2026-07-24@14:57:06 GMT
تلاش کی گنتی: 1830
«سعدیہ زاہدی»:
(نئی خبر)
اسلام آباد؍ راولپنڈی (خبرنگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ+آئی این پی) آذربائیجان کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بحری تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آذر کمانڈر نے نیول ہیڈکوارٹرز میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی، ملاقات میں علاقائی بحری سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان نیوی کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا،آذربائیجان نیوی کے کمانڈر نے یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ملاقات میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بحری تعاون کو مزید وسعت...
شبِ برات کے بابرکت موقع پر عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی کی انتظامیہ نے یہ اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے 4 فروری 2026 کو صبح 3 بجے سے گیس فراہم کی جائے گی۔ سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی فراہمی بغیر کسی تعطل کے جاری رکھی جائے گی جبکہ دن کے دیگر اوقات میں بھی گیس کی سپلائی معمول کے مطابق برقرار رہے گی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صارفین کو سہولت فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، اسی لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شبِ برات کے دوران عوام کو کسی...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی ملاقات
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ دفاعی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ائیرہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سربراہ پاک فضائیہ ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیبیا کے وفد کو نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے ذریعے پاک فضائیہ کے اقدامات سے آگاہ کیا گیا جبکہ وفد نے پاک فضائیہ کے فضائی اور زمینی عملے کے آپریشنل تجربے سے استفادہ کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہارکیا۔ ائیر چیف نے...
وزیراعظم شہباز شریف سے لیبیا کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفد میں لیبیا کے وزیرِاعظم اسامہ سعد حمد، کمانڈر اِن چیف فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر، ڈپٹی کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر شامل تھے۔ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ دونوں ممالک کی قیادت نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر رہی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ مطالبہ ان وفاقی تحقیقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس میں نیورسٹی کی پالیسیوں اور کیمپس کے ماحول کے یہود دشمن ہونے کا انکشاف کیا گیا تھا۔امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم اب ایک ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور مستقبل میں ہارورڈ یونیورسٹی سے ہمارا کوئی مزید تعلق نہیں ہونا چاہیے۔انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ رقم کس بنیاد پر طے کی گئی یا کن مخصوص نقصانات کے ازالے کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ مطالبہ ان وفاقی تحقیقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس میں نیورسٹی کی پالیسیوں اور کیمپس کے ماحول کے یہود دشمن ہونے کا انکشاف کیا گیا تھا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم اب ایک ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور مستقبل میں ہارورڈ یونیورسٹی سے ہمارا کوئی مزید تعلق نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ رقم کس بنیاد پر طے کی گئی یا کن مخصوص نقصانات کے ازالے کے...
(اشرف خان) شب برات کے با برکت موقع پر سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سحری کے دوران گیس کی بلا تعطل فراہمی کی جائے گی ۔ سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ نےشب برات کے پرمسرت موقع پر 4 فروری، 2026 کو صبح سحری کے وقت 3 بجے سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔ بسنت پر اربوں کا کاروبار ؛ دیگر شہروں سےبھی بسنت منانے کی درخواست آرہی ہے ؛مریم نواز سوئی سدرن گیس کی انتظامیہ کےمطابق سحری کے علاوہ پورا دن گیس کی فراہمی معمول کے مطابق رہے گی۔
ٹرمپ انتظامیہ کے پاکستان سمیت 75 ممالک کے لیے امیگرنٹ ویزوں کی پروسیسنگ معطل کرنے کے فیصلے کو امریکی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ شہری حقوق کی تنظیموں کے ایک گروپ نے نیویارک کی ایک وفاقی عدالت میں امریکی محکمہ خارجہ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ یہ پالیسی امریکا کے امیگریشن قانون کی دہائیوں پر محیط مستحکم بنیاد کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے۔ مزید پڑھیں مودی نے گھٹنے ٹیک دیئے؛ روس سے پیٹرول لینا بند اور ٹرمپ سے تجارتی معاہدے پر مجبور خامنہ ای کی دھمکی کے بعد ٹرمپ نے ایران سے ممکنہ معاہدے کیلئے امید ظاہر کردی مقدمے میں عدالت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ٹرمپ...
لیبیا کے نائب کمانڈر اِن چیف کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات، عسکری تعاون مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال
لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطح دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے اُمور، بدلتی ہوئی علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ نے پاکستان اور لیبیا کے مابین گہرے مذہبی اور تاریخی رشتوں کو اجاگر کرتے ہوئے پاک فضائیہ کی اعلیٰ آپریشنل تیاری، جدت طرازی اور ملٹی ڈومین صلاحیتوں کی ترقی پر روشنی ڈالی۔ ائیر چیف نے پاک فضائیہ کی خود انحصاری، تکنیکی جدت اور...
سٹی 42: لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے اُمور، بدلتی ہوئی علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سربراہ پاک فضائیہ نے پاکستان اور لیبیا کے مابین گہرے مذہبی اور تاریخی رشتوں کو اجاگر کرتے ہوئے پاک فضائیہ کی اعلیٰ...
لیبیا کی مسلح افواج کے نائب کمانڈر کی فضائیہ سربراہ سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال
لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، بدلتی ہوئی علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: پاک فضائیہ کا دستہ اسپیئرز آف وکٹری 2026 میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا سربراہ پاک فضائیہ نے پاکستان اور لیبیا کے درمیان گہرے مذہبی اور تاریخی تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے پاک فضائیہ کی اعلیٰ آپریشنل تیاری، تکنیکی جدت اور ملٹی ڈومین صلاحیتوں...
چیئرمین علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جس وقت ہماری فوج دہشت گردوں کیخلاف لڑ رہی ہے تو کچھ لوگ اپنا بیانیہ بنانے میں پڑے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہراشرفی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی سازش کی گئی۔پاک فوج کو خراج تحسین اور سلام پیش کرتے ہیں۔جو لوگ بلوچستان علیحدگی کی بات کرتے وہ ایک یونین کونسل پر قبضہ بھی نہیں کر سکے۔ہمیں نوجوانوں کو پیغام دینا یے کہ وہ دہشتگردوں کے آلہ کارنہ بنیں. حافظ طاہراشرفی نے مذید کہاکہ اللہ نے قران کریم میں حکم دیا ہےجہاں بھی ایسے دہشتگرد ملیں ملیں ان کو قتل کریں۔ بلوچستان کے اسکول ، اسپتالوں پرحملے کر کے...
اسٹریٹیجک اعتبار سے انتہائی اہم جزیرہ نما ہاتھ سے جانے دینے کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ کی “بڑی حماقت” قرار دیے جانے کے بعد اس کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چاگوس آئی لینڈز کو ماریشس کے حوالے کرنے سے متعلق معاہدہ فی الحال روک دیا ہے۔ لیبر حکومت نے دارالامرا میں اس معاملے پر بحث مؤخر کرتے ہوئے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مبصرین کے مطابق اگر یہ ڈیل مکمل طور پر ختم کی گئی تو یہ سر کیئر اسٹارمر کے دورِ حکومت کا پندرھواں یوٹرن ہوگا۔ چاگوس آئی لینڈز بحرِ ہند کے وسط میں واقع ایک اسٹریٹیجک جزیرہ نما ہے، جو ماریشس سے...
یورپی یونین اور برطانیہ کے نمائندوں نے کہا ہے کہ معاشی سلامتی اور قومی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہیں اور اہم معدنیات کی متنوع سپلائی چین عالمی استحکام کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، آسٹریلیا، جاپان اور دیگر ممالک نے اہم معدنیات اور نایاب زمینی دھاتوں کی سپلائی سے متعلق ایک اسٹریٹجک اتحاد پر بات چیت شروع کر دی ہے۔ اس مقصد کے لیے واشنگٹن میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں جی سیون کے رکن ممالک سمیت تقریباً 20 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں چین پر نایاب زمینی دھاتوں سے متعلق بڑھتے ہوئے انحصار، سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں اور عالمی منڈی میں قیمتوں کے عدم استحکام پر...
پاکستان کی اداکار جوڑی خاقان شاہنواز اور سبینہ سید شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کی شیندی کی تقریب میں میڈیا انڈسٹری کے کئی لوگوں نے شرکت کی۔ معروف اداکارہ کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کی ڈانس پرفارمنس نے شیندی کی تقریب کو چار چاند لگادیے۔ ان کے ڈانس کی ویڈیو آرٹسٹ فائزہ رضوی بلگرامی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کی۔ ایک اور ویڈیو میں خود دلہن سبینہ سید کو بھی کبریٰ خان اور شازیہ وجاہت کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ View this post on Instagram
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہرِ قائد میں موسمِ سرما اپنی آخری سانسیں لیتا دکھائی دے رہا ہے اور سردیوں کا تقریباً نوّے فیصد دورانیہ مکمل ہونے کے بعد سردی کی شدت میں واضح کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔موسمیاتی ماہرین کے مطابق موسم کی اس بدلتی صورتِ حال کے باعث شہریوں نے صبح و شام کی خنکی میں بھی فرق محسوس کرنا شروع کر دیا ہے، آئندہ چند روز کے دوران کراچی کا موسم مجموعی طور پر خوشگوار رہنے کا امکان ہے، تاہم درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سرد ہواؤں کا اثر کمزور پڑ رہا ہے جس کے باعث دن کے اوقات نسبتاً گرم جبکہ راتیں معمولی خنک رہیں گی۔ادھر محکمہ موسمیات نے اپنی تازہ پیش...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان میں قائم پبلک فسیلیٹیشن سینٹر عوام کو بروقت اور مؤثر عدالتی سہولیات فراہم کررہا ہے۔ گزشتہ ماہ 6721 افراد نے سنٹر سے رجوع کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق پبلک فسیلیٹیشن سنٹر کے ذریعے تمام بنیادی عدالتی خدمات ایک ہی جگہ دستیاب ہیں۔ جنوری میں پبلک فسیلی ٹیشن سنٹر سے 6721 افراد نے رجوع کیا۔ اسی عرصے کے دوران سپریم کورٹ میں ایک ہزار 267 نئے مقدمات دائر کیے گئے، جن میں 317 سول متفرق درخواستیں شامل ہیں۔ جلد سماعت کے لیے 195 درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 125 مقدمات مقرر کر دیئے گئے۔ مصدقہ نقول کے حصول کے لیے ایک ہزار 415 درخواستیں موصول ہوئیں، جن میں سے ایک...
سٹی 42 : وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان کی آسٹریلیاء کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں کلین سویپ پر قوم کو مبارکباد دی گئی ہے۔ وزیراعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی پزیرائی کی، کہا کہ کرکٹ ٹیم نے انتہائی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی سیریز کے تمام میچز اپنے نام کئے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے کھیل کے تینوں شعبوں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں غیر معمولی مہارت، جذبے اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔ کھلاڑیوں کی محنت، نظم و ضبط اور جذبے کی بدولت یہ کامیابی ممکن ہوئی. چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے وزیراعظم نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن...
برطانیہ کا سب سے قدیم بھارتی ریسٹورنٹ ویراسوامی جو گزشتہ 99 برس سے لندن کی ریجنٹ اسٹریٹ پر قائم ہے، بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گیا ہے۔ ریسٹورنٹ کی انتظامیہ اور حامیوں نے اس تاریخی ادارے کو بچانے کے لیے بادشاہ چارلس سوم سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے آئندہ چند ہفتوں میں بکنگھم پیلس میں درخواست جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کراچی کے سری لنکن ریسٹورنٹ میں ایسا کیا ہے کہ شہری وہاں کا رخ کر رہے ہیں؟ ویراسوامی کی بنیاد 1926 میں رکھی گئی تھی اور یہ آج بھی اپنی اصل جگہ پر قائم ہے۔ تاہم زمین کے مالک ادارے کراؤن اسٹیٹ نے ریسٹورنٹ کی لیز کی تجدید سے انکار کر دیا...
تیراہ صورتحال، سیاسی جرگہ، امداد تقسیم معاملہ پر خیبر پی کے حکومت پر تنقید: غلط بیانیہ بنانے والے قوم سے معافی مانگیں، عطا تارڑ
اسلام آباد‘پشاور ( اپنے سٹاف رپورٹر سے‘نیٹ نیوز ) جرگہ باڑہ میں تیراہ کے نمائندہ قبائلی عمائدین اور مشران کے مطالبے پر طلب کیا گیا تھا جس نے صوبائی حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات پر مستقبِل کا لائحہ عمل طے کیا جرگہ نے تیراہ میں بدانتظامی کے ضمن میں صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا جرگہ ممبران نے متاثرین میں چار ارب کی تقسیم میں کرپشن اور سیاسی مداخلت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جرگہ ممبران نے قیام امن کے لئے سیکیورٹی فورسز کو خراج عقیدت پیش کیا قومی جرگے کا ایجنڈا سابق چیئرمین باڑہ سیاسی اتحاد حاجی شیریں آفریدی نے پیش کیاباڑہ سیاسی اتحاد نے تیراہ سے نقل مکانی کرنے والے تمام متاثرہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع وسطی کی ناظمہ نادیہ سیف نے کراچی کی باہمت اور باشعور خواتین کوآج شارع فیصل پر ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ نے پورے شہر کو سوگوار کردیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خواتین مارچ میں شریک ہو کر کراچی کے ساتھ حکومت کے جابرانہ اور ظالمانہ سلوک پر احتجاج کریں اور اسے اپنی ذمے داریاں پوری کرنے پر مجبور کریں۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
فائل فوٹو وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت جو بیانیہ بنا رہی تھی، وہ سارا جھوٹ ثابت ہوا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ صوبائی حکومت نے اپنے فرائض نبھانے کے بجائے پروپیگنڈا کیا اور تیراہ کے عوام سے جو وعدے کیے وہ پورے نہیں کیے۔ تیراہ معاملے پر باڑہ سیاسی اتحاد کا جرگہ، امن بحالی کا مطالبہ، تحریک کے آغاز کا بھی اعلانسیاسی اتحاد کے جرگے میں کہا گیا کہ متاثرین تیراہ کے مسائل کسی ایک علاقے یا قبیلے تک محدود نہیں، یہ اجتماعی قومی مسئلہ ہے جس کا حل مزید تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ جو فورسز وہاں امن قائم کرنے گئیں،...
عمران خان کی دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت، اسپتال انتظامیہ کا اہم بیان سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام ضروری طبی ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پروفیسر رانا عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو سیدھی آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت تھی، جس پر ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے مکمل طبی معائنہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو مرض اور اس کے ممکنہ علاج...
پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی صحت سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے تمام ضروری طبی ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پروفیسر رانا عمران سکندر کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو سیدھی آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت تھی، جس پر ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے مکمل طبی معائنہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو مرض اور اس کے ممکنہ علاج سے متعلق تفصیل سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب بانی پی ٹی آئی کو علاج کے لیے پمز اسپتال منتقل...
لاہور: حکومتِ پنجاب اور ضلعی انتظامیہ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بسنت کے موقع پر ایک محفوظ، پرامن اور منظم ثقافتی میلے کے انعقاد کیلئے کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025 کے تحت جامع اقدامات کا اعلان کردیا۔پتنگ بازی کے سامان کی ممکنہ مہنگی اور غیر قانونی خرید و فروخت کے خدشے کے پیشِ نظر ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے طلب و رسد میں توازن برقرار رکھنے کیلئے اہم احکامات جاری کیے ہیں۔ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق ضلع لاہور اور صوبہ پنجاب کی حدود سے باہر سے پتنگ بازی کا سامان لانے کی اجازت صرف مخصوص شرائط کے تحت دی جائے گی، جبکہ یہ سہولت صرف رجسٹرڈ تاجروں تک محدود ہوگی. اس مقصد کیلئے ای...
پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے گلوکارہ شازیہ منظور پر سخت تنقید کی ہے۔ علیزے شاہ اکثر سوشل میڈیا پر تنازعات کے باعث خبروں میں رہتی ہیں، اور ان کے اور شازیہ منظور کے درمیان دسمبر 2021 کے فیشن شو کے جھگڑے نے پھر سے توجہ حاصل کر لی ہے۔ یہ واقعہ فیشن شو کے دوران پیش آیا جب علیزے شاہ ریمپ پر گر گئیں، جس کے بعد شازیہ منظور کے کردار پر سوالات اٹھے۔ حال ہی میں شازیہ منظور نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ انہوں نے جان بوجھ کر علیزے شاہ کو دھکا نہیں دیا، جس پر تنازعہ دوبارہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا۔ علیزے شاہ نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا:کسی کے سینئر...
۔ امریکی امیگریشن حکام کی جانب سے عائد پابندیاں ایک باپ کے لیے تاحیات عذاب بن گئیں، جو اپنے 30 سالہ بیٹے کی آخری سانسوں اور تدفین میں بھی شریک نہ ہو سکا۔ 62 سالہ ماہر طرابیشی گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے بیٹے وائل کی تیمارداری کر رہے تھے، جو ایک نایاب جینیاتی مرض پومپے ڈیزیز میں مبتلا تھا۔ اس بیماری کے باعث وائل کو شدید عضلاتی کمزوری اور سانس لینے میں سنگین مسائل کا سامنا تھا، جس کے لیے اسے 24 گھنٹے نگہداشت اور درجنوں سرجریز کی ضرورت پڑی۔ ان تمام مراحل میں ماہر ہر وقت اپنے بیٹے کے ساتھ موجود رہے۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا جانا مشکل :امیگریشن پالیسی سخت کرنے کا بل کانگریس میں پیش تاہم گزشتہ سال...
معروف نوجوان پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے سینئر گلوکارہ شازیہ منظور کے حالیہ بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے ان پر بے ایمانی کا الزام عائد کیا ہے۔ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ محض سینئر ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی شخص ایماندار، باشعور یا باوقار بھی ہو۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں انہوں نے لکھا کہ صرف اس لیے خلوص کی توقع رکھنا کہ کوئی سینئر ہے، ایسے ہی ہے جیسے دیوار میں سر مارنا۔ سینیارٹی دانائی، وقار یا ایمانداری کی ضمانت نہیں ہوتی۔ سب سے زیادہ مایوس کن بات یہ ہے کہ سینئرز کو بار بار اپنے کام کے بجائے تنازعات کے ذریعے متعلقہ رہتے دیکھنا‘۔ علیزے شاہ نے مزید لکھا کہ ’شازیہ منظور میں...
انتظامیہ کی فراہم کردہ معلومات ہی آگے شیئر کیں، ذاتی طور پر شرمندہ اور معافی کی طلبگار ہوں، عظمیٰ بخاری
بھاٹی گیٹ کے افسوسناک واقعے پر سامنے آنے والے بیانات کے بعد صوبائی وزیر عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر ذاتی طور پر شدید شرمندہ ہیں اور معافی کی طلبگار بھی ہیں۔ مزید پڑھیں: بھاٹی گیٹ سانحہ قتل کے مترادف قرار، 5 افسران گرفتار، 2 برطرف میں ذاتی طور پر بھی بہت شرمندہ اور معافی کی طلبگار ہوں۔ انتظامیہ جو بتا رہی تھی، وہ مجھے شیئر کرنا پڑا۔ استعفے کے لیے بھی تیار تھی لیکن وزیراعلیٰ کا حکم تھا کہ میری غلطی نہیں ہے, عظمیٰ زاہد بخاری@AzmaBokhariPMLN pic.twitter.com/H9Fml4VPNh — Shehroz Azhar (@shehrozazhar1) January 29, 2026 ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی جانب سے جو معلومات فراہم کی گئیں، وہی انہوں نے آگے شیئر کیں۔...
برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر اور چین کے صدر شی جن پنگ نے عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں بدلنے پر زور دیا ہے۔ بیجنگ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے کہا کہ برطانیہ اور چین کو مکالمے اور تعاون کو فروغ دینا چاہیے تاکہ عالمی امن، استحکام اور مشترکہ چیلنجز، خصوصاً موسمیاتی تبدیلی، سے نمٹا جا سکے۔ اگرچہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا براہِ راست ذکر نہیں کیا گیا، تاہم عالمی نظام میں ان کی پالیسیوں سے پیدا ہونے والی بے چینی واضح طور پر گفتگو کا حصہ رہی۔ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ گزشتہ برسوں...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ وادی تیرہ میں آپریشن نہیں ہو رہا صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہو رہی ہے، حکومت کی طرف سے کوئی آپریشن ہوا تو اعلانیہ ہوگا، اسے چھپائیں گے کیوں؟ سب کو بتا کر کریں گے انہوں نے کہا وادی تیراہ پر پی ٹی آئی نے منفی سیاست شروع کردی۔ پی ٹی آئی والے وادی تیراہ میں آپریشن کرنا تو چاہتے ہیں لیکن چھپ رہے ہیں، اعلانیہ ہوگا۔ طلال چودھری کا کہنا تھا کہ وادی تیراہ کے لوگوں کو فراہم کی گئی امداد میں خورد برد کی گئی، کوہستان مالیاتی سکینڈل میں چار ارب روپے کی بدعنوانی کی گئی یہ لوگ سیاسی بیانیہ بنانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔جیل ذرائع کے مطابق سامان میں کپڑے، فروٹ، ٹوتھ برش، کھانے کی پلیٹس اورایک ٹرے شامل ہیں، یہ سامان بشریٰ بی بی کے وکیل رائے سلمان کھرل کی جانب سے جیل پہنچایا گیا، جسے جیل انتظامیہ نے وصول کر لیا ہے۔جیل میں موجود قوانین کے مطابق قیدیوں کے لئے فراہم کیے جانے والے ضروری سامان کی فہرست کے مطابق یہ اشیاء فراہم کی گئی ہیں تاکہ ان کی بنیادی ضروریات پوری ہو سکیں۔اس اقدام سے جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں کی سہولت اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کا سلسلہ جاری رکھنے کی...
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے عوام کے دلوں میں بستے ہیں اور ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما ہیں، ایسے شخص کے ساتھ یہ سلوک جس نے پاکستان کے باوقار وزیرِاعظم کے طور پر خدمات انجام دیں، جس پر کسی قسم کی بدعنوانی ثابت نہیں ہوئی، جس نے نہ شوگر مل لگائی اور نہ سٹیل ملز، نہ بیرونِ ملک بڑے بینک بیلنس بنائے، ایسا رہنما جسے عوام محبت کی حد تک چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ قائد حزب اختلاف سینیٹ اور وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا ہے کہ ایک فیصد عوام بھی ان کے ساتھ نہیں، اگر کوئی مہذب معاشرہ ہوتا تو اب تک مستعفی ہو کر...
ایک اور بحری بیڑا ایران کی طرف بڑھ رہا ہے، معاہدہ نہ کرنے پر یہ حملہ پہلے سے زیادہ شدید ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا ایک مضبوط بحری بیڑا ایران کی طرف بڑھ رہا ہے، اگر معاہدہ نہ کیا گیا تو اگلا حملہ پہلے سے کہیں زیادہ شدید ہوگا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ یہ بیڑا طاقتور، پرجوش اور واضح مقصد کے ساتھ ایران کی جانب روانہ ہوا ہے، جس کی قیادت طیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن کررہا ہے، جو وینیزویلا بھیجے گئے بیڑے سے بھی بڑا ہے۔ مزید پڑھیں: صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کا امریکی ڈالر پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟ ٹرمپ نے کہاکہ ضرورت پڑنے پر یہ بیڑا اپنے مشن کو فوری اور موثر طریقے سے مکمل کرنے...
پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے علیزے شاہ کے اسٹیج پر گرانے کے الزام کی تردید کردی۔علیزے شاہ کا شمار پاکستان کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے، سال 2021 میں اداکارہ ایک ریمپ واک کے دوران شازیہ منظور کے ساتھ اسٹیج پر ڈانس کرتے ہوئے گر گئی تھیں، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی۔اداکارہ نے اپنے گرنے کا الزام شازیہ منظور پر لگاتے ہوئے کہا تھا کہ گلوکارہ نے مجھے اسٹیج پر جان بوجھ کر گرایا، تاہم شازیہ منظور کی جانب سے اس وقت کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔حال ہی میں گلوکارہ نے ایک انٹرویو دیا جس میں ان سے علیزے شاہ کو اسٹیج پر گرانے سے متعلق سوال کیا گیا۔شازیہ منظور نے جواب دیتے ہوئے...
برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر چین کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ یہ 8 سال بعد کسی برطانوی رہنما کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ اس دورے کا مقصد چین کے ساتھ تعلقات کی بحالی، اقتصادی تعاون کو فروغ دینا اور ایک غیر متوقع امریکا پر انحصار کم کرنا بتایا جا رہا ہے۔ امریکا سے تناؤ، چین کی جانب سفارتی قدم اسٹارمر کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب برطانیہ اور اس کے دیرینہ اتحادی امریکا کے درمیان تناؤ پایا جاتا ہے، خاص طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات اور گرین لینڈ پر کنٹرول سے متعلق دعوؤں کے بعد۔ ماہرین کے مطابق لندن موجودہ عالمی حالات میں اپنے سفارتی اور معاشی آپشنز کو وسعت دینا چاہتا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (کامرس ڈیسک) سعودیہ، جو مملکت سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی ہے، اور ایئر انڈیا، بھارت کی صفِ اول کی عالمی ایئرلائن، دونوں ایک کوڈ شیئر معاہدے پر دستخط کرچکے ہیں، جو فروری 2026 سے شروع ہوگا۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ایئرلائنز کے مسافروں کو بہتر فضائی رابطہ، سفر کے وسیع مواقع، آسان بکنگ، بہتر سفری تجربہ اور سیاحت اور کاروباری سفر سمیت مختلف شعبوں میں بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔اس شراکت داری کے ذریعے مسافر ایک ہی ٹکٹ اور سفری منصوبے کے تحت آسان بکنگ، بہتر کنیکشنز اور سامان کی براہِ راست ترسیل اپنی آخری منزل تک باآسانی حاصل کر سکیں گے اس کوڈ شیئر معاہدے کے تحت سعودیہ کے...
لندن: برطانیہ سے افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا سربراہ ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں یورپ میں افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی ایک بڑی خبر شائع ہوئی تھی۔ جس میں بتایا گیا تھا کہ برطانیہ اور بلجیم کی مشترکہ کارروائی میں مرکزی ملزمان کو ملک سے بے دخل کریا جا چکا ہے ۔ برطانوی حکام کے مطابق افغان انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا مرکزی ملزم ذیشان بنگش برطانیہ سے ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔ مذکورہ حوالے سے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے بھی اپنی رپورٹ میں بتا یا کہ افغان اسمگلرز کا نیٹ ورک مہاجرین کو ایران، ترکیہ اور بالکان کے راستے فرانس اور بلجیم پہنچانے...
دوسری جانب مقامی انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شدید برفباری اور بارشوں کی وجہ سے شاہراہ بلتستان سمیت دیگر شاہراہوں پر لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ برفباری کا سلسلہ کل شام شروع ہوا جو وقفے وقفے سے ابھی تک جاری ہے۔ بلتستان کے چاروں اضلاع جبکہ ہنزہ، نگر، استور میں بھی شدید برفباری ہو رہی ہے۔ برفباری کے باعث بلتستان کے بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔ دوسری جانب مقامی انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی...
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی برطانیہ کے غیر سرکاری دورے کے دوران اے آئی کے ماہرین سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مصنوعی ذہانت کے سرکردہ ماہرین کے ایک اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں عالمی اداروں اور تنظیموں بشمول بلیک راک، یونیورسٹی آف کیمبرج، یونیورسٹی آف آکسفورڈ، ڈیلویٹ، اور دنیا کی معروف AI اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سینئر رہنما شامل تھے۔ملاقات میں پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) کے چیئرمین بلال بن ثاقب بھی موجود تھے۔ وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت قومی و اقتصادی ترقی کے لیے نئی ٹیکنالوجیز سے فائدہ اٹھانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام...
بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ یہ معاہدہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے ہماری مشترکہ عزم کو مضبوط کرتا ہے۔ یورپی یونین کیساتھ یہ آزادانہ تجارتی معاہدہ برطانیہ اور ای ایف ٹی اے کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی بھی تکمیل کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت اور یورپی یونین کے درمیان آج ایک تاریخی معاہدے پر مہر ثبت ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق یہ اہم معاہدہ طویل مذاکرات کے بعد طے پایا ہے۔ اسے "مدر آف آل ڈیلز" بھی کہا جا رہا ہے۔ ہندوستان اور یوروپی یونین مل کر عالمی تجارت کا تقریباً پانچواں حصہ اور دنیا کی تقریباً 25 فیصد آبادی پر مشتمل ہے، جو اس شراکت داری کی بڑھتی ہوئی اقتصادی اور تزویراتی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ ہندوستان اور...
سینیئر گلوکارہ شازیہ منظور نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزہ شاہ کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے اور انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں شازیہ منظور نے ان تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے علیزے شاہ کو کسی بھی قسم کا دھکا نہیں دیا وہ خود توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور اسٹیج پر پھسل گئیں۔ شازیہ منظور نے علیزے شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک نہایت خوبصورت اور پیاری لڑکی ہے میں اسے کیوں دھکا دوں گی انہوں نے مزید کہا کہ اس دن علیزہ شاہ بہت خوبصورت نظر آ رہی تھیں اور...
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ ممکنہ نئی جوہری ڈیل کے لیے چار سخت شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان شرائط کا مقصد ایران کے جوہری، میزائل اور علاقائی کردار کو محدود کرنا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مجوزہ شرائط میں ایران سے افزودہ یورینیئم کی مکمل منتقلی، ایران کے اندر یورینیئم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل پروگرام پر حد بندی اور خطے میں موجود ایران کی حمایت یافتہ پراکسی تنظیموں سے تعاون ختم کرنا شامل ہے۔ رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر نیول بلاکیڈ لگانے کے امکانات پر غور کر رہی ہے، جس کا مقصد ایران...
ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ نے بینک آف پنجاب کیساتھ سٹینڈرڈ لیگل ایگریمنٹ کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی آئمہ مساجد کو اعزازیہ دینے کے پروگرام کی منظوری دیدی ہے۔ اب آئمہ مساجد کو بذریعہ بینک آف پنجاب ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ ملے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب کی مساجد کے آئمہ حضرات کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق امام مسجد صاحبان کو اعزازیہ دینے کی آخری رکاوٹ بھی ختم کردی گئی ہے۔ امام مسجد صاحبان کو باقاعدہ اعزازیہ ادائیگی کیلئے قانونی فریم ورک مکمل کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ نے بینک آف پنجاب کیساتھ سٹینڈرڈ لیگل ایگریمنٹ کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے...
لاہور، سری نگر، اسلام آباد، جموں (کے پی آئی+ آئی این پی+ نوائے وقت رپورٹ) کنٹرول لائن کے دونوں طرف کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے پیرکو بھارتی یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ اس موقع پر کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں۔ جبکہ اقوام متحدہ کے مبصرین کے دفاتر میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام یادداشتیں پیش کی گئیں جن میں کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کا مطالبہ کیا گیا جس کا وعدہ اقوام متحدہ نے اپنی قراردادوں میں کررکھا ہے۔ مقبوضہ جموںو کشمیر میں بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی، جہاں بھارتی انتظامیہ نے وسیع پیمانے پر کثیر سطحی سکیورٹی کریک ڈاؤن نافذ...
اسلام ٹائمز: فوجی عہدیدار نے داخلی پیشرفت اور ایرانی سیاسی نظام کے بارے میں بعض مداخلت پسندانہ بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے تجربات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اندرونی معاملات پر اثر انداز ہونے یا سیاسی ڈھانچہ کو نقصان پہنچانے کی کوششیں، چاہے سیاسی اور اقتصادی دباؤ کے ذریعے کی گئی ہوں یا فوجی دھمکیوں اور نفسیاتی کارروائیوں سے، ہمیشہ ناکام رہی ہیں اور یہ غلط راستہ مستقبل میں بھی اسکے منصوبہ سازوں کیلئے مطلوبہ نتائج نہیں لائے گا۔" انہوں نے خبردار کرتے ہوئے آخر میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی جنگ کا آغاز نہیں کریگا، لیکن وہ ملک کی قومی سلامتی کیلئے کسی بھی خطرے کو عمل...
کرتویہ پتھ پر ہونے والی پریڈ میں نئی فوجی یونٹس اور آپریشن سندور میں استعمال ہونے والے اہم ہتھیاروں کے ماڈل بھی دکھائے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ آج بھارت بھر میں 77ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ دہلی میں منعقد ہونے والی مرکزی تقریبات میں بھارت اپنے ترقیاتی سفر، ثقافتی تنوع اور فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ کرتویہ پتھ پر ہونے والی پریڈ میں نئی فوجی یونٹس اور آپریشن سندور میں استعمال ہونے والے اہم ہتھیاروں کے ماڈل بھی دکھائے گئے۔ یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا اور یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ "کرتویہ پتھ" کی تقریبات "وندے ماترم" کی 150ویں سالگرہ کی تھیم پر مبنی تھی۔...
کورنگی کراسنگ الطا ف ٹائون کے رہائشی سمیہ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے کراچی پریس کلب پرمظاہر ہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سری لنکن میری ٹائم ریسکیو کو آرڈینیشن سینٹر کی درخواست پر پاک بحریہ کے جوان سری لنکن شہری کو طبی امداد فراہم کرکے منتقل کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر کینیڈا نے چین کے ساتھ کسی معاہدے کے ذریعے اپنی سرزمین کو چینی مصنوعات کے لیے راستہ فراہم کیا، تو وہ سخت اقدامات اٹھائیں گے اور کینیڈین مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دی جائے گی۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ اگر کینیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی یہ سمجھتے ہیں کہ وہ کینیڈا کو چین کا ڈراپ پورٹ بنا سکتے ہیں تو یہ ایک بڑی غلط فہمی ہے۔ ان کے مطابق چین کینیڈا کی معیشت، سماجی ڈھانچے اور طرز زندگی پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے...
وٹامن ڈی ہڈیوں اور دیگر جسمانی نظاما کیلئے انتہائی ضروری ہے اور اس کی کمی انسانی صحت کو شدید متاثر کرسکتی ہے لیکن کچھ علامات ایسی ہیں جس میں وٹامن ڈٰی لینا خطرناک ہوجاتا ہے۔ ذیل میں ایسی علامات درج کی جارہی ہیں: 1) متلی، الٹی یا بھوک کا ختم ہو جانا 2) بہت زیادہ پیاس لگنا اور بار بار پیشاب آنا 3) چکر آنا، کمزوری یا تھکن 4) سر درد یا الجھن / کنفیوژن 5) قبض 6) دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونا 7) ہڈیوں یا پٹھوں میں درد 8) خون میں کیلشیم کا بڑھ جانا (Hypercalcemia)، جو گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے اصل میں وٹامن ڈی چکنائی میں حل ہونے والا وٹامن ہے، یعنی جسم میں جمع ہو سکتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی وزیر سرمایہ کاری سے ڈیووس میں ملاقات ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں جاری تعاون کا جائزہ اور اقتصادی شراکت داری کے فروغ پر گفتگو ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ دونوں ممالک کی تکنیکی ٹیمیں مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانے کے لیے قریبی رابطے میں رہیں گی۔ اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے قریبی تعاون، ادارہ جاتی روابط کے فروغ کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں اعلیٰ سطح کے روابط کے ذریعے دو طرفہ شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ ملاقات میں یہ اتفاق بھی کیا گیا کہ رابطہ اور باہمی اعتماد مشترکہ اہداف کو عملی شکل دینے...
جی بی حکومت کی درخواست پر شاہراہ قراقرم پر پھنس جانے والے مسافروں کیلئے کوہستان انتظامیہ کا ریسکیو آپریشن
کوہستان انتظامیہ نے حکومت گلگت بلتستان کے فوری رابطہ کے نتیجے میں پھنس جانے والے مسافروں کو خوراک سمیت علاج کی سہولیات بھی فراہم کرتے ہوئے انہیں رہائش بھی دی۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت گلگت بلتستان کی درخواست پر برف باری اور شدید بارشوں کے نتیجے میں پھنس جانے والے مسافروں کے لئے کوہستان انتظامیہ نے فوری ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے شاہراہ قراقرم کوہستان میں برف باری کے دوران پھنس جانے والے مسافروں کو محفوظ مقامات تک پہچانے کیلئے خیبر پختون خواہ حکومت سے رابطے کے بعد ہنگامی ریسکیو آپریشن کیا گیا۔ دریں اثناء حالیہ برف باری اور بارشوں کے نتیجے میں ضلع کوہستان کے مقام پر شاہراہ قراقرم کی بندش...
فائل فوٹو مری میں شدید برفباری کے بعد ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔مری کے اندر موجود 5 ہزار گاڑیوں کو بحفاظت نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ مری کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق ہیوی مشینری، کرینیں اور لوڈرز شاہراہوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہیں۔ حدِ نگاہ صفر ہونے کے باعث مزید گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ وادی تیراہ: برفباری میں پھنسے آئی ڈی پیز کیلئے ریسکیو آپریشن جاریخیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں حالیہ... ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، تمام وسائل انخلا کے لیے وقف کردیے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سیاحوں کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ وہ...
وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 100 کے قریب گاڑیاں روڈ پر پھنس گئیں۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں خصوصی ایمرجنسی وارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے مراسلہ جاری کرتے ہوئے انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت دی ہے اور ڈاکٹرز و پیرامیڈیکل اسٹاف کی چوبیس گھنٹے دستیابی کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ زخمیوں کو فوری اور مؤثر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایمرجنسی، سرجری، آرتھوپیڈکس اور بلڈ بینک کو مکمل طور پر فعال رکھنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے، جبکہ ادویات، طبی سامان اور سرجیکل آلات کی وافر دستیابی کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔پاک فوج اور مقامی انتظامیہ نے تیراہ سے عارضی...
چیئرمین پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید۔فوٹو: فائل پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے سے پاکستان کو ایک پلیٹ فارم مل گیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مشاہد حسین سید نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت سے پاکستان کو ایک پلیٹ فارم مل گیا ہے جہاں آپ فلسطین اور کشمیر پر بات کرسکتے ہیں کیونکہ غزہ امن بورڈ صرف غزہ تک محدود نہیں ہے یہ عالمی امن کے لیے ہوگا۔تحریک تحفظ آئین کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ پاکستان کشمیر پر بات نہیں کرسکے گا، کیونکہ غزہ امن بورڈ کے چارٹر کے مطابق ٹرمپ غزہ امن بورڈ میں ہونے والی گفتگو کا فیصلہ کریں گے...
بھارتی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ ریاست اتر پردیش میں دورانِ پرواز حادثے کا شکار ہو گیا، تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ پولیس اور بھارتی فضائیہ کے مطابق یہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا۔ بھارتی فضائیہ نے بتایا کہ یہ مائیکرولائٹ طیارہ پریاگ راج کے قریب بمرولی ایئر فورس اسٹیشن سے معمول کی تربیتی پرواز پر روانہ ہوا تھا کہ دورانِ پرواز تکنیکی خرابی پیدا ہو گئی۔ صورتحال کے پیش نظر پائلٹس نے طیارے کو غیر آباد علاقے میں ہنگامی طور پر اتار دیا، جس کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی پولیس افسر منیش شاندلیہ کے مطابق طیارے کے انجن میں اچانک فنی خرابی پیدا ہوئی تھی، جس کے...
قائد ملت جعفریہ نے رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی آقاء سید علی خامنہ دام ظلہ العالی کی صحت و سلامتی سمیت انقلاب اسلامی ایران اور ایران کی عوام کے تحفظ کی دعا کی اور کہا کہ مشکل کی ہر گھڑی میں برادر اسلامی ملک ایران اور پاکستان کی عوام ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ایک وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر رضا امیر ی مقدم سے ملاقات کی۔ قائد ملت جعفریہ کے ہمراہ وفد میں شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدور علامہ محمد رمضان توقیر، علامہ عارف حسین واحدی، مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی مائیکرولائٹ طیارہ تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مائیکرو لائٹ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق کریش ہونے والے طیارے کے دونوں پائلٹ واقعے میں محفوظ رہے جنہیں ریسکیو کرلیا گیا ۔ طیارہ پریاگ راج میں ایک تالاب میں گرا۔ اس دوران شہری و املاک بھی محفوظ رہے، جب کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کا حکم دیدیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ واقعہ حالیہ عرصے میں بھارتی فضائیہ کے تربیتی حادثات کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ کراچی میں فوری طور پر بلا تعطل گیس فراہمی یقینی بنائی جائے۔شہرکے عوام کے ساتھ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا رویہ ناقابلِ قبول، ظالمانہ اور عوام دشمن ہے۔ غیر اعلانیہ گیس لوڈ شیڈنگ، کم پریشر اور کئی علاقوں بشمول ملیر،شاہ فیصل کالونی،لانڈھی،کورنگی، اورنگی ٹاؤن،گلستان جوہر سمیت بیشتر علاقوں میں مکمل بندش نے شہریوں کی روزمرہ زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ سدرن گیس کمپنی بھی کے الیکٹرک کی روش پر چل پڑی ہے۔ عوام کو بھاری بھرکم بلز تھما کر مزید ذہنی اذیت دی جا رہی ہے۔ صبح، دوپہر، رات تینوں اوقات میں گیس کی عدم دستیابی اس بات...
پاکستان چار سال کے وقفے کے بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کر رہا ہے. اس اقدام سے معاشی استحکام کی بحالی کا تاثر ملتا ہے۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران غیرملکی جریدے بلومبرگ کو بتایا کہ حکومت آئندہ چند ہفتوں میں بانڈ اجرا کے لیے عالمی مشیروں کے تقرر کا عمل شروع کرے گی. حکومت اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ ڈالر بانڈ، یورو بانڈ یا سکوک میں سے کون سا مالیاتی آلہ زیادہ موزوں رہے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پہلی مرتبہ چینی کرنسی میں ”پانڈا بانڈ“ جاری کرنے کی تیاری بھی کر رہا ہے.یہ اقدام عالمی سرمایہ کاروں خصوصاً چینی مارکیٹ تک براہِ راست رسائی فراہم...
بھارتی شہر الہٰ آباد میں انڈین ایئرفورس کا ایک اور طیارہ خزان رسیدہ پتوں کی طرح جھولتے ہوئے تالاب برد ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں واقع کے پی کالج کے عقب میں پیش آیا۔ اس ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے معمول کی تربیتی مشن کے لیے انڈین ایئر بیس سے پرواز بھری تھی۔ اس طیارے میں ایک سینیئر پائلٹ اپنے جونیئر زیر تربیت پائلٹ کو تربیتی پرواز کے لیے لے گئے تھے تاہم طیارہ واپس نہیں آیا۔ کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہونے پر سرچ آپریشن کا آغاز کیا گیا لیکن کوئی سراغ نہ مل سکا البتہ ایک پولیس اسٹیشن میں مقامی افراد نے طیارہ گرنے کی اطلاع دی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ ایک چھوٹا طیارہ فضا میں جھولتے...
بھارت کی فضائیہ کا تربیتی طیارہ بدھ کے روز پریاگ راج میں معمول کی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے فوراً بعد ریسکیو اور بحالی کی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارے کو شیڈول تربیتی مشن کے دوران تکنیکی خرابی کا سامنا ہوا، جس کے باعث پائلٹ طیارے پر کنٹرول برقرار نہ رکھ سکا۔ طیارہ قریبی تالاب میں جا گرا اور مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں: 2025: فضائی مسافروں کے لیے خوف و دہشت کا سال، درجنوں حادثات، سینکڑوں ہلاک حادثے کی اطلاع ملتے ہی بھارتی فضائیہ، مقامی انتظامیہ اور ہنگامی اداروں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی، سرچ اور ریکوری آپریشن...
حیدرآباد: انتظامیہ کی نااہلی کے باعث شہری دوہرے عذاب میں مبتلا، زیر نظر تصویر مکی شاہ روڈ کی ہے جہاں سیوریج کا پانی تالاب کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھریلو ماحول میں بچوں کو بہلانے، خاموش رکھنے یا آسانی سے کھانا کھلانے کے لیے موبائل فون تھما دینا ایک عام عمل بنتا جا رہا ہے، ماہرینِ صحت اور ماہرینِ نفسیات نے اس رجحان کو بچوں کی ذہنی، جسمانی اور جذباتی نشوونما کے لیے خطرناک قرار دے دیا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچے کی زندگی کے ابتدائی برس نہایت اہم ہوتے ہیں، جن میں دماغ، زبان سیکھنے کی صلاحیت اور جذباتی توازن تیزی سے نشوونما پاتا ہے۔ اگر اس حساس دور میں بچے کو اسکرین کا عادی بنا دیا جائے تو اس کے منفی اثرات طویل عرصے تک برقرار رہ سکتے ہیں۔ بظاہر موبائل اسکرین بچے کو پرسکون رکھتی ہے، ضد کم ہو جاتی ہے اور...
کیا والدین اپنے بچوں سے ’’دشمنی‘‘ کرسکتے ہیں؟ دانستہ تو شاید کبھی نہیں۔ لیکن آج کل کے والدین کا ایک طرز عمل ایسا ضرور ہے جو بچوں کے ساتھ سراسر ’’دشمنی‘‘ کرنے کے مترادف ہے۔ آج کے گھریلو ماحول میں بچوں کو خاموش رکھنے یا آسانی سے کھانا کھلانے کے لیے موبائل فون تھما دینا ایک عام سا حل سمجھا جانے لگا ہے۔ مگر ماہرین خبردار کررہے ہیں کہ یہ وقتی سہولت درحقیقت ایک گہرا اور خاموش نقصان بن سکتی ہے۔ زندگی کے ابتدائی برس، جن میں بچے کا دماغ، زبان اور جذباتی نظام تیزی سے نشوونما پاتے ہیں، اگر اسکرین کے زیرِ اثر گزر جائیں تو اس کے اثرات برسوں تک ساتھ رہ سکتے ہیں۔ بظاہر اسکرین بچے کو...
چیئرمین راشد صدیقی کراچی بزنس فورم و تھنک ٹینک کی جانب دیے گئے عشائیہ میں مہمان خصوصی چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ اور افیف صدیقی سی ای او افیف پیکیجز کے ساتھ لیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
برطانیہ کی ہائی کمشنر، جین میریٹ کی نائب وزیر اعظم سے ملاقات،باہمی تعلقات پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) برطانیہ کی ہائی کمشنر، جین میریٹ نے پاکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ، سنئیر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا، جس میں دونوں طرف پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مکرر تبادلے کی تعریف کی گئی۔علاقائی مسائل اور موجودہ بین الاقوامی ترقیات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں دونوں طرف نے متحدہ قوموں کی سلامتی کونسل میں تعاون کے مواقع پر بھی گفتگو کی ۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل...
سکھر: انتظامیہ کی غفلت کے باعث قدیمی پیر مراد شاہ قبرستان میں سیوریج کا پانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
فائل فوٹو رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات میں خاطر خواہ کمی ہوئی، جس کی وجہ افغان بارڈر کی بندش اور ملکی پیداوار میں کمی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق جولائی تا دسمبر غذائی اجناس کی برآمدات 40 اعشاریہ29 فیصد سے برآمدات کا حجم 2 ارب 36 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں حجم تقریباً 4 ارب ڈالر تھا۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر چاول کی برآمدات میں 49 اعشاریہ 90 فیصد، سبزیوں کی برآمدات میں 36 اعشاریہ80 فیصد اور خشک میوہ کی جات کی برآمدات میں 63 اعشاریہ 78 فیصد تک کمی ہوئی۔جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل برآمدات میں ...
کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے گل پلازہ میں آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ ٹینڈر کی فراہمی کو ممکن بنایا۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوری معاونت کی درخواست پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی قیادت نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت جاری کی تاکہ گل پلازہ میں آگ پر قابو پایا جا سکے۔ ان ہدایات کے مطابق آج پی اے اے نے فائر فائٹنگ ٹینڈر روانہ کیا تاکہ فوری امداد فراہم کی جا سکے۔ پی اے اے ہر ممکنہ معاونت کے لیے تیار ہے جو صورتحال پر قابو پانے یا عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے طلب کی جائے۔
(سٹی 42) جمیعت علمائےاسلام پنجاب کے ترجمان حافظ غضنفر عزیز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کا 60 ہزار آئمہ مساجد کو اعزازیہ فراہمی کا دعویٰ غلط نکلا۔ معلوم نہیں وزیر اعلیٰ صاحبہ عوام کو بیوقوف بنا رہی ہیں یا انتظامیہ انہیں بیوقوف بنا رہی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی ترجمان جے یو آئی پنجاب نےکہا ہے کہ صوبہ بھر میں اعزازیہ سے انکار کرنے والوں کے نام بھی شامل کردئیے گئے۔ آئمہ مساجد کی فہرستوں میں ایک مسجد کا نام متعدد بار ڈال کر گنتی پوری کرنے کی کوشش کی گئی۔سرکاری مساجد کے آئمہ کے نام بلا اجازت شامل کئے گئے جو اب وصولی...
ایران اور امریکہ کے درمیان جاری تناﺅ کے باعث برطانوی دفتر خارجہ کی طرف سے علاقائی کشیدگی اور بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر 16ممالک کیلئے اپنے باشندوں کو سفری انتباہ جاری کر دی ہے۔ چھٹیاں منانے والے سیاحوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مشرق وسطی اور قریبی ممالک کا سفر کرتے ہوئے اضافی احتیاط برتیں ‘ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ہر سال یہاں لاکھوں برطانوی سیاح چھٹیاں منانے پہنچتے ہیں مگر حالیہ علاقائی کشیدگی کے باعث سیاحت بری طرح متاثر ہونےکا خدشہ ہے۔ ایران میں ملک گیر مظاہروں، تہران میں پرتشدد کریک ڈاﺅن اور امریکہ کے ساتھ بڑھتے ہوئے تناﺅ کی وجہ سے ایران پہلے ہی اپنی فضائی حدود کو تجارتی پروازو ں کیلئے...
سٹی 42 : رہنما پیپلز پارٹی سید حسن مرتضیٰ کے والد سید غلام مرتضیٰ شاہ انتقال کر گئے . مرحوم کے لئے ڈی ایچ اے فیز 4 میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سینئر سیاستدان چودھری اعتزاز احسن نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ ثمینہ خالد گھرکی، فائزہ ملک ،اورنگزیب برکی، خرم وٹو، معظم وٹو، ایڈون سہوترا نے بھی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔
غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کے حملوںکے بعد دھواں بلند ہورہاہے،جبکہ بمباری سے تباہ ہونے والی عمارتوںکے ملبے کے ڈھیرپر ایک بچہ کھڑا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">۔27 جنوری 1960، ایک استاد کے گھر ایک بیٹی نے دنیا میں قدم رکھا جو بعد میں سات کروڑ سے زائد آبادی والے افریقا کے پانچویں بڑے ملک، متحدہ جمہوریہ تنزانیہ کی صدارت پر فائز ہوئیں یہ وہ ملک ہے جہاں زیادہ تر لوگ عیسائیت سے تعلق رکھتے ہیں اور تقریباً سوا دو کروڑ مسلمان آباد ہیں۔ لیکن اس ملک کی قیادت مسلم خاتون سامیہ سلوہو حسن کر رہی ہیں، جو 2021 سے صدر کے عہدے پر فائز ہیں۔ وہ ایک فعال مسلمان ہیں اور صدر بننے کے موقع پر حلف برداری میں اسکارف پہن کر اسلامی شناخت کا عملی اظہار کیا۔ سامیہ سلوہو حسن ذاتی زندگی میں نماز، روزہ اور اسلامی اخلاقی اصولوں کی پابند ہیں۔ میڈیا...
محراب پور: کلاس روم کی چھت کا پلستر گرنے سے زخمی طالبات سے اظہار یکجہتی اورانتظامیہ کیخلاف طالبات مظاہرہ کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں کے درمیان یہ ممکنہ معاہدہ گزشتہ سال اعلان کیے گئے پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ معاہدے سے الگ ہے، معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے تینوں ممالک کے درمیان مکمل اتفاق رائے ضروری ہے۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کا سہ فریقی معاہدہ اس وقت پائپ لائن میں ہے، اس معاہدے کا مسودہ ہمارے پاس...
اسلام آباد : پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ نے دفاعی معاہدہ کا مسودہ تیار کرلیا، جو خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں باہمی تعاون مضبوط بنانے کی کوشش کی علامت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر رضا حیات ہراج نے خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو میں تصدیق کی ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ایک ممکنہ سہ فریقی دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔وفاقی وزیر نے کہا تقریباً ایک سال تک جاری مشاورت کے بعد معاہدے کا ابتدائی مسودہ تیار کیا گیا ہے، جو خطے میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں باہمی تعاون مضبوط بنانے کی کوشش کی علامت ہے۔رضا حیات ہراج نے بتایا کہ یہ مجوزہ معاہدہ گزشتہ سال پاکستان اور سعودی عرب...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں کے درمیان یہ ممکنہ معاہدہ گزشتہ سال اعلان کیے گئے پاکستان اور سعودی عرب کے دو طرفہ معاہدے سے الگ ہے۔ ان کے مطابق معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے تینوں ممالک کے درمیان مکمل اتفاق رائے ضروری ہے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کا سہ فریقی معاہدہ اس وقت پائپ لائن میں ہے۔ اس معاہدے کا مسودہ ہمارے پاس موجود ہے، یہی...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے رضا حیات ہراج کا کہنا تھا کہ تینوں علاقائی طاقتوں کے درمیان یہ ممکنہ معاہدہ گزشتہ سال اعلان کیے گئے پاکستان اور سعودی عرب کے دوطرفہ معاہدے سے الگ ہے، معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے تینوں ممالک کے درمیان مکمل اتفاق رائے ضروری ہے۔ وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار کا کہنا تھا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کا سہ فریقی معاہدہ اس وقت پائپ لائن میں ہے، اس معاہدے کا مسودہ ہمارے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان تقریباً ایک سال تک جاری رہنے والی مشاورت کے بعد ایک ممکنہ دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یہ سہ فریقی دفاعی معاہدہ گزشتہ برس پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعلان کیے گئے دوطرفہ دفاعی تعاون سے علیحدہ نوعیت کا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے تینوں ممالک کا مکمل اتفاقِ رائے ضروری ہے۔رضا حیات ہراج کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان دفاعی تعاون کا یہ منصوبہ اس وقت پائپ لائن میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن؍کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے ڈیون میں 2مختلف مقامات پر دوسری جنگِ عظیم کے دوران گرائے گئے بم برآمد ہوگئے۔ ایگزمتھ میں بم ملنے کے مقام کے اطراف 400 میٹر کے علاقے کو بند کر دیا گیا ، جس کے باعث تقریباً 2 ہزار گھر اور 5 ہزار رہائشی متاثر ہوئے۔ دوسری جنگِ عظیم کے دوران جرمنی کی جانب سے گرایا گیا ایک بم پلیمتھ کے علاقے میں بھی برآمد ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بموں کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل ٹیم کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ دوسری جانب آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں بھی عوامی راستوں کے قریب دھماکا خیز مواد کی موجودگی کے بعد پولیس نے عوام کے لیے وارننگ جاری...