جعفریہ الائنس کے تحت حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم اجلاس
اشاعت کی تاریخ: 12th, January 2026 GMT
اجلاس میں ابتدائی خطاب کرتے ہوئے صوبہ سندھ میں جعفریہ الائنس کی کارکردگی کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی جبکہ مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے اجلاس سے خطاب میں دونوں ڈویژنز کے ذمہ داران کی کارکردگی کو سراہا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی زیرصدارت جعفریہ الائنس کے حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم اجلاس

اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے زیر اہتمام حیدرآباد اور میرپورخاص ڈویژنز کے ذمہ داران کا اہم مشترکہ اجلاس حیدرآباد کے مقامی لان میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں دونوں ڈویژنز کے تمام اضلاع کے نمائندگان نے شرکت کی۔ جعفریہ الائنس کی مرکزی قیادت کے اراکین، بشمول صدر مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی، سینئر نائب صدر علامہ نثار احمد قلندری، جنرل سیکریٹری شبر رضا رضوی اور ایڈیشنل جنرل سیکریٹری ریاض الحسن، سیکریٹری سپریم کونسل میثم عابدی سمیت دیگر مرکزی کابینہ اراکین بھی اجلاس میں موجود تھے۔اجلاس میں ابتدائی خطاب کرتے ہوئے صوبہ سندھ میں جعفریہ الائنس کی کارکردگی کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی جبکہ مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی نے اجلاس سے خطاب میں دونوں ڈویژنز کے ذمہ داران کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے الائنس کے نئے دستور کے مطابق ضلعی سیٹ اپ کی تشکیل کے حوالے سے شرکاء کو بریفنگ دی اور حیدرآباد و میرپورخاص ڈویژنز کے لیے ایک آرگنائزنگ کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ جلد ہی سندھ کے دیگر ڈویژنز یعنی سکھر، نواب شاہ اور لاڑکانہ کا بھی مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا۔ اجلاس کے اختتام پر دونوں ڈویژنز کے ذمہ داران کی حوصلہ افزائی کے لیے یادگاری شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: دونوں ڈویژنز کے کی کارکردگی اجلاس میں
پڑھیں:
کالم نگار کو بیوروکریسی کے بارے میں مبینہ ریمارکس پر نوٹس صرف مؤقف حاصل کرنے کے لیے جاری کیا گیا تھا، اس پر کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں این سی سی آئی کی بریفنگ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر سرمد علی کی قائم مقام صدارت میں پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس منعقد ہوا جس میں این سی سی آئی اے کی جانب سے سوشل میڈیا کے اعداد و شمار اور میٹا کی جانب سے قابلِ اعتراض مواد ہٹانے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ این سی سی آئی اے نے واضح کیا کہ اس سے قبل کمیٹی کو جو اعداد و شمار فراہم کیے گئے تھے، وہ میٹا کے عوامی سطح پر دستیاب ڈیٹا پر مبنی تھے۔ کمیٹی نے اس وضاحت کو قبول کیا اور تصدیق شدہ حقائق کی بنیاد پر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کی ضرورت پر زور دیا۔
کمیٹی نے بیوروکریسی کے بارے میں مبینہ متنازعہ ریمارکس پر ایک اخبار کے کالم نگار کو نوٹس جاری کرنے کے معاملے کا بھی جائزہ لیا۔ این سی سی آئی اے نے کمیٹی کو بتایا کہ یہ نوٹس پاس (PAS) افسران ایسوسی ایشن کے صدر کی طرف سے درج کرائی گئی شکایات کے بعد صرف کالم نگار کا مؤقف حاصل کرنے کے لیے جاری کیا گیا تھا۔ مزید آگاہ کیا گیا کہ پیکا کے تحت کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی گئی، کالم نگار نے تاحال نوٹس کا جواب نہیں دیا، اور یہ مضمون اخبار کے ای پیپر سے ہٹا دیا گیا ہے، اگرچہ یہ کالم نگار کے فیس بک پیج پر اب بھی دستیاب ہے۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس،فلم "بلھا" پر پابندی یا نام تبدیلی کی سفارش، صحافیوں کے ہاؤسنگ کوٹے اور پیکا کیسز پر اہم فیصلے
بحث کے دوران اراکین نے پارلیمنٹ میں دی گئی حکومت کی اس یقین دہانی کو دہرایا کہ پیکا کا استعمال اخبارات اور ٹیلی ویژن کی ویب سائٹس یا ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے خلاف نہیں کیا جائے گا کیونکہ ان کے منظم کردہ مواد کو بالترتیب پریس کونسل اور پیمرا کنٹرول کرتے ہیں۔ سینیٹر پرویز رشید نے اس بات پر زور دیا کہ حقائق واضح کرنے کے لیے کالم نگار کو نوٹس کا جواب دینے کا کہا جائے۔ کمیٹی نے متفقہ طور پر مشاہدہ کیا کہ ہر فرد کی عزت اور تقدس کا احترام کیا جانا چاہیے۔ مشاورت کے بعد، قائم مقام چیئرمین نے این سی سی آئی اے کو ہدایت کی کہ وہ شکایت اور شکایات کنندہ دونوں کو پریس کونسل آف پاکستان کے پاس بھیجیں، جو کہ شائع شدہ کالم کا جائزہ لینے اور اس معاملے پر فیصلہ کرنے والا مناسب فورم ہے۔
کمیٹی نے صوبائی حکام سے پیکا کے مقدمات کی این سی سی آئی اے کو منتقلی کا بھی جائزہ لیا۔ سینیٹر وقار مہدی کے سوال پر این سی سی آئی اے کے حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ سندھ سے اب تک صرف نو مقدمات منتقل کیے گئے ہیں، جبکہ دیگر صوبوں میں مقدمات کی منتقلی کا عمل ابھی باقی ہے۔ تفصیلی غوروخوض کے بعد، سینیٹر سرمد علی نے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ صوبائی حکام کو خطوط بھیجے جائیں تاکہ عمل درآمد کے لیے سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی سفارشات اور رپورٹ کے ساتھ زیر التوا مقدمات کی منتقلی کو تیز کیا جا سکے۔
پاکستانی تاجروں نے چین کو 60ہزار ٹن چاول برآمد کرنے کے آرڈرز حاصل کرلئے
مزید :