2026-07-24@14:57:00 GMT
تلاش کی گنتی: 1830
«سعدیہ زاہدی»:
(نئی خبر)
ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں لیکن مظاہرین پر تشدد جاری رہا تو سخت ردِعمل دیں گے: ٹرمپ کی ایک بار پھر تنبیہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ ایران میں قتل و غارت گری کا سلسلہ رک گیا ہے۔وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ موجود نہیں اور وہاں جاری قتل عام بھی ختم ہو چکا ہے۔ تاہم انہوں نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کیا کہ اگر مظاہرین کے خلاف تشدد دوبارہ شروع ہوا تو امریکا سخت ردعمل دے گا۔وینزویلا سے متعلق بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ خفیہ معلومات افشا کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کے مطابق پینٹاگون کے ایک کنٹریکٹر کو وینزویلا آپریشن...
گزشتہ چار سال سے مفلوج بلدیاتی نظام کی فعالیت، بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز و اختیارات عدم فراہمی، صوبائی حکومت کیطرف سے بار بار حل طلب مسائل میں عدم دلچسپی کیخلاف لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کی کال پر بھرپور پرامن احتجاج کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلدیاتی کونسلز ایسوسی ایشن نے اختیارات نہ دینے پر خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف پُرامن احتجاج کیا جبکہ 26 جنوری تک مسائل حل نہ ہونے پر اسمبلی کے سامنے مطالبات کی منظوری تک دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ خیبر پختونخوا میں گزشتہ چار سال سے مفلوج بلدیاتی نظام کی فعالیت، بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز و اختیارات عدم فراہمی، صوبائی حکومت کیطرف سے بار بار حل طلب مسائل میں عدم دلچسپی کیخلاف لوکل کونسلز...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے اپنے گمراہ کن ایجنڈے کے لیے کچھ احادیث گھڑ لیں ہیں اور ایسے گمراہ لوگ سفاک مجرم اور قاتل ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران احادیث کی روشنی میں فتنہ الخوارج کو بے نقاب کیا اور کہا کہ دنیا میں کچھ...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے اپنے گمراہ کن ایجنڈے کے لیے کچھ احادیث گھڑ لیں ہیں اور ایسے گمراہ لوگ سفاک مجرم اور قاتل ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران احادیث کی روشنی میں فتنہ الخوارج کو بے نقاب کیا اور کہا کہ دنیا میں کچھ...
ہم پر حملہ ہوا تو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور دیگر ممالک میں موجود امریکا کے فوجی اڈّے اور تنصیبات کونشانہ بنائیں گے ،ایران ایران نے مشرق وسطیٰ کے ان ممالک کو خبردار کیا ہے جہاں امریکی فوجی اڈے قائم ہیں۔ایران نے ٹرمپ کی دھمکی پر جواب دیا ہے کہ اگر ہم پر حملہ ہوا تو مشرق وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈّوں اور تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کا یہ ردعمل اُس وقت سامنے آیا جب صدر ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ مدد بس راستے ہیں، آئینی اداروں پر قبضہ کرلیں۔ایرانی حکام نے نہ صرف امریکا کو جواب دیا بلکہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات،...
ایران کی سعودیہ، قطر، امارات میں امریکی فوجی اڈے تباہ کرنے کی جوابی دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز تہران (آئی پی ایس )ایران نے ٹرمپ کی دھمکی پر جواب دیا ہے کہ اگر ہم پر حملہ ہوا تو مشرق وسطی میں قائم امریکی فوجی اڈوں اور تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کا یہ ردعمل اس وقت سامنے آیا جب صدر ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ مدد بس راستے ہیں، آئینی اداروں پر قبضہ کرلیں۔ایرانی حکام نے نہ صرف امریکا کو جواب دیا بلکہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور مشرق وسطی کے دیگر ممالک کو بھی مطلع کیا کہ امریکا نے حملہ کیا...
لندن (ویب ڈیسک)برطانیہ نے ایران میں مظاہرین کی اموات کی مذمت کرتے ہوئےایرانی سفیر کو طلب کر لیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران میں موجود برطانوی شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر نے کہا کہ مظاہرین کا قتل انتہائی خوفناک اور بے رحمانہ ہے۔ صورتحال کی سنگینی کو اجاگر کرنے کے لیے ایرانی سفیر کو طلب کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایرانی حکام اپنے شہریوں کے بنیادی حقوق اور آزادیوں کا احترام کریں۔ واضح رہے گزشتہ روز ایران نے برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی کے سفیروں کو وزارت خارجہ طلب کرکے مظاہروں کے دوران مسلح فسادیوں کی ویڈیوز دکھائی تھیں۔
پاکستان اس وقت محض دہشتگردی کی لہر نہیں، بلکہ ایک وجودی نوعیت کی جنگ کا سامنا کر رہا ہے، جس کی جڑیں افغانستان میں ریاستی ڈھانچے کی عدم موجودگی، غیر ریاستی عناصر، سیاست، جرائم و دہشتگردی کے خطرناک گٹھ جوڑ سے جا ملتی ہیں۔ دفاعی تجزیہ کار زاہد محمود نے وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کو محض انفرادی تشدد یا سیکیورٹی ناکامی کے طور پر نہیں دیکھا جا سکتا، بلکہ یہ ایک منظم جنگ کا حصہ ہیں۔ مزید پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کے 70 فیصد سے زائد واقعات میں افغان ملوث، سہیل آفریدی تاحال لاعلم ان کے مطابق، ’جب ہم جنگ کو سیاست سے الگ کر دیتے ہیں تو ہم اس...
ڈی سی گوادر نقیب کاکڑ کے مطابق اب تک 125 سے زائد طلبہ ایران سے واپس وطن آچکے ہیں۔ بارڈر پر انہیں کھانا، رہائش اور سفر کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایران میں موجود پاکستانی طلبہ اور زائرین کی گوادر سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کے مطابق آج ایران سے 51 طلبہ و طالبات پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں، جبکہ اب تک 125 سے زائد طلبہ ریمدان بارڈر کے راستے وطن پہنچ چکے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے وطن واپس آنے والے طلبہ کے لئے کھانے پینے، رہائش اور سفر کی تمام ضروری سہولیات فراہم کی...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انڈونیشیا کے دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل رسجعفری سجمس الدین کی سربراہی میں ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ائیر چیف اور انڈونیشین دفاعی وفد کی ملاقات ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوئی، ملاقات میں پاک انڈونیشیا فضائی افواج کے تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی جبکہ استعداد کار میں اضافے،تربیت اور تکنیکی تعاون کے حوالے سے دونوں جانب سے زور دیا گیا۔ بیان کے مطابق ایئر چیف نے انڈونیشئین وفد کو پاک فضائیہ کے جدت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-11-1 محراب پور(جسارت نیوز)9 ماہ قبل گورنمنٹ ہائی سیکنڈری اسکول برائے طلبہ سے گورنمنٹ اسپتال تک لگے ہوئے سولر لائٹ پول محکمہ بلدیہ نے مرمت کے نام پر اتار کر خفیہ جگہ پر منتقل کردیئے تھے، انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آبزرور نوشہرو فیروز کے کوآرڈنیٹر محمد سلیم مغل کے مطابق اسکول، ٹاؤن کمیٹی، سرکاری اور وٹنری اسپتال روڈ پر لگے ہوئے سولر لائٹ پول اتارے جانے کے نو ماہ گزرجانے پر بھی دوبارہ نہیں لگ سکے ہیں شاید انہیں ذاتی استعمال میں لایا جا چکا ہے جو کرپشن اور بدعنوانی ہے کیونکہ ان سولر لائٹ پول کی مالیت 30 لاکھ روپے ہے، سیاسی سماجی فلاحی رہنما ایڈووکیٹ آصف جاوید رندھاوا کے مطابق محکمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-24 جسارت نیوز سیف اللہ
اجلاس میں ابتدائی خطاب کرتے ہوئے صوبہ سندھ میں جعفریہ الائنس کی کارکردگی کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی جبکہ مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے اجلاس سے خطاب میں دونوں ڈویژنز کے ذمہ داران کی کارکردگی کو سراہا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس کے حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم اجلاس علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس کے حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم اجلاس علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس کے حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم اجلاس علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے ایران میں حالیہ مظاہروں کے حوالے سے ایک تفصیلی پریس ریلیز جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کو پرامن احتجاج کے حق کا مکمل احترام ہے، تاہم تشدد، تخریب کاری اور غیر ملکی مداخلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ پریس ریلیز کے مطابق 28 دسمبر 2025 کو تہران بازار میں بعض تاجروں کی جانب سے غیر ملکی زرِ مبادلہ کی شرح میں اضافے کے باعث معاشی خدشات پر مبنی احتجاجی اجتماعات ہوئے، جنہیں آئین کے تحت جائز مطالبات قرار دیا گیا۔ ایران نے واضح کیا کہ پرامن مظاہرین کے حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے اور حکومت ان مطالبات کے...
فائل فوٹو وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پچھلے سال سے ٹیکس ریونیو 10 فیصد بڑھا،جولائی تا دسمبر ایف بی آر نے 6200 ارب روپےٹیکس جمع کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے ماہانہ ڈیولپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ کا اجراء کردیا۔انہوں نے کہا کہ دسمبر کا مہینہ پاکستان کے اقتصادی و معاشی بحالی کے سفر کا تسلسل ہے، سیلاب سے سپلائی متاثر ہونے سے مہنگائی بڑھی۔ بھارت سہولت کاروں کے ذریعے پاکستان میں انتشار چاہتا ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت اپنے سہولت کاروں کے ذریعے پاکستان میں انتشار چاہتا ہے۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان میں مہنگائی میں...
جامعہ المنتظر لاہور میں علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وفاق المدارس الشیعہ کے جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ انقلاب اسلامی کی بنیاد کمزور نہیں کہ مہنگائی کے خلاف چند مظاہروں سے حکومت تبدیل ہو جائے، بہت جلد امریکی اسرائیلی ایجنٹوں کے خواب چکنا چور ہو جائیں گے۔ اسلام ٹائمز، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کی ایران کو دھمکیاں اور گیڈر بھبکیاں کوئی نئی بات نہیں، ان کی یہ خصلت خبیثہ پرانی ہے۔ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمة اللہ علیہ کے افکار کے مطابق اسلامی جمہوری کے معاملات جاری ہیں۔ انقلاب اسلامی کی بنیاد اتنی کمزور نہیں کہ مہنگائی کے خلاف چند مظاہروں سے حکومت تبدیل...
گزشتہ برس مئی میں بھارت کے ساتھ چار روزہ تنازع کے دوران پاکستان نے نہ صرف چینی ساختہ فوجی سازوسامان کی موثر صلاحیت ثابت کی بلکہ اپنے مقامی طور پر تیار کردہ ہتھیاروں جیسے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارہ، الخالد مین بیٹل ٹینک اور فتح سیریز گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم کی صلاحیتوں کا بھی بھرپور مظاہرہ کیا۔بالخصوص جے ایف 17 تھنڈر نے گزشتہ سال مئی اور 2019 میں بھارت کے ساتھ جھڑپوں کے دوران اپنی جنگی صلاحیت منوائی۔ گزشتہ برس کی جنگ میں اس طیارے کو بھارتی فضائیہ کے جدید ایس 400 زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نظام کو آدم پور میں تباہ کرنے کا کریڈٹ دیا گیا۔ جے ایف 17 نے دبئی ایئر شو...
ایران میں جاری شدید حکومت مخالف مظاہروں کے تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے امکان پر سنجیدہ غور شروع کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کو فوجی آپشنز پر بریفنگ دی جا چکی ہے، تاہم حتمی فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا، جبکہ خطے میں کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیل نے بھی اپنی سیکیورٹی الرٹ بڑھا دی ہے۔ Israel has gone on high alert over the possibility the United States could intervene in Iran as authorities confront the biggest anti-government protests in years, Reuters cited three Israeli sources with knowledge of the matter as saying on Sunday. US President Donald Trump has… pic.twitter.com/ClPj303CfY — Iran...
لندن میں ایران کے سفارتخانے کے سامنے احتجاج کے دوران مظاہرین نے سفارتخانے کی بالکونی پر چڑھ کر اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم اتار دیا اور اسے 1979 سے پہلے استعمال ہونے والے ’شیر و خورشید‘ پرچم سے بدل دیا۔ یہ احتجاج ایران میں جاری ملک گیر مظاہروں کے ردِ عمل میں کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:ایران کے جلاوطن ولی عہد رضا پہلوی کا عوامی بغاوت کا اعلان، تہران واپسی کی تیاری مظاہرین نے سفارتخانے کی بالکونی تک پہنچ کر موجودہ اسلامی جمہوریہ کا پرچم ہٹا کر شاہی دور کا سہ رنگی ’شیر و خورشید‘ پرچم نصب کیا، جو ایران میں 1979 کی انقلاب سے پہلے استعمال ہوتا تھا۔ گواہوں کے مطابق یہ پرچم چند منٹوں تک برقرار رہا...
بسیم افتخار: کراچی میں صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل کردی گئی،آج صبح 8بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس بند رہے گی، شہرقائد میں بجلی کی اعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ ختم نہ ہو سکا۔ صنعتوں کاگیس کی بندش کادورانیہ 24گھنٹوں تک رہے گا، موسمِ سرما میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیشِ نظر سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ کا فیصلہ، گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر گیس پریشر فراہم کرنے کے لیے ادارہ کوشاں ہے ۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ ترجمان سوئی سدرن کا کہنا تھا کہ اس دوران اگر کسی گھریلو صارف کو گیس پریشر کی کوئی شکایت درپیش ہو تو آپریشنل ہیلپ لائن 1199 پر اپنی...
سکھر: انتظامیہ کی غفلت کے باعث قدیمی پیر مراد شاہ قبرستان میں سیوریج کا پانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جبکہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرہ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بدلتی ہوئی بحری جنگی حکمت عملی کے تقاضوں کے مطابق اس مشق میں روایتی اور بغیر پائلٹ نظاموں کی صلاحیتوں کو کامیابی سے آزمایا گیا۔مشق کے دوران پاکستان نیوی نے جدید فضائی دفاعی نظام کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمودی لانچنگ سسٹم سے ایل وائی80 (این) زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب لائیو فائر کیا۔توسیع شدہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کار ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی کا کہنا ہے کہ میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ سوڈان سے ہمارا دفاعی معاہدہ ہونے جا رہا ہے لیکن جو مالیت سامنے آئی ہے وہ اس سے کئی زیادہ ہے۔سماء کے پروگرام دو ٹوک میں گفتگو کرتے ہوئے ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی کا کہنا تھا کہ لیبیا نے پاکستان سے اپنی فضائیہ کو ازسر نو ترتیب دینے کی درخواست کی ہے۔ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی نے انکشاف کیا کہ پاکستان اور سوڈان کے درمیان دفاعی معاہدہ 1.2ارب ڈالر سے کئی گنا بڑا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 3ماہ میں پاکستان ایئر فورس سربراہ سے 15 ممالک کے ایئر چیفس مل چکے ہیں، دنیا پاکستان سے سیکھنا چاہ رہی ہے۔...
پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں وسیع تربیتی مشق کے دوران اپنی آپریشنل اور جنگی تیاری کا شاندار مظاہرہ کیا۔ مشق میں روایتی جنگی مہارت کے ساتھ ساتھ بغیر پائلٹ نظاموں کی صلاحیتیں بھی پیش کی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے دوران زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل وائی-80 میزائل کو ورٹیکل لانچنگ سسٹم کے ذریعے کامیابی سے فائر کیا گیا، جس کے ذریعے ایک فضائی ہدف کو ٹھیک نشانہ بنایا گیا۔ اس کامیاب فائرنگ نے پاک بحریہ کے جدید فضائی دفاعی نظام اور طویل فاصلے تک دفاعی صلاحیتوں کی تصدیق کر دی۔ مشق میں لوئٹرنگ میونیشن کے ذریعے سطحی اہداف کو بھی کامیابی سے نشانہ بنایا گیا، جس سے درستگی کے ساتھ...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پزیرائی کی ہے، ساتھ ہی میزائل و میونیشن کی تیاری میں شریک ٹیم کی کاوشوں کی بھی تعریف کی ہے۔ شمالی بحیرۂ عرب میں کامیاب اور جامع مشق پر وزیرِ اعظم نے پاک بحریہ کی قیادت اور افسران و جوانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی قیادت میں پاک بحریہ جدید اور بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی فورس بن چکی ہے. پاک بحریہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جدید ٹیکنالوجی سے پاکستان کی بحری سرحدوں کو ہر گزرتے دن کے ساتھ ناقابل تسخیر...
ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان میں آج سے علاقہ مکین کی نقل مکانی شروع ہوگئی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نقل مکانی کرنے والوں کو ابتدائی مالی امداد ڈھائی لاکھ روپے فی خاندان فراہم کی جارہی ہے۔ جب کہ ہر خاندان کو ماہانہ 50 ہزار روپے امدادی رقم بھی دی جائے گی۔ تاکہ وہ اپنی مرضی کی رہائش اختیار کرسکیں۔ضلعی انتظامیہ ذرائع کے مطابق نقل مکانی کرنے والوں کے لیے رجسٹریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ چار روز کے دوران نادرا نے ایک ہزار 42 خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل کرلی ہے۔انتظامیہ کے مطابق رجسٹریشن اور نقل مکانی کا سلسلہ 25 جنوری تک جاری رہے گا۔ پانچ اپریل سے متاثرین کی واپسی اور بحالی کا کام شروع کیا جائے...
ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے میدان علاقے میں آج سے مقامی رہائشیوں کی نقل مکانی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہر خاندان کو ابتدائی مالی امداد کے طور پر 2.5 لاکھ روپے فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ ماہانہ 50 ہزار روپے کی امدادی رقم بھی دی جائے گی تاکہ متاثرہ افراد اپنی مرضی کے مطابق رہائش اختیار کر سکیں۔ نادرا اور دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون سے نقل مکانی کرنے والوں کے لیے رجسٹریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے، جہاں ابتدائی چار روز میں ایک ہزار 42 خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔ ضلع انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن اور نقل مکانی کا عمل 25 جنوری تک جاری رہے گا، جبکہ...
سٹی 42 : سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنے سرکاری دورے کے دوران عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔ جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ عسکری تعاون، پیشہ ورانہ دلچسپی اور عملی ہم آہنگی پر تبادلہ خیال کیا گیا، خاص طور پر مشترکہ تربیت، صلاحیت میں اضافہ، ایوی ایشن انڈسٹری میں تعاون اور باہمی عملی ہم آہنگی پر زور دیا گیا۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ سربراہ پاک فضائیہ کا عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر زپر شاندار استقبال کیا گیا، جہاں چاق چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا، جو دونوں فضائی افواج کے...
عراق کا جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی خریداری میں گہری دلچسپی کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز بغداد (آئی پی ایس )سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دور عراق کے دوران کمانڈر عراقی فضائیہ، لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ عسکری تعاون اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مشترکہ تربیت، صلاحیت میں اضافے، ایوی ایشن انڈسٹری میں تعاون اور دونوں فضائی افواج کے مابین عملی ہم آہنگی کے فروغ پر خصوصی توجہ دی گئی۔ عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر آمد پر سربراہ پاک فضائیہ کا تاریخی اور...
ایرانی سیکیورٹی فورسز مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں، فرانس، برطانیہ اور جرمنی WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز پیرس(آئی پی ایس )فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی سیکیورٹی فورسز پر زور دیا گیا کہ وہ مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں۔فرانسیسی صدر، برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر کی جانب سے ایران کی صورتحال پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے طاقت کے استعمال پر گہری تشویش پائی جاتی ہے۔ بیان میں ایرانی حکام پر زور دیا گیا کہ وہ تشدد سے باز رہیں اور انسانی حقوق...
— آئی ایس پی آر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر آمد پر سربراہ پاک فضائیہ کا تاریخی اور شاندار استقبال کیا گیا، ایئر چیف کو عراقی فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ملاقات کے دوران دوطرفہ عسکری تعاون اور پیشہ ورانہ دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں مشترکہ تربیت، صلاحیت میں اضافے، ایوی ایشن انڈسٹری میں تعاون اور دونوں فضائی افواج کے مابین عملی ہم آہنگی کے فروغ دینے پر...
امریکی جریدے نے کہا ہے کہ ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کردی۔ امریکی جریدہ بلوم برگ نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے دفاعی اتحاد سے مشرق وسطیٰ اور اس سے بہت آگے تک طاقت کا توازن تبدیل ہوجائے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے گزشتہ برس مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے جس میں لکھا گیا تھا کہ کسی ایک ملک کے خلاف جارحیت دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کی جائے گی، پاک سعودی معاہدے کی یہ بات نیٹو اتحاد کے آرٹیکل پانچ کی طرح ہے اور ترکیے پہلے سے نیٹو اتحاد کا رکن ہے۔ بلوم برگ کے...
پاک بحریہ کا جنگی تیاریوں کا شاندار مظاہرہ، ایل وائے 80 این میزائل نے ہدف تباہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز ,اسلام آباد (آئی پی ایس) پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا جب کہ پاکستان نیوی نے شمالی بحیرۂ عرب میں ایک جامع بحری مشق کے ذریعے اپنی آپریشنل تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بدلتی ہوئی بحری جنگی حکمتِ عملی کے تقاضوں کے مطابق اس مشق میں روایتی اور بغیر پائلٹ نظاموں کی صلاحیتوں کو کامیابی سے آزمایا گیا۔ مشق کے دوران پاکستان نیوی نے...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا، پیشہ وارانہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دورے کے دوران عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، بعد ازاں ایئرچیف نے عراقی فضائیہ کے کمانڈر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران دوطرفہ دفاعی اور فضائی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی جبکہ مشترکہ تربیت، صلاحیتوں میں اضافے اور مستقبل میں تعاون کے نئے مواقع...
سربراہ پاک فضائیہ کی عراقی ایئر چیف سے ملاقات، مشترکہ تربیت اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کی ہلاکتوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی سیکیورٹی فورسز پر زور دیا گیا کہ وہ مظاہرین پر تشدد سے باز رہیں۔ فرانسیسی صدر، برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر کی جانب سے ایران کی صورتحال پر ایک مشترکہ بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے طاقت کے استعمال پر گہری تشویش پائی جاتی ہے۔ بیان میں ایرانی حکام پر زور دیا گیا کہ وہ تشدد سے باز رہیں اور انسانی حقوق کا احترام کریں۔ مشترکہ بیان میں اس امر پر بھی زور دیا گیا کہ ایرانی حکام کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی آبادی...
خیبر: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان ملک دین خیل سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی رجسٹریشن کا عمل گزشتہ تین روز سے جاری ہے جبکہ شیڈول کے مطابق 10 جنوری سے باقاعدہ طور پر نقل مکانی کا عمل شروع کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے پائیندی چینہ میں متاثرین کے لیے خصوصی رجسٹریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے، جہاں اب تک 2500 سے زائد خاندانوں کو رجسٹر کیا جا چکا ہے۔ ان میں سے 176 خاندانوں کو نادرا اور دیگر متعلقہ محکموں سے کلیئرنس کے بعد ابتدائی طور پر ڈھائی لاکھ روپے فی خاندان مالی امداد فراہم کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے...
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نوجوان کے گھسنے کے معاملے پر انتظامیہ نے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے گرلز ہوسٹل میں خفیہ کیمروں کی تلاش کے لیے تکنیکی سویپ کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کے گرلز ہوسٹل میں نامعلوم شخص کے گھسنے کے معاملے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے طالبات کے ہاسٹلز کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مذکورہ واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی اور فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) میں نظرثانی ہوگی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے گرلز ہاسٹلز کے اندر اور اطراف میں سیکیورٹی پیٹرولنگ بڑھا دی گئی اور گرلز ہاسٹلز میں خفیہ کیمروں کی...
اسلام آباد: دسمبر 2025ء کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 3.6 ارب امریکی ڈالر وطن بھیجے گئے، سب سے بڑا حصہ سعودی عرب سے موصول ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نمو کے لحاظ سے کارکنوں کی ترسیلات زر میں سال بہ سال 16.5 فیصد اور ماہ بہ ماہ 12.6 فیصد اضافہ ہوا۔ مالی سال 26ء کی پہلے چھ ماہ کے دوران مجموعی طور پر موصول شدہ ترسیلات زر 19.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو 10.6 فیصد اضافہ ہے جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 17.8 ارب ڈالر موصول ہوئے تھے۔ دسمبر 2025ء کے دوران ترسیلات زر کا بڑا حصہ سعودی عرب سے موصول ہوا یہ رقم 81 کروڑ 31 لاکھ ڈالر بنی۔ اسی...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) بنگلہ دیش ائیرفورس کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا دورہ کیا جو کہ نیشنل سیکورٹی اینڈ وار کورس 2010/11 کے سابق طالب علم ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مہمان معزز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں صدر این ڈی یو لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دونوں ممالک کی افواج کے مابین عسکری روابط کی اہمیت کا اعادہ کیا اور خاص طور پر پیشہ ورانہ عسکری تربیت کے شعبے میں باہمی تعاون پر زور دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دورہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مضبوط تاریخی تعلقات کی...
کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلادیش فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
حیدرآباد: اقبال شاہ کالونی کا ایک منظر ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پوری کالونی گندے پانی میں ڈوبی نظرآرہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے نیول ہیڈکوارٹر کا دورہ اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بھی بات چیت ہوئی جبکہ نیول چیف نے علاقائی بحری امن واستحکام کیلئے پاک بحریہ کے عزم پر روشنی ڈالی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بنگلادیش فضائیہ کے سربراہ نے پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ معیار کو سراہا اور دونوں افواج کے درمیان تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ آئی ایس...
بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان کا نیول ہیڈکوارٹر زکا دورہ،نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلادیشی فضائیہ کے سربراہ حسن محمود خان نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور پاکستان کےنیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور خطے کی بدلتی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بھی بات چیت ہوئی جبکہ نیول چیف نے علاقائی بحری امن واستحکام کیلئے پاک بحریہ کے عزم پر روشنی ڈالی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلہ دیشی ائیرچیف کی ملاقات، دفاع تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال آئی ایس پی آر کے مطابق بنگلادیش فضائیہ کے سربراہ نے پاک...
بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات؛ دوطرفہ دفاعی و عسکری تعاون پر تبادلہ خیال
سٹی 42: بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابقملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی و عسکری تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے درمیان پیشہ ورانہ تعاون، تربیتی تبادلوں اور دفاعی روابط کو مضبوط بنانے پر زور دیا بنگلہ دیش کے ایئر چیف نے پاکستان مسلح افواج کے اعلیٰ پیشہ ورانہ معیار اور علاقائی امن و استحکام کے لیے کردار کی تعریف کی ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا بنگلہ دیش کے ساتھ دیرپا اور مضبوط دفاعی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا ۔ ...
چئیرمین کمیٹی مہیش ملانی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس جاری ہے۔ ممبر قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ کا کہنا تھا کہ وزارت صحت کی جانب سے مکمل معلومات فراہم نہیں کی جاتیں۔ ہم جو سوالات کرتے ہیں ان کا جواب نہیں دیا جاتا۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کے متعلقہ جو سوالات کئے گئے تھے لیکن مکمل جواب نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ان تمام سوالات پر جوابات آئندہ اجلاس میں رکھا جائے۔ ڈریپ سے بھی سوالات کئے گئے تھے ان کا جوا.ب نہیں دیا گیا۔ پی ایم اینڈ ڈی سی کے متعلقہ جو سوالات کئے گئے تھے لیکن مکمل جواب نہیں دیا گیا۔ ان تمام سوالات پر جوابات آئندہ اجلاس میں رکھا جائے۔ ڈریپ...
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے عالیار آفریدی کے مستقبل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈالیں گے۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران صحافی نے شاہین شاہ آفریدی سے سوال کیا کہ سوشل میڈیا پر عالیار آفریدی کی ان کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے، تو کیا وہ اپنے بیٹے کو کرکٹر بنانا چاہتے ہیں یا اس کے لیے کوئی اور منصوبہ ہے؟ View this post on Instagram A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) اس سوال کے جواب میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ عالیار جو بھی کھیلنا چاہے یہ اس کی...
ویب ڈیسک: پاک فضائیہ کے چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدهو نے سعودی عرب کے دورے کے دوران لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، کمانڈر رائل سعودی ائیر فورس، اور جنرل فیاض بن حمید الرولی، چیف آف جنرل اسٹاف، سے ملاقات کی۔ ایئر چیف کے سعودی عرب پہنچنے پر رائل سعودی ائیر فورس کی گارڈ آف آنر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سیکیورٹی ماحول اور مستقبل میں تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹریفک حادثے میں 4 طالب علم جان کی بازی ہار گئے دونوں ممالک نے موجودہ تعاون کی سطح سے اطمینان کا اظہار کیا اور مشترکہ تربیت، عملی تعاون...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران رائل سعودی ایئر فورس کے کمانڈر، عزت مآب لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، اور چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقات کی۔ سربراہ پاک فضائیہ کی آمد پر انہیں رائل سعودی ایئر فورس کے چاق و چوبند دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کرتے ہوئے تاریخی اور شاندار استقبال کیا گیا. ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ تعاون، علاقائی سلامتی کی موجودہ صورتحال اور مستقبل میں دفاعی اشتراک کے امکانات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے فضائی سربراہان نے موجودہ تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تربیت، آپریشنل اشتراک...
تقریب سے علامہ رضی جعفر نقوی، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، سید ریاض حسین شاہ، سید وقار مہدی، علامہ اصغر درس، علامہ باقر حسین زیدی، علامہ نثار قلندری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران منقبت خوانوں نے بارگاہِ مولائے کائناتؑ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے، جس سے نشتر پارک روحانی اور وجدانی کیفیت میں ڈوبا رہا۔ جشن کے اختتام پر شاندار آتشبازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو جعفریہ الائنس پاکستان کے تحت نشتر پارک میں جشن مولودِ کعبہؑ کا انعقاد، ناصر حسین شاہ، علامہ رضی جعفر نقوی سمیت دیگر کا خطاب جعفریہ الائنس پاکستان کے تحت نشتر پارک میں جشن مولودِ کعبہؑ کا انعقاد، ناصر حسین شاہ،...
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں طلبہ کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کے خلاف نعرے بازی کی گئی، جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے دہلی پولیس سے ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست کر دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ یہ نعرے محض جمہوری اختلاف تک محدود نہیں بلکہ کیمپس کی ہم آہنگی اور سکیورٹی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات تعلیمی ماحول کو متاثر کرتے ہیں اور یونیورسٹی کے نظم و ضبط کے خلاف ہیں، اسی لیے قانونی کارروائی کی درخواست کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ جواہر لعل...
پیرس(ویب ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے یوکرین کے اتحادی ممالک کے اجلاس میں برطانیہ اور فرانس کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی کے بعد فوج تعیناتی کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یوکرین کے اتحادی ممالک کا اہم اجلاس ہوا جس میں 27 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی، اجلاس میں یوکرین، روس جنگ سے متعلق صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ امن معاہدے کے بعد یوکرین کی سلامتی کی ضمانت دی جائے گی، اور ممکنہ روسی جارحیت روکنے کیلئے یوکرین میں کثیرالقومی فورس تعینات ہوگی۔ اجلاس کے اختتام پر فرانسیسی صدر میکرون، برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر اور یوکرینی صدر زیلنسکی...
پاک بھارت 4 روزہ جنگ: انڈیا نے لڑائی سے جان چھڑانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ سے مدد لی، ’دی ہندو‘ کے اہم انکشافات
اگرچہ بھارتی حکومت مسلسل اس بات کی تردید کرتی رہی ہے کہ امریکا نے پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی 4 روزہ بھارت پاکستان کشیدگی کے خاتمے میں کوئی کردار ادا کیا، تاہم معروف بھارتی اخبار دی ہندو کی ایک حالیہ رپورٹ نے اس دعوے پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ امریکی حکام سے رابطے، لابنگ فرم کا کردار رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے تعینات کی گئی ایک امریکی لابنگ فرم SHW LLC نے 10 مئی 2025 کو اور اس کے بعد امریکی حکام سے متعدد رابطے کیے۔ یہ فرم سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی معاون جیسن ملر کی سربراہی میں کام کر رہی ہے۔ فارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ (FARA) کی فائلنگ دی ہندو کے...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچے جہاں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ایئر چیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے بنگلہ دیشی فضائیہ کیلئے جامع تربیتی تعاون کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(خبرایجنسیاں)بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل حسن محمود خان ائر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچے جہاں پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر بنگلا دیش کی فضائیہ کے سربراہ کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ملاقات کے دوران ائر چیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے بنگلا دیشی فضائیہ کے لیے جامع تربیتی تعاون کی یقین دہانی کرائی، فریقین...
بنگلہ دیش کے ائیر چیف کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات میں جے ایف 17 طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات چیت
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود خان کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کے وفد نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات کی گئی جبکہ بنگلہ دیشی ائیر چیف نے پاکستانی ائیر چیف سے بنگلہ دیش کے لڑاکا فضائی بیڑے کی دیکھ بھال اور مرمت میں معاونت کی درخواست کی۔ بنگلہ دیشی ائیر چیف نے یہ بھی درخواست کی کہ بنگلادیش کے ائیر ڈیفنس ریڈار سسٹم کو ایئر سرویلیئنس سسٹم سے منسلک کرنے میں تعاون کیا جائے ۔ پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے بنگلہ دیش ائیر...
راولپنڈی:(نیوزڈیسک)چیف آف دی ایئر سٹاف، بنگلہ دیش ایئر فورس، ایئر چیف مارشل حسن محمود خان کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دونوں فضائی افواج کے درمیان آپریشنل تعاون اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کو مزید مستحکم بنانے کی ایک اہم کڑی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں سربراہان نے باہمی تعاون کے وسیع امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، جس میں بالخصوص تربیتی مشقوں اور ایرو اسپیس صنعت میں پیش رفت کے شعبوں میں اشتراک پر زور دیا گیا۔ ایئر ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے بنگلہ دیشی مہمان کو گارڈ آف آنر پیش...
بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ کی ائیر ہیڈکوارٹر آمد، پاک فضائیہ کے ساتھ دفاعی و آپریشنل تعاون پر اتفاق
اسلام آباد: بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود نے ائیر ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے ساتھ دفاعی و آپریشنل تعاون پر اتفاق کیا۔بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل حسن محمود کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیشی ائیر چیف کو ائیر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور بنگلہ دیشی ائیر چیف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنل تعاون اور ادارہ...
ویب ڈیسک: بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاک فضائیہ کے سربراہ نے ان کا استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ دورے کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کی فضائی افواج کے مابین دفاعی تعاون، تربیتی اشتراک اور تکنیکی شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ کی ایئر ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیراحمد بابر سدھو نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں سربراہان کے درمیان پیشہ ورانہ امور، باہمی تعاون اور تربیتی اشتراک پر تفصیلی تبادلہ خیال...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایئر چیف بنگلہ دیش حسن محمود خان کی پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز آمد ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو سے ایئر چیف مارشل حسن محمودخان نے ملاقات کی،ملاقات میں پیشہ ورانہ تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی ،آئی ایس پی آر کے مطابق ادارہ جاتی تعاون، تربیت اور ایرو سپیس ترقی میں تعاون پر بھی گفتگو ہوئی۔ مزید :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ رواں ہفتے امریکی آئل کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقاتوں کا منصوبہ بنا رہی ہے، جن میں وینزویلا میں تیل کی پیداوار بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقاتیں اس لیے اہم ہیں کہ امریکی افواج کی جانب سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ جنوبی امریکی ملک میں دوبارہ امریکی آئل کمپنیوں کی واپسی کی خواہاں ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ زہران ممدانی کے لیے کیا چیلنجز پیدا کرسکتے ہیں؟ تاہم، امریکا کی 3 بڑی آئل کمپنیاں ایکسن موبل، کونوکو فلپس اور شیورون کا کہنا ہے کہ مادورو کی گرفتاری سے قبل یا بعد میں وائٹ ہاؤس کے ساتھ ان کی کوئی باضابطہ بات...
مزاحیہ کرداروں سے شہرت پانے والے پاکستان کے معروف اداکار آغا شیراز دل کا شدید دورہ پڑنے کے باعث اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ آغا شیراز کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ بروقت طبی امداد فراہم کیے جانے کے باعث اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، تاہم وہ مکمل صحتیاب نہیں ہوئے ہیں، دعاؤں کی درخواست ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام اور خصوصی نگہداشت کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ آغا شیراز نے طویل عرصے تک معیاری ڈراموں اور سٹ کامز میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ وہ ’ڈگڈگی‘، ’جانے انجانے‘، ’منّا الیکٹریشن‘، ’تم اجنبی ہو‘ اور ’کچا سا خواب‘ جیسے...
پاکستان اور چین کا باہمی مفاد پر مبنی تزویراتی تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کا عزم، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتویں سٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین نے باہمی مفاد پر مبنی تذویراتی تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تذویراتی و سیاسی تعاون، دفاع و سلامتی، معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، ثقافتی روابط اور عوامی تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے پیر کو چین۔پاکستان وزرائے خارجہ کے ساتویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے بعد جاری مشترکہ اعلامیہ کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کے وزیرِ خارجہ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (CPC) کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن، وانگ یی کی دعوت پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے 3 تا 5 جنوری 2026 چین...
حیدرآباد: انتظامیہ کی نااہلی کے سبب لطیف آباد نمبر12کے مین شاہراہ پر کچرے کا ڈھیر حکام کی غفلت واضح ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پاک فضائیہ نے مقامی طور تیار کردہ “تیمور” ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دیا ہے، جو ملکی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں میں ایک اہم سنگِ میل سمجھا جا رہا ہے۔ یہ تجربہ 3 جنوری 2026 کو کیا گیا، جس کی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے باضابطہ تصدیق کی ہے۔ تیمور (Taimoor) ایئر لانچڈ کروز میزائل تقریباً 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو انتہائی ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔روایتی وارہیڈ سے لیس جدید نیویگیشن اور گائیڈنس سسٹم کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے، جو کم بلندی پر پرواز کرتے ہوئے دشمن کے فضائی اور دفاعی نظام سے بچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس کامیاب تجربے نے پاکستان کی...
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے جنگی حالات کے تناظر میں حکومت میں اہم رد و بدل کرتے ہوئے ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ کو صدارتی انتظامیہ کی قیادت سونپ دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:یوکرین جنگ ختم کرانے کی کوششیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر پیوٹن سے پھر ٹیلیفونک رابطہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ کیریلو بودانوف کو صدارتی انتظامیہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی صدر نے ڈرون اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ماہر میخائیلو فیڈوروف کو وزیرِ دفاع نامزد کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔ Zelenskyy shuffles team with new defence minister pick https://t.co/sIG7gkHBt9 pic.twitter.com/kKi3PQJDgC — Euractiv (@Euractiv) January 3, 2026 یہ فیصلے ایسے وقت میں کیے گئے ہیں...
سوشل میڈیا پر گردش کردہ خبروں کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک معروف پاکستانی اداکارہ کے مبینہ ٹیکس چوری کے کیس کی نشاندہی کی ہے۔ زیر گردش خبروں کے مطابق اداکارہ کے سوشل میڈیا پر تقریباً ایک کروڑ فالوورز ہیں اور اداکارہ نے گزشتہ سال کے آغاز میں شادی کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والی فلم و ٹی وی اسٹار نے اپنی پرتعیش شادی پر مبینہ طور پر تقریباً 6 کروڑ سے زائد کی رقم خرچ کی۔ View this post on Instagram A post shared by The Current (@thecurrentpk) اداکارہ کی شادی کے بعد ایف بی آر نے جانچ کی تو...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کیلئے مداخلت کا عندیہ دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت گولیاں چلوا کر پرامن مظاہرین کو قتل کررہی ہے، یہ سلسلہ نہ رکا تو امریکا مظاہرین کی مدد کیلئے آگے آئے گا، ہم پوری طرح تیار ہیں اور کارروائی کے لیے ہر وقت آمادہ ہیں۔ واضح رہے کہ ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے چھٹے روز میں داخل ہوگئے۔ تہران سمیت کئی شہروں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ لُرستان صوبے میں مظاہرین نے پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین نے پولیس پرپتھراؤ کیا اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ پولیس کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ درجنوں...
سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی صاحبزادی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ کے دوران ایک کار حادثہ پیش آیا جس میں مقامی پیڈیاٹریشن 75 سالہ فائقہ آفتاب قریشی جان کی بازی ہار گئیں۔ ورجینیا پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فائقہ قریشی کی گاڑی سڑک سے ٹکرا گئی جس کے بعد اس میں آگ بھڑک اٹھی اور گاڑی میں موجود خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ ڈاکٹر فائقہ قریشی نے 1993 میں بچوں کے دی کنگز ڈاٹر اسپتال میں بطور فزیشن اپنی خدمات کا آغاز کیا تھا بعد ازاں وہ طویل عرصے...
امریکا میں ٹریفک حادثہ، سابق سربراہ پاک فضائیہ نور خان کی بیٹی جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس) سابق سربراہ پاک فضائیہ ائیر مارشل نور خان کی بیٹی ڈاکٹر فائقہ نور خان امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا کی کاؤنٹی ڈینوڈی میں ویک اینڈ پر ایک مقامی پیڈیاٹریشن کار حادثے میں جاں بحق ہوئیں جن کی شناخت 75 سالہ فائقہ آفتاب قریشی کے نام سے ہوئی۔ ورجینیا پولیس کے مطابق ڈاکٹر فائقہ قریشی کی کار روڈ سے ٹکرائی جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی اور کار میں سوار خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ فائقہ قریشی نے 1993 میں...
پاکستان کی نامور ماہرِ علمِ نجوم سامعہ خان نے شوبز اور اسپورٹس سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات کے حوالے سے اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔ ایک حالیہ گفتگو کے دوران انہوں نے اداکارہ ہانیہ عامر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے مستقبل سے متعلق اپنے مشاہدات کا اظہار کیا۔ سامعہ خان کے مطابق سال 2026 ہانیہ عامر کے لیے پیشہ ورانہ اعتبار سے نہایت اہم ثابت ہو سکتا ہے تاہم انہوں نے اداکارہ کو اس عرصے میں شادی سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ہانیہ عامر اس سال شادی کا فیصلہ کرتی ہیں تو انہیں ازدواجی زندگی میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے حتیٰ کہ 2 نکاح...
ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی یو) کے بینر تلے بینک ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں جموں، سری نگر اور لیہہ بھر میں مظاہرے کیے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع راجوری کے دراماں اور دراج دیہات کے مکینوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق لوگوں نے ٹرنکا کے علاقے ڈرامان میں جمع ہو کر بجلی کی مسلسل لوڈشیڈنگ اور پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ انہوں نے انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے اور مسائل فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ کیا۔ دریں اثنا، یونائیٹڈ فورم آف بینک یونینز (یو ایف بی...
یوروسٹار نے بجلی کی فراہمی میں مسئلے کے باعث اپنی سروس مکمل طور پر معطل کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کو لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز کو ملانے والی تمام ٹرینیں چینل ٹنل میں بجلی کی خلل کے بعد رکی رہ گئی ہیں۔ یہ واقعہ کرسمس اور نئے سال کے دوران سب سے زیادہ مصروف سفر کے وقت پیش آیا۔ یوروسٹار کے ترجمان کے مطابق چینل ٹنل میں بجلی کی فراہمی میں خرابی کے سبب ایک شٹل ٹرین اندر رک گئی، جس کے بعد لندن آنے اور جانے والی تمام ٹرینیں اگلے نوٹس تک معطل کر دی گئیں۔ مسافروں کو صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے یوروسٹار نے اپنی ویب سائٹ پر معلومات فراہم کیں...
تصویر بشکریہ، صوبیہ شاہد فیس بک مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے صوبیہ شاہد کو خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی پالیمانی سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا گیا۔ن لیگی ایم پی اے کا کہنا ہے کہ انہیں بتایا گیا کہ اسپیکر نے میر ی کمیٹی رکنیت ختم کردی ہے۔صوبیہ شاہد نے کہا کہ میری رکنیت ٹیریان وائٹ کے حق میں قرار داد جمع کرانے پر ختم کی گئی ہے۔ میں نے دراصل بانی پی ٹی آئی کی بیٹی کے لیے حق کی آواز بلند کی تھی۔اس معاملے پر اسپیکر بابر سلیم سواتی کا کہنا ہے کہ صوبیہ شاہد کو غیر مناسب باتیں نہیں کرنی چاہئیں، کمیٹی کے پہلے اجلاس میں ن لیگی ایم پی اے کو ان...
تھرپارکر: (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کا ضلع تھرپارکر کا دورہ، انصاف کی فراہمی اور عدالتی نظام کا جائزہ لیا۔ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین کی حیثیت سے فیلڈ وزٹ کیا، چیف جسٹس پاکستان کے ہمراہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بھی تھے۔ یہ دورہ آئین میں دی گئی مساوات، شمولیت اور پرامن بقائے باہمی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے، چیف جسٹس پاکستان نے ننگرپارکر کے سول کورٹ کمپلیکس میں عدالتوں کے کام کا معائنہ کیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے عدالتی وقار کے لیے عوامی سہولتوں کی فراہمی پر زور دیا، چیف جسٹس پاکستان نے خواتین سہولت مرکز، صاف پانی، سولرائزیشن اور ای لائبریری کی سہولتوں کو سراہا۔ اعلامیہ کے...
ملاقات میں گلگت بلتستان کے عام انتخابات، علاقائی قومی صورتحال، خطے کے اہم مسائل کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس ریٹائرڈ یار محمد سے مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کا اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں انجمن امامیہ کے صدر سید شرف الدین کاظمی، غلام عباس و دیگر شامل تھے۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے عام انتخابات، علاقائی قومی صورتحال، خطے کے اہم مسائل کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے بیک ٹو ڈور اسرائیل کیساتھ روابط مضبوط کرلیے ہیں؛ صدر ٹرمپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات پسِ پردہ خاصے بہتر ہوچکے ہیں اور وہ جلد ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہو جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات انھوں نے اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے ساتھ فلوریڈا میں مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ابراہیمی معاہدے نسبتاً تیزی سے مزید توسیع پائیں گے اور سعودی عرب کی شمولیت بھی بس کچھ وقت کی بات ہے۔ انھوں نے زور دیکر کہا کہ جہاں تک میرا تعلق ہے، سعودی عرب نے وہ سب کچھ کیا ہے جس کی...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 6 سال کے طویل وقفے کے بعد مارچ 2026 سے لندن کے لیے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یورپ کے لیے پروازیں بحال ہونے کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز پیرس پہنچ گئی پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی ایئرلائن برطانیہ کے لیے اپنی پروازوں میں اضافہ کر رہی ہے اور 29 مارچ 2026 سے اسلام آباد سے لندن کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں چلائی جائیں گی۔ یہ پروازیں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 سے آپریٹ کی جائیں گی۔ ترجمان نے بتایا کہ لندن پی آئی اے کا پہلا بین الاقوامی روٹ رہا ہے اور یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھر میں کیلے لانا اکثر ایک خوشگوار لمحہ ہوتا ہے، مگر یہ خوشی اس وقت مایوسی میں بدل جاتی ہے جب اگلے ہی روز کیلے نرم ہو کر سیاہ دھبوں سے بھر جاتے ہیں۔اکثر لوگ یہ سوچ کر کیلے کم مقدار میں خریدتے ہیں کہ کہیں وہ خراب نہ ہو جائیں جب کہ کئی گھروں میں آدھے سے زیادہ کیلے ضائع بھی ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی اس روزمرہ مسئلے سے پریشان ہیں تو اب خوش ہو جائیں ، کیونکہ ماہرین نے ایک ایسا نہایت آسان اور دلچسپ گھریلو طریقہ بتایا ہے جو کیلوں کو تقریباً ایک ماہ تک تازہ اور مضبوط رکھ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق کیلوں کے جلد خراب ہونے کی ایک بڑی وجہ ان...
جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہےکہ ملاملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں اللہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔ جھنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے، آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مؤرخ صدیوں تک لکھتا رہے گا۔ حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے، پہلی بار دنیا نے پاکستانی...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پتنگ بازی اور پتنگ فروخت کرنے پر سخت پابندی عائد ہے، اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اس پابندی کے نفاذ کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے شہر بھر میں چھاپے مارے جا رہے ہیں تاکہ قوانین پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے۔ شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے آسمان کو محفوظ رکھیں اور قواعد کی پابندی کریں۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور: پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے نوجوان زخمی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا نوٹس واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے اس سال بسنت منانے اور پتنگ بازی کرنے کی مشروط اجازت دے رکھی ہے تاہم اسلام...