2026-06-02@21:07:54 GMT
تلاش کی گنتی: 1098
«موٹر سائیکل»:
(نئی خبر)
کراچی میں یخ بستہ سرد ہواؤں نے موسم یکسر تبدیل کردیا ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اسکول جانے والے بچوں کو بہت حفاظتی اقدامات کروائے جائیں جبکہ والدین موٹر سائیکل کی ٹنکی پر بچوں کو ہرگز نا بٹھائیں۔ پاکستان لیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن سندھ کے صدر پروفیسر وسیم جمالوی نے ایکسپریس کو موجودہ موسم کے حوالے سے بتایا کہ کراچی میں سرد ہوائیں داخل ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے درجہ حرارت بھی کم ہوگیا ہے۔ شدید سرد لہر غفلت اور لاپرواہی برتنے والوں کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ انہوں نے والدین سے کہا کہ صبح کے اوقات میں اسکول جانے والے بچوں کا سر ڈھانپ کر اور گرم کپڑے پہنا کر اسکول بھیجیں۔ ڈاکٹر وسیم جمالوی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بے قابو ہیوی ٹریفک کے باعث المناک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا، لانڈھی میں تیز رفتار ٹریلر کی موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص شدید ہو گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حادثہ لانڈھی کے مصروف مقام فیوچر موڑ کے قریب پیش آیا، جہاں ٹریفک کی روانی کے دوران یہ افسوسناک واقعہ رونما ہوا۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار افراد معمول کے مطابق سفر کر رہے تھے کہ اسی دوران پیچھے سے آنے والے ٹریلر نے انہیں زور دار ٹکر مار دی، ٹکر اتنی شدید تھی کہ موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ اس پر سوار دو افراد...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کیا۔پولیس کے مطابق لانڈھی میں فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شرافی گوٹھ فیوچر موڑ کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شرافی گوٹھ فیوچر موڑ الجنت ہوٹل کے قریب ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق ہوگئے۔ متوفین کی لاشوں اور جناح اسپتال منتقل کیاگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ٹرلر کی ٹکر سے پیش آیا ہے جبکہ متوفین کی شناخت 18 سالہ عاصم ، 17 سالہ رحمن کے نام سے کی گئی۔ زخمی نوجوان کی شناخت 18 سالہ طلحہٰ کے نام سے ہوئی جس کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ ایس ایچ او شرافی گوٹھ قمر عباس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے...
شرافی گوٹھ فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شرافی گوٹھ فیوچر موڑ الجنت ہوٹل کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق ہوگئے۔ متوفین کی لاشوں اور زخمی کو چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ٹریلر کی ٹکر سے پیش آیا ہے جبکہ متوفین کی شناخت 18 سالہ عاصم ، 17 سالہ رحمٰن کے نام سے کی گئی۔ مزید پڑھیں کراچی؛ ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل چلانے والی خاتون جاں بحق کراچی، شاہراہ فیصل ائیرپورٹ سگنل کے قریب ٹریفک حادثہ خاتون جاں بحق کراچی:...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ بسنت کے دوران کسی بھی ممکنہ حادثات سے بچاؤ کے لیے موٹرسائیکل سواروں کو سیفٹی راڈز مفت فراہم کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: بسنت پر پارکوں میں پتنگ بازی پر پابندی، لاہور میں ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ بسنت فیسٹیول پر جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب حکومت 10 لاکھ موٹر سائیکل سواروں کو سیفٹی راڈ مفت فراہم کرے گی تاکہ وہ تہوار کے دوران پتنگوں کی ڈور سے کسی حادثے کا شکار ہونے سے بچ سکیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بسنت 500 سال پرانا تہوار اور پنجاب کی ثقافت کا حصہ ہے تاہم اس کے لیے مانیٹرنگ سمیت ہر لحاظ سے جامع پلان گیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )سکھر میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ۔منا شیر مال جناح چوک کے قریب آصف میمن کی موٹر سائیکل نامعلوم چور لے اڑے، جس کا مقدمہ درج کرانے کے لیے پولیس سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ رات کے وقت گھر کے سامنے سے چوری ہو گئی، سیکیورٹی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ متاثرہ شہری نے موٹر سائیکل گھر کے گیٹ سے باہر جانے پر اندرونی ملی بھگت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے پولیس کے اعلیٰ حکام اور تھانہ بی سیکشن کے ایس ایچ او سے فوری نوٹس، شفاف تحقیقات اور موٹر سائیکل کی جلد برآمدگی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ نمائندہ جسارت گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر ِقائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے “اسنیپ چیکنگ” کے نام پر شہریوں، بالخصوص موٹر سائیکل سواروں کے لیے مشکلات کا نیا باب کھول دیا ہے۔ دفتری اوقات میں جگہ جگہ ناکے لگا کر بائیو میٹرک تصدیق کا عمل شروع کر دیا گیا ہے جس کے باعث ناصرف ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے بلکہ ملازمت پیشہ افراد کو شدید ذہنی کوفت کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مومن آباد، ڈسٹرکٹ ویسٹ اور اس کے مضافاتی تھانوں کی حدود میں پولیس اہلکار صبح دفاتر جانے اور شام کو واپسی کے مخصوص اوقات میں متحرک ہو جاتے ہیں۔ ان ناکوں پر خاص طور پر موٹر سائیکل سواروں کو روکا جاتا ہے۔ گزشتہ روز سائٹ...
فائل فوٹو پاک کالونی پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک ہوگیا، جس سے اسلحہ پستول اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق ہلاک ملزم پولیس کی جوابی فائرنگ سے مارا گیا، شناخت کے بعد اس کا مجرمانہ ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ایک بیان میں ایس ایس پی کیماڑی نے کہا کہ ہلاک ملزم پر 35 سے زائد سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں۔ اقدام قتل، قتل، ڈکیتی، بنک ڈکیتی، اغوا برائے تاوان، اسلحے، منشیات، اور موٹر سائیکل چھیننے کے مقدمات درج ہیں۔ایس ایس پی کیماڑی نے مزید کہا کہ ہلاک ملزم پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب بھی تھا، جس کا ایک ساتھی جنید پہلے ہی پولیس مقابلے میں مارا جا چکا ہے۔
حیدرآباد ،موٹرسائیکل رکشے پر بھاری سامان لات کر لے جایا جارہا ہے جو کسی بھی حادثے کاباعث بن سکتا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
فائل فوٹو لاہور کے علاقے شاد باغ میں موٹرسائیکل سوار نوجوان گردن پر ڈور پھرنے سے زخمی ہوگیا۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق موٹرسائیکل سوار 24 سالہ بلال شاد باغ کے علاقے سے گزر رہا تھا کہ اچانک اس کی گردن پر ڈور پِھر گئی۔ڈور پھرنے سے نوجوان زخمی ہو گیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی، جس نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسے اسپتال منتقل کردیا۔
بریرہ خان ایک فی میل سولو ٹریولر ہیں جو اپنی موٹر بائیک ’دھنو‘ پر ملک بھر میں سفر کرنے کے باعث پہچانی جاتی ہیں۔ ان کی 70 سی سی بائیک کبھی پہاڑوں کی بلندیوں پر تو کبھی میدانوں اور صحراؤں میں رواں دکھائی دیتی ہے۔ اسی سفر نے نہ صرف انہیں ایک منفرد شناخت دی بلکہ ان کے فن کی بنیاد بھی بنا۔ اس سال بریرہ خان نے اپنے اسی سفرنامے کو آرٹ ورک میں ڈھال کر نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) سے اپنی ڈگری مکمل کی ہے۔ ان کا فائنل پراجیکٹ این سی اے ڈگری شو کا حصہ ہے، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی، سفر اور جدوجہد کو فن کے ذریعے پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں: سی...
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی سے مشابہت رکھنے والے دو نوجوان موٹر سائیکل پر گھومتے نظر آ رہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹریفک سگنل پر موجود شخص برابر میں کھڑی بائیک پر سوار ایک نوجوان کو ویرات کوہلی کہہ کر مخاطب کرتا ہے، جس پر وہ مسکراتے ہوئے سامنے بیٹھے لڑکے کی طرف اشارہ کر کے کہتا ہے کہ ایم ایس دھونی بھی ساتھ ہے۔ دونوں نوجوانوں کی شکلیں حیرت انگیز حد تک ویرات کوہلی اور ایم ایس دھونی سے ملتی جلتی دکھائی دیتی ہیں۔ یہ منظر دیکھ کر ویڈیو بنانے والا شخص خاصا حیران ہو...
بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی کی موٹرسائیکل پر سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سگنل پر موجود شخص نے اپنے برابر والی بائیک پر بیٹھے دو اشخاص میں سے ایک کو ویرات کوہلی کہہ کر مخاطب کیا جو بلکل ویرات کوہلی کا ہمشکل لگ رہا تھا۔ ویرات کوہلی کا ہمشکل لڑکا بائیک پر آگے بیٹھے لڑکے کی طرف اشارہ کرکے کہتا ہے کہ ایم ایس (دھونی) بھی ہے، جس کی شکل ایم ایس دھونی سے مل رہی تھی۔ ویڈیو بنانے والا لڑکا ان دونوں کو دیکھ کر بلکل حیران رہ جاتا ہے۔ ویرات کوہلی کا ہمشکل لڑکا کہتا ہے کہ ہم دونوں بھی...
کراچی میں پورٹ قاسم، وائرلیس گیٹ کےقریب ڈمپر اور موٹرسائیکل کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہوگئی۔پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے ڈمپر کو تحویل میں لے لیا ہے۔ کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے ایک اور موٹر سائیکل سوار جاں بحقریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے جبکہ ایک شخص محفوظ رہا۔ جبکہ زخمی ہونے والی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب کراچی پورٹ کے حصے ویسٹ وہار میں ایک کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی جس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔کنٹینر میں آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔
لاہور: پولیس نے 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث موٹر سائیکل چور گروہ کو گرفتار کرلیا۔ چوکی انچارج سبزی منڈی نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ٹبہ گاؤں سے ملزمان کو ٹریس کرکے حراست میں لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نجی سوسائٹی میں واردات کی منصوبہ بندی کر رہے تھے کہ بروقت کارروائی کے دوران دھر لیے گئے، ملزمان ابرار اور محمد علی چوری اور ڈکیتی سمیت 100 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ دو موٹر سائیکلیں، نقدی اور ایک پستول برآمد کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی نے کامیاب کارروائی پر...
راولپنڈی: راولپنڈی ڈھوک سیداں روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار لڑکی جاں بحق اور اسکے والد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق لڑکی کی شناخت کائنات اور والد کی عطر خان کے ناموں سے ہوئی، واقعے کے بعد ڈرائیور ڈمپر چھوڑ کر فرار ہو گیا جسے پولیس نے قبضہ میں لے لیا۔ تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر لگنے سے دوسری موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص بھی شدید زخمی ہوا، زخمیوں اور لاش کو ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب راولپنڈی تھانہ ریس کورس کے علاقے قائد آباد میں 10 سالہ بچہ سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق کھیلنے کے دوران الماری سے نکالی گئی پستول سے اچانک گولی...
جرمانوں میں عوامی تشویش کے بعد ان کا مطالبہ پورا ہونیوالا ہے، آئندہ ہفتے نوٹیفکیشن جاری ہونے کی امید موٹر سائیکلوں کے جرمانے کو 5,000روپے سے کم کرکے 2,500روپے کرنے پر غور کر رہی ہے،ذرائع شہر قائد کے باسی بھاری بھرکم ای چالان کی وجہ سے سخت پریشان ہیں تاہم اب ان کی پریشانی ختم ہونے والی ہے۔کراچی میں گزشتہ برس ای چالان کا سلسلہ شروع کیا گیا اور قانون کی خلاف ورزی پر گاڑی مالکان کو بھاری مالیت کے چالان بھیجے جانے لگے۔کراچی کے موٹر سائیکل سوار اور کار مالکان ان بھاری مالیت کے چالانوں کی وجہ سے سخت پریشانی کا شکار ہوئے اور کئی بار جیبوں پر بھاری پڑنے والے ان جرمانوں کی رقم میں کمی کا مطالبہ...
فیملی کا تعلق آبائی گاؤں رانی پور سے ہے، یہ خاندان مشرف کالونی سے نیاز کھا کر گھر واپس آ رہا تھا، راستے میں ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ہاکس بے روڈ پرانے ماڑی پور اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کمسن بچہ جاں بحق اور ماں باپ زخمی ہوگئے، پولیس نے ٹرالر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ تفصلات کے مطابق ہاکس بے روڈ پرانے ماڑی پور اسٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کمسن بچہ جاں بحق اور ماں باپ زخمی ہوگئے ،جنہیں فوری...
ہاکس بے روڈ پرانے ماڑی پوراسٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹرالرنے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوارکمسن بچہ جاں بحق اورماں باپ زخمی ہوگئے، پولیس نےٹرالرکوقبضے میں لیکراس کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق ماڑی پور تھانے کے علاقے ہاکس بے روڈ پرانے ماڑٰی پوراسٹاپ کے قریب تیزرفتار ٹرالرنے موٹرسائیکل کو ٹکرماردی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار کمسن بچہ جاں بحق اورماں باپ زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پرایدھی ایمبولینس کے ذریعےسول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں جاں بحق ہونے والے کمسن بچے کی شناخت 2 سالہ حماد اوراس کے زخمی ماں باپ کی شناخت30 سالہ دانش اور25 سالہ زینب کے نام سے کی گئی۔ ماڑی پورپولیس کے مطابق حادثے کی اطلاع...
لاہور (نامہ نگار) شہرکے مختلف علاقوں میں ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں لاکھوں روپے زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں، گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا، ڈاکوو ں نے بادامی باغ میں مختار کے گھر یرغمال بنا کر5 لاکھ 80 ہزار روپے زیورات،موبائل فون اور دیگر سامان، رائیونڈ میں نادر اور اس کی فیملی سے 4 لاکھ روپے، زیورات، موبائل فون، ڈیفنس میں عثمان سے 2لاکھ 20 ہزار روپے، موبائل فون، مغلپورہ یونس سے ایک لاکھ روپے موبائل فون، ملت پارک میں سعید سے82 ہزار روپے، موبائل فون، فیکٹری ایریا عاطف سے 63 ہزار موبائل فون، باٹا پور میں شاہد سے 16ہزار روپے، موبائل فون لوٹ لیا اور فرار ہو گئے ۔ چوروں نے گڑھی شاہو میں ذوالفقار کے گھر کے...
حجرہ شاہ مقیم (این این آئی )مین جی ٹی روڈ اختر آباد سٹاپ کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق جبکہ اس کا سگا بھائی زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں سگے بھائی شدید متاثر ہوئے۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش اور زخمی بھائی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال رینالہ منتقل کر دیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت زمیر ولد یاسین عمر تقریباً بائیس سال سکنہ 50 تھری آر کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی کی شناخت تنویر ولد یاسین عمر تقریباً ستائیس سال سکنہ 50 تھری آر...
قصور (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) ملتان روڈ شوگر ملز کے قریب یوٹرن لیتے ہوئے موٹرسائیکل سواروںکو بس کی ٹکر، 2 موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل پر سوار 3 افراد منڈیکی چک 34 سے شوگر مل ڈیوٹی کی غرض سے جا رہے تھے کہ بس نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 24سالہ حسیب، 28 سالہ صدیق موقع پر جاں بحق جبکہ 19سالہ دانش زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ٹیم نے شدید زخمی کو فوری طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل جبکہ دونوں نعشوں کو ورثاءکے حوالے کر دیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف پولیس نے مؤثر اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ نیٹ ورک پکڑ لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی کالونی پولیس نے دو الگ الگ آپریشنز میں نہ صرف موٹر سائیکل چوری کرنے والے بین الصوبائی گروہ کو بے نقاب کیا بلکہ موبائل فون چھیننے اور ان کے آئی ایم ای آئی نمبرز تبدیل کرکے فروخت کرنے والے ایک خطرناک نیٹ ورک کو بھی گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق پہلی کارروائی ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر عمل میں لائی گئی، جس کے بعد الیاس گوٹھ کے علاقے میں قائم ایک خفیہ گودام پر چھاپا مارا گیا، جس میں 35 چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں، جن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عام طور پر کچرے کے ڈبے ایک ہی جگہ کھڑے نظر آتے ہیں، مگر برطانیہ کے ایک محقق نے اسی تصور کو یکسر بدلتے ہوئے ایک ایسا کوڑے دان تیار کر لیا ہے جو رفتار میں موٹر سائیکلوں کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے اور گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن چکا ہے۔برطانوی محقق مائیکل وال ہیڈ نے پہیوں سے لیس ایک موٹرائزڈ کوڑے دان تیار کیا، جس نے 66 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ کر دنیا کا تیز ترین کچرا دان ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس غیر معمولی ایجاد نے نہ صرف شائقین کو حیران کر دیا بلکہ مائیکل کے اپنے پچھلے ریکارڈ کو بھی توڑ دیا، جو 55 میل فی گھنٹہ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-6 ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹر نگ ڈ یسک) تیز رفتار بس کی کار اور موٹرسائیکل کو ٹکر دے ماری، حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ رجانہ روڈ پر پیش آیا جہاں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر کار اور موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ5 شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
کینٹ اسٹیشن زم زم ٹاور کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 35 سالہ ناصر کے نام سے کی گئی جو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او آرٹلری میدان ندیم حیدر نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ موٹر سائیکل اسپیڈ بریکر سے اچھل کر گرنے کے باعث پیش آیا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی؛ بے لگام ہیوی ٹریفک آدھے گھنٹے کے دوران مزید 2 جانیں نگل گئی کراچی میں ٹریفک مسائل کے حل کے لیے بڑا منصوبہ تیار جنازے سے واپسی پر موٹرسائیکل سوار کو واٹرٹینکر نے کچل دیا انہوں نے بتایا کہ متوفی سر پر گہری چوٹ لگنے کی...
شہر قائد کے علاقے منگھوپیر میں واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو روند دیا، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ منگھوپیر تھانے کے قریب واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ایس ایچ او منگھوپیر نے بتایا کہ فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی جبکہ اس کی عمر 55 سال کے قریب بتائی جاتی ہے جبکہ زخمی ہونے والے 45 سالہ صالح محمد کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی؛ بے لگام ہیوی ٹریفک آدھے گھنٹے کے دوران مزید 2 جانیں نگل گئی کراچی میں ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق کورنگی...
بس اور موٹرسائیکل جائے حادثہ پر موجود ہے اور ڈرائیور فرار ہوگیا، جبکہ لاش اسپتال منتقل کر دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے کورنگی نمبر 4 میں بس کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی میں تیز رفتار خستہ حال بس نے موٹرسائیکل کوٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوارخاتون جاں بحق ہوگئی۔ حادثے میں خاتون کا شوہر اوربیٹا بھی زخمی ہوا، متوفیہ خاتون نجی اسکول کی پرنسپل تھیں۔ جاں بحق خاتون کی شناخت 35 سالہ سمیرا کے نام سے ہوئی ہے۔ خاتون اپنے شوہر اور بچے کے ساتھ بائیک پر سفر کر رہی تھیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس اور موٹرسائیکل جائے حادثہ پر موجود ہے اور ڈرائیور فرار ہوگیا، جبکہ لاش اسپتال منتقل کر دی...
ٹنڈو جام : حیدرآباد میرپور خاص ہائی وے پر نوجوان موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے، دوسری میں حادثہ واضح نظرآرہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کورنگی بلال کالونی چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی کے علاقے بلال چورنگی سونا کانٹا کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخس جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ متوفی کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا جہاں متوفی کی شناخت 35 سالہ اعجاز کے نام سے کی گئی جبکہ 35 سالہ راشد کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی: سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں کار سوار ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی کراچی: نیپا پر مین ہول میں بچے کے گرنے کا واقعہ، اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کی ایک کمپنی کے تیار کردہ جدید روبوٹ نے مصنوعی ذہانت کے استعمال سے 30 کلوگرام وزنی سور پر بائلیری سرجری کامیابی کے ساتھ انجام دی، جس کے دوران کسی بھی مرحلے پر براہِ راست انسانی مداخلت شامل نہیں تھی۔یہ تجربہ 24 دسمبر کو شنگھائی میں تیار کیے گئے ایک سرجیکل روبوٹ کے ذریعے کیا گیا، جو کمپنی کے اپنے نیورون ملٹی موڈل سرجیکل اے آئی سسٹم سے لیس تھا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بنیادی اور اہم مراحل روبوٹ نے مکمل طور پر خودمختار انداز میں مکمل کیے۔روبوٹ نے پہلی کوشش میں سرجری کے 88 فیصد مراحل درست طور پر سرانجام دیے، جبکہ باقی مراحل میں اس نے حالات کے مطابق فوری طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یارخان (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایل پی روڈ پر فاطمہ چوک کے قریب تیز رفتار گنے کی ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق نوجوانوں کی شناخت ارشد اور عبد الغفار کے نام سے ہوئی۔پولیس حکام نے بتایا کہ لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں، ٹرالی کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
معروف بالی ووڈ اداکار شیش ودیارتی اور ان کی اہلیہ روپالی بروآہ کو ٹریفک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سڑک عبور کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں رات گئے دی گوہاٹی ایڈریس ہوٹل کے سامنے پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ ہوٹل سے عشایئے کے بعد باہر نکل رہے تھے اور سڑک عبور کرنے کے دوران ایک تیز رفتار ایونجر موٹر سائیکل نے انہیں ٹکر ماری۔ حادثے کے نتیجے میں آشیش ودیارتی اور روپالی بروآہ دونوں سڑک پر گر گئے اور انھیں شدید چوٹیں آئی ہیں جب کہ موٹر سائیکل سوار کا حال بھی کچھ مختلف نہیں ہے۔ گیتانگر پولیس نے اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ سمیت موٹر سائیکل...
کراچی: گلبائی چوک پھاٹک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ بی تھانے کےعلاقے گلبائی چوک پھاٹک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طورپرچھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ کچھ دیر موت اور زندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دوران علاج دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 22 سالہ درشن کے نام سے کی گئی، پولیس نے متوفی نوجوان کے اہلخانہ کی تلاش شروع کردی۔ دوسری جانب پیر کو منگھوپیر میں واٹر ٹینکر کی ٹکرسے بچے 7 سالہ بچے عارف کی ہلاکت کا مقدمہ متوفی کے والد غلام عباس کی مدعیت...
لاہور (نامہ نگار) نصیر آباد کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار50 سالہ شخص فلائی اوور سے نیچے گر کر جاں بحق ہو گیا جبکہ کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ہے۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے میں فلائی اوور پر تیز رفتار کار موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی۔ 50 سالہ شخص فلائی اوور سے نیچے گر کر موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور کار سمیت فرار ہو گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
چنیوٹ (نمائندہ نوائے وقت) لالیاں کانڈیوال روڈ مائی کے ڈیرہ کے قریب بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 63 سالہ نواز جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ٹیم نے ڈیڈ باڈی اور 50 سالہ زخمی ظفر، زخمی مسرت بی بی کو لالیاں ہسپتال ریفر کر دیا جہاں ظفر دم توڑ گیا، دوسری طرف فیصل آباد روڈ پر ٹائر پھٹنے سے رکشہ اُلٹ گیا۔ 12سالہ احسان، برہان، ہارون، طاہرہ، شازیہ سکنہ فیصل آباد زخمی ہوئے، ریسکیو ٹیم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفر کیا۔
ملائیشیا کی معروف ٹک ٹاک اسٹار نورال اتھیرا جو سوشل میڈیا پر اتھیرا عونی کے نام سے مشہور تھیں 3 جنوری کو پیش آنے والے ایک موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ مرحومہ کی عمر 21 برس تھی۔ اتھیرا عونی کے ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 77 ہزار سے زائد فالوورز تھے۔ وہ ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ اور اپنے والد کے کھانے کے اسٹال پر روٹی کنی (روایتی بھارتی فلیٹ بریڈ) بناتے ہوئے ویڈیوز کی وجہ سے خاصی مقبول تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم زچگی کے دوران انتقال کر گئیں پولیس کے مطابق حادثہ رات تقریباً 2 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا جب اتھیرا عونی اپنی موٹر سائیکل...
رحیم یارخان (نیوز ڈیسک) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایل پی روڈ پر فاطمہ چوک کے قریب تیز رفتار گنے کی ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق نوجوانوں کی شناخت ارشد اور عبد الغفار کے نام سے ہوئی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ لاشوں کو ہسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں، ٹرالی کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھرکی(نمائندہ جسارت)ڈھرکی میںموٹر سائیکل سوار باپ بیٹی پر مسلح افراد کی اندھا دھندہ فائرنگ، بیٹی ہلاک،باپ شدید زخمی۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار۔ قتل کا واقعہ ڈھرکی کے نواحی علاقے نرلی مائنر کے قریب پیش آیا ہے جس میں نامعلوم مسلح ملزمان نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی پر فائرنگ کی جس کی زد میں آ کر 15 سالہ بیٹی موقع پر ہلاک اور اسکا باپ شدید زخمی ہو گیا ہے۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ ہلاک ہونے والی بچی کی شناخت فاطمہ اور زخمی باپ کی شناخت ڈاکٹر محمد ایوب کھمبڑو کے ناموں سے ہوئی ہے جو نواحی گاو¿ں محمد عارب کھمبڑو کے رہائشی ہیں اور یہ دونوں باپ بیٹی شہر سے واپس اپنے گاو¿ں...
معروف بالی ووڈ اداکار شیش ودیارتی اور ان کی اہلیہ روپالی بروآہ کو ٹریفک حادثہ اُس وقت پیش آیا جب وہ سڑک عبور کر رہے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں رات گئے دی گوہاٹی ایڈریس ہوٹل کے سامنے پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ ہوٹل سے عشایئے کے بعد باہر نکل رہے تھے اور سڑک عبور کرنے کے دوران ایک تیز رفتار ایونجر موٹر سائیکل نے انہیں ٹکر ماری۔ حادثے کے نتیجے میں آشیش ودیارتی اور روپالی بروآہ دونوں سڑک پر گر گئے اور انھیں شدید چوٹیں آئی ہیں جب کہ موٹر سائیکل سوار کا حال بھی کچھ مختلف نہیں ہے۔ گیتانگر پولیس نے اداکار اشیش اور ان کی اہلیہ سمیت موٹر سائیکل سوار...
کراچی میں 2 سال قبل چوری کی گئی موٹر سائیکل کے مالک کو ای چالان موصول ہوگیا۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل 7 دسمبر 2023ء کو لیاقت آباد سے چوری ہوئی تھی، جس کا ای چالان مجھے موصول ہوا ہے۔شہری نے مزید کہا کہ موٹر سائیکل چوری کی ایف آئی آر بھی درج کروائی تھی لیکن پولیس موٹر سائیکل برآمد نہیں کر سکی لیکن مجھے 28 دسمبر 2025ء کو ای چالان مل گیا ہے۔شہری نے یہ بھی کہا کہ ای چالان نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر کیا گیا تھا۔متاثرہ شہری نے پولیس حکام سے اپیل کی ہے کہ ای چالان تو بھیج دیا ہے، موٹر سائیکل کی برآمدگی کے لیے بھی اقدامات...
کراچی میں ایک شہری اس وقت حیران رہ گیا جب اسے دو سال قبل چوری ہونے والی اپنی موٹر سائیکل کا ای چالان موصول ہوا۔ متاثرہ شہری کے مطابق اس کی موٹر سائیکل 7 دسمبر 2023 کو لیاقت آباد کے علاقے سے چوری ہوئی تھی جس کی باقاعدہ ایف آئی آر بھی درج کرائی گئی، تاہم طویل عرصہ گزرنے کے باوجود موٹر سائیکل برآمد نہیں ہوسکی لیکن اس کا ای چالان مل گیا.شہری کا کہنا ہے کہ 28 دسمبر 2025 کو اچانک اسے ای چالان موصول ہوا، نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ کی خلاف ورزی پر چالان کیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص کے مطابق چونکہ موٹر سائیکل دو سال سے اس کے قبضے میں نہیں اور چوری ہوچکی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی میں 2 سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل کے مالک کو ای چالان موصول ہو گیا۔میڈیاذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر چالان بھیجا گیا۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل 7دسمبر 2023 کو لیاقت آباد سے چوری ہوئی تھی اور ایف آئی آر درج کرانے کے باوجود موٹرسائیکل نہیں ملی۔متاثرہ شہری کے مطابق 28 دسمبر 2025 کو موٹرسائیکل کا ای چالان مل گیا لہذا موٹرسائیکل کی برآمدگی کےلیے اقدامات کیے جائیں۔27 دسمبر 2025 کو گورنر ہاؤس کے قریب ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری طلحہ احمد کو ای چالان موصول ہوا جبکہ ان کی موٹرسائیکل گھر کی پارکنگ میں کھڑی تھی۔متاثرہ شہری طلحہ احمد نے بتایا کہ ای چالان...
کوئٹہ: گوادر کے علاقے جیونی پانوان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر گشت کر رہا تھا کہ دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس سے اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ فائرنگ سے موٹر سائیکل پر سوار دوسرا اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد دہشت گرد فرار ہوگئے جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا۔
مزنگ پولیس کی کارروائی کے دوران دو رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے میانی صاحب قبرستان کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان قبرستان کے باہر کھڑی موٹر سائیکل لے کر رفو چکر ہو جاتے تھے۔ ملزمان کو فوٹیج میں موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے چوری شده موٹر سائیکل، غير قانونی پستول موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان میں علی حیدر اور اشمان شامل ہیں جن کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتيش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس پی سول لائنز نے ایس ایچ او مزنگ ملک خالد محمود، اے ایس آئی نذیر و ٹیم...
لاہور: شہر میں جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرکے موٹر سائیکل چلانے کا واقعہ سامنے آ گیا۔ متاثرہ شہری کے مطابق ان کی موٹر سائیکل واقعے کے روز گھر پر کھڑی تھی تاہم کسی نامعلوم شخص نے جعلی نمبر پلیٹ لگا کر سڑک پر موٹر سائیکل چلائی۔ خلاف ورزی کے دوران موٹر سائیکل سوار نے ہیلمٹ بھی نہیں پہنا جس پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کا ای چالان اوورسیز پاکستانی کے گھر پہنچ گیا۔ ای چالان کے مطابق موٹر سائیکل پر یہ خلاف ورزی 28 دسمبر کو کی گئی جبکہ چالان میں شامل تصویر میں موٹر سائیکل چلانے والے شخص کا چہرہ بھی واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ متاثرہ شہری کے بھائی قاسم منیر نے معاملے پر قانونی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات میں دو شہری موٹر سائیکل، ایک شہری بھینس اور کباڑی کباڑ سے محروم، اکری پولسی تھانہ کی حدود میں شیشہ موڑ کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر کوٹ لالو کے رہائشی انٹرں علی سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا، بھریا روڈ پولیس تھانہ کی حدود میں لاکھا روڈ رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر پولٹری فارم کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر استاد فرید سولنگی سے موٹر سائیکل، 37 ہزار کی نقدی اور موبائل فون چھین لیا، خان واہن پولیس تھانہ کی حدود گاؤں حمزو خان ڈھر میں مشتاق ڈھر کے گھر میں کھڑی ہوئی بھینس چور چرا کر لے گئے محبت ڈیرو کنڈیارو رابطہ سڑک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب صبح سویرے پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 10 وہیلر ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ حادثے کے بعد ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ صبح 7 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی ہے، جو خود موٹرسائیکل چلا رہی تھیں۔خوفناک حادثے کے بعد موقع پر موجود شہریوں نے ٹرالر پر پتھرائوکر دیا جس کے باعث ٹرالر کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی جبکہ ٹرالر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ خاتون کی لاش قانونی کارروائی کیلیے جناح پوسٹ گریجویٹ...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون خود موٹرسائیکل چلا رہی تھی، حادثے کے بعد 10 وہیلر ٹریلر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس نے ٹریلر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ہے۔ کراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 847 افراد جاں بحقکراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 847 افراد جاں بحق اور 11 ہزار 990 زخمی ہوئے۔ جاں بحق موٹرسائیکل رائڈر کے اہلخانہ نے کہا کہ بشریٰ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں پرانے کپڑوں کی فیکٹری میں انچارج تھی۔اہلخانہ نے کہا کہ بشریٰ کی اوکاڑہ میں تدفین کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کریں گے۔اس سے قبل اختر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل سوار خاتون لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب سے گزر رہی تھیں کہ عقب سے آنے والے 10 وہیلر ٹرالر نے انہیں کچل دیا۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے ہوئی ہے، جو خود موٹر سائیکل چلا رہی تھیں۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، خاتون کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کو سر اور جسم کے...
کراچی: لانڈھی اسپتال چورنگی کے قریب ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل چلانے والی خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت 26 سالہ بشریٰ کے نام سے کی گئی، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون خود موٹر سائیکل چلا رہی تھی جبکہ حادثے کے بعد 10 وہیلر ٹرالر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ٹرالر کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔
ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔ واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا، اس کی سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار کو موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گرتے دیکھا گیا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان پولیس کے مطابق پانی کی لائن ڈالنے کیلئے کھدائی کی گئی تھی جبکہ واقعے سے متعلق متاثرہ شخص نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا۔
اسکرین گریب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھدائی کے مقام پر کوئی حفاظتی نشاندہی موجود نہیں تھی۔واقعہ اردو چوک پر 29 دسمبر کو پیش آیا تھا، اس کی سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو میں موٹر سائیکل سوار کو موٹر سائیکل سمیت گڑھے میں گرتے دیکھا گیا ہے۔پولیس کے مطابق پانی کی لائن ڈالنے کیلئے کھدائی کی گئی تھی جبکہ واقعے سے متعلق متاثرہ شخص نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-13 محراب پور(جسارت نیوز)خاتون کی موت معمہ بن گئی، گھر سے پھندا لگی نعش برآمد، پولیس اور ورثاء کا موقف دینے سے انکار، نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود گاؤں لیٹ نگر چانڈیو کی رہائشی ایک خاتون مسمات شہناز چانڈیو کی گھر سے پھندا لگی نعش ملی ہے جسے پولیس نے تحویل میں لیکر سول اسپتال نوشہرو فیروز منتقل کر دیا ہے خاتون کی پراسرار موت کا سبب جاننے کیلئے پولیس اورورثاء سے رابطہ کیا گیا لیکن دونوں نے موقف دینے سے انکار کر دیا، پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے پر تحقیقات کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا۔دوسری جانب پولیس کارروائی میں 2 منشیات فروش، 1 رہزن گرفتار، شراب، چرس، مسروقہ موٹر سائیکل برآمد، ایس...
داد لغاری لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 15 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق، ایک نوجوان زخمی ہو گیا۔ اسلام ٹائمز۔ داد لغاری لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں 15 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق، ایک نوجوان زخمی ہو گیا، زخمی کو رحیم یار خان ہسپتال منتقل کیا گیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں، پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی تحویل میں لے لی، ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی یکم جنوری تک ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شہر میں اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد ہوگئی۔
ویب ڈیسک : کراچی ،حیدرآباد اور چکوال میں نئے سال کے موقع پر امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ کراچی میں شہریوں کی حفاظت اور امن و امان برقراررکھنے کے لئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، اسلحے کے ساتھ چلنے اورنمائش پرپابندی عائد کی گئی ہے۔ حیدرآباد میں ڈویژنل کمشنرنے ڈی آئی جی پولیس کی سفارش پر یہ قدم اٹھایا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق آتشبازی، ہوائی فائرنگ اوراسلحے کی نمائش پرمکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف مقدمات درج کرنے اور قانونی کارروائی کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔...
عمرکوٹ کے علاقے ڈھورونارو کے قریب ایک دلخراش حادثے میں دو نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جب ان کی تیز رفتار موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوانوں کی شناخت زوہیب نیازی اور میر مرتضیٰ راجڑ کے طور پر ہوئی ہے۔ حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور لاشوں کو موٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور فرار ہو گیا، تاہم ٹریکٹر ٹرالی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے اور ذمہ دار ڈرائیور کو جلد گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کی لین کی خلاف ورزی، بغیر ہیلمٹ ڈرائیونگ اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام زونل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو باقاعدہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کے مطابق لین کی خلاف ورزی کرنے والے اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ پیشہ ور بھکاریوں...
حیدرآباد: ایک بزرگ شہری موٹر سائیکل پر بھاری سامان لوڈ کرکے لے جارہا ہے جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سٹی 42: اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کا لین وائلیشن اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تمام زونل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز،اور ایس ایچ آوز کو ہدایات جاری کردی ۔ لین کی خلاف ورزی اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائیں۔پیشہ ور بھکاریوں اور ان کے سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹاسک سونپ دیے گئے ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے کہا ٹریفک روانی میں رکاوٹ بننے والے ڈرائیورز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔شہر میں مربوط ٹریفک نظام کی بحالی اسلام آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔شہری...
نواب شاہ میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں ملوث ڈرائیور ٹریلر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق سکرنڈ کے قریب نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں۔ حادثے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا جبکہ ٹریلر کو تحویل میں لے لیا گیا۔
سٹی42: سال 2025 کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے حوالے سے موٹر سائیکل سوار بدستور سرِفہرست رہے۔ ٹریفک پولیس پنجاب کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق صوبہ بھر میں موٹر سائیکل سواروں کو لاکھوں کی تعداد میں چالان جاری کیے گئے، تاہم اس کے ساتھ ساتھ ٹریفک نظم و ضبط اور ہیلمٹ کے استعمال میں نمایاں بہتری بھی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025 میں موٹر سائیکل سواروں کو 60 لاکھ 55 ہزار سے زائد چالان ٹکٹ جاری کیے گئے، جن میں سے لاہور میں 23 لاکھ 24 ہزار سے زائد چالان موٹر سائیکل سواروں کے کیے گئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق بغیر لائسنس موٹر سائیکل چلانے پر 21 لاکھ 67...
حافظ آباد + فیروز والا (نمائندہ نوائے وقت + نامہ نگار) دھند کے باعث موٹر سائیکل حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق‘ باپ بیٹا زخمی ہو گئے۔ حافظ آباد مےںلکھےا سٹاپ کے قرےب برج دارہ کا رہائشی عاقب علی ولد لےاقت اپنے دوست کے ہمراہ موٹرسائےکل پر سوارہوکر جارہا تھا کہ دھند کے باعث اسکی موٹرسائےکل آگے جاتے ہوئے ڈمپر سے ٹکراگئی جس کے نتےجہ مےں عاقب علی اور اسکا دوست دونوں جاں بحق ہوگئے۔فیروزوالہ میں شرقپور روڈ پر چک نمبر 11 کے نزدیک تیز رفتار موٹر سائیکل درخت سے ٹکرا کر الٹ گئی، جس کے نتیجہ میں کاشتکار محمد اسلم کی بیوی ہلاک جبکہ باپ بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ تینوں افراد شیخوپورہ سے موٹرسائیکل پر اپنے...
بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر سیکیورٹی پروٹوکول کو نظرانداز کیا۔ سلمان خان نے روایتی بلٹ پروف گاڑی چھوڑ کر اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہو کر پانوویل فارم ہاؤس کے گرد ایک آزادانہ اور خوش مزاج سواری کا لطف اٹھایا۔ ہفتے کے روز انہیں موٹرسائیکل پر سوار دیکھا گیا، جبکہ ان کے سیکیورٹی اہلکار ان کے پیچھے تھے۔ یہ بھی پڑھیے: سلمان خان 60 سال کے ہو گئے، سادہ مگر پر وقار تقریب میں کیک کاٹا راستے میں سڑک کنارے موجود مداحوں اور فوٹوگرافروں نے انہیں دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور ہاتھ ہلائے۔ پل عبور کرتے ہوئے سلمان خان نے انتہائی اعتماد اور آسانی کے ساتھ سواری کی۔ اپنی...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ صرف 3 دن کےلیے لاہور میں بسنت منانے کی اجازت ہوگی۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خاص پوائنٹس پر پتنگ اور ڈور مل سکے گی ہر جگہ یہ نہیں ملے گی، ٹریفک اور ٹرانسپورٹ والوں سے پلان مانگا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف 3 دن کے لیے لاہور میں بسنت منانے کی اجازت ہوگی، کوشش ہے کہ ان دنوں میں لوگ کم سے کم موٹر سائیکل استعمال کریں۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ کچھ علاقوں میں شاید موٹر سائیکل جانے کی اجازت نہیں ہوگی، جو لوگ رولز پر عمل نہیں کریں گے ان کے لیے بہت سخت سزا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ...
لاہور: رائیونڈ کے علاقہ میں چوری ہوئی موٹرسائیکل کے مالک کو چالان موصول ہونے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ سیف سٹی حکام کے مطابق معاملہ سامنے آنے کے بعد سیف سٹی اور پولیس حکام نے واقعے کی تحقیقات کیں جس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چالان غلطی سے رائیونڈ کے شہری کو جاری ہوا۔ حکام کے مطابق جس موٹرسائیکل کا چالان ہوا اس کی نمبر پلیٹ پر نمبر واضح نہیں تھا جس سے چالان غلط نمبر پر پہنچا۔ جس موٹرسائیکل کا چالان ہوا اسے ٹریس کرلیا گیا ہے۔ سیف سٹی حکام کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل مالک نے تسلیم کیا کہ موٹرسائیکل چالان کے وقت اسکا بیٹا چلارہا تھا۔ جس موٹرسائیکل کا چالان ہوا...
پنجاب کے شہر سرائے مغل کے نواحی علاقے ہیڈ بلوکی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 4 دوست جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو ترجمان چاروں دوست موٹرسائیکل پر ہیڈ بلوکی سے پھول نگر جا رہے تھے کہ سامنے سے آنے والی موٹرسائیکل سے ٹکر ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ جاں بحق اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، بعد ازاں لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں، جاں بحق افراد کی شناخت 19 سالہ وسیم، 22 سالہ علی حسن، 17 سالہ حسنین اور 20 سالہ عمر کے ناموں سے ہوئی۔ فیملی ذرائع نے کہا کہ جاں بحق ہونے والے چاروں افراد گہرے دوست تھے، زخمیوں میں 40 سالہ نیاز اور 35 سالہ خالد شامل ہیں۔
سٹی 42 : گوجرانوالہ میں شہری کو 12 سال قبل دورانِ ڈکیتی چھینے جانے والی موٹر سائیکل کا چالان آگیا ۔ 2013 میں عثمان الیاس نامی شہری کی اروپ کے علاقہ میں موٹر سائیکل ڈاکوؤں نے چھین لی تھی۔ سیف سٹی کے کیمروں نے باقاعدہ چوری شدہ موٹر سائیکل کی تصویر بھی جاری کر دی، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان خاتون کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر چلا رہا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی متاثرہ شہری عثمان کا کہنا ہے کہ چالان بھرنے کو تیار ہوں میری ڈکیتی میں چھینی کی موٹر سائیکل برآمد کی جائے ۔
بینک الفلاح نے اٹلس ہنڈا کی موٹرسائیکلوں کے لیے محدود مدت کی زیرو مارک اپ یعنی بلا سودی قسط اسکیم متعارف کرائی ہے، جس کے تحت صارفین مقبول ہنڈا ماڈلز آسان اقساط پر خرید سکتے ہیں۔ بینک الفلاح کی جانب سے پیش کی گئی یہ نئی سہولت ایسے وقت میں متعارف کرائی گئی ہے جب مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے باعث نئی موٹر سائیکل خریدنا عام خریداروں کے لیے مشکل ہوتا جارہا ہے۔ بینک کے مطابق ہنڈا کے 3 مقبول ترین ماڈلز سی ڈی 70، سی جی125 اور سی جی 150 اب بینک الفلاح کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ماہانہ اقساط پر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ بینک الفلاح کے مطابق ہنڈا کے مقبول ماڈل سی ڈی 70 کی...
لاہور: شہری کو چالان پر چالان ملنے لگے جب کہ پولیس اس کی چوری شدہ موٹرسائیکل تاحال نہیں ڈھونڈ سکی۔ معاملے کی تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے رائیونڈ میں شہری کو انوکھے ای چالان موصول ہونے لگے کیوں کہ چوری شدہ موٹر سائیکل کو پولیس تاحال ڈھونڈ نہیں سکی مگر ای چالان شہری کے گھر باقاعدگی سے پہنچ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ شہری کی موٹر سائیکل 2024ء میں چوری ہوئی تھی، جس پر شہری کی جانب سے تھانہ رائیونڈ میں فروری 2024ء میں مقدمہ درج کروایا گیا تھا، تاہم پولیس میں مقدمے کے باوجود شہری کو گزشتہ روز اپنی چوری شدہ موٹر سائیکل کا دوسرا ای چالان بھی موصول ہوگیا۔ ای چالان کے مطابق...
لاہور میں ایک شہری کو اپنی چوری شدہ موٹر سائیکل کے ای چالان موصول ہو گئے۔شہری کی موٹر سائیکل فروری 2024 میں چوری ہوئی تھی اور اس پر مقدمہ بھی درج کرایا گیا تھا لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پولیس اب تک موٹر سائیکل تلاش نہ کر سکی، مگر ای چالان گھر پہنچ گئے۔شہری کو موصول ای چالان کے مطابق چوری شدہ موٹر سائیکل لاہور کی سڑکوں پر موجود ہے، پولیس پھر بھی چور کو پکڑنے میں ناکام ہے۔دوسری جانب لاہور میں ٹریفک اصلاحات نے شہری زندگی پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں، موٹر وہیکل آرڈیننس میں ترمیم اور ٹریفک قوانین کے سخت نفاذ کے نتیجے میں صرف 12 روز میں مہلک حادثات کی شرح میں 47 فیصد کمی...
رائیونڈ کے ایک شہری کو اپنی چوری شدہ موٹر سائیکل کے انوکھے ای چالان موصول ہوئے۔ شہری کی موٹر سائیکل فروری 2024 میں چوری ہوئی تھی اور اس پر مقدمہ بھی درج کرایا گیا تھا۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پولیس اب تک موٹر سائیکل تلاش نہ کر سکی، مگر ای چالان گھر پہنچ گئے۔ یہ بھی پڑھیں:آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس، فیس لیس ای چالان کے نفاذ سے متعلق اہم فیصلے تازہ ترین اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز شہری کو دوسرا ای چالان موصول ہوا، جس میں بتایا گیا کہ چوری شدہ موٹر سائیکل لاہور کی سڑکوں پر موجود ہے۔ دوسری جانب لاہور میں ٹریفک اصلاحات نے شہری زندگی پر مثبت اثرات مرتب کیے ہیں۔ موٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-5 محراب پور(جسارت نیوز)حادثے میں نوجوان جاں بحق، موٹر سائیکل کی زد میں آکر بچہ زخمی، قومی شاہراہ پردھند کے باعث کئی گاڑیوں میں تصادم، حادثہ سدھوجاپولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر سدھوجا بائی پاس کے مقام پر ہوا، جہاں ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار نوجوان واصف مشتاق بوھیو کچل کر جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق نوجوان ڈاکٹر عارف مشتاق بوھیو اور ایڈووکیٹ مشتاق بوھیو کا بھائی اور گاؤں اٹل بوھیو کا رہائشی تھا گھر جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا، نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کر دی ہے، قمر الدین چانڈیو پولیس تھانہ کی حدود قمر الدین چانڈیو شہر میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نوجوان راہگیر بچے کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-2 گولارچی (نمائندہ جسارت) تھانہ کڑیو گھنور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے دو بڑی کامیابیاں حاصل کرلیں۔ ایس ایچ او تھانہ کڑیو گھنور انسپکٹر فیصل زمان جٹ کی قیادت میں چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے مقدمے میں طویل عرصے سے مطلوب روپوش ملزم رام چند کولھی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم متعدد کیسز میں نامزد اور کافی عرصہ سے قانون کی گرفت سے بچتا پھر رہا تھا۔علاوہ ازیں، ایس ایچ او فیصل زمان جٹ نے گشت کے دوران اہم کارروائی کرتے ہوئے شہری ڈاکٹر محمد اسماعیل کی چوری شدہ موٹر سائیکل CD-70 بھی برآمد کرلی۔ چوری شدہ موٹر سائیکل چند روز قبل نامعلوم ملزمان لے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) ای چلان کی وجہ سے عوام میں بے چینی لوگوں نے حیدرآباد کا سفر کم کردیا موٹر سائیکل اور گاڑیاں فروخت کرنے والوں کی بھاگ دوڑ بھاری بھرکم چلانوں کی وجہ کاروباری سرگرمیاں ای چلان کے نام پر عوام سے انتقام لیا جارہا ہے چلان کے نام پر عوام پر ٹرمپ کا ٹیرف کاروبار کو تباہ کرنے کے لیے لگا دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ای چلان لاگو ہونے کے ساتھ وہ گاڑیاں جو لوگوں نے فروخت کر دیں تھیں اور پھر جنھیں فروخت کی گئی تھی انھوں نے بھی فروخت کر دی اس خرید وٖفرخت کی وجہ سے لوگ اپنا کا م کاج چھوڑ کر فروخت کی جانے والی گاڑیوں کی تلاش میں ہیں...
کراچی کی سڑکوں پر دندناتی ہیوی ٹریفک نے ایک روز میں 3 جانیں لے لیں۔سرجانی فور کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل ڈالا، متوفی عابد فرسٹ ایئر کا طالبعلم اور دو بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، شیرشاہ پل پر ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 29 سالہ نسرین جان سے گئی جبکہ اس کا شوہر شدید زخمی ہوگیا۔اورنگی ٹاؤن فرید کالونی میں واٹر ٹینکر نے 4 سالہ سفیان کو کچل دیا، پولیس نے ٹینکر تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔رواں سال کراچی میں ہیوی ٹریفک کے حادثات میں 246 افراد جان گنوا چکے، سب سے زیادہ ٹریلر کی ٹکر سے 95 افراد لقمہ اجل بنے، ٹینکر حادثے میں جاں بحق...
نارتھ کراچی بابا موڑ سے فور کے چورنگی کی جانب جاتے ہوئے کے الیکٹرک کے دفترکے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹرسائیکل سوارنوجوان کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوارنوجوان موقع پرجاں بحق ہوگیا، مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر کو آگ لگادی۔ رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں ہیوی ٹریفک سے ہونے والے حادثات میں کمی نہ آسکی بدھ کی صبح خواجہ اجمیرنگری تھانے کے علاقےنارتھ کراچی بابا موڑ سے فورکے چورنگی کی جانب جاتے ہوئے کے الیکٹرک کے دفترکے قریب تیزرفتارواٹرٹینکرنے موٹرسائیکل سوارنوجوان کو روندھ ڈالا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوارنوجوان موقع پرجاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق نوجوان کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے قانونی کارروائی کے لیےعباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی حادثے کے بعد موقع...
کراچی میں واٹر ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کا ایک اور حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں فور کے چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسیکو حکام کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عابد کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثے کے بعد واٹر ٹینکر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ مشتعل افراد نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔
کالے شیشے رکھنے پر 6ماہ تک قید اور50ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا ؛صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 2025(چوتھی ترمیم)پنجاب اسمبلی میں پیش
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی موٹر وہیکل آرڈیننس 2025(چوتھی ترمیم)پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کالے شیشے رکھنے پر 6ماہ تک قید اور50ہزار روپے تک جرمانہ ہوگا ،کم عمر بچوں کے موٹر گاڑی چلانے پر 6ماہ تک قید اور50ہزار تک جرمانہ ہوگا، ون وے پر موٹر گاڑی چلانے پر 6ماہ تک قید اور50ہزار تک جرمانہ ہوگا۔ متن میں مزیدکہا گیا ہے کہ تیز رفتاری پر موٹر سائیکل سوار کو2ہزار، تھر ی وہیلر کو 3ہزار، عام گاڑی کو 5ہزار جرمانہ ہوگا،تیز رفتاری پرلگژری گاڑی اور ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو 20ہزار روپے جرمانہ ہوگا،اوور لوڈنگ پر تھری وہیلر کو 3ہزار، عام گاڑی کو 5ہزار روپے جرمانہ ہوگا، اوور لوڈنگ پر لگژری گاڑی کو 10ہزار، ٹرانسپورٹ گاڑی...