مشن کے افسران اور عملہ بھی اس موقع پر موجود تھا۔ تقریب میں سری لنکن کمیونٹی کے وہ اراکین شریک ہوئے جو معروف کمپنیوں اور بین الاقوامی اداروں، بالخصوص اقوام متحدہ کے اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں، اس کے علاوہ اسلام آباد کے قریب جامعات...
    اسٹیو اسمتھ کے ایک اور آسٹریلوی بیٹر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گیا۔آسٹریلیا کے نامور مڈل آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔پی ایس ایل ٹیم حیدرآباد نے مارسن لبوشین کو ڈائریکٹ سائننگ کے طور پر ٹیم کا حصہ بنا لیا۔آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کا حصہ بنیں گے۔لبوشین نے اس سے قبل صرف بگ بیش لیگ اور انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کی ہے۔سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کو سیالکوٹ اسٹالینز نے اپنی ٹیم کا حصہ بنایا ہے، سیالکوٹ اسٹالینز نے اسٹیو اسمتھ کو ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ 
     وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلام آباد میں خودکش حملہ کے بعد دنیا بھر سے ہمدردی اور یکجہتی کے اظہار کے لیے موصول ہونے والے پیغامات پر دوست ممالک اور عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ایکس پر ایک بیان میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اس گھناؤنے جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور ان کے مذموم عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔خیال رہے کہ اسلام آباد کی امام بارگاہ میں خودکش حملے میں 32 افراد شہید اور 162 افراد زخمی ہوئے، میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہیں، زخمیوں کا پمز اور پولی کلینک میں علاج جاری ہے۔ وزیر اعظم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو میں کھیلے جا رہے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سری لنکا میں پہلی بار اس نوعیت کی پچ دیکھ رہے ہیں اور ٹیم اپنی حکمت عملی پر عمل کرنے کی کوشش کرے گی۔سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ ٹیم میں تین فاسٹ بولرز شامل کیے گئے ہیں تاکہ کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ بولرز ابتدائی اوورز میں دباؤ ڈال کر مخالف ٹیم کو کم اسکور تک محدود رکھیں گے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں شریک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو ایک مضبوط اور خطرناک ٹیم کے طور پر منوایا ہے۔اب تک پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مجموعی طور پر 51 میچز کھیل چکا ہے، جن میں سے 30 مقابلوں میں کامیابی حاصل کر کے گرین شرٹس نے ایک متاثرکن ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ اعدادوشمار نہ صرف ٹیم کی مستقل مزاجی کو ظاہر کرتے ہیں بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مضبوط حیثیت کا ثبوت بھی ہیں۔اس میگا ایونٹ میں ایک اور نمایاں پہلو ٹیم کی قیادت ہے، جہاں سلمان علی آغا پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے دوران پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی اور اقتصادی تعاون نے ملکی معیشت کے لیے ایک نئے دور کا آغاز کر دیا ہے، جہاں برآمدات میں نمایاں اضافہ اور اہم شعبوں میں تاریخی سنگِ میل عبور کیے جا رہے ہیں۔اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی مؤثر حکمت عملی کے باعث پاکستان عالمی شراکت داری کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جس کے ثمرات مختلف صنعتی اور زرعی شعبوں میں واضح طور پر سامنے آ رہے ہیں۔پاکستان کے فارماسیوٹیکل اور زرعی شعبوں نے حالیہ عرصے میں چین کے ساتھ تعاون کے نتیجے میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اسی سلسلے میں چینی زرعی ماہرین اور صنعت کے نمائندوں نے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کا...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بلوچستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کے بعد اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کو مسلسل بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جسے مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ دہشتگردی کے یہ واقعات ایک تسلسل کے ساتھ ہو رہے ہیں اور سوال یہ ہے کہ آخر کب تک صرف مذمتی بیانات اور ٹویٹس کے ذریعے حالات سے نمٹا جاتا رہے گا، جبکہ دہشتگردی کی لہر روز بروز شدت اختیار کر رہی ہے۔ انہوں نے ریاستِ پاکستان سے مطالبہ کیا...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آج سے آغاز ہوگا۔ 20 ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایونٹ کے پہلے روز3 میچز ہوں گے۔ پاکستان ٹیم گروپ اے میں اپنا پہلا میچ نیدر لینڈز کے خلاف کھیلے گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوگا۔میچ کی تیاری کے لیے گرین شرٹس نے کولمبو میں بھرپور پریکٹس کی۔ فیلڈنگ، بولنگ اور بیٹنگ کی مشقیں کیں۔ میچ کے دوران بارش کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔دیگر میچوں میں ویسٹ انڈیز اسکاٹ لینڈ کا سامنا کرے گا جبکہ بھارت کی ٹیم آمریکا کے مدِ مقابل ہوگی ۔ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر اور ڈیجیٹل ایپ مائیکو سے براہ راست نشر کیے جائیں...
     (ویب ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں خودکش حملہ کرنے والا پاکستانی شہری تھا، جو کچھ عرصہ قبل افغانستان چلا گیا تھا۔  نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ خودکش حملے سے پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی گئی ، دہشت گردی کے لیے ایسا موقع چُنا گیا جب دو ممالک کے ساتھ ہم نے معاہدے کیے۔   خواجہ آصف نے کہا کہ  بھارت براہ راست کسی جارحیت کی جرات تو نہیں کرسکتا لیکن وہ اپنی پراکسیز اور افغانستان کے ذریعے پاکستان میں امن  تباہ کرنا چاہتا ہے۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک  وزیر دفاع...
    دنیا بھر کے مختلف ممالک نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے خودکش دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے شہید اور زخمی افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور کہا کہ امریکا امن و سلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ برطانوی وزیرِ خارجہ نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ سعودی عرب نے بھی حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے ریاست پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ شاہد آفریدی  نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد آج اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ کاروائی سے معصوم شہریوں کو بربریت کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ تسلسل کیسے برداشت کیا جائے؟ آخر کب تک ہم صرف مذمتی بیانات اور ٹویٹس سے کام چلاتے رہیں گے جبکہ دہشت گردی کی لہر روز بروز شدت اختیار کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، شاہد آفریدی نے فیصلے کو افسوس ناک قرار دے دیا ان کا کہنا تھا...
     متحدہ عرب امارات نے پہلی بار پاکستان کو دیا گیا دو ارب ڈالر کا قرض صرف ایک ماہ کے لیے رول اوور کردیا ہے جب کہ یو اے ای بھارت کے قریب جانے سے پہلے پاکستان کو دیا گیا اپنا قرض ایک سال کے لیے رول اوور کر دیتا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یو اے ای نے دو ارب ڈالر کا میچور قرض 6.5 فی صد کی موجودہ شرح پر ایک ماہ کے لیے رول اوور کر دیا ہے یہ دو ارب ڈالر پاکستان کے مجموعی سولہ ارب ڈالر کے ذخائر زرمبادلہ کا حصہ ہیں اور اس پر پاکستان سالانہ 13 کروڑ ڈالر سود موجودہ شرح پر ادا کرتا ہے۔ یو اے ای نے قرض کی مدت اور شرح...
     پاکستان اکثر قیمتی پتھروں کو زمین سے نکالتا ہے۔ گرد، دھول مٹی صاف کرتا ہے اور اسے خام حالت میں ہی عالمی مارکیٹ میں سستے داموں بیچ دیتا ہے۔ پھر وہی پتھر دبئی، تھائی لینڈ یا ہانگ کانگ میں تراشا جاتا ہے، عالمی معیار کے مطابق ڈھالا جاتا ہے، پھر یہ پالش شدہ پتھر بن جاتا ہے، چمکتا دمکتا پتھر، سرٹیفائیڈ پتھر۔کٹنگ پالشنگ کے مراحل سے گزرکر عالمی معیار کے سرٹیفکیٹ سے مزین ہو کر عالمی منڈیوں میں لاکھوں ڈالر میں نیلام کر دیا جاتا ہے تو پھر ہمارے ہاتھ کیا رہ جاتا ہے، فقط چند سو ڈالر اور دوسرے ممالک کے ایئرپورٹ،کاروباری ذہن، ڈیزائنر، صنعتی مہارت اور ملک کے پالیسی ساز مل کر ان پتھروں کے سہارے قیمتی جیولری...