تصدیق کر سکتا ہوں کہ سوڈان سے ہمارا دفاعی معاہدہ ہونے جا رہا ہے، دفاعی تجزیہ کار خالد چشتی
اشاعت کی تاریخ: 10th, January 2026 GMT
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کار ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی کا کہنا ہے کہ میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ سوڈان سے ہمارا دفاعی معاہدہ ہونے جا رہا ہے لیکن جو مالیت سامنے آئی ہے وہ اس سے کئی زیادہ ہے۔سماء کے پروگرام دو ٹوک میں گفتگو کرتے ہوئے ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی کا کہنا تھا کہ لیبیا نے پاکستان سے اپنی فضائیہ کو ازسر نو ترتیب دینے کی درخواست کی ہے۔ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی نے انکشاف کیا کہ پاکستان اور سوڈان کے درمیان دفاعی معاہدہ 1.
ایران میں حکومت مخالف مظاہرے مسلسل ایک اور رات بھی جاری، دائرہ 180 شہروں تک پھیل گیا
مزید :
ذریعہ
ذریعہ: Daily Pakistan
کلیدی لفظ: خالد چشتی
پڑھیں:
گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی
گھوٹکی میں ڈہرکی سے سابق رکن صوبائی اسمبلی شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا گیا۔
ایس ایس پی گھوٹکی انور کھیتران کا کہنا ہے کہ جہانگیر شر کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اغوا کیا تھا۔ واقعے کی اطلاع پر پولیس اور قبیلے لوگوں نے اغوا کاروں کا تعاقب کیا۔
انہوں نے بتایا کہ بچے کو پولیس نے مقابلے کے بعد بازیاب کروا لیا تاہم اس دوران ملزمان فرار ہوگئے۔
ایس ایس پی گھوٹی کا کہنا تھا کہ اغواکاروں کی نشاندہی ہوگئی ہے، ملزمان کا تعلق بھی شر قبیلے سے ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے تعاقب جاری ہے۔