2026-06-02@21:03:57 GMT
تلاش کی گنتی: 14896
«رہے ہیں»:
(نئی خبر)
رمضان کے آغاز پر پاکستانی شہری مہنگائی کے دباؤ کے باعث اپنے گھریلو بجٹ کو محتاط انداز میں استعمال کر رہے ہیں اور خریداری کے اپنے معمولات میں تبدیلیاں لا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل پہلا روزہ ہوگا مہنگے یوٹیلیٹی بل اور اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتیں لوگوں کے اخراجات پر اثر ڈال رہی ہیں، جس کی وجہ سے لوگ رمضان کی تیاریوں میں محتاط رویہ اختیار کررہے ہیں۔ عام طور پر رمضان میں جب مسلمان صبح سے شام تک روزہ رکھتے ہیں اور افطار کے لیے خصوصی کھانے تیار کرتے ہیں، پاکستان بھر میں پھل، تلی ہوئی چیزیں اور مٹھائیاں زیادہ فروخت ہوتی ہیں، لیکن حالیہ برسوں میں مہنگائی اور اقتصادی بحران...
کولمبو: (ویبڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کےآل راؤنڈر شاداب خان کاکہنا ہے کہ بھارت سے شکست پر بہت باتیں ہو رہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے۔ کولمبو میں نمیبیا کے خلاف 102 رنز سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد آل راؤنڈر شاداب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےآج کے میچ کو آسان نہیں لیا تھا، ایک میچ پر بہت باتیں ہو رہی ہیں، ہمیں وہ میچ جیتنا چاہیے تھا، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں،ورلڈ کپ جیتنے پر ہے۔ انہوں نےکہا کہ سابق کرکٹرز کی اپنی رائے ہے، وہ لیجنڈز رہے ہیں، ورلڈ کپ میں وہ بھی وہ کچھ نہیں کر سکے جو ہم کر چکے ہیں ہم نے ورلڈ کپ...
زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا بھی جائز ہے اور متعدد مستحق افراد میں تقسیم کرنا بھی جائز ہے، دونوں صورتوں میں زکوٰۃ ادا ہو جاتی ہے۔ شریعت نے اس معاملے میں زکوٰۃ دینے والے کو اختیار دیا ہے کہ وہ حالات اور ضرورت کے مطابق فیصلہ کرے۔ البتہ افضلیت کا دارومدار مستحق افراد کی ضرورت پر ہوتا ہے۔ اگر کوئی ایک مستحق شخص شدید ضرورت مند ہے، مثلاً وہ مقروض ہے، اس کے اہل و عیال زیادہ ہیں یا اس کی بنیادی ضروریات پوری نہیں ہو رہیں، تو ایسی صورت میں اسے زکوٰۃ کی پوری رقم دینا افضل ہے تاکہ اس کی مشکل مکمل طور پر حل ہو سکے اور وہ کسی حد تک خود کفیل بن جائے۔...
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس—فائل فوٹو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم ختم کرنے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ممبران اسمبلی نے بانی کی صحت کو لے کر احتجاج کیا، ہم صحت کے معاملے کو عدالت لے کر گئے، ہمارا مطالبہ یہی تھا کہ ذاتی معالجین کو ملایا جائے۔راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ ہم نے دیکھا پارلیمنٹ کو جیل خانہ بنا دیا گیا تھا، ہم پارلیمنٹ سے باہر جارہے تھے کہ راستے بند کر دیے گئے۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ ضائع ہو سکتی ہے، آپ انہیں انکی مرضی کے ڈاکٹر سے چیک...
بریگیڈیئر جنرل قاآنی نے تاکید کی ایرانی قوم دشمنوں کو زیادہ ہم آہنگی، طاقت اور یکجہتی کے ساتھ جواب دے گی۔ اسلام ٹائمز۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر نے جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے فسادیوں اور دہشت گردوں کی حمایت کی وہ اپنے اقدامات کا نتیجہ دیکھیں گے۔تسنیم خبررساں ادارے کے دفاعی نامہ نگار کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاانی نے امریکی صیہونی دہشت گردی کے واقعات کے شہدا اور متاثرین کی 40ویں کی تقریب کے موقع پر صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں کہا کہ فسادیوں اور دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے مجرم ہیں اور نتائج دیکھیں گے۔بریگیڈیئر جنرل قاآنی نے...
’اندازہ نہیں تھا ان کا ظرف اتنا چھوٹا ہے‘، شیر افضل مروت کا سہیل آفریدی سے دوبارہ ہاتھ نہ ملانے کا اعلان
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ نہ کبھی سہیل آفریدی کے پیچھے گئے ہیں اور نہ ہی انہیں ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے بعد واپس جا رہے تھے کہ اس دوران سہیل آفریدی اور دیگر افراد وہاں موجود تھے۔ انہوں نے روایت اور اقدار کے تحت سب سے مصافحہ کیا اور چائے و کھانے کی دعوت بھی دی تاہم انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کا ظرف اتنا چھوٹا ہے۔ میں نہ کبھی سہیل افریدی کے پیچھے گیا ہوں، نہ جاؤں گا۔ میں نے انہیں کھانے کی دعوت بھی دی، لیکن سہیل افریدی PTI کی سوشل میڈیا سے ڈرتے ہیں۔ آئندہ اب میں...
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معاشی بحالی کے کلیدی محرک کے طور پر نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ منگل کو یہاں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سازگار کاروباری ماحول کو فروغ دینے میں چیمبر کے فعال کردار کو سراہا اور خواتین کاروباریوں کی مؤثر طریقے سے سپورٹ کرنے پر وومن چیمبر کی تعریف کی ۔رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کا معاشی منظر نامہ نمایاں طور پر مستحکم ہوا ہے۔ ترسیلات زر 38 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی...
معروف تاجر اور صدر کھارادر جنرل ہسپتال محمد بشیر جان محمد اسپتال میں 18ویں لیمپ لائیٹنگ کی تقریب میں سابق وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں، حاجی غنی حاجی عثمان بھی ہمراہ موجود ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی : وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مسعود احمدمعروف ماہر تعلیم اور تعلیمی ادارے ہیپی پیلس گروپ آف اسکولز کے بانی و سی ای او ڈاکٹر محمد آصف خان کو ’’بیسٹ اسکولنگ سسٹم ایوارڈ‘‘ دے ر ہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سی ای او سافکو سپورٹ فائونڈیشن بشیر احمد ابڑو کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ٹنڈوجام،سندھ یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی اسکول میں طلبہ کے کیریئر کونسلنگ سے مقرر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حیدرآباد ،پختون اتحاد وسول سوسائٹی کے تحت شہید صابرین پٹھان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاج کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو نہ ڈیل دی جا رہی ہے، نہ ہی ڈھیل دی جا رہی ہے، البتہ اْن کی تمام طبی ضروریات پوری کی جائیں گی۔ لندن میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کی صورتحال تشویشناک نہیں، سوشل میڈیا پرسنسنی خیزی پھیلائی گئی۔ صحت کے معاملے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ وزیراعظم کے کامیاب دورہ آسٹریا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہاکہ دونوں ملکوں کے تعلقات کو ایک نئی جہت ملے گی۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کی جرمن زبان میں گفتگو کو چانسلر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے کہنے پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم ملاقات منگل کوبھی نہ ہوسکی، رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کے لیے آؤ اور ہم آئے ہیں تو ملاقات کیوں نہیں کرائی؟ یہ رویہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ اڈیالہ روڈ سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہر بندہ سمجھتا ہے بانی کی صحت کے حوالے سے کوئی مستند خبر آئے گی، ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں بانی کی آنکھ کیسی ہے، ملاقاتیں نہ کرانے کی وجہ سے میں ملک کرائسز میں ہے، ملاقات ہوجاتی تو ہمیں اصل صورتحال پتا چل...
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے میانوالی بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وہاڑی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جیل غیرت سے کاٹی جاتی ہے،بانی کوئی آسان کام کرلیں،تم مدر ٹیرسا بن جاتے، کرکٹ کے گاڈ بن جاتے۔ ، عمران خان کے دور میں حکومت فیض حمید نے کی، کے پی حکومت مار کٹائی پر اتری ہوئی ہے۔ وہاڑی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم نے ایک سوچ پر حکومت بنائی، ہم نے مریم بی بی، شہباز شریف کو بھی ووٹ دیا، ہمارا شہباز شریف اورمریم بی بی کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، ہم نے صدر کی سیٹ کے لیے بھی ووٹ مانگا۔ صدر زرداری نے کہا کہ 4سال بانی کی نہیں فیض حمید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-26 جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی مولانا فضل احد جسارت انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ ’’استقبال رمضان‘‘ کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-25 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے پرامن اور نہتے کارکنوں پر دہشت گردی کے مقدمات قائم کرنا پیپلز پارٹی کی دہشت گردی ہے۔ ریڈ زون کی بات کر نے والی پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے پورے کراچی کو ڈیتھ زون بنا دیا ہے۔عوام کے حق کے لیے آواز بلند کر نے والوں پر شیلنگ، لاٹھی چارج، دہشت گردی کے مقدمات کیا یہی پیپلز پارٹی کی جمہوریت ہے؟منعم ظفر نے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی کی حق دو کراچی تحریک جاری رہے گی، رمضان المبارک میں کراچی بھر میں 13مقامات پر بڑے جلسہ عام کیے جائیں گے...
اسلام آباد:وفاقی وزیر قومی غذائی تحقیق رانا تنویر حسین سے ایران کے وزیر زراعت غلام رضا نوری ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-26 جسارت نیوز سیف اللہ
بھارت کے بیٹنگ کوچ ستانشو کوٹک کا کہنا ہے کہ ٹیم انڈیا غیر ضروری تجزیہ نہیں کرتی۔ابھیشیک بیماری سے پہلے رنز کر رہے تھے۔ ابھیشیک شرما کے آؤٹ ہونے کے طریقے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ بعض اوقات بطور پر بیٹر آپ مخالف ٹیموں سے زیادہ سوچنے لگ جاتے ہیں۔ ان کے پاس اپنے پلان ہیں، وہ ان پر ویسے چلتے ہیں جیسے وہ چلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم مخالف ٹیموں سے متعلق، ان کی بولنگ، ان کے مضبوط پہلو اور وہ کیا تیاری کر رہے ہیں کے حوالے سے بات کرتے ہیں اور یہ تمام بلے بازوں کے ساتھ کیا جاتا ہے صرف ابھیشیک کے ساتھ نہیں۔ ان کا مزید...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو سخت لہجے میں خبردار کیا ہے کہ ایران کو ترنوالہ سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ دنیا کی سب سے طاقتور سمجھی جانے والی امریکی فوج کو بھی ایسا کاری وار لگ سکتا ہے کہ وہ دوبارہ سنبھل نہ سکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھول ہے کہ وہ ایران کو کبھی ختم کر سکیں گے۔ گزشتہ 47 برسوں میں اس مقصد میں ناکامی خود اس بات کا ثبوت ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی بحری بیڑے پر طنز کرتے ہوئے مزید کہا کہ طیارہ بردار جہاز خود خطرناک نہیں ہوتا بلکہ...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان کھیلے جانے والے اہم میچ پر بارش کے سائے منڈلانے لگے۔ گروپ اے میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اپنا آخری گروپ میچ نمیبیا کے خلاف کھیلے گی جو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ بھارت کے خلاف 61 رنز کی بدترین شکست کے بعد پاکستان کے لیے یہ مقابلہ فیصلہ کن بن گیا ہے اور قومی ٹیم کو اگلے مرحلے میں جگہ یقینی بنانے کے لیے نمیبیا کے خلاف کامیابی درکار ہے۔ رپورٹس کے مطابق میچ کے میزبان شہر کولمبو میں بارش کا واضح امکان ظاہر کیا گیا ہے جس سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے عمران خان نے ایک بار پھر صرف اپنے ذاتی ڈاکٹرز سے ملنے کا کہا ہے جو اُن کا آئینی و قانونی حق ہے۔ جعلی حکومت اور اُن کو لانے والوں کی ہٹ دھرمی سے شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں جوکہ خطرناک ہے۔ ایسی حرکتوں سے ملکی حالات کو زبردستی خراب کیا جا رہا ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمارے کارکنان جو اپنی مدد آپ پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں اُن کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان کا اُن کے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بہترین علاج ہو۔ وفاقی وزیر اویس لغاری نے رمضان...
سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی چیئرمین مولانا بشیر فاروقی قادری کے ساتھ آباد ہاؤس میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین آباد محمد حسن بخشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک سے قبل ہر صاحب حیثیت فرد کو فلاحی کاموں میں حصہ ڈالنا چاہیے، کراچی اور ملک کے معاشی حالات سب کے سامنے ہیں، آباد اور سیلانی کا رشتہ مزید مضبوط ہو رہا ہے اور آباد فلاحی سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ ایف سی ایریا میں 236 ایکڑ زمین کچی آبادی کی نذر ہو چکی ہے، چاہتے ہیں کہ سیلانی، آباد اور پاکستان سافٹ ویئر ایسوسی ایشن مشترکہ کاوشوں سے اس زمین پر آئی ٹی پارک قائم کریں جس سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے...
راولپنڈی: حکومت کے کہنے پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم ملاقات آج بھی نہ ہوسکی، رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کے لیے آؤ اور ہم آئے ہیں تو ملاقات کیوں نہیں کرائی؟ یہ رویہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ اڈیالہ روڈ سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہر بندہ سمجھتا ہے بانی کی صحت کے حوالے سے کوئی مستند خبر آئے گی، ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں بانی کی آنکھ کیسی ہے، ملاقاتیں نہ کرانے کی وجہ سے میں ملک کرائسز میں ہے، ملاقات ہوجاتی تو ہمیں اصل صورتحال پتا چل جاتی مگر آپ بضد ہیں کسی کی ملاقات نہیں کرانی۔ ان کا...
اب تک دونوں فریق ان مذاکرات کو خوش آئند قرار دے چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جنیوا میں "اسلامی جمہوریہ ایران" اور "امریکہ" کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، کئی گھنٹوں کی شدید سفارتی مشاورت کے بعد اختتام پذیر ہوا۔ مذاکرات کا یہ سلسلہ بھی پچھلے ادوار کی طرح بالواسطہ اور سلطنت "عمان" کی ثالثی میں منعقد ہوا۔ ایران کی جانب سے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" مذاکراتی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔ جب کہ امریکی وفد کی قیادت "ڈونلڈ ترمپ" کے نمائندہ خصوصی برائے امور مشرق وسطیٰ "اسٹیو ویٹکاف" کر رہے ہیں۔ اس موقع پر امریکی صدر کے داماد "جیرڈ کُشنر" بھی اُن کے ہمراہ ہیں۔ گزشتہ ادوار کی نسبت، توقع ہے کہ سید عباس عراقچی، ایرانی نامہ نگاروں...
بی ایل اے علیحدگی پسند نہیں سنگین دہشت گرد تنظیم ہے: امریکی جریدہ People mourn the death of their relatives following a suicide bombing at a Shiite mosque, outside a hospital in Islamabad on February 6, 2026. A suicide bombing at a Shiite mosque in Pakistan's capital Islamabad killed at least 31 people on February 6, local authorities said, with a police source saying more than 130 were wounded. (Photo by Aamir QURESHI / AFP via Getty Images) WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) امریکی سابق فوجی افسر و دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو کی بلوچستان لبریشن آرمی پر تحقیق سامنے آئی ہے۔دی ریئل کلیئر ورلڈ میں اہم انکشافات ہوئے ہیں جس...
فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو فوری طور پر سڑکیں کھلوانے کا حکم دے دیا۔سڑکوں کی بندش سے متعلق سماعت جسٹس اعجاز انور نے کی اور کہا کہ چوتھا روز ہے، سڑکیں بند ہیں، صوبے کے عوام کو شدید مشکلات ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگ جان سے جا رہے ہیں، حکمران جماعت اپنے ہی صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، آج ہی سڑکیں کھولیں۔ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں، شفیع جان خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں۔ جسٹس اعجاز انور نے مزید کہا کہ پشاور سے...
اٹلی کے جنوبی علاقے پولیا کے شہر میلینڈونیو کے مقام سانت آندریا میں واقع سمندری چٹانوں کا مشہور قدرتی محراب جسے’لوورز آرچ‘ کے نام سے جانا جاتا تھا، ویلنٹائن ڈے کے روز سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں: جرمنی کا صدیوں پرانا شاہ بلوط کا درخت پریمیوں کا پیغام رساں کیسے بنا؟ برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق بحیرہ ایڈریاٹک کے ساحل پر واقع یہ نمایاں قدرتی نشان جنوبی اٹلی میں شدید طوفانی لہروں اور موسلا دھار بارشوں کے بعد منہدم ہوگیا۔ یہ مقام شادی کے پروپوزلز، سیلفیوں اور پوسٹ کارڈز کے پس منظر کے طور پر بے حد مقبول تھا اور علاقے سالینتو کی نمایاں ترین علامتوں میں شمار ہوتا تھا جو اٹلی کے مصروف ترین سیاحتی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہا ہے ہم بانی کی صحت پر سیاست نہیں کر رہے۔وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں، سلمان اکرم راجہ اور بانئ پی ٹی آئی کی بہنیں اڈیالہ جیل پہنچے ہوئے ہیں۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارا مطالبہ تھا فیملی یا ذاتی معالج کو رسائی دی جائے، ہمارا دوسرا مطالبہ تھا بانی کو اسپتال شفٹ کیا جائے۔ طبی معائنے میں بھی اس لیے شریک نہیں ہوئے، چاہتے تھے بانی کو اسپتال منتقل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ درخواست کرتا ہوں میری ملاقات کا بندوبست کیا جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ: یہ وہی شہر ہے جسے فخر سے صدرِ مملکت کا آبائی شہر کہا جاتا ہے اور جہاں کے نام کے ساتھ ہمیشہ آصف علی زرداری کی نسبت جوڑی جاتی ہے۔ مگر ستم ظریفی دیکھیے کہ اسی شہر کے باسی آج ایک ایک بوند صاف پانی کو ترس رہے ہیں۔کہتے ہیں اقتدار کے ایوانوں تک سب خبریں پہنچتی ہیں، مگر شاید نوابشاہ کے نلکوں کی سسکیاں راستہ بھول جاتی ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کئی کئی دن پانی غائب رہتا ہے اور جب کبھی مہربانی فرما کر آ بھی جائے تو اس کی حالت ایسی ہوتی ہے کہ دیکھ کر ہی پیاس مر جائے۔ گندا، بدبودار اور مضرِ صحت پانی جیسے شہریوں کے صبر کا امتحان...
اسلام آباد میں وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال نے ٹیلی میڈیسن سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں ٹیلی میڈیسن ایک انقلاب ہے۔ ٹیکنالوجی نے دوردراز علاقوں میں علاج آسان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلی میڈیسن سنٹرز میں مریضوں اور ڈاکٹرز کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔ ٹیلی میڈیسن سے غریب طبقے کیلئے علاج آسان بنانا چاہتے ہیں۔ بنیادی مراکز صحت کو مضبوط بنانے سے بڑے اسپتالوں پر بوجھ کم ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نظام صحت میں اصلاحات لا رہے ہیں۔ صحت کے بنیادی نظام کو مضبوط کرنا ہے، بڑھتی ہوئی آبادی سے وسائل پر دباؤ ہے۔ ہم ہر سال نیوزی لینڈ کی...
جنیوا: امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات کا دوسرا اہم دور آج سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شروع ہو رہا ہے۔ یہ مذاکرات عمانی سفارت خانے میں منعقد ہوں گے اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث انہیں غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکی مشرقِ وسطیٰ کے نمائندہ اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر سے بالواسطہ مذاکرات کریں گے۔ یہ رابطہ عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد کے ذریعے ہوگا۔ امریکا کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ مذاکرات کا دائرہ کار ایران کے میزائل پروگرام سمیت دیگر غیر جوہری معاملات تک بھی بڑھایا جائے۔ تہران کا مؤقف ہے کہ وہ صرف اپنے جوہری...
’رمضان آ رہا ہے آپ کو اپنی ڈیوٹی کا پتہ چل گیا ہوگا‘، اگلے میچ سے قبل شاداب خان کا فینز کو خصوصی پیغام
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنے مداحوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ شاداب خان نے کہا کہ آپ لوگ ہمیں ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں اب آپ کی ذمہ داری کا وقت ہے کیونکہ رمضان قریب آ رہا ہے۔ آپ کو اپنی ڈیوٹی کا پتہ چل گیا ہوگا۔ ہم بھی اپنی ڈیوٹی کریں گے لیکن آپ کی ڈیوٹی سب سے زیادہ اہم ہے۔ View this post on Instagram A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) انہوں نے مزید کہا کہ رمضان کا مہینہ ہے اور دوسرا ہم مسلمان ہیں تو آگے آپ سمجھ جائیں۔ شاداب خان نے یقین دہانی کرائی کہ جو چیزیں ہمیں آتی ہیں انہیں اچھے سے اچھا کریں...
ڈھاکا: بنگلا دیش کی سیاست میں ساڑھے تین دہائیوں بعد ایک بڑی تبدیلی سامنے آ رہی ہے جس کا مرکز صرف ایک سیاسی خاندان نہیں بلکہ نوجوان نسل، خصوصاً "جین زی"، بن رہی ہے۔ 17 سالہ جلاوطنی کے بعد طارق رحمان کی وطن واپسی کو اسی نوجوان تحریک کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے جس نے 2024 میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے طویل اقتدار کا خاتمہ کیا تھا۔ 60 سالہ طارق رحمان، جو سابق صدر ضیاء الرحمان اور سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کے صاحبزادے ہیں، اب اپنی خاندانی سیاسی وراثت سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق ان کی حالیہ سیاسی کامیابی میں نوجوان ووٹرز اور طلبہ تحریک کا اہم کردار رہا ہے۔ طارق رحمان خود کو جدید اور...
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ اس وقت انتہائی مشکل حالات سے گزر رہا ہے اور عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 4 روز سے لوگ پریشان ہیں، مریض ایمبولینسوں میں دم توڑ رہے ہیں اور حکومت کوئی مؤثر اقدام نہیں کر رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کا کیا قصور ہے جنہوں نے پی ٹی آئی کو تیسری مرتبہ ووٹ دیا، مگر آج وہی عوام اذیت میں مبتلا ہیں جبکہ قیادت اسلام آباد میں مصروف ہے اور عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں۔ امن و امان اور دہشتگردی کی صورتحال ڈاکٹر عباداللہ خان نے کہا کہ ایک طرف...
نامور بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا اور اداکار وجے دیوراکونڈا جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کا مبینہ شادی کا کارڈ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کافی عرصے سے دونوں اداکار اپنی مبینہ شادی کی خبروں کے باعث سرخیوں میں ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر ایک شادی کا دعوت نامہ وائرل ہوا ہے جسے ان دونوں سے منسوب کیا جارہا ہے، جس نے انٹرنیٹ پر ہلچل مچا دی ہے۔ کیا شادی 26 فروری 2026 کو ہوگی؟ وائرل ہونے والے دعوت نامے کے مطابق دونوں اداکار 26 فروری 2026 کو ایک سادہ اور نجی تقریب میں شادی کرنے والے ہیں۔ کارڈ پر درج تفصیلات کے مطابق استقبالیہ تقریب 4 مارچ 2026 کو شام 7...
قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر عثمان طارق نے کہا ہےکہ بابر اعظم اور شاہین آفریدی نے بہت میچز بھی جتوائے ہیں اور ایک میچ میں اگر اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان طارق نے کہا کہ مشکل تب ہوتی ہے جب غلطیوں پر کام نہ کریں، ہم نے غلطیوں پر کام کیا ہے دوبارہ غلطیاں نہیں کریں گے تو مشکل نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ میچ کے بعد میٹنگ میں وہی بات ہوتی ہے کہ ہم سے کیا غلطیاں ہوئی ہیں اور میں نے محسوس نہیں کیا کہ ٹیم دباؤ میں ہے، پریشر ہونا نارمل چیز ہے اب پریشر تو ہے نہیں، پریشر پر قابو پانا ہی کام ہوتا ہے اور...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں 22 برس سے ایک ہی نمبر سے لاٹری کھیلنے والے شخص نے بالآخر لاکھوں ڈالر کا انعام جیت لیا۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر ایکرون سے تعلق رکھنے والے شخص (جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا) نے بتایا کہ وہ گزشتہ 22 برس سے ایک ہی چھ ہندسوں کا سیٹ (6-8-16-20-26-45) لاٹری کے لیے استعمال کر رہے تھے، اس دوران ان کے چھوٹے چھوٹے انعامات نکلے لیکن وہ یہ ہندسے استعمال کرتے رہے۔ شہری نے 4 فروری کی قرعہ اندازی کے لیے اس نمبر کا جو ٹکٹ خریدا اس نے بالآخر 35 لاکھ ڈالر کا انعام دلوا دیا۔ شہری نے مزید کہا کہ قرعہ اندازی میں انہوں نے اپنے نمبروں کو فوراً پہچان...
بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں: عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز لندن: (آئی پی ایس) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے، نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی کی صحت کی صورتحال تشویشناک نہیں، صحت کے معاملے پر سوشل میڈیا پر سنسنی پھیلائی گئی، بانی پی ٹی آئی کی صحت بہت بہتر ہے۔ عطا تارڑ نے مزید کہا کہ جو مسئلہ تھا حل ہو گیا ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی کی صحت پر...
چترال (ویب ڈیسک) چترال کی وادی کالاش کے گاؤں شیخاندہ بمبوریت میں دو روزہ مقامی سرمائی کھیلوں کے میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ لوئر چترال کی ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا یہ میلہ علاقے کی منفرد ثقافتی شناخت اور روایتی کھیلوں کو زندہ رکھنے کی اہم کاوش قرار دیا جا رہا ہے۔ میلے میں نسل در نسل منتقل ہونے والے روایتی کھیل پیش کیے جا رہے ہیں جو آج بھی اپنی مقبولیت برقرار رکھے ہوئے ہیں، شائقین نے بزکشی کے سنسنی خیز مقابلوں سے لطف اٹھایا، جبکہ مقامی کھیل ‘ہِم غال’ (برفانی پولو) اور روایتی کُشتی کے مقابلے بھی توجہ کا مرکز رہے۔ قدیم کھیلوں میں مہارت رکھنے والے مقامی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا...
کشمیری وفد نے سفیر پاکستان کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی زمینی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے بدترین مظالم کے باوجود کشمیری عوام اپنی جدوجہد آزادی سے کسی صورت دستبردار نہیں ہو رہے جو بھارت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر عبدالرشید ترابی کی سربراہی میں قطر کے دورے پر موجود کشمیری وفد پاکستانی سفارت خانے گیا اور پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر کے ساتھ ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں جہاں دوسرے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، وہاں تحریک آزادی کشمیر، مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، 05 اگست 2019ء میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت...
چترال کی وادی کالاش کے گاؤں شیخاندہ بمبوریت میں 2 روزہ مقامی سرمائی کھیلوں کے میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ لوئر چترال کی ضلعی انتظامیہ کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والا یہ میلہ علاقے کی منفرد ثقافتی شناخت اور روایتی کھیلوں کو زندہ رکھنے کی اہم کاوش قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کشمیری معاشرے میں روایتی کھیل گتکا کی کیا اہمیت ہے؟ میلے میں نسل در نسل منتقل ہونے والے روایتی کھیل پیش کیے جا رہے ہیں جو آج بھی اپنی مقبولیت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ شائقین نے بزکشی کے سنسنی خیز مقابلوں سے لطف اٹھایا، جبکہ مقامی کھیل ‘ہِم غال’ (برفانی پولو) اور روایتی کُشتی کے مقابلے بھی توجہ کا مرکز رہے۔ قدیم کھیلوں میں مہارت...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے کیونکہ وہ ڈیل نہ کرنے کے نتائج کا سامنا نہیں کرنا چاہتا۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیوکلیئر مذاکرات میں بالواسطہ طور پر شامل ہوں گے اور یہ بات چیت انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ ان کے اعلیٰ معاونین اسٹیو وٹکوف اور جیریڈ کشنر جنیوا روانہ ہو چکے ہیں جہاں آج امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان جوہری پروگرام پر دوسرے مرحلے کی بات چیت ہوگی۔ ٹرمپ نے ایرانی مذاکرات کاروں کو سخت ڈیلرز قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ گزشتہ برس کے مقابلے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کو واضح الفاظ میں بنگلا دیش کو اپنا بڑا بھائی تسلیم کرنے کا اعلان کر دینا چاہیے کیوں؟ اس لیے کہ بنگلا دیشی عوام، سیاسی قیادت اور فوجی قیادت نے ہر لحاظ سے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہم سے ہر طرح بہتر، بلند اور باصلاحیت ہیں، شیخ حسینہ واجد کی ظالمانہ آمریت کے خلاف مربوط و منظم پرجوش تحریک چلنے سے ثابت ہوا کہ بنگلا دیشی قوم ایک زندہ و بیدار قوم ہے ہماری طرح مردہ اور بے شعور نہیں، اوّل تو ہم کوئی ایسی قومی تحریک نہیں چلا پائے اور اگر کوئی مزاحمت تحریک یا جلسے جلوس ہوتے بھی ہیں تو وہ نان ایشوز پر ہوتے ہیں، قوم کو درپیش حقیقی مسائل کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
رحیم یار خان: صدر زرداری سردار نورالزمان گوپانگ کو باضابطہ طور پر قبیلے کی سرداری کی پگڑی پہنا رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-18 اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ہر شعبے میں شفافیت یقینی بنا رہی ہے اور تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہر کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری ملکیتی اداروں میں بہتری لانا حکومت کی ذمے داری ہے اور گزشتہ 3 برس میں ان اداروں کے خساروں میں کمی آئی ہے، مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں تاکہ گورننس کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔محمد اورنگزیب نے کہا کہ 25 کروڑ کی آبادی کو حکومت براہ راست روزگار فراہم نہیں کر سکتی، اس کے لیے نجی شعبے کو فعال بنانا ہوگا، کچھ کمپنیوں کے منافع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے قرآن انسٹیٹیوٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر اس کے قیام کو ایک اہم فکری و تربیتی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآنِ مجید محض عبادات کی کتاب نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، جس پر عمل کیے بغیر معاشرتی و اخلاقی اصلاح ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کے نظام کو گھروں، تعلیمی اداروں، معاشرے اور ریاستی سطح پر نافذ کرنے کی جدوجہد ہی اصل کامیابی کی ضمانت ہے۔حافظ نعیم الرحمن نے مزید کہا کہ قرآن انسٹیٹیوٹ برائے خواتین، قرآن کو ترجمہ و تفسیر کے ساتھ سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے معاشرے تک پہنچانے کے لیے ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-01-3 گجرات( مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ اب بھی پتھر کے زمانے میں رہ رہے ہیں، انہیں ترقی کا پتا ہی نہیں، خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی ہے، اقتدار آنے جانے والی چیز ہے، مٹھی سے ریت کی طرح پھلستا ہے۔گجرات یونیورسٹی میں تقریب کے دوران طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ بچوں نے جو خواب دیکھنا ہے دیکھیں، میرے تمام وسائل آپ کے قدموں میں حاضر ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہونہار سکالر شپس، لیپ ٹاپس 100 فیصد میرٹ پر دیئے جا رہے ہیں، میں اللہ کے سامنے جوابدہ ہوں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(نمائندہ جسارت) ماتلی کے معروف دینی مدرسے کے منتظم اور عالمِ دین مفتی مشتاق احمد کمبوہ سے نوجوانوں کے ایک بارہ رکنی وفد نے ماہِ رمضان کی تیاریوں کے حوالے سے ملاقات کی۔ وفد میں محمد رحیم گدی، محمد عمران غلام رسول، زید نوتکاٹی، زکریا پٹھان، محمد ابراہیم گدی، امیر حمزہ گدی اور دیگر نوجوان شامل تھے جنہوں نے رمضان المبارک کی روحانی تیاری اور نوجوانوں کی ذمے داریوں کے حوالے سے رہنمائی حاصل کی۔ اس موقع پر نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے مفتی مشتاق احمد کمبوہ نے کہا کہ ماہِ رمضان بازاروں میں گھومنے پھرنے یا سیروتفریح کا مہینہ نہیں بلکہ اپنے رب کو راضی کرنے، عبادات میں اضافہ کرنے اور روحانی اصلاح کا مہینہ ہے۔...
پدم بھوشن ، گولڈن گلوب ، گرامی ایوارڈز اور آسکر انعام یافتہ موسیقار اے آر رحمان سے کون واقف نہیں۔انھوں نے ہندی اور غیر ہندی فلموں میں شاندار موسیقی دی ، کامیاب ترین بین الاقوامی کنسرٹس کیے ، آزادی کی گولڈن جوبلی پر وندے ماترم کی ایسی نئی دھن تخلیق کی جو اب بھارت کا غیر رسمی قومی ترانہ ہے۔رحمان نے چند ہفتے پہلے بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ گذشتہ آٹھ برس سے انھیں بالی وڈ میں رفتہ رفتہ نظرانداز کیا جا رہا ہے۔ اب زیادہ تر فیصلے غیر تخلیقی لوگوں کے ہاتھ میں ہیں اور ممکن ہے کہ کام ملنے میں کمی کا سبب مذہبی تعصب بھی ہو۔ اس انٹرویو کے...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اتحاد کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا۔ اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ان کا بنیادی مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کی بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے۔ اجلاس کے فیصلے کے...
فائل فوٹو خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران شفیع جان نے کہا کہ ہم نے کوئی کال نہیں دی لوگ خود آرہے ہیں اور شاہراہوں پر بیٹھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جو احتجاج کر رہے ہیں، ان کو بانی پی ٹی آئی کی جیل میں بیماری پر تشویش ہے، طلال چوہدری اور دیگر وزرا نے تو پہلے بھی کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے۔ جیل سپرنٹنڈنٹ اتنے طاقتور ہیں کہ وزیرِ اعلیٰ کو ملاقات سے روکتے ہیں: شفیع جانخیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے اپنے لوگ ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کو گمراہ کر رہے اور انہیں اندھیرے میں رکھ رہے ہیں۔ سما نیوز کےپروگرام میں علی امین گنڈاپور نے کہا عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے والے رہنما انہیں زمینی حقائق کے برعکس "عجیب و غریب کہانیاں" سنا کر خوش کرتے ہیں۔ خان صاحب کو بتایا جاتا ہے کہ پوری لیڈرشپ میدان میں تیار کھڑی ہے اور ملک میں انقلاب آ چکا ہے، جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ علی امین گنڈاپور نے بتایا کہ 5 اکتوبر کو فیض آباد پل کے نیچے بمشکل...
ترجمان کے مطابق سابق گورنر، سابق وزیر اعلیٰ، دو سابق اپوزیشن لیڈرز اور 5 صوبائی وزراء کی شمولیت کے مضبوط ترین سیاسی پارٹی بن چکی ہے جس کی وجہ سے سید مہدی شاہ بوکھلا ہٹ کا شکار ہو کر من گھڑت بیانات دے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان استحکام پاکستان پارٹی گلگت بلتستان نے گورنر گلگت بلتستان کے حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید مہدی شاہ کے دور میں سرکاری نوکریاں برائے فروخت دستیاب رہی ہیں اور لین دین کا خاصا تجربہ رکھتے ہیں، اس لئے استحکام پاکستان پارٹی پر بھی لین دین کے الزامات لگا رہے ہیں جو کہ بے بنیاد ہیں۔ترجمان کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی حیثیت اور مقصد کا اندازہ اگلے عام...
فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ تو چل رہے ہیں مگر خیبر پختونخوا جام ہے، صوبائی حکومت کو پرواہ نہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کے پی ہاؤس تو خود خیبر پختونخوا حکومت کا حصہ ہے، صبح نہا دھو کر اپنی پسند کے وقت دھرنا دینے بیٹھ جاتے ہیں، پھر واپس چلے جاتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی پالیسیاں سمجھ سے بالاتر ہیں، گورنر خیبرپختونخوا گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پالیسیاں سمجھ سے بالاتر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کے پی ہاؤس میں سارے انتظامات موجود ہیں، اسٹاف سمیت کچن بھی ہے، پارلیمنٹ ہاؤس گیا تھا وہاں تو...
ایک انٹرویو میں گورنر جی بی کا کہنا تھا کہ راجہ جلال ہمارے لئے قابل احترام ہیں، وہ ہمارے علاقے کے راجہ ہیں، باہر یہ بات چل رہی ہے کہ راجہ جلال اور ہمنوا کو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کیلئے پیسوں کی آفر ہوئی، پیسوں کی بات چلنے کے بعد بہت دکھ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ ہم خیال گروپ کو بہت پہلے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنی چاہیے تھی مگر انہوں نے کافی دیر سے اس پارٹی کو جوائن کیا، اب ہم خیال گروپ کے لوگوں پر یہ الزام عائد ہو گیا ہے کہ انہوں نے پیسوں کیلئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ یہ ہم...
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھارتی ٹی وی کے ایک اسپورٹس پروگرام میں خاتون اینکر پر برہم ہوگئے۔ اسپورٹس کے پروگرام میں جب خاتون اینکر نے کہا کہ آپ کو دوسرا نظریہ دیکھنا ہوگا تو خاتون اینکر اور شعیب اختر کے درمیان تکرار ہوئی جس پر شعیب اختر نے اینکر سے کہا کہ آپ کسی بھی دھرم سے ہو آپ میری بہن ہو میری جان لیکن یہ سیاسی پروگرام نہیں بلکہ یہ اسپورٹس کا شو ہے ہمیں اسپورٹس کے حوالے سے بات کرنی چاہیے انہوں نے کہا کہ اگر میں بات کرنے پر آیا تو ایک لاکھ باتیں کرنے کو ہیں۔ بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں خاتون اینکر سے گفتگو میں شعیب اختر نے کہا کہ...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے اور یہ ممکن ہے کہ پارٹی کے کچھ اراکین کو یہ خوشگوار خبر پسند نہ آئے کہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پہلے اپوزیشن لیڈر تبدیل کیے، پھر وزرائے اعلیٰ، اور اب ان کے پاس صرف وکٹم کارڈ بچا ہے۔ مزید پڑھیں: عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی میں واضح بہتری، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ جاری انہوں نے واضح کیاکہ کسی مریض کو کہاں رکھا جائے، کون سی دوا دی جائے یا کس طرح علاج کیا جائے، اس کا فیصلہ...
اسلام آباد: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کوئی جان لیوا بیماری لاحق ہو اور اس کے قانونی شواہد موجود ہوں تو زندگی بچانے کے لیے انہیں بیرون ملک بھیجا جا سکتا ہے. بصورت دیگر ایسا ممکن نہیں۔ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی مبینہ ڈیل کے حوالے سے کوئی بھی بات چیت صرف پارلیمانی قوتوں کے ذریعے ہو سکتی ہے۔ بیرون ملک علاج کا واحد راستہ قانونی شہادت کے تحت جان لیوا بیماری کے ثبوت کی صورت میں ہی ممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کے علاج کے لیے تمام ضروری سہولیات جیل...
موٹروے بند کیا گیا، لوگ تکلیف برداشت کر رہےہیں، پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، امیر مقام
امیر مقام، وفاقی وزیر امور کشمیر، نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ سوات سے اسلام آباد آ رہے تھے تو راستے میں بچوں، خواتین اور مریضوں کو مشکلات میں گھرا دیکھا جو سڑکوں کی بندش کے باعث پھنسے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو فوری طور پر مؤثر اقدام کرنا چاہیے کیونکہ عام شہریوں کو شدید اذیت کا سامنا ہے۔ ان کے مطابق موٹروے کی بندش سے مسافروں کو غیر معمولی تکالیف برداشت کرنا پڑ رہی ہیں، متعدد افراد کی پروازیں مس ہو رہی ہیں جبکہ مریض بروقت اسپتال نہیں پہنچ پا رہے۔ امیر مقام کا کہنا تھا کہ آئی جی خیبرپختونخوا ایسے عناصر کے خلاف مقدمات درج کریں جو عوام کو مشکلات سے دوچار کر...
گجرات: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ اب بھی پتھر کے زمانے میں رہ رہے ہیں. انہیں ترقی کا پتہ ہی نہیں، خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی ہے. اقتدار آنے جانے والی چیز ہے، مٹھی سے ریت کی طرح پھلستا ہے۔گجرات یونیورسٹی میں تقریب کے دوران طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایک ماں کے طور پر آپ سے ایک وعدہ کرنے آئی ہوں. پنجاب کے تمام وسائل اپنے بیٹوں، بیٹیوں پر نچھاور کرنے ہیں.آپ بچوں نے جو خواب دیکھنا ہے دیکھیں. میرے تمام وسائل آپ کے قدموں میں حاضر ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہونہار سکالر شپس، لیپ ٹاپس 100...
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی سوجن میں کمی آئی ہے اور تاحال کوئی بڑی پیچیدگی سامنے نہیں آئی: نورین خانم
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی بینائی میں بہتری آئی ہے، ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کیا جائے۔نورین خان کے ایکس اکائو نٹ سے کی گئی پوسٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کے اندر عمران خان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ طبی معائنے کے لئے درکار مشینوں اور مکمل سہولیات سے لیس ایمبولینس بھی موقع پر پہنچائی گئی۔نورین خانم نے لکھا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹر عارف اور الشفا ہسپتال کے ڈاکٹر ندیم قریشی نے جیل کے اندر جا کر طبی معائنہ کیا جبکہ ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر مرزا بھی کانفرنس کال کے ذریعے شریک ہوئے اور بیرسٹر گوہر اس تمام پیش رفت سے آگاہ تھے۔ نورین خانم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل ٹیومرز کے مریضوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس پر ماہرین صحت تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ جناح اسپتال کے ماہر امراض ہڈی و جوڑ۔ڈاکٹر سجاد بگھیو نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ یہ ٹیومرز ہڈی، پٹھوں، چربی اور دیگر نرم ٹشوز میں پیدا ہونے والے کینسرز پر مشتمل ہوتے ہیں، جنہیں عام طور پر نظرانداز کیا جاتا ہے، بچوں میں زیادہ تر ہڈیوں کے ٹیومرز دیکھے جاتے ہیں، جن میں اکثر شدید درد محسوس ہوتا ہے لیکن بیرونی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔دوسری جانب بالغ افراد میں گوشت اور پٹھوں کے ٹیومرز عام ہیں، جو ابتدائی مراحل میں درد کا باعث نہیں بنتے مگر وقت کے ساتھ سوجن...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے میرے والد کی بیماری کا مذاق اڑایا اور والدہ کو کینسر ہوا تو ڈرامہ کہا۔گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھ پر جھوٹے الزامات لگائے، آج وہ جیل میں ہیں، حلفاً کہہ رہی ہوں کہ بانئ پی ٹی آئی کو تمام سہولتیں دی جا رہی ہیں۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ اقتدار کا حساب صرف عوام کو نہیں، اللّٰہ تعالیٰ کو بھی دینا ہے، میری والدہ کی جب وفات ہوئی تو میرے والد نے کہا کہ یہاں پر انسان کو اپنی سچائی ثابت کرنے کے لیے مرنا پڑتا ہے۔ پنجاب میں کسی بھی جگہ...
میری بہن کو رات کو پکڑا، اس وقت یاد نہیں آیا، بے نظیر بھٹوکو 5 سال سکھر جیل میں بند کیا گیا اذان کے بعد گولیوں کی آواز سنی،میری مادری زبان سرائیکی ،یوسف گیلانی کو وزیراعظم بنایا صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کا کہنا ہے کہ پیدا ہونے کے بعد اذان کے بعد گولیوں کی آواز سنی، ان سے نہ ڈراؤ۔رحیم یارخان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں، میری مادری زبان سرائیکی ہے۔صدر زرداری نے کہا کہ بی بی کی سوچ جیسا لیڈر نظر نہیں آتا، انہوں نے بھٹو سے اورہم نے بی بی سے سیاست سیکھی۔صدر مملکت نے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں شفافیت یقینی بنا رہے ہیں، تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہر کر رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری ملکیتی اداروں میں بہتری لانا ہماری ذمے داری ہے، گزشتہ 3 سال میں خسارے کم ہوئے ہیں، مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرا رہے ہیں۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ کچھ کمپنیوں کے منافع میں کمی واقع ہوئی ہے، ہم نے اداروں کی گورننس بہتر کی ہے، اداروں میں لگنے والے چیئرپرسن یا چیئرمین کا تعلق پرائیویٹ اداروں سے ہے۔ کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی ، فتنہ الہندوستان کے 3...
اسلام آباد (آئی این پی )وزیردفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے علاج کیلئے ملک سے باہر جانے کے مطالبے کی تمام خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان یمں خواجہ آصف نے مختلف عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے کہ انہیں علاج کے لیے باہر بھیجا جائے اور نہ ہی حکومت ایسا کچھ سوچ رہی ہے یہ سب اخباری باتیں ہیں۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر عمران خان کی جانب سے علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے کے مطالبے سے متعلق زیرِ گردش ہیں۔ پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات...
لاہور (ویب ڈیسک) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاک بھارت میچ میں پاکستان کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسے کرکٹ کا پتہ نہیں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین ہے، ایسے میں ٹیم کیسے جیتے گی۔ بھارتی چینل پر ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھا کہ نالائق اور جاہل بندے کو بڑی ذمہ داری دینا سب سے بڑا جرم ہے، ایسا شخص ملک اور ادارے کو تباہ کرے گا، مثال آپ کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا کی ٹیم بہت آگے چلی گئی ہے، ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں، ایسے بندے کو سٹار بنایا ہے جو 10 اوورز بھی نہیں کرسکتا، ایسے لوگوں کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن نے خیبرپختونخوا ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز میں دھرنے ختم کردیئے۔ تاہم اپوزیشن اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر چوتھے روز بھی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا مطالبات کی منظوری تک ارکان جاری رہے گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سیاست نہیں کررہے۔ عوام سے کچھ نہیں چھپائیں گے۔ عمران خان کے دوبارہ چیک اپ کا سنا ہے۔ مگر رپورٹ سامنے نہیں آئی اس لیے کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے۔ بانی کی میڈیکل رپورٹ سپریم کورٹ میں فائل نہیں ہوئی۔ عمران خان سے ڈیل؟ حنیف عباسی کا...